Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/1/2025
#aliamingandapur #supremecourt #ptijalsa
Big Statement from USA! Kaptaan vs Nawaz Sharif || Exclusive Analysis || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30دنے بھی دھمکیاں لگائی ہیں اور پہلے بھی وہ لگاتے رہتے ہیں دھمکیاں
00:33اور یہ انڈیا کی روایت ہے کہ انڈیا جب کوئی وہاں پہ انڈیا میں کوئی بھی
00:39پرابلم ہو جائے کوئی چھوٹا بڑا واقعہ ہو جائے تو وہ اپنی ناہلی
00:44کو چھپانے کے لیے پاکستان کے اوپر الزام لگا دیتے ہیں نورملی پاکستان
00:48میں بھی بعض اوقات ایسے ہوتا ہے یعنی ہم بھی ہر انسیڈنٹ کے اوپر پاکستان
00:52کا میڈیا بہت سارے ایسے لوگ ہیں جو ڈائریکٹلی کہتے تھے جی انڈیا
00:56نے کروا دیا ہے اور بعد میں کبھی بتا دیا ہے افغانستان نے کروا دیا
00:59تو یہ چلتا ہے دونوں ملکوں کے بیچ میں لیکن انڈیا اس کو بڑی سنجیدگی
01:04کے ساتھ کرتا ہے اور اس مرتبہ انڈیا نے جو اقدامات اٹھائے ہیں وہ بڑی
01:08خوفناک ہیں سب سے پہلے جو امریکن سٹیٹمنٹ ہے وہ آیا اور امریکہ انڈیا
01:14کے ساتھ کھڑا ہو گیا اپنی پوری قوت کے ساتھ یہ جو کشیدگی پیدا ہوئی
01:19ہے انڈیا اور پاکستان کے بیچ میں اس میں جو امریکی محکمہ خارجہ کی
01:24ترجمان ہے ٹیمی بروس انہوں نے پریس کانفرنس کی ہے اور پریس بریسنگ
01:30انہوں نے کہا کہ ہم انڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں ڈانرڈ ٹرمپ اور امریکہ انڈیا کے
01:36ساتھ کھڑا ہے انہوں نے یہ کہا اور ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس
01:42حوالے سے اقدامات لیے جائیں گے اور پہل گام کا جو واقعہ ہوا اس کے
01:47ذمہ داروں کو انجام تک پہنچایا جائے گا یہ جناب اب امریکہ ہے اور
01:53امریکہ کی پولیسی ہے پاکستان کے حق میں کیسے آئے گی پاکستان جو ہے وہ
01:57امریکہ میں اتنی اچھی لابنگ کر نہیں پایا جو لابنگ کرتے تھے لوگ وہ سارے کے
02:02سارے عمران خان کی وجہ سے نراض ہے اور جتنی مہنگی لابنگ ہے اتنا پیسہ پاکستان
02:06خرچ نہیں سکتا اور ویسے بھی لابنگ کے لیے جتنا پیسہ خرچ ہوتا ہے اگر انڈیا
02:11اور پاکستان کا مقابلہ ہوگا تو پاکستان تو انڈیا کے مقابلے میں دس فیصد
02:16پیسہ بھی خرچ نہیں کر سکتا کمزور اور غریب ملک ہے ہم کرزہ لے کر دیں
02:21گے ان کے پاس اپنے وسائل بہت زیادہ ہیں لہذا اب انڈیا جو ہے اس کو امریکہ کی
02:27سپورٹ ملنی تھی اور وہ بڑی تگری سپورٹ نے ملی ہے جو پاکستان کے پاس موقع تھا
02:32کہ وہ اپنے پاکستانیوں کے ذریعے سے اپنے بیانیے کو لے کر چلتے وہ موقع سے
02:37بھی فائدہ نہیں اٹھایا الٹا جو ویلسن نے ایک ٹویٹ کیا ہے جو ویلسن آپ کو
02:43پتا ہے یہ وہی شخص ہے جو پاکستان ڈیموکریٹک ایکٹ لے کر پاکستان ڈیموکریسی
02:48ایکٹ لے کر آیا وہاں پہ امریکہ میں اور اس نے کچھ وارننگ دی تھی پاکستان
02:54کی آرمی چیف کو اور پاکستان کی سرکار کو عمران خان صاحب کو رہا کرنے
02:59کی حوالے سے اور اس کے بعد اس شخص نے جو ہے وہ بل مطارف کروا دیا
03:04امریکہ میں اب کانگریس سے اگر وہ بل پاس ہو جاتا ہے تو یہ پاکستان
