Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Chief ki Offer! Gandapur ka Formula Kia? || Dubai my Kia Hwa? || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم الرحمن الرحیم
00:30ایک سیٹ اور زیادہ سے زیادہ تین سیٹیں گنڈاپور نے گفٹ کی ہیں اس وقت پی ڈی ایم کی جماعتوں کو کم سے کم ایک سیٹ میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ یہ تو کنفرم ہے اور وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں مراد سعید کو جو ایکسٹرا ووٹ پڑے ہیں یہ ذرا چارٹ آپ دیکھئے اس میں پہلی لائن میں مراد سعید ہیں ان کو ایکسٹرا ووٹ پڑے ہیں آٹھ فیصل جعوید خان کو ایکسٹرا ووٹ پڑے ہیں چار مرزا افریدی کو تین اور نورلک قادری کو تین اگر ان سارے
01:00اٹھارہ ووٹ ایسے ہیں جو پاکستان طریقہ انصاف کے ضائع ہوئے یعنی پاکستان طریقہ انصاف کو اٹھارہ ووٹ اس طرح کے پڑے جو ضائع ہو گئے اگر پاکستان طریقہ انصاف اکلمندی سے الیکشن لڑتی یا ان کی نیت ہوتی ایک سیٹ اور نکالنے کی یا اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے اجازت ہوتی جو دستیاب کے عادت ہے پی ٹی اے کی ان کو کہ وہ ایک سیٹ اور نکال لیں کیونکہ دیکھیں نا دو تھا یہ ایک سریعت بھی تو پوری کرنی تھی نا وہ جو ایک
01:30اپوزیشن کو دینا تھا لہذا قومی اسمیلی میں تو انہوں نے اپنی دو تھا ہی ایک سریعت پوری کر لی ہے اب سینٹ میں انہیں دو تھا ہی ایک سریعت چاہیے تھی تاکہ اس کے بعد جب بھی ان کو بھی آئینی ترمیم کریں تو پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو کسی قسم کی دکت نہ ہو یا انہیں دوبارہ مار دھار نہ کرنی پڑے بندے نہ اٹھانے پڑے ایمنیز جو ہیں یا سینٹر جو ہیں ان کو غائب نہ کرنا پڑے تو بس کسی سے کچھ لینا دینا نہیں ہے اپوزی
02:00بھی کریں وہ ان کی مرضی ہے بہرحال یہ تو فگر جانبوچ کر ایسا لگتا ہے کہ بندوبست کیا گیا کہ پانچ سیٹیں اپوزیشن کو دینی ہے اب یہ دیکھیں کہ اٹھارہ اضافی ووٹ جو ضائع کیے گئے جن میں چھ آٹھ ووٹ مراد سعید کو چار فیصل جاوید کو تین تین مرزا کو اور نرلک قادری کو دیے گئے یہ اٹھارہ ووٹ اگر نہ دیے جاتے اور یہ خورمدیشان کو پڑ جاتے یا یہ عرفان سلیم کو پڑ جاتے تو وہ بھی سینٹر بن جاتے کیسے آئیے میں آپ
02:30آپ اپوزیشن کی اگر تین سیٹیں دیکھیں جو وہ جیتے ہیں تو ان میں ایک سینٹر تلہا محمود ہیں انہیں اٹھارہ ووٹ پڑے ہیں عطا الحق ہیں انہیں ووٹ پڑے ہیں سترہ اور نیاز احمد ہیں انہیں ووٹ پڑے ہیں سترہ تو اس طرح جو اپوزیشن کے ووٹ ہیں وہ اٹھارہ سترہ اور سترہ تھے اپوزیشن کا جو ٹاپ ووٹ لینے والا شخص ہے اس کو اٹھارہ پڑے ہیں اور یہی فگر ہمیشہ نکلنا تھا کیونکہ وہ دو کو اٹھارہ دلا دیتے
