Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Great Step by Young PTI Leadership || Who's Responsible || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
Follow
2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Great Step by Young PTI Leadership || Who's Responsible || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
. . . . .
00:30
. . . . .
01:00
. . . . .
01:29
. . . .
01:59
who feel for it for it
02:01
but then we saw that PMLN and PPS Party
02:06
and the other people and those who have earned such support
02:09
that this thing will be used to work
02:11
Aliyamane Ghandapur with Khberapak-tun Khaw给
02:13
andampak-tun Khaw到底
02:16
and Zemir Asemang Kila basically
02:17
this thing they say is that Khberapak-tun Khaw
02:19
is not a part of their lives
02:20
that people have taken care of
02:21
they say that Khberapak-tun Khaw
02:23
Khberapak-tun Khaw
02:24
can be a part of their lives
02:27
and this is real, they require
02:29
I don't know.
02:59
اور یہ موقع آپ کو مل گیا ہے نیچے دکھانے کا انہیں
03:02
حالانکہ شاید افریدی صاحب بہت سارے انتظامی معاملات پر خاموش رہتے ہیں
03:06
اور اسی بنیاد کے اوپر ان پر تنقید ہو رہی ہے
03:09
کہ جناب فلاں فلاں ایوٹ پر آپ نہیں بولے
03:11
اب آپ بول رہے ہیں
03:12
مثال کے طور پر ایک بڑا انسیڈنٹ ہے
03:16
اس کو سامنے لے کر آئے لوگ
03:19
اور وہ یہ بتا رہے ہیں کہ یہ تو چلے ایک حادثہ تھا نا
03:22
قدرتی آفت تھی
03:23
اور قدرتی آفت کے نتیجے میں یہ سب ہوا جو نہیں ہونا چاہیے تھا
03:30
لیکن اگر آپ دوسری جانب یہ دیکھیں کہ
03:33
پنجاب کے اندر پاک پتن میں ایک ہسپتال ہے
03:37
وہاں پہ بیس کے قریب بچے گزشتہ چند دنوں میں جان کی بازی ہار گئے ہیں
03:43
اور جو خبر ہے اس کے مطابق
03:46
چھے دنوں کے اندر جانبک ہونے والے بیس بچوں میں سے گیارہ نوملوت تھے
03:50
چار بچوں کی عمر ایک دن
03:52
چار کی عمر جو ہے وہ پانچ ماہ
03:55
اور ایک بچے کی عمر جو ہے وہ پانچ سال تھی
03:59
ابتدائی انکوائری میں ڈاکٹروں اور نرسلوں کو جو ہے کلین چٹ دے دی گئی
04:03
یہ جانب فارق کر دے ان کو
04:04
اور یہ بھی کہا جانا ہے کہ ہم وعد کے ریکارڈ کے اندراج میں غفلت بڑھتی گئی ہے
04:10
اور بہت سری جی بے جی باتیں کر دی گئی ہیں
04:14
لیکن جو ریپورٹ ہے
04:16
اس کے اوپر کوئی ٹرسٹ نہیں کر رہا
04:19
یہ ڈان کے اوپر جو ہے اس کے اوپر میں آرٹیکل بھی چپا ہوا ہے
04:22
اور چھے روز میں ڈی ایچ کیو پاک پتن میں بیس نوملود جان کی بازی ہار گئے
04:29
اب یہ تو ہسپتال میں بچے فوت ہو رہے ہیں نا
04:33
جو ورسا ہے ان کا کہنا ہے کہ بچوں کی اموات
04:36
اکسیجن سیلنڈر کی کمی اور ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس کی نا اہلی کے باعث ہوئی ہے
04:42
یہاں پہ گدردی آفت آئی ہے اس کے اندر لوگ شہید ہو گئے ہیں جانبک ہو گئے ہیں انتہائی افسوسناک واقعہ ہے
04:48
لیکن سیم ٹائم میں ایک ہسپتال کے اندر
04:51