03:09کے پہلے آرمی چیف ہوں گے جرنرل آسیم منیر جن کے اوپر پابندیاں لگیں
03:13گی تو کیا یہ ہو سکتا ہے دیکھیں ابھی تو فپٹی فپٹی ہے نا ہو سکتا ہے جو
03:17ویلسن کا ایکٹ پاس ہو جائے ہو سکتا ہے کہ جو ویلسن کا ایکٹ پاس
03:21نہ ہو دونوں امکانات ہیں نا لیکن جو ویلسن نے اب کیا کہا
03:26اور نے کہا جی کہ the destabilization in پاکستان has led to a deadly terrorist
03:32attack in India democracy must be restored in پاکستان for stability past the
03:38پاکستان democracy act وہ یہ کہتے ہیں کہ پاکستان میں جو عدم استحقام
03:44ہے اس کی وجہ سے بھارت میں ایک دہشتگرد حملہ ہوا ہے اور پاکستان
03:50پاکستان میں جو ہے وہ جمہوریت واپس restore ہونی چاہیے جمہوریت
03:55واپس آنی چاہیے تاکہ پاکستان میں stability ہو اور خطے میں بھی stability
04:01ہو اور اس کے لیے انہوں نے کہا جی پاس the Pakistan democracy act اس کے لیے
04:06پاکستان democracy act جو ہے اس کو پاس کروایا جائے تو یہ ہے جی جو ویلسن
04:10کا بل اور جو ویلسن کی آج کی خواہش لیکن انٹرلنگ کر دیا انہوں نے دو
04:14چیزوں کو پاکستان کے اندر اگر situation stabilized نہیں ہے یا
04:19استحقام نہیں ہے اس کا اثر انڈیا پہ نہیں پڑنا چاہیے پاکستان کے
04:23اندر پڑنا چاہیے دیکھیں پاکستان میں جو عدم استحقام ہے سیاسی عدم
04:27استحقام اس کا خمیادہ پاکستان تو بھوگتی رہا ہے دہشتگردی کی
04:32صورت میں معیشت کی تباہی کی صورت میں ظلم جبر اور انسانی حکوم کی
04:37پامالیوں کی صورت میں جالی منڈیٹ کی صورت میں بے شمار چیزیں ہیں جو
04:42پاکستان میں کی جاری ہے عدلیہ کو قابو کر لیا گیا آئین کا
04:46حلیہ بگاڑ دیا گیا تو یہ ساری چیزیں پاکستانی تو بھوگت رہے
04:49ہیں لیکن انڈیا کے زیرے کنٹرول جو کشمیر ہے یا مقموضہ کشمیر جو
04:55ہے وہاں پہ ایک انسیڈنٹ ہو اور اس کو اس کے ساتھ جوڑا جائے یہ
05:01میرے خیال میں تھوڑا اوور ہو گیا یہ نہیں ہونا چاہیے تھا لیکن یہ
05:05چیزیں یہ بتا رہی ہیں کہ امریکہ بھارت کے ساتھ کھڑا ہے وہ پاکستان
05:09کے ساتھ نہیں کڑا حکومتی عراقین جو ہیں وہ امران خان صاحب سے آج
05:13مطالبہ بھی کرتے رہے کچھ لوگوں نے یہ مطالبہ کیا جن میں جنرل
05:18قیون صاحب ہے نوازشریف صاحب کے ساتھ ہی انہوں نے کہا جی امران خان
05:21صاحب سے مطالبہ ہے کہ وہ بھارت کی مضمت کریں اور اپنے لوگوں سے
05:24بھی اپیل کریں کہ فوراں وہ بھی بھارت کی مضمت کریں بھئی کوئی
05:28امران خان کو ملے گا تو بھارت کی مضمت امران خان کرے گا نا آپ تو
05:32عمران خان کی ملاقات ہی نہیں کروا رہے ان کے گھر والوں سے ان کی
05:36فیملی سے یا ان کے پارٹی لیڈر سے عمران خان صاحب ملیں گے مل
05:42کے ہی حقامات دیں گے کہ بھی بھارت کی مضمت کرنی ہے کھل کے بات
05:46کرنی ہے اس کے اوپر ہم نے کیا موقف لینا ہے وہ تو تب ہوگا جب
05:51عمران خان صاحب کی ملاقات ہوگی اپنے لوگوں سے اب عمران خان کو
05:55جیل میں خواب تو نہیں آنا کہ انہوں نے جیل سے بیٹھ کے ایسی
05:58سٹیٹمنٹ دینا ہے ایک سپائی کو اور وہ سپائی نے نکل جانا ہے جناب
06:01سٹیٹمنٹ لے کے کہ میں اس کو اب جا کے چلوانے لگا ہوں پورے پاکستان
