- 6/2/2025
#supremecourt #ptijalsa #aliamingandapur
Exclusive! Imran Khan's Century || Big Survey Against Govt || Imran Riaz Khan VLOG
#PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Exclusive! Imran Khan's Century || Big Survey Against Govt || Imran Riaz Khan VLOG
#PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30انہوں نے معیشت کو سنبھال لیا ہے وہ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ عمران خان کے دور میں شاید بربادی ہو گئی تھی اور ان کے دور میں بہت اچھے حالات ہو گئے دودھ اور شاید کی نیرے بہ گئی ہیں اور پتہ نہیں کیسے پاکستان کو دیوالیہ پن سے بچا کر انہوں نے پاکستان کی نیاں پار لگا دیئے حقائق اس کے برعکس ہیں میں بار بار وہ بیان کرتا رہتا ہوں لیکن ایک عام آدمی کا کچن عام آدمی کی جو جیب ہے جب وہ اپنی جیب کے اندر دیکھتا ہے یا اپنی مہ
01:00اور اپنے اخراجات کا موازنہ کرتا ہے تو اسے حکومتی دعویوں کی حقیقت کا پتہ چل جاتا ہے عام آدمی سے پوچھا جانا چاہیے نا ماضی میں ہمیں بہت سارے ایسے فنکار ملتے تھے جو مائک نکال کے لوگوں کے موہ کے آگے رکھ دیتے تھے بتاؤ بھئی آگئی تبدیلی ہون مزا آ رہا ہے بتاؤ حالات کہاں جا رہے ہیں یہ وہ وقت تھا جب مہنگائی کچھ کم تھی نسبتاں کم تھی آج آداد و شمار کا جالی دھندہ کھیلا جاتا ہے اس م
01:30حالانکہ ہر چیز کی قیمت پہلے سے کئی گنا زیادہ ہے عام آدمی پاکستان کا کیا سوچتا ہے میرے خیال میں اسی کی زبانی سنے تو زیادہ بہتر انداز میں آپ کو اور ہم سب کو سمجھ آ جائے گی کہ مہنگائی کے معاملات آج کے دن میں کہاں کھڑے ہیں یہ طرح سنیے آپ
02:00ہر چیز میں خوشحال تھے تو مجھے نہیں لگتا ہے کہ ان سے پہ توقعات ہوگا آرمی چیف کو چاہیے کہ بھئی مہروانی فرمائے ذرا جیسا حکومت پہ بھی کرے ہم پہ بھی کرے
02:07تو آئی مادتی چوران ہے استغفراللہ کون کہنا جیس خوشحال حکومت ایسی گندی حکومت آئی
02:12انہوں تو سی ووٹ میں دیتا بنی کتھو آگے چکتے ہیں
02:15نہیں عمران خان کا دور اچھا تھا یہ نہیں کہ وہ اچھا نہیں تھا دور اچھا تھا یہ نہیں کہہ سکتے کہ عمران خان بہت ہی اچھا تھا لیکن یہ ہے کہ حلات اچھے تھے
02:22مزارات تو کہتے رہتے ہیں کہ مہنگائی کو کنٹرول کریں کیا آپ نے کبھی پارلیمنٹ کو وزٹ کیا کہ وہاں پہ ایک بریانے کی پلیٹ پر وہاں پچاس روپے کیا
02:31آپ کا سپیٹر سیٹ پہ جو بیٹھتا ہے اس کو جو گون پنایا جاتا ہے وہ گون پرانے کے لیے بھی سیونٹین گیٹ کا بندہ رکھا ہوا ہے
02:39what is the logic ya and you are going to think we will be the progress
02:43not a tie
02:44تو کیسے یہ ایکنومکلی ہم بہتر ہو سکتے ہیں
