- 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Khan Sons Meet Trump Aide to kick off US Campaign to Free Father || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Imran Khan Sons Meet Trump Aide to kick off US Campaign to Free Father || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30جن پر جرمانے حکومت کو ہونے چاہے تھے ان کے اوپر معصیوموں کو اٹھا کر جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے یہ ایک ایک لمحے کی سزا کا حساب دینا پڑے گا یہ جو لوگ آج خدا بنے ہوئے یا فیرون بنے ہوئے جو اٹھا کے انسانوں کو قتل کر دیتے ہیں جیلوں میں ڈال دیتے ہیں جبری طور پر لاپتا کر دیتے ہیں ان تمام لوگوں کو آخرت بھول گئی ہے انہیں اس بات کا آئیڈیا ہے کہ ایک ایک آدمی کے ساتھ ہونے والے ایک ایک
01:00جبر کا انہیں حساب دینا پڑے گا جب ان کے ہاتھ بھی بولیں گے پاؤں بھی بولیں گی اور زبانیں بھی ان کے خلاف گوائی دیں گی تو پھر یہ کیا کریں گے رب کے حضور تو ان کے ساتھ بہت بری ہونے والی ہیں اور جو یہ ظلم کر رہے ہیں اس کا حساب تو انہیں دینا پڑے گا یہاں بھی دینا پڑے گا آگے جا کر بھی دینا پڑے گا بارال یہ ثبوت تو بہت ہی فارغ نوائیت کے تھے لیکن یاسمن راشد جیسی خاتون کو جنہوں نے ہمیشہ بڑے دل کا مظاہر
01:30فیسلیٹیٹ کیا اور نواز شریف انہیں کے دور میں پاکستان سے نکل کر باہر چلا گیا جھوٹے اپنے میڈیکلز بنا کے اور اس خاتون کے ساتھ ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کہ وہ خاتون نواز شریف کو الیکشن ہروا چکی جیل میں بیٹھ کے اس نے نواز شریف کو شکست دی جیل میں بیٹھ کے اور وہ کینسر کی پیشنٹ ہے ستر سال سے زائد ان کی عمر ہے لیکن بہادری کی مثال قائم کر دی ان لوگوں نے
01:53عمران خان کے ساتھیوں نے بہادری کی واقعی مثالیں قائم کر دی ہیں اور عوام نے بھی بہادری کی مثالیں قائم کر دی ہیں ریزیلینس کی مثالیں قائم کر دی ہیں ورنہ کسی پولیٹیکل پارٹی کو اتنا دیوار کے ساتھ لگایا جائے
02:05تو اس کا بیڑے ہی کرک ہو جاتا ہے اس کے پلے ہی ککھنے ہی بچتا لیکن عمران خان صاحب اور ان کی پارٹی کے لوگ جو ہے وہ ڈٹ کر کھڑے ہوئے ہیں
02:14لیڈرشپ میں لوگ بہت سارے کمپرومائز ہو جاتے ہیں ڈر جاتے ہیں پریشان ہو جاتے ہیں سب کی اپنی اپنی مجبوریاں ہیں اور میں یہ نہیں کہتا کہ یہ لوگ قصوربان ہیں
02:22بھئی جب ریاست کا ڈنڈا چلتا ہے یا غیر قرونی غیر آئینیت کنڈے استعمال کیے جاتے ہیں جب بندوق سے بات کی جاتی ہے زبان کی بجائے تو سارے لوگ اس کا مقابلہ نہیں کرتے
02:31یہ سیاسی لوگ ہیں یہ کوئی جنگ جو تھوڑی ہے جو میدان جنگ سے اٹھ کر آئے ہوا اور یہاں پہ جنگ لڑیں گے
02:37یہ ٹی ٹی پی تھوڑی ہے یا کوئی اور اس طرح کی تحریک تھوڑی ہے یہ تو سیاسی لوگ ہیں یہ سیاست سے مقابلہ کرتے ہیں لیکن جب آپ بندوق سے مارتے ہیں جب آپ ڈنڈا اٹھاتے ہیں
02:46تو یہ آپ کو اس کے مقابلہ میں بندوق یا ڈنڈا ان کے پاس نہیں ہے یہ ویسے آپ سے نہیں لڑتے لیکن پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اپنی طاقت کا بے پناہ استعمال کیا ہے
02:56پاکستان کی سیاسی جماعت کے خلاف پہلے بھی کرتے رہے ہیں لیکن اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف انہوں نے اپنی ساری حدیں پار کر دی ہیں
03:04ناظرین یہ انصارب آسی صاحب کا ایک ٹویٹ وائرل ہو گیا میں یہ ٹویٹ آپ کو پڑھ کے سناتا ہوں یہ ٹویٹ ان کا کچھ عرصہ پہلے کا
