Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/18/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
US President Trump To Greet Field Marshal General Syed Asim Munir || Inside Story || IRK VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:02موسیقی
02:30موسیقی
02:32موسیقی
03:00موسیقی
03:02موسیقی
03:08موسیقی
03:30موسیقی
03:32موسیقی
03:34موسیقی
03:38موسیقی
03:40ہو جائے امریکہ کو کیا آفر کر سکتے ہیں دیکھیں مادنیات کے معاملات
03:44ہیں وہ اوپنلی ویسے بھی کہتے ہیں انہوں نے ایک بیان جاری بھی کیا ہے
03:47آگے چل کر میں آپ کو سنا دیتا ہوں حالانکہ آرمی چیف کا حصے لینے
03:51در کوئی نہیں ہوتا لیکن انہوں نے آفر کیا جی مادنیات کا معاملہ
03:53کے مادنیات امریکہ پاکستان سے جو ہے وہ اربون ڈالر کما سکتا ہے
03:57ہر سال پاکستان کیا کما سکتا ہے اس پر نظر نہیں ہے اور ویسے
04:00معیشت کے بارے میں آرمی چیف جا کر امریکہ میں بات کر رہے ہیں
04:04یہ تھوڑا مایوب لگتا ہے مادنیات ہو سکتی ہیں خارجہ پالیسی
04:07کی درجیات امریکہ کے مطابق پاکستان بنا سکتا ہے اور کیا آفر
04:11کیا جا سکتا ہے یہ آپ کو آنے دن میں دنوں میں پسا چل جائے گا
04:13امریکہ میں بڑے لوگ ہیں جو خبریں نکالتے ہیں وہ خبریں نکالیں گے
04:17تو وہاں سے ہمیں آئیڈیا ہو جائے گا کہ امریکہ میں کیا چل رہا ہے
04:20اور کیا ہونے جا رہا ہے آسیم منیر صاحب نے کچھ سٹیٹمنٹس
04:23دیئے وہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں اور ایک تو جنرل آسیم
04:28منیر صاحب نے کہا کہ امریکہ یوکرین سے صرف چار سو سے پانچ سو
04:33ارب ڈالر کے مادنی دھاتوں کا معایدہ کرنا چاہتا ہے پاکستان
04:38نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ایک کھر اپ ڈالر کے ایسے زخائر موجود
04:41ہیں امریکہ اگر سرمایہ کاری کرے تو ہر سال دس سے پندرہ
04:46ارب ڈالر کا فائدہ حاصل کر سکتا ہے اور یہ سلسلہ سو
04:50سال تک جاری رہے گا تو یہ امریکہ کو ایک لالج دی ہے آسیم
04:54منیر صاحب نے اور انہوں نے کہا جی کہ آپ آئیں ہمارے مادنی
04:57دخائر حاضر ہیں جیسے وہ بات کر رہے ہیں اور وہ یہ چاہتے ہیں
05:01کہ امریکنز آئیں اور یہاں پہ آ کر نمیسٹ کریں لیکن دیکھیں یہ
05:04کام آرمی چیپ کا ہے نہیں یہ منتقب حکومت کا ہے عوامی
05:07مینڈیٹ کی حامل ایک منتقب حکومت آئے یہ فارم فورٹی سیون
05:11کی جالی حکومت نہیں عوام جسے ووٹ دیں وہ لوگ اقتدار میں آئیں
05:16وہ فیصلہ کریں کہ انہوں نے کون سی مادنیات کس ملک کو کن شرائط
05:21کے اوپر دینی ہے اور کس طرح ان مادنیات کا میکسیمم فائدہ پاکستان
05:25کو اور پاکستانیوں کو ملے گا یہ عوامی نمائندے جو ہیں وہ جب یہ
05:31معاملہ اٹھائیں گے تو انہیں اس بات کا خیال رہے گا کہ انہوں نے
05:35عوام کے پاس جواب دینے جانا ہے اب اسٹیبلشمنٹ جب فیصلے