02:59تو تیسرے کے سولہ رہ جاتے
03:01تو ان کا ایک تیسرا اڑنا ہی اڑنا تھا
03:03اگر یہ اٹھارہ بوٹ جو اضافی ہیں
03:05یہ پاکستان طریقہ انصاف اپنے پانچویں امید بار کو دلوا دیتی تو
03:08سادہ سی بات ہے
03:10اس میں کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے
03:12لیکن یہ سیٹ دے دی گئی جان بوچ کر
03:15اپوزیشن کو تاکہ اسٹیبلشمنٹ بھی خوش ہو جائے
03:18اپوزیشن بھی خوش ہو جائے
03:20اور مراد سعید سینیٹر بن گئے ہیں
03:22اس پہ پاکستان طریقہ انصاف کا نظریاتی کارکن بھی خوش ہو جائے
03:26احمل ولی خان نے
03:27جو ہے وہ بڑی
03:29زبردست تنقید کی
03:31علی امین گڈہ پور پہ وہ یہ کہتے ہیں
03:33کہ علی امین کو مبارک ہو
03:34علی امین نے پیپس پارٹی کا سینیٹر بھی بنا دیا
03:37جمعیت علمہ اسلام کا سینیٹر بھی بنا دیا
03:40مسلم لگنون کا سینیٹر بھی بنا دیا
03:42الحمدللہ علی امین پی ڈی ام کو پوری طرح سپورٹ کر رہا ہے
03:46مجھے تانے دے گئے
03:48گالیاں دیں
03:49خود پنجاب سے بندہ لا کر پختونوں کا نمائندہ بنا دیا
03:52یہ جناب احمل ولی خان نے
03:54کہا ہے علی امین گنڈہ پور کو
03:56اب باتیں تو سننی پڑے گی
03:57پاکستان طریقہ انصاف میں بڑا سخت محقف ہے
03:59عرفان سلیم کے معاملے کو لے کر
04:01جس نے روتے ہوئے یہ کہا
04:04کہ میں اپنے کاغذات نامذرگی واپس لے رہا ہوں
04:06یہ وہ ورکر ہے جس کا سر پھٹ گیا
04:08یہ وہ ورکر ہے جو کئی دفعہ گرفتار ہوا
04:10یہ وہ ورکر ہے جو کئی دفعہ
04:12زخمی ہوا یہ وہ ورکر ہے اس نے اپنا گھر بار
04:14نہیں دیکھا دن رات نہیں دیکھا یہ وہ ورکر ہے
04:16جو پچپن سے عمران خان کے ساتھ ہے
04:18اپنی سیاست کا آغاز ہی
04:20اس نے عمران خان صاحب سے شروع کیا
04:21عاطف خان صاحب نے اس کے حق میں آواز
04:24اٹھائی ہے شاید کھٹک
04:26نے اس کے حق میں آواز اٹھائی اور بہت سارے پاکستان
04:28طریقہ انصاف کے لوگ ہیں جو اس کی حق میں آواز اٹھا رہے ہیں لیکن کیونکہ
04:31اسٹیبلشمنٹ کو خوش رکھنا تھا مرزا افریدی کو خوش رکھنا تھا پیسے
04:35والے لوگوں کو خوش رکھنا تھا لہذا پاکستان طریقہ انصاف نے دو
04:39مشکل فیصلے کیے ایک تو مرزا افریدی جیسے انپپولر آدمی کو جو
04:43پاکستان طریقہ انصاف کو چھوڑ کر بھاگ گیا تھا اس کو واپس لاکر انہوں
04:47نے بنایا سینیٹر اور دوسرا ایک اپنے سینیٹ کی نشست کی کم سے کم
04:51قربانی دی تاکہ اسٹیبلشمنٹ خوش ہو جائے اور اپوزیشن کے پاس جو
04:55اس وقت کی حکومت ہے یا کے پی میں وہ اپوزیشن ہے لیکن ویسے تو پی
04:59ڈی ایم کی جماعت نے ان کے پاس دو تھائی ایک سریعت سینیٹ میں بھی آ جائے
05:02تاکہ وہ جیسی چاہے منمانی کریں جیسی چاہے وہ آئینی ترمیم پاس