06:03کے میڈیا پہ how is it possible جب عمران خان وزیر آدم تھا تو وہ
06:08ٹکا کر جواب دیتا تھا جب اس کے پاس حکومت تھی تو اس نے ایسا جواب
06:13دیا کہ آج بھی پاکستانی عمران خان کا جواب بار بار لگا رہا ہے انڈین
06:18میڈیا اور انڈین سوشل میڈیا بھی عمران خان کا جواب لگا رہا ہے وہ یہ
06:22کہتے ہیں کہ یہ آدمی تھا جس نے جواب دیا تھا یہ ابھی جو گونگلو
06:25بیٹھے ہوئے تو جواب ہی نہیں دیتے یہ تو جالی سیٹوں کے اوپر آکر
06:29بیٹھ گئے نا فارم پورٹی سیون پہ ان کا اقتدار بھی جالی ہے اور یہ
06:34جال سازی کر کے آئے ہیں لہذا انہیں بھی تک یقین ہی نہیں ہے کہ یہ
06:37اقتدار میں ہے انڈیا کو یہ کیا جواب دیں گے یہ آج تک پاکستانی
06:42عوام کو جواب نہیں دے سکے اور ظلم اور ستم کا انہوں نے صرف
06:46بازار گرم کروایا اپنے سہولتکاروں کے ساتھ مل کر تو عمران خان
06:50صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں جناب مضمت کرے بھئی جاؤ جاگے عمران
06:53خان سے ملاقات کرو مضمت کر دے گا اس کو کیا پرابلم ہے عمران
06:57خان سے ملیں گے تو اپنا بیان جاری کریں گے نا ان کے لوگ جاتے ہیں
07:01ملتے ہیں تب ہی تو ان کے ٹوٹر اکاؤنٹ کے اپرن کا سٹیٹمنٹ آتا ہے
07:04تو جب کوئی جائے گا ملے گا تب ہی سٹیٹمنٹ آئے گا ایسے ہوا میں
07:08تو سٹیٹمنٹ آ رہی سکتا عمران خان صاحب کا اچھا عمران خان
07:13صاحب سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں یہ اس میں عمر ایوب صاحب کا ایک
07:16سٹیٹمنٹ ہے پہلے میں وہ آپ کو پڑھ کے سناتا ہوں وہ تو بچارے
07:18جج صاحب کو بھی کہہ رہے تھے کہ جج صاحب ہم ہر ساتھ جاتی ہو رہی
07:22ہے یہ سٹیٹمنٹ ہے عمر ایوب صاحب کا عمر ایوب صاحب کہتے ہیں جی
07:26کہ روسٹم پر آ کر انہوں نے کل جج صاحب کو کہا کہ اس وقت پاکستان
07:31اور بھارت میں انڈس وارٹر کی جنگ ہو رہی ہے میرا لیڈر جیل
07:35میں بند ہے میں اپوزیشن لیڈر ہوں میں نے اپنے لیڈر سے ہدایات
07:39لینی ہے ہم اڈیالہ جاتے ہیں وہاں پر ای ایس ای حولدار کھڑا ہوتا
07:43ہے وہ کہتا ہے جی کرنل پیچھے بیٹھا ہوا ہے وہ کہہ رہا ہے اندر
07:47نہ جانے دیں اب یہ جسٹس اناب منحاز صاحب کو جو ہے وہ یہ بات
07:50بتائی گئی تو اس کا جو ہے وہ اب رد عمل کیا ہوگا فی الحال تو کوئی
07:56اجازت نہیں ملی عمران خان صاحب سے ملاقات کرنے کے لیے عمران
08:00خان صاحب کی بہنیں ہیں وہ بھی ججز کو بہت انہوں نے غیرت
08:03دلانے کی کوشش کی کہ جناب آپ کی توہین ہو رہی ہے تھوڑا سا احساس
08:07کیجئے علیمہ خان صاحب نے یہاں تک کہا کہ جسٹس انام امین منحاز
08:11صاحب سے کہ ججز صاحب یہ آپ کے آرڈر کی توہین ہے اور جو آپ کے
08:16آرڈر کی توہین کر رہے ہیں آپ ان کے خلاف کاروائی کریں ہم آپ کے
08:19ساتھ کھڑے ہیں لیکن ججزوں کے آرڈرز کو سنتا ہی کوئی نہیں
08:23ہے حتیٰ کہ علیمہ خان صاحب نے یہاں تک کہا کہ ججز کے ساتھ
08:27اب مجھے ہمدردی ہو رہی ہے کہ ان بیچاروں کو تو ہر حوالدار ہر
08:32پولیس والا زلیل و خوار کر دیتا ہے ان کے آرڈرز کو وہ پیروں
08:36تلے روند ڈالتا ہے یہی علیمہ خان صاحب کہہ رہی ہے اچھا دی
08:40اب عمران خان صاحب سے تو مطالبہ کرتے ہیں مضمت کرے ہیں وہ جیل
