- 6/17/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
01:31موسیقی
01:32موسیقی
01:34ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ایران سے کہا تھا کہ نیوکلئر ڈیل پر
01:37دستخط کر دیں انہیں ایسا کرنا چاہیے تھا صدر ٹرمپ نے کہا
01:41کہ انہوں نے بار بار کہا تھا مگر ایسا نہیں کیا گیا انسانی جانوں
01:45کا زیادہ شرم کی بات ہے ایران کسی صورت نیوکلئر ہتھیار حاصل
01:49نہیں کر سکتا صدر ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ
01:53ہر شخص تہران کو خالی کر دے اب یہ ڈانل ٹرمپ نے اس سے پہلے بھی
01:59جناب بات کی جی سیون میں اس حوالے سے اور وہاں بھی انہوں نے کہا
02:03کہ ایران کو معاہدے پر دستخط کرنے چاہیے اور ہم یقینی بنانا
02:07چاہتے ہیں کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہ ہو اور انہوں نے پیش
02:13گوئی کی کہ ایران ایٹمی ڈیل کر لے گا اب وہ واپس چلے گئے ہیں
02:17واشنگٹن کینیڈا سے ڈانل ٹرمپ اور انہوں نے تہران کو خالی کرنے
02:22کی دھمکی دی ہے اس کے بعد ہم نے کچھ مناظر دیکھے کہ تہران کو خالی
02:26کیا جا رہی ہے اس سے پہلے ہی لوگ انقلاع کر رہے تھے جب جنگ
02:29ہوتی ہے تو لوگ جو سیویلینز ہیں وہ بڑے شہروں کو چھوڑتے ہیں اور
02:33کچھ دی علاقوں میں چلے جاتے ہیں کیونکہ وہاں پہ بم گرنے کا یہ
02:37خطرات جو ہیں کم ہوتے ہیں ویسے بھی حکومت ایویکویشن کراتی ہے جو
02:41ایمپورٹنٹ ایریاز ہوتے ہیں جو اہم علاقے ہوتے ہیں ان کے آس پاس کے
02:45شہریوں کو کہا جاتا ہے کہ آپ کی ایریا خالی کر دے جانی خطرہ
02:49ہے جان جانے کا خطرہ ہے لہٰذا اس علاقے سے نکل کے محفوظ مقام
02:52بر چلے جائیں تو انقلاع تو ہو رہا تھا تہران سے ڈانلڈ ٹرمپ کے اس
02:57بیان کے بعد کافی بیچا نہیں ہے جبکہ دوسری طرف ایک دعویٰ یہ
03:01سامنے آیا ہے کہ چین نے اپنے شہریوں کو ہنگامی طور پر اسرائیل
03:04چھوڑنے کا کہہ دیا ہے اور یہ بھی انہیں بتایا گیا کہ اگر انہیں
03:08فلائٹ نہیں مل رہی تو وہ زمینی رستے سے اردن چلے جائیں لیکن
03:13چینی جو ہے وہ خالی کریں اسرائیل کو کیونکہ اسرائیل کے اوپر بھی
03:16بڑے خوف ناک اٹیک ہو رہے ہیں ایک طرف ایران کے اوپر میزائل
03:19حملے ہو رہے ہیں اور ایک طرف اسرائیل کے اوپر میزائل حملے ہو
03:22رہے ہیں جو اس وقت میڈیا ہے اسرائیل کا چاہے آپ ٹائمز آف اسرائیل
03:28کو کھول کر دیکھیں آپ ہیرٹس کو کھول کر دیکھیں باقی جو اسرائیل
03:32ہیوم ہے باقی جو اخبارات ہیں وہ سارے کے سارے ایک دعویٰ کر رہے ہیں کہ
03:35ابھی بہت جلد امریکہ اس جنگ کا حصہ بن جائے گا یا تو امریکہ اس جنگ کا
03:41حصہ بن جائے گا یا فوری طور پر جنگ بندی ہو جائے گی دونوں میں سے ایک
03:45چیز ہونے جا رہی ہے عالمی میڈیا کو اگر آپ پڑھیں تو آپ کو یہ دکھائی
03:48دیتا ہے لیکن جس قسم کا ریٹیلیٹ کر رہا ہے ایران حملوں کے جواب میں اسے
03:54ایک الگ پکچر نظر آتی ہے تو گراؤنڈ ریالیٹی کچھ اور ہے لیکن
03:58بیک ٹور جو چیزیں ہو رہی ہیں جو چینلز استعمال ہو رہے ہیں وہاں چیزیں
04:01کچھ اور ہو رہی ہیں اب چینی مزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاؤچن ان کا
04:07ایک سٹیٹمنٹ سامنے آیا ہے ہم ایران کی خودمختاری سلامتی اور علاقہی