02:47expenditure زیادہ ہو جاتے ہیں پھر وہ دیکھتے ہیں بجٹ ہی نہیں ہے
02:50وہ نہیں ہو پاتا پھر
02:51اس نے کوئی مہنگائی کانٹرول لے کے مہنگائی اور بھی بڑھے گئے
02:55یہ اور بھی بڑھے گمہنگائی مجمعات ہے لیکن یہ کہ اللہ خیر کرے گا جد تکہ امرا خان رہانے ہوگا اس کو وہ نہیں پڑھا گا
03:01امرا خان کا جو دور تھا اس سے کوئی اچھا دور نہیں آئے گا
03:05امرا خان کا ماشا اللہ اچھا دور تھا
03:07اور نہ اس سے کتنے بھی حکومتیں آئیے کوئی امرا خان کی طرح حکومت نہیں کر رہے گا
03:12ان شاءاللہ امرا خان واپس آئے گا
03:13اور پھر وہ یہ نیا پاکستان بنایا
03:17یہ پھر پرانا پاکستان پچھا رہے گا ساتھ
03:18یہ ختم تو نہیں ہوگی لیکن آور بھی پڑھ رہی ہے
03:21کیونکہ اگر پر رول دیکھو تو پہلے بیس روپے زیادہ ہو جاتے
03:26پھر جب کم ہو جاتے تو دس روپے کم ہو جاتے
03:29پھر بھی مہنگائی تو رہتی ہے
03:31اور اس کی نسبت امران خان والا جو دور حکومت تھا اس میں اچھا تھا
03:35مطلب مہنگائی کانٹرول تھی
03:36مہنگائی تو وہی ہی ہے جو پہلے تھی
03:39مہنگائی بلکل پہلے کی طرح مہنگائی تھی ہمیں تو وہیں دکھائے دے رہی ہے
03:46امران خان کا دور بہت اچھا تھا
03:48اس میں گریبوں کے لئے جو ہے نا کہ بہت خائدہ ہوتا تھا اور مہنگائی کم تھی
03:53یہ مہنگائی تو پیٹرول میں ہے
03:54امران خان کی دور میں انہوں نے چھوڑا تھا ٹیٹھ سو پہ
03:57اگر وہ ٹیٹھ سو پہ لے آتے ہیں پیٹرول کو
03:59اگر اس کو آپ کم کریں گے تو آل رڑی ہر چیز کم ہو جائے گی
04:03دال چاہو اور یہ چیزیں آپ دیکھ رہے ہیں
04:06چھوڑا دان کے دور میں دیکھیں آپ دیکھیں
04:07اب خان پہ ہیں
04:08مہنگائی مزید بڑی ہے لیکن یہ لوگوں کو بس چھوڑا لگانے کے لئے
04:11پانچ چاہت اوپر نیچے مرکیٹ میں اس طرح کر رہے ہیں
04:14اگر ہم دال سبزیوں کی بات کریں تو وہ تو کنٹرول ہیں
04:16بکھائے آنگ جو ہے نا ہم بکھائے کوئی چیز کنٹرول ہیں
04:19پیٹرول ہو گیا ڈالر ہو گیا وہ کنٹرول سے بائے
04:22کمپیر ٹو امران خان ہے اگر امران خان دور سب سے بیسک
04:25بایا ان کدر خوشحال کی آج کل اللہ آت دیکھنے انترے
04:28تاجر ہی تو مر رہے ہیں آج کل
04:30امران خان تھا جیسے پی تھا لیکن یہ تکی نہیں شباہ شریف کی دور میں کون مار رہا ہے
04:35خریب عوام اوپر تو بتا ٹھیک ہے
04:37امران خان کا یہ تھا چلو جو بھی تھا کم کم نہیں تو عوام کو سکھوڑ سکا رہے ہیں
04:43یہ سرسر جھوٹ بول رہے ہیں
04:45احمد اگنا زیادہ مہنگائی ہے کہ ایکسپلین کرنے والا نہیں ہے
04:49یہ باقی میڈیا باس کہہ رہے ہیں کہ یہ ہے لیکن یہ سارا جوٹ بلا رہے ہیں
