Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
New Deal Tried! Imran Khan's Big Revelation || Action in America || Imran Riaz Khan's VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم اور جبر کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے نظام کے سامنے نہ جھکیں مذاکرات کا وقت تب گزر چکا ہے اب صرف قوم کے اعتجاج کا وقت ہے پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں میری اہلیا بشرا بگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے
00:58ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے میرے اور میری اہلیا کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دیے جانے والے حقوق معطل ہیں جس کا حساب ہونا چاہیے
01:11مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپریٹینڈنٹ انجم یہ سب کچھ آسم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں
01:18اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب آسم منیر سے لیا جائے
01:26بشرا بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب آسم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا
01:34تو انہوں نے ظلفی بخاری کے ذریعے بشرا بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا
01:40جسے بشرا بیگم نے ٹھکڑا دیا تھا
01:43اس لیے آسم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں
01:47شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشرا بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے
01:53جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں
02:00ایک فوجی رزوان کو شان و شوکر سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے
02:07یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ وہ پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا
02:12پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواد اور موسن نکوی کے زیرے سایا
02:16جبر اور فستائیت کا جو ماحول ہے
02:19اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے
02:23تمام میمران اسمبلی کا کافلے کی صورت میں پنجاب آگر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئند ہے
02:29اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جلیں کاٹ رہے ہیں
02:33اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے
02:39میڈیا کے سامنے اپنی ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیرے گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے
02:46میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عودے دار
02:50یا چھوٹے سے چھوٹا رکن
02:52یا ذمہ دار
02:53سوشل میڈیا
02:54الیکٹرانک میڈیا
02:55پرنٹ میڈیا
02:56یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات
02:59یا اختلافات کا اظہار مت کرے
03:01اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھے
03:05تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے
03:08اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا
03:12پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا
03:15تمام پارٹی میں امران اور عودے داران کو ہدایت کرتا ہوں
03:18کہ میرے ٹویٹر پیغامات کو خود ری ٹویٹ بھی کرے
03:21اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں
03:25سینٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی بامی مشاورت سے فیصلہ کرے