ادریاء میں نہیں ہسپتال کے اندر
04:53
نالائی کی نکمے پن اور غفلت کی وجہ سے بیس بچے جانبک ہو گئے ہیں
04:59
ان کے بارے میں نہ میڈیا بات کر رہا ہے نہ کوئی اور بات کر رہا ہے
05:02
اب سوشل میڈیا نے اس معاملے کو اٹھایا ہے اور سب کو سامپ سون گیا ہے
05:07
کوئی اس کے اوپر بات ہی نہیں کرتا
05:08
سلمان اکرم راجہ صاحب نے ایک سٹیٹمنٹ دیا
05:11
میں چاہتا ہوں پہلے سٹیٹمنٹ آپ کے سامنے لکھوں
05:13
بڑا عجیب و غریبی سٹیٹمنٹ دے دیا انہوں نے
05:14
انہوں نے یہ جو واقعہ ہوا ہے سوات میں
05:17
انہوں نے کہا جی خیبر پکتون کا حکومت کو انہوں نے بریوز ذمہ قرار دے دیا
05:20
سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ فیملی پکنک کر رہی ہے
05:24
قدرتی آفت آگئی
05:26
تو وہاں حکومت کیا کر سکتی ہے
05:28
انہوں نے کہا کہ خیبر پکتون کا حکومت سوپر مین تو نہیں ہے
05:31
کہ فوراں پہنچ جائے
05:32
بات تو ٹھیک ہے
05:34
لیکن ان کا وزیرہ اللہ تو گیارہ پہاڑ کروس کر دیتا
05:37
اور پتہ کتنے ذلے کروس کر دیتا
05:39
اور وہ پہنچ جاتا ہے اسمبلی میں
05:41
تو اس کو ہم یہ تو نہیں کہہ رہے ہیں کہ وہ دریا میں پہنچ جائیں
05:43
ہم تو یہ کہہ رہے ہیں کہ سسٹم
05:45
بناو بھئی حکومت نے کوئی ہر جگہ اپنے منسٹر
05:47
تو نہیں بھیجنے ہوتے سلمان اکرم راجہ صاحب
05:49
نے بڑی عجیب بات کی ہے
05:50
انہیں پتہ ہونا چاہے کہ گورننس کیا ہوتی ہے
05:53
میں بڑا مطرف ہوں
05:55
ان کی قابلیت کا
05:56
لیکن یہاں بہت عجیب بات کی انہوں نے
05:59
کہ حکومت کوئی سوپر مین ہے کہ ہر جگہ
06:01
پہنچے بھی حکومت کو کون کہہ رہا ہے کہ پہنچے
06:03
حکومت کا کام ہے
06:05
کہ ہر چیز کو ٹھیک کرے
06:06
یہاں پہ یہ حکومت موجود ہے پاکستان طریقہ انصاف کی
06:09
اس سے پہلے بھی نہیں کی حکومت تھی
06:10
یہ بار بار واقعات ہوتے ہیں دریاؤں کے اندر
06:13
بار بار سیاہوں کے ذات
06:15
اس اسم کے واقعات ہوتے ہیں
06:17
کیوں یہاں پہ ایک ایسا سسٹم
06:19
نہیں لگایا جاتا
06:20
کہ پانی یا آفت آنے میں کئی گھنٹے لگتے ہیں
06:23
ایک دن پہلے سے وارننگ تھی
06:25
پھر ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ لگا
06:27
پانی سیاہوں تک پہنچنے میں
06:28
کیوں نہیں دریاؤں کو
06:30
یا دریاؤں کے پیٹ کو حالی کروایا گیا
06:32
کیوں وہاں پہ انتظامیہ حرکت میں نہیں آئی
06:35
سوپرمین بننے کی ضرورت نہیں ہے
06:37
پوری دنیا میں کیا جہاں پہ
06:38
دنیا میں ریسکیو کیا جاتا ہے
06:40
سیاہوں کو
06:41
یا عام شہریوں کو
06:42
وہاں پہ ان کی حکومتیں سوپرمین ہوتی ہیں
06:45
جو وہ یہ کام کرتی ہیں
06:46
صحیح کام کرنے کے لیے
06:48
سوپرمین کی ضرورت نہیں ہوتی
06:50
and
07:05
so
07:06
clean sheet
07:07
doesn't
07:10
do
07:12
do
07:12
do
07:14
do
07:14
do
07:15
do
07:16
do
07:17
do
07:19
so that people can get their needs
07:21
one more thing is
07:23
one more thing is
07:25
I think that we have a lot of people
07:27
that if we have our own people
07:31
we will do this and we will do this
07:33
this is the way we do this
07:35
