Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Final Call! Imran Khan's Urgent Message for Nation || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
Follow
2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Final Call! Imran Khan's Urgent Message for Nation || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
موسیقی
00:30
موسیقی
01:00
موسیقی
01:30
موسیقی
02:00
موسیقی
02:28
اسی سٹریٹیجی پہ گئی جو مجھے اطلاعات ہیں کہ یہ پورا ملک بند
02:31
کر دیں گے لوگ راشنیں کٹھا کریں گے باہر نکلیں گے اپنے اپنے
02:34
علاقوں میں پورا من طریقے سے بیٹھ جائیں گے اور ہر چیز بند
02:37
کر دیں گے یہ نظام ان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائے
02:41
گا عمران خان صاحب وہی بات کر رہے ہیں اس سے ملتی جلدی بات
02:44
کر رہے ہیں اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ مذاکرات کا وقت گدر چکا
02:47
حالانکہ عمران خان صاحب کی پارٹی کے بہت سارے لوگ بچارے
02:49
روزانہ کی بنیاد پر کوشش کرتے ہیں مذاکرات کر لیں مذاکرات
02:52
کر لیں کوئی یہاں سے کرتا ہے کوئی وہاں سے کرتا ہے عمران
02:55
خان صاحب کو جا کے جیل میں بہت سارے ان کے ساتھی ملے انہوں نے
02:58
جا کر کہا جی میری ڈیوٹی لگائیں میں بات کرتا ہوں کوئی اور آتا
03:01
جی میری ڈیوٹی لگائیں میں بات کرتا ہوں کر نہیں پایا کوئی اور
03:06
مذاکرات کامیاب ہو بھی نہیں بلکہ مذاکرات ہوں گے تو کامیاب ہوں گے
03:09
حکومت کے ساتھ جب بات کرتے ہیں تو حکومت کے اختیار میں ہی کچھ نہیں ہے
03:12
وہ تو جیل کے اندر ایک ملاقات بھی نہیں کروا سکتے بچاری اتنے مجبور ہیں
03:15
تو عمران خان صاحب نے کہا کہ احتجاجی تحریک کے علاوہ کوئی اور طریقہ
03:20
لا قانونیت کی اس دلدل سے باہر نہیں نکال سکتا پاکستانی قوم کو
03:24
ملک گیر تحریک کا مکمل لاعامل اسی ہفتے پیش کیا جائے گا
03:28
پانچ اگست کو میری ناحق قید کو پورے دو سال مکمل ہو جائیں گے
03:33
اسی روز ہماری ملک گیر احتجاجی تحریک کا نکتہِ عروج ہوگا
03:38
اب کسی سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے
03:41
صرف اور صرف سڑکوں پر احتجاج ہوگا
03:44
تاکہ قوم زبردستی کے مسلط کردہ کٹ پتلی حکمرانوں سے نجات حاصل کرے
03:48
دو ٹوک پیغام دے رہا ہوں
03:50
کہ تحریک انصاف کا جو عودے دار اس تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتا
03:55
وہ ابھی سے الگ ہو جائے
03:58
جن لوگوں نے ان کے آگے گھٹنے ٹیکے ہوئے وہ یاد رکھے
04:01
کچھ عرصے بعد یہی لوگ انہیں کرش کر دیں گے
04:03
اور عوام بھی انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی
04:05
نیلسن منڈیلا اور گاندی تک کو دیگر قیدیوں سے ملنے
04:10
کتابیں پڑھنے اور کتابیں لکھنے کی اجازت تھی
04:13
میں ایک ایسی قید کاٹ رہا ہوں جہاں روزانہ بائیس گھنٹے
04:17
مجھے چھ بائی آٹھ کے سیل میں بند رکھا جاتا ہے
04:20
پولیس اہلکار تک مجھ سے بات نہیں کر سکتے
04:23
چھ ماہ سے کتابیں بند ہیں
04:25
میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی
04:27
میرے وکلا اور ساتھی مجھ سے نہیں مل پاتے
04:30
میرے اہل خانہ کو ایک ہفتے بعد چند منٹ کے لیے ملنے دیا جاتا ہے
04:34
اور اکثر انہیں بھی روک دیا جاتا ہے
04:37
دس ماہ سے میرے ذاتی ڈاکٹر سے میرا معاینہ نہیں کروایا گیا
04:40
پچھلے ایک ہفتے سے تو میرا اخبار اور ٹی وی بھی بند ہے
04:43
جو کتابیں مجھے خاندان کی طرف سے بجوائی جاتی ہیں
04:46
وہ تک مجھے مہیا نہیں کی جاتی
04:48
اور سپریٹینڈنٹ کے کمرے میں پڑی رہتی ہیں
04:51
میری اہلیا کو بھی بدترین حالات میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے
04:55
اس سب کے بیچے اسٹیبلشمنٹ اور اس کے بغل بچوں کا ہاتھ ہے
04:59
یہ سب کچھ مجھے توڑنے کے لیے کیا جاتا ہے
05:02
لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا
05:06
ہم نے قبائلی علاقوں کو کئی دہائیوں بعد
05:08
ان کے آئینی اور قانونی حقوق دلائے
05:11
اور علاقے کی تعمیروں نو اور ترقی کے لیے بھرپور وسائل مہیا کیے
05:15
موجودہ رجیم نے پہلے تو تین سال تک ان علاقوں کے جائز فنڈز روکے
05:19
اور اب ان کے آئینی حقوق واپس لینے کی کوشش کی جا رہی ہے
05:23
جو کہ انتہائی قابل مضمت ہے
05:26
یہ وہی بات ہے جو میں آپ کو بتا رہا تھا کہ قبائلی علاقوں سے
05:29
جو ہے ان کا حق واپس چھینہ جا رہا ہے
05:32
انہیں خیبر پکتونخواہ میں شامل کیا گیا
05:34
ان کا بجٹ انہیں نہیں دیا گیا آج ان سے ان کا حق واپس چھینہ جا رہا ہے
05:37
ہمارے پارلیمنٹیڈین اور نمائندوں نے ان اقدامات کا بائیکارٹ کر کے اچھا فیصلہ کیا
05:42
ہمارے پنجاب کے ایم پی ایس کو جالی حکومت کے بجٹ کے دوران
05:46
اعتجاج کرنے پر موطل کرنے کے پیچھے
05:49
یہی وجہ ہے کہ مریم نواد کے خلاف اعتجاج ان کو بہت ناغوار گزرا ہے
05:54
حالانکہ ہمیشہ بجٹ کے دوران اعتجاج ہوتا آیا ہے
05:58
سابق وزیر اعظم عمران خان کا اڈیال اجیل سے پیغام
06:00
اب ناظرین یہ تو عمران خان صاحب کا پیغام ہے
06:03
ان کے بیٹروں نے جب یہ فیصلہ کیا کہ وہ اب ایک تحریک چلائیں گے
06:08
پہلے وہ امریکہ جائیں گے
06:09
انسانیہ کوک کی تنظیموں سے ملیں گے
06:11
عالمی اداروں سے ملیں گے
06:13
سابق وزیر اعظم اور اپنے والد کے بارے میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بتائیں گے
06:16
دنیا کو جنجوڑنے کی اور جگانے کی کوشش کریں گے
06:19
شاید کیونکہ وہ خون کا رشتہ ہے
06:21
تو ان کی بات زیادہ زوردار انداز میں وہ پیش کر سکیں گے
06:23
اور بتا پائیں گے
06:25
ان دونوں بچوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے
06:28
نہ وہ سیاست کو جان دیں
06:30
وہ برطانیہ کی سیاست میں نہیں ہے
06:31
تو پاکستان کی سیاست میں کیا آئیں گے
06:33
جہاں کہ وہ شہری ہیں
06:34
ان کے پاس پاکستان کا پاسپورٹ بھی نہیں ہے
06:37
جو میری اطلاع ہے
06:38
اور شاید اب پاکستان کا ویزا بھی نہیں ہے
06:40
کیونکہ جب آپ نے کسی ملک میں ٹریول کرنا ہوتا ہے
06:43
تو آپ کے پاس ایک ویلڈ ویزا ہونا چاہیے
06:45
پاکستان کی حکومت کوئی زیادہ لمبا ویزا دیتی نہیں ہے