03:29سابق وزیر ایدم امران خان نے
03:31اور اہلہ جیل میں وکلا اور اہلے خانہ سے جگفتکوں کی
03:33یہ جناب اس کا خلاصہ ہے
03:35لگ بگ پندرہ سولہ ہزار دفعہ یہ ری ٹویٹ ہو گیا
03:38اب تک جب میں یہ ویڈیو ریکارڈ کر رہوں
03:40سولہ ہزار مرتبہ امران خان صاحب کا یہ بیان
03:42ابھی بھی بلا شبہ امران خان صاحب کا جو یہ
03:45ٹویٹر ہینڈل ہے
03:46یہ پاکستان کا سب سے تکڑا اور بڑا ٹویٹر ہینڈل ہے
03:49یہاں سے سب سے زیادہ چیزیں وائرل ہوتی ہیں
03:51پاکستان کے تمام اخبارات کی سرکولیشن
03:53آپ ایک طرف کر دیں اور امران خان کے
03:55اکیلے ایک ٹویٹ کی سرکولیشن آپ ایک طرف کر دیں
03:58تو پوری دنیا تک یہ معلومات زیادہ جاتی ہیں
04:01لوگ پڑھتے تو ملینز کے اندر ہے
04:03وہ تو بہت بڑی تعداد میں ہے
04:05یعنی اگر یہاں پہ آپ دیکھیں
04:06کہ کتنے لوگوں نے اس کو لائک کیا
04:09تو اکیس ہزار لوگوں نے اسے لائک کیا ہے
04:11سولہ ہزار
04:13لوگوں نے اس کو ری ٹویٹ کیا ہے
04:15اور اس کے اوپر سوا دو ہزار
04:17جو ہے وہ کمنٹس ہیں
04:18تو بہت زیادہ لوگ امران خان صاحب کے
04:21ٹویٹر کو فالو کرتے ہیں اب تو اس کو ایکس کہتے ہیں
04:23جبکہ امران خان صاحب کا
04:25یہ جو اس کی ریچ گئی ہے
04:27وہ لگ بگ ساڑھے آٹھ لاکھ تک
04:29جا چکی ہے
04:30اتنی سرکولیشن تو پاکستان کے سارے میڈیا کی ملاگیں نہیں بنتی
04:33جتنا بھی پرنٹ میڈیا ہے
04:35اس سارے کو آپ اکٹھا بھی کر لیں تب بھی
04:37ناظرین ڈاکٹر یاسمن راشد صاحبہ کے حوالے سے
04:40ایک بڑی افسوسنا خبر ہے
04:42اور بڑی تشویشنا خبر ہے
04:43اور ان کی طبیعت کافی خراب ہے
04:46اور یہ شاکر محمود ایوان صاحب نے بھی بتایا
04:49سنم جعوید نے بھی بتایا
04:51کچھ اور لوگ کافی دنوں سے بتا رہے ہیں
04:53کہ ڈاکٹر یاسمن راشد کی طبیعت انتہائی ناساز ہے
04:56انہیں سرویز اسپتال منتقل کیا گیا ہے
04:59اور انہیں جو ہے وومنٹنگ ہو رہی ہے
05:01بخار ہے
05:02میدے کی سخت تخلیف ہے
05:03مدشتہ کئی دنوں سے وہ بیمار تھی
05:05انہیں سانس کا پرابلم
05:07جو ہے وہ ان کے ساتھ موجود ہے
05:09اور جیل میں ان کو آکسیجن بھی نہیں ملی
05:11انہوں نے اس کی شکایت بھی کی تھی
05:12کہ ایک موقع پر جب انہیں آکسیجن چاہیی تھی
05:15تو جیل میں
05:15ڈاکٹر یاسمن راشد صاحبہ کو آکسیجن نہیں ملی
05:18جس وجہ سے ان کی طبیعت خراب ہوئی تھی
05:20یہ وہی ڈاکٹر یاسمن راشد ہیں
05:23جنہوں نے
05:23نواز شریف کے لیے سہولت کاری کی تھی
05:25انہیں پاکستان سے باہر بجوایا تھا
05:27علاج کروانے کے لیے
05:28جب میاں صاحب نے کہا تھا
05:30ان کے پلیٹ لیس بہت کم ہو گئے ہیں
05:31خدا نہ خواستہ ان کی جان جا سکتی ہے
05:34عدالت نے بھی کہا کون ذمہ دار ہوگا
05:36تو پھر ڈاکٹر یاسمن راشد صاحبہ نے
05:38میاں صاحب کو تمام سہولیت فرام کی
05:40اسپتالوں میں
05:41ان کی فیملی کو سہولیت فرام کی
05:43اسپتالوں کا سارا نظام ان کے تابع کر دیا
05:46اور پھر اسٹیبلشمنٹ نے کس طریقے سے
05:48میاں صاحب کے پلیٹ لس کی ریپورٹیں بنا کر
05:50میاں صاحب کو پاکستان سے باہر روانہ کر دیا
05:52اور باہر جاتے ہیں میاں صاحب کے پلیٹ لس کیک ہو گئے
05:54وہ ہم نے چیلنج کیا
05:55اور میاں صاحب نے آج تک اس کا جواب نہیں دیا تھا
05:57اب ناظرین یہ
05:58ڈاکٹر یاسمن راشد صاحبہ وہی خاتون ہے
06:00لیکن اسی نواز شریف کو انہوں نے شکست دی
06:02الیکشن میں
06:03اور وہی نواز شریف اور نواز شریف کے جو آقا ہیں
06:06وہ انہیں باہر نہیں آنے دے رہے
06:07آج اسی نواز شریف کی بیٹی کی
06:09صبح میں حکومت ہے
