Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/1/2025
#supremecourt #ptijalsa #aliamingandapur
🛑Is Imran Khan Going to be Released on 5th of June? || Inside News || Imran Riaz Khan Exclusive

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30فراوڈی ڈکٹیٹر ہوتا ہے وہ پہلے فراوڈ الیکشن کراتا ہے
00:32پھر ڈمی وزیراعظم اور ڈمی پارلیمنٹ لے کر آتا ہے
00:37پھر عدالتوں کا بیڑا غرق کرتا ہے
00:40اور یوں ملک کو تباہ کر دیتا ہے
00:42دیکھیں ہمیں ملے ہیں فوجی ڈکٹیٹرز
00:43تو نارملی جو فوجی ڈکٹیٹرز ہوتے ہیں وہ تباہ یہی پھیڑتے ہیں
00:48ورنہ دنیا کے کئی ملکوں میں بادشاہت ہے
00:50اور وہ ملک بڑی اچھی ترقی بھی کر رہے ہیں
00:52سعودی عرب میں دیکھیں
00:54یو اے ای میں دیکھیں
00:55بہرین میں دیکھیں
00:56امان میں دیکھیں
00:58تو یہاں پہ جب آپ جاتے ہیں اور دیکھتے ہیں
01:01تو یہ ملک ترقی کر رہے ہیں
01:02بہت تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں
01:03جدید دنیا کے ساتھ چل رہے ہیں
01:06حالانکہ یہاں پہ جمہوریت نہیں ہے
01:08پاکستان کے اندر پرابلم جی رہی کہ
01:10ملٹری ڈکٹیٹرز آتے ہیں
01:12وہ سرکاری ملازم ہوتے ہیں
01:13وہ اپنی نوکڑی سے باہر سوچتے ہی نہیں ہیں
01:15ان کے دماغ میں نسلوں کی بات ہی نہیں ہوتی
01:18وہ صرف اپنی نسلیں بناتے ہیں
01:20اور بنا کے نکل جاتے ہیں
01:21اور کوئی بھی پاکستان میں رہنا پسند بھی نہیں کرتا
01:23سارے زیادہ تر پاکستان چھوڑ جاتے ہیں
01:25پرویز مشرف کا انتقال پاکستان سے باہر ہوا
01:27باقی جو ڈکٹیٹرز ہیں
01:30وہ پاکستان سے باہر رہنا پسند کرتے ہیں
01:31پاکستان کے اندر نہیں رہتے
01:32یا ڈکٹیٹرز نہیں بھی ہیں
01:35تو پاکستان کے جو ملٹری کے آفیسرز ہیں سینئر
01:37ان میں بھی پاکستان سے باہر جانے کی بڑی خواہش ہوتی ہے
01:40یا جو آپ کی بیروکریسی ہے
01:42وہ بھی پاکستان سے باہر جانا چاہتی ہے
01:44تو عبران خان صاحب نے کہا کہ
01:45پہلے فراڈ الیکشن کراتے ہیں
01:47پھر ڈمی وزریادم بناتے ہیں
01:48ڈمی پارزیمٹ لے آتے ہیں
01:49اور عدالتوں کا بیڑا غرق کرتا ہے
01:51یوں ملک کو تباہ کر دیتا ہے
01:53تو ایکچلی تو یہی ہو رہا ہے
01:55ناظرین میں نے پچھلے وی لاغ میں آپ سے کہا تھا
01:57کہ ایک چیز آپ کے ساتھ ڈسکس کرنی ہے
01:59اور وہ ہے
01:59قاضی فائد عیسیٰ کا
02:01تاریخ کا گھٹیا ترین فیصلہ
02:04جس میں اس نے پاکستان کی
02:06ایک سب سے مقبول پلیٹیکل پارٹی سے
02:08اس کا انتخابی نشان چھین کر
02:11سارے کے سارے الیکشن کو متنادع بنا دیا تھا
02:13اب جب انتخابی نشان چھینہ تھا
02:16تو اس وقت
02:16الیکشن کمیشن نے اور سب نے ایسے پوٹریے کیا تھا
02:19کہ اب پاکستان تاریخ انصاف ختم ہو گئی ہے
02:21اب یہ ایک پلیٹیکل پارٹی نہیں ہے
02:24بعد میں کہا جی آپ نے کیوں مان لیا
02:25کہ آپ ایک پلیٹیکل پارٹی نہیں ہے
02:27بھئی جو بندہ پاکستان تاریخ انصاف کا افیڈیوٹ لے کر جاتا تھا
02:30اس کو تو وہاں پکڑ لیتے تھے وہ
02:32اور زیادہ تر کوئی یہ کہتے تھے
02:34جنابہ آپ کا تو ایکسپٹی نہیں ہو سکتا
02:36کیونکہ آپ کی پارٹی کے بعد انتخابی نشان نہیں ہے
02:38تو جس کے بعد انتخابی نشان نہیں
02:40وہ پلیٹیکل پارٹی نہیں ہے
02:41تو قاضی صاحب نے کیونکہ فیصلے کے اندر