05:38کرتی ہے یا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کرتی ہے تو انہیں کسی بات کی
05:41فکر نہیں ہوتی بہرحال یہ ان کے کرنے کا کام نہیں ہے آرمی
05:44چیف کا لیکن انہوں نے وہاں پہ یہ بات کی ہے انہیں بہت فکر ہے
05:47پاکستان کی محشت کی اس کے ساتھ انہوں نے ایک اور بات کی ایک تو یہ
05:52یوکرین والا معاملہ ہے اور ایک اور معاملہ بھی ہے بھارت کے
05:55حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت سے دہشتگردی
05:57پر بات ہوگی ہم نے تو بھارت سے دہشتگردی پر کس لیے بات کرنی
06:02ہے بھارت یہ تو بھارت کا مطالبہ ہے کہ دہشتگردی پر بات ہوگی
06:06ہم نے تو کشمیر پر بات کرنی ہے ہم نے تو پانی پر بات کرنی ہے یہ
06:10تو بھارت کہتا ہے آرمی چیف آج بھارت کی بات کر رہے گے ہم بھارت
06:13سے دہشتگردی پر بات کریں گے کیوں ہم نے تو بھارت سے بات کرنی
06:16ہے کہ جناب آپ ہمارا پانی چھوڑے ہم نے تو بھارت سے بات کرنی ہے
06:20کہ آپ کشمیر کو آزاد کریں ہم نے تو بھارت سے بات کرنی ہے کہ
06:23مداخلت بند کریں لیکن وہ یہ کہہ رہے کہ بھارت سے دہشت گردی
06:26پر بات ہوگی چاہتے تو بیس بھارتی تیارے مار گراتے مگر جنگ کے
06:30دوران اخلاقیات کا خیال رکھ کر مثال قائم کی گئے تو یہاں میرا
06:35ایک سوال ہے کہ جنگ کے دوران اخلاقیات کا خیال رکھا اور وہ
06:40دشمن جس نے مساجد کو شہید کیا قرآن پاک کو شہید کیا
06:43نہتے پاکستانیوں کے اوپر جو ہے بم برسا ہے پاکستان میں پاکستان
06:47کی سرزمین کے اوپر حملہ کیا اور ہماری سردوں کی خلاف برزی کی
06:51اس کے لیے تو اخلاقی میار قائم ہے لیکن جو پاکستانی لوگ ہیں
06:55کانت اور پر خواتین ان کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا
06:59گیا یاسمن راشد مارنگ بلو جیل میں سنم جاوید جیل میں دس ہزار کے
07:05قریب مرد اور خواتینوں کو جیلوں میں ڈالا گیا ایک لاکھ کے قریب
07:08گھروں کا جو ہے چھاپے مارے گئے بے شمار گھروں کی چادر اور چار
07:12دیواری کا تقدس پامال کیا گیا تو یہاں پہ بھی ہمیں اخلاقیات کا
07:15مظاہرہ کرنا چاہیے تھا اپنے لوگوں کے لیے بھی صرف جو ہے وہ
07:19انڈینز کے لیے یا امریکنز کے لیے ہمیں اخلاقیات کا مظاہرہ
07:24نہیں کرنا چاہیے ایک ویڈیو اور بھی آئی آسیم منیر صاحب کسی
07:27مال میں گھوم رہے ہیں وہاں پہ امریکہ میں اچھا یہ مجھے ایسا
07:30لگا ویڈیو دیکھ کر کہ یہ جانبوچ کر بنوائی گئی ہے اس کی آڈیو
07:33میں سننی پایا آڈیو تھی نہیں اس میں آڈیو کے بغیر ویڈیو جو ہے وہ
07:37آپ کو پتا ہے کہ وہ جاری کی جاتی ہے وہ ایسے نہیں ہوتا کہ اچانک
07:40سے بن جائے تو یہ جو ویڈیو ہے یہ شاید کانفیڈنس شو کرنے کے لیے
07:44جاری کی گئی ہے کیونکہ آسیم منیر صاحب جب نکلے تو لوگوں نے
07:48اعتجاج کیا جب وہ جہاں نکلے وہاں پہ لوگوں نے جہاں دیکھا