06:10اور ڈاکٹر یاسمن راشد صاحبہ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
06:13یہ آپ سب کے سامنے ہیں
06:15تو شریف کاندان جو ہے یہ کسی کا بھی سگا نہیں ہے
06:17یہ صرف اپنے مفاد کے ہیں
06:18ان کے ساتھ آپ نیکی بھی کریں گے
06:20تو یہ کیا کریں گے وہ آپ کے سامنے ہیں
06:22عمران خان صاحب نے اپنے
06:24جو بیان میں کہا
06:26کہ سینٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کریں
06:29اس سے پہلے عمران خان صاحب خود فائنل کرتے رہے ہیں ٹکٹیں
06:33ابھی شیخ وقاث اکرم صاحب نے نیشنل ٹی وی پہ انٹریو دیتے ہوئے کہا
06:36وسیم بادامی صاحب سے وہ بات کر رہے تھے
06:39تو شیخ وقاث اکرم صاحب نے کہا
06:41کہ مرزا افریدی کا ٹکٹ پہلے بھی عمران خان نے فائنل کیا تھا
06:44اب بھی عمران خان نے فائنل کیا ہے
06:46تو جو لوگ بھی تنقید کر رہے ہیں
06:48وہ عمران خان کے فیصلے پر تنقید کر رہے ہیں
06:50تو دیکھیں اگر سرمایہ دار کو ٹکٹ عمران خان صاحب دیں گے
06:53اور یہ بتائیں گے کہ وہ انقلاب لارہے ہیں اس کے ذریعے سے
06:55تو یہ تو پھر کوئی بھی بلیب نہیں کرے گا
06:57اگر مرزا افریدی جو ہے
06:59یہ اپنے پیسے کی بلبوتے کے اوپر قابل قبول بن گیا
07:02جس نے بہت انجوائے کیا وہ ٹائم جب پاکستان طریقہ انصاف کو مار پڑ رہی تھی
07:07جب طریقہ انصاف کے کارکنوں کو
07:09میڈیا کو شائروں کو
07:11سیول سوسائٹی کو وقلا کو
07:12سب کو مار پڑ رہی تھی
07:14عام آدمیوں کو عورتوں کو مار پڑ رہی تھی
07:17اس وقت مرزا افریدی اور کچھ اور لوگ انجوائے کر رہے تھے
07:20اگر مرزا افریدی نے
07:21ان کے لیے یہ گنجائش نکل گئی ہے
07:23تو حسد عمر علی زہدی عمران اسماعیل فواد چودری فرقوبی
07:26محمود خان اندلی
07:27اور مراد راز
07:29بہت سارے درجنوں اور لوگ ہیں بے شمار ہیں
07:31تو ان سب کے لیے بھی گنجائش نکل جانی چاہیے پھر تو
07:33یا صرف اسی کے لیے گنجائش نکلے گی
07:36جس کے بعد پیسہ زیادہ ہے
07:37یا جو چندہ زیادہ دے سکتا ہے
07:40تو یہ تو عمران خان کے خاتے ڈال دیا
07:42شیخ وقاس اکرم صاحب نے
07:43کلیرلی کہہ دیا کہ پہلے بھی مرزا افریدی کو
07:46عمران خان نے فائنل کیا تھا
07:47اور اب بھی عمران خان نے فائنل کیا
07:48فیسے عمران خان صاحب نے جیل میں بہت سارے لوگوں کو بادہ کر لیا تھا
07:51سینیٹر بنانے کا
07:53لیکن ہوا یہ کہ پی ٹی اے کی سیٹیں کم رہ گئیں
07:56مقصود سے شستے بھی چلے گی
07:57اس سے بھی دو سینیٹر ان کے کم ہو گئے
07:59تو جب سینیٹر کی تعداد کم ہوتی چلی گئی
08:02کم ہوتی چلی گئی
08:03تو ایسی صورت میں
08:05یعنی ایک ادھا سینیٹر جاردہ پوزیشن کو
08:07ان کو تو آن نو دس سینیٹر ان کو مل رہے تھے
08:09تو عمران خان صاحب نے اتنی لوگوں سے وعدہ کر لیا تھا
08:11اب وعدہ زیادہ سے کر لیا ہے سیٹیں کم رہ گئی ہیں
08:14لہذا پارٹی جو ہے وہ خود ہی ڈیسائیڈ کرے
08:16تو پارٹی کا چکاہو تو
08:17بزائیڈ جو دکھائی دے رہا ہے
08:19وہ سرمایہ داروں کی طرف ہے
08:20اور سرمایہ داروں کو فائدہ ہوگا
08:22اچھا ایک سروے کروایا تھا
08:24تارک مطین صاحب نے
08:26کہ مرزا افریدی کو ٹکٹ ملنا چاہیے
08:27یا ایک اور بندے کا نام لکھا ہوا تھا
08:29پی ٹی آئی کے کوئی بڑے مشہور آدمی ہے
08:30ان کا ایک نام لکھا ہوا تھا
08:32تو انہوں نے سروے کروایا تو
08:33مرزا صاحب کا بہت
08:36بہت تھوڑا بہت نیچے ڈاؤن جا رہے تھے
08:38ووٹنگ والا سروے تھا
08:39ووٹنگ والے سروے میں بوٹس استعمال ہو جاتے ہیں
08:42آپ ایک طریقہ کار ہے
08:44آپ پیسہ خرچ کرتے ہیں
08:45تو ووٹنگ کا جو ٹرنڈ ہے
