Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/9/2025
#supremecourt #ptijalsa #imrankhanyoutubechannel
🛑Big Breaking! Imran Khan in Danger || Urgent Update || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:15foreign
00:19foreign
00:24foreign
00:28foreign
00:29ڈرونز
00:59اور جیسے جیسے پاکستان ان ڈرونز کو تباہ کرے گا تو جس سمت سے پاکستان کا ائر ڈیفنس سسٹم متحرک ہوگا وہ آکا ڈرون کو گرائے گا وہ پھر ان کو آئیڈیا ہو جائے گا کہ کس کس جگہ پہ پاکستان میں ائر ڈیفنس سسٹم موجود ہے اور وہ انڈیا کے سابنے ایکسپوز ہو جائے گا پھر انڈیا اسے ناکام بنانے یا ناکارہ بنانے کے لیے کوشش کر سکتا ہے
01:20تو یہ ہے جیسٹریٹیجی جو ابھی تک ہمیں پتا چلی ہے پاکستان نے جو ہے وہ شروع میں بانڈر کے اوپر کچھ بھارتی ڈرونز کو گرائے تھا جو ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے یہ بتایا کہ جو ڈرونز پاکستان نے گرائے ہیں ان کی تعداد لگ بگ پچیس ہے
01:37پچیس بھارتی ساختہ ڈرونز جو ہیں وہ تباہ کیے ہیں اور یہ مختلف شہروں میں ڈرونز بھیجے گئے ہیں پہلی رات بھارت نے میزائل چلائے تھے پاکستان کے اندر نو مقامات کے اوپر چوبیس میزائلز داگے گئے تھے
01:50اگلی رات پچیس ڈرونز پاکستان میں بھیجے ہیں جن میں سے پچیس پاکستان کہہ رہا ہے جی ہم نے مار گرائے کچھ لوگوں کی شہادتوں کی اطلاع بھی آ رہی ہے اور کچھ فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں
02:01جو دھماکوں کی آوازیں ہیں وہ ایک سے زیادہ آ رہی ہیں یعنی ڈرون اگر تباہ ہوتا ہے تو ایک دھماکہ ہو سکتا ہے لیکن کئی جگہوں سے زیادہ دھماکی بھی ریپورٹ ہوئے ہیں
02:09تو بہت ممکن ہے بھارت نے کچھ جگہوں کے اوپر جو ہے وہ اٹیک بھی کیا ہے اپنے ان ڈرونز کے ذریعے سے لیکن بڑا مقصد بھارت کا یہ ہو سکتا ہے
02:19کہ وہ انٹرسپٹ کرے کہ پاکستان کی جو صلاحیت ہے وہ کتنی ہے ائر ڈیفنس سسٹم کی اور جو پاکستان کا ائر ڈیفنس سسٹم ہے اس کو ایکسپوز وہ ہو جائے بھارت کے سامنے
02:30اچھا بھارت کی جو حکمت عملی ہے وہ بڑی جارہانہ ہے پاکستان کی حکمت عملی ابھی بھی دفاعی ہے پاکستان نے ابھی تک بھارتی جارہیت کا اس طرح سے جواب نہیں دیا
02:40جیسے وہ جواب دیا جانا چاہیے تھا بھارتی تیارے آئے انہوں نے بترین پاکستان کے اندر میزائل باری کی اور جوابی کاروائی میں
02:49اس وقت جو پاکستان نے اپنے دفاع میں کیا بھارت کے تین تیارے گرے ہیں جو اب دنیا کے تمام اقبارات میں ہر جگہ پہ ریپورٹ ہو گئی ہے ایک رافیل تیارہ بھی کنفرم ہو گیا ہے کہ وہ گر گیا ہے
03:00اب اس میں جو ہے وہ بھارت اس کے بعد دوبارہ سے اپنے ڈرونز بھیج رہا ہے اور وہ چیک کرنا چاہتا ہے کہ پاکستان کی انٹی ائر جو کیپیمیلٹی ہے وہ کتنی ہے
03:13کہ پاکستان اپنی فضاء کا کتنا دفاع کر سکتا ہے اگر بھارتی تیارے پاکستان میں داخل ہوتا ہو
03:19پاکستان نے ایک حکمت عملی کے تحت دو چیزیں بچائی ہیں
03:23نمبر ایک پاکستان یہ جو آپ کا جو سسٹم ہوتا ہے نا جو ائر ڈیفنس سسٹم یہ بڑا مہنگا ہوتا ہے
03:31چاہے آپ چائنہ سے بھی لیں یا جہاں سے بھی لیں اس کی بڑی کاؤسٹ ہوتی ہے