03:11انصارب آسی صاحب کیا فرما رہے تھے اس فیصلے سے پہلے یہ میں کسی وجہ سے آپ کو پڑھ کے سنا رہا ہوں
03:17وہ یہ کہتے تھے اطلاعات ہیں اطلاعات کہاں سے آتی ہیں ملٹری اسٹیبلشمنٹ دیتی ہے اطلاعات ہیں کہ فوج اور پولیس کے پاس
03:25یعنی دونوں کے پاس فوج کے پاس بھی پولیس کے پاس بھی عمران خان کے خلاف نو مئی کے حملوں کے ماسٹر مائنڈ ہونے کے حوالے سے ثبوت موجود ہیں
03:33نو مئی کے حوالے سے فوجی عطالتوں میں ایک سو تین ملزمان کے خلاف مقدمات تقریباً مکمل ہو چکے ہیں
03:39ان میں نبے فیصد پر جرائم ثابت ہو چکے ہیں
03:42جیسے ہی سبریم کورٹ اجازت دے گی فوجی عطالتوں کے فیصلے جاری کر دیے جائیں گے
03:46فیصلوں کے بعد مبینہ ماسٹر مائنڈ کے گرد گھیرہ تنگ کیا جائے گا
03:51کوشش ہے کہ ان واقعات میں شامل افراد کو نشان عبرت بنایا جائے انصار عباسی
03:55فوج اور پولیس کے پاس ثبوت ہیں انصار عباسی صاحب نے دعویٰ کیا تھا
04:00ایکچولی یہ ان کا نئی ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا دعویٰ ہے
04:03فوج اپنے لوگوں کے ذریعے سے یا جن لوگوں کو وہ صحافی سمجھتے ہیں
04:06یا جن کو وہ سمجھتے ہیں وہ ان کے قریب ہیں
04:08ان کے ذریعے سے وہ یہ خبریں دے رہی ہیں
04:10اور انہیں بتا رہی ہے کہ یہ خبر دے دو ہمارے پاس یہ بھی ہے یہ بھی ہے یہ بھی ہے
04:13لیکن وہ چیزیں کبھی دکھائی نہیں
04:15اطلاعات ہیں کہ ان کے پاس ماسٹر مائنڈ ہونے کے ثبوت موجود ہے عمران خان کے
04:20اور عدالت میں ثبوت کیا دیئے
04:23کہ وہ پولیس والا بلی کا بچہ بن گیا
04:25عدالت میں ثبوت کیا دیئے کہ ایک پولیس والا میز کے نیجے چھپ گیا ایک صوفے کے نیجے چھپ گیا
04:31آپ اندازہ کریں کہ ان بھونڈے ثبوتوں کے اوپر اور ان کی بات کر رہی تھی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ان کے بعد ثبوت ہیں
04:38یعنی انہیں قانون کا پتہ بھی ہے یا ان کے دماغ فارغ ہیں موٹی کھوپڑی ہے انہیں پتہ ہی نہیں چلتا
04:46آپ اندازہ کریں کہ ایک جہاں بلی کا بچہ نہیں چھپ سکتا وہاں پہ ایک پولیس والا چھپا دیا اور ایک صوفے کے نیجے چھپا دیا ایک ٹیبل کے نیجے چھپا دیا
04:55اور یہ وہ ثبوت ہیں جن کی بنیاد کے پر عدالت میں سزا دلوا دی اور یہ وہ ثبوت ہیں جن کی بنیاد کے پر فوجی عدالتیں بھی سزا دیں گے یہ بھی کلیم کیا گیا
05:05فارغ ترین ثبوت ہیں یہ اگر کسی بھی انصاف پسند جج کے سامنے یہ معاملات گئے جو اللہ سے ڈرتا ہوگا اور اسٹیبلشمنٹ سے نہیں ڈرے گا
05:16تو میں آپ کو لکھ کر دے دے کے لیے تیار ہوں کہ یہ کیس یہ جتنے بھی نومی کے کیس ہیں یہ دو دن نہیں ٹھہر سکتے
05:22یہ چند گھنٹوں کی سماعت کی مار ہے یہ سارے کے سارے اڑ جائیں گے اس میں اتنے زیادہ لکوناز اور اتنی زیادہ خرابیاں ہیں
05:30یہ مقدمات ریاست نے کیے جناب صرف اور صرف عمران خان کو نیچہ دکھانے کے لیے
05:35میں ابھی ایک صحافی کو سن رہا تھا وہ کہہ دے اس سے پہلے اسٹیبلشمنٹ نفرت کرتی تھی سیاستدانوں سے اب ڈرتی ہے
05:41قرآن سیاستدانوں سے یہ نفرت کیا کرتے تھے
05:45اب سیاستدانوں سے یہ ڈرتے ہیں عمران خان نے ان کے دل میں ڈر پیدا کر دی ہے
05:49اسٹیبلشمنٹ ڈر گئی ہے عمران خان سے اور انہیں ڈرنا ہی چاہیے کیونکہ ان کے پیچھے پاکستان تحریک انصاف کے عوام کھڑے ہیں بہت بڑی تعداد میں
05:57پاکستانی عمران خان کے پیچھے کھڑے
05:59ہاں لیکن یہ نائنصافی کب بند ہوگی وہ پاکستانیوں نے فیصلہ کرنا ہے
06:04یہ نہیں وہ عمران خان کے پیچھے تو کھڑے ہیں
06:07آپ ووٹنگ کرو والے تو ایٹی نائیٹی پرسن لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں
