Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Khan Sons to be Arrived in Pakistan || Final Movement against Govt || Imran Riaz Khan Exclusive

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحیم
00:30لے جا رہے ہیں ویسے بھی اس میں جو طریقہ کار اختیار کیا گیا ہے یہ بڑا بھونڈا اور بہت عجیب و غریب ہے یوٹیوب کو اپروچ کیا گیا پاکستان کی گورنمنٹ کی جانب سے اور ساتھ میں ایک فیصلہ بھی منسلک کیا گیا عدالت کا جس میں بائیس دن کی انکوائری میں یوٹیوب نے عدالت کو یہ مطمئن کر دیا انکوائری کرنے کے بعد کہ پاکستان میں ستائیس ایسے یوٹیوب چینلز ہیں جو پاکستان کے دشمن ہیں پاکستان کے خلاف بہت حالات خراب کرتے ہیں پاکست
01:00بڑے لمبا چوڑا ایک جس طرح کے ہمارے پر مقدمات ہوتے تھے ویسے ہی ہے یعنی جیسے پہلے منوں پر کوئی تیس کے قریب مقدمات ہوئے غداریوں کے بغاوتوں کے جناب میں نے کوئی لڑائیاں کروا دی ہیں یا کوئی دشتگردی کر دیا یا اس کو پرموٹ کر دیا تو یہ اس قسم کے پہلے کرتے تھے وہ سارے کیس فارغ ہو جاتے تھے ابھی جناب انہوں نے اندر کھاتے کو دو جون کو انکوائری شروع کی ہے ایف آئی اے نے اور چوبیس جون کو عدالت سے انہوں نے
01:30صاحب ہیں اور یہ مقبول جان صاحب ہیں اس کے بعد جی اس میں نیا پاکستان چینل ہے مطیولہ جان صاحب کا ہے چینل اسطور صاحب کا چینل ہے سابر شاکر صاحب کا چینل ہے عمران خان صاحب پاکستان طریقہ انصاف والے چیرمن ان کا اپنا چینل ہے افتاب اقبال صاحب کا چینل ہے مہیت پیرزادہ صاحب کا چینل ہے وجات سعید خان صاحب کا چینل ہے اور عبدالقادر صاحب کا چینل ہے اور یعنی یہ وہ چینلز ہیں جن سے حکومت بہت پریشان ہے کچھ اور چینلز بھی ہیں
02:00اس میں میرا چینل بھی ہے
02:00تو یہ وہ چینل ہے جن سے حکومت پریشان ہے
02:03کہ یہ فیکٹس کیوں بیان کرتے ہیں
02:05وہ چیزیں سامنے کیوں رکھتے ہیں جو حکومت کو پسند نہیں ہے
02:07یہ حکومت جو پرپاگنڈا کرنا چاہتی ہے
02:10یا کوئی معاملہ کھڑا کرنا چاہتی ہے
02:11تو اس کے سامنے بند بانتے ہیں
02:13پرپاگنڈا کے سامنے
02:14یہ وہ چینل ہیں جو حکومت کو پسند نہیں ہے
02:16وہ حکومت کے برے کاموں کی تعریف نہیں کرتے
02:19یہ حکومت کے برے کاموں کے پر تنقید کرتے
02:21یہ اسٹیبلشمنٹ کے سیاست میں کردار کو تنقید کرتے
02:25یہ کہتے ہیں پاکستان میں جمہوریت ہونی چاہیے
02:27پاکستان میں آزادیاں اظہارے رائے ہونی چاہیے
02:29پاکستان میں رول آف لاؤ ہونا چاہیے
02:32پاکستان کے اندر جو ہے وہ شخصی آزادیاں ہونی چاہیے
02:35پاکستان میں لوگوں کو بولنے کا حق ہونا چاہیے
02:37اور ان تمام چینل میں سے کسی نے بھی
02:40غالباً جو چینل ستائیس نام میرے سامنے آئے ہیں
02:42جن میں نے چند نام میں نے آپ کو بتائے بھی ہیں
02:45ان میں کوئی بھی ایسا نہیں ہے جس نے کوئی یوٹیوب کی پالیسی وائلیٹ کی ہو
02:48ہاں پاکستان کی حکومت کو اس بات کا پرابلم ہے
02:51اور جو پاکستان میں اس وقت حکومت ہے
02:53اس کے بارے میں آپ سب جانتے ہیں