03:34یہ وہ ہتیار نہیں ہے کہ آپ نے خود ہی گولی بنا لی یا خود ہی آپ نے اپنا ویپن تیار کر لیا یہ وہ ہتیار نہیں ہے
03:41بعض اوقات یہ جو سسٹم ہے اس کے میزائلز ڈرونز سے بھی زیادہ مہنگے ہوتے ہیں
03:46تو یہ بڑا قیمتی ہے اور اس کو استعمال وہی پہ ہونا چاہیے جہاں پہ اس کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے
03:53تو پاکستان کی جانب سے جو وجہ بتائی گئی ہے
03:56آف دی ریکارڈ جو چیزیں سامنے آئی ہیں وہ یہ ہیں
03:58کہ نمبر ایک تو کاؤسٹ بہت زیادہ ہے
04:01پاکستان ایک غریب ملک ہے پاکستان اتنا فوڈ نہیں کر سکتا
04:04خرچہ بہت زیادہ ہو جائے گا
04:05ہمارے پاس محدود مقدار میں یہ صلاحیت میسر ہے
04:09تو اسے رکھنا چاہیے ان تیاروں کے لیے جو بھارت کے آ سکتے ہیں
04:13اور پاکستان میں اٹیک کر سکتے ہیں
04:14تو یہ ایک جال بچایا گیا تھا بھارت کی جانب سے
04:17بہت سارے ڈرونز جو اسرائیلی ساختہ ڈرونز ہیں
04:19انہیں پاکستان کے اندر بھیجوائے گیا
04:22اور یہ ڈرونز حیرت انگیز طور پر بارڈر پر نہیں گرائے جا سکے
04:25یعنی انٹرسپٹ یہ ہو گئے تھے پتہ چل گیا تھا
04:28کہ یہ ڈرونز آ رہے ہیں
04:29لیکن انہیں مارا نہیں گیا
04:31بلکہ انہیں مارنے کے لیے چھوٹے ویپنز استعمال کیے گئے
04:34اور انہیں شہروں کے اندر آنے دیا گیا
04:37اب چھوٹے ویپنز سے اگر ان کو گرانا تھا
04:39تو انہیں گرا دیا جاتا بارڈر کے اوپر ہی
04:41لیکن شاید اس وقت ان کی ہائٹ بہت زیادہ تھی
04:43اور جب یہ بارڈر سے کراس کر کے کسی جگہ پہ بھی
04:46فوج کو موقع ملا
04:48کہ یہاں پہ ان ڈرونز کو گرا دیا جائے
04:50تو وہاں پہ گرا دیا گیا
04:51اب اس میں بھارت کی جانب سے یہ کہا جا رہا ہے
04:54کہ پاکستان کی جو ائر ڈیفنس کی
04:56صلاحیت ہے وہ کمزور ہے
04:57پاکستان کی جانب سے یہ کہا جا رہا ہے کہ نہیں ہم اسے استعمال نہیں کر رہے
05:01کیونکہ ہم اسے ایکسپوز
05:02نہیں ہونے دینا چاہتے
05:04تو یہ دو چیزیں ہیں جو اب تک ہمارے سامنے آئی ہیں
05:07جو انفرمیشن منسٹر ہے
05:09انہوں نے ایک اور دعویٰ کر دیا ہے سملی میں کھڑے ہو کر
05:11ایک تو
05:13وزیر دفاع نے بھی کہا ہے
05:14انفرمیشن منسٹر نے بھی کہا ہے
05:15اور ساری حکومت اب یہ کہہ رہی ہے کہ پاکستان بھرپور جواب دے گا بھارت کو
05:19بھارت کو بھرپور جواب پاکستان کو دینا چاہیے
05:23دینا پڑے گا
05:24اگر آپ نے بھارت کو جواب نہیں دیا
05:25تو آپ کی عالمی سطح میں شرمندگی بھی ہو جائے گی
05:28پھر پاکستانی قوم جو ہے
05:29وہ ہمیشہ کے لیے یہ بات اٹھا دے گی
05:31کہ ہم اتنا بجٹ خرچ کرتے ہیں
05:33اور ہماری فوج نے ہمیں کیا دیا
05:35یعنی دشمن آیا
05:36وہ یہاں پہ مزائل گرا کے
05:38اپنی کاروئی پوری کر کے
05:40شہریوں کو شہید کر کے چلا گیا
05:41اگلے دن وہ اتنے سارے ڈرونز لے کر آ گیا
05:43اور وہ ہمارے شہروں تک پہنچ گئے
05:45تو آپ نے کیا جواب دیا
05:47یہ اب پاکستانی شہری جو ہیں
05:49وہ یہ سوال اٹھائیں گے
05:50ڈرونز کہاں تک پہنچے ہیں
05:52چولستان پہنچ گیا
05:53یہ راولپنڈی
05:56لاہور
05:56گجرہ والا