07:51انہیں اعتجاج کیا تو پھر ایک جگہ پہ باہر انہیں آؤٹور دکھا
07:54کے ایک کانفیڈنس بیلڈنگ کی گئی ہے میرے خیال میں یہ غیر ضروری
07:58تھا سیاستدان جو ہے وہ یہ چیزیں کرتے ہیں اچھے لگتے ہیں اس
08:01قسم کے گمکس لیکن سرکاری ملازمین کو یہ چیزیں سوٹ نہیں کرتی
08:04کیونکہ انہوں نے الیکشن تھوڑی لڑنا ہے یا پاپولیٹی لے کر انہوں
08:06نے کیا کرنا ہے تو یہ تو صرف اور صرف جو ہے وہ ایک مجھے
08:11لگتا ہے ایک ایک طرح کا ایک گیم کھیلا گیا دکھایا گیا کہ وہ
08:13باہر بھی جا سکتے ہیں گھوم بھی سکتے ہیں موسن نکلی جو ہے وہ ان کے
08:16ساتھ وہ گھوم پھر رہے تھے وہاں پہ امریکہ میں لیکن میرا ایک
08:23سوال ہے کہ کیا یہ بتا کر کہ فلاں جگہ پہ امریکہ میں اوپن
08:26ایریا میں آرمی چیف آ رہے ہیں تو کسی بھی ملک میں جا سکتے ہیں
08:29یورپی ملک میں امریکہ میں تو اس وقت تو مجھے لگتا ہے کہ
08:32بہت مشکل ہے اس کی وجہ ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستانی
08:36بہت غصے میں اور ان کا منڈیٹ چوڑی ہوا ہے اور مسلط کیا گیا
08:41پاکستان پر ان لوگوں کو جو مسترد شدہ چیرے ہیں تو اس
08:44وجہ سے پاکستانی غصے میں انسانی کوک کی خلاف ورزیاں ہو رہی
08:47ہیں اور وہ اس کے لیے پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
08:50ذمہ دار بھی سمجھتے ہیں اب ناظرین وائٹ ہاؤس فیصلہ کیا
08:54کر رہا ہے ایران کو لے کر دیکھیں نا اب پاکستان کی آرمی
08:58چیپ گیا ہے فیلڈ مارشل کا ان کے بعد ٹائٹل ہے تو ہونا تو یہ
09:01چاہیے کہ وہ بات کریں ایران کے معاملے پہ اور امریکہ کو
09:06کہیں کہ آپ باز رہیں اس خطے میں کسی قسم کی مداخلت سے اس سے
09:10پہلے آپ نے مداخلت کی افغانستان میں پاکستان جنگ کے اندر
09:12جلتا رہا بڑا لمبار سا ہم نے اس کی قیمت چکائی ہے اور اگر آپ
09:17آپ ایران کے اندر آ کر مداخلت کریں گے اور وہاں پہ ایک
09:19نئی جنگ چھیڑ دیں گے خطے میں تو پورا خطہ اس کی قیمت
09:22چکائے گا تو رول تو پاکستان کا یا پاکستان کے ملٹری
09:26چیف کا یہ ہونا چاہے کہ وہ امریکہ کو یہ کرنے سے باز
09:29رکھنے کی کوشش کریں لیکن کیا وہ یہ کر پائیں گے گراؤنڈ
09:32ریالٹیز تو ایسا کچھ نہیں بتاتے ڈانلڈ ٹرمپ نے کیا کہا
09:36ذرا یہ بھی آپ سن لیجئے ڈانلڈ ٹرمپ کے دو بڑے امپورٹنٹ
09:40ٹویٹس ہیں اور چین کا ردعمل بھی آیا ڈانلڈ ٹرمپ کے معاملات
09:44پہ ایک تو ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہمارے پاس جو ہے وہ ایران کی
09:49جو فضائی حدود ہیں اس کے اوپر مکمل ہمارا کنٹرول ہے ہمارا
09:53کا مطلب وہ پھر اسرائیل کو اپنے خاتے میں گن رہے ہیں ابھی تو
09:57ڈانلڈ ٹرمپ کے تیارے اڑے بھی نہیں لیکن انہوں نے کہا
10:00کہ آسمانوں پہ ہمارا مکمل کنٹرول ہے ایران کے اوپر
10:07ایران کے پاس کچھ اچھے ڈیفینسیو ایکوپنٹس ہیں اور کافی سارے ہیں