04:53تھوڑا بہت کچھ ہے امران خان کا جو پس ٹوہنڈڈر ایٹین سے جب سٹارٹ ہو گیا تب اس ٹھیک پر مہنگائی تھوڑا بہت کچھ کنٹرول تھا
04:59پھر بھی یہ اسی گورنمنٹ سے امران خان والا گورنمنٹ بہت کرتا
05:03مہنگائی اسی طرح ہی ہے کوئی فرق نہیں پڑا کوئی ریلیف نہیں ہے
05:29ہماری حکومت یہاں پہ کہتی کچھ ہے کر کچھ رہی ہے
05:38غریبوں کے لیے کوئی بھی کھڑا نہیں ہو پا رہا
05:41غریبوں کا بہت سا آسان تھا انہوں نے حل بنا دیئے کہ غریب آدمی جو ہے وہ مر جاتے
05:45چوری ڈکیتی ہے وہ کیوں اتنی زیادہ عام ہو رہی ہے
05:48ان کے پاس انہوں نے بھی اپنے گھر چلانے ہیں ان کے بھی بچے انہوں نے بھی سروائف کرنا ہے
05:52بہت ان کے پاس کچھ بھی نہیں ہے
05:54سٹیٹ کا ذمہ داری ہوتا ہے روزگار دےنا اس کی چین ہے
05:57مران خان بیتا رہا ہے
05:58مختار ہے وہ روپوں کو دے رہا تھا
06:01جیز دے رہا تھا روزگار دے رہا تھا
06:03سب منگائی بھی کم کر رہا تھا
06:04کوئی بھی خوش آر نہیں ہے سب پریشان ہے اس ٹیم
06:06اس نے منگائی اتنی ہوگی ہے کیسے سوچ سے باہر ہے
06:08مجھے نواز شریف کا دور اچھا لگتا تھا
06:10سباز شریف کوئی دور کوئی اچھا نہیں ہے
06:12مجھے نواز شریف کا واپس آنا چاہیے
06:14سباز شریف کوئی دور ہے
06:15مہنگائی وہی ہے لیکن آج کل جو
06:18ابھی میڈیا پہ نہیں آتا
06:20پیٹرول بھی اسی کا پرائس ہے اور بجلی بھی ہے
06:23تقریباً سارا وہی پرانا والا ہے
06:25مران خان کا حمد اچھا تھا
06:27بات کرنے نہیں چاہیے
06:29مارے مران اس وقت جو ہنا ہے
06:31یہ مہنگائی کے بارے میں کافی سوچ بچارت کر رہے ہیں
06:33ماشاء اللہ
06:34میاں صاحب نے جو بولا ہے وہ تو سرہ صاحب جھوٹ ہے
06:36اگر مہنگائی دیکھ رہے ہیں تو
06:38آج کل خود ہی دیکھ رہے ہیں
06:39پیٹرول کے اخراجات نہیں پورے تو بندہ کیا کرے ہوئے
06:42دیکھا جائے تو مران خان صاحب کی حکومت تھی وہ جالے بیٹر تھی
06:45بنسبت میاں صاحب کے
06:47بہت خراب ہوئے ہیں
06:48لوگ چڑکو پہ آگئے ہیں کیا کریں آپ
06:49بنسبت میاں صاحب ویری گوٹ
06:51نائس برس ہے
06:52ہم نے جو دیکھی ہے
06:54نواز شریف کے دور میں ہم نے یہ حالت نہیں دی
06:56عمران خان اچھا بن رہے
06:58دل سے صاف ہے لیکن وہ توڑا جوش سے کام دے رہا ہے
07:01ابھی یہ حالات بہتر ہونے میں بہت ٹائم لگے گا
07:04بھائی جان نظر تو کچھ بھی نہیں آتا مہنگ آئی تھے
07:06یہ عمران خان کا جو دور تھا اس ٹائم تھے
07:08کوئی سیڈی اے کا رولہ کوئی کچھ نہیں ہوا
07:10ابھی اس دور میں دیکھے
07:11ادھر کم سے کم بھی
07:13یارہ بارہ سو شکال تھے
07:15سارے تقریباً انہوں نے جانا ختم کر دیئے
07:18میری ابزرویشن کی مطابق
07:19سیفکی سیفکی ہے