06:48
لیکن ویزے جاری پاکستان کی حکومت کر دیتی ہے
06:50
باہر سے آنے والوں کو
06:51
بریڈش باسپورٹ آپ کے پاس آیا
06:53
تو آپ کو فوری طور پر پاکستان میں ویزا مل جاتا ہے
06:55
اب یہ بڑا امپورٹنٹ ہے
06:59
کہ عمران خان کے بیٹوں نے جب فیصلہ کیا
07:01
کہ یہ لوگ پاکستان آئیں گے
07:03
امریکہ جائیں گے
07:04
پھر یہاں پہ آکے
07:13
انہوں نے کہا جی
07:14
جو لوگ شکوہ کرتے تھے
07:16
اور بیسے بھی یہ بات ٹھیک ہے
07:17
کہ امران خان اپنے بیٹے کیوں نہیں لے کے آتا
07:20
اپنے بچے کیوں نہیں لے کے آتا
07:21
لو جی آگے اس کے بچے بھی احتجاج کرنے کے لیے
07:24
تو چلے یہ شکوہ دور ہو گیا
07:25
دوسرا تحریک انصاف کے لوگ سمجھتے ہیں
07:28
کہ ان لڑکوں کے آنے سے تحریک انصاف
07:30
ایک آزادی عمران خان کی آزادی کے لیے تحریک ہے
07:33
اس کو کچھ تقویت ملے گی
07:35
علاقہ میرا اس میں سوچنا ہے
07:37
کہ جب پاکستانیوں نے کچھ نہیں کیا
07:38
تو وہ دو لڑکے پاکستان آنے کے بعد
07:39
کتنی تحریک اٹھا لیں گے
07:42
ایکچلی جو کرنا ہے وہ پاکستانیوں کو کرنا ہے
07:44
دیکھیں عمران خان نے اپنے اسی بیان میں
07:47
ایک بات کہی ہے
07:47
میں اب وہ بیان آپ کے سامنے
07:48
وہی سے وہی بات آپ کے سامنے رکھوں گا
07:50
اور جو بات عمران خان صاحب نے کہی ہے
07:53
اسی میں ساری بات کا جواب ہے
07:55
دو سال سے میں صرف پاکستانی قوم کی خاطر جیل میں کہہ دوں
07:59
تاکہ آپ کو کوئی غلام نہ بنا سکے
08:03
دیکھیں عمران خان کہہ رہا ہے
08:05
میں اپنی قوم کی وجہ سے جیل میں کہہ دوں
08:07
اپنے بچوں کے لیے قید نہیں ہے جیل میں
08:08
بچے تو اس کے برطانیہ میں رہتے ہیں
08:10
وہ تو بہترین زندگی گزار رہے ہیں
08:12
ان کی جو فیملی ہے
08:15
جو ان کی والدہ ہے
08:16
ان کے پاس پیسے بھی ہیں
08:17
یہ بچے بھی برطانیہ میں کوشحال ہیں
08:19
پاکستان کے اندر تو کچھ تکالیف ہیں
08:22
تو وہاں پہ تو تکالیف بھی نہیں ہے برطانیہ میں
08:24
تو عمران خان اپنے بچوں کے لیے تو نہیں لڑ رہا
08:26
پاکستان کے بچوں کے لیے لڑ رہا ہے
08:28
پاکستان کی نسلوں کے لیے لڑ رہا ہے
08:30
اور مشکل ترین جیل کاٹ رہا ہے
08:32
تو عمران خان کی لڑائی اگر پاکستانیوں کے لیے ہے
08:36
تو پاکستانیوں کا زیادہ حق بنتا ہے
08:37
کہ وہ نکل گیا تجاج کریں اور لڑائی کریں
08:39
لیکن کیونکہ وہ عمران خان کے بیٹے ہیں
08:42
تو وہ بیٹے ہونے کے ناتے ان کا بھی حق بنتا ہے
08:44
تو وہ اب اپنا ایک فرض وہ سمجھ رہے ہیں
08:46
کہ جب ہم بیٹے ہیں تو ہمیں کھڑے ہونا چاہیے
08:48
لیکن پاکستانیوں کا کھڑا ہونا زیادہ ضروری ہے
08:51
اس سے جو لوگ عبیت باندھ رہے ہیں انہیں چاہیے وہ خود کھڑے ہوتے ہیں
08:54
نمبر دو
08:55
جو لوگ مخالفین ہیں عمران خان صاحب کے
08:59
وہ یہ کہتے ہیں یہ موروسیت ہے
09:00
ویسے یہ بھی ایک
09:02
حد درجے کا بغض ہے
09:04
جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ موروسیت ہے
09:06
نہ کوئی حدہ
09:06
نہ کوئی پوزیشن
09:08
نہ انہوں نے کبھی کوئی الیکشن لڑنا ہے
09:10
نہ انہوں نے کبھی کوئی کانسلر بننا ہے