05:06کریں اور انہیں کسی کی مدد کی ضرورت نہ رہے تو یہ اب ایک گیم ہے اور
05:17وہ مرزا افریدی کو بھی آنے والے دنوں میں ہیرو بنائیں گے کیسے جیسے
05:20ماضی میں انہوں نے پاکستان طریقہ انصاف میں بہت سارے ہیروز بنائے
05:23اجازت مل جائے گی رولا رولا ڈالنے کی کاروائی ڈالنے کی کام شام
05:27کرنے کی تو تھوڑا بہت وہ آگے آئیں گے تھوڑی بہت اجازت مل جائے گی
05:31تاکہ قبولیت کے ساتھ ساتھ مقبولیت بھی آ جائے تو مرزا افریدی
05:35کیلئے تھوڑا آنے والے دنوں میں آپ دیکھیں گے کہ روم چھوڑا جائے
05:38گا اور بہت سارے لوگ جو ہے وہ پھر بہت ساری عجیب باتیں کرنا
05:41شروع ہو جائے گی یہ ہوتا کیسے میں بتاتا ہوں جعوید حاشمی صاحب
05:44کا ایک ٹویٹ ہے اس کو آپ پڑھیں گے تو آپ کو سارا اسٹیبلشمنٹ کا
05:48گیم سمجھ آئے گا کہ اسٹیبلشمنٹ چاہتی کیا اور اس طرح کی کاروائی
05:51ڈالتی کیسے جعوید حاشمی صاحب نے یہ انکشاف کیا ہے کہ جو
05:55آئی ایس آئی کے چیف تھے اس وقت کون تھے آئی ایس آئی کے چیف
05:58جب دوزار چوبیس کا الیکشن ہو رہا تھا ہم سب جانتے ہیں ندیم
06:02انجم صاحب تو وہ کہتے ہیں جو آئی ایس آئی کے چیف تھے انہوں نے
06:06کہا کہ ہمارے ساتھ مل جاؤ الیکشن لڑو تمہیں جتوا بھی دیں گے یعنی
06:12ندیم انجم صاحب کے بارے میں وہ کہہ رہے ہیں کہ آئی ایس آئی کے
06:14چیف نے کہا ہمارے ساتھ مل جاؤ الیکشن لڑو ہم تمہیں جتو آ دیں گے ہمارے
06:19اوپر جتنی مرضی تنقید کر لینا اب یہی مردہ فریدی صاحب کو بھی
06:23الاؤ ہو جائے گا جہتے گنڈاپور صاحب بھی تنقید کر لیتے ہیں لیکن این
06:27موقع پر آ کر ڈی میں داخل ہونے سے انکار کر دیتے ہیں کہ ڈی میں نہیں
06:30جاؤں گا باہر سے واپس آ جاتے ہیں گول نہیں کر پاتے علی امین گنڈاپور
06:33کبھی پہاڑوں پر چڑھ جاتے ہیں کبھی ادھر کبھی ادھر لیکن وہ گول نہیں
06:36کرتے تو تنقید کرنے کی اجازت ہوتی ہے ایسی اجازت اور بھی بہت
06:40سارے لوگوں کے پاس یہ اجازت رہی ہے ماضی میں بھی رہی ہے خواجہ
06:43آصف بھی آپ کو بتایا نواز شریف بھی جب ڈیل ہو رہی تھی اسٹیبلشمنٹ کے
06:47ساتھ تو تنقید بھی کرتے تھے ساتھ اور کہتے ہیں ہمارے اوپر جتنی
06:51مردی تنقید کر لینا یہ آفر کیا گیا جوید آشمی صاحب کو لیکن
06:56جب اسیمبلی میں ووٹ بغیرہ دینے کا وقت آئے تب ہماری بات
06:59مان لینا بس یعنی جب ووٹ ڈالنا ہوگا ہم نے کوئی آئینی ترمیم
07:02کروانی ہوگی اپنی کوئی کاروائی ڈالنی ہوگی تب آپ نے ہمارے ساتھ
07:05کھڑے ہو جانا ہے آدھر وائز ہمارے پر جتنی مردی تنقید کرتے
07:08رہنا جیسا اگزیکٹلی اعمل والی خان کر رہا ہے اعمل والی خان