08:42کے اندر بند ہے لیکن نواز شریف تو جیل کے اندر بند نہیں
08:45ہے نا نواز شریف تو کھلی فضاؤں میں سانس لے رہا ہے اور نواز
08:49شریف اس وقت برطانیہ میں موجود ہے اور نواز شریف اپنے ساتھیوں
08:53سے ملاقاتیں بھی فرما رہے ہیں نواز شریف اپنی حکومتے کی
08:56تعریفیں بھی کر رہے ہیں نواز شریف نے اپنے آس پاس جو ہے وہ
08:59تعریف کرنے والے افراد بھی اکٹھے کر رکھے جو میاں صاحب کی
09:03خوشہ مت کرتے ہیں آہستہ آہستہ ان کے کانوں میں سرگوشیاں
09:06کرتے ہیں کہ میاں صاحب کوئی آپ کے مقابلے کا نہیں ہے میاں
09:09صاحب تاڑی راتی کوئی نہیں جمعہ میاں صاحب تسی اینج کر دے
09:13ہوگئے تسی اونج کر دے ہوگئے اور تاڑی دھی بھی چھا گی تاڑا براہ
09:16بھی چھا گیا تو اس طرح کی باتیں جو ہیں وہ لوگ میہ صاحب کو
09:19خوشہ مت کرتے رہتے ہیں انہیں خوش کرتے رہتے ہیں ویسے بھی میہ
09:23صاحب کے ڈاکٹر نے کہا کہ میاں صاحب کو خوش رکھنا چاہیے
09:25تو اب وہ میاں صاحب جو ہے جب ان کے سامنے یہ سوال کیا گیا
09:28کہ جناب مودی رمکیاں لگا رہا ہے
09:30بھارت حملے کی باتیں کر رہا ہے
09:33بھارت نے پاکستانی پانی بند کرنے کی بات کر دیئے
09:36سند تاس معایدہ جو ہے بھارت نے توڑ دیا میاں صاحب
09:39میاں صاحب کیا اس کے اوپر آپ کوئی بات کریں گے
09:43تو میاں صاحب خاموش سمم بکمن
09:45یعنی سن رہے ہیں کیمرے میں آوازیں آ رہی ہیں
09:49آس پاس کے سارے بندے سن رہے ہیں
09:51میاں صاحب چلتے جا رہے ہیں
09:53میاں صاحب سے تواتر کے ساتھ یہ سوال ہوتا جا رہا ہے
09:56کہ میاں صاحب بھارت تھمکیاں دے رہا ہے
09:58میاں صاحب بھارت پانی روک رہا ہے
10:00میاں صاحب بھارت نے سند تاس معایدہ جو ہے
10:03وہ ختم کر دیا ہے
10:06میاں صاحب اس پہ کوئی آپ موقع دیں گے
10:08میاں صاحب آپ کچھ کہنا چاہیں گے
10:10میاں صاحب گونگلو کی طرح جارے ہیں خاموش بلکل بولی نہیں رہے
10:13جیسے نہ میاں صاحب کے ساتھ کان ہے نہ آنکھیں
10:16نہ دیکھتے ہیں نہ سنتے ہیں
10:18نہ محسوس کرتے ہیں
10:20تو عجیب و غریب طریقے سے میاں صاحب گئے
10:22ایک دو لوگوں سے سربوشی کی اور گاڑی میں بیٹھ گئے
10:24یہ ہے جناب میاں نواز شریف
10:27کہ کچھ بھی ہو جائے
10:29وہ نرندر بودی سے اپنے تعلقات خراب نہیں کرنا چاہیں گے
10:32اس حوالے سے آپ کو یاد ہوگا ہمارے سیکٹری عبدالباسد صاحب ہوتے تھے
10:36انہوں نے جب نواز شریف صاحب کا دور حکومت تھا
10:39تو بڑی اہم ڈیوٹی پہ تھے وہ
10:41تو انہوں نے بتایا تھا کہ مودی کے ساتھ شریف خاندان
10:44اپنے پرائیوٹ تعلقات بنانا چاہتا ہے
10:46یہ خواہش ان کی بڑی پرانی ہے
10:49سلمان شہباز کے بارے میں انہوں نے کہا تھا
10:51کہ ہر مہینے سلمان شہباز مجھے فون کرتے تھے
10:53اور ویزوں کے لیے درخواست کرتے تھے
10:56میں انہوں نے کہتا تھا تحریری طور پر لکھ کر دیں
10:58لیکن سلمان شہباز صاحب زبانی ویزے لگوانے کے لیے بزد ہوتے تھے
11:03انہوں نے کہا اکہ دکہ واقعات ہیں
11:05کہ ہم نے ایسے بھی ویزے امرجنسی میں لگا کر دیئے ہیں
11:07جیسے کہ سجن جندال جیسا جو فیملی ہے
11:10بہت بڑی کاروباری فیملی انڈیا کی
11:13ان کے ساتھ بڑے اچھے تعلقات ہیں اس فیملی کے