07:22جو بھی آئے وہ اپنی موفات کیلئے آئے
07:25میرے تو سر صحیح بات ہے مگائی کام ہوئی ہے
07:27مینیان صاحب نے مہنگ آئی
07:28تو کوئی نہیں ختم کی مہنگ آئی
07:30اگر ختم کی ہوتی تو پٹرول کم ہوتا
07:32کچھین ہی کم ہوتی
07:34شکر و معاصیہ وہ بڑی بڑی چیزیں کوئی بھی چیز کام نہیں ہوتی
07:37عمران خان کے دور میں تو کورٹ آ گیا تھا
07:39کورٹ کے دور میں پوری دنیا آوور آل میں گئی ہوگی
07:42اس وقت میں گئی
07:43عمران خان کے دور میں بھی ہوگی ہے
07:45لیکن اس کی ایک تریزن بھی وجہ تھی
07:46کام کی طرح ہے
07:47ابھی لوگ مات رہے ہیں بھوکے تھے
07:49ابھی لوگ تو بھوکے مات گئے ہیں
07:50ابھی چیز ٹیانصو پی تھی
07:52چیز ٹیانصو پی تھی
07:58کام کام قابل
08:00آنیے ٹھیک ہے بالکل صحیح ہے
08:01خرق کافی ہتھ ٹاک ہے
08:04اے اتنی فول تو نہیں کیا سجد ہے لیکن سر اے اسے کوئی شک نہیں ہے کہ کافیہ تک کنٹرول ہو گئے خاص کر معاشیات ہے ستیاں کی اچھے جانے ہیں اسے کوئی شک نہیں ہے
08:14یہاں تاجر کا ستیانات ہو گیا ہے کدھر کم یاد ہے اولہال آپ کسوں نے مرکز کی پوزیسن بہتا ہوں جائے
08:19امران خان امران خانی تک اس میں کوئی شک نہیں ہے
08:22مغبائی ختم نہیں ہوتی مغبائی صرف نہیں ختم ہو گئی لیکن کنٹرول نہ ہو گا
08:27امت میں ہے یا نہیں ہے لیکن جو بھی ہے لیکن بھائی ختم نہیں گئے آتی غمدار کہ آپ اپنا ریٹ ہے بھائی
08:33اس طرح میں تو کوئی مطلب اس میں چینجنگ نہیں نظر آ رہی ہے
08:36تین چار سال سے وہی ریٹ ہے پٹرول بھی اسی سطح پر پہنچ ہوئے 253 میں مذہب بتا بھائی کہ ڈیٹھ سرکے والا دور واپس آجائے
08:44ساٹھ ستر کے والی چینی دوبارہ واپس آجائے
08:47یار غریب بندے کے لیے وہ دور بہت اچھا تھا
08:50ہون سکسٹی وون سیونٹی کا مطلب پٹرول مر رہا تھا چیزیں بہت سستی تھی
08:54غریب تو مزید غریب تو غریب طرح روک ہے
08:57اور جن کے پاس مال ہے ماشیدہ وہ مال بنا رہے ہیں
09:00تو اس طرح کوئی مہنگائیوں کمی ہیں
09:02یہ ان کے پندرہ سال کی سی حکومت بھی آپ شامل کر رہے ہیں
09:04یہ اٹھارہ سال اور تین سال کا معذنہ کریں
09:07تو یقیناً تین سال میں جو فرک تھا اب یہ اٹھارہ سال میں
09:10انہوں نے کچھ بھی نہیں کیا
09:12وہ تین سال جو تھا وہ تین سال واقعی تھا
09:14مائی اٹھارہ سال جو ہے کسی گنتی میں میں
09:16گائی کا پوزیشن بہت ہائی لیول پہ ہے
09:20گائی کو بہت کم کرے یا حکومت چھوڑتا
09:23مران خان کا دور تو اس لئے بہتر تک ہے
09:25اس وقت کرونا کا تا پوری دنیا میں تھا
09:28لیکن پھر بھی آپ کو پیٹرول ڈیٹھ سو روپے میں ملگا
09:31ابھی تو حالات ان کے کنٹرول میں ہے
09:33ہر چیز ان کی اپنی ہے
09:34پھر بھی وہ کچھ بھی نہیں کر سکتا