04:10سالمیت کو خطرے میں ڈالنے والے کسی بھی اقدام اور خطے میں کشیدگی
04:14کو بڑھانے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں مشڑ کے وسطہ کی
04:18صورتحال پر ہمیں گہری تشویش ہے یہ جناب چینہ کا ایک اور
04:23سٹیٹمنٹ ہے اس سارے معاملے کو لے کر اب ایک اور ڈیولپمنٹ ہوئی ہے
04:27اور یہ بڑی ڈیولپمنٹ ہے یہ ڈیولپمنٹ ہے مسلمان ملکوں کی جانب سے
04:31ایران کے اوپر جو اسرائیلی جاریت ہے اس کے خلاف مسلم ممالک کا
04:36ایک مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا ہے جس میں پاکستان سمیت اکیس
04:40مسلمان ملکوں نے اسرائیلی حملوں کی شدید مضمت کرتے ہوئے
04:44اسے مسترد کر دیا ہے اب جو ایر وی کے اوپر ریپورٹ چھپی ہے
04:48وہاں سے ہی چلیں وہاں پڑھ گئے سنایا تو ویسے پوری دنیا میں یہ
04:51خبر چھپ گئی ہے اچھا یہ جو مشترکہ اعلامیہ ہے اس میں اسرائیل
04:55کی ایران کے خلاف فوجی جاریت اور خطے میں کشیدگی کے تناظر میں یہ
04:59بیانیاں جاری کیا گیا جن ممالک نے اس بیانیاں کی توسیق کی ہے ان میں
05:04پاکستان ہے ایراک ہے سعودی عرب ہے قطر ہے کوئت ہے مصر ہے
05:10اردن ہے الجزائر ہے بیرین برونائی چاٹ جبوتی لیبیا سومالیا سوڈان
05:17ترکی امان اور یو اے ای اس کے اندر شامل ہیں اچھا جن ملکوں کے نام
05:22سامنے نہیں ہے ان میں ایک شام ہے اور اس کے اندر ایک ملک جو ہے وہ ابھی
05:27میں نے نام نہیں دیکھے بنگلدش کا نام نہیں دیکھا ساتھ میں نے اس میں ابھی
05:31انڈونیشیا اور ملائشیا کے نام نہیں دیکھے تو یہ وہ مسلمہ
05:34ملک ہیں جن کے بھی نام نہیں آئے لیکن ہو سکتا ہے کہ آنے والے
05:37وقت میں یہ ملک بھی اس ساری صورتحال کے اندر شامل ہو جائے اور اس
05:41اعلامیہ کا حصہ بن جائے تو اکیس مسلمان ملکوں کا یہ اعلامیہ اور اس
05:45میں جو خاص بات ہے وہ یہ ہے کہ اردن بھی اس اعلامیہ کے اندر لکھا گیا
05:49ہے کہ وہ شامل ہے حالانکہ اردن اپنی ائر سپیس کے اندر ایرانی جو
05:54ہتھیار ہے انہیں روک رہا ہے جبکہ اسرائیلی ہتھیاروں کو وہ نہیں روک
05:57رہا تو یہاں پہ اردن کا اس میں شامل ہو جانا ہے ایک بڑی امپورٹنٹ
06:01پیشرفت ہے شام اس کے اندر شامل نہیں ہے کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ
06:05شام نے تو بقاعدہ اسرائیل کی سپورٹ کا اعلان کیا پچھلے وی لاؤگ میں
06:08میں نے آپ کو بتایا تھا بالکل پچھلے وی لاؤگ میں آپ کو میں نے
06:12بتایا تھا اور اس کے اندر ایک نام میں نے ابھی تک افغانستان کبھی
06:16نہیں پڑا ہو سکتا ہے اور یہ ممکن نہیں ہے کہ افغانستان اس کے
06:19اندر شامل نہ ہو جو آزربائی جان ہے وہ مسلمان ملک ہے کچھ
06:23سینٹرلیشن ممالک ہے مسلمانوں کے ان کی جانب سے بھی کوئی سٹیٹمنٹ
06:27نہیں آیا لیکن اب یہ دیکھ رہے ہیں کہ ابھی تو یہ معاملہ شروع ہو
06:30رہا ہے اور مسلمان ملکوں کا اکٹھے ہو کر ایک مشترکہ بیان جاری
06:34کرنا یہ ایران کے لیے حوصلہ حفظہ بات ہے کم سے کم اور اسرائیل کے لیے
06:38جو ہے وہ حوصلہ والی بات اس لیے ہے کہ امریکہ اب دھمکی لگانے پر آیا اور
06:42ڈانلڈ ٹرمپ نے صاف کہا کہ جناب تہران کو خالی کیا جائے تو