10:12لیکن وہ ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتے امریکہ کا کیونکہ ان
10:16معاملات میں جو امریکی ہتھیار ہیں ان کا مقابلہ کوئی بھی نہیں
10:20کر سکتا امریکہ سب سے بہتر ہے یہ انہوں نے ایک ٹویٹ کیا
10:23ڈانلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ اور کیا ہے اسی حوالے سے یہ جو دوسرا
10:29ٹویٹ کیا ڈانلڈ ٹرمپ نے ایران کو لے کر انہوں نے کہا
10:31جی ہمیں اگزیکٹلی پتا ہے کہ سو کالڈ سپریم لیڈر جو ہیں وہ
10:35اس وقت کہاں پہ چھپا ہوا ہے اور وہ ایک بہت آسان ٹارگٹ ہے
10:38ایک آسان ٹارگٹ ہے لیکن بٹ اس سیف دیار لیکن ابھی وہ محفوظ ہے
10:43اور ہم ابھی ان کے اوپر اٹیک کرنے نہیں جا رہے یا انہیں قتل
10:46کرنے نہیں جا رہے کم سے کم اس وقت تو ہم ایسا کرنے نہیں جا
10:49لیکن ہم ساتھ ہی رونے کہا
10:52لیکن ہم یہ نہیں چاہتے کہ سویلینز کے اوپر یا امریکن فوجیوں کے
11:00اوپر میزائل داغے جائیں اور ہمارا جو سبر ہے اس کا پیمانہ
11:08لبریز ہو رہا ہے ساتھ میں یہ کہا ڈانلڈ ٹرمپ نے اب معاملہ یہ
11:11ہے کہ ڈانلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو وہ بار بار اس بارے میں بات
11:16کر رہے ہیں کہ ایرانی سپریم لیڈر کے اوپر اٹیک کیا جائے اور
11:21انہیں قتل کیا جائے اور ان کا یہ کلیم ہے کہ ان کو اگزیکٹلی
11:24پتا ہے کہ وہ کہاں پہ ہیں لیکن دوسری جانب جو ایران سے سورسز
11:28ہے وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ زیر زمین کسی بنکر میں ہے شاید اور
11:32خاص لوگوں کے ساتھ وہاں پہ موجود ہیں اور وہاں پہ اٹیک نہیں
11:36کیا جا سکتا اسرائیل کی جانب سے اور وہ محفوظ ہے جو سپریم لیڈر
11:42ہے آیت اللہ خامنی اب ان کے بارے میں جو ہے وہ ڈانلڈ ٹرمپ
11:46کا اس قسم کا سٹیٹمنٹ آنے کا مطلب کیا ہے کہ جناب ہمیں
11:50پتا ہے وہ کہاں پہ ہم مارنا چاہیں تو مار سکتے ہیں لیکن ابھی
11:53ہم مارنا نہیں چاہتے لیکن اس کے بدلے میں ہم چاہتے ہیں کہ
11:56ہمارے فوجیوں کو اور سیویلینز کو میزائل سے ٹارگٹ کرنا
11:58بند کیا جائے اب باملہ یہ ہے کہ ایک طرف اسرائیل کے کنٹینیوسلی
12:03اٹیکس جاری ہیں اور ایران میں بہت تباہی ہو رہی ہے ایسا
12:07نہیں ہے کہ ایران کے اندر کوئی تباہی نہیں ہو رہی اگر آپ
12:09موازنہ کریں تو اسرائیلی میزائل جو ہیں وہ بہت تباہی پھیر
12:12رہے ہیں ایران میں کیونکہ اسرائیل میں یہ پہلی مرتبہ ہو رہا ہے اس
12:16لیے یہ بڑی خبر بن رہی ہے میں بار بار آپ کو یہ کہتا رہا ہوں
12:19کہ اگر آپ جنگ کا پلڑا کس کا بھاری ہے جب آپ یہ بات کرتے ہیں
12:22تو اسرائیل کا بھاری ہے ابھی تک لیکن ان کی ائر فورس ایکٹیویٹ
12:26ہے ان کا سسٹم کام کر رہا ہے ان کے میزائل جا کے گر رہے ہیں انہوں
12:31نے جانی نقصان زیادہ کیا ہے انہوں نے آرمی چیف کو مارا ہے انہوں