07:12کیا کرتے ہیں کہ ہر قانون سازی میں ہر مشکل وقت میں اسٹیبلشمنٹ
07:16کا پورا ساتھ دیتے ہیں فضل احمان صاحب بھی یہی کرتے ہیں اور پھر
07:19اس کے بعد ٹکا کے تنقید کرتے ہیں اسٹیبلشمنٹ پہ اسٹیبلشمنٹ
07:23ہر اس سیاستدان سے یا سیاسی جمعات سے خوش رہتی ہے جو اسٹیبلشمنٹ
07:26کو گالیاں دے لیکن وقت آنے پر اسٹیبلشمنٹ کا گندہ کام کر دے
07:29یعنی آپ برا پلا جتنا مرضی کہیں اسٹیبلشمنٹ کو آپ کہیں
07:33بہت برے ہیں ملک کو لوٹتے ہیں آپ یہ بھی کہیں کہ یہ کاروبار کرتے ہیں
07:37آپ یہ بھی کہیں کہ یہ سیاست میں مداخلت کرتے ہیں آپ یہ بھی کہیں
07:40کہ پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا آپ یہ بھی کہیں کہ نظام پہ قبضہ
07:43کیا ہوا ہے جو مرضی آپ کہیں کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن جب ووٹ ڈالنے کا
07:47وقت آئے تو آپ ان کی بات مان لیں لیکن جب ان کے اپنے مفاد کے
07:51پر بات آئے تو آپ ان کی بات مان لیں تو اس سے انہیں کوئی فرق نہیں
07:54پڑتا یہی آفر جعوید آشمی صاحب کے بقول جعوید آشمی صاحب کو اس
07:58وقت کی اسٹیبلشمنٹ نے یا ڈی جی آئی ایس آئی نے یا چیف جو
08:02تھے آئی ایس آئی کی انہوں نے ایک آفر یہ جعوید آشمی صاحب کو دی
08:05تھی ناظرین اب کیونکہ تحریک کا وقت آ رہا ہے تو لاہور میں گرفتاریوں
08:09کا سلسلہ بہت تیز ہو گیا ہے لاہور سے ہی ہمیشہ یہ سلسلہ شروع
08:14ہوتا ہے چھاپیں مارے جا رہے ہیں گرفتاریہ کی جاری ہیں اور فٹیجز
08:17جو ہے وہ اب سوشل میڈیا پہ گردش کر رہی ہیں مختلف کارکنوں کے
08:20ڈیڑوں پہ گھروں پہ دفتر پہ ہر جگہ پہ پولیس چھاپیں مارنا شروع
08:24ہو چکی ہے اور نہ صرف گھروں پہ چھاپیں مارے جا رہے ہیں بلکہ دفاتر
08:29پہ دی اور کارکنوں کو گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری ہے یہ گند
08:33تو ہمیشہ پی ای مل این مارتی ہے اسٹیبلشمنٹ دو یہ نہیں اسٹیبلشمنٹ
08:37اور اسٹیبلشمنٹ کی پرانی روایتی حریف جماعتیں جو ہیں وہ اس کام
08:41میں مائر ہیں آج جو ہے وہ اسٹیبلشمنٹ بڑی خوش ہے کہ جناب ساری
08:45پولیٹیکل پارٹیز کو اپنے اکٹھا کر دیا ہے سارا گند اکٹھا کر کے
08:49اپنے ایک ٹوکڑا بنا دیا ہے اور وہ ٹوکڑا اپنے اپنے سر پر
08:51اٹھا لیا ہے اور اب مل کے گند مار رہے ہیں صرف ایک پولیٹیکل
08:54پارٹی ہے جس کو کچلنا ہے اور ان کو چلتے چلے جا رہے ہیں کوئی
08:58ان کے حق میں آواز نہیں اٹھاتا وہ مار کھائی جا رہے ہیں کھائی
09:00جا رہے ہیں لیکن ان کی ریزیلینس بڑھ رہی ہے اور اسٹیبلشمنٹ
09:04کو اس بات کا بھی آئیڈیا ہے کہ ان کے خلاف نفرت میں بھی اضافہ ہو
09:06رہا ہے تھوڑا عرصہ پرے والہورن وہ چچا ساجد جو تھا اس نے جو