06:47یہاں سے جو ہے اسرائیل کو انرجی ملتی ہے اب دونوں ایک دوسرے پر
06:50میزائل داغ رہے ہیں اسرائیلی میزائلوں کے نتیجے میں اہم جرنلز اور
06:55سیاستدانوں کا نقصان ہوا ایران کے اور ایران کے شہری بھی زیادہ
06:59شہید ہوئے ہیں جبکہ ابھی ایک ویجوئر میں دیکھ رہا تھا ایک خاتون
07:04اینکر ہیں ایران میں اور یہ سٹیٹ ٹیلی ویجن ہے سٹیٹ براڈکاسٹ
07:09یعنی سرکاری ٹیلی ویجن جیسے آپ کا پی ٹی وی چلتا ہے پاکستان
07:11میں تو یہ سہر امامی ان کا نام ہے یہ لائیو کوری چل رہی تھی ان کی
07:17اور اس بیچ میں ایک زوردار دھماکہ ہوتا ہے کچھ چیزیں گرتی ہیں اور
07:21آس پاس کا بحال جو ہے اس میں اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہاں کوئی آس پاس
07:24میزائل گرا ہے کوئی بم گرا ہے یا ڈرون گرا ہے کچھ نہ کچھ
07:27ایسا ہوا ہے جس کے ندیجے میں ایک دم لائٹ بھی بدل گئی ہے اور بہت
07:31زبردار دھماکہ تھا تو یہ خاتون اٹھ کر چلی گئی لیکن اس کے بعد جب
07:35دوبارہ نشریات بحال ہوئیں تو یہی خاتون دوبارہ آ کر انہوں نے
07:39یہ نشریات کا آغاز کیا ایک اور میل نیوز کاسٹر کے ساتھ مل کر تو یہ
07:45بڑی دلیری کی بات ہے بڑی بہادری کی بات ہے ایران ہر جگہ پہ یہ ثابت
07:48کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے کہ اس کے لوگ ڈڑے ہوئے نہیں ہیں بلکہ
07:52اس کے لوگ اس کا سامنا کر رہے ہیں اچھا ایک چیز ہو رہا ہے ایران
07:55نے جو اب حملے کی ہے یہ تابر توڑ قسم کے حملے ہیں اسرائیل
07:58پہ اسرائیلی اقپارات کے اندر بھی یہ رپورٹ ہو رہے ہیں عالمی میڈیا
08:02میں بھی یہ رپورٹ ہو رہے ہیں اور دیکھیں کیونکہ اسرائیل کے ساتھ
08:05یہ پہلی دفعہ ہو رہا ہے پچھلے پچاس سالوں میں ہم نے دیکھا نہیں
08:07ایسا تو اتنے بڑے حملے جب ہو رہے ہیں تو وہ رپورٹ بھی
08:10اتنے بڑے پیمانے پہ ہوں گے ایران کی تو ایراک کے ساتھ جنگ
08:14لگی رہی ہے پابنیوں کا بار بار سامنا ہوتا رہا میڈلی سٹ میں
08:17بار بار جنگیں لگی ہیں ایراک کی حال آپ کے سامنے ہے لیبیا کی حالت
08:21آپ کے سامنے ہے شام کی حالت آپ کے سامنے ہے جو کچھ بیروت میں ہوا
08:24وہ بھی آپ سب جانتے ہیں تو ایسے میں یہ جو خبریں ہیں یہ اتنی
08:28ایمپورٹنس نہیں رکھنی بدکسمتی سے لیکن جیسے کوئی انسیڈنٹ
08:33اسرائیل کے اندر ہوتا ہے تو یہ بہت بڑی خبر بن جاتی ہے لہذا
08:38ایران جو ہے اس کو اگر آپ ایک اس کی حکمت عملی پہ آپ غور
08:41کریں تو ہر گزرتے دن کے ساتھ وہ اپنی حملوں کی انٹینسٹی کو
08:44بڑھاتا چلا جا رہا ہے اچھا یہ وہ بائی ڈیزائن کر رہا ہے یا یہ
08:49حکمت عملی کے تحت کر رہا ہے کہ ہم نے آہستہ آہستہ انٹینسٹی
08:52کو بڑھانا ہے یہ جو ابھی رات گزری ہے اس رات سے پہلے انہوں نے
08:56کہا تھا کہ ہم اس رات کو اسرائیل کے لیے دن بنائیں گے یہ
08:59کلیم کیا گیا تھا ایران کے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اور پھر
09:03ہم نے دیکھا کہ تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد یعنی ایک ایک دو دو
09:06گھنٹے کے بعد میزائلوں کی ایک نئی کھیپ جاتی تھی اور جا کر
09:10اسرائیلی سرزمین پہ گرتی تھی وہ کبھی گر رہی ہے کسی آئل
09:14فیلڈ پہ کبھی گر رہی ہے کسی انرجی پلانٹ پہ یعنی ایک