09:36لائی تو ہے لیکن باقی مزدور لوگے سے
09:40ہزار پہ دیاری میں تو بھی بڑھتا ہے
09:42ہزاری بہت زیادہ ہے
09:43لائی یہ تھوڑا کنٹرول کریں
09:46ہم لوگ بھی یہ چاہتا ہوں
09:47یہ تھوڑا میرائی ختم ہو جائے
09:50ختم ہو جائے تو اچھا ہے
09:51نہیں ہویا کس طرح نہیں ہوا ہے
09:53کس طرح کی سے خوش آتے ہیں
09:54کیا ہے کاربار نہیں ہے
09:55گروہ کس طرح خوش آتے ہیں
09:57سب کپاہی ہے تپا کر ساری تپا کریں
10:00پڑے پڑا یہ دیکھیں
10:01آپ کو غریب لوگ کو آپ کو پتا ہے
10:03ہزاری تپا کریں گے
10:04ہم جی راپ کو پتا ہم لے رہی ہے
10:07ہم مہتے ہیں بھی پاس
10:08تمہیں سارے کے لئے
10:09نہیں نہیں مہنگے ہرشے مہنگی آئی
10:11کون کیا نکام ہو
10:12شباہ شریف صاحب زور رکول
10:13تو بڑی ہیں نیو تو کیا ساکتے ہیں
10:15انہم تو ہرشہ ہی سستی لاغتے ہیں
10:17انہم شباہ شریف اور انہم
10:19اس طرح مزدور بند ہیں آنا
10:21جنگی دوست ہوتے گئی بھئی
10:22مہنگائی تو ابھی بھی ہے
10:48ہم بھی بین جاتے ہیں
10:48تو ہمارے کے ایپی ایسر کے بھی ہے
10:50تو ابھی تو میرے خیال میں
10:52مہنگائی کنٹرول نہیں
10:54باہر سے تین سال پہلے
10:56پھر بھی ایک طرف دیکھا جائے
10:57تو پھوڑا سا تھا
10:59پھر سسپائی کی پہ یہ ہے
11:00کہ ابھی تو اس سے زیادہ ہی ہے
11:02آپ کے سامنے ہیں بھائی شہر ہے
11:03اگر کنٹرول نہیں جاتا
11:05کہ دھوکو پاڑے ہوئے ہیں
11:06پھر امراہ ہم داشتے ہیں
11:07ریٹ لیتے ہیں
11:08کاروپار کلکل زیرو ایسٹ ہے
11:10مارکیز میں کلکل کام ہی ہے
11:12پھتا نہیں وہ مریخ پہ رہتے ہیں
11:14مارک پہ رہتے ہیں
11:14یعنی چاند پہ رہتے ہیں
11:16جہاں پہ ان کو لگتا ہے
11:17مہنگائی کنٹرول ہو گیا
11:18یعنی کمتریزن کریں
11:20تو میں رکھتا ہے
11:20اس ٹائم کام تھا
11:22مارکیز میں
11:22مارکیز میں
11:23مران خان کے دور میں
11:24یہ بھی تھوڑا گھرن کا محول ہے
11:26لوگ سرمایہ فرش نہیں کر رہے ہیں
11:29اسی کو یہ یقین نہیں ہے
11:31کہ کل کیا ہوگا
11:32مجھے نہیں لگتا ہے
11:33کنٹرول ہو
11:33مہنگائی تو اسی طرح ہی
11:35ہر بندہ پرشان ہی
11:36مران خان کا دور اچھا تھا
11:38مہنگائی بھی
11:39ٹھیک تھی
11:40کنٹرول میں تھی
11:41تو کاروبار بھی اچھا تھا
11:42یہ جھوڑ کی بات ہے
11:44کسی جگہ پہ کنٹرول نہیں بھی
11:46مران خان کا
11:47بہت زبرتہ تھا
11:48اس لیے کہ میں بتا ہوں کہ
11:51اس نے ہر ایک ریٹ فکس کیا ہوا تھا
11:53شباہ شریف نے بولا ہے کہ
11:54مران خان نے ہر چیزیں مہنگی کر دی ہے
11:56اب آپ خود دیکھیں
11:57ایک سوڑے ڈیر سوڑے پٹرول رکھا تھا
12:00تو اب کتنے پہ آگیا ہے
12:01دو سو ست ستر پہ آگیا تھا