09:09الفاظ بولے تھے جگہ جگہ آپ جس سے مرضی پوچھ لیں لوگ کیمرے کے
09:13سامنے بولنے سے ڈرتے ہیں پاکستان کے جس مرضی چوک میں چلے جائیں
09:16جس مرضی گاؤں میں چلے جائیں پوچھیں وہ پاکستان کی ملٹری
09:19اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں کیا کہتے ہیں تو لوگ ایسی باتیں کرتے ہیں
09:22کہ آپ کے کانوں کو آتھ لگ جائیں گے نہیں یقین آتا تو جا کے چیک
09:25کر لیں جس بندے کو ایسا لگتا ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ بڑی
09:28مقبول ہے اسے بولے کہ جا کے کسی بھی چوک میں کھڑا ہو کے چیک
09:32کر لیں اسے پتا چلے گا کہ اس وقت لوگ پاکستان کی ملٹری
09:35اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں مارال گرفتاریوں کا
09:38سلسلہ تیز کر دیا گیا ہے اور کیونکہ پنجاب میں حکومت جو
09:41ہے وہ ٹک ٹاکر ہے جالی حکومت ہے تو وہ تو ہر قسم کا جبر
09:44ہر قسم کا ظلم اور ہر قسم کی فستہیت یہ لوگ کرتے ہیں حسان
09:48نیازی صاحب کا ایک ٹویٹر اکاؤنٹ گردش کر رہا ہے یہ اکاؤنٹ
09:51بنایا گیا ہے شاید اور پاکستان تحریک انصاف نے اس سے جو ہے وہ
09:55ایک ٹویٹ بھی جو ہے وہ اس کا شیئر کیا ہے اور اگر پی ٹی ای
10:00اوفیشل نے شیئر کیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ حسان نیازی کا
10:03اپنا ایک ٹویٹر اکاؤنٹ جو ہے وہ سامنے لائے گیا ہے حسان
10:06نیازی کا یہ جو ٹویٹر اکاؤنٹ ہے یہ دوزار پچیس میں ہی ابھی
10:10جون دوزار پچیس میں ہی بنا ہے اور اب اس کے فالور بہت زیادہ
10:13نہیں ہے لیکن کیونکہ پی ٹی ای نے اس کو شیئر کیا ہے تو پھر ہم
10:16یہ یقین کر سکتے ہیں کہ یہ ان کا اپنا اکاؤنٹ ہے انہوں نے
10:19کہا جی میری والدہ نے بتایا کہ چیرمن عمران خان کو جیل میں کس
10:22قدر سنگین اور عذیتناک حالات کا سامنا ہے دل بہت پریشان ہے ان کے
10:26ساتھ رواہ رکھا جانے والا سلوک صاف طور پر حراستی تشدد ہے
10:30انسانی حقوق کی بیندقوامی اور مقامی تنظیموں کی خاموشی افسوس
10:34ناک ہی نہیں بلکہ ناقابل قبول ہے یہ جناب حسان نیازی کا ایک
10:39ٹویٹ آیا بڑے لمبے عرصے کے بعد کوئی چیز ان کی طرف سے سامنے
10:42آئی میں نے آپ کے سامنے رکھ دی ہے ایک اور بھی بڑی کاروئی ڈالی گئی
10:45ناظرین یہ کاروئی ڈالی گئی عدالت میں یہ جو جرہ ہوئی ہے نا
10:49پچھلے دنوں گواہ ہان کی نو مہی کا تو سارا کا سارا بیانی ہے
10:52اڑ گیا ہر چیز تباہ ہو گئی اب نو مہی کے پلے ککھ نہیں بچا کچھ
10:57بھی نہیں بچا اگر انصاف ہوتا ہوں نا پاکستان میں ایک رتی برابر بھی
11:01تو یہ نو مہی والا جو پوری فائلہ اٹھا کے جج عدالت سے باہر پھینک
11:05کہ اس کے اندر پلے ہی ککھ نہیں ہیں پروسیکیوشن نے ٹکے کا کام