12:35نے پاسدارانی انقلاب کے چیف کو مارا ہے انہوں نے یمن میں ٹارگٹ
12:39اچیف کیا ہے انہوں نے چھ اہم سائنسدانوں کو مارا ہے انہوں نے جو
12:43اٹومک سائٹس ہے ان کے اوپر اٹیک کر کے وہاں پہ نقصان کیا ہے تو اگر
12:48آپ یہ کہے کہ ایران کا نقصان زیادہ ہوا تو یہ غلط نہیں ہے لیکن
12:52اسرائیل کا نقصان پہلی مرتبہ اتنا زیادہ ہوا تو یہ بھی خبر
12:55بالکل ٹھیک ہے کہ یہ ایکسپیکٹ نہیں کیا جارہا تھا کہ ایران اتنے
12:59بڑے پیمانے پر آ کر یوں اٹیک کرے گا اب ایران کی جانب سے وزیر
13:04داخلہ واحدی انہوں نے ایک سٹیٹمنٹ دیا انہوں نے کہا جی کہ ہم بڑی
13:08لمبی جنگ کے لیے تیار ہیں اور یہ جو دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہمارے
13:10میزائل انہیں نقصان پہنچا دیا گیا یا خراب کر دیا گیا ہے تو یہ
13:14جھوٹ ہے ہمارے میزائل موجود ہیں اور بہت سارے میزائل ایسے ہیں جنہیں
13:19ابھی تک ہم نے استعمال ہی نہیں کیا اور ابھی تک ہم نے انہیں
13:22لانچ ہی نہیں کیا بہت سارے ایسے میزائل ہیں جو سرپرائز کے طور پر
13:26موجود ہیں یہ ایرانی وزیر داخلہ واحدی صاحب کا یہ ایک سٹیٹمنٹ
13:31ہے اور ان کا یہ دعویٰ ہے کہ ہمارے میزائل تک کوئی نہیں پہنچ
13:35سکتا اور ہمارے میزائلز جو ہیں وہ تو ابھی ہم نے سرپرائز دینے
13:39ہے اب امریکہ نے کرنا کیا ہے دیکھیں ایک بڑی امپورٹنٹ میٹنگ
13:43ہوئی ہے امریکہ میں اور اس میٹنگ کے بعد اب آسیم منیر صاحب سے
13:47ڈانلڈ ٹرم کی میٹنگ ہے یہ ہائی اوفیشلز تھے دفاعی نکتہ نظر سے
13:52انہوں نے ڈانلڈ ٹرم سے میٹنگ کی اس کے بعد امریکہ نے یہ جو
13:56ریجن ہے ایران سے متعلق یہاں پہ جتنے بھی امریکہ کے اڈے ہیں
14:00یہاں پہ اپنی نکلوں حرکت کو تیز کر دیا ہے جو ان کے بی
14:03فٹی ٹو بامبرز ہیں وہ وہاں پہ پہ پہنچ رہے ہیں امریکن دیگر
14:07جو تیارے ہیں جن میں ایف سکسٹین ہیں ایف ٹوٹی ٹو ہیں ایف
14:11ٹرٹی فائیو ہیں یہ تیارے بھی اس ریجن میں جو ہے وہ ایکٹیویٹ کیے
14:15جا رہے ہیں تو امریکن حلچل بڑی ہے امریکن ایکٹیویٹی اس ریجن
14:19کے اندر بڑھ گئی ہے اس کے اوپر چائنا نے رد عمل دیا ہے چین کا
14:23ٹرمپ پر ایران اسرائیل تنازے پر تیل چھڑکنے کا الزام آگ
14:28کو ہوا دینا اس پر تیل ڈالنا دھمکیاں دینا اور دباؤ بڑھانا یہ
14:31تمام اقتامات صورتحال کو پرامن بنانے میں مددگار ثابت نہیں
14:35ہوگے بلکہ اس تنازے کی شدت میں مزید اضافہ ہو جائے گا اب
14:39امریکہ کرے گا گیا وائٹ ہاؤس میں ایک عجیب سی خاموشی ہے اور
14:44بعض لوگ سمجھ رہے ہیں کہ اس کے بعد کوئی جنگ شروع ہو جائے گی
14:46امریکہ اس جنگ کا عملی طور پر حصہ بن جائے گا تو امریکہ
14:49کو بہت ساری چیزوں کا اس سے پہلے اندازہ کرنا پڑے گا دیکھ
14:52نا اسرائیل نے جب فضائی حدود استعمال کرنا چاہی ترکی والی کہ