08:46وہ آپ کے حق میں آ جاتا ہے
08:47مرزا صاحب کا پیسہ بھی ہے
08:49اسٹیبلشمنٹ کے بعد سسٹم بھی ہے
08:50تو ایک دم سے مرزا فریدی صاحب
08:52آخری وقت میں اوپر آئے
09:02دو نبری نہیں ہو سکتی
09:03اس میں جو بوٹس ہیں وہ کام نہیں کر سکتے
09:06اس کی وجہ یہ ہے کہ
09:08یہاں ہم سوال کرتے ہیں
09:11ون اور ٹو کو لے کر
09:12یعنی اگر آپ بچنا چاہتے ہیں
09:14نارملی ویسے اگر آپ
09:15ٹوٹر کے اوپر ایکس کے اوپر سروے کروائیں
09:17اور اس کو خریدہ نہ جائے
09:19اس کے اندر جو ہے وہ انوالمنٹ نہ کی جائے
09:21بوٹس کی
09:21تو پھر وہ ٹھیک سروے ہوتا ہے
09:23لیکن اب کیونکہ اسٹیبلشمنٹ بار بار
09:25اس کے اندر مداخلت کرتی ہے
09:27کچھ سیاسی جماعتیں بھی کرتی ہیں
09:28لوگ پیسہ خرچ کرتے ہیں
09:29تو مرزا افریدی والے ایشو کو
09:31پھر ہم نے ایک اور طریقے سے سروے کیا
09:33اور یہ بڑا سادہ طریقہ ہے سروے کرنے کا
09:36اس میں میں نے سوال پوچھا تھا
09:38کیا خیبر بغدون خواہ میں
09:39قربانی دینے والے ورکرز کی جگہ
09:41سرمایہ دار مرزا افریدی کو
09:42سینٹ کا ٹکٹ دینا درست فیصلہ ہوگا
09:44اب یہ فیصلہ کوئی بھی کرے چاہے
09:46عمران خان کرے چاہے
09:47علی امین کرے چاہے کوئی بھی کرے
09:48بریسٹر گور کرے
09:49کچھ لوگ کہہ رہے ہیں
09:50سلمان حکم علاجہ نے اس پہ اعتراض کیا ہے
09:52بہرحال جو بھی فیصلہ کرے
09:53تو یہ فیصلہ درست ہوگا یا غلط ہوگا
09:57تو ہم نے ہاں کے لیے ایک کا آپشن دیا تھا
09:59اور نہیں کے لیے دو کا آپشن دیا تھا
10:01اب تک جو مجھے اس پہ ووٹ محصول ہوئے ہیں
10:05وہ لگ بگ
10:05سات ازار آٹھ سو کے قریب ہے
10:09اٹھتر سو ووٹ اس پہ ابھی تک پڑے ہیں
10:12کامنٹس میں
10:13ایک اور دو لے کر
10:14اور میں نے اپنی ٹیم کو
10:16بڑا لمبا ٹائم دیا
10:17کہ آپ اس کو جج کریں
10:18اور مجھے بتائیں
10:19کہ کتنا ووٹ کس کو پڑا ہے
10:20تو سو ڈیڑھ سو ووٹ کے بعد
10:22کوئی ایک ادھا ووٹ پڑتا ہے
10:24مرزا فریدی کو
10:24یہ آپ نکال لیں
10:26یہ سب کی امانت ہے
10:27آپ نکال لیں اور نکال کر
10:29آپ چیک کر لیں
10:30آپ کو فورن بتا چل جائے گا
10:32آپ نکال لیں نا
10:34اور نکال کر پڑھنا شروع کر دیں
10:35ون کتنی دفعہ لکھا ہوا ہے
10:36ٹو کتنی دفعہ لکھا ہوا ہے
10:37لوگوں نے ہی ڈالے نا یہ ووٹ سارے
10:39تو آپ کو ون ملے گا
10:40سو ڈیڑھ سو کے بعد
10:41یعنی لگ بگ ایک دو فیصد
10:43میکسیمم بھی لگائیں
10:43چلے تین فیصد
10:44لیکن مرزا فریدی کو لوگ
10:46ووٹ نہیں کر رہے
10:47یہ میں عوامی رائے بتا رہا ہوں
10:49عام آدمی یہ کہہ رہا ہے
10:50لیکن پاکستان تحریک انصاف
10:52یا عمران خان صاحب نے
10:52اگر مرزا فریدی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے
10:55یا انہیں اپنے ووٹ
10:56جو آزاد امیدواروں کے ووٹ ہیں
10:57وہ انہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے
10:58تو یہ ان کی پارٹی ہے
10:59ان کی اپنی مرضی ہے
11:00لیکن ایسے سرمایہ داروں کے گھروں سے
11:02انقلاب نہیں آیا کرتا
11:04پھر یہ کنٹرڈکشن ہو جائے گی
11:07اچھا پاکستان تحریک انصاف کے پاس
11:09ناظرین اس وقت بھی ایک ڈیل موجود ہے
11:11یہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں
11:12اسی کی بنیاد میں پاکستان تحریک انصاف کے لوگ
11:15کچھ باتیں کر رہے ہیں
11:16ظلفی بخاری صاحب سے
11:18جو ہے وہ کہے
11:20امریکہ میں سینٹ میں وہاں پہ جا کے
11:22انہوں نے سینٹ کے سامنے معاملات رکھے
11:24لیکن یہ وہی سینٹ ہے جہاں پہ
11:27حافظ سید آسیم منیر صاحب کے خلاف