this is on cloud breast
07:36
and some of the areas we have seen
07:39
catchment areas
07:40
which is why we have not to go
07:42
and we have a flow of flow
07:44
otherwise India has a lot of people
07:47
ڈیوکے بہت زیادہ ڈیڈ لیول پہ پہنچا دیا تھا چند دن پہلے تک
07:51
ڈھمکیاں کبھی بلاول لگاتا ہے کبھی ڈھمکیاں کوئی اور پی ای میلین کا بندہ لگا دیتا ہے
07:55
کبھی کوئی پیپلز پارٹی کا بندہ لگا دیتا ہے کہ جناب انڈیا ہمارا پانی بند کرے گا
07:59
تو ہم انڈیا میں گھوز جائیں گے ہم جناب ڈیم سٹریکچرز توڑ دیں گے
08:03
ہم چھے کے چھے دریاؤں کا پانی لے لیں گے
08:05
تو کہانیاں آپ ان کی سن لیں لیکن انڈیا نے پانی روکا ہوا ہے
08:08
ریپورٹس کے مطابق بھارت لگاتار پاکستان کا پانی بار بار روک رہا ہے
08:13
پاکستانی دریاؤں پر بھارت نے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کچھ بنا لیے ہیں
08:18
اور کچھ پر ابھی تک کام جاری ہے
08:20
پاکستان کی ذمہ داری ہے یا پاکستان کی فورسز کی
08:24
یہ جو پاکستان کے حصے کا پانی ہے
08:26
اس کے اوپر غیر قانونی تعمیرات بھارت نہ کرے
08:29
جبکہ بھی بھارت غیر قانونی تعمیرات کرے
08:32
تو اس کو طاقت کے بلبوتے پر روکا جائے
08:34
عالمی سطح پر گندہ کر کے روکا جائے
08:36
جیسے بھی روکا جائے وہ سٹریکچرز بننے سے پہلے رکنے چاہیے
08:41
لیکن کچھ سٹریکچرز بھارت بنا چکا ہے
08:43
اور کچھ کے اوپر اس وقت کام چل رہا ہے
08:46
تو ان کا زمانی جمع خرچ جاری ہے
08:48
یہ بڑھ کے شڑکے مار دیتے ہیں
08:49
لیکن اس کے باوجود عملی طور پر کچھ نہیں کیا
08:52
بھارت کا جنگی جنون ناظرین ختم نہیں ہوا
08:55
ابھی تھوڑے دن پہلے انہوں نے سٹیٹمنٹ دیا تھا
08:57
کہ آپریشن سندور جو ہے وہ ابھی اپنے اقتطام پر نہیں پہنچا
09:01
بلکہ اس کا نیکسٹ فیز جلد ہوگا
09:04
یہ بھارت کے اندر لوگوں نے دعویٰ کیا
09:06
اور اب جو اطلاع آ رہی ہے وہ یہ ہے
09:08
کہ بھارت نے ایس فور ہنڈرڈ کی جو خریداری کا عمل ہے
09:11
اسے بہت تیز کر دیا ہے
09:13
کیونکہ یہ وہ سسٹم ہے جو
09:15
اگر پاکستان بھارت میں کسی وقت
09:17
ایک فضائی حملہ کرتا ہے
09:18
یا پاکستان بھارت کے اوپر کسی قسم کا کوئی میزائل داغتا ہے
09:22
تو اس میں ایس فور ہنڈرڈ جو ہے
09:25
وہ ایک ایفیشنٹ سسٹم ہے
09:27
ائر ڈیفنس کا
09:28
یعنی دنیا کے اندر اگر آپ ٹاپ تھری سسٹم لیں
09:31
تو ان میں یہ ایس فور ہنڈرڈ ہے
09:33
جسے دنیا مانتی ہے
09:34
کہ دنیا کا بہترین ائر ڈیفنس سسٹم ہے
09:37
تو یہ رشیہ کا بڑا ہوا ہے
09:39
بھارت نے اس کی خریداری بہت تیز کر دی
09:40
ایسا لگتا ہے کہ بھارت پنگا ضرور لے گا
09:42
وہ ہتھیاروں کی ایک دور میں لگ گیا ہے دوبارہ سے
09:45
جیتا کہ دوزار انیس میں جب انہیں مار پڑی تھی
09:48
عمران خان صاحب کے دور میں
09:49
تو انہوں نے پھر رافیل تیارے لیے تھے
09:51
کچھ اور سازو سمان وہ لے رہے تھے
09:54
تو اب وہ تیاری جب انہیں لگا
09:55
کہ ان کی ہو گئی ہے تو انہوں نے پھر پنگا لیا
09:57
پھر مار پڑ گیا ان کے تیارے گر گئے
09:59
اور اب بھارت دوبارہ بڑی تیزی سے تیاری کر رہا ہے
10:02