12:02دیکھیں گے
12:03تو آپ خود بتائیں کہ
12:04مران خان بہتر ہے کہ نوچوڑی بہتر ہے
12:07ابھی لوگ جائنہ رہے
12:08چیزیں اٹھائے چلے
12:09نکہ روبار کے لیے چھوڑ رہے
12:10ابھی ہم خود زمین پہ پیٹھا ہوئے
12:11ہم کونٹ رسوڑ دینے کی ہے
12:13اس کا کام ہے جس طرح مران خان نے
12:15احساس پروگرام کا کھے بنی دی ہوئے
12:17اس در ہم کو کھے بنی لاؤڈ کروائے گا
12:19تو ٹھیک ہوگا نا
12:20تو مجھوڑی تو کرنا پہا
12:21اس لیے پیٹھ تو ہمارے سے مانگتے ہیں نا
12:22ہم لوگ کدھر جائے گا
12:24کدھر مہنگائی کام ہوئی ہے
12:25مہنگائی تو وہاں پہ ہی ہے
12:26پیٹرول بھی ادھر ہے
12:27گھی بھی ادھر ہے
12:27چینی بھی ادھر ہے
12:28بجلی بھی ادھر یہ
12:29کیا سستہ کیا ہم نے
12:31ہم تو وہی کہا رہے ہیں
12:32جو پیٹھے گلتہ آ رہا تھا
12:33ہیسی ہے سب کچھ ہے
12:34کدھر گنڈول کر دیئے
12:35یہ دیکھیں یہ بجلی کے بل آ جائے
12:37ابھی چونہ زہر میں بل ہے
12:39کام گروبار ہے نہیں
12:40آپ کے سامنے یہ گروبار دیکھ لیں
12:42بالکل گروبار ہے نہیں
12:44کرونا میں ہم اتنے پرشان نہیں تھے
12:46جتنے اب پرشان ہیں
12:47کرونا میں لات ٹھیک تھے
12:49لیکن اب تو ملک ایسے لات ہے
12:51کوئی صاحب جس کے پاس پیسہ آ
12:53وہ نکال لی رہا ہے
12:54کیوں نہیں نکال رہا ہے
12:55ان لوگوں نے ٹیکس ہیتنے لگا دی ہیں
12:57مزہور بنا چلے
12:58مزہور بنا تو وہ کہہ رہا ہے
12:59مجھے موت آئے بس
13:00آنے کے لیے مل نہیں رہا ہے
13:03کچھ یہاں مل نہیں رہی ہے
13:04کدھر جائے گا وہ
13:05بس ہم کیا کہہ سکتے ہیں
13:06جو پہلے والا دور کا
13:07وہ تو ابھی نہیں آئے گا
13:08پہلے والا گجرہ ہوئے
13:09ہمیں تو وہ پرانا دور اچھا لگ رہے ہیں
13:12پہلے والا سے پندرہ سال یا بیس سال پہلے والا
13:14وہ دورا چلے گا
13:16ہمیں تو مہنگئی میں سمجھے
13:18تو کاروبار ہے کوئی نہیں
13:20کاروبار ہو چلوں میں آئی
13:22کوئی نصوص ہوتا
13:23کاروبار ہی نہیں ہے
13:24ہر بندہ پرشان ہے روزگار ہی
13:27پر ایک تو اب
13:28کافی لاغت ہے ہمیں کے طور میں
13:30ہمیں عام آدمی تو
13:32خوشحالتہ بھی ہوگا جب اس کی انکم بڑھے گی
13:34تو انکم جو رولمنٹ کہہ رہی ہے
13:36کہ بڑھا دی ہے
13:37مزدور کو تو انکم نہیں مل ہوئی
13:41باقی جو لوگ، ہم لوگ کیایسے لوگ ہیں
13:44کچھ نہ کچھ گزارا کر رہے ہیں
13:45مہنگائی تو ہے
13:47ریلیف ایس ہی تو کوئی نظر نہیں آ رہا
13:50مجھ سے کوئی نظر نہیں آ رہا
13:52کہ غریب انسان خوشحال ہوگیا
13:54پیس سے خیشحال ہو
13:55مہنگائی کا کنٹرول ہے
13:56ہر چیز مہنگائی ہے
13:57روزگار نہیں دے سکتے گرمنٹ
13:59نفری نہیں دے سکتے
14:00پر اس کو روزگار نہیں دیں گے