09:12
نہ انہیں اس ملک کی دبان آتی ہے
09:14
نہ ان کا کوئی سیاست کے اندر دلچسپی ہے
09:17
تو موروسیت کھاں سے آگی بھئی
09:19
موروسیت کا مطلب تو یہ ہے
09:21
کہ اپنے والد کی پوزیشن کا ناجائز فائدہ اٹھانا
09:24
جب ان کا باپ پاکستان میں وزیر آدم تھا
09:27
تو یہ فائدہ اٹھانے نہیں آئے
09:28
موروسیت
09:30
کا دعویٰ کرنے والے
09:32
یا موروسیت کا تانہ دینے والے
09:33
اس وقت کہاں ہوتے ہیں جب شہباز شریف
09:35
کسی بھی ملک کے دورے پہ جاتا ہے
09:37
تو اس کا ایک بیٹا جو ہے وہ ساتھ چلا جاتا ہے
09:39
پروٹیکول لے کے
09:40
وہ وہاں پہ مہمان خصوصی بن جاتا ہے
09:43
اور سٹیٹ پروٹیکول کے اندر پھرتا ہے
09:45
جب نواز شریف وزیر آدم ہوتا ہے
09:48
تو اس کے بچے بیٹھ کے انٹریوز کرتے ہیں
09:49
سرکاری افسران کے
09:50
کہ ہمارے لیے کام کرو گے
09:52
یا حکومت کے لیے کام کرو گے
09:55
سرکار کے لیے کام کرو گے
09:56
نیاست کے لیے کام کرو گے
09:57
اپنی وفاداریوں کی بنیاد کے پر
09:59
بندیں برتی کیے جاتے ہیں
10:00
اس وقت موروسیت کا کسی کو کوئی یاد نہیں ہوتا
10:03
نواز شریف نے اپنی بیٹی کو وزیر آدم بنایا
10:06
اپنے بھائی کو وزیر آدم بنایا
10:07
موروسیت نہیں آئی یہاں پہ
10:09
زردالی نے اپنے بیٹے اور بیٹی دونوں کو بنایا
10:12
وہاں موروسیت نہیں آئی
10:13
عمران خان جیل میں قید ہے
10:16
جب وہ وزیر آدم تھا
10:17
اس نے اپنے بیٹوں کو
10:18
ایک ٹکے کا فائدہ نہیں دیا
10:20
اور آج جب وہ جیل میں قید ہے
10:22
اس کے بیٹے اس کی رہائی کے لیے کوشش کریں
10:24
تو یہ موروسیت ہو گئی
10:26
فٹے موت
10:26
کیا کہوں ہم جارہاں
10:28
جب وہ غریبی سوچ ہے
10:29
مغض پتہ نہیں لوگوں کو کھاں لے کر چلا جاتا ہے
10:32
اب یہاں پہ وہ تانے دے رہے ہیں موروسیت کے
10:34
اچھا دوسری ایک اور چیز ہے
10:36
وہ برطانوی شہری ہیں
10:37
کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں
10:37
وہ برطانوی شہری تو نواز شلیم کے بچے بھی برطانیہ کے شہری ہیں نا
10:40
ان کا تو سٹیٹمنٹ ہے
10:42
کہ میرے بھائی برطانوی شہری ہیں
10:43
وہ اس ملک کے شہری نہیں ہیں
10:44
ان کے پر یہاں قانون ہی نہیں لگتا
10:46
رانہ صلی اللہ صاحب نے ایک بیان دیا
10:49
انہوں نے کہا جناب اگر یہ ادھر آئیں گے نا
10:51
تو پھر انہیں برطانوی امبیسی بازیاب کروائے گی
10:53
ان کے لئے حالات مشکل ہو جائیں گے
10:55
دیکھیں بازیاب انہیں کروائے جاتا ہے
10:57
جو اغواہ ہو جاتے ہیں
10:59
تو کیا رانہ صلی اللہ صاحب یہ دمگی لگا رہے ہیں
11:01
کہ اگر یہ آئیں گے تو انہیں اغواہ کر لیا جائے گا
11:03
اور پھر برطانوی امبیسی ہی انہیں چھوڑا سکے گی
11:06
پھر ان کو چھوڑا نہیں جائے گا
11:07
یا انہیں گرفتار کر لیا جائے گا
11:09
کیا وہ یہ کہنا چاہتے ہیں
11:10
بغیر کسی جرم کہنے کے رفتار کیا جائے گا
11:13
یا اعتجاج کرنا پاکستان میں
11:14
جو آئینی حق ہے پاکستانیوں کا
11:16
یا دون آجوان اپنے والد کے لئے
11:18
جو سابق وزیراعظم بھی ہے اعتجاج کرنا چاہتے ہیں
11:20
تو کیا انہیں یہ آئینی اور قانونی حق نہیں ہے