06:11جہاں جاتے ہیں آپ کو دوسری پارٹی کا بندہ ہی نہیں ملتا
06:13لوگ عمران خان کو وائد آپشن کے طور پر دیکھ رہے ہیں
06:17لیکن کیا وہ لوگ سنجیدگی سے اپنی فیزیکل ایفٹ کر رہے ہیں تو ابھی تک نہیں کر رہے ہیں
06:23جس وقت یہ لوگ باہر آئے ہیں اور انہوں نے معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے
06:27انقلاب پوری دنیا میں آتا ہے مختلف ملکوں میں آتا رہتا ہے
06:30پورا منعتجاج سب کا حق ہے
06:31جس دن عوام کا ڈنڈا چلانا
06:34یہ ساری اسٹیبلشمنٹ جو ہے نا
06:36یہ آپ کو دس منٹ کے اندر آپ کو زمین پر گھٹنوں کے بل بیٹھی ہوئی آپ کو نظر آئے گی
06:39ان کی اوقات ہی نہیں عوام کا سامنا کرنے کی
06:42صرف عوام ابھی تک اجتماعی طور پر کوئی فیصلہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی
06:47جس دن ہو گیا اس دن کھیل ختم ہو گیا
06:50ناظرین یہ رچڈ گرینل کے ساتھ ملقات ہوئی عمران خان صاحب کے بیٹوں کی
06:55اس پہ ایک ٹویٹ جو ہے وہ رچڈ گرینل نے کی
06:58اور اس کے بعد ایک ٹویٹ عمران خان صاحب کے بیٹے نے کی
07:01پہلے رچڈ نے کیا کہا ہزارا وہ دیکھ لیں
07:04ویلکم تو کلیفورنیا مائی فرنڈز
07:06آپ کو کلیفورنیا میں خوش آمدید
07:09آپ کے ساتھ آج مجھے اچھا لگا ملکہ
07:16سلمان اور قاسم خان
07:18آپ کو مضبوط رہنا ہوگا عمران خان کے بیٹوں کو انہوں نے کہا
07:22اب اس کو درہا سمجھے آپ کو یہ کہہ رہے ہیں کہ دنیا میں
07:32لاکھوں کروڑوں ایسے لوگ ہیں
07:35جو سیاسی انتقام کا نشانہ بن رہے ہیں یا اس سے پریشان ہے
07:40آپ تنہا نہیں ہیں
07:43اب اس ٹویٹ کا جو مرضی مطلب نکال لیں
07:46دیکھیں ڈانلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سے ملاقات کے بعد پاکستان کے حوالے سے کچھ
07:51الگ فیصلے کی ہیں انہیں مادنیات مل جائیں گی
07:54اسرائیل کو تسلیم کرنے والا معاملہ ہے
07:56ابراہم اکارڈ والا اور وہ آپ کے وزراء آج کل بہت چھلانگیں مار رہے ہیں
07:59کہ جناب یہ ہمیں کرگوزرنا چاہیے
08:01تو بہت ساری چیزیں ہیں جو پائپ لائن میں ہیں
08:04جو فیلڈ مارشل دے سکتے ہیں امریکہ کو
08:06کوئی پولٹیکل لیڈر نہیں دے سکتے ہیں
08:08فیلڈ مارشل نے الیکشن تو لڑنا نہیں ہے
08:09ڈنڈے کے بل پہ بیٹھنا ہے
08:10تو وہ جو بھی کر سکتا ہے کرنا چاہے گا
08:13لیکن سیاست دان نہیں کر پائے گا
08:17اس نے جا کے پبلک سے ووٹ مانگنا ہے
08:18فیلڈ مارشل نے پبلک سے ووٹ تھوڑی مانگنا ہے
08:20اس نے تو پبلک کو ڈنڈے بارنے ہیں
08:21تو یہ فرق تو رہتا ہے
08:23لہذا جو ریچڈ گرینل ہیں
08:25یہ اب اس طرح سے ایکٹیویٹ نہیں ہوئے
08:29جس طرح وہ پہلے ماضی میں تھے
08:30اور انہوں نے کہا جی
08:32آپ کی طرح لاکھوں کروڑوں اور لوگ میں دنیا میں
08:35تو آپ تنہا نہیں ہیں
08:36جو سیاسی انتقام کا نشانہ بن رہے ہیں
08:39اس سے پریشان ہے
08:40اور لوگ بھی ہیں آپ مضبوط رہیے
08:42یہ مشورہ ریچڈ گرینل نے دیا
08:45اس کے بعد قاسم خان کا ٹویٹ پڑھتے ہیں
08:47قاسم خان نے کہا کہ
08:49ہمارے والد اس ملک کے لیے
08:50سب کچھ قربان کر دیا
08:52اپنی راحت سکون اور سلامتی
08:55چھوڑ کر پاکستان کے
08:57مستقبل کی خاطر جد و جہد کی
08:58آج وہ خاموش کر دیے گئے ہیں
09:01عذیت میں ہیں
09:03قید میں ہیں
09:04اور ہم سے مکمل طور پر جدا کر دیے گئے ہیں
09:07رابطے منقطع ہو گئے
09:08جب سے ہمیں شعور آیا ہے
09:10انہوں نے مجھے اور میرے بھائی کو سکھایا
09:13کہ کرپٹ حکومت کتنی تباکن ہو سکتی ہے