02:44یہ چیز بیان نہیں کی تھی
02:46اور یہ نہیں کہا تھا کہ پلیٹیکل پارٹی
02:48موجود رہے گی میں صرف
02:49پینلٹی کے طور پر ان کا انتخابی نشان لے رہا ہوں
02:52یہ بھی نہیں کیا تھا
02:53تو اب بلے کا انتخابی نشان چھیدنے والے
02:56معاملے پر ابھی تک سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز بہت پریشان ہیں
02:59اور اپنے اسی فیصلے سے بھاگ رہے ہیں ججز صاحبان کبھی فیصلے کا بوجھ
03:04الیکشن کمیشن پر ڈال دیتے ہیں یہ سعید بلوچ صاحب نے بھی اس کے
03:07اوپر نشاندہی کی ہے اور کبھی پی ٹی آئی کو الزام دیتے ہیں حقیقت
03:12یہ ہے کہ قاضی فائد عیسیٰ نے برطانوی ہائی کمیشن کو خط لکھ
03:16کر بھی اپنے اس فیصلے کا دفاع کیا تھا اور اس خط میں قاضی فائد
03:20عیسیٰ نے یہ نہیں کہا تھا کہ فیصلے کی تشریح غلط کی گئی ہے اب
03:25بعد میں وہ یہ کہتے ہیں جناب فیصلے کی تشریح ٹھیک نہیں ہے پاکستان
03:28طریقہ انصاف کو اس کے اوپر سخت موقف لینا چاہیے اور پوری دنیا کے
03:32اندر اس معاملے کو اٹھانا چاہیے قاضی فائد عیسیٰ کو اور ان کے
03:36ساتھ اس طرح کی زیادتیاں کرنے والے ججز کو نشان عبرت بنانا چاہیے
03:40اور پوری دنیا کے سامنے انہیں ایکسپوز کرنا چاہیے تاکہ آئندہ
03:43ججز ایسی حرکتیں نہ کریں ناظرین عمران خان صاحب کیا عید سے پہلے
03:49باہر آ جائیں گے یہ سوال بہت سارے لوگ پوچھ رہے ہیں لگاتار پیغامات
03:53آ رہے ہیں میسیجز آ رہے ہیں کیونکہ کچھ لوگوں نے یہ کہنا شروع
03:56کر دیا اور لگاتار یہ کہنا شروع کر دیا کہ عید سے پہلے عمران خان صاحب کی
04:00رہائی ہو جائے گی کیا یہ ممکن ہے کہ ہونے کو تو پاکستان میں کچھ
04:03بھی ہو سکتا ہے کوئی پتہ نہیں ہے یہاں پہ اسٹیبلشمنٹ کھ بھی
04:07دکھا گے سجی مارتی ہے اس بات کا کوئی آئیڈیا نہیں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ
04:11کوئی کھیل کھیل جائے اور وہ کہیں جی عمران خان سے جان چھوڑا نہیں ہے
04:14تو عید پہ چھوڑ دو عید پہ لوگ نہیں نکلیں گے ذرا ماحول
04:17تھنڈا ہو جائے گا عمران خان صاحب باہر آ جائیں گے پانچ چھ دنوں میں چیزیں
04:30جب مرضی چھوڑیں امپیکٹ تو آئے گا اور عمران خان کو جب آپ چھوڑیں گے
04:34تو وہ آرام سے تو بیٹھیں گے نہیں وہ اپنی پولیٹکس کریں گے اور یہ
04:37بات پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اچھی طرح جانتے ہیں اب حفیظ اللہ
04:42نیازی صاحب نے بھی یہی دعویٰ کر دیا ہے انہوں نے کہا جی عمران خان صاحب
04:46جو ہیں وہ پانچ کو ان کی بیل ہو جائے دعویٰ انہوں نے کیا کیا ذرا یہ آپ
04:50سن لیجئے ایک نیجی ٹی وی پروگرام میں وہ بات کر رہے تھے یہ در آڈیو میں
04:54تھوڑی سی آپ کو سنا رہا ہوں یہ آپ سنیے آج تحریق و عمران خان صاحب کی
04:59بیل ہو جائے گی آج کی پریس کنفرن سے میں اگر کنسٹرو کروں مجھ ہی
05:03نہ بناؤں تو پانچ سات تحریق و عید ہے پانچ کو یہ بیل ہو جائے گی
05:12اچھا نہیں سات تحریق و عید ہے پانچ کو یہ بیل ہو جائے گی لیکن کیا
05:15عمران خان صاحب کی ویل ہو جائے گی
05:18ٹریکڈ کارٹ جو ہے نا وہ اسٹیبلشمنٹ کا وہ یہ بتاتا نہیں ہے
05:21دیکھیں نا جیسے جو جو ظلم کیا گیا جو جو بربریت کی گئی
05:25میں صاحب دادا حامد رضا صاحب کو سن رہا تھا
05:27وہ یہ بتا رہے تھے کہ جناب ہمارے تو