11:23
ان کے بعد نائیک آپ تو ہے
11:24
جو میری انفرمیشن ہے
11:26
میں نے ایک دو بندوں سے پوچھا اور انہیں کہ
11:27
ان کے بعد نائیک آپ ہے
11:28
ایسا نہیں ہے کہ ان کے بعد نائیک آپ بھی نہیں ہے
11:30
پاکستان کی ایڈنٹیٹی ان کے پاس ایک ہے
11:32
لیکن پاسپورٹ ان کے پاس برٹش ہے
11:34
اور اس پہ ان کو ویزا چاہی ہوتا ہے پاکستان آنے کے لئے
11:36
کیا حکومت پاکستان ویزا جاری کرے گی
11:39
لیکن انہوں نے پہلے امریکہ جانا ہے
11:41
دنیا سے پریشر آئے گا
11:42
اگر تو حکومت پاکستان نے ویزا جاری کیا
11:45
تو پھر آپ سمجھ لیں کہ صورتحال کچھ اور ہے
11:46
اگر ان کو ائرپورٹ پہ آنے دیا
11:49
تو آپ سمجھ لیں سے مرتحال کچھ اور ہے
11:50
اور اگر انہیں ویزا ہی جاری نہیں کیا
11:53
حکومت نے تو پھر تو یہ پاکستان آئے نہیں سکیں گے
11:55
اگر حکومت ویزا ہی جاری نہیں کرتی
11:56
تو پھر یہ پاکستان کی سرزمین پہ اتر نہیں سکیں گے
11:59
بلکہ پاکستان آ بھی نہیں سکیں گے
12:01
یا اگر ویزا ہے اور حکومت ویزا کینسل کر دیتی ہے
12:04
تو ان دیٹ کیس بھی یہ پاکستان نہیں آ سکیں گے
12:08
لیکن باپ سے بیٹوں کو نہ ملنے دینا یہ بھی ایک زیادتی ہے
12:14
اگر وہ اپنے والد سے ملنا چاہتے ہیں لڑکے دونوں
12:17
تو ان بیٹوں کا حق ہے کہ وہ اپنے باپ سے ملیں
12:19
اس کے لیے تو وہ پاکستان آ سکتے ہیں
12:21
وہاں پہ میرے خیال میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے
12:25
اب ناظرین جو خبر بہت گردش کری ہے پاکستان میں
12:28
کہ چینلز کے اوپر مبندی لگا دی گئی ہے
12:30
تو اس میں یہ بڑی سوچی سمجھی سادش کے تحت کیا گیا ہے
12:34
دیکھیں تین چار نام ایسے ہیں جن کے چینلز کا ذکر نہیں ہے
12:38
بہت سارے لوگ حیران ہو رہتے ہیں تو میں بتا دیتا ہوں
12:40
شہباز گل کا چینل اس کا ذکر نہیں ہے
12:42
وہ اس لیے حالانکہ وہ تنقید کرتے ہیں حکومت پہ
12:44
وہ اس لیے کہ شہباز گل کا چینل پاکستان سے بنا ہی نہیں
12:49
یہ ریجسٹر پاکستان سے نہیں ہوا
12:51
ایک وقار ملک صاحب ہے شہداد اکبر صاحب ہے
12:54
ان کے چینل پاکستان سے میرے خیال میں ریجسٹر نہیں ہوئے
12:56
کسی بڑے سمجھدار آدمی نے اندر کے بندے نے شاید ان کو بتایا ہے
12:59
کہ یہ والے چینلز آپ چھوڑ دیں
13:00
یہ باقی چینلزوں کو آپ ستائیس چینلز کو آپ رکھڑا لگائیں
13:03
تو اب انہوں نے یہ کوشش کی ہے کہ یہ ستائیس چینلز بند ہو جائیں
13:08
یہ ہو کیا رہا ہے
13:10
یہ تمام اختلافی آوازوں کو اور جو تنقیدی آوازیں ہیں
13:13
ان کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے
13:14
یہ جو ستائیس یوٹیوب چینلز ہیں ان کے لوگوں کو آپ دیکھیں
13:18
تو ان کے ایک دوسرے سے اپینین نہیں ملتی
13:19
یہ ڈیفرنڈ ڈیفرنڈ اپینین کے لوگ ہیں لیکن ایک دو چیزوں پر ان کا کنسنسز ہے
13:24
ایک یہ حکومت جالی ہے
13:25
دو یہ حکومت جو کچھ بھی کر رہی ہے وہ زیادتی کر رہی ہے
13:29
عدلیہ کو کنٹرول کر لیا گیا ہے
13:30
اداروں کو کنٹرول کر لیا گیا ہے
13:32
عمران خان کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے
13:33