11:29اور دیگر کچھ اور لوگوں کے خلاف
11:31یہ امریکہ کے اندر
11:32امریکہ کی جو پارلیمنٹ ہے اس کے اندر
11:34آواز اٹھانا چاہتی تھی پاکستان تحریک انصاف
11:37لیکن بخاری صاحب نے جو ہے وہ
11:39بڑے شائستہ انداز میں پاکستان تحریک انصاف
11:41کا مقدمہ رکھا ہے
11:42اس میں اسٹیبلشمنٹ کا ورڈ وہ یوز کرتے رہے
11:45لیکن آسیم منیر کا لفظ انہوں نے
11:47استعمال نہیں کیا جس پہ پاکستان کی
11:49ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بڑا
11:51جو ہے وہ تکلیف ہوتی ہے وہ منع کرتے ہیں
11:53میرے خیال میں مجھے ایسا لگتا ہے کہ
11:55پاکستان تحریک انصاف شاید رستہ نکالنا
11:57چاہتی ہے یا علی امین گنڈاپور کے
11:59پاس کوئی رستہ ہے جو انہوں نے نائنٹی ڈیز کی بات
12:01کی ہے لیکن عمران خان صاحب
12:03کیا جو ڈیل اس وقت پاکستان تحریک انصاف
12:05کے پاس اب بھی موجود ہے کچھ سورسز کے
12:07مطابق کیا عمران خان صاحب اس
12:09ڈیل کو قبول کریں گے
12:10ان کا اگر آپ سٹیٹمنٹ پڑھیں تو اس میں تو لگتا ہے
12:23گا مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا
12:25اب صرف قوم کے اعتجاج کا وقت ہے
12:27تو ایک طرف تو عمران خان صاحب
12:29یہ کہہ رہے ہیں اور دوسری طرف
12:31جو ہے وہ عمران خان صاحب کی پارٹی تھوڑی سی
12:32ٹون ڈاؤن ہوئی ہے ان معاملات کو لے کر
12:35اچھا حکومت کے خلاف
12:37تحریک چلانے کے لیے موقعیں بڑے زبردست ہیں
12:39یعنی حکومت کا کانفیڈنس اس جگہ پہ ہے
12:41کہ جس وقت حکومت کے خلاف ایک
12:43تحریک تیار ہو رہی ہے جس وقت
12:45حکومت کے خلاف اپوزیشن تیاریاں کر رہی ہے
12:47ایسے موقع پر ہمیشہ حکومت
12:49چیزوں کی قیمتیں کم کرتی ہے تاکہ
12:51پریشر کم ہو لیکن حکومت کو
12:53اس اپوزیشن کے نالائکی پر اتنا یقین ہے
12:55کہ حکومت نے چیزوں کی قیمتیں کم
12:57کرنے کی بجائے ان کی قیمتیں بڑھا دی ہیں
12:58یعنی جب پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو
13:00چیزوں کی قیمتیں بڑھتی ہیں
13:02مثال کے طور پر پٹرول جو ہے
13:04ساڑھے پانچ روپے
13:05ڈیزل ساڑھے گیارہ روپے انہوں نے مہنگا کر دیا ہے
13:08اور اس کے اوپر آپ کو
13:09یہ پندرہ دن میں دوسری مرتبہ کیا ہے
13:12پہلے بھی انہوں نے
13:13ٹکا کی قیمت بڑھائی تھی
13:14تو لگ بگ پندرہ بیس روپے انہوں نے پٹرولیم
13:17مسنوعات کی قیمتیں بڑھا دی ہیں
13:18گزشتہ صرف پندرہ دنوں میں
13:21اور اگلے پندرہ دنوں میں یہ پھر بڑھا دیں گے
13:23اور عالمی منڈی میں لگاتار کم ہوتی جا رہی ہیں
13:25کم ستر روپے سے بھی نیچے چلی گئیں
13:27عالمی منڈی میں پٹرولیم مسنوعات کی قیمتیں
13:29لیکن یہ بڑھاتے چلے جا رہے ہیں
13:30عمران خان صاحب کے دور میں سوا سو تک گئی تھی
13:33تو تب بھی پٹرول کی قیمتیں بہت کنٹرول تھی کم تھی
13:36اور تب سارے اس پر بات کرتے تھے
13:38آج کوئی بات نہیں کرتا
13:39خاص طور پر اپوزیشن بات نہیں کرتی
13:41دیکھیں پاکستان تحریک انصاف نے ایسا لگتا ہے
13:43کہ سارا انصار اس بات پر رکھا ہوا ہے
13:45کہ عمران خان صاحب کی مقبولیت سے ہی ہم ایلیکشن لڑیں گے
13:47عمران خان صاحب کی مقبولیت سے ہی ہم لوگوں کو باہر نکالیں گے
13:50عمران خان جیل کٹے گا
13:51لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے هوں گے
13:53اس کے بدلے میں ہمیں ووٹ پڑھا کریں گے
13:55تو انہوں نے ایسا لگتا ہے
13:56یہ سوچ لیا ہے
13:57کہ ہم نے عمران خان کی مقبولیت پر رکھ کر ہی ہمیشہ سیاست کرنی ہے
14:00جو عوامی سیاسی ایشوز ہیں ان پر کوئی بات ہی نہیں کرتا