09:17بہت بڑا انرجی کا پلانٹ ہے اور اس کو تباہ کر دیا ہے اس کے
09:21ویجولز بھی ہم نے دیکھے بڑا خوفناک مناظر تھے اس کے اور اس کی
09:26تباہی کے مناظر جو ہے پوری دنیا میں پھیلے ہوئے اور ایک انرجی
09:29کا پورا پلانٹ ہے ہیفا میں یہ ایٹمی بجلی گھر ہے اس کے اوپر
09:35تباہی کے بڑے خوفناک مناظر ہیں یعنی پہلے اس میں آگ لگ
09:37جاتی ہے دھماکوں کے ندیجے میں اس کے بعد اس کو آگ بجانے کی
09:41کوشش کی جاری ہوتی ہے پھر آگ لگ جاتی ہے پھر یک کے بعد دیگرے
09:45کئی دھماکیں اس کے اندر ہوتے ہیں تو یہ بڑی خوفناک چیز ہے جنگ
09:48ویسے ہی بڑی خوفناک چیز ہوتی ہے ایران نے گزشتہ ساری رات وقفے
09:52وفے سے حملے کیے ہیں اور مثالوں کی شدت وہ بڑھاتا چلا جا رہا ہے
09:55اور ابھی بھی ایران کا یہ دعویٰ ہے کہ ان کے پاس کئی ایسے ہتھیار ہیں
09:59جنہیں اس نے استعمال نہیں کیا اور آنے والے وقت میں وہ
10:02نتیاروں کو استعمال کرے گا تو اگر آپ یہ کہیں کہ ایران
10:05تابر توڑ حملے کر رہا ہے تو یہ بات اس وقت غلط نہیں ہوگی
10:11اب جب ڈانلڈ ٹرمپ نے یہ وارننگ دی کہ تہران کو خالی کیا جائے
10:15تو اس کا مطلب کیا ہے ایک تو ڈانلڈ ٹرمپ ایک شدت لانا چاہ رہے
10:19ہے تاکہ وہ دباؤ ڈال کر ایران سے ایٹمی ڈیل کے اوپر دستخط
10:23کروالے لیکن اب اگر ایران ایٹمی ڈیل کے اوپر دستخط کرتا
10:27بھی ہے تو ایران کے بعد جو طاقت ہے اس کے بعد اسرائیل
10:31کے لیے تو معاملات رہیں گے اور جب تک فلسطین کا مسئلہ حل
10:34نہیں ہوتا اس خطے کے اندر یہ پورا جو ریجن ہے اس ریجن کے
10:39اندر امن قائم نہیں ہو سکتا یہ بات اب ساری دنیا کو سمجھ
10:43نہیں پڑے گی اس بات کے پر غور کرنا پڑے گا کہ اصل مسئلہ
10:47کہاں ہے اصل مسئلہ ہے فلسطین اور اسرائیل کے بیچ
10:51میں اور اس کی وجہ سے یہ خطہ ہمیشہ خطرے میں رہتا ہے آج
10:57ایران کے ساتھ لڑائی ہے کل کسی اور کے ساتھ لڑائی ہو سکتی ہے
10:59تو اسرائیل کے حوالے سے یہ معاملہ حل کرنا بہت
11:04ضروری ہے فلسطینیوں کو ان کا رائٹ اگر دنیا لے کر دے اور یہ
11:09معاملہ ٹھیک ہو جائیں تو اس کے بعد اس خطے میں امن آ سکتا ہے
11:12اس کے علاوہ اور کوئی رفتہ ایس اچھ ہے نہیں ایسا دکھائی نہیں
11:16دیتا کیونکہ اسرائیل کا ایک مبینہ طور پر ایک ایک
11:19ایکسپینشن کا پلان بھی ہے اور ایک نقشہ بھی گردش کرتا رہتا
11:22کہ اسرائیل اس طرف بھی بڑھے گا اس طرف بھی بڑھے گا اور کلیم
11:26ہے ان کا کہ یہ ساری سرزمین ہزاروں سال پہلے ان کی تھی لگ بگ
11:29تین ہزار سال پہلے یا اس سے بھی پہلے وہ یہ کلیم کرتے ہیں
11:32کہ زمین ہماری تھی ہم سے چینی کی ہمیں بے گھر کیا گیا تو ہم
11:35زمین واپس لینے آئے ہیں یہی کلیم جو ہے وہ اس سرزمین کے
11:39حوالے سے مسلمانوں کا بھی ہے فلسطینیوں کا ایک بہت بڑا
11:42کلیم ہے کہ ہم اس سرزمین کے مالک ہیں ہمیں یہاں سے بے گر کیا
11:45گیا ہے تو یہی وہ کنفلکٹ ہے جس کو دنیا حل نہیں کر پا رہی
11:48اور جب تک یہ حل نہیں ہوگا یہ خطہ جو ہے وہ بارود کے اوپر
11:51بیٹھا رہے گا چھوٹی دی چنگاری سے ایسے ہی آگ لگ جائے گی جیسے
11:55ابھی لگی ہوئی ہے اسرائیل کے اندر جو صورتحال اب ہے اس سے پہلے