09:15آج انہیں اسی جرم کا الزام دیا جانا
09:18ایک صفاق اور ناقابل برداشت
09:21ستم زریفی ہے
09:23وہ کہہ رہے ہیں جی
09:24ملا والد خود کرپشن کے خلاف ساری زندگی لڑتا رہا
09:26اور اسی کے اوپر کرپشن کے مقدمات بنا دیے
09:28یہ بڑا ظلم ہے
09:30ستم زریفی ہے
09:31ریچرڈ گرنیل کو ملنے کے بعد
09:33اس سے پہلے انہوں نے اپنے والد کے کرپشن کے کیسز کے اوپر بات نہیں کی تھی
09:37تو ایسا لگتا ہے کہ امریکہ میں انہیں یہ بتایا گیا ہے
09:40کہ شاید
09:42شاید میں یہ اپنے اندازے کہہ رہا ہوں
09:43اس ٹویٹ میں مجھے تھوڑی سی جھلک نظر آ رہی ہے
09:45کہ شاید امریکہ میں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے یہ سمجھایا کہ
09:49امران خان نے کرپشن کی ہوئی ہے
09:51شاید
09:51اور یہ چیزیں ان کے سامنے آئیں
09:53تو پھر انہوں نے شاید
09:54اس کے اوپر ایک سٹیٹمنٹ اس طرح کا دیا کہ
09:57امران خان تو کرپشن کے خلاف جدو جاہد کرتا تھا
09:59مجھے اور میرے بھائی کو سمجھاتا تھا
10:00ہمارا والد
10:01تو اس کے اوپر بھی اس طرح کے الزام لگ گئے ہیں
10:03تو یہ ایک صفاق اور ناقابل برداشت
10:06ستم زریفی ہے
10:07ایک ظلم ہے
10:08یہ انہوں نے کہا
10:10ناظرین نے موجودہ حکومت جو ہے
10:12اس کی موجہیں لگی ہوئی ہیں
10:13اور ایک مرتبہ پھر پاکستان میں گیس اور پیٹرول
10:17مزید مہنگا کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے
10:19پچھلے وی لاغ میں میں نے آپ کو سنوایا
10:22کہ پاکستانی کیا کہتے ہیں
10:23اس بارے میں پاکستانی بھرے ہوئے تھے
10:24ابھی نو مہی کے حوالے سے ہم سروے کروا رہے ہیں
10:27ایک آدھے دن میں آپ کو سنوائیں گے
10:29کہ نو مہی کے فیصلوں پہ
10:30جو عدالتی فیصلے آئے ہیں
10:32ان پہ پاکستانی عوام کا رد عمل کیا ہے
10:34لیکن گیس اور پیٹرول
10:36مزید مہنگا کرنے کی پاکستان میں
10:38حکومت نے تیاری کر لی ہے
10:39جبکہ ایک اور بڑی امپورٹنٹ خبر
10:42وہ یہ ہے کہ آڈیٹر جنرل کی ریپورٹ کے مطابق
10:45بجلی کے دو لاکھ
10:47اٹھتر ہزار سارفین کو
10:49سنتالیس ارب اکاسی کروڑ روپے کے
10:52اضافی بل بھیجے گئے ہیں
10:53اندازہ کریں آپ
10:55لگ بگ پونے تین لاکھ سے زیادہ
10:58جو گھر ہیں
10:59ان کو اضافی بل ارب روپے کے بھیج دیے گئے ہیں
11:02اور یہ الیکٹرک سپلائی کمپنیاں
11:04لائن لاؤسز اور ناقص کار کردگی
11:06چھپانے کیلئے اوور بلنگ میں
11:07ملوث ہیں
11:09یہ آڈیٹر جنرل کی ریپورٹ ہے میں نہیں کہہ رہا
11:11سرکار کی اپنی ریپورٹ ہے
11:13اور آج کمپنیاں ایسی ہیں
11:15یہ ڈسٹیبیوشن کمپنیاں ہیں
11:16جو بجلی ڈسٹیبیوٹ کرتی ہیں اور بلے کٹھے کرتی ہیں
11:18انہوں نے دو سو چوالیس ارب کی
11:21اوور بلنگ کی ہے
11:22یہ اس کے اندر ملوث ہیں
11:23عوام کی جیب پہ دو سو چوالیس ارب کا ڈاکہ ڈالا
11:26بجلی میں یہ ڈاکہ ڈالتے ہیں
11:28چینی میں یہ ڈاکہ ڈالتے ہیں
11:29آٹے میں یہ ڈاکہ ڈالتے ہیں
11:30پیٹرول میں یہ ڈاکہ ڈالتے ہیں
11:33ہر چیز میں عوام کی جیب کے اوپر یہ ڈاکہ ڈالتے ہیں
11:36اور بعد میں یہ عوام کی امدرد بن کے بیٹھے جاتے ہیں
11:38پھر وہ ٹکٹاکر بیان دے دیتی ہے
11:41کہ میرے اببو کا دل دک گیا وہ میٹنگ چھوڑ کے چلے گئے
11:43اور بھئی میٹنگ چھوڑے کے دکی کر لینا سی
11:45یا میٹنگ سے چھوڑ کے آپ نے کیا کر لینا ہے
11:47میٹنگ چھوڑ کے چھوڑے گئے
11:48خدا کا نام لیں
11:49آپ لوگوں کو بے وکوف تو نہ بنائیں
11:51لوگوں کو آپ نے بیڑا گرک کر کے رکھ دیا ہے