14:04اس کے اوپر کوئی کسی قسم کی آواز ہی نہیں اٹھاتا
14:07آپ غور کردیں نا کسان کے لیے کیا پاکستان طریقہ انصاف نکلی
14:11آپ ان سے پوچھیں گے تو وہ کہیں گے جی سوشل میڈیا پر ہم نے طریق چلائی ہے
14:14پریکٹیکلی نکلے نہیں نکلے
14:17مزدور کے لیے نکلے نہیں نکلے
14:19بیروزگاری کے لیے نکلے
14:21بیروزگاری کتنی زیادہ بڑھ گئی
14:22بائیس فیصد تک چلی گئی
14:24نکلے نہیں نکلے
14:25غربت کے لیے نکلے
14:27آدھا پاکستان غربت کی لکیر سے نیچے جا رہا ہے تقریبا
14:29اور یہ سارا اسی دورے حکومت میں ہوا
14:32کیا پاکستان طریقہ انصاف غریبوں کے ساتھ کھڑی ہوئی
14:34نہیں ہوئی
14:35سوشل میڈیا پر کھڑی ہوئی
14:36اور وہ سوشل میڈیا کا کمال ہے
14:38جو پریکٹیکلی میدان میں نکل کر
14:39سیاست آپ نے میدان میں کرنی ہوتی ہے
14:41اگر آٹھ فروری دوہزار چوبیس کو پاکستان کی عوام
14:45سوشل میڈیا پہ صرف آپ کو ووٹ ڈال دیتی
14:48تو کیا آپ الیکشن جیت جاتے
14:49اس کے لیے لوگ نکلے پریکٹیکلی پہنچے
14:51ڈبوں کے اندر ووٹ ڈالے
14:53اور ووٹ ڈال کر ان کے اوپر پیرا دیا
14:54اس طرح آپ کو سیٹیں ملیئے
14:56تو آپ پریکٹیکلی عوام کے ساتھ
14:58کھڑے ہوئے یا نہیں ہوئے یہ بڑا سوال ہے
15:00یعنی مہگائی کا طوفان آ گیا
15:01غریب آدمی کے ساتھ آپ کھڑے نہیں ہوئے
15:03معاشی تبائی ہوگی
15:04آٹھے کا سکینڈل کے خلاف پی ٹی اے ہی کھڑی ہوئی
15:06نہیں ہوئی
15:07چینی کے سکینڈل کے خلاف پی ٹی اے ہی نے احتجاج کیا
15:09نہیں کیا
15:09دہشتگردی بے کابو ہو گئی
15:11ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز کے ساتھ
15:13جو پنجاب میں ہوا
15:14کیا کچھ کیا پی ٹی اے نے
15:15کک نہیں کیا
15:16وگلا کا ساتھ نہیں دیا
15:18سابزا کا ساتھ نہیں دیا
15:19طلبہ کا ساتھ نہیں دیا
15:20جو طلبہ کے ساتھ ہوا
15:21بلکہ بیک فوٹ میں چلے جاتے ہیں
15:23حتیٰ کہ جو صحافیوں کے ساتھ ہوا
15:25اس پہ بھی پاکستان تحریک انصاف نے
15:27صحافیوں کا ساتھ نہیں دیا
15:28عمران خان کے دور میں صحافیوں کو
15:31تھوڑی مار پڑتی تھی نا
15:33تو ساری اپوزیشنیں کٹھی ہو کے
15:34صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہو جاتی تھی
15:35آج اس دور میں صحافیوں کو
15:38بہت مار پڑ رہی ہے
15:39لیکن پاکستان تحریک انصاف کے لوگ
15:41صحافیوں کا ایون نام لینے تک
15:43کے لیے بھی تیار نہیں ہے
15:43کھڑے ہونے کے لیے تیار نہیں ہے
15:46کوئی بندہ کھڑے ہونے کے لیے تیار نہیں ہے
15:48جن لوگ کو جبری طور پر لاپتہ کیا
15:50اگر میں اپنی مثال آپ کو دیتا ہوں
15:51جماعت اسلامی کے لوگ مجھے ملنے آئے
15:52نون لیگ کے لوگ ملنے آئے
15:54کچھ پیپس پارٹی کے لوگوں نے بھی رابطہ کیا
15:55جب میں جبری طور پر لاپتہ ہو کر واپس آیا
15:57پی ٹی اے ایک کو بندہ ملنے ہی نہیں آتا تھا
15:59ڈرتے تھے سارے
15:59بلکہ جو رابطہ کرتے تھے وہ کہتے تھے
16:02عمران صاحب آپ بولنا بند کر دیں
16:03مجھے شیریہ رافیدی نے بھی یہ کہا
16:05علیہ مینگنڈاپور نے بھی یہ کہا
16:06کہ عمران صاحب آپ نے بالکل آپ کوئی بروگرام نہیں کرنا
16:09کسی قسم کی بات نہیں کرنی
16:10بڑی تکلیفیں ہیں آپ نے اور آپ کے خاندان نے دیکھ لی ہے
16:12لہٰذا اب آپ نے چھپ کر کے بیٹھنا ہے
16:13میں حلفاں کہہ رہا ہوں ان دونوں سے آپ پوچھ لیں
16:15ان دونوں نے مجھے فون کر کے کہا
16:17کہ آپ نے عمران صاحب اب کسی قسم کا وی لاغ نہیں کرنا
16:19اندہ زندگی میں
16:20آپ وقت گزاریں ابھی
16:22جب تک حالات ٹھیک نہیں ہو جاتے
16:24تو میں نے ان سے کہا جی میں تو جب