06:03جو پاک فوج نے گرائے ہیں
06:04جو نہیں گرائے وہ ریپورٹ نہیں ہوئے
06:06اب
06:07ہمیں کتنا نقصان ہوا
06:09یا وہ کتنی سرویلنس کر پائے
06:12اس کے بارے میں ابھی کوئی ہمارے پاس اطلاع نہیں ہے
06:15لیکن یہ بھارت کی ایک جنگی حکمت حملی ہے
06:18اور اس کا مطلب یہ ہے کہ بھارت ایک فضائی حملہ
06:20پاکستان پہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
06:21اور اس کو اس بات کا اندازہ ہے
06:23کہ پاکستان میں اس کو مشکل پیش آ سکتی ہے
06:25پاکستان کی ائر فورس ایک بڑی مضبوط
06:28اور بڑی پروفیشنل ائر فورس ہے
06:30اس نے ہمیشہ بھارت کو ناکوں چنے چبوائے
06:33لیکن ابھی تک بھارت کے اندر
06:36پاکستان نے کسی قسم کا جواب نہیں دیا
06:39اور بھارت کے اندر جو ہے نا
06:41پاکستان کو بھی چیک کرنا چاہیے نا
06:43ڈرون بھی جوا کے
06:44پاکستان کو بھی چیک کرنا چاہیے
06:45کہ بھارت کا جو
06:46ائر ڈیفنس سسٹم ہے وہ کتنا ایفیکٹیو ہے
06:48اور کہاں کہاں پہ لگا ہوا ہے
06:50تاکہ ہم بھی جب بھارت کے اندر داخل ہوں
06:52تو ہمیں ساری انفرمیشن ہو
06:53بھارت اس پہ کام کر رہا ہے اسرائیل کے ساتھ مل کر
06:56اور پاکستان جو ہے
06:57وہ اس کے اوپر ابھی تک کام نہیں کر رہا ہے
07:00ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی قمطی عملی جو ہے
07:01وہ صرف مضامت کی ہے
07:03کہ اگر آپ ہمیں ماریں گے
07:05تو ہم مضامت کریں گے
07:06ہم ڈریکٹلی مار نہیں کھائیں گے
07:08لیکن ہم آپ کے اوپر اٹیک نہیں کریں گے
07:11اب وزراء نے یہ دھمکی دی ہے
07:13کہ یہ بھارت کو جواب ضرور دیں گے
07:15ڈی جی آئی اس پی آر کے سٹیٹمنٹ میں
07:17ایک بڑی کمزور چیز تھی
07:18اب میں آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں
07:19ان چیزوں سے گریز کرنا چاہیے
07:21ڈی جی آئی اس پی آر کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا
07:24اور انہوں نے کہا
07:25اور یہ ریپورٹ ہوا
07:26ایئر وائے کے اوپر سے میں یہ ٹکر پڑھ کے آپ کو سنا رہا ہوں
07:28ان کا سکرین شاٹ موجود ہے
07:30کہ دنیا دیکھیں بھارت پاکستان کے خلاف فوجی جاریت کر رہا ہے
07:34یہ ترجمان پاک فوج نے کہا ہے
07:35دیکھیں یہ کام جو ہے سیویلینز کا ہے
07:38بیانیاں جو ہے وہ سیویلینز کو بنانے دیں
07:40اور انٹرنیشنلی سیویلینز کو ڈیل کرنے دیں
07:43فوج کو ان معاملات سے پرپاگنڈا وار سے دور رکھیں
07:47اور فوج کو صرف آپریشنل کاموں کے اندر انگیج کیا جائے
07:51اور اس کے عوالے سے جو اطلاعات دینی ہے
07:53وہ ڈی جی آئی ایس پی آر دیں وہ بہت ضروری ہے
07:55یہ ایک امزور سٹریٹمنٹ ہے
07:57کہ اب دنیا کو شکایت لگا رہے کے دیکھیں بھارت کیا کر رہا ہے
07:59بھارت جو کر رہا ہے پوری دنیا دیکھ رہی ہے
08:01اور وہ ڈٹائی کے ساتھ کر رہا ہے
08:03اسرائیل فلسطین میں جو کر رہا ہے
08:05وہ بھی پوری دنیا دیکھ رہی ہے
08:07اور وہ ڈٹائی کے ساتھ کر رہا ہے
08:09تو جو جارے ہوتا ہے
08:11جس نے حملہ کیا ہوتا ہے
08:13اس کو اس بات کی فکر نہیں ہوتی
08:14کہ اس کا امیج کیا بنے گا
08:17اور یہ آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا
08:19پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے
08:20کہ ان کا امیج تباہ ہو گیا پاکستان میں
08:22لیکن انہوں نے پاکستانی عوام کے اوپر جاریت کی ہے
08:25ابھی کیا آپ سٹوڈی لے لیں
08:26وہ چھوٹی بچی ہے
08:28شہر بانو
08:29اب شہر بانو جو ہیں
08:31اس کے گھر کے اوپر اٹیک کر دیا
08:32بہت بڑے پیمانے پر سیکیورٹی فورسز نے
08:34صرف اس لیے کہ وہ سوشل میڈیا پر بات کرتی ہے
08:37اس کے گھر کے اوپر
08:39سکول کے اوپر
08:39باقی جگہوں کے اوپر اٹیک کر دیا
08:41اس کا کچن بھی بند کر دیا
08:42گھر بھی سیل کر دیا
08:43سکول بھی سیل کر دیا
08:45اور اس کی والدہ کو بھی اٹھا کر لے گئے
08:47اب وہ بچی بچی بچاری بتا رہی ہے
08:49کہ جی میری والدہ کا کیا قصور ہے
08:50اس ملک کے بھی قانون اور انصاف ہے
08:53میری باں مجھے واپس کرو
08:54تو یہاں سے آپ اندازہ کر لیں
08:56کے ریاست کی ترجیحات کیا ہے
08:57ریاست کی ترجیحات کا
08:59آپ یہاں سے بھی اندازہ کر سکتے ہیں
09:01کہ جس وقت بھارتی ڈرون
09:03پاکستان کے اندر داخل ہیں
09:04تو پاکستان کی جو ریاست ہے
09:06وہ یہ فیصلہ کر رہی ہے
09:07کہ عمران خان صاحب کا
09:07پولی گرافک ٹیسٹ کروایا جائے
09:09عمران خان صاحب کا
09:10فوٹوگرافک ٹیسٹ بھی کروایا جائے
09:12نو مئی کے حوالے سے
09:14جو واقعہ ہوا اس کو لے کر
09:15یہ ناظرین ہماری ترجیحات ہیں
09:18ہماری فوڈ سٹیٹ کے اندر آکے
09:19بھارتی ڈرون گر رہا ہے
09:20اور ہماری جو ترجیحات ہیں
09:23وہ یہ ہے کہ جناب پاکستان
09:24طریقہ انصاف کو کچلنا ہے
09:25اور دن رات صرف عمران خان کو
09:27اور پاکستان طریقہ انصاف
09:28کو دیوار کے ساتھ لگانا ہے
09:29دیکھیں
09:31یہ ایک مختصر لڑائی ہو سکتی ہے
09:34بھارت کے ساتھ پاکستان کی
09:36اس کے بارے میں دو
09:37ہمارے پاس جو ہیں وہ
09:39الگ الگ قسم کی مط ہیں
09:41ایک یہ ہے کہ
09:43واقعی میں پاکستان اور بھارت کے اندر
09:45کوئی بڑا مارکہ ہو سکتا ہے
09:46بھارت کا رافیل تیارہ گرنے کے بعد
09:49انہیں کافی تکلیف ہے
09:51اور وہ پاکستان کے اوپر
09:52ایک بڑا حملہ کرنے کا پلان کر رہا ہے
09:54ممکن ہے دونوں ملک ایک فل فلج
09:56جنگ میں چلے جائیں
09:57تو پورا پاکستان تو کھڑا ہوگا
09:59اپنی فورسز کے ساتھ
10:00ہم سارے اپنی فورسز کے ساتھ
10:01کھڑے ہوں گے
10:01لیکن یہ اردلی حکومت نے
10:04جو بزدلی دکھائی ہے
10:04اور یہ جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
10:07بار بار رسٹریڈ کا مظاہرہ کیا
10:09کہ جناب ہم تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں
10:11یہ غیر ضروری ہے
10:12دشمن کو آپ جہاں موقع ملتا ہے
10:14وہاں بھرپور جواب دیتے ہیں
10:15یہ کہ ہم نے ان کے تیارے نہیں گرائے
10:17ہم نے ان کا نقصان نہیں کیا
10:19ہم نقصان کرنا نہیں چاہتے
10:20تو یہ ساری چیزیں
10:23غیر ضروری ہو جاتی ہیں
10:25جنگ کے حالات میں
10:25ایک تو یہ آپشن ہے
10:27کہ خدا نہ خواستہ
10:27پاکستان اور ایڈیا
10:28ایک بڑی جنگ کے اندر جا رہے ہیں
10:29جس کی طرف حالات بڑھتے ہوئے
10:31شاید دکھائی بھی دے رہے ہیں