11:54دوزار تئیس میں بھی ناظرین یہ سکینڈل آیا تھا
11:57تب جو ہے یہ
11:59جالی حکومت نے یہ کہا تھا
12:00کہ جناب ہم کرتے یہ ہیں
12:02کہ ایمپورٹڈ حکومت ہی اس وقت
12:03اب تو یہ جالی حکومت ہے
12:04تو دوزار تئیس میں انہوں نے کہا
12:07انکواری کروائیں گے
12:08لیکن انکواری کے بعد معاملہ دبا دیا گیا
12:10آج تک پتہ نہیں چلا
12:12کہ کس نے کتنا پیسہ عوام کی جیب سے نے چھوڑ لیا تھا
12:14انکواری انہوں نے کروائی تھی
12:16کہ جناب یہ جو سلیب سسٹمیز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
12:18جو بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیاں ہیں
12:21جو بجلی پروائیڈ کرتی ہے عوام کو
12:23انہوں نے عوام سے اضافی
12:25ارب اور روپےہ وصول کر لیا ہے
12:26ہم عوام کو واپس کریں گے
12:27آج تک کوئی واپس نہیں کیا پیسہ
12:28کوئی ایک ٹکہ عوام کا آج تک واپس نہیں ہوا
12:31تھوڑا عرصہ پہلے انہوں نے
12:32ارب اور روپےہ کے اشتہار چلا دیئے
12:34کہ جناب ہم نے بجلی سات روپے سستی کر دیئے
12:36وہ بجلی سستی ہوئی نہیں
12:38میڈیا کو ارب اور روپےہ کھلا دیا
12:39اشتہاروں کے اندر
12:40کروڑ روپےہ ایک ایک میڈیا کو یہ دے دیتے ہیں
12:43کہ جناب آپ کو اشتہار مل رہے ہیں
12:45اور اس کا فائدہ عوام کو
12:47ٹکے کا نہیں ہوا
12:48یہ صرف اپنی مشہوری کرنے آتے ہیں
12:50اور مشہوری کر کے نکل لیتے ہیں
12:51ناظرین فیلڈ مارشل
12:53آرمی چیف کی ملاقات ہوئی
12:55ایک مرتبہ پھر تاجر برادری سے
12:57تاکہ ان کے مسائل حل کیے جائیں
12:59تو فیلڈ مارشل کی ملاقات کے بعد
13:03ایک انٹریوز کا سلسلہ بھی شروع ہوا
13:06تو دو چیزیں سامنے آتی ہیں
13:09دو سوالات کھڑے ہوتے ہیں
13:10نمبر ایک
13:11آرمی چیف تاجروں سے کیوں ملے
13:14یا آرمی چیف تاجروں سے کیوں ملتے ہیں
13:17نمبر ایک سوال
13:17نمبر دو
13:19تاجر آرمی چیف سے کیوں ملتے ہیں
13:21کیوں ملنا چاہتے ہیں
13:23پہلے سوال کا جواب یہ ہے کہ آرمی چیف اچھی طرح جانتے ہیں
13:25جن کو وہ لے کر آئے وہ نہ لائک ہیں نہ کمیں
13:27ان سے کچھ نہیں ہونا
13:28بحیشت تباہ ہو چکی ہے
13:30حکومت کا کوئی اعتبار باقی نہیں رہا
13:33اعتماد کا مکمل طور پر پاکستان میں فقدان ہے
13:35اور اسی لیے ہر تھوڑے دن کے بعد
13:38وہ تاجروں سے مل لیتے ہیں
13:40اور تاجروں سے ملنے کے بعد ان کو یقین دھانیا کرواتے ہیں
13:42اور اس کے بعد ان میں سے چند تاجروں کو چن کر
13:45ٹی وی اینکرز کے حوالے کیا جاتا ہے
13:48کہ ان کے انٹریوز کرو
13:49وہ تاجر زمین آسمان کے کلابے میں آتے ہیں
13:51یعنی کال ایک تاجر نے کہا کہ صدیوں کے بعد ایسی ملاقات ہوتی ہے
13:54ہمیں آسیم منیر صاحب نے کھانا بھی کھلایا
13:56بلکہ انہوں نے اپنے ہاتھ سے لکھتا ہے
13:58بھئی ہاتھ سے ہی لکھتا ہے بندہ اور کیسے لکھتا ہے
14:00یعنی انہوں نے خود لوٹس لکھے
14:02انہوں نے میں کھانا بھی کھلایا
14:03اور صدیوں بعد ایسی ملاقات ہوتی ہے
14:06گیم زیادہ ہی نہیں چکتی تھوڑی سی
14:09بہرحال جتنی بھی چکی پاکستان کی ایکانوی اٹھنی چاہیے
14:12گیمیں تو پاکستان میں اٹھ رہی ہیں
14:13پچھلے ستر سال سے اٹھتی ہوئی ہم دیکھ رہے ہیں
14:15تو یہ جناب
14:17یہ سیاسی اور انتظامی معاملات میں
14:20کیا ایک فیلڈ مارشل آرمی چیف کی
14:23کھلی مداخلت نہیں ہے
14:24تاجر کے ساتھ آرمی چیف کا کیا کام ہے
14:28اس وقت پاکستان میں ڈیموکرسی ہے نا
14:31وزیر آدم موجود ہے
14:32وزیر خزانہ موجود ہے
14:33بلکہ پاکستان کا جو ڈپٹی وزیر آدم ہے