11:58کبھی دیکھی نہیں گئی کبھی سنی نہیں گئی یعنی لوگ بہت تیزی
12:01سے انخلاق کر رہے ہیں جو جنگ زدہ علاقے ہیں وہاں سے نکل
12:04رہے ہیں اگر لوگ تہران کو چھوڑ کر جا رہے ہیں یا بڑے شہروں
12:07سے ایران کے نکل رہے ہیں تو اسی طرح روگ اسرائیل کو چھوڑ کر
12:11بھی جا رہے ہیں کئی ائرپورٹس کے اوپر ایسے مناظر ہیں جو نظر آتے ہیں
12:15کہ وہاں پہ اسرائیلی شہری اتر رہے ہیں کئی جو ہے وہ سمندری
12:19رستے سے جا رہے ہیں رستے میں ایک سائپرس کا ایک ایریا ہے
12:22ایک بہت بڑا وہ جزیرہ چھوٹا سا ملک ہے وہاں پہ کچھ
12:26ترکی کا کنٹرول ہے کچھ یونان کا کنٹرول ہے تو کشتیوں میں بیٹھ
12:29گئے اس طرف جانے کی کوشش کرتے ہیں اور کشتی والوں کو بھی
12:32مو مانگے پیسے ملتے ہیں کچھ لوگ جو ہیں وہ زمینی رستوں سے
12:35نکلنے کی کوشش کرتے ہیں اور جو نکالتے ہیں ان کو بھی مو مانگے
12:39پیسے ملتے ہیں تو یہاں پہ بہت سارے لوگوں کی چاندی ہو
12:42رہی ہے جنگ کا دھندہ جو ہے نا وہ بڑا بڑا جو ہے وہ منافع
12:46بخش دھندہ ہوتا ہے بہت سارے لوگ بڑا پیسہ بناتے ہیں بارال
12:50پانی کے ذریعے سے اور خوشکی کے ذریعے سے نکلنے کی کوشش بھی
12:53کی جا رہی ہے جنگ زدہ علاقوں سے اور جو ہم نے مناظر دیکھے
12:58ایران میں وہاں پہ بھی گاڑیوں کی بڑی لمبی کتارے ہیں جو شہر سے
13:01باہر کی طرف جا رہی ہیں ایرانی مدیر خارجہ نے جو
13:04سٹیٹمنٹ دیا وہ امپورٹنٹ ہے اس وقت یہ سٹیٹمنٹ اگر آپ
13:08دیکھیں گے تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ ایران اب سوچ
13:11کیا رہا ہے وہ یہ کہتے ہیں کہ ایران نے کبھی بھی مذاکرات کا
13:15رستہ ترک نہیں کیا ہمیشہ مذاکرات کرتے رہتے ہیں مذاکرات کے
13:18حامی ہے اس وقت تو جارہیت کا مقابلہ کرنے پر ہمارا زور
13:22ہے یعنی اس وقت ہم جارہیت کا مقابلہ کر رہے ہیں مذاکرات
13:26سے تو ہم کبھی نہیں بھاگے اور ایرانی مدیر خارجہ اباس
13:30ایراکچی نے کہا کہ ایران سفارتکاری کے لیے سنجیدہ ہے اور
13:35مذاکرات کا رستہ کبھی ترک نہیں کیا لیکن اس وقت توجہ
13:38اسرائیلی جارہیت کا مقابلہ کرنے پر ہے اے ایف پی کے مطابق ایرانی
13:43مدیر خارجہ نے فرانس برطانیہ اور جرمنی کے ہم منصبوں سے
13:46رابطہ کیا یہ وہ تین ملک ہیں جو میں نے آپ کو پہلے بتایا
13:48تھا کہ انہوں نے کہا کہ ہم سالسی کروا دیتے ہیں اور ہم یہ
13:53چاہتے ہیں کہ جنگ بندی ہو جائے تو انہوں نے سب سے پہلے آفر
13:55کیا تھا تو ان تینوں سے ایرانی وزیر خارجہ نے رابطہ کیا اور انہیں
14:00بتایا کہ ایران نے کبھی مذاکرات کا رستہ ترک نہیں کیا اس وقت ہم
14:04جارہیت کا مقابلہ کرنے پر ہماری توجہ ہے امریکہ کے ساتھ جوری
14:08مذاکرات کے دوران ایران پر اسرائیلی جارہیت سفارتی کوششوں
14:12کو نقصان پہنچا رہی ہے اور اس کے ساتھ انہوں نے بتایا اس
14:15قبر کے اندر کے جو فرانس کے جرمنی کے اور برطانیہ کے وزیر خارجہ
14:20نے ایرانی وزیر خارجہ سے گفتگو کے دوران سفارت کاری پر واپس
14:23آنے پر زور دیا اور یہ کہا کہ کسی بھی علاقائی یا جوری کشیدگی
14:27سے گریز کیا جائے انہوں نے زور دیا کہ بلا شرط جلد از جلد مذاکرات
14:32کی میز پر واپس آئے ایران اور مغربی مفادات کے خلاف کسی