02:54یہ جالی حکومت ہے فارم فورٹی سیون پہ
02:57تو اگر یہ یوٹیوب چینل بند بھی ہو جاتے تو پھر کیا ہوگا
03:00کیا یہ جو لوگ ہیں ان کا موقع بدل جائے گا
03:04کیا ہم لوگ اپنا کام کرنا چھوڑ دیں گے
03:07کیا ہم یہ کہنا چھوڑ دیں گے
03:08ہم یہ کہنا شروع ہو جائے گے
03:09اسٹیبلشمنٹ کرے سیاست میں مداخلت
03:11ہم یہ کہنا شروع ہو جائے گے
03:13کہ عدالت کو آپ کنٹرول کر لیں جاگے پارلیمنٹ کو کنٹرول کر لیں
03:16ہم یہ کہنا شروع ہو جائیں گے
03:17کہ مہنگا پٹرول جو ہو سستا لگنا شروع ہو گیا
03:19ہم یہ کہنا شروع ہو جائیں گے
03:21کہ عوام کو آپ جتنا مرضی مارے آپ ہی عوام کے سب سے بڑے ہمدرد ہیں
03:24ہم یہ کبھی نہیں کہیں گے
03:26یہ ممکنی نہیں ہے ہو ہی نہیں سکتا
03:28ہم کوئی اور حل ڈھونڈیں گے کوئی اور طریقہ ڈھونڈیں گے
03:31ہم سارے فورم کٹ کٹائیں گے ہر دروازے پہ جائیں گے
03:34یعنی حیرت کی بات یہ ہے کہ جن لوگوں کو ستائیس لوگوں کو
03:38اس حکومت بلوک کروانے جاری ہے یا ان کے چینل بند کروانے جاری ہے
03:41ان میں سے کسی کو عدالت نے بلا کر سنا بھی نہیں
03:44بھئی اگر جج صاحب جو ہیں عباس صاحب
03:47اگر انہوں نے ایک فیصلہ دینا ہی تھا
03:49اور ان کا دل کر رہا تھا کہ انہوں نے یہ فیصلہ دینا ہے
03:52اور دے ہی دینا ہے
03:53تو پھر کم سے کم بھئی جو دوسرا فریق ہے اس کو بلا کے سن لیں
03:57یہ تو عدالت کا ایک بنیادی حصول ہے نا
03:59کہ آپ دوسرے فریق کو بلا کر سنیں گے اور سن کے پھر آپ فیصلہ کریں گے
04:03کہ کون ٹھیک ہے اور کون غلط ہے
04:05لیکن یہاں پہ کیا ہو رہا ہے
04:07کہ دوسرے فریق کو بلا کے سنائی نہیں گیا
04:09مجسٹیٹ عباس شاہ صاحب نے
04:11یہ یوٹیوب چینل بند کرنے کے لیے جناب
04:13آرڈر دے دیا
04:15بڑا تاریخی نویت کا آرڈر دے دیا
04:16حیرت وی ویسے مجھے عدالتیں اب اس طرح یہ سے کام کر رہی ہیں
04:19کہ ستائیس میں سے ایک بندے کو بھی
04:22یا تو آپ نوٹسز کریں
04:23ہمیں بلائیں عدالت کے اندر
04:24بلا کے آپ ہمیں کہیں
04:26کہ جناب آپ بتائیں اپنی بات
04:29اپنی بات سامنے رکھیں
04:30حکومت نہیں ایلیگیشن لگائیں
04:32حکومت میرے اوپر کوئی
04:34ڈھائی درجن مقدمات کرنے کے بعد
04:36ایک بھی ایلیگیشن آج تک ثابت نہیں کر سکی
04:38کسی عدالت میں میری
04:40بغاوت یا غداری ثابت نہیں کر سکی
04:42کوئی ایک خبر
04:44میرا تیزیہ تو میرا اپنا تیزیہ ہے نا
04:46کوئی ایک خبر حکومت
04:48وہاں پہ میری جھوٹی ثابت نہیں کر سکی
04:50ایک دو چیزیں جو میں نے
04:52مس ریپورٹ کر دی تھی وہ میں نے اپنے چینل کے
04:54اوپر ہی بات میں کہا کہ یہ قبر ایسے نہیں تھی ایسے تھی
04:56میں نے اس کو ٹھیک کر دیا جاتا ہے کہ
04:58میں نے ایک بی لاغ میں پیچھے کہہ دیا
05:00کہ خیبر پکتونخواہ میں جو قبائلی علاقے ہیں
05:02وہاں کے گیارہ ایم پی ایز ہیں
05:04پی ٹی آئی کے
05:06اور تیرہ ٹوٹل ہیں
05:07لیکن میں نے پھر تصحیح کی اگلے بی لاغ میں نہیں
05:10وہ ٹوٹل سترہ ہے
05:11جن میں سے چودہ پی ٹی آئی کیا ہے
05:12کیونکہ پی ٹی آئی نے پھر بعد میں اس کو