14:36وہ بھی ایکانومیسٹ ہے اپنی طرف سے
14:38بہت سارے ادارے موجود ہیں
14:40سیکٹری موجود ہیں
14:41تو پھر آرمی چیف تاجروں سے
14:43یا بزنس کمیلٹی سے کیوں ملتے ہیں
14:45سوچنے والی بات ہے نا
14:47کیا بزنس کے لوگ اغواہ ہو رہے ہیں
14:49یا کوئی سالت پار سے ان کے پر اٹیک ہو رہے ہیں
14:52یا کوئی دشمن ان کے پر ڈرون حملے کر رہے ہیں
14:54ایسی تو کوئی چیز نہیں ہے نا
14:57تو سیکیورٹی پروائیڈ کرنے والا آدمی
14:59وہ کیوں ملاقات کر رہا ہے
15:01کاروباری لوگوں سے
15:02سوال ہے نا
15:03تو پھر اس کو آپ یہی کہیں گے
15:05کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
15:07یا پاکستان کے آرمی چیف سیاست میں
15:09اور سیاسی معاملات میں
15:11اور انتظامی معاملات میں
15:12ایک دخل اندازی کر رہے ہیں
15:14ایک مداخلت کر رہے ہیں
15:15اب اگر آپ دوسری طرف جائیں
15:17اور سوال کا جو دوسرا پہلو تھا
15:19اس کو دیکھیں
15:19کہ تاجر آرمی چیف سے ملنے کیوں گئے
15:22لیکن تاجروں کو بھی
15:23یہ بات اچھی طرح پتا ہے
15:25اور وہ بھی جانتے ہیں
15:26کہ یہ حکومت جالی ہے
15:27اور اس کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے
15:28طاقت ان کو زبردستی اقتدار میں
15:31لانے والے فیلڈ مارشل کے پاس ہے
15:33اختیارات بھی ان کے پاس ہے
15:35طاقت بھی ان کے پاس ہے
15:36اگر کچھ اچھا کر سکتے ہیں
15:37برا کر سکتے ہیں
15:38وہی کر سکتے ہیں
15:39لہذا انہی کے پاس جا کر
15:41ملاقات کرو
15:41اور انہی کو جا کر اپنی بات بتاؤ
15:43لیکن ڈانلڈ ڈرم کو بھی یہ بات سمجھ آگی
15:45کہ شباہ شریف کیا بیچتا ہے
15:46بلا کے فیلڈ مارشل سے ملو
15:57اس کے پلے ہی ککھ نہیں ہیں
15:58جس کے معاملات بھی ہونے ہیں
16:01وہ آرمی چیپ کے ساتھ ہونے ہیں
16:02وجہ یہ ہے کہ ملکہ کنٹرول آرمی چیپ کے پاس ہے
16:05وزیراعظم کے پاس تو ہے نہیں
16:06تو عمران خان جب یہ کہتا ہے
16:08کہ میں نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنی ہے
16:11تو وہ کیا غلط کہتا ہے
16:12بھئی یہی رانہ سناولہ نا
16:14یہی خواجہ حاصل وغیرہ
16:15انہوں نے ہاتھ کڑے کر دیا تھے
16:16جب مذاکرات دھوڑتے گئے
16:17یا ہمارے ہاتھ بھی کچھ نہیں ہے
16:18انہوں نے تو یہ ریکویسٹ کی دی
16:20پاکستان طریقہ انصاف سے
16:21کہ ہم سے وہ مطالبہ کریں
16:22جو ہم پورا کر سکتے ہوں
16:23تو انہوں نے کہا
16:24جی عمران خان سے ملاقات کروا دیں جیل میں
16:26یہ والا مطالبہ بھی
16:27پوری حکومت مل کے پورا نہیں کر سکی
16:29اور جیل میں بیٹھا ہوا
16:30عمران خان کے بقول
16:31ایک کرنل
16:32وہ پوری کی پوری پارلیمنٹ پر بھاری پڑ گیا
16:34ملاقات نہیں کروا ہی اس نے
16:35اندازہ کریں آپ
16:37تو بھئی عمران خان
16:39اسی سے بات کرے گا نا
16:41جس کے بعد اختیار ہے
16:42جس نے مداخلت کی ہوئی ہے
16:44کہ بھی آپ پیچھے اٹھیں
16:45جو آگے بڑا ہوا
16:46اسی کو پیچھے اٹھائیں گے نا
16:47یا تیسرے کر میں جاگے
16:48ان سے بات کریں گے
16:49تو اگر ملٹری اسٹیبلشمنٹ
16:51کو سیاست سے باہر نکالنا ہے
16:53یا انہیں پیچھے ہٹانا ہے
16:55تو پھر ملٹری اسٹیبلشمنٹ
16:56سے ہی بات کرنی پڑے گی
16:57ان سیاست داروں سے بات کر کے
16:59بھی یہ ہو سکتا تھا
17:00اگر یہ سارے اکٹھے ہو کے
17:01ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
17:02دیوار کے ساتھ لگا کے
17:03اور ایک ہے جی سیاست میں
17:04مداخلت بند کریں
17:05لیکن یہ جو ساری سیاسی جماعتیں