11:08نہیں کیا کوئی گواہ ان کا کام کا نہیں تھا نہ تفتیشیوں نے
11:12کوئی تفتیش کی ہے ہر چیز غیر قانونی غیر آئینی طریقے سے کی
11:15گئی ہے اور بھونڈے طریقے سے کی گئی ہے قانون شہادت بالکل کسی
11:19قسم کا کسی چیز پر ایمبلیمنٹ ہوا ہی نہیں کوئی طریقہ کار ہوتا ہے
11:24نا کوئی مروضہ طریقہ ہوتا ہے کسی طریقے پہ انہوں نے کچھ
11:26کام نہیں کیا بلکہ اب یہ ہوا کہ جنہ کے دوران جو سوال جواب
11:29ہوئے جن میں یہ پھس رہی تھی پروسیکیوشن اور گواہان ان میں کچھ
11:33سوال جواب بھی ریکارڈ کے اندر سے مسنگ ہیں اب یہ مسنگ گئے ہیں
11:36تو اس کو بدنیتی بھی کہا جا سکتا ہے تو عدالت میں یہ رکتہ
11:40اٹھایا گیا پاکستان طریقہ انصاف کے وقلہ کی جانب سے تو پھر اس کے
11:43بعد کہا گیا نہیں جس کو ٹھیک کروا لیتے ہیں لیکن آپ دیکھیں یہ یہ
11:46کہاں کہاں پہ دعو لگاتے ہیں اور کتنا ویجلنٹ رہنا پڑتا ہے
11:49وکیلوں کو جب وہ مقدمہ لڑ رہے ہوں اسٹیبلشمنٹ یا ان کے
11:52آلہ اکاروں کے خلاف تو ناظرین ایک اور خبر ہے اور یہ بڑی افسوس
11:57نا خبر ہے یہ جبران علیہ صاحب نے اس کو شیئر کیا ہے یو اے
12:01سے یہ خبر ہے اور یہ ایک اپیل بھی ہے پاکستانیوں کی جانب سے اور
12:07اگر یو اے کی گورنمنٹ اس میں کچھ کر سکتی ہے تو انہیں اس کے
12:09اوپر کوئی نہ کوئی رول پلے کرنا چاہیے جبران کہتے ہیں دو
12:11پاکستانی سٹیزن ہے ایک کا نام ہے سلمان رضا اور دوسرے کا نام
12:15ہے جنید جہانگیر اور یہ مسنگ ہے یو اے ای سے یعنی یو اے ای کے
12:20اندر موجود تھے دبائی میں اور یہ وہاں سے مسنگ ہے دس مہینے
12:25ہو گئے ہیں ان کو لا پتہ ہوئے اور ایک نئی سٹوری آئی ہے جو یہ
12:31منشن کر رہی ہے یہ بتا رہی ہے کہ انہیں یو اے ای کی لاو انفورسمنٹ
12:35نے ڈیٹین کیا تھا اب خبر یہ آ رہی ہے کہ ان کو یو اے ای کی
12:40جو لاو انفورسمنٹ انہوں نے ڈیٹین کیا تھا اس کے بعد سے ان کا
12:43کچھ پتہ نہیں دس مہینے ہو گئی یہ بندے لا پتہ نہیں ہے یو اے ای
12:45میں ہے یا کسی کے حوالے کر دیئے گئے ہیں کیونکہ یہ پاکستانی
12:48ہے اور یہ پاکستان طریقہ انصاف کے حمایتی ہیں تو بہت ممکن ہے
12:51کہ پاکستانی ایجنسیاں ان کو لے گئی ہوں لیکن ابھی تک ہم کچھ
12:54کہہ نہیں سکتے کنفرم کچھ بھی نہیں ہے لیکن وہ یہ اپیل کر رہے
12:57ہیں کہ پلیز انویسٹیگیٹ اینڈ ریلیز دیم ایز دیور لائکلی
13:01ڈیٹینڈ فور کوپریشن وید پاکستانز لاو انفورسمنٹ ایجنسیز
13:05ہو آر کربنگ فری سپیچ ان پاکستان اینڈ دیس ڈیٹینشن سیمس
13:10ٹو بی دیئر اوور ریچ ان یو اے ای سلبان اینڈ جونیرز فیملی
13:14میمبرز آر ایل پلیز ریٹرن دیم ٹو دیئر فیملیز وہ کہہ رہے