11:17کاروباری تعلقات بھی ہے
11:18یہ عبدالباسد صاحب نے جو ہے وہ یہ دعویٰ کیا تھا
11:23تو انہوں نے کہا جیسے سجن جندال وغیرہ کے لیے بھی ویزے
11:26انہوں نے مانگے سے جو لگ گئے تھے
11:28تو یہ خامدان انڈیا کے ساتھ تعلقات کاروبار
11:32اور ذاتی تعلقات بنانا چاہتا ہے نرندر مودی سے
11:35تو پھر میاں صاحب کیسے بولیں گے
11:36آپ کو یاد ہے شہباز شریف صاحب کی ایک کال پکڑی گئی تھی
11:40آڈیو کال
11:41جس میں وہ یہ کہہ رہے تھے
11:43کہ دیکھیں ہمارا بچہ ہے
11:44مریم نواز کے دمات کے بارے میں غالبا
11:46کہ بھارت سے کوئی مشینری آنی ہے
11:49کچھ آگئی ہے باقی بھی آنی ہے
11:51تو اس کے لیے کوئی رستہ نکالے
11:52کوئی طریقہ کار کرے
11:54تو یہ اس وقت شہباز شریف صاحب غالبا
11:57وزیراعظم تھے اور مریم نواز
11:59کچھ بھی نہیں تھی
12:00تو انڈیا سے جناب ان کی مشینری آنی تھی
12:02ان کا انڈیا کے ساتھ کاروباری تعلق ہے
12:04بہرحال یہ باتیں ہو رہی
12:08انڈیا ایک کے بعد ایک دھمکی لگا رہا ہے
12:10یعنی ان کے جتنے دفاعی ایکسپرٹس ہیں
12:12ڈیفنس اینلسٹ یا ایکسپرٹس
12:15وہ یہ دعویٰ کر رہے ہیں
12:17اگلے دس سے پندرہ دن میں
12:18انڈیا کوئی بڑا حملہ کرے گا
12:20یا کوئی بڑی ایکٹیوٹی پاکستان کے خلاف کرے گا
12:23یہ معاملہ یہاں رکے گا نہیں
12:24دیکھیں میرے اندازے میں
12:26پاکستان کے اوپر جو سب سے بڑا حملہ ہو سکتا تھا
12:30وہ
12:31جنہی ایٹم بم کا حملہ سب سے بڑا ہوتا ہے نا
12:34تو جو ایٹم بم کے حملے کے بعد
12:36پاکستان پر جو سب سے بڑا حملہ ہو سکتا تھا
12:40جس سے پاکستان کو سب سے زیادہ رقصان ہوگا
12:42وہ پاکستان کا پانی روکنے کا حملہ ہے
12:45کہ پاکستان کا پانی روک دیا جائے
12:48اور پاکستان جو ہے وہ بنجر ہونا شروع ہو جائے
12:51اور پاکستانی جو ہیں وہ پیاسے رہنا شروع ہو جائیں
12:54ہم پانی کی بودھ بودھ کو ترسیں گے خدا نا خاصتہ اگر یہ بھارت کر گزرات ہو
13:00بھارت نے ہمارے بہت سارے دریاؤں پر اپنے ڈیمز بنائے ہیں
13:03بیاس اور ستلش تو غائب ہو گئے ہیں
13:05راوی بھی غائب کر دیا انہوں نے
13:08ہم تو راوی میں پانی کسی اور دریاؤں سے لے کر آتے ہیں موڑ کے
13:11اور جیلم اور چناب کو بھی انہوں نے بہت نقصان پنچایا ہے
13:15اب ریگے دریائے سندھ تو اس کے اوپر بھی ان کی نظر ہے
13:19اور مبینہ طور پر افغانستان میں بھی وہ فنڈنگ کر رہے ہیں
13:23کہ افغانستان ڈیم بنا لے دریائے کابل کے اوپر
13:26جو پانی آتا ہے اور آ کر دریائے سندھ کے اندر گرتا ہے
13:29تو یہ وہ ساری ایکٹیوٹی ہے جس کو بھارت پہن کر رہا ہے
13:33خدا نا خاصتہ پاکستان کا پانی اگر وہ بند کرنے میں کامیاب ہو گئے
13:37تو یہ ایٹم بم کے حملے کے بعد سب سے خطرناک حملہ ہوگا
13:40پچیس کروڑ کی آبادی ہے اور ہم خوراک کے معاملے میں پہلے ہی خود کا فیل نہیں ہے
13:46اگر یہ بھارت نے کر دیا
13:48تو ہم دنیا کے سامنے کس طرح اپنی خوراک کا مندومس کریں گے
13:51اتنی بڑی آبادی کو کیسے کھلائیں گے
13:54پاکستانی افواج کی اب ایک بہت بڑی رسپونسیبلیٹی بنتی ہے
13:57کیونکہ بھارت نے پانی بند کر کے عملہ کر دیا ہے