17:07اس وقت گمت میں ہیں
17:08ان سے بات کرنے کا فائدہ
17:09اس لیے نہیں ہے
17:10کہ یہ تو خود اپنے مو سے
17:11کہتے ہیں کہ ہائیبرٹ نظام
17:12ہمیں بہت پسند ہے
17:13یہ بڑا کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے
17:15یہی دوگلہ نظام چلنا چاہیے
17:16ہم فوجی مداخلہ سے
17:17بہت زیادہ خوش ہیں
17:18اور نہ صرف اس نظام کی
17:20وہ تعریف کرتے ہیں
17:21اس کو تسلیم کرتے ہیں
17:22بلکہ اسے اپنی بقا کا
17:24ذریعہ بھی سمجھتے ہیں
17:25تو آپ ان سے کیسے بات کریں گے
17:28ان سے بات کرنے کا
17:29تو فائدہ ہی کوئی نہیں ہے
17:30ناظرین مارند بلوٹ صاحبہ
17:32کا ایک ٹویٹ آئے
17:32یہ بہت ضروری ہے
17:33کیونکہ بڑا ظلم ہو رہا ہے
17:36اس وقت
17:36اسلام آباد میں بھی
17:38کوئٹہ میں بھی
17:39جبری طور پر جو انسان لا پتا ہے
17:41ان کے بارے میں بھی کچھ پتا نہیں چلا
17:43پی ٹی آئے کے لوگ بلاخر
17:45آٹھویں دن پہنچے وہاں پہ
17:46اور خدیجہ شاہ صاحبہ گئی
17:48سلمان اکرم راجہ صاحب گئے
17:50انہوں نے جا کے اظہاری ایک جہتی کیا
17:52بلوچ غواتین کے ساتھ
17:53جو پارش کے اندر
17:54توفان کے اندر
17:55کئی دنوں سے کلے آسمان کے نیچے
17:57وہاں موجود ہیں
17:58اور احتجاج کر رہے ہیں
17:58اپنے پیاروں کے لیے
17:59تو مارن بلوچ نے لکھا
18:02بلوچ مائے اور بچیاں
18:03جررت اور استقامت کی علامت ہیں
18:04آج اسلام آباد میں
18:05احتجاج کو آٹھ دن مکمل ہو چکے
18:07اسلام آباد پولیس کی
18:08بدسلوکیاں اور جبر
18:09بدستور جاری ہے
18:11لیکن وہ نہ ان ماہوں کے حوصلے
18:14توڑ سکے
18:14اور نہ ہی انہیں پسپا کرنے میں
18:16کامیاب ہو
18:17یہ مائے سخت بارش
18:19آندھی توفان اور
18:20جلسہ دینے والی گرمی میں بھی
18:22اپنے پورمن احتجاج
18:24کو منسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں
18:25ان کا مطالبہ
18:27مکمل طور پر آئینی اور قانونی ہے
18:28ڈاکٹر مارنگ بلوچ
18:30بلوچ یکچیتی کمیٹی کی قیادت
18:32اور دیگر جبری طور پر
18:33لاپتہ یا گرفتار افراد کی رہائی
18:35ریاست کو چاہیے
18:37کہ ان کے آئینی مطالبات کو تسلیم کرے
18:39لیکن افسوس
18:40کہ اس کے بجائے ریاست
18:42ان باہمت ماہوں کو حراسہ کر رہی ہے
18:45اسلام آباد سے نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں
18:48اور انہیں رہائش گاؤں سے
18:49زبردستی بے دخل کیا جا رہا ہے
18:51لیکن یاد رکھیں یہ بلوچ مائے ہیں
18:53ان کے حوصلے کو توڑنا
18:55آپ کے بس کی بات نہیں ہے
18:58یہ ناظرین
19:00یہ جو ہماری بہنیں وہاں جاتی ہیں پولیس والی
19:02جا کر ان کو گھسیٹتی ہیں کھینچتی ہیں
19:05وہ اپنی ڈیوٹی کر رہی ہیں
19:06لیکن ایک لمبے کے لیے سوچیں
19:07کہ اگر ان کے گھر سے کوئی آدمی غائب ہو جائے
19:15صرف ایک لمبے کے لیے سوچیں
19:17بلکہ جو وہاں پہ باقی پولیس والے موجود ہیں
19:19وہ ایک لمبے کے لیے سوچیں
19:20کہ اگر انہیں جبری طور پر لاپتہ کر دیا جائے
19:23تو ان کے گھر والوں پر کیا گزرے گا
19:26کیا گزرے گی ان کے گھر والوں پر
19:28جس کو آپ نے پکڑا
19:30اسے آئین اور کارون کے مطابق کارون کے کٹیرے میں لے کر آئے
19:32یا عدالت میں لاکر پیش کرے
19:33یہ کیا طریقہ ہے کہ ماورہ ہے
19:35عدالت کسی کو قدل کر دیا
19:36یا جبری طور پر کسی کو لاپتہ کر دیا
19:38یہ پولیس مقابلے
19:40یہ انسانوں کو مار دینا
19:42مسک شدہ لاشیں ملنا
19:43یہ کوئی انسانیت نہیں ہے
19:44یہ انسانیت کی بدترین توہین ہے