10:32دوسری جانب
10:34کچھ لوگ اس بات کے خچے کا اظہار کر رہے ہیں
10:37کہ یہ ایک نورہ کشتی ہے
10:38مودی کی اور نواز شریف کی
10:39اور یہ دونوں ایک دوسرے کی عوام میں
10:41قبولیت کے لیے
10:42اس کے لیے کام کر رہے ہیں
10:44لیکن میں اس بات کو اس لیے نہیں مانتا
10:46کہ نواز شریف کی خاموشی
10:47نواز شریف کو کوئی سیاسی فائدہ نہیں دے رہی
10:49بلکہ نواز شریف کا تو
10:51ابھی بقاعدہ انڈیا کے اندر
10:54ان کے میڈیا میں
10:54ان کے جو اوفیشلز ہیں
10:56انہوں نے
10:57جو پریس بریفنگز دی ہیں
10:58انڈین کاروائی کے بعد
11:00اس میں انہوں نے کہا
11:02کہ پاکستان کا وزیر دفاع
11:03جو خواجہ آصف ہے
11:05اور پاکستان کا
11:06سابق وزیر آزم نواز شریف
11:08جس کا بھائی بھی اس وقت
11:09وزیر آزم ہے
11:10ان لوگوں نے خود
11:11اس بات کا اعتراف جرم کیا ہے
11:13کہ پاکستان بھارت کے اندر
11:15ہونے والے حملوں میں ملوث رہا ہے
11:16اب ان دونوں کے سٹیٹمنٹس کو
11:19بھارت اپنے فائدے کے لیے
11:20پوری دنیا میں استعمال کر رہا ہے
11:22لیکن نواز شریف صاحب
11:23سے میں حیران ہوتا ہوں
11:24کہ ابھی تک نواز شریف
11:25ان کی بیٹی ان کا بھائی
11:27مودی کے خلاف
11:28یا آر ایس ایس کے خلاف
11:29یا ان کے جنگی جنون کے خلاف
11:31ان کی للکار کا جواب
11:33یہ لوگ ابھی تک نہیں دے سکے
11:35اور مجھے نہیں لگتا
11:36کہ یہ دے پائیں گے
11:37یہ انتہائی کمزور لوگ ہیں
11:39پنجاب کے اندر ناظرین
11:40امرجنسی اب نافذ کی گئی ہے
11:41پتالوں میں بھی
11:43اور جو ریسکیو سرویسز ہیں
11:44ان کو بھی ایکٹیویٹ کیا گیا ہے
11:46راولپنڈی فوڈ سٹریٹ میں
11:48ڈرون آ کر گرا
11:48ادریس اباسی صاحب نے کنفرم کیا
11:50کیونکہ ان کا گھر بلکل ساتھی ہے
11:51تو انہوں نے بتایا جناب
11:53کہ میرے گھر کے بلکل قریب آ کر
11:54یہ ڈرون گرا ہے
11:57جبکہ بھارت نے ایک بات بتائی ہے
11:59اور انہوں نے کنفرم کیا ہے
12:01کہ ہم جو ہے وہ
12:03فضائی دفاعی ریڈار کو
12:05پاکستان میں نشانہ بنا رہے ہیں
12:06اور ہم نے کچھ جگہ پہ
12:08یہ بھارت کا کلیم ہے
12:09کہ انہوں نے کچھ جگہ پہ
12:10پاکستان کے جو دفاعی سسٹم ہے
12:13اس کو نشانہ بنایا ہے
12:15دوسری جانب بھارت کے بقول
12:17لائن آف کنٹرول کے دوسری جانب
12:19پاکستان کی شیلنگ اور فائرنگ سے
12:21سولہ حلاقتوں کی انہوں نے تصدیق کیا
12:24کہ سولہ لوگ وہاں پہ
12:25مارے گئے ہیں
12:26اب یہ جو لوگ مارے گئے ہیں ان کے بارے میں
12:28ان کا کلیم یہ ہے کہ یہ سویلینز ہیں
12:29کیونکہ دیکھیں نا بارڈر کے اس طرف بھی کشمیری رہتے ہیں
12:32لائن آف کنٹرول کے اس طرف بھی کشمیری رہتے ہیں
12:35تو دونوں طرف کشمیریوں کا نقصان ہوتا ہے
12:37پاکستان شیلنگ یا فائرنگ کرتا ہے
12:39تو وہاں کے کشمیری شہید ہو جاتے ہیں
12:40انڈیا کرتا ہے تو یہاں کے کشمیری شہید ہو جاتے ہیں
12:44دونوں طرف مسلمان رہتے ہیں
12:45دونوں طرف کشمیری رہتے ہیں
12:47انڈین فوج کو نقصان پہنچانا چاہیے
12:49اور انڈین فوج کے اوپر جو ہے
12:51وہ اٹیک کرنا چاہیے
12:52We have a big deal with this.