16:25اپنے آپ کو صحت مند محسوس کروں گا
16:27میں کام کروں گا
16:28تو یہ ملنے تک نہیں آئے
16:30کسی دوست نے بات چیت کروا دی
16:32تو یہ بالکل میڈیا کے ساتھ کھڑے نہیں ہوا
16:35سطور کے ساتھ جو ہوا
16:36صحافی احمد فرحاد صاحب کے ساتھ شاعر بھی ہیں
16:40سمیہ ابراہیم صاحب کے ساتھ ہوا
16:42صدیق جان کے ساتھ جو ہوا
16:44پاکستان سے باہر جو صحافی بیٹھے ہوئے
16:46یہ ان کا نام لیتے ہیں
16:47ایک کا دکہ ایک دفعہ علی محمد خان صاحب نے نام لیا
16:49علی حمد صاحب نے ایک دو دفعہ نام لیا
16:51کہیں پہ ایک کا دکہ دفعہ یا ایک
16:53ایک مجھے یاد ہے شاید خٹک نے شاید نام لیا تھا
16:57اس کے علاوہ تو کسی نے بات ہی نہیں کی کبھی
16:59صحافیوں کے بارے میں
17:00آواز انہوں نے اٹھا ہی نہیں
17:02حالانکہ صحافی ہی ان کے لیے آواز اٹھا رہے تھے
17:05بہتر اوام کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف نے
17:08بطور اپوزیشن کھڑے ہو کر نہیں دکھایا
17:10یہ انفارچنیٹ
17:11بدقسمتی ہے
17:13کہ انہوں نے عوام کے ساتھ کھڑے ہو کر
17:15نہیں دکھایا
17:16سرمایہ داروں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے جو بچارے پاکستان چھوڑ چھوڑ کر جا رہے ہیں
17:20ابھی تاجر جو ہیں وہ اعتجاد پہ جا رہے ہیں
17:22ان کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے
17:23علاقائی ایشوز ہیں ابھی مارنگ بلوچ مہرہ کے ساتھ کیا کچھ نہیں ہو رہا
17:26ان کے ساتھ کڑے نہیں ہوئے وہاں پہ ابھی امنیسٹری انٹرنیشنل نے جو ہے وہ بڑا زبردست قسم کا ایک اس پہ سٹیٹمنٹ جاری کیا ہے
17:32اور انہوں نے کہا جی پاکستان کو انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے امنیسٹری انٹرنیشنل نے
17:36ساؤتھ ایشیا ریجنل آفیس انہوں نے ایک ٹویٹ جاری کیا کہ
17:40امنیسٹری انٹرنیشنل ایشیوز ارجنٹ ایکشن
17:44urging authorities to immediately release six baloch activists currently under detention
17:50simply for exercising their right to freedom of expression and peaceful assembly
17:56the authorities must not bring new frivolous charges only to prolong their detention
18:03چھے لوگوں کے بارے میں کہا ہے بارنگ بلوچ ہیں اور بیبرک زہری ہیں
18:10بیبو بلوچ ہیں شا جی اس کے علاوہ جی غفار کمرانی ہیں اور گلزادی
18:19بلوچ ہیں یہ چھے لوگوں کی تصویریں بھی آپ دیکھ لیں ان کے لیے امنیسٹری
18:23انٹرنیشنل نے آواز اٹھائی کیا پاکستان طریقہ انصاف نے دیکھیں ایک
18:26ایشیو نہیں ہے عمران کان صاحب جیل میں ہیں اس سے پہلے بھی بہت سارے
18:29لوگ جیل میں گئے گو کہ عمران کان صاحب سب سے مشکل جیل کاٹ
18:32رہے ہیں اتنی تکلیف تھے جیل نارملی ہی سیاست دانوں کو کبھی نہیں
18:36ہوئی نواشری پر زرداری کو تو بالکل نہیں ہوئی اس طرح کی جیل میں
18:39تو یہ لوگ کبھی نہیں گئے باچہ خان بھی جیل میں گئے ظلفگار دی
18:42بھٹوں کے ساتھ جیل میں بڑی زیادتی ہوئی اور بہت سارے لوگوں کے
18:45ساتھ جیل میں ظلم ہوتا رہا ایک دور آسیبری زرداری سے بھی
18:48مشکل گزارا لیکن انہوں نے اتنی سکتیاں برداشت نہیں کی جو
18:51اس دفعہ ملٹری اسٹیبرشمنٹ نے عمران خان کے ساتھ کر دیا لیکن
18:55پاکستان طریقہ انصاف کو سمجھنا پڑے گا کہ یہ ایک اپوزیشن
18:58جماعت بھی ہے وہ صرف ایک ایشو کو لے کر نہیں چل سکتے یہ سارے
19:02عوامی ایشوز جو ہیں لوگ انتظار کر رہے ہیں کہ ہماری آواز
19:05اٹھائے کوئی ہمارے بارے میں بات کرے آپ لوگوں کے بارے میں بات