05:29عراقین اسمبلی کی بہنوں کو بیٹیوں کو بیویوں کو
05:35اور بچوں کو اغوا کیا گیا چھبیسویں آئینی تربیم کے لیے
05:38وہ یہ کہتے ہیں بڑی بیزتی بیلی بات ہے لوگ نہیں بتاتے
05:45جنہوں نے اپنے آپ کو حوالے کیا اسٹیبلشمنٹ کے اپنی فیملیز کو بچانے کے لیے
05:49ایم اے نے اس کو بقاعدہ اغوا کیا گیا جبری طور پر لاپتہ کیا گیا
05:53چھبیسویں آئینی تربیم کے لیے
05:55اب مجھے بتائیں جس چھبیسویں آئینی تربیم کے لیے اتنی محنت کی ہے اسٹیبلشمنٹ نے
06:00جس کے لیے اتنا زیادہ اپنے سر کے اوپر گند کا ٹوکرا اٹھایا ہے
06:05اور تاریخ میں اپنے نام کے آگے داغ لگوایا ہے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے
06:10کہ انہوں نے عراقین اسمبلی کے ساتھ کیا کیا
06:13اسمبلی کے اوپر دھاوا بول دیا
06:15اسمبلی کے اندر سے بندے اغوا کر کے لے گئے
06:18جو پارلیمنٹ اہل ان کے لوجس کے اندر سے بندے اغوا کر کے لے گئے
06:22خواتین کو اور بچوں کو اور بچیوں کو اغوا کر لیا
06:25بہوں اور بیویوں کو اغوا کر لیا
06:27جب یہ سارا کچھ کیا اسٹیبلشمنٹ نے اپنے اوپر اتنا بڑا دھبا لے لیا
06:32اتنا سیاہ داغ اپنے اوپر لگا لیا
06:34اپنے دامن کو داغ دار کر لیا
06:36تو وہ کیا کیوں تھا
06:38صرف عمران خان سے بچنے کے لیے
06:40کہ ہم ایک ایسی آئینی عدالت بنائیں جس کے ذریعے سے
06:43ان تمام اقدامات کو تحفظ مل جائے
06:45جو عمران خان صاحب کے خلاف ہم نے کیے ہیں
06:48اور وہ عدالت بنا لی
06:49اب فوجی عدالتوں کو تحفظ دلوا دیا گیا ہے
06:52مقصوص نشستیں چیننے کا بندوبست کر دیا گیا ہے
06:55اور یہ مقصوص نشستیں چین بھی لی جائیں گی
06:59سارا پاکستان جانتا ہے جس طرح کا بینچ بنا ہے
07:01زیادہ امکان تو یہی ہے نائنٹی نائن پرسنٹ
07:04کہ یہ سیٹیں چین لی جائیں گی
07:06انلیس کوئی انہونی نہ ہو جائے
07:08کوئی عجیب و غریب کام نہ ہو جائے
07:10ورنہ سیٹیں تو چیننے والا بینچ بیٹھا ہوا ہے
07:12بھئی جس بینچ نے
07:14ملٹری کوٹ میں سیویلین کے ٹرائل
07:16کو جائز قرار دے دیا ہے
07:17اس سے تو آپ پھر کوئی بھی کام کروا لیں
07:19یہ تو کام ہی بہت چھوٹا ہے
07:21مقصوص نشستوں والا تو یہ بھی کر لیا جائے گا
07:25تو اس عمران خان کو
07:26کیا یہ اسٹیبلشمنٹ ملٹری اسٹیبلشمنٹ
07:28اتنے آرام سے چھوڑ دے گی
07:29اپنے ٹاؤٹس کے ذریعے سے روزانہ کی بنیاد میں
07:32کہلاتے ہیں کہ فوجی قیادت
07:34عمران خان سے شدید نفرت کرتی ہے
07:36تو کیا فوجی قیادت عمران خان کو
07:38باہر آنے دے گی
07:39ایک طرف پیغام دلوایا جاتا ہے کہ شدید نفرت کرتے ہیں
07:42ہم عمران خان سے
07:43اور دوسری طرف یہ کہا جاتا ہے کہ عمران خان سے باہر آ جائیں گے
07:46تو مجھے یہ لوجیکل نہیں لگتا
07:49مجھے لگتا نہیں ہے
07:50کہ یہ ایک دم ہو پائے گا
07:52ایک اور بات بھی بڑی امپورٹنٹ جو
07:54کی حامد رضا صاحب نے کیونکہ
07:56ان کا ذکر ہو رہا ہے
07:57تو میں بتا دیتا ہوں انہوں نے کہا جی
07:58کہ میاں نواز شریف نے
08:00حرم پاک میں بیٹھ کر خانہ کعبہ میں
08:02ان کے والد سے ایک بات گئی تھی
08:05کیونکہ ان کے والد کے پاس
08:07ایک ڈاکومنٹ ان کے والد کے ہاتھ لگا تھا
08:09جس میں شریف خاندان نے
08:11بقاعدہ این آر او حاصل کیا تھا
08:13اور ایک معاعدہ کیا تھا
08:14پرویز مشرف کی حکومت کے ساتھ