13:22کہ اگر یہ نورہ کشتی نہیں ہے اور ریل فائٹ ہو رہی ہے
13:26تو آپ کو فوری طور پر عمران خان صاحب کو اڈیالا جیل سے نکال کر
13:29محفوظ مقام پر منتقل کرنا چاہیے
13:31ملک خانہ جنگی کا متحمل نہیں ہو سکتا
13:34خدا نہ خاصہ عمران خان کو کچھ ہوا
13:36تو یہ قوم آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی
13:38جو عمران خان نے آدھی ہے وہ یہ کہہ رہے ہیں
13:40کہ یہ جنگ ہے جو ہمیں بطور قوم لڑنی پڑے گی
13:44مگر اس جنگ کو لڑنے کے لیے آپ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں
13:48اور اس میں عمران خان کو بلائیں
13:50پھر آپ دیکھیں گے کہ بارڈر پر چھاتیاں بڑھ جائیں گی
13:53اور بھارت کی گولیاں کم پڑ جائیں گی
13:57اس سٹیٹمنٹ کو بہت اپریشیٹ کیا گیا ہے
14:00لیکن حکومت کی درجیہات ناظرین کچھ اور ہیں
14:03آج بھی عمران خان صاحب کی ان کے ساتھیوں سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی
14:06اب عمران خان صاحب نے کوئی وہاں پہ
14:09اب ایڈیا کا ساتھ تو نہیں دینا نا
14:11عمران خان صاحب نے جو سٹیٹمنٹ دینا ہے
14:13وہ مودی کے خلاف دینا ہوگا وہاں پہ
14:15جیل میں جیسا کہ انہوں نے پہلے دیا تھا
14:17وہ رسس کو چیلنج کریں گے مودی کو چیلنج کریں گے
14:19بھارتی جارہیت کو چیلنج کریں گے
14:21بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کو چیلنج کریں گے
14:24پاکستانی قوم کو ایک جہتی کا پیغام دیں گے
14:26عالمی سطح پہ وہ بتائیں گے
14:28تو عمران خان صاحب جو بھی کرے گا
14:29اس کا فائدہ پاکستان کو ہوگا
14:31جیل کے اندر کر عمران خان کے ساتھیوں نے ملنے تھے
14:33یہ لوگ گئے ملنے کے لیے پھر نہیں ملنے دیا
14:36وہ ایک صوبے کا وزیرہ علیہ ہے
14:37اس کو وہاں پہ جو ہے وہ سپائیوں نے روک لیا
14:39کہ ہم نہیں آگے جانے دیتے
14:41اور عمران خان صاحب کہتے ہیں کہ ایک کرنل جو ہے
14:43وہ جیل کو کنٹرول کرتا ہے
14:44تو ایک یونیفارم آفیسر نے ایک صوبے کے وزیرہ علیہ
14:47کو باہر سڑک پہ بٹھا دیا
14:49یہ ہے پاکستان میں جمہوریت کی اوقات
14:52یہ سیچویشن ہے پاکستان میں
14:54اور وہ وزیرہ علیہ بچارہ نام بھی نہیں لے رہا
14:56کہ مجھے کس نے روکا ہے
14:57اس کی بھی حالت آپ چیک کریں
14:59کہ وہ دھمکیاں کس کو دیرا مریم نواز کو
15:01کہ دیکھو مریم نواز تم نے مجھے یہاں پہ روکا ہے
15:04تو تمہارا گھر ہے وہاں پہ نتیہ گلی میں
15:06تم وہاں پہ آوگی تو میں تمہیں وہاں روک لوں گا
15:08یہ کیا بچ کا نارکت ہے
15:09یہ سٹیٹمنٹ آپ نے تب کیوں نہیں دی
15:12جب آپ کے وزیرہ کو وہاں پہ گسیٹا جا رہا تھا
15:15اڈیالہ جیل کے باہر