14:02تو پھر کہاں ستائیں گے لکھ چوری کریں گے ڈھکیتی کریں گے یہ اس چیز آب ہو جائے گا
14:06ملدور بندے کے بیڑے بیڑے گھرک ہوا ہے یہاں پہ لگانے ہی نہیں تھے
14:09غریب بندوں کو یہاں جہاں ان کے سٹال لگے ہوئے تھے ان سب کو اٹھا دیا گیا ہے
14:13یہ تیس سال سے لگے ہوئے ہیں شباہ شریف کا جو دعا ہے وہ بالکل جوٹ ہے
14:17عمران خان کا دور بہتر تھا کہ ان غریب بندوں کو رڑیاں لگا کے دیئے
14:21غریب بندوں سے وہ خود پوچھنے کے لیے آتے تھے
14:23نہنگائی کی تو وہی پرانے سے بتیارہ کدھر سے کنٹرول ہوئی ہے
14:26عمران خان کے دور میں کرونا آیا تھا لیکن اس نے پھر بھی سٹیبل رکھا ہوا تھا
14:29سب چیز کو ملد جیسے کہ پٹرول ہو گیا بعض چیزیں ہو گئی
14:32جو ہی ان کی حکمت ہے یہ پٹرول بھی آپ کے انتظر کی کدھر سے کدھر پہنچی تھی
14:36ملد کے حضر کچھلانے والا ہونا صحیح ایک ملک ہو
14:39تو وہ چلاستی ہے لیکن میں نہیں چلاستی ہے
14:41آئیے تو زیادے آدھ مہینے میں جو راشن لے کے جاتی ہیں
14:45تین ازار چار ازار تو اس میں فرق ہی آیا تھا
14:48پھر ملائی کی تو سچپا ہے
14:49اگر آج کا لالات کے لحاظ سے دیکھا جائے تو اس قدر ناکام کاج ہیں
14:54اور نای جو ہے نا مطلب ملائی پر کاف پڑا ہے
14:57بس وہی جو پہلے والا تھا مطلب اس سے دو چار اوپر کا فرق پڑا ہے
15:02کمی کا کوئی رو جان نہیں ہوا
15:03سار مہنگائی کے کنٹرول ہو گئی ہے
15:05عوام دجینہ جرینہ مشکول ہے خداد ہے
15:07پھر مہنگائی کے در کنٹرول ہو گئی ہے
15:09عوام بیچارہ جرینہ مزدور آدمی چوکہ میں رول ہے
15:12مزدور روزگار ہے کوئی دینی کے روزگاری ہے
15:14کم کاجہ ہے کوئی دینی
15:16مقابلہ یہی دیکھتے ہیں
15:18اس وقت تو چیز دس روپے کیا بھی پچاس روپے کی ہے
15:20بس یہی مقابلہ ہے
15:22چار گناہ زیادہ مہنگائی ہو گئی ہے
15:24تاظر تو کوئی بھی خوشحال نہیں
15:25تو آپ یقین کریں کہ بہت پریشانی
15:27ہارمہار بندہ آپ پریشان ہوا ہے
15:29یہ بھی آپ کو پتہ ٹیکس تو ہر چیز پر لگے ہوئے
15:31اگر پٹرول سو جیسے بھی یہاں پاکستان آتے
15:34تو اس پر بھی پاکستان کو ٹیکس پیر کرنا پڑتا ہے
15:36وہ تو بالکل ہے وہ ٹیکس جیسے میں دیکھیں
15:38ٹیکس جب تک پاکستان کے اوپر کردہ اتنا ہے
15:41کہ وہ ٹیکس کے ذریعے سے وہ کردہ کم کر رہی ہے ابنا
15:43لور کلاس کو بیسیکلی دیکھیں فائدہ تو لور کلاس کو ہونا چاہیے
15:47لور کلاس کو تو کوئی اس میں نہیں ہو رہا
15:49میڈل کلاس ہم جیسے لوگ جیوں وہ سروائی کر رہے ہیں
15:52چاہے مشکل ہے جس طرح بھی ہے
15:54سفائل پوشی ہے نا سفائل پوشی تو پچھانی پڑتی ہے
15:57کیا خوشی ہے کہاں تاروبار کوئی نہیں