14:58ہم ترکی والی سائٹ سے جائیں گے اور ایران کو دوسری طرف سے
15:01ڈیمیج کریں گے تو ترکی نے فوری طور پر اسرائیلی تیاروں کو
15:05خبردار کیا اور وہ فضائی حدود چھوڑنے پر مجبور کر دیا یعنی
15:09اسرائیلی تیاروں کو اپنی فضائی سائٹ سے ترکی نے نہیں آنے
15:13دیا کیونکہ ترکی نہیں چاہتا کہ اس کی فضائی حدود کو استعمال
15:16کیا جائے ایران کے اوپر اٹیک کرتے ہوئے ایک ایسی سمت سے جہاں
15:20سے ایران جو ہے وہ مطمئن ہے کہ یہاں سے کوئی حملہ نہیں ہوگا
15:24تو ترکی نے تو اپنا محقب بتا دیا کہ وہ اس کا حصہ نہیں
15:28بننا چاہتا اسی طرح ایران نے ایک اور دھمکی لگائی انہوں نے
15:31یہ جو دونوں سمندر ہیں ان کے بیچ کا 33 کلومیٹر کا یہ
15:41رستہ ہے میں نے یہ سائل دیکھا ہوا ہے کھڑے ہو کر ایران کے سائل
15:45سے تو یہاں سے سامنے کی طرف ایران ہے تو یہ جو رستہ ہے اگر اس
15:50کو بند کر دیا جائے تو اس سے بہت بڑا نقصان ہوتا ہے سپیشلی انرجی
15:54کے شعبے میں اگر ایران نے یہ ایریا بند کیا اور یہ 33 کلومیٹر کا
15:59سمندری رستہ بند کر دیا تو اس کا نقصان جو ہے وہ آٹھ بڑے
16:03ممالک کو ہوگا ایران کو ایراک کو کوئیت کو سعودی عرب بیرین
16:07قطر یو اے ای اور امان یہ ممالک یہاں پہ اس کے اوپر اس گلف
16:11کے اوپر موجود ہیں جسے آپ آب نائے حرمز کہتے ہیں اردو میں اور
16:16یہاں پہ جو ہے ان تمام ممالک کا جو مجموعی عالمی تیل کی رست کے
16:21اندر جو ان کا حصہ ہے وہ دنیا کا پانچوں حصہ یہ ممالک یہاں سے
16:26فرام کر رہے ہیں اب اگر یہاں سے آپ نائے حرمز روزانہ بیس
16:30ملین بیرل تیر کی ترسیل کرتی ہے اور اگر یہ رستہ بند ہو جاتا ہے
16:35تو پیٹرولیم اسمعات کی قیمتوں میں اور گیس کی قیمتوں میں عالمی
16:40منڈی میں ایک دم بہت زیادہ اضافہ ہو جائے گا اور دفاعی اور
16:44معاشی مہارین کہتے ہیں کہ یہ جو رستہ ہے سمندری یہ صرف ایک
16:48بہری رستہ نہیں ہے بلکہ عالمی تبانائی کے لیے ایک لائف لائن ہے اور اگر
16:53ایران اسے بند کرتا ہے تو اس کے اثرات پوری دنیا کے اوپر
16:56پڑیں گے ناظرین گلوبل آئی نیوز کی ایک ریپورٹ آئی ہے اور وہ
17:00ریپورٹ یہ بتا رہی ہے کہ ایران نے یہ بتایا ہے کہ واتس ایپ
17:06جاسوسی کا کام کر رہا ہے انہوں نے یہ بتایا کہ واتس ایپ جو ہے وہ
17:10ڈیٹا اسرائیلی انٹیلیجنس کے ساتھ شیئر کر رہا ہے جس کی وجہ سے
17:14نقصان ہو رہا ہے ایران کو اور ایران نے فاری طور پر یہ فیصلہ
17:18کیا ہے کہ واتس ایپ کے اوپر وہ محتاط ہو جائے یا اس کے اوپر
17:22انفرمیشن شیئرنگ جو ہے وہ اگر کوئی لوگ کر بھی رہے ہیں تو وہ
17:25اس کے اوپر بند کریں اور واتس ایپ کے اوپر ایک الزام انہوں نے
17:28یہ لگایا ہے اور ساتھی ساتھ ایران کے اندر انٹرنیٹ کی بندش
17:32کی خبریں بھی آ رہی ہیں کہ ایران میں انٹرنیٹ جو ہے وہ بند کیا گیا