05:14اپنی ایک پریس کانفرنس میں
05:15تو اس قسم کی مسٹیکس ہو جاتی ہیں
05:18ہم ان کو ٹھیک بھی کر لیتے
05:19لیکن یہ اب وہ تمام چینلز
05:22ان کے نشانے پہ ہیں حکومت کے
05:23کہ انہیں بند کیا جائے
05:25کھیل جو ہے وہ کھل گیا ہے
05:27بلی تہلے سے باہر آگئی ہے
05:28اور اب حکومت آوازیں بند کرنے پہ آگئی
05:31اور آوازیں اگر بند کر بھی دے
05:32تو کیا یہ حکومت لوگوں کی رائے کو بدل لے گی
05:35جاؤ جا کے لوگوں میں دیکھو
05:36لوگوں کے در پھر کے دیکھو
05:38ویسے ہم تمام فورم استعمال کریں گے
05:40ہر جگہ پہ جواب دیں گے
05:41عدالت میں بھی جائیں گے
05:43ہم یوٹیوب کو بھی لکھیں گے
05:45اور ہر فورم کا دروازہ کٹ کٹائیں گے
05:47ہر جگہ پہ آواز اٹھائیں گے
05:48انسانی حکوم کی تنظیمیں ہیں
05:50جو آزادی ادھارے رائے کے لیے
05:51کام کرنے والی تنظیمیں ہیں
05:53ہیومن رائٹس آرگنیزیشن
05:54ہر طرف ہم جائیں گے
05:55اور جا کے بتائیں گے
05:56کہ جناب پاکستان میں کیا ہو رہا ہے
05:58اب یہ ایک نیا ہتھ گھنڈا ہے
06:00یہ بھی کر کے دیکھ لو
06:01اس سے پہلے آپ نے سارا کچھ کر کے دیکھ لیا نا
06:03صحافیوں کو گولیاں تک ماری ہیں
06:05عرشہ شریف جو ہے وہ شہید ہو گیا
06:07صحافیوں کے پر مقدمہ درج کیے گئے
06:10بار بار گرفتار کیا گیا
06:11دس گرفتاریاں تو میرے اکیلے کی ہیں
06:13اس کے بعد جو ہے وہ آپ نے
06:16صحافیوں کو جبری طور پر لاپدہ کیا
06:19مجھے بھی لاپدہ کیا جبری طور پر
06:22اور میں پانچ مہینے تک وہاں پر رہ کر آیا
06:24اگر اس سے آپ نہیں جیتے نہ
06:26تو اس سے بھی آپ جیتنے نہیں والے
06:28نہ ہم آپ کو جیتنے دیں گے
06:30ہمیں ستر سال سے مار کھا کھا کے
06:32کھا کھا کے مار کھانے کی عادت پڑ گئی ہے
06:34آپ کو بھی مار کھانے کی عادت نہیں پڑی
06:36آپ کو پتا چلے گا
06:38جب پاکستانی ریٹیلی ایٹ کریں گے
06:40ناظرین عمران خان کے بچے
06:42اپنے والد کی آزادی کے لیے
06:44تحریک کا حصہ بننا چاہتے ہیں
06:46یہ علیمہ خان صاحبہ نے
06:47باہر جیل کے کھڑے ہو کر بتایا
06:50یہ اصل بات کیا ہے وہ میں آپ کو بتا رہتا ہوں
06:52انہوں نے کہا جی کہ عمران خان کے بچے
06:55وہ ویسے متحرک ہوئے ہیں
06:56ابھی ایک عدد دن پہلے
06:58عمران خان کے بیٹے
06:59قاسم خان کا ایک ٹویٹ بھی آیا ہوا تھا
07:02اپنے والد کو لے کر
07:03میں نے آپ کو پچھلے بی لاغ میں سنایا بھی تھا
07:05اور وہ کوئی ملاقاتیں بھی کر رہے ہیں
07:07متحرک ہو رہے ہیں
07:08لوگوں کو کہہ رہے ہیں
07:09کہ ان کے والد کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے
07:11انسانی حقوق کی تنظیموں کو لکھ رہے ہیں
07:13اور انہیں دعوت بھی دی گئی ہے
07:15بلائے بھی گیا ہے
07:16کچھ بڑے بڑی ارگنیزیشنز کی جانت سے
07:18کہ آپ آئیں اور آ کر سیچویشن
07:19ہمارے سامنے رکھیں
07:20اب عمران خان کے دونوں بیٹے ہیں
07:22سلمان اور قاسم
07:23انہوں نے ادھ خود فیصلہ کیا ہے
07:26اب تک کی جو اطلاع ہے
07:27جو علیمہ خان کا کہنا ہے