13:19ان کے گھر والی بھی بیمار ہیں ان کو واپس کرنے ہیں اور یہ
13:21ڈیٹین کیے گئے ہیں پاکستان کے اندر ویسی ازادی ازارے رائے
13:24نہیں ہے اور جو لوگ باہر بول رہے ہیں شاید انہوں نے وہاں
13:26تک ریچ آؤٹ کیا ہوگا بارد اس بارے میں بہت ساری چیزیں ہیں
13:30اس کے اوپر ہم نظر رکھیں گے یہ دو لوگ ہیں یہ یو اے ای سے
13:34غائب ہوئے کچھ لوگ یہ کہتے ہیں خبروں کے مطابق کہ شاید
13:38انہیں وہاں پہ ڈیٹین کیا گیا تھا یو اے ای کی انٹیلیجنس یا
13:42ان کے اداروں کی جانب سے اور اس کے بعد سے اب تک دس مہینے ہو
13:45گئے ان لوگوں کا کچھ پتہ نہیں ہے اور یہ خبر جو ہے وہ
13:48ڈراپ سائٹ نیوز نے بھی دی ہے یہ امریکن جریدہ ہے اور اس کے
13:52اندر بھی یہ خبر چھپی ہوئی ہے ناظرین جو بلوجستان والا سانیہ
13:56پیش آیا تھا ایک خاتون کو اور ایک مرد کو جو ہے وہ پسند کی
14:01شادی پہ مبینہ طور پہ گولیاں مار دی گئی تھی ایک کو پانچ
14:05اور ایک کو سات گولیاں ماری گئی انہیں قتل کر دیا گیا اب سرفراد
14:09بگٹی صاحب واپس آئے اور انہوں نے آ کر یہ انکشاف کیا کہ نہیں یہ
14:13خاتون بھی پہلے شادی شدہ تھی اور مرد بھی تھا تو انہوں نے کہانی
14:17کا ایک نیا رخ بتایا ہے لیکن وکٹم بلیمنگ کوئی نہ کرے تو بہتر ہے
14:22پہلے سب سے جو ہے وہ آپ ان بندوں کو گرفتار کریں جنہوں نے یہ
14:25کیا ہے پھر انہیں کیفرے کردار تک پہنچائیں کوئی بھی شخص اگر
14:30غیر قرونی حرکت کرتا ہے یا کوئی غلط حرکت کرتا ہے تو عدالتیں
14:33موجود ہیں کوئی اپنے ہاتھ میں قارون کو نہیں لے سکتا اور ابھی تو
14:37کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے اس کی تفتیش ہوگی تحقیقات ہوں گی
14:40تب معاملہ پتا چلے گا یہ جو چیف منسٹر ہیں ان کی جانبداری
14:45نظر آ رہی ہے ملزمان کی طرف اور اس کی وجہ میں آپ کو بتاتا
14:48ہوں یہ ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں یہ جو سردار ہے جس
14:53نے یہ قتل کروائے جس کے حکم کے اوپر یہ قتل ہوئے ہیں اگر آپ
14:57تصویر دیکھیں تو یہاں پہ آپ کو نظر آتا ہے سرفراد بکٹی ان کے
15:01ساتھ بیٹا ہوا ہے یہ سرفراد بکٹی کے دائیں جانے میں اگر آپ تصویر
15:04میں دیکھیں تو آپ کو وہ سردار نظر آتا ہے اب یہ پیپلز پارٹی
15:09کا ایک جھنڈا بھی پڑا ہوا ہے ٹیبل پہ اس کا مطلب ہے کہ جب
15:12بکٹی نے پیپلز پارٹی جوائن کی اور بلوجستان میں ذمہ داری
15:15سنبھالی یہ اس کے بعد کی تصویر ہے تو ایک تعلق تو اب ایک طرح
15:19سے بن رہا ہے کہ بیٹھ کے تسلی سے ملاقات ہو رہی ہے اس آدمی سے
15:23سرفراد بکٹی کی اور سرفراد بکٹی نے اپنی پریس کانفرنس میں اس
15:27چکس کا نام سردار صاحب کہہ کے لیا ہے سردار صاحب اور ایک اور