19:47ناظرین ایک اور خبر افسوسناک ہے
19:50میاں محمد عذر صاحب
19:51بڑے اچھے زیرک بزرک سیاستدان
19:54میری ان سے ملاقات بھی رہی
19:55ان سے کچھ سیکھا بھی کبھی بیٹھ کے باتیں کی
19:58ماضی کی بہت ساری چیزیں جانتے تھے
20:00اور ان کے ساتھ بہت سارے راز
20:02ان کے دل میں تھے
20:03لیکن بڑے ہی زبردست انسان تھے
20:06بہت ہی
20:08رواداری والے انسان تھے
20:10اور
20:11ڈرائنگ روم پولیٹکس کے کہا جاتا ہے
20:14کہ ون اف دا پیسٹ جو پاکستان میں لوگ ہیں
20:16ان میں سے ایک میاں محمد عذر صاحب تھے
20:18گورنر بھی رہے ہیں
20:19نون لیگ میں رہے کاف لیگ میں رہے
20:22اس کے بعد ایرو نے پاکستان طریقہ انصاف سے
20:24ابھی امینے بنے
20:25حماد عذر صاحب کے والد ہیں
20:27حماد عذر صاحب کو آپ سب جانتے ہوں گے
20:29عمران خان صاحب کے ساتھیوں میں سے ایک ہے
20:31تو میاں عذر صاحب کا انتقال ہو گیا
20:34اللہ تعالیٰ انہیں گری کے رحمت کرے
20:36اور یہ ایک پاکستانی سیاست میں
20:39ایک بڑا نام تھا
20:41جو اس دنیا سے چلا گیا
20:42اور
20:43اللہ تعالیٰ ان کی جو اگلی منازل ہیں
20:46انہیں آسان کرے
20:49اب ان کی نشست خالی ہے
20:51وہاں پہ دوبارہ الیکشن ہوگا دیکھتے ہیں
20:52کہ اس الیکشن میں کیا ہوگا
20:54ناظرین جو پاکستان چھوڑنے والوں کی رفتار ہے
20:56اس میں موت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے
20:58اور پاکستان طریقہ انصاف نے ایک ڈیٹا شیئر کیا ہے
21:01اور یہ ڈیٹا
21:02پاکستان طریقہ انصاف کا اکیلے کا نہیں ہے
21:04یہ جو ڈیٹا ہے یہ منسلک ہے
21:07انڈیپینڈنٹ اردو سے
21:09یہ ڈیٹا یہ بتاتا ہے
21:11کہ پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے
21:13جہاں سب سے زیادہ لوگ
21:14اپنا ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں
21:17یعنی وہ ملک جہاں سے لوگ
21:20تیزی سے ترکے وطن کر رہے ہیں
21:21جو اپنا ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں
21:22پاکستان ایڈیا سے بھی آگے نکل گیا
21:24بنگلہ دیش سے بھی فلپین سے بھی
21:26چائنہ جندیاں کی سب سے بڑی عبادی ہے
21:28پاکستان اس سے بھی آگے نکل گیا
21:29نیپال سے بھی یونان سے بھی
21:32سوڈان سے بھی
21:34اور برازیل سے بھی پاکستان آگے نکل گیا
21:36ترکی سے بھی آگے نکل گیا
21:37وینڈز ویلا سے دنیا کے
21:38جتنے ممالک کا یہاں پہ ڈیٹا دیا ہوا ہے
21:41سب سے زیادہ جو
21:42لوگ اپنا وطن چھوڑ کر گئے وہ پاکستانی ہیں
21:45اور برطانیہ میں جن لوگوں نے
21:47سب سے زیادہ اسائلم کی درخواستے دیئے ہیں
21:49سیاسی پناہ کی درخواستے دیئے ہیں
21:50وہ بھی پاکستانی ہیں
21:51سولہ لاکھ پاکستانی پاکستان چھوڑ کر گئے ہیں
21:54جبکہ انڈیا سے صرف
21:56نو لاکھ اسی ہزار لوگ
21:58انڈیا چھوڑ کر گئے ہیں
21:59پاکستان سے کوئی پانچ گناہ بڑی آبادی ہے
22:01اور اس کے بعد جو ہے
22:04وہ اگر آپ بنگلہ دیش چلے جائیں
22:05تو وہاں پہ صرف ساڑھے پانچ لاکھ لوگ
22:07حالانکہ کتنی لڑائی ہوئی وہاں پہ
22:08پورا ایک انقلاب آیا
22:10لیکن ساڑھے پانچ لاکھ لوگ
22:11بنگلہ دیش چھوڑ کر باہر گئے ہیں
22:13تو یہ پاکستان کی
22:15اور یوکرین جہاں پہ جنگ لگی ہوئی ہے
22:26میں نے ایک ڈیٹا آپ کے ساتھ شیئر کیا تھا
22:28آپ اندازہ کریں کہ پاکستان کے ساتھ
22:31کیا کر رہا ہے یہ ظالم نظام
22:32اور بھی خبریں آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں
22:34ہم تکلیت نہیں اپنا خیال رکھیے گا
22:35اپنے چینل کا بھی
22:35اللہ حافظ