14:37بھی غیر مطاعت اقدام سے باز رہے اچھا اس سے پہلے جو ہے وہ ایرانی
14:42وزیر خارجہ نے اپنی ایک ٹویٹر کے اوپر ایک پوسٹ بھی لگائی تھی اور
14:46اس پر انہوں نے کہا کہ اگر صدر ڈانلڈ ٹرمپ سفارت کاری کے لیے
14:50سنجیدہ ہے اور اس جنگ کو روکنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ان کے جو
14:55اگلے اقدامات ہیں وہ بڑے اہم ہوں گے انہوں نے کہا کہ اسرائیل
14:59کو اپنی جارہیت روکنی ہوگی اور جب تک ہمارے خلاف فوجی حملے مکمل
15:03طور پر بند نہیں ہوتے ہماری جوابی کاروائیاں جاری رہیں گی پھر ایک
15:07اور دعویٰ بھی کیا ہے انہوں نے جو ایرانی وزیر خارجہ ہے انہوں نے
15:10ایک دعویٰ کیا امریکہ کو لے کر اور اسرائیل کو لے کر انہوں نے کہا
15:14کہ واشنگٹن سے صرف ایک فون کال نیتن یاہو جیسے شخص کو خاموش
15:18کرانے کے لیے کافی ہے یہی اقدام سفارتکاری کی طرف واپسی کی راہ
15:23ہموار کر سکتا انہوں نے رستہ بھی بتا دیا وہ کہتے ہیں ہم بات کرنے
15:27کو تیار ہیں بیٹو بات کرتے ہیں حل نکالتے ہیں مسئلے کا لیکن پہلے
15:32اسرائیل کو روکیں کہ وہ جنگ بندی کریں پہلے اسرائیل کو روکیں
15:35کہ وہ حملے بند کریں پھر ہم بند کریں گے جب تک اسرائیل حملے کرتا
15:39رہے گا ہم بھی حملے کرتے رہیں گے اور تابر توڑ حملے ایران
15:41کر رہا ہے میں نے آپ کو بتا دیا ایران کی جانب سے ایک کلیم اور
15:44بھی سامنے آیا نا وہ کلیم یہ سامنے آیا کہ ایران نے چوتھا
15:48تیارہ ایف تھرٹی فائیو یہ مار گرایا ہے اپنے ایر ڈیفنس سسٹم کے
15:53ذریعے سے اسرائیل کا یہ ایف تھرٹی فائیو اگر گر رہے ہیں نا تو یہ
15:57بہت بڑی خبر ہے چھوٹی بات نہیں ہے یہ امریکی تیارہ ہے اور یہ
16:02امریکہ کا بہترین تیارہ ہے امریکی فوج خود اسے استعمال
16:06کرتی ہے یہ فیفت جنریشن تیارہ ہے اور اگر یہ گرا ہے تو پہلی
16:10دفعہ گرا ہے اس سے پہلے تو کبھی نہیں گرا اور ایران نے
16:13کلیم کیا کہ یہ چوتھا تیارہ انہوں نے گرایا اگر انہوں نے
16:16گرایا تو پھر یہ ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے اس
16:20تیارے کو گرایا ہے اب معاملہ ایک اور ہے کہ دبے لفظوں میں ایران
16:26یہ بھی کہہ دیتا ہے کہ ایکچولی جو ہے وہ امریکہ ہی اس کے پیچھے
16:30اور اگر امریکہ نیتنیہو کو بولتا ہے کہ جنگ بندی کرو تو پھر وہ
16:33جنگ بندی کرے گا اور وہ فوری طور پر جنگ کو روک دے گا اور وہ
16:38یہ کہتے ہیں کہ جناب ان کی اتنی اوقات ہے یہ ایران بار بار باور بھی
16:42کرواتا ہے کیا امریکہ اٹیک کر سکتا ہے اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران
16:46پہ بلکل اس کی یعنی یہ ہو سکتا ہے پوسیبلٹیز ہیں یہ ممکن ہے جنگ کے
16:53اندر کچھ بھی ہو سکتا ہے کوئی بھی کسی کا اتحادی بن سکتا ہے لیکن
16:56اس کے لیے امریکہ کو بھی کوئی قیمت ادا کرنی پڑے گی کچھ امریکن جو
16:59ایکسپرٹس ہیں دفاع کے ان کا یہ کہنا ہے ان کے بیانات آ رہے ہیں میڈیا
17:03پہ سوشل میڈیا پہ ان کا یہ کہنا ہے کہ اگر ایران کے اوپر اٹیک کیا
17:07تو اس کی قیمت امریکی فوجیوں کو اور امریکی ہتھیاروں کو بھی چکانی
17:11پڑے گی کیونکہ دیکھیں نا پھر ایران اپنے میزائل مارے گا امریکی
17:14بہری بیڑوں پہ بھی اور اس طرح بھی وہ رکھ کر لے گا اور اس کے نتیجے