14:00اب افواج پاکستان کو بہت سارے لوگ یہ کہہ رہے ہیں
14:03دیفنس اینلسٹ کے اس پہ جواب دینا پڑے گا
14:06جوے چودری صاحب نے کہا کہ کوئی اور رستہ نہیں ہوگا
14:10کہ پاکستانی ائر فورس کو اپنے تیارے بھیجوا کر
14:12ان ڈیموں کو تباہ کرنا پڑے گا جو پاکستان کے پالیوں کے اوپر بناے گئے ہیں
14:16یعنی اگر بھارت معایدہ نہیں مانتا
14:19تو پھر بھارت ڈیم بھی نہیں بنا سکتا
14:21پھر ان ڈیموں کو تباہ کر دیا جائے
14:23پاکستانی ائر فورس جائے اور جا کر تباہ کر دے
14:26جوے چودری صاحب نے اس کا نقشہ کھینچا ہے
14:28بہت سارے ڈیفنس اینلسٹ بھی کہہ رہے ہیں
14:31پاکستان کے بعد رستہ کوئی نہیں بچے گا
14:33یا تو پیاسے مریں گے
14:34یا پھر پاکستان کو لڑائی لڑنی پڑے گی
14:35اور بھارت نے اس کا آغاز کر دیا ہے
14:38جتنی جلدی پاکستان اپنا پانی چھوڑوا لے گا
14:42اتنا پاکستان کے لیے بہتر ہوگا
14:44جتنی آپ تاخیر کرتے جائیں گے
14:46بھارت اپنے اس مقدمے میں
14:48مضبوط سے مضبوط تر ہوتا چلا جائے گا
14:51بہرحال اگلے دس پندرہ دن میں
14:53بھارت کونسی بڑی کاروائی کرتا ہے
14:55جو ان کے ڈیفنس ایکسپرٹس کہہ رہے ہیں بھارت کے
14:58یہ تو جب ہوگی تو پتا چلے گا
15:01اور جب جواب جائے گا
15:02تو تب سب کوئی پتا چل جائے گا
15:04ایسا حلوہ تو نہیں ہے
15:05پاکستان ایک بہت بڑا ملک ہے
15:07ایک بڑی فوج ہے ہمارے پاس
15:09بڑے ہتھیار ہیں ہمارے پاس
15:10ہمارے لوگ لڑنا بھی جانتے ہیں
15:12ڈٹنا بھی جانتے ہیں
15:13مقابلہ کرنا بھی جانتے ہیں
15:14تو ایسا نہیں ہے کہ
15:15یک طرفہ قسم کی لڑائی ہوگی
15:17دوسرا ان کا ایک ڈیفنس اینڈلسٹ ہے
15:19ان کے انڈیا کے
15:20بڑا زبردست وہ بولتے ہیں
15:23میجر گھورپ آریہ
15:24بڑے شاندار طریقے سے
15:26وہ اپنی آڈینس کو انگیج کرتے ہیں
15:28میجر گھورپ آریہ صاحب کو
15:30میں ایک جگہ سن رہا تھا
15:31وہ کہہ دیجئے آسیم منیر کو
15:32باندھ کے لے آو
15:32یہاں انڈیا میں
15:34تو حلوہ تھوڑی ہے کہ
15:35آپ آئیں گے
15:36آسیم منیر کو باندھیں گے
15:37اور باندھ کر لے جائیں گے
15:39اور پاکستانی آپ کو کہیں گے
15:40ہیپی برڈے ٹو یو لے جاؤ اس کو
15:41کیوں لے جاؤ بھئی
15:43پاکستان کا آرمی چیف ہے
15:44حالانکہ مجھے بڑی پرابلم ہے اس سے
15:46مجھے اسی آرمی چیف کے دور میں
15:49آئی ایس ای نے اٹھا کے
15:50جبری طور پر لاپتہ کر کے رکھا
15:52لیکن میں بھی نہیں چاہوں گا
15:54کہ یہ آرمی چیف جو ہے وہ اس طرح
15:55کوئی حلوہ تھوڑی ہے کہ اٹھا کر لے جائیں گے
15:57اور پاکستانی کہیں گے
15:58ہیپی برڈے ٹو یو لے جاؤ
16:00آسیم منیر کو
16:01ہم یہاں پاکستان میں سزا دیں گے
16:04ہر اس آمر کو
16:05ہر اس جابر کو
16:06ہر اس ظالم کو
16:07جس نے پاکستان کا آئین اور قانون ٹوڑا ہے
16:09جس نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا
16:12یہی میرا خواب ہے
16:12اور یہی ہر پاکستانی کا خواب ہے
16:15کہ یہاں رول افلا ہونا چاہیے
16:17طاقتور کو قانون کے نیچے آنا چاہیے
16:19یہاں پاکستان میں کریں گے نا انشاءاللہ
16:21سب کا اعتصاب ہوگا
16:22ایک وقت آئے گا سب کو جواب دینا پڑے گا
16:25لیکن یہ نہیں ہو سکتا
16:26کہ بورڈر پار سے ایک دشمن جس کے پاس