07:29اور جو یہاں
07:30یوکے میں سورسز بتارے ہو
07:31یہ بتارے ہیں کہ انہوں نے خود فیصلہ کیا ہے
07:33کہ ان کے والد کے ساتھ زیادتی کی انتہا ہو گئی ہے
07:35اور اب انہیں ایسا لگتا ہے
07:37کہ سارے دروازے بند ہوتے جلے جا رہے ہیں
07:38تو انہیں خود اپنے والد کے لیے
07:41کھڑا ہونا پڑے گا
07:41ان کی آزادی کی تحریک کے لیے
07:43تو انہوں نے اپنے والد کو یہ پیغام بجوایا جیل میں
07:46اور اس پہ جو علیمہ خان صاحبہ نے کہا
07:49انہوں نے کہا کہ
07:50یہ اپنے والد کو انہوں نے چوائس نہیں دی
07:53کہ آپ اس کے بارے میں فیصلہ کریں
07:55کہ ہم نے کیا کرنا ہے
07:55انہوں نے صرف اپنے والد کو انفارم کیا ہے
07:58پوچھا نہیں ہے
07:59اور سلمان اور قاسم نے کہا
08:01کہ وہ امریکہ بھی جائیں گے
08:02وہاں پہ انسانی قوق کے حوالے سے
08:04ساری دنیا کو بتائیں گے
08:05کہ امران خان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
08:07اور انہوں نے کہا کہ
08:08وہ پاکستان بھی آئیں گے
08:10اور جو امران خان صاحب یہ رہائی کی تحریک ہے
08:12وہ اس کا حصہ بننا چاہیں گے
08:15اب امران خان صاحب کی سوچ ہو سکتا ہے
08:18اس سے مختلف ہو
08:19ہو سکتا ہے ان کی اپنی بھی یہی رہا ہے
08:20وہ کہ یہ ہونا چاہیے
08:21لیکن ان کے بیٹوں نے یہ ڈیسائیڈ کیا ہے
08:24کہ وہ یہ کرنے جا رہے ہیں
08:26اب ناظرین امران خان صاحب نے
08:28جو جیل سے پیغام بیجا
08:30وہ بھی میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
08:32انہوں نے تحریک کا آغاز کر دیا ہے
08:34پانچ اگست تک کے لیے
08:35انہوں نے کہا سارے تیار ہو جائیں
08:36اور ایک بڑی تحریک پاکستان میں شروع کریں
08:38پاکستانی اپنی آزادی اور رول آف لاو کے لیے کھڑے ہوں
08:41جو ڈیشری کے حقوق لے لیے گئے ہیں
08:43انصاف کہیں سے نہیں ملتا
08:44پاکستانی اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوں
08:46علیمہ خان نے کہا کہ ہم بھی نکلیں گے
08:48ہمارا خاندان بھی نکلے گا
08:50اگر ہم پکڑے گئے تو ہمارے بچے نکلیں گے
08:52ہم ہر جگہ پہ جائیں گے
08:53اور جا کر امران خان کے لیے آواز اٹھائیں گے
08:55امران خان کی بہن
08:57جو نورین نیازی ہیں
08:59انہوں نے اسٹیٹمنٹ ایک دیا
09:01وہ بھی میں آپ کے سامنے بھی رکھ دیتا ہوں
09:03انہوں نے کہا کہ امران خان سے مل کر
09:05مجھے خوشی ہوئی
09:05لیکن تکلیف بھی ہوتی ہے
09:07ان پر وہ ظلم کیا جا رہا ہے
09:09جو آج تک کسی قیدی کے ساتھ
09:11پاکستان میں نہیں ہوا
09:12یہ نورین نیازی نے امران خان سے
09:14ملاقات کے بعد یہ گفتگو کی ہے
09:16علیمہ خان نے ایک بات کی
09:19امران خان صاحب سے ملاقات کے بعد
09:21وہ میں چاہتا ہوں کہ میں آپ کو سنواؤں
09:23اور خاص طور پر ایک تو اگست کے حوالے سے
09:26انہوں نے بات کی
09:27دوسرا علیمہ خان نے
09:30کہا کہ امران خان یہ نہیں کہہ رہے
09:32کہ مجھے جیل سے نکالنے کے لیے آپ سب نکلیں
09:34انہوں نے کہا کہ
09:35اس ظلم کے خلاف
09:36اس ظلم کے خلاف
09:38اپنی آزادی کی خاطر