15:31پروگرام میں بھی ٹی وی پروگرام میں بھی یہی کہہ کر لیا ہے اب
15:34یہی وجہ لگتی ہے کہ اس سردار کے ساتھ جو ہے وہ تھوڑا نرم سلوک
15:37کیا جا رہا ہے نہ اس کو ہتکڑیاں لگائی جاتی ہیں نہ اس کے
15:40موپے کالا کپڑا ڈالا جاتا ہے نہ اس کو گھسیٹا جاتا ہے نہ
15:44اس کے اوپر سختی کی جاتی ہے اور اس کا چھوٹا سا ریمانڈ بھی ہوتا ہے
15:48بڑا ریمانڈ بھی نہیں ہوتا اگر ان چیزوں کو اب اکٹھا کر کے
15:51دیکھیں تو ایسا لگتا ہے کہ یہ تصویر اس کی وجہ ہے یا
15:54سرفراز بکٹی کا کوئی گہرا تعلق اس آدمی سے ڈائریکٹ یا
15:59کسی اور توسط سے نکلتا ہے جس کی وجہ سے سرفراز بکٹی صاحب
16:02جسٹیفیکیشنز بھی دے رہے ہیں معاملے کو دوسرا رخ بھی دے
16:06رہے ہیں بندے کے ساتھ نرمی بھی بڑھتی جاری ہے اور سرفراز
16:09بکٹی صاحب کی زبان کے ساتھ شہد لپٹا ہوا ہے جب وہ اس آدمی کے
16:13بارے میں بات کرتے ہیں تو ناظرین اب ایک اور آخری خبر میں آپ
16:17تک پہنچا دیتا ہوں اور یہ میں آپ کو لگاتار بتا رہا ہوں یہ
16:22ہماری رسپنسیبلیٹی ہے دو چیزوں کے اوپر اس وقت ایک تو بلو
16:24جستان کے اندر جو جبری طور پر انسانوں کو لاپتہ کیا جا رہا
16:27ہے ظلم اور بربریت اور جبر جو پاکستان میں ہو رہا ہے اس کے
16:31خلاب بولنا بات کرنا یہ ہماری ذمہ داری ہے بحیثیت قوم دوسرا انسانیت
16:36کے ناتے ہی صحیح جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے اس کے اوپر آواز
16:40اٹھانا بھی ہم سب کی رسپنسیبلیٹی ہے اور ہم سب کو اس سلسلے کو
16:44روکنے کے لیے اپنا کردار بھی ادا کرنا چاہیے ایک انسان ہونے کے
16:47ناتے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید ایک سو چونٹس فلسطینی شہید
16:52کر دیے گئے ہیں ان میں سے ایک سو پندرہ فلسطینی ایسے ہیں جو خوراک کی
16:57تلاش میں تھے جو کھانے کے انتظار میں ایک جگہ کھڑے تھے اور وہی
17:02پہ وہ شہید کر دیے گئے اسرائیلی فورسز کی جانب سے حملہ کرنے کے
17:07بعد یہ کتنی افسوسناک بات ہے ایک تو وہ لوگ بھوکے ہیں فاقہ زدہ
17:12ہیں نہتے ہیں اور دوسرا ان کے اوپر لگاتار شیلنگ ہو رہی ہے فائرنگ
17:17ہو رہی ہے ساٹھ ہزار کے قریب لوگ اب شہید ہو چکے ہیں موجودہ حملوں
17:22میں اور دنیا اسے روکنے کی کوشش کرتی ہے زور لگاتی ہے بات کرتی
17:27ہے لیکن اسرائیل اور اس کی حمایت اتنی زیادہ ہے کہ کوئی بھی
17:31سالڈ عمل درامت نہیں ہو پاتا جنگ بندی پہ حالانکہ ڈانلڈ
17:36ٹرمپ نے اس کے حوالے سے ایک دعویٰ بھی کیا تھا وعدہ بھی کیا تھا لیکن
17:40ابھی تک جنگ بندی نہیں ہو پا رہی اب تک لیتنی اپنا خیال رکھی
17:43گا اپنی اس چینل کا بھی اللہ حافظ

Recommended