اور اس کا جنگی جنون ختم
10:04
نہیں ہو رہا
10:05
دوسری طرف پاکستان کے اندرونی خطرات بہت بڑھ گئے ہیں
10:08
پاکستان کے اندر
10:10
ایک بڑا افسوسناک واقعہ پیش آیا
10:11
سومالی وزیرستان میں
10:12
وہاں سیکیورٹی فورسز کے کافلے کے اوپر ایک حملہ ہوا
10:15
اور تیرہ سیکیورٹی اہل کار
10:18
اس حملے میں شہید ہو گئے
10:19
چودہ دہشتگردوں کو مارنے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے
10:22
لیکن آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں
10:25
فورسز کے کافلے پر بھارتی سپانسرڈ
10:27
خارجی دہشتگردوں کی جانب سے
10:30
حملہ کیا گیا
10:31
یعنی یہ ٹی ٹی پی کا یہ غالباً یہ کہتے ہیں
10:33
بھارت کی منصوبہ بندی اور سرپرستی میں
10:37
فتنہ تلخوارج نے کافلے کو نشانہ بنایا
10:41
باگ فال کا کہنا تھا کہ
10:43
گاڑی پر سوار حملہ آور کی
10:44
خود کو فورسز کے کافلے کے سامنے
10:47
دھماگے سے اڑانے کی کوشش کی
10:48
تاہم کافلے کے لیڈنگ گروپ نے
10:50
بھارتی سپانسرڈ خارجی دہشتگرد
10:53
کی اضائم ناکام بنا دئیے
10:54
اور ایک بھاروٹ سے بھریوی گاڑی
10:57
جو ہے وہ گاڑیوں میں سے ایک گاڑی سے
10:59
ٹکڑا دی گئی جس کے نتیجے میں
11:01
تیرہ سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے
11:03
اور زخمی بھی ہو گئے
11:05
اور دہشتگردی کے
11:07
اس واقعے میں تین عام شہری بھی زخمی ہوئے ہیں
11:09
جن میں دو بچے اور
11:11
ایک خاتون شامل ہیں
11:13
جو لوگ شہید ہوئے
11:15
ان کے نام بھی ایس پی آر نے جاری کر دیئے
11:17
انتہائی افسوسناک واقعہ ہے
11:18
اور اس سے قبل
11:20
مزیراعہ خیبر بکتونخہ کے
11:23
دفتر سے ایک ابتدائی بیان جاری کیا گیا تھا
11:25
جس میں بتایا گیا تھا کہ
11:26
غد کچھ دماغے میں
11:27
آٹھ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں
11:29
لیکن جب تفصیلات سامنے آئیں
11:30
تو یہ تیرہ
11:31
سیکیورٹی اہلکار ہیں
11:33
یہ شہید ہو گئے ہیں
11:33
ریاست کی توجہ ان چیزوں کی طرف ہونی چاہیے
11:36
ریاست کو یہاں فوکس کرنا چاہیے
11:38
لیکن ریاست کی توجہ ہے
11:40
کہ خیبر بکتونخواہ میں حکومت کیسے بدلی جائے
11:42
مقصود نشستیں
11:44
پی ڈی ایم کی جماعتوں کو دلا کر دوتھائی اکثریت کیسے کی جائے
11:47
آئین میں ایسی ترامیم کیسے کی جائیں
11:50
جسے پاکستان کی
11:51
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے اختیارات
11:53
اور اقتدار میں اضافہ کر دیا جائے
11:55
موجودہ جو جالی فارم 47 کے اوپر حکومت موجود ہے
11:58
اس کو طول کیسے دیا جائے
12:00
اور اس کی مدت کو پورا کرنے کی کیسے کوشش کی جائے
12:03
عمران خان کو اندر رکھنے کے
12:05
نئے حربے اور نئے مقدمات کیا ہو سکتے ہیں
12:07
تحریک انصاف کے ٹکڑے کرنے کے
12:09
طریقے کیا ہے ان کے بندے کیسے ان کی پارٹی سے چھینے جائیں
12:11
یہ ساری چیزوں کے اوپر
12:13
جب ریاست اور ریاستی اداروں کی
12:15
توجہ رہے گی
12:16
تو پھر دہشتگردی جیسے سنجیدہ معاملے سے
12:18
کون لڑے گا یہ ایک بڑا سوال
12:21
ہے ہمارے سامنے
12:22
جس کا جواب فلحال کسی کے پاس نہیں ہے
12:24