16:28ہم سے زیادہ طاقت ہے
16:37یہ صرف کرنے کی باتیں ہوتی ہیں
16:39ٹھیک ہے وہاں ان کو مار پڑی ہے
16:41وہ غصے میں ہے اور ان کا نقصان ہوا ہے
16:44لیکن اچھی بات بھی ہے
16:45ایک دو چیزیں انڈیا میں
16:46کہ انڈیا کی حکومت نے اپنا جو
16:49انٹیلیجنس فیلئر ہے اس کو تسلیم کیا ہے
16:52ہمیں یہ ماننا پڑے گا
16:54انڈیا گورنمنٹ نے کہا
16:55ہمارا انٹیلیجنس کا فیلئر ہو گیا
16:57ہم اس حملے کو نہیں روپ پائے
16:59دیکھیں اصل شرمندگی تو یہی ہے نا
17:03کہ ایک حملہ ہو جاتا ہے
17:04آپ کی انٹیلیجنس ایجنسیز کو پتہ ہی نہیں چلتا
17:07اور اس علاقے میں جہاں چپے چپے پہ
17:09آپ کی فوج موجود ہے
17:10یعنی جب بلوجستان میں انسیڈنٹ ہوا
17:13تو میں نے یہی آواز اٹھائی تھی
17:14کہ یہاں تو چپے چپے پہ فوج موجود ہے
17:16اور بہت زیادہ فوج موجود ہے بلوجستان میں
17:19تو یہاں پہ جب ایک
17:20اتنا بڑا انسیڈنٹ ہو جاتا ہے
17:22جعفر ایکسپریس جیسا
17:24تو انٹیلیجنس کی بہت بڑی ناکامی ہے
17:26میں نے کہا تھا
17:27تو اسی طرح یہ بھارت کے اندر
17:29جو پہلگام والا انسیڈنٹ ہے
17:30یہ بہت بڑا فیلیر ہے
17:32بھارتی انٹیلیجنس ایجنسیز کا
17:34لیکن پاکستان اور بھارت میں ایک فرق ہے
17:36وہ یہ ہے کہ بھارتی حکومت نے
17:38مقموضہ کشمیر کے سیاعتی علاقے پہلگام میں
17:40ہوئے حملے میں انٹیلیجنس کی
17:42ناکامی کا اعتراف کر لیا
17:44یہ بدھ کو
17:46دارالحکومن نئی دیلی میں
17:47وزیر دفاع راجنات سنگھ کی زیرے سے دارت
17:50آل پارٹیز کانفرنس ہوئی
17:51جس میں دیکھیں انہوں نے آل پارٹیز کانفرنس بھی کر دی
17:55پاکستان میں جعفر ایکسپریس ہوئی
17:57آل پارٹیز کانفرنس نہیں ہوئی
18:00اس سانے سے بہت بڑا سانےہ پاکستان میں ہوا
18:04اگر کہیں تو دس گناہ بڑا سانےہ پاکستان میں ہوا
18:06ہم نے آل پارٹیز کانفرنس نہیں کی
18:08انہوں نے کر دی
18:09انڈیا نے
18:10تو راجنات سنگھ نے وہاں پہ جو ہے
18:13بھارتی حکومت نے حالیہ پہل گام حملے میں
18:15سیکیورٹی اور انٹیلیجنس کی ناکامی کا
18:17اعتراف کر دیا ہے
18:19اور وزیر داخلہ امیت شاہ بھی یہ ماننے پر مجبور ہو گئے ہیں
18:23کہ پہل گام واقعہ سیکیورٹی اور انٹیلیجنس کی ناکامی ہے
18:26اب اگر پاکستان کے ساتھ آپ کمپیریزن کرتے ہیں
18:29اس بات کا تو آپ غور کیجئے
18:30کہ ہم مانتے نہیں ہیں
18:33پاکستان میں دہشتگردی کے اتنے زیادہ واقعات ہوئے
18:37انڈیا کی آبادی دیکھیں نا
18:38ایک سو چالیس کروڑ
18:39رقبہ دیکھیں پاکستان سے کئی گناہ بڑا
18:42پاکستان کی آبادی پچھس کروڑ
18:45رقبہ بھی بہت چھوٹا سا
18:46اگر رقبے کے لحاظ سے فوج دیکھیں تو
18:49ہمارے پاس زیادہ بڑی فوج ہے
18:50زیادہ بڑی انٹیلیجنس ہے
18:51زیادہ بڑے وسائل ہیں
18:52انڈیا کے بس کام ہے
18:54لیکن وہاں پہ چھبیس سیاہ مارے جاتے ہیں
18:57تو وہ کہتے ہیں جی
18:59ہم تسلیم کرتے ہیں
19:01انٹیلیجنس کی ناکامی ہوگی
19:02سیکیورٹی کی ناکامی ہوگی
19:03لیکن
19:05باکستان میں جو ہے
19:06جعفر ایکسپرنس جیسا بڑا سانیہ ہو جاتا ہے
19:09اے پی ایس جیسا بڑا سانیہ ہو جاتا ہے
19:11بار بار بڑے بڑے دہشتگردی کے واقعات ہوتے ہیں