08:17جس میں گارنٹی دی گئی تھی
08:18کہ یہ یہ چیزیں ہم کریں گے
08:20اور یہ نہیں کریں گے
08:21اور اس میں جو بندے پاکستان سے باہر لے کر گئے
08:23پیسات جو جو چیزیں لے کر جانے دی لے کر چلے گئے
08:26وہ پورا معاعدہ
08:27صاحب دادہ حامد رضا صاحب کے
08:29والد اکرامی کے ہاتھ میں لگ گیا مرہوم کے
08:31اور انہوں نے ابھی وہ صاحب دادہ حامد رضا
08:34کہتے ہیں میرے پاس وہ اپنے والد صاحب کی عبانت پڑی ہوئی ہے
08:36وہ معاعدہ میرے پاس ابھی بھی ہے
08:38تو نواز شریف صاحب سے دو دن کے بعد ملے ان کے والد صاحب
08:42اور مکہ میں ملے حرم پاک میں ملے
08:44اور انہیں کہا کیا یہ بات سچ ہے
08:46تو میاں صاحب نے حرم میں بیٹھ کے حلفاً
08:49اس بات سے ڈھنائے کر دیا تھا
08:50روح کام نہیں جاتی ہے آپ کی کبھی سوچتے ہوئے
08:54دیکھیں جب والد نے یہ کیا کہ حرم میں بیٹھ کے
08:57صاحب دادہ حامد رضا صاحب کے والد صاحب کے ساتھ جھوٹ بول دیا
09:01حرم میں بیٹھ کے
09:03اور حلف لے کر کہ میں نے کوئی معاعدہ نہیں کیا
09:08کیسی عجیب چیز ہے خوف نہیں آتا کبھی یہ سوچ کریں
09:12پھر ان کا بیٹا جو ہے وہ وہیں پہ جو ہے وہ
09:15استعمال کرتا ہے مقدس مقامات کا وہاں پہ جا کے جج کے ساتھ ملاقات کرتا ہے
09:20اسے کنٹرول کرنے کی کوشش کرتا ہے
09:22پھر ان کی بیٹی اسی مقدس مقام کو استعمال کرتے ہوئے سعودی رب جا کے
09:26اپنی پرموشن کے لیے بچوں کے ساتھ ویڈیوز بنواتی ہے
09:29ڈیفرنٹ اینگلز سے
09:31میں نے آپ کو پہلے بتایا تھا نا کہ مذہب ان کے لیے ایسا لگتا ہے
09:35کہ مذہب ہو جائے انسانیت ہو جائے
09:37کوئی بھی چیز ہو جائے ان کے لیے کاروبار ہے
09:39سیاست بھی ان کے لیے کاروبار ہے خدمت نہیں ہے
09:42تو یہ کاروبار کی طرح کرتے ہیں ہر چیز کو استعمال کرتے ہیں
09:45میں نے پہلے آپ کو بتایا تھا کہ کیمروز اور ٹیمز ہائر کی گئی ہیں
09:48بڑے پروفیشنل لوگ پہنچائے گئے ہیں
09:50اور مذہبی میوزک کا بھی بندوبست کر لیا گیا ہے
09:53مریب نواز کی بڑی روحانی قسم کی جو ہے
09:55نورانی قسم کی جو ہے
09:57وہ ویڈیوز آئیں گی اور پھر آپ نے دیکھا کہ دو دن کے بعد آگئی
10:00اور ساری دنیا میں وائرل بھی ہو گئی
10:02تو یہ
10:03ہر چیز کو ایک تجارت کے طرح دیکھتے ہیں
10:06کاروبار کی طرح دیکھتے ہیں
10:08چاہے سیاست ہے چاہے مذہب ہے
10:10چاہے خاندان ہے چاہے ملاقات ہے
10:12چاہے تعلقات ہیں
10:13ہر چیز کو ایسے ہی دیکھتے ہیں اور یہ مجھے بڑی حیرت ہوئی
10:23ناظرین عمران خان صاحب کی رہائی کی تحریک میں
10:26جو لوگ شامل نہیں ہو رہے
10:27عراقین خاص طور پر
10:28چاہے وہ اسمبلی کے ہیں
10:30چاہے وہ ٹکٹ ہولڈرز ہیں
10:32یا وہ عوضے دار ہیں
10:34اس معاملے کو آلیہ حمدہ صاحبہ نے
10:36سیریس لے لیا ہے
10:38اور انہوں نے کاروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
10:40احتجاج میں مسلسل غیر حاضر عراقین اور عوضے داران کو
10:43شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا
10:46غیر حاضر عراقین اور عوضے داران سے
10:48پہلے مرلے میں وضاحت طلب کی جائے گی
10:51شوکاز جاری کرنے کا معاملہ
10:53تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں
10:54اٹھا دیا گیا ہے
10:56اور پنجاب کے بعد منتخب عراقین اور عوضے داران کی