15:16بالوں سے پکڑ کے پھینک کے گسیٹا جا رہا تھا
15:18یہ سٹیٹمنٹ آپ نے تب کیوں نہیں دی
15:21جب علیمہ خان صاحبہ کو
15:22وہاں پہ کئی دفعہ گرفتار کر کے
15:24الگ الگ مقامات پہ منتقل کر دیا
15:26پولیس جا کے سنسان ویران علاقوں میں چھوڑ کر آگئی
15:29تب بھی آپ نے یہ سٹیٹمنٹ نہیں دی
15:31تو آپ کو یہ سٹیٹمنٹ پہلے بھی دینا چاہے تھا
15:34اور دوسری بات یہ ہے
15:35کہ مریم نواز کو میں جی اس کے گھر پہ نہیں آنے دوں گا
15:38یار آپ کا لیڈر جیل میں
15:39یہ کون سا مطلب آپ لے رہے ہیں
15:41آپ کا لیڈر جیل کے اندر ہے
15:43اگر بند کرنا ہے تو وہ رستہ بند کرو
15:46جس کے بارے میں جنید اکبر نے کہا تھا
15:48بند کرنے ہے تو وہ رستے بند کرو
15:50جس سے ان کو مصیبت پڑ جائے
15:52ایک صوبے کا وزیرہ اللہ
15:59پہ اس کی پارٹی کی بہت زیادہ طاقت ہے
16:00وہ اتنی کمزوری شو کر رہا ہے کہ
16:02ایک عورت کو میں اس کے گھر میں نہیں جانے دوں گا
16:04بڑی جناب آپ نے بہادری دکھائی ہے
16:06ان کا تو آپ نام بھی نہیں لے سکتے
16:08جنہوں نے آپ کو روک دیا اڈیالہ کے باہر
16:09جنہوں نے آپ کے ساتھ یہ کیا
16:11ان کا نام لیجیے نا
16:13وہ ایک خاتون وزیرہ اللہ کے اوپر آپ ڈال رہے ہیں
16:15کہ تمہاری جرت ہے اپنے گھر آ کر دکھاؤ
16:17اگر آگئی تمہیں سمجھوں گا تم بڑی تگڑی ہو
16:19اور بھئی وہ آ بھی جائے گی
16:20علی امین گنڈاپور صاحب
16:22جتنے اس کے تعلقات ہیں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
16:25آپ کی اپنی پولیس پروٹوکول میں اس کو لے کر جائے گی
16:27اور جا کے اس کو اس گھر میں چھوڑ آئے گی
16:29پھر آپ بیٹھ کے وہاں پہ جو ہے نا
16:31وہ اپنا سر خجلتے رہیے گا
16:32یہ اس طرح کے چیلنجز آپ نہ کریں
16:35جو آپ پورے نہیں کر سکتے
16:36اس سے پہلے بھی آپ نے بڑے قوم کو چیلنجز کر کر کے
16:39اور ان کو نا پورا کر کر کے دکھایا ہے
16:41پہنچنا آپ نے ڈی چوک ہوتا ہے
16:43ڈی میں آپ کبھی داخل نہیں ہوتے
16:45کبھی نکل کے پہاڑوں پہ چڑ جاتے ہیں
16:46کبھی نکل کے وہاں سے گاڑیاں لے کے بھاگ جاتے ہیں
16:48تو آپ نے ابھی تک حوصلہ نہیں دکھایا
16:51ہمت نہیں دکھائی علی امین گنڈاپور صاحب
16:53اور یہ جو ابھی آپ نے کیا یہ
16:55نامناسب ہے
16:57ایک وزیراعلا کے ساتھ جو سلوک آپ نے وہاں پہ کروا لیا
16:59آپ کی ایک پوزیشن ہے
17:01یا تو آپ وہاں گرفتاری دیں گے
17:03ٹھیک ہے یار تمہیں انڈیا کی پرواہ نہیں ہے
17:05کسی بات کی پرواہ نہیں ہے
17:06ہمیں ہمارے لیڈر سے نہیں لڑنے دے رہے
17:07تو ٹھیک ہے پھر
17:08پیدل انہوں نے جانے کی کوشش کی
17:10لیکن وہاں پہ پولیس نے روک لیا
17:11اب یہ نظام جو ہے