ناظرین جو چینی والا معاملہ ہے
12:26
وہ سنگین صورتیال اختیار کرتا
12:29
چلا جا رہا ہے
12:29
سونے پہ سواگا یہ ہے
12:31
جو مفتا اسماعیل صاحب نے انکشاف کیا
12:34
وہ یہ کہتے ہیں کہ حکومت نے چینی درامت
12:36
کرنے کی اجازت صرف اپنی کمپنی کو دی ہے
12:39
دوسری کمپنیوں کو
12:40
نہیں دی
12:41
اگر دوسری کمپنیوں کو دیتے
12:43
تو کچھ چینی سستی ہو سکتی تھی
12:46
مقابلے میں آ سکتا تھا
12:47
لیکن حکومت نے سوچا کہ یہاں پہ بھی بیٹی ہوئی گنگا میں
12:50
ہاتھ دھولے
12:51
اگر دوسری کمپنیوں کو درامت کی اجازت ملتی
12:54
تو چینی نسبتاً سستی ملتی
12:55
یہ مفتا اسماعیل صاحب نے کہا
12:56
یعنی ہر چیز میں ان کا کھانچا ہے
12:58
پہلے پاکستان میں پاکستان کی ضرورت کے مطابق
13:02
چینی پیدا کر لی
13:03
اس کے بعد پاکستانیوں کو چینی کی ضرورت تھی
13:06
چینی وافر تھی
13:08
تو چینی بہت بڑی مقدار میں
13:10
پاکستان سے باہر ایکسپورٹ کر دی
13:12
تاکہ پاکستان میں قلت پیدا ہو جائے
13:14
جب پاکستان میں قلت پیدا ہوئی
13:16
تو قیمتیں اوپر لے گئے
13:17
عوام کو لوٹنا شروع کر دیا
13:18
پہلے باہر بھیج کے چینی میں پیسہ کما لیا
13:21
پھر عوام کو لوٹ کے چینی میں پیسہ کما لیا
13:23
اب چینی کی شاٹیج ہوئی ہے
13:25
تو چینی کو امپورٹ کریں گے
13:26
وہ بھی اپنے لوگوں کے ذریعے سے
13:28
اس میں پھر پیسہ کمائیں گے
13:31
پھر مہنگی چینی عوام کو بیچیں گے
13:33
تو یہ چینی مافیا
13:35
حکومتوں کے اندر ہر وقت موجود رہتا ہے
13:37
اور یہ دڑا دڑ دے آڑیاں لگاتا ہے
13:38
ان سے زیادہ پیسہ کوئی نہیں کماتا
13:40
یہ سال میں
13:42
دو میں انہیں اپنی فیکٹری چلاتے ہیں
13:44
اور پورا سال بیٹھ کے یہ لوگ
13:46
پیسے گنتے ہیں
13:48
تباہی بھیری ہوئی ہے اس مافیا نے پاکستان میں
13:50
اور ان کے لیے ایسا لگتا ہے
13:52
پوری پارلیمنٹیر غمال ہے وہ ان کے لیے کام کرتی ہے
13:55
پورا سسٹم ان کے لیے کام کرتا ہے
13:57
تو چینی کا معاملہ بڑا سنگین ہے
13:59
کوئی بھی ایسا ملک ہوتا نہ جائے انصاف ہوتا
14:01
رول آف لاہ ہوتا
14:02
قانون ہوتا
14:03
یا کم سے کم کوئی ایسا حکمران ہوتا
14:05
جس کا چینی کے کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہوتا
14:07
جیسا کہ عمران خان ہے
14:09
تو اس پہ انکوائری کر کے
14:10
تو ان سب کو جیلوں میں بھر دیتا
14:12
اور ان سب کو جیلوں میں جانا چاہیے
14:15
آج بھی اگر کوئی عدالت اس کے اوپر انکوائری کرتا
14:17
تو ان کا جیلوں میں جانا بنتا ہے
14:19
مریب نواز نے ایک بڑا جیب و غریب سٹیٹمنٹ دے دیا
14:21
ناظرین
14:22
کہ نہیں میں سیاسی بات نہیں کرنا چاہتی
14:24
لیکن میں پولیٹیکل اینیمل ہوں
14:25
یہ ایک کہاوت اٹھا کے لے ہے
14:27
یہ پرانی پولیٹیکل اینیمل
14:29
ویسے سوشل اینیمل بھی کہتے ہیں انسان کو
14:31
لیکن یہاں پہ یہ کوئی فٹ نہیں ہوتا جملہ
14:33
بس ایک چیز پتا چل جی
14:35
اس کو فٹ کرنا ہے جناب میں نے یہ بھی بولنا ہے
14:37
تو پولیٹیکل تو یہ لوگ ہیں نہیں
14:39
پولیٹیکل ہوتے
14:41
تو پولیٹیکس کرنے والوں کا یہ آل کرتے ہیں
14:44
جو بندہ اپنی پارٹی کا جھنڈا اٹھاتا ہے