17:18میں ایک نئی سیچویشن بن جائے گی تو اب تک جو خطے کے ممالک ہیں نا دیکھیں
17:22سب سے امپورٹن یہ ہوتا ہے کہ جس ریجن میں لڑائی ہو رہی ہے وہاں آس پاس کے
17:26ممالک کہاں کھڑے ہیں جب امریکہ افغانستان میں آئے تھا نا تو یاد
17:30رکھیے گا کہ رشیہ کے ٹکڑے ہو چکے تھے چائنا نیوٹرل ہو چکا
17:35تھا پاکستان امریکہ کے ساتھ کھڑا ہو گیا تھا انڈیا امریکہ کے ساتھ
17:39کھڑا ہو گیا تھا ایران جو ہے اس نے اپنے آپ کو اس سارے معاملے سے
17:43باہر رکھ لیا تھا ترکی جو ہے وہ نیٹو کے ساتھ ہی تھا آلموس لیکن وہ
17:48وہ بھی افغانستان کے ساتھ اس طرح سے نہیں تھا سینٹرل ایشیا کا کوئی بھی
17:53ایک ملک افغانستان کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا تو اس لیے امریکہ کے
17:56لیے بڑا آسام تھا کہ نیٹو کو لے کے وہاں چڑھائی کر دی اب آپ آ جائیں
18:00یہاں ایران کے معاملے میں تو جن ملکوں نے ابھی یہ اعلامیہ جاری
18:05کیا ہے سینٹرل ایشیا رشیہ سے دور جا کے کبھی سپورٹ کرے گا نہیں
18:10ایران کے خلاف حملے کو وہاں آزربائی جانا ہے جو ایران کے ساتھ
18:13لگتا ہے ترکمانستان ہے تو مجھے نہیں لگتا کہ وہ امریکہ کے لیے
18:17سپیس کریئٹ کریں گے ترکی کسی صورت نہیں ہو سکتا انہوں نے
18:19بیان جاری کیا ہوا ہے ایک ملک اعراق ان کے ساتھ لگتا ہے انہوں نے
18:22بھی سٹریٹمنٹ جاری کیا ہوا ہے پھر جو سامنے سمندر کے سارے ملک
18:26ہیں چاہے کوئٹ ہے بہرین ہے قطر ہے امان ہے سعودی عرب ہے یا
18:32یمن ہے یہ وہ چھے کے چھے ملک ہیں جو کھڑے ہیں ایران کے ساتھ
18:37تو ایسی صورتحال میں یہ کیسے ممکن ہے کہ امریکہ کو یہاں پہ
18:42کوئی اتنی بڑی سپورٹ ملے پانی کے اندر یا باہر کے وہ ایران کے
18:44اوپر اٹیک کر سکیں اور چابہار میں انڈیا ہم بھی انویسٹ کیا ہوا
18:48ہے تو انڈیا ایران کے خلاف کسی لڑائی کا حصہ بنے گا نہیں پاکستان
18:52کے جو معاملات ہیں وہ آپ کے سامنے ہیں کہ پاکستان میں پریشر
18:56اتنا بڑھ جائے گا کہ پاکستان ایران کے خلاف اپنی سرزمین کسی
19:00کو استعمال کرنے نہیں دے سکتا یہ بہت مشکل دکھائی دیتا ہے تو یہ
19:04افغانستان جتنا آسان نہیں رہے گا امریکہ کے لیے اور خاص طور
19:08پہ اس وقت جب امریکہ کے اوپر یا امریکی مفاد کے اوپر براہ
19:11راست ایران نے کوئی اٹیک نہیں کیا ایران نے ایک حملہ ان کے
19:14اوپر ہوا اس کے مقابلے میں انہوں نے جواب دینا شروع کر دیا اسرائیل
19:18کو اور اب ایک جنگ جیسی کیفیت لگ گئی ہے اسرائیل مار رہا ہے ایران
19:21کے اندر میزائلز اور اپنی ائر فورس کو بھیجتا ہے وہ وہاں سے راکٹ
19:25فائر کرتے ہیں میزائل فائر کرتے ہیں دوسری طرف جو ایران ہے اس کے
19:28پاس صرف میزائل ہی ہے ان کے پاس ائر فورس تو ہے نہیں وہ بہت ہی
19:31کمزور ہے ان کے پاس دو چیزیں ہیں ایران کے پاس یا تو ان کا ایک
19:34ائر ڈیفنس سسٹم ہے ان کا یا ان کے پاس جو میزائلز ہیں وہ بہت
19:38بڑی تعداد میں پوری میزائل سٹی انہوں نے بنای ہوئی ہے تو وہ لمبے
19:42عرصے تک میزائلوں کے حملے کر سکتے ہیں تو وہ یہی کرتے چلے جا رہے ہیں
19:45الکسام برگیٹ نے ایک دعویٰ کیا ہے اور الکسام برگیٹ کا جو