11:00شوکاز جاری کرنے کی مخالفت
11:02اچھا اس کے بعد ایک اور ایک ڈیویڈی بھی ہوئی ہے
11:04کمیٹی بھی بن گئی پنجاب میں
11:05تائیناتیوں کے حوالے سے
11:07اس میں آلیہ حمدہ صاحبہ کو شامل نہیں کیا گیا
11:09ملک احمد بچڑ صاحب کو شامل کیا گیا ہے
11:12ان کے علاوہ جو ہے
11:15سلمان اکمراجہ صاحب ہیں
11:16اور ان کے علاوہ ایک جو ہے وہ
11:19محمود رشید صاحب کے
11:20رشتہ دار ہیں
11:22ابھی ابھی ملٹری کوٹ سے چھوٹ کر
11:25رہا ہوئے ہیں
11:26عثمان صاحب ان کو شامل کیا گیا ہے
11:29اور اس کے علاوہ ایک
11:31عمر ایوب صاحب ہے
11:32اپوزیشن لیڈر بھی ہے اور خیبر پختون خان سے
11:35پاکستان تحریک انصاف کے
11:36اہم رکن ہے
11:37تو یہ چار لوگ شامل کیے کہ آلیہ حمدہ کو شامل نہیں کیا گیا
11:40اور اس کے اوپر ردعمل آ رہا ہے
11:42سوشل ویڈیا پہ کہ آلیہ حمدہ کام کر رہی ہیں
11:44تو ان کے ساتھ یہ کیا جا رہا ہے
11:45بارال آلیہ حمدہ نے ایک اور اناؤنسمنٹ کیا کہ
11:48تیس مہی کو سیال کوٹ میں وہ ایک جلسہ کرنے جا رہی ہیں
11:50سیال کوٹ میں
11:52آخری دن ہوگا
11:53تیس مہی کا الیکشن سے پہلے
11:56سمیار الیکشن ہو رہا ہے
11:57عمران خان صاحب کا وہاں پہ توتی بول رہا ہے
12:00اور ایسا لگتا ہے کہ مقابلہ
12:02آسم منیر اور عمران خان صاحب کے درمیان کروا دیا گیا ہے
12:04یعنی جو نون لیگ کا امیدوار ہے
12:07وہ جنرل آسم منیر کی تصویریں لگا رہا ہے ہر طرف
12:09اور استعمال کر رہا ہے
12:11فیلڈ مارشل آسم منیر کی تصویریں
12:14اپنے الیکشن کمپین کو چلانے کے لیے
12:16دوسری طرح جو پی ٹی آئی کی امیدوار ہے
12:19وہ عمران خان صاحب کے پوسٹر اور تصویریں اور سٹیکر لگا رہے ہیں
12:21اور وہ عمران خان کا نام استعمال کر رہے ہیں
12:24تو کمپین تو اب تک پاکستان طریقہ انصاف اور عمران خان صاحب کی تگری ہے
12:27جس سے مرضی پوچھ لیں
12:28جو لوگ سیال کورٹ پہ رہتے ہیں وہ اس کی گوائی بھی دے دیں گے
12:30لیکن الیکشن کون جیتے گا کیسے جیتے گا
12:34اس کا فیصلہ جو ہے وہ اسٹیبلشمنٹ نے کرنا ہے
12:36اور الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر کرنا ہے
12:38اس سے پہلے کون سے الیکشن فیر اینڈ فری ہوتے ہیں
12:40جو یہ والا الیکشن ہم امید کر لیں
12:42کہ فری اینڈ فیر ہوگا
12:43ناظرین ڈان نے ایک اداریہ لکھا ہے
12:46بڑے لمبے عرصے بعد کسی میڈیا نے یہ جرت کی ہے
12:48اور انہوں نے اداریہ میں چند بڑے اہم نقاط اٹھائے ہیں
12:51مہن چیزیں یہ ہیں کہ وہ کہتے ہیں
12:52یہ جو پولی گرافک ٹیسٹ والا معاملہ ہے
12:54یہ اب تضحیق کر رہے ہیں ایک سابق وزیر آزم کی
12:57پھر ایک سابق وزیر آزم کو جس حال میں آپ نے رکھا ہوا
12:59یہ بھی آپ زیادتی کر رہے ہیں
13:01تو عمران خان صاحب کے ساتھ جو زیادتیاں کی گئی ہیں
13:03اس کی نشاندہ ہی کی گئی
13:05اور یہ بھی اس میں کہا گیا اداریہ میں
13:07کہ کم سے کم ایک سابق وزیر آزم کے ساتھ ایسا نہ کیا جائے
13:10ان کے ساتھ سلوک کیا جائے عزت کے ساتھ اور احترام کے ساتھ
13:14کیونکہ جب باقی سب کو احترام ملتا ہے
13:16تو سابق وزیر آزم کو بھی احترام ملنا چاہیے
13:18اور ان کے ساتھ وہ سلوک ہونا چاہیے جو انسانیت سوز نہ ہو
13:22بہرحال یہ اداریہ تو بڑا تفصیلی تھا
13:24میں نے لبے لباب آپ کے سامنے رکھ دیا ہے