14:46
یہ اس کو اندر کر دیتے ہیں
14:47
دہشتگردی کا مقدمہ دے کر
14:49
پولیٹیکل اپنے اپوننٹس کو
14:51
سب کو جیلوں کے اندر انہوں نے بھرا ہوا ہے
14:52
خواتین کے اوپر انہوں نے ٹارچر کیا ہے
14:55
جبر ظلم اور فستائیت کے ساتھ یہ اقتدار میں آئے
14:57
تو سیاسی تو یہ بالکل نہیں ہے
14:59
نہ ان کی سیاسی سوچ ہے
15:00
نہ ان کی سیاسی تربیت ہے
15:02
نہ یہ سیاسی نکتہ نظر رکھتے ہیں
15:04
اب آجے اینیمل والے ورڈ پہ
15:07
اس پہ گوھر کیا جا سکتا ہے
15:08
کیونکہ جنگل کا قرون تو پاکستان میں چل رہا ہے
15:10
اور جنگل کے اندر اینیمل کا راج ہوتا ہے
15:14
تو اینیمل والی بات جو ہے
15:15
اس میں تھوڑا وزن ایسا لگتا ہے
15:16
کہ دکھائی دے رہا ہے
15:18
ناظرین ایک اور خبر ہے
15:20
امپورٹنٹ
15:21
اور وہ یہ ہے کہ
15:22
غزہ کے اوپر قیامت ٹوٹ پڑی ہے
15:25
گزشتہ چند دنوں سے
15:26
جب سے اسرائیل اور ایران کے بیچ میں
15:29
جنگ بندی ہوئی ہے
15:29
اس وقت سے لے کر اب تک
15:31
غزہ میں ایسا لگتا ہے
15:32
کہ قیامت ٹوٹ پڑی ہے
15:34
روزانہ کی بنیاد پر
15:35
اسی کے قریب فلسطینیوں کو
15:36
شہید کیا جا رہا ہے
15:38
جن میں بچے ہیں
15:40
مدد کرنے والے ورکرز ہیں
15:42
بھوکے لوگ ہیں
15:43
جو کھانے کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں
15:45
ان کے اوپر بمباری کی جاتی ہے
15:47
ان کے اوپر شیلنگ اور فائرنگ کی جاتی ہے
15:49
اور نہتے فلسطینیوں کو
15:51
بار بار شہید کیا جا رہا ہے
15:52
جبکہ سینکڑوں کو
15:54
روزانہ کی بنیاد پر
15:55
زخمی کر دیا جاتا ہے
15:56
ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا
15:58
باقی سب نے کہا
15:59
کہ یہ جنگ بندی ہو جائے گی
16:00
لیکن کیا جنگ بندی سے پہلے
16:02
اتنے بڑے پیمانے پر
16:04
نسل کشی ہوگی
16:05
اس قتل عام کو رکنا چاہیے
16:07
تمام ممالک کے پاس یہ موقع ہے
16:09
کہ جو نہتے فلسطینیوں کا
16:11
قتل عام ہو رہا ہے
16:12
جو وہاں پہ مدد کرنے والے ورکرز ہیں
16:15
ان کا قتل عام ہو رہا ہے
16:16
اس کو روکنے کے لیے
16:17
اپنا کردار ادا کریں
16:18
اور اس خطے میں
16:20
دیر پا آمن کے لیے
16:22
جو بیسٹ طریقہ ہے
16:23
وہ یہی ہے
16:24
کہ آپ یہاں پہ فلسطین کا مسئلہ
16:27
ہمیشہ کے لیے حل کریں
16:28
فلسطینیوں کو ان کا حق دلوائیں
16:31
تاکہ یہ خطہ پر آمن طریقے سے
16:33
لمبے عرصے تک رہ سکے
16:35
اب تک لیت نہیں اپنا خیال رکھیے گا
16:37
اپنے اس چینل کا بھی
16:38
اللہ حافظ
Recommended
19:13
|
Up next
🛑BIG BREAKING NEWS FROM USA! IRAN IN ACTION || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
Imran Riaz Khan
6/19/2025
21:06
🛑BIG BREAKING FROM MIDDLE EAST || IMPORTANT 24 HOURS || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
Imran Riaz Khan
6/17/2025
19:51
Big Damage to Modi and India: Trump's Offer: Video Viral || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
5/11/2025
22:54
Fear of Imran Khan and Sisters || What Happened in Court? || Inside Story || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/18/2025