ان باتوں پر سب کا کنسنسز ہے
13:35
اور یہ سارے لوگ جو ہیں
13:37
یہ چوری پکڑتے ہیں اس حکومت کی
13:39
جو کوٹ میں وہ ججز اور عدلیہ کو وہاں سے پکڑتے ہیں
13:42
جو لوگ پالیٹکس کو جانتے ہیں
13:44
وہ ان کے پولیٹیکل ڈسونسٹری جو ہے اس کو پکڑتے ہیں
13:46
جو لوگ ایکانومی کو جانتے ہیں وہ وہاں سے پکڑتے ہیں
13:49
تو یہ ان سارے لوگوں کو انہوں نے
13:51
شاٹ لسٹ کیا کہ ان لوگوں کو فارق کر دیا جائے
13:55
یا ان لوگوں سے جان چھوڑائی جائے
13:57
پروپگنڈا کیا کیا جا رہا ہے
13:58
یہ بہت عجیب بات ہے
13:59
اس کو ذرا تھوڑا سیدھا کر لیتے ہیں معاملے کو
14:02
پروپگنڈا یہ کیا جا رہا ہے
14:04
کہ یہ ستائیس لوگ وہ ہیں
14:06
جنہوں نے پاکستان اور انڈیا کی لڑائی کے بیچ میں
14:09
یہ پروپگنڈا کیا جا رہا ہے
14:10
کہ انڈیا اور پاکستان کی لڑائی کے بیچ میں
14:13
کہیں یہ کھڑے ہو گئے تھے اس طرف
14:16
جناب انڈیا کے ساتھ کھڑے ہو
14:18
پاکستان کے ساتھ بڑی زیادتی کی ہے انہوں نے
14:20
ایک تو یہ کوئی allegation نہیں ہے
14:22
دوسرا ایک بات ذہن میں رکھیں
14:24
کہ ان ستائیس میں سے اکہ دکہ
14:26
سٹیٹمنٹ چھوڑ کے
14:28
یا ایک دو لوگوں کو چھوڑ کے
14:30
نائنٹی پرسنٹ لوگوں نے پورے زور سے
14:32
پاکستان کو سپورٹ کیا تھا انڈیا پاکستان
14:34
کنفلکٹ میں اور اس کے اوپر پاکستان کی
14:36
اسٹیبلشمنٹ نے شکیہ ادا کیا تھا
14:38
اور بہت سارے لوگوں کو پیغامات بھی
14:40
بجوائے تھے کہ آپ کا بڑا شکریہ
14:42
کہ آپ ہمیشہ کتنا پاکستان کے ساتھ کڑے ہوئے ہیں
14:44
تو یہ
14:46
پروپگنڈا جو کیا جا رہا ہے اس کو آپ نے
14:48
ذہن میں رکھنا ہے کہ یہ انڈیا پاکستان
14:50
والے کنفلکٹ کی وجہ سے نہیں ہے
14:52
یہ پاکستان میں رول آف لاؤ آزادی اظہارے
14:54
رائے پاکستان میں
14:55
مینڈیٹ کی حکمرانی یعنی مینڈیٹ کا
14:58
اعترام کیا جائے اور قانون کی
15:00
حکمرانی اور انسانی حقوق کی
15:02
پامالیوں کے خلاف جو لوگ آوازیں اٹھا رہے ہیں
15:04
ان کو دبائے جا رہا ہے
15:05
اس کا انڈیا پاکستان کنفلکٹ کے ساتھ
15:08
کوئی تعلق نہیں ہے پاکستان میں
15:10
یہ بیانیاں بنانے کی یہ لوگ
15:12
کوشش کرنے کے لیے پاکستان کی جب
15:14
بھارت کے ساتھ لڑائی ہوئے اس میں دو چار تو ایسے
15:16
ہمارے بچارے یوٹیوب کے ساتھ ہی ہیں
15:18
جو دن رات زمین آسمان کے کلا
Recommended
21:06
|
Up next
🛑BIG BREAKING FROM MIDDLE EAST || IMPORTANT 24 HOURS || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
Imran Riaz Khan
6/17/2025
19:13
🛑BIG BREAKING NEWS FROM USA! IRAN IN ACTION || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
Imran Riaz Khan
6/19/2025
22:59
🛑Big Updates || Imran Khan to be Released on Payroll? || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
5/10/2025
21:19
🛑Imran Khan vs All || Last Chance to Gandapur || Imran Riaz Khan Exclusive || VLOG
Imran Riaz Khan
6/25/2025
18:35
Imran Khan Sons to be Arrived in Pakistan || Final Movement against Govt|| Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