13:25تو اگر اس طرح آوازیں اٹھنا شروع ہو جائے پاکستان کے میڈیا میں
13:29تو معاملہ شاید بہتر ہو سکتا ہے
13:32ناظرین ایک اور چیز ہے پروفیسر محمد ابراہیم خان صاحب ہیں
13:35اور ایک آڈیو گردش کر رہی ہے
13:38میرے پاس بھی آڈیو آئی
13:39میرے ایک دوست ہے رزی طاہر صاحب انہوں نے یہ آڈیو بھیجی ہے
13:43پروفیسر محمد ابراہیم خان صاحب ہیں
13:46یہ امیر ہیں جماعت اسلامی کے جنوبی قیبر پختون خان سے
13:49اور ڈرون حملوں کے حوالے سے انہوں نے کچھ فرمایا ہے
13:53پہلے انہوں نے کیا کہا ذرا یہ آپ سن لیجئے
13:55میں پوری وضاحت سے یہ بات کرتا ہوں
13:58کہ ہمارے لئے فوج اور طالبان اور گڑ طالبان اور بیٹ طالبان اور سرنڈر طالبان
14:06اس میں کوئی فرق نہیں ہے
14:08ڈرون اگر طالبان کے ہاتھ میں آ گیا ہے
14:11تو یہ فوج کی نااہلی ہے ناکامی ہے
14:15اور میں یہ کہنے میں حق بجانب ہوں
14:18کہ فوج نے ہی ان کو یہ ڈرون فراہم کیا ہے
14:22اور فوج یہاں پہ بزندی کی فضا قائم کر کے
14:27اپنے کاروباری سلسلے کو
14:29مادینیات میں کاروبار کے سلسلے کو آگے لے جانا چاہتی ہے
14:34میں فوج سے آسیم منیر جو خیر سے فیلڈ مارشل بنا دیئے گئے ہیں
14:43ان سے بھی یہ کہتا ہوں
14:45وزیر آدم شہباز شریف شاید ان کے ہاتھ میں کوئی اختیار نہیں ہے
14:50کہ آزبر اے خدا ہماری حالت پر رحم کیجئے
14:55ہمیں رونے دونے کا موقع بھی نہیں دیا جا رہا ہمارے ساتھ زیادتیاں بھی ہو رہی ہیں
15:02یہ آپ سن رہے تھے پروفیسر محمد ابراہیم خان صاحب کو
15:06اور مبینہ دور پہ یہ ان کی آڈیو ہے
15:09اور ساتھ میں ایک ویڈیو بھی جاری ہے
15:12اور جناب وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ جو ہو رہا ہے مادنیات کے لیے ہو رہا ہے
15:15خیبر پکدون خان کی مادنیات میں نظر ہے
15:17جتنے زیادہ یہاں پہ لائن آرڈر کے حالات خراب ہوں گے
15:20اتنے زیادہ یہاں سے نقل مکانی ہوگی
15:22اور مادنیات جو ہے وہ نکالنے کا کام جاری رہ سکتا ہے
15:26بلوجستان کی ایک ایزامپل ہے
15:28اور بہت سارے اپوزیشن کے لوگ یہ کہتے بھی ہیں
15:31وہ یہ کہتے ہیں کہ بلوجستان میں جتنے مرضی حالات خراب ہو جائیں
15:34جتنی مرضی جنگ لگ جائے
15:35مادنیات کا دھندہ چلتا رہتا ہے
15:37وہاں کبھی کچھ نہیں ہوتا
15:39مادنیات نکلتی رہتی ہیں اور ان کی ترسیل جاری رہتی ہے
15:42پھر اسی طرح کئی ایسے علاقے ہیں خیبر پکتون خان میں
15:46جہاں پہ بڑی جنگ لگی رہی
15:47لیکن اس کے بارے میں یہ بتایا جاتا ہے
15:49کہ وہاں سے جو مادنیات نکلتی ہیں
15:51ان کے ٹرک کبھی نہیں رکے
15:52ان کے رستے میں کبھی رکاوٹ نہیں آئی
15:54وہ بڑے مزے سے اپنی منزل کی طرف جاتے ہیں
15:57تو ان چیزوں سے بہت سارے سوالات پیدا ہوتے ہیں
16:00پاکستان کے ان دماغوں میں
16:02جو پاکستان کی پبلک پورٹکس کرتے ہیں
16:04اور وہ یہ سوالات اب اٹھانا شروع ہو گئے ہیں
16:07تو پاکستان کی جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے
16:09ان کے لیے ان سوالوں کے جواب
16:10دینا بہت ضروری ہے
16:12تاکہ لوگ مطمئن ہو جائیں
16:14تو یہ ایک دوہ پھر سوال سامنے آیا
16:16کہ کیا یہ سارا کھیل مادنیات کے لیے کھیلا جا رہا ہے
16:18ان کا یہ دعویٰ ہے
16:19بارال جو اسٹیبلشمنٹ کا اس پر ردعمل آئے گا
16:22ڈرون کیسے جا سکتا ہے طالبان کے ہاتھ میں