23:06
🛑Latest Situation! What is Going to Happen? || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/3/2025
21:18
All Set for the Big Game in Islamabad || PTI Preparations || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/22/2025
22:59
🛑Big Updates || Imran Khan to be Released on Payroll? || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
5/10/2025
18:59
🛑Why Gen Asim Munir Promoted to Rank of Field Marshal? || Inside Story || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/21/2025
21:46
Meeting with Imran Khan! Gates Open of Adiala Jail || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/22/2025
20:50
Reply to Engineer Muhammad Ali Mirza || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
3/9/2025
21:36
What Happened Yesterday? Strong Reply by Pakistan || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/10/2025
22:15
امریکہ سے کون آیا؟ پاکستان میں ہلچل: اصل کہانی || سازش تیار || عمران ریاض خان کا وی لاگ
Imran Riaz Khan
5/28/2025
22:00
Imran Khan vs Field Marshal: Who Won? || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/27/2025
21:10
🛑Big and Latest Updates || Negative Propaganda Exposed Badly || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/2/2025
23:01
Meetings with Imran Khan: New Game || Govt's Big Fraud Exposed || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
4/2/2025
22:56
How Minus Imran Khan Movement Failed? || Final Call || Exclusive Analysis || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/10/2025
23:52
Big Breaking News Regarding Imran Khan's Release from Jail || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/15/2025
19:18
🛑BIG BREAKING NEWS FROM UNITED STATES || ALEEMA KHAN vs ALI AMIN || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
Imran Riaz Khan
5 days ago
21:19
🛑Imran Khan vs All || Last Chance to Gandapur || Imran Riaz Khan Exclusive || VLOG
Imran Riaz Khan
6 days ago
20:52
بڑی خبر! 9 مئی قیدیوں کی پُر اسرار اموات: خوفناک حقائق کیا؟ || عمران ریاض خان کا وی لاگ
Imran Riaz Khan
yesterday
19:00
قیدی نمبر 804 کی رہائی: بڑی خبریں آگئیں || عمران ریاض خان کا وی لاگ
Imran Riaz Khan
4 days ago
23:03
Minus Imran Khan? Real Inside Story || What is Going to Happen after Ceasefire? || Imran Riaz VLOG
Imran Riaz Khan
6/24/2025
22:02
🛑بہت بڑی خبر آگئی: حکومت گرانے کی تیاریاں || عمران ریاض خان کا وی لاگ
Imran Riaz Khan
6 days ago
22:21
Imran Riaz Khan's Reply to Gandapur || Kaptaan ka inkaar || Exclusive Analysis
Imran Riaz Khan
3/28/2025
19:56
Who is Trying to Ban My YouTube Channel in Pakistan? || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
5/20/2025