19:50دعویٰ ہے یہ بڑا امپورٹنٹ ہے انہوں نے کہا ہم نے غزہ کی پٹی
19:52کے شہر خان یونس میں ایک امارت ہے اس کے اندر اسرائیلی فوجی
19:57داخل ہوئے تھے ہم نے اس امارت کو دھماکے سے اڑا دیا ہے اور اس کے
20:02نتیجے میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں اور اسرائیلی
20:06فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں یہ خبر جناب وہاں سے آئی ہے اور ایک اور
20:11خبر ناظرین امریکہ سے یہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے لیے اچھی
20:14خبر نہیں ہے آسیم منیر صاحب کے خلاف لگاتار اعتجاج ہو رہا ہے
20:17امریکہ میں ایسا پاکستان کے کبھی کسی آرمی چیف کے خلاف امریکہ میں
20:21کیا دنیا کی کسی بھی ملک میں نہیں ہوا ان کے سامنے آ کر لوگوں نے
20:25اعتجاج کیا ہے اور بڑے سخت الفاظ کے اندر آسیم منیر صاحب کے
20:29سامنے اعتجاج کیا ہے ان کا کونوی جا رہا تھا اس کو دیکھ کر لوگ
20:32نارے لگا رہے تھے اعتجاج کر رہے تھے آسیم منیر صاحب کے
20:35خلاف فیلڈ مارشل آسیم منیر اور جب وہ گاڑی سے اترے تب لوگوں
20:39نے بڑی زبردست نارے بازی کی ان کے خلاف پھر اعتجاج کیا اور
20:42ایسے الفاظ کا استعمال کیا جو میں دورانہ نہیں چاہتا پھر اس کے
20:46بعد وہ ایک ہوتل کے اندر داخل ہو گئے تو ہوتل کے اندر بھی
20:50آوازیں آ رہی تھی جن لوگوں نے اعتجاج جو باہر کر رہے تھے
20:52انچی آواز میں برا بلا کہہ رہے تھے اور پھر اندر شاید
20:56کوئی تقریب چل رہی تھی ان کے اوپر پول بھی برسائے جا رہے
20:59تھے اندر لیکن باہر جو ماحول ہے وہ بڑا گرم تھا تو یہ ایک
21:02عجیب سیچویشن ہے جو پہلی مرتبہ میرے خیال میں کسی آرمی
21:05چیف کو پاکستانی آرمی چیف کو پاکستان کے باہر درپیش ہے
21:09اس سے پہلے ہم نے ایسا میں نے تو کم سے کم اپنے پورے
21:12کریئر میں نہیں دیکھا پھر ایک اور چیز اس میں میں نے
21:14دیکھی کہ اس ہوتل کے باہر لاکھے ٹرک کھڑے کر دی ہیں
21:17اوورسیز پاکستانیوں نے جن میں ویجولز چل رہے ہیں تصاویر
21:21چل رہی ہیں اور ان میں لکھا ہوا ہے سارا اور وہ بتایا جا
21:25رہا ہے اور وہ ہے بھی آسیم مرید صاحب کے خلاف ہے ان کے
21:27دورے کے خلاف ہے اور وہ کہتے ہیں سیویلین سپرمیسی کے لیے
21:30ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان میں اقدامات ہو اور پاکستان میں
21:33جو ان ڈیکلیرڈ مارشل لا ہے یہ ختم کیا جائے تو اس
21:36قسم کا اعتجاد بھی وہاں پہ چل رہا ہے اور جو تصاویر اور
21:39ویڈیوز میں نے دیکھی ہیں وہ انتہائی یعنی تکلیف دے ہیں
21:43کسی بھی ہرمی چیف کے لیے ہو سکتی ہے کہ یعنی یہ چیز ایسی
21:46تو نہیں ہے جس سے کوئی خوش ہو یا جو کسی کو پسند آئے
21:49تو یہ چیز جو ہے جو ہوئی ہے امریکہ میں یہ پہلی دفعہ کسی
21:53پاکستان کے آرمی چیف کے ساتھ جو اوور سیز ہیں انہوں نے
21:57ایسا کیا ان کی آوازوں سے مجھے شکلیں تو میرے بندوں کی
21:59نہیں دیکھی سامنے آئی بھی نہیں لیکن ان کی آوازوں سے یا ان کے
22:03بولنے کے انداز سے لگتا ہے کہ دیار اوور سیز پاکستانیز اور
22:07انہوں نے وہاں کافی احتجاج کیا ہے تو ناظرین اب تک کے لیے اتنا
22:09اپنا خیال رکھئے گا اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