16:24ڈرون تو ایک ایسا ہتھیار ہے
16:27جو ملک بناتے ہیں
16:29وہ طالبان کو کیسے بیج سکتے ہیں
16:30کلاشن کوف تھوڑی ہے
16:31یا ٹی ٹی پی
16:35یا کوئی اور گروپ جو ہے
16:36وہ کیسے ڈرون حاصل کر سکتا ہے
16:38یہ تو بقاعدہ ایک معاہدہ ہوتا ہے
16:40جس کے تاہت آپ خریدتے ہیں
16:41یا وہ خود ڈرون بنانا شروع ہو گئے ہیں
16:43بنا ہی نہیں سکتے
16:44یہ کس کمپنی کے ڈرونز ہیں
16:46کیسے آ رہے ہیں
16:47کیا ہو رہا ہے
16:47پاکستان کی کچھ انٹیلیجنس کی
16:49اور سیکیورٹی کی رسپنسیبلیٹیز ہیں
16:51اہداروں کی
16:51ہمیں اب تک کوئی چیز پتا نہیں چلی
16:53بدکسمتی سے
16:54شمشاد اختر صاحب ناظرین
16:57انہوں نے کچھ گوائیاں دی ہیں
16:59نواز شریف صاحب کو لے کر
17:00یہ سابق سیکٹری خارچہ ہے
17:02اور اس وقت بڑے امپورٹنٹ
17:05عودے پر تھے
17:06جب پاکستان نے ایٹمین دباکے کیے تھے
17:08تو انہوں نے کہا جی
17:09کہ میں نے تو نواز شریف کی فون
17:10لائنز بھی بند کروا دی تھی
17:12اس وقت
17:13تاکہ بل کلنٹن
17:14مزید دباؤ ڈالنے کے لیے فون نہ کرے
17:16نواز شریف کو بول کر
17:18مشاہد حسین سید کو بھی
17:20میں نے منع کر دیا تھا
17:21کہ کوئی بیان نہ دیں
17:23یہ حالات تھے
17:24میاں نواز شریف صاحب کے
17:25اس وقت
17:25جب ایٹمین دماغہ کرنا تھا
17:27پھر شمشاد اختر صاحب
17:29ایک اور انٹریو میں فرماتے ہیں
17:30کہ نواز شریف دھماکے نہیں کرنا چاہتے تھے
17:33وہ امریکہ سے ڈرتے تھے
17:36نبوے فیصد کابینہ دھماکوں کے خلاف تھی
17:39عساق دار نواز شریف کو کہتا تھا
17:41میاں صاحب دھماکے نہ کرنا مر جائیں گے
17:44یہ جناب دار صاحب کہتے تھے
17:46میاں صاحب کو
17:46الٹے مشورت دینے والے
17:48اور اس کے بعد جناب
17:50ایک اور چینل کو انٹریو دیتے ہوئے
17:52یہی شمشاد اختر صاحب فرماتے ہیں
17:53کہ
17:54مطلب یہ نہیں ہے
17:56نواز شریف کو جتنا کریڈٹ جاتا ہے
17:58لیکن مطلب یہ نہیں ہے
17:59کہ انہوں نے ایٹمی قوت بنایا پاکستان کو
18:00یہ کریڈٹ صرف سیاستدانوں کو جاتا ہے
18:03بالخصوص ڈاکٹر قدیر خان کو
18:05جن کے بارے میں
18:06سی آئی اے کے ڈائریکٹر
18:08نے کہا کہ یہ ایک یو خان نے
18:10موجزہ کیا ہے
18:11یہ بھی جناب ایک سٹیٹمنٹ ہے
18:13ان کے حوالے سے
18:14تو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حوالے سے
18:16میں ایک دو چیزیں آپ کو کلیر کرنا چاہتا ہوں
18:18کہ یہ جو ایک نیکسس تھا نا
18:19جس کے بارے میں کہا جاتا ہے
18:20کہ ایٹمی معلومات پھیل رہی تھی
18:22اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی پیسہ بنا رہے تھے
18:25تو انہوں نے اپنی زندگی کا آخر
18:27کیسے گزارا ساری دنیا جانتی ہے
18:28جس چکس نے یوں پیسہ بنایا ہو
18:30تو کوئی چیز لا کے تو آپ سامنے رکھیں
18:32دوسرا ڈاکٹر ایکیو خان جو ہیں
18:35ان کے اوپر ایک چیز کا
18:37بہت بڑا بوجھ ڈالا گیا
18:38اور انہوں نے اپنی زندگی میں وہ بوجھ اٹھا لیا
18:40اسٹیبلشمنٹ کے بغیر ایسا کچھ نہیں ہوتا
18:43اس میں 32 ممالک انوالو تھے
18:46اور کئی ممالک کی ایجنسیاں انوالو تھیں
18:49اگر پاکستان نے کسی کو کوئی ڈیزائن دیا ہے
18:51تو اس کے بدلے میں پاکستان نے بھی کچھ ڈیزائن لیے ہیں
18:55میں زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا
18:57لیکن پاکستان کے پاس اس وقت جو میزائل کی ٹکنالوجی ہے
19:00وہ صرف پاکستان کے سائنس دانوں نے نہیں بنائی
19:02وہ ڈیزائن ہم نے دنیا سے لیے ہیں
19:05اور کس طرح لیے ہیں
19:06کچھ لو اور کچھ دو ہی ہوتا ہے
19:08اور اس وقت پاکستان کسی بھی معاہدہ میں نہیں تھا دنیا کے ساتھ
19:12یہ ایٹمی ادم پھیلاو کے جو معاہدے ہیں
19:14پاکستان نہیں تھا کسی کا بھی عصہ
19:15تو پاکستان نے تو کوئی بھی غیر قانونی غیر آئینی کام ہی نہیں کیا
19:19پاکستان نے تو اپنا فائدہ دیکھا
19:21کہ جناب ہمیں میزائل ٹکنالوجی چاہیے
19:23جن ملکوں کے پاس ہے ان سے ہم نے لیا
19:25اور جتنا جو کچھ پاکستان شیئر کر سکتا تھا
19:27پاکستان نے وہ بھی کیا
19:29لیکن بعد میں سارا کچھ ایک ہی شخص کے کھاتے میں
19:31ڈال دیا گیا
19:32یہ بھی ایک زیادتی ہے
19:34اکیلا ڈاکٹر ایکیو خان سب جانتے ہیں وہ سادہ انسان تھے
19:37لیکن بہت زہین انسان تھے
19:40وہ اپنے کام کے ماسٹر تھے
19:41اپنی زندگی کے آخر میں وہ ایک اسپتال بنانا چاہتے تھے
19:44اس کے لیے چندہ بھی اکٹھا ہوتا تھا
19:46اگر تو وہ اتنا پیسہ اکٹھا کیا ہوا ہوتا انہوں نے
19:48تو وہ تو بڑے دل کے آدمی تھے
19:50وہ اپنے پیسے سے بنا دیتے
19:52لیکن ایسا نہیں تھا
19:54ڈاکٹر صاحب کو جو ہے وہ صرف بدنام زیادہ کیا گیا
19:57ناظرین ڈاکٹر سمر مبارک مند نے ایک سٹیٹمنٹ دیا
20:00سٹیٹمنٹ دیتے ہوئے انہوں نے کہا
20:02جی ایک بٹن دبائیں گے
20:03اور بھارت کے سارے ڈیمز اڑ جائیں گے
20:05بھارت کو یہ جو بھول ہے نا
20:07کہ وہ ڈیمز بنائے گا اور پاکستان کا پانی رکے گا
20:10لیکن جب پاکستان پیاسا ہو جائے گا
20:20نہیں سمجھتا
20:21اور جب آپ زیادہ پانی رکیں گے
20:23تو پھر پانی کے اوپر جو سٹرکچرز ہیں
20:25ان کو گرانے کے علاوہ پاکستان کے پاس
20:27کوئی رستہ نہیں ہوگا
20:29ہمارے پاس بھی میزائل ہیں بھارت کے پاس بھی میزائل ہیں
20:31ہمارے پاس بھی ایٹم بم ہے
20:33اور بھارت کے پاس بھی ایٹم بم ہے
20:34پھر کوئی بھی نہیں بچے گا اگر لڑائی بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے
20:37تو لیکن ایک بات ہے جو بہت ٹھیک ہے
20:40کہ دنیا
20:42اس وقت جو میزائل کی ٹیکنالوجی ہے
20:44اس میں زیادہ آگے بڑھ گئی ہے
20:45اور جو ائر ڈیفنس کی ٹیکنالوجی ہے
20:48اس میں پیچھے رہ گئی ہے
20:49لہذا جو بھارت کے پاس بہت تیز ترین میزائل ہیں
20:52انہیں روکنے کی صلاحیت ہمارے پاس نہیں ہے
20:54اور ہمارے پاس جو بہت تیز ترین میزائل ہیں
20:57ان کو روکنے کی صلاحیت بھارت کے پاس نہیں ہے
20:59ساتھی بھی بات ہے
21:00کھلی ڈولی بات ہے
21:01تو بھارت کے ڈیم کب کیسے گرانے ہے یہ پاکستان فوراں کر سکتا ہے
21:05اور پاکستان فوراں گرا بھی سکتا ہے
21:08لہذا بھارت کو یہ سمجھ نہ ہوگا کہ چوبیس کروڑ لوگوں کے ملک کا
21:11وہ اگر پانی بند کریں گے یا ہکا پانی بند کریں گے
21:14تو یہ لوگ آرام سے تو بیٹھیں گے نہیں
21:16تو ڈاکٹر سمر مبارک مند نے وہی بات کی کہ ایک بٹن دبائیں گے
21:20تو انڈیا کے ڈیمز اڑ جائیں گے
21:23اور یہ بات ٹھیک ہے
21:24بٹن دبانے سے کھیل تو ختم ہو جائے گا
21:28یہ تو بھارت بھی اچھی طرح جانتا ہے
21:30ناظرین اب تک کے لئے اتنے ہی اپنا خیال رکھی گا
21:32اپنے اس چینل کا بھی
21:32اللہ حافظ

Recommended