19:14ایک کے بعد ایک ٹارگٹ کلنگ ہوتی ہے
19:16دو درجن آدمی یہاں پہ
19:18انڈین انٹیلیجنس ایجنسیاں مار دیتی ہیں
19:21مختلف اطلاعات کے مطابق
19:22مبینہ طور پہ
19:23اور بہت بڑے بڑے دہشتگردی کے واقعات ہوتے ہیں
19:26حتیٰ کہ پاکستان دہشتگردی سے
19:28متاثرہ ممالک کی فیرست میں
19:30پوری دنیا میں دوسرے نمبر پہ آ جاتا ہے
19:32لیکن پھر بھی ہماری انٹیلیجنس کبھی ناکام نہیں ہوئی
19:35ہماری سیکیورٹی کبھی ناکام نہیں ہوئی
19:38ہم نے آج تک تسلیم ہی نہیں کیا
19:40کہ پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیاں ناکام ہوگئی
19:42یا پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ناکام ہوگئی
19:45وجہ پتہ کیا ہے
19:46ہمارے سیاستدان جو ہے نا وہ سیکیورٹی ایجنسیز کی
19:49چنگل میں پھسے ہوئے ہیں
19:51وہ ان کے خلاف بات ہی نہیں کر سکتے ہیں
19:52انڈین سیاستدان نے الیکشن جیتنے کے لیے
19:55کوئی ان کی راہ سے تھوڑی ڈیل کرنی ہوتی ہے
19:58یا راہ نے جو ہے سیاسی معاملات
20:00تھوڑی کرنے ہوتے ہیں
20:01ان کا سیاسی وینگ تھوڑی ہے
20:02لہذا وہ ان سے ڈرتے ہی نہیں ہیں
20:05وہ کھل کر ان کی اکانٹیبلیٹی کرتے ہیں
20:07ان کے بارے میں بات کرتے ہیں
20:08تو ہم نے کبھی آج تک کوئی ذمہ داری قبول نہیں کی
20:11حالانکہ ہمارے حالات بہت پتلے ہیں
20:14جبکہ انڈیا جیسا ملک جو ہے
20:16اس نے اپنی ذمہ داری بھی قبول کی ہے
20:18کہ ہم ناکام ہو گئے ہیں
20:20لیکن دوسری طرح وہ پاکستان پہ ذمہ بھی ڈال رہا ہے
20:23کہ کیا انہوں نے
20:25ان کو ہم نے نہیں چھوڑنا
20:26اب پاکستان اس میں کیا کر سکتا ہے
20:29دیکھیں ہم ایک ہی کام کر سکتے ہیں
20:30عمران خانوں تن لے ہو
20:31ابھی عمران خان کو نکالیں
20:34اس سے جا کے بات کریں
20:35پانچ ریٹائر فوجی افسران ہیں
20:37انہوں نے بھی درخواست دے دی
20:38کہ عمران خان صاحب سے جیل میں جا کر ملنا چاہتے ہیں
20:41بہت ضروری باتیں ہیں
20:42جو ہم نے عمران خان صاحب سے کرنی ہے
20:44اور ملک کے حالات بڑے نازک ہیں
20:46ہم عمران خان صاحب سے ملنا چاہتے ہیں
20:48اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
20:51یہ حکومت جو ثابت کر رہی ہے اس وقت
20:53کہ یہ عمران خان کے بغز میں
20:56ملک اور قوم کا کوئی بھی نقصان کرنے کو تیار ہے
20:59سب جانتے ہیں کہ عمران خان صاحب بے گناہ جیل کاٹ رہا ہے
21:02اور اس کا گناہ صرف اتنا ہے
21:04کہ اس نے پاکستان کی جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی قیادت ہے
21:08اس کے ساتھ کمپرومائز نہیں کیا
21:10اور ایک زد چل رہی ہے
21:12فارمون کے خلاف ہے
21:13دوسرا یہ بھی سب جانتے ہیں
21:16کہ اس وقت اللہ تعالی نے
21:18یہ صلاحیت صرف اس ایک آدمی کو دی ہے پاکستان میں
21:22کہ وہ اس بہران سے پاکستان کو سبھال سکتا ہے
21:26یہ بھی سب جانتے ہیں
21:28لیکن اس کے باوجود عمران خان کے بغز میں
21:30یہ بیڑا غرق کروالیں گے
21:32ہر چیز کا اس بغز سے باہر نہیں آئے گے
21:35کیونکہ اگر وہ باہر آتا ہے
21:37تو ان کا سیاسی سروائیول نشتہ
21:39اب تک اللہ اتنی اپنا خیال رکھیے
21:41اپنے چینل کا بھی
21:41اللہ حافظ

Recommended