09:39اور چھبیسویں ترمیم
09:41جس نے آپ کا رول آف لاؤ دفن کر دیا ہے
09:43اس کے خلاف نکلیں
09:44آپ سب نے اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہے
09:47امران خان تو کہتے ہیں
09:48کہ میں جیل میں بھی آزاد ہوں
09:50اور آپ لوگ باہر ہو کر بھی قید ہیں
09:52وہ اپنے لوگوں کی
09:54خاطر جیل میں بیٹھے ہیں
09:56یہ جناب علیمہ خان صاحبہ نے کہا
09:58اب آج ہے ناظرین
10:00جو علیمہ خان صاحبہ نے
10:01جو پارٹی کے لیے ایک پیغام
10:02امران خان صاحب کا آیا ہے
10:03وہ ذرا سخت ہے پیغام
10:04ذرا وہ آپ خود ہی سننیں
10:06علیمہ خان صاحبہ
10:07کیا کہہ رہی ہیں پارٹی کے لوگوں سے
10:09کہ امران خان صاحب نے جیل سے
10:11جو لوگ اسمبلیوں کے اندر بیٹھے ہو
10:12اور چیزوں کو نارملائز کر رہے ہیں
10:13ویسے آج کل ویجیولز آ رہے ہیں
10:14کوئی کسی کو مل رہا ہے
10:16کوئی کسی کو مل رہا ہے
10:17ابھی گنڈا پور صاحب کا بھی آیا ہوا ہے
10:18اس پہ بعد میں بات کریں گے
10:19لیکن علیمہ خان صاحب نے کہا کہا
10:20ذرا یہ آپ سنیے
10:21امران خان صاحب کا پیغام
10:22میں دے دوتی ہوں
10:23انہوں نے کہا ہے
10:25جو اسمبلیوں میں آپ
10:26ان کے آگے خھٹنے ٹیک رہے ہیں
10:28اور آپ ان کے ساتھ
10:31سمجھ رہے ہیں
10:33کہ آپ اسمبلی اسمبلی کھیلیں گے
10:34آپ کو
10:36آپ کو اسمبلیوں میں
10:38ووٹر نے بھیجا ہے
10:40آپ کا کام ہے
10:42اپنے ووٹر کی آواز سننا
10:43اور آپ کا کام ہے
10:45اپنے ووٹر کی نمائندگی کرنا
10:47آپ نے اوپر کسی کو جواب نہیں دینا
10:50آپ کا جواب دے ہی صرف
10:52اپنے ووٹر کی آواز کرنا
10:55اور اس کی جو
10:56جو وہ آپ سے ڈمانڈ کرتا ہے
10:58اس کو پورا کرنا ہے
10:59تو آپ جب
11:00گھٹنے ٹیک دیں گے ان کے آگے ہیں
11:03تو یہ وہ بتا رہے ہیں
11:05کہ یہ اس کے بعد
11:06آپ کی سیاست بھی ختم ہوئے گی
11:08اور یہ آپ کو
11:09کراش کر دیں گے
11:10یہ علیمہ خان صاحبہ نے
11:13عمران خان صاحب کا
11:13پیغام باہر پہنچایا
11:14اس کے ساتھ ہی جوڑ دیتے ہیں
11:16گھنڈا پور صاحب کی طرح
11:17یہ فوٹو دیکھ لیں
11:17فیصل کریم کنڈی صاحب کے پاس
11:19وہ گورنر ہاؤس میں گئے
11:20کیونکہ وہاں پہ
11:21ایک چیف جسٹس جو ہے
11:22وہ حلف اٹھا رہے تھے
11:23خیبر پختونخواہ پشاور کے
11:24اور اس موقع پر
11:25گھنڈا پور صاحب بھی گئے
11:26وہاں پہ
11:27امیر مقام صاحب بھی گئے
11:28امیر مقام صاحب اور
11:29گھنڈا پور صاحب
11:31ایک ہی صوفے پہ
11:31بڑے خوشگوار مور میں
11:32بیٹھے تھے
11:33سامنے جو ہیں وہ
11:34فیصل کریم کنڈی صاحب
11:36جو ہیں وہ بھی
11:37بڑے خوشگوار مور میں
11:38بیٹھے تھے
11:39اور یعنی یہ
11:40اب لوگ جو ہیں
11:41وہ یہ بھی کہتے ہیں
11:42کہ عوامی مفاد میں
11:43یا پبلک انٹرسٹ میں
11:46یہ لیڈرز اکٹھے ہو جاتے ہیں
11:47اور پبلک انٹرسٹ میں
11:48انہیں اکٹھے ہو کر
11:48بیٹھنا پڑتا ہے
11:49لیکن پبلک ان کے
11:51اکٹھے ہونے میں
11:52یا ان کی ملاقاتوں میں
11:53کوئی انٹرسٹ نہیں ہے
11:54یہ بھی ایک حقیقت ہے