3 days ago
21:46
Meeting with Imran Khan! Gates Open of Adiala Jail || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/22/2025
22:47
🛑BIG UPDATE FROM UNITED STATES || STRANGE DEMAND TO IMRAN KHAN || INSIDE STORY BY IMRAN RIAZ KHAN
Imran Riaz Khan
7/3/2025
22:00
Imran Khan vs Field Marshal: Who Won? || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/27/2025
16:39
Great Step by Young PTI Leadership || Who's Responsible || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
6/29/2025
23:52
Big Breaking News Regarding Imran Khan's Release from Jail || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/15/2025
23:06
🛑Latest Situation! What is Going to Happen? || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/3/2025
22:56
How Minus Imran Khan Movement Failed? || Final Call || Exclusive Analysis || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/10/2025
19:22
🛑Big Breaking! Imran Khan in Danger || Urgent Update || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/9/2025
22:29
Imran Khan's Big Statement from Adiala || International Report || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
3/10/2025
21:18
All Set for the Big Game in Islamabad || PTI Preparations || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/22/2025
23:03
Minus Imran Khan? Real Inside Story || What is Going to Happen after Ceasefire? || Imran Riaz VLOG
Imran Riaz Khan
6/24/2025
22:14
🛑Breaking News by Imran Riaz Khan || 3 Big Demands by Establishment from Imran Khan
Imran Riaz Khan
6/1/2025
19:50
GROK DATA SHOCKS EVERYONE HOW AI WORKS IMRAN RIAZ KHAN VLOG
Imran Riaz Khan
4 days ago
22:54
Fear of Imran Khan and Sisters || What Happened in Court? || Inside Story || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/18/2025
23:01
Meetings with Imran Khan: New Game || Govt's Big Fraud Exposed || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
4/2/2025
22:21
Imran Riaz Khan's Reply to Gandapur || Kaptaan ka inkaar || Exclusive Analysis
Imran Riaz Khan
3/28/2025
21:35
Imran Khan 700 Days in Jail vs Traditional Politicians || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
6 days ago
19:18
🛑BIG BREAKING NEWS FROM UNITED STATES || ALEEMA KHAN vs ALI AMIN || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
Imran Riaz Khan
6/26/2025
21:29
Imran Khan's Aggressive Strategy: One More Letter is Ready || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
2/8/2025
21:15
Imran Khan's Article in Time Magazine || Trump's Big Statement || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
3/1/2025