19:08نہیں کرتے ان کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے پھر آپ امید کرتے
19:11کہ ہر دفعہ لوگ آپ کے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے تو لوگ عمران
19:13خان کی خاطر کھڑے تو ہو جاتے ہیں ابھی بھی لوگ نکل رہے ہیں
19:17ہلکہ ہلکہ مومنٹم بن رہا ہے تحریک کا دیکھتے ہیں یہ
19:20مومنٹم کتنا اوپر جاتا اور کتنا زیادہ بنتا ہے لیکن لوگوں
19:24کو پاکستان تحریک انصاف نے بطور جماعت اور ان کی لیڈرشپ
19:27نے مایوس کیا کیونکہ سوائے سوشل میڈیا کے ہلکہ ہلکے
19:30بیانات کے یہ کہیں پہ بھی پریکٹیکلی جا کے عوام کے ساتھ
19:33کھڑے نہیں ہوئے آپ اندازہ کریں ناظرین کے فواد حسن فواد یہ
19:37ان کا کتنا اچھا تعلق شریف خاندان کے ساتھ رہا بیروکریسی میں
19:40رہے جیل بھی کاٹی انہوں نے وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ کسانوں کو
19:45مزید تباہ کرنے کی تیاری ہو رہی ہے یعنی جو چینی درامت کی
19:49جا رہی ہے باہر سے مگوائی جا رہی ہے یہ نومبر کے آغاز میں
19:52پاکستان پہنچے گی اس کا مطلب پتہ ہے آپ کو نومبر کے آغاز میں
19:56اگر چینی پہنچے گی تو اس وقت گنے کی خریداری کا سیزن ہو جائے
19:58گا جب مارگیڈ میں چینی وافر ہوگی تو گنے کی قیمت نیچے چلی
20:02جائے گی اور اس سے فائدہ پھر شگر مل مافیا کو ہو جائے گا
20:05یعنی وہ لوگ آواز اٹھا رہے ہیں لیکن اپوزیشن آواز نہیں
20:08اٹھاری بدقسمتی سے ناظرین علی زفر صاحب نے جو ہے بریسٹر
20:12علی زفر صاحب نے ایک دو باتیں کیے یہ امپورٹنٹ ہے ایک تو انہوں
20:14نے کہا عمران خان صاحب کے بیٹے پاکستان میں تحریک چلانے نہیں
20:17اپنے والد کو ملنے آ رہے ہیں میں نے آپ کو پہلے بھی کہا تھا
20:19پاکستان میں اے سچ شاید وہ کوئی تحریک نہ چلائیں ملاقاتیں
20:22وغیرہ کریں گے اور پھر دنیا کے اندر جا کے وہاں پہ پیغام
20:25پہنچائیں گے لوگوں کو عمران خان صاحب کے حوالے سے اور
20:28ہیومن رائٹس کے معاملات جو ہیں خاص طور پر جو ان کے والد صاحب
20:31کے ساتھ ہو رہا ہے وہ چیزیں دنیا کے سامنے رکھیں گے دوسرا انہوں
20:34نے جو سلمان اکرم راجہ صاحب کا ایک بڑا اگریسیو رویہ تھا جس
20:38طرح وہ چلا چلا کر آج بولے اس پہ بھی انہوں نے تنگید کی کہ
20:40اگر وہ بہت غصے میں تھے تو انہیں پانی پینا چاہیے تھا اپنے
20:43آپ کو تھنڈا کرنا چاہیے تھا پولٹیکل پارٹی میں آپ ایسے یہ
20:46ہیڈ ماسٹر والا رویہ تو ویسے نہیں ہونا چاہیے مجھے بھی
20:49بہت عجیب لگ رہا تھا کہ سلمان اکرم راجہ صاحب جو بڑے
20:52زبردست آدمی ہے بڑے ذہین آدمی ہے وہ اس طریقے سے ایک دم
20:55چھوٹ کر ایسے غصے میں بات کریں گے تو وہ نامناسب لگتا ہے وہ
20:58سننے میں بھی نامناسب لگتا ہے اور ایک خاتون جو ان کی اپنی
21:01پارٹی کی ہیں گو کی انہوں نے غلطی کی ہے لیکن ایسے شاؤٹ
21:04ان کے اوپر نہیں کیا جا سکتا ناظرین اور خبریں ہیں میرے پاس
21:07آپ کو نیکسٹ وی لاؤگ میں میں بتاؤں گا ایک اور چیز ہے سی ٹی
21:10ٹی کو ایک طرح کا ڈیتھ سکوارڈ بنا دیا گیا ہے اور کس طرح جو
21:14ہے وہ پولیس مقابلے پنجاب میں بڑھ گئے ہیں کیسے انسانوں کا
21:18قتل عام ہو رہا ہے ماورہ عدالت اس کے اوپر ایک تفصیلی رپورٹ
21:22ہم تیار کر رہے ہیں فیکٹس کے ساتھ یہ رپورٹ جلد ہم آپ کے
21:25سامنے رکھیں گے میری ٹیم اس پہ کام کر رہی ہے کوئی دو
21:27صحافی بھی ہیں وہ بھی مل کر اس پہ کام کر رہے ہیں تو ہم ساری
21:30تفصیلات بہت جلد آپ کے سامنے رکھنے والے اب تک کے لیے اتنے
21:33اپنا خیال رکھیے گا اپنے چینل کا بھی اللہ حافظ

Recommended