11:55اور عدالتیں
11:56کتنا کا انصاف دے رہی ہے
11:57یہ بھی سارا پاکستان
11:58جانتا ہے
11:59تو جب اس طرح کے
12:00ویجوالز آتے ہیں
12:00جہاں پہ گھنڈا پور صاحب
12:02ان لوگوں کے ساتھ
12:02خوشکپیاں مار رہے ہوتے ہیں
12:03خوش ہو رہے ہوتے ہیں
12:04جن لوگوں نے
12:05عمران خان کے اوپر
12:06ظلم اور جبر کو
12:07جواد فرام کیا ہے
12:08جو لوگ عمران خان کے ساتھ
12:09ظلم اور زیادتی
12:10کے حق میں ہیں
12:12تو پھر لوگ
12:13گصہ کرتے ہیں
12:14لوگ رییکٹ کرتے ہیں
12:15وہ تمام لوگ
12:15رییکٹ کرتے ہیں
12:16جن کے لوگ مارے گئے ہیں
12:17وہ تمام لوگ
12:18رییکٹ کرتے ہیں
12:19جن کے لوگ
12:20زخمی ہوئے ہیں
12:20وہ تمام لوگ
12:22رییکٹ کرتے ہیں
12:22جو ہزاروں کی تعداد میں جیلوں میں بند رہے ہیں
12:24تو انہیں برا لگتا ہے کہ یہاں پہ اگر گنڈاپور صاحب نے جانا ہی ہے
12:27تو کم سے کم وہ جائیں اس طریقے سے کہ اس سے یہ تاثر نہ ملے
12:32کہ یہاں کوئی بڑے زبردست ماحول کے اندر کوئی بڑا انجوائے ہو رہا ہے
12:35وہ انجوائیمنٹ کا تاثر ہے وہ اس میں نہیں ملنا چاہیے
12:37اب اس میں جو ہے وہ تنقید ہوتی ہے اور بار بار ہوتی ہے
12:41علاقہ گنڈاپور صاحب کو بطور وزیرعالہ ہر جگہ پہ بھی جانا بھی ہوگا
12:44لوگوں سے ملنا بھی ہوگا انٹریکشن بھی کرنا ہوگا
12:47گورنر سے بھی وزیرعالہ سے بھی سب سے ملنا ان کا ضروری ہے
12:51لیکن عمران خان صاحب جو ہیں وہ ذرا ایک ہارڈ پوزیشن انہوں نے لی ہوئی ہے
12:55اور وہ اس لیے بھی کہ وہ جیل میں اور وہ اپنی قیادر سے بھی یہ توقع کرتے ہیں
13:00کہ وہ بھی ایک ہارڈ پوزیشن لے گے کیونکہ ان کا لیڈر جیل میں ہے
13:03لیکن وہاں پہ ہم یہ دیکھتے ہیں کہ اتنی ہارڈ پوزیشن لوگ لیتے نہیں ہیں
13:07کچھ لوگ یہ شکوہ کرتے تھے اور تانے دیتے تھے عمران خان کو
13:10کہ اس کے بیٹے خود کیوں نہیں آتے عمران خان کے لیے تحریک چلانے کیلئے
13:14یا عمران خان کے لیے اس کے بیٹے خود کیوں آواز نہیں اٹھاتے
13:17وہ لوگوں کے بچوں کو کیوں استعمال کرتا ہے
13:19اب ان کا شکوہ دور ہو جائے
13:22یعنی جو لوگ یہ کہتے تھے کہ عمران خان خود کیوں نہیں اپنے بچوں کو لے کر آتا
13:25اب اس کے بچوں نے خود ہی فیصلہ کر لیا آنے کا
13:27اب اگر اس کے بچے آئیں گے
13:29تو یہ نیا پروپیگنڈا کریں گے
13:30یہ کہیں گے لو جی یہ تو پاکستان کے اوپر قبضہ کرنے آگئے ہیں
13:33یہ تو پاکستان کے لیے باہر کا
13:35برا مشن لے کر آگئے ہیں
13:36حالانکہ نہ انہوں نے سیاست کرنی ہے پاکستان میں
13:39نہ انہوں نے پاکستان کی سیاست کا کچھ پتہ ہے
13:41وہ صرف اپنے والد کو جانتے ہیں
13:43اور وہ اپنے والد کے لیے آ رہے ہیں
13:45ان کا میں نے خیال میں سیاست سے لینا دینا کوئی نہیں ہوگا
13:47نہ وہ سیاستی ٹریننگ کر رہے ہیں
13:48نہ وہ سیاست کا حصہ ہے
13:50نہ انہوں نے کوئی زبان بھی آتی ہے یہاں کی
13:51نہ وہ کبھی یہاں پہ رہے
13:53نہ ان کو یہاں کے کلچر کا پتہ ہے
13:54ہاں لیکن یہ اپنے والد کی آزادی کے لیے