17:13وہ اس حد تک ننگا ہو چکا ہے
17:15علیمہ خان صاحبہ کا تفسرہ کیا
17:17اس ساری صورتحال پہ
17:18وہ بھی حیران ہو رہی ہیں
17:19کہ ڈرون بارڈر پہ کیوں نہیں گرائے جا رہے
17:21انہوں نے کہا جی
17:22ڈرون پاکستان کے شہروں میں پہنچ رہے ہیں
17:23اور یہ ایک مودی اور نواز شریف کی
17:27انہوں نے کہا نورہ کچھتی ہے
17:28اور اس کے نتائج دو ہوں گے
17:30مودی کو موقع مل جائے گا
17:31کشمیریوں کے اوپر حبلہ کرنے کا
17:32جبر اور ظلم کرنے کا
17:34جبکہ یہاں پہ
17:35نواز شریف کو اور اسٹیبلشمنٹ کو
17:37موقع مل جائے گا
17:38کہ وہ پاکستان طریقہ انصاف کے اوپر
17:39مزید سختیاں بڑھا دیں
17:41اور عمران خان صاحب کے جو مقدمات ہیں
17:43یا کیسز ہیں
17:44ان کو ڈیلے کر دیں
17:46تو ناظرین قومی یکجہتی کا عالم تو یہ ہے
17:49کہ آپ کا انفرمیشن منسٹر جو ہے
17:50وہ جب خطاب کر رہا تھا
17:52یا تقریر کر رہا تھا
17:54قومی اسمبلی میں
17:55تو قومی اسمبلی تقریباً خالی پڑی ہوئی تھی
17:57یہ ہے اس وقت
17:59جب لیڈر لیس ہوتی ہے نا قوم
18:00جب لیڈر نہیں ہوتا قوم کے پاس
18:02جب ایسے اردلی علاقے
18:04مزدلی دکھانے والے اردلی علاقے
18:06بٹھا دیے جاتے ہیں
18:07تو پھر یہی ہوتا ہے
18:09قوم کھڑی نہیں ہوتی
18:11لوگ کھڑے نہیں ہوتے
18:12لوگوں کے اندر جذبہ اور جوش نہیں ہوتا
18:14لوگ اس طریقے سے سامنے نہیں آتے
18:17لوگ ایک ہی مطالبہ کر رہے ہیں
18:19کہ بیمانی زیادتی بند کرو
18:21یہ جو فارم 47 کے اوپر
18:23جالی حکومت بنائی گئی ہے
18:24عوام کا منڈیٹ چھین کر
18:27یہ منڈیٹ عوام کا عوام کو
18:29واپس کیا جائے
18:29جس شخص کو جیل میں
18:31جالی مقدمات میں بن کیا ہے
18:33اس سے جا کر معافی مانگے
18:34اور اس سے کہیں کہ
18:35قومی اکجیتی کے لیے
18:36اپنا کردار ادا کریں
18:38اس موقع پر وہ آپ کو معاف کر دے گا
18:40لیکن آپ ہر موقع ضائع کر دیتے ہیں
18:43اگر یہ موقع آپ نے ضائع کر دیا
18:45تو پتہ نہیں آپ کو دوبارہ کبھی
18:46موقع ملے گا یا نہیں ملے گا
18:47اگر تو یہ نورہ کشتی نہیں ہے
18:48اور یہ وار بٹن سے نہیں کھیل رہے
18:50کہ ہم نے آن کر دیا
18:51تم معاف کر دو
18:51تم نے آن کر دیا
18:52ہم معاف کر دیتے ہیں
18:53تو یہ اگر وار بٹن سے نہیں کھیل رہے
18:56تو پھر تو انہیں عمران خان کے پاس
18:58جانا ہی پڑے گا
19:00اگر ریل جنگ کی صورتحال ہے
19:03تو پھر اس قوم کو
19:05آرمی چیف اور
19:07بہت سارے ہتھیاروں سے زیادہ
19:09عمران خان کی ضرورت ہے
19:11یاد رکھئے گا
19:16اور ہتھیار جو ہے
19:16وہ سانوی حیثیت رکھتے ہیں
19:18اب تک لیتنی اپنا خیال رکھیے گا
19:20اپنے چینل کا بھی
19:20اللہ حافظ

Recommended