15:59چاہاں شبان شریف پر تو کچھ ملن ہے کیا ہے
16:02یہ دو سال ہو گیا
16:03غریب لوگ روزی ختم کرتی ہے
16:06دیکھنا کوئی بندہ نہیں چھوڑ لے
16:08غریبہ جیسے چیزے سکمائے
16:10ہم مالالہ جی ہو گئے
16:11دیکھنا
16:12جائی اسی طرح ہی ہے
16:14اتنا کوئی فرق نہیں پڑا
16:15پیجلی کے بھیل آپ دیکھ لیں
16:17ان کا بھی وہی صاحب ہے
16:18بیٹرول کا دیکھ لیں
16:20تو وہ بھی تقریباً سیمی ریٹ ہے
16:22اتنا کوئی خاص فرق نہیں آیا
16:23سب ہی ایک جیسے ہیں
16:25اتنا کوئی خاص فرق نہیں نظر آتا
16:27یہ ہے کہ
16:30جب ان کا دور تھا
16:32تو پہنگا یہ کچھ کم کی
16:33لیکن اب کچھ جاتا ہے
16:35کچھ بھی نہیں ہے
16:36صرف ایک کہانی قصے ہیں
16:37عوام ویسے کی ویسے
16:38پچھاری پریشان ہیں
16:39بس جسے کتنا خسیانی بیلی کمبان ہو جائے
16:44وہاں ہاں وہاں ہے
16:45وہ کہہ کے خوش ہو جاتے ہیں
16:47ہم لوگ سن کے خوش ہو جاتے ہیں
16:48وہ کہہ کے بھول گئے
16:49ہم سن کے بھول گئے
16:50تو ناظرین یہ آپ نے سنی لوگوں کی رائے
16:53دیکھیں
16:54اس سے آپ کو یہ پتہ چل جانا چاہیے
16:56کہ کیوں یہ سارے حکمران عوام میں جانے سے ڈرتے ہیں
16:59کیوں یہ الیکشن میں جانے سے ڈرتے ہیں
17:01کیونکہ انہی لوگوں نے ووٹ ڈالنا
17:03یہ جھوٹ بول کر میڈیا کو بے وقوف بنا سکتے ہیں
17:06یا میڈیا کے ساتھ مل کر جھوٹ بول سکتے ہیں
17:08یہ عالمی صدا پر اپنی بلے بلے کروا سکتے ہیں
17:11یہ ایک مقصود طبقے کو
17:13یا ایک دوسرے کو بے وقوف بنا سکتے ہیں
17:15ایک دوسرے کی خشامت کر سکتے ہیں
17:17لیکن جو عام پاکستانی مہنگائی سے
17:19متاثر ہے اس کو بے وقوف
17:21نہیں بنا سکتے
17:22کیونکہ اس نے پیسے دے کر چیز خریدنی ہے
17:25اس نے رات کو اپنے گھر پیسے لے کر جانے ہیں
17:28اگر وہ کاروبار کرتا ہے تو
17:29اس نے اپنی تنخواہ میں اپنا گزارہ کرنا ہے
17:31اور وہ آدمی آج ہر جگہ
17:33کھڑا ہو کر پول کھول رہا ہے
17:35کہ اس حکومت نے مہنگائی کم نہیں کی
17:37بلکہ مہنگائی کو کئی گناہ بڑھایا ہے
17:39مہنگائی کم کرنے کے دعوے کے ساتھ
17:41انہوں نے عمران خان کی حکومت گرائی تھی
17:42لیکن اس کی حکومت گرانے کے بعد سے لے کر
17:44اب تک تواتر کے ساتھ
17:46لگاتار مہنگائی بڑھتی چلی گئی ہے
17:48عام آدمی کی حالت پتلی ہوتی چلی گئی ہے
17:50بلکہ لوگ اور سرمایہ دے کر پاکستان سے بھاگ رہے ہیں
17:53پاکستان سے باہر جا رہے ہیں پیسہ لے کر
17:55اور کتنا ہی پیسہ پاکستان سے باہر منتقل ہو چکا ہے
17:58حالات پاکستان کے یہاں پہنچ گئے ہیں
18:00تو جو لوگوں نے کہا
18:02وہ آپ نے سن لیا
18:03اب تک لیتنی اپنا خیال رکھی گا
18:05اللہ حافظ
Recommended
22:00
|
Up next