17:36ہے اور اس کی بندش کی وجہ سے اب وہاں پہ ایک آہ شٹ ڈاؤن ہے انٹرنیٹ
17:41کا اور لوگ پروپر انٹرنیٹ استعمال نہیں کر پا رہے ہیں اچھا
17:45ناظرین آسیم منیر صاحب نے جو ملاقات کی ہے نا وہاں پہ اوپر
17:51سیز پاکستانیوں کے ساتھ اس میں جو لوگ کھڑے ہوئے نا سامنے ان میں
17:55کچھ لوگوں نے ٹویٹس کیے ہیں اسرائیل کے حق میں یعنی وہ لوگ جو
18:00اسرائیل کے حق میں کھل کھلا کر ٹویٹس کرتے ہیں وہی لوگ آسیم منیر
18:04صاحب کے پروگرام میں موجود ہیں بلکہ وہاں پہ کھڑے ہو کے تقریر
18:07بھی کرتے ہیں اور آسیم منیر صاحب کو ویلکم بھی کرتے ہیں ناورین
18:10خانم جو ہیں عمران خان صاحب کی بہن انہوں نے اس کے اوپر یہ
18:14لکھا کہ یہ میں کیا دیکھ رہی ہوں اور جو ساتھ انہوں نے جو ٹویٹ
18:18لگایا ساجد تارڑ صاحب کا جو آسیم منیر صاحب کے میزبان کے طور پہ
18:24وہاں پہ دکھائی دیئے یا ایک دوست کے طور پہ وہاں پہ دکھائی دیئے
18:27انہوں نے لکھا کہ we muslims of americans are standing with
18:30اسرائیل and rejecting the aggression of hamas against
18:34اسرائیلی civilians وہ تو یہ کہتے ہیں جناب ہم کھڑے ہیں اس
18:39وقت اسرائیل کے ساتھ اور hamas کے ہم خلاف کھڑے ہیں اور ہم دوائیں
18:44کر رہے ہیں اپنے اسرائیلی اور امریکی بھائیوں کے لیے اور بہنوں کے
18:48لیے جنہیں جو ہے وہ hostage بنایا گیا ہے hamas کی جانب سے تو
18:54United States States Department کو جو ہے وہ انہوں نے ساتھ میں اس کو
18:58ٹیگ بھی کیا ہوا ہے تو یہ تارڑ صاحب ہیں جو وہاں پہ بھی موجود ہیں
19:02جنرل آسیم منیر صاحب کے ساتھ اور میں ایک اور چیز بھی بھی
19:05حیران ہو رہا تھا کہ آسیم منیر صاحب ایک جنرل ہے ملٹری جنرل
19:08ہے انہیں دفاعی چیزوں پہ زیادہ بات کرنی چاہیے وہ معیشت
19:11پہ بات کر رہے ہیں معاشرت پہ بات کر رہے ہیں واقعات پہ بات
19:13کر رہے ہیں حکومت کی تعریف کر رہے ہیں لیکن جو خطے کے اندر ایک
19:16بڑی جنگ لگی ہوئی ہے اس کے اوپر انہوں نے کوئی
19:18سٹیٹمنٹ دیا نے میرے خیال میں وہ امریکہ میں ایسا کوئی
19:21سٹیٹمنٹ دینا نہیں چاہتے جس کے اثرات پڑے ان کے اس دورے
19:25پڑ اب وہ ڈانلڈ ٹرم سے ملاقات کریں گے اس کے بعد وہ کیا
19:28رکھ لیتے ہیں یا کس قسم کے وہ فیصلے پاکستان میں کرواتے ہیں
19:32اس سے پتا چلے گا کہ ڈانلڈ ٹرم کے ساتھ کیا بات چیت ہوئی ہے
19:35پاکستان میں ایک اور باریک ماردات ناظرین آج کل ڈالی چاہ رہی ہے
19:39یہ باریک ماردات میں نیکسٹ وی لاغ میں آپ کے سامنے رکھوں گا
19:42اور ممکن ہے کہ نیکسٹ وی لاغ تک ہمیں آئیڈیا ہو جائے
19:45کہ ڈانلڈ ٹرمپ اور آسیم منیر صاحب کی ملاقات میں کیا چیزیں ہونے جا رہی ہیں
19:48یا اس سے اگلی جو وی لاغ ہے اس میں میں پتا چل جائے
19:51اب تک لیتنی اپنا خیال رکھیے گا اپنے اس چینل کا بھی
19:53اللہ حافظ

Recommended