13:57ایک تحریک چلانے کی کوشش کریں گے
13:58اور اس کے لیے وہ پاکستان آئیں گے
14:01اس سے پہلے بھی بہت سارے لوگ
14:02اوپرسید پاکستانی آتے رہے ہیں
14:03لیکن عبران خان کے بیٹوں کے آنے سے
14:05ایک فرق تو پڑے گا
14:06سلمان اور قاسم اس وقت جو ہیں وہ
14:08اٹھائیس اور چھبیس سال ان کی عمرے ہیں
14:10اور یہ نوجوان ہیں
14:12اور دونوں بیٹے جو ہیں وہ
14:14اپنے والد کے لیے امریکہ میں اور
14:15پاکستان میں آ کر تحریک چلانے
14:17یا آواز اٹھانے کے لیے
14:18کمر کس رہے ہیں
14:20اب دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے
14:21جو لوگ پہلے تانے دیتے تھے
14:22وہ آپ کس طرح کے تانے دیں گے
14:24کیونکہ یہاں پہ تو یہ چلتا کہ
14:25آٹا گندی ہے تھے ہلدی کیوں ہیں
14:27یعنی کچھ بھی کر لیں
14:28یہاں لوگ جو ہیں وہ جو تنقید کرنے والا
14:31اس نے آپ پہ کرنی ہی کر دی
14:32یعنی عمران خان صاحب کے معاملے میں
14:33ایک بات بڑی کلیر ہے
14:34یا تو آپ عمران خان سے
14:37اس کو پسند کر سکتے ہیں
14:39اس کی پولیسیز کو پسند کر سکتے ہیں
14:40اس کی بہادری کی داد دے سکتے ہیں
14:42آپ یہ کہہ سکتے ہیں
14:43واحد آدمی ہے جس نے اتنا شعور قوم کو دے دیا ہے
14:54کے ساتھ آیا
14:54اتنا بلیکن وائڈ کے اندر رہا
14:56اس نے کوئی گری ایریا رکھا ہی نہیں
14:58عمران خان نے واضح لکیر کھینج دی
15:01سیدھی لکیر کھینج دی
15:03کہ اس طرف میں ہوں اور اس طرف باقی لوگ ہیں
15:05اب یا تو پاکستانیوں کے پاس یہ آپشن دی ہے
15:07وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں
15:08یا وہ عمران خان سے نفرت کریں سخت
15:11بیچ کی لکیر اتنی باریک ہے
15:13کہ اس پہ کھڑا ہونا ممکن نہیں ہے
15:14لہذا عمران خان صاحب کے حوالے دے
15:24یہ دور وہ بہت تباہی لے کر آیا
15:26جب ریجیم چینج آپریشن ہوا
15:28اس کے بعد سے لے کر اب تک عوام کا بڑا آپریشن ہو رہا ہے
15:30عوام کو سانس بھی نہیں لینے دیا جا رہا
15:33تو ایسی صورتحال میں
15:35عمران خان صاحب کی حمایت بہت بڑی ہے پاکستان میں
15:38بہت بڑے پیمانے پہ
15:39بہت بڑے پیمانے پہ
15:40اور اب
15:41اس نظام کو یہ لگتا ہے کہ شاید یہ کچھ
15:44یوٹیوب چینل چلتے ہیں اس کی وجہ سے
15:46عمران خان کی پپولیٹی ہے یہ پبلک میں شعور ہے
15:49اور بھائی پانچ میں انہیں تو میں اندر ہی تھا
15:51بہت سارے یوٹیوب چینل بند تھے
15:53پبلک کو شعور تو تب بھی تھا جب انہوں نے آ کر
15:55سخت پبندیوں کے باوجود
15:57آٹھ فرونی دوہ دار چومیس کو
15:59ووٹ ڈال گیا اسٹیبلشمنٹ کے ماتھے پہ
16:01شکست کی بورد لگا دی تھی
16:03تب بھی تھا پبلک کو شعور
16:05پبلک کو شعور آج بھی ہے
16:07میں فکر ہو جائیں آپ یہ چینل بند بھی ہو گیا
16:09نہ تو کام نہیں رکے گا آواز بند نہیں ہوگی
16:12آواز بند نہیں ہوگی
16:13آپ جو مرضی کر لیں
16:15ناظرین مارنگ بلوچ صاحبہ کے حوالے سے ایک اپ ڈیٹ ہے
16:17یہ بھی آپ تک پہنچانی ہے اس کی بھی بڑی تکلیف ہوتی ہے
16:20پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو
16:22کہ مارنگ بلوچ کے بارے میں بات کیوں کی جاتی ہے
16:24اور وہ یہ سمجھتے ہیں
16:25کہ اس کے بارے میں بات نہیں ہونی چاہیے
16:27لیکن تفصیل میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
16:29خبر ہے خبر تو چھپائی نہیں جا سکتی
16:31سمجھتین بلوچ صاحبہ نے یہ ٹویٹ کیا
16:33کہ آج صبح
16:35ڈاکٹر مارنگ بلوچ اور
16:36بی وائی سی کی قیادت کی
16:38تین ایم پی اوز کو اچانک ختم کر کے
16:42انہیں انصدادے دہشتگردی کی
16:43عدالت میں پیش کر دیا گیا
16:44تین مہینے تک ان کو تھری ایم پی اوز کے تحت رکھا
16:47پہلے قید جیل کے اندر بند رکھا
16:49اس کے بعد اضافی پندرہ دن بند رکھا
16:51اور اس کے بعد اچانک سے انہیں
16:55جو ہے وہ دہشتگردی کی
16:55عدالت میں پیش کر دیا گیا
16:57جہاں انہیں من گھڑت ایف آئی آرز کے تحت
16:59دس روزہ ریمانڈ پر کوئٹا پولیس
17:02کے حوالے کر دیا گیا
17:02نادر بلوچ کے مطابق
17:05آج ہی تینوں ایم پی اوز
17:07کے حوالے سے ججز پر
17:09مشتمل بورڈ کا اجلاس متوقع تھا
17:12مگر اجلاس سے محض چند گھنٹے
17:14قبل مشکوک انداز میں
17:15ایم پی او ختم کی گئی اور
17:17رانماؤں کو جھوٹے مقدمات میں گرفتار کر کے
17:19عدالت پیش کر دیا گیا
17:20ہوا یہ تھا کہ ججز پر بہت پریشر آ رہا تھا
17:23کہ بھئی تھری ایم پی او کے تحت جب بندے بند کی جاتے ہیں
17:26تو تین مہینے کے بعد اختیار ختم ہو جاتا ہے
17:28اس کے بعد ججز کا بورڈ
17:29بیٹھتا ہے جو فیصلہ کرتا ہے
17:31تو آج تو ججزوں نے ان کو چھوڑ دینا تھا
17:33اور یہ تو بڑی سخت زیادتی انتظامیہ کر رہی تھی
17:35ڈی سی بھی پھس گیا تھا وہاں کی جتنی اسٹیبلشمنٹ ہے
17:38جو لوگ ہیں جو سارا نظام چلا رہے ہیں
17:40وہ لوگ پھس گئے تھے
17:41تو آج انہیں بچانے کے لیے
17:43اس سے پہلے کہ
17:44عدالت بیٹھتی ہے وہ ججز کا بورڈ بیٹھتا
17:46یہ فوری طور پر اس کو لے کر پہنچ گئے
17:49مارنگ بلوچ کو اور ان کے ساتھیوں کو
17:50ایک کوئی ویلچیر میں بھی لے کر آئے
17:52کوئی بزرگ لوگ بھی ہیں
17:53مارنگ بلوچ کی اپنی بھی دو چار تصویریں
17:55جو ہے منظر عام پہ آئی ہیں
17:56یہ عمل نہ صرف قانونی عملداری پر سوال اٹھاتا ہے
18:00بلکہ سیاسی کارکنوں کے خلاف
18:01طاقت کے ناجائز استعمال کی اکاسی بھی کرتا ہے
18:04تو ناظرین زیادتی در زیادتی پاکستان میں ہو رہی ہے
18:07اس اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان میں
18:08ظلم اور جبر کی وہ کہانیاں لکھی ہیں
18:10کہ پاکستان کے چاروں مارشللہ شرما جائیں
18:14ایک ان اناؤنسٹ مارشللہ پاکستان میں
18:17ایسا لگتا ہے کہ نافذ ہے
18:18جس نے لوگوں کے ناک میں دھم کیا ہوا ہے
18:21اور پاکستانی بلکل ناخوش ہیں
18:23اب آنے والی تحریک سے ڈر رہے ہیں
18:25اور یوٹیوب چینل بند کر رہے ہیں
18:27یہ کر کے آپ کر لیں گے
18:28آپ یہ کر کے دیکھ لیں
18:30جو ہم سے ہوگا ہم وہ کر لیں گے
18:32اب تک کے لیے اتنے ہی اپنا خیال رکھیے گا
18:33اپنے چینل کا
18:34اللہ حافظ

Recommended