Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00مرزا افریدی اگر سینیٹر بن گیا تو چند سکے اور اچھا لے گا
02:03اور پھر تماشا دیکھتا ہوا ورلڈ ٹور پہ نکل جائے گا انجوائے کرتا ہوا
02:07اور فاتحانہ انداز میں چلا جائے گا
02:09اب فواد چوہدری نے بھی یہاں پہ ایک تانہ کسا ہے
02:12لوگ موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے
02:13فواد چوہدری نے کہا جی کہ میرے پاس پچاس کروڑ روپیا نہیں ہے
02:16اگر میرے پاس بھی ہوتے
02:18تو میں بھی پاکستان تحریک انصاف میں واپس آ جاتا
02:21زیادہ لوگ جو اس وقت رولا ڈال رہے ہیں
02:23جو آزر مشوانی نے بات کی بیرون ملک سے
02:26یا باقی پاکستان تحریک انصاف کے لوگ کہہ رہے ہیں
02:28وہ عرفان سلیم کا نام لے رہے ہیں
02:30عرفان سلیم کے بارے میں میں زیادہ نہیں جانتا
02:32لیکن یہ مجھے پتا ہے کہ یہ پاکستان تحریک انصاف کے بہت پرانے لوگوں میں سے ایک ہے
02:36یہ عمران خان صاحب کے بات اس وقت سے ہے
02:39یا عمران خان صاحب کا ساتھ اس وقت سے دیرا ہے
02:42جب عمران خان صاحب کے ساتھ ان میں سے کوئی بھی نہیں تھا جتنے آج آپ کو لوگ دکھائی دیتے ہیں
02:47تو یہ پاکستان تحریک انصاف کا پرانا ایک نظریاتی ورکر ہے
02:51پاکستان تحریک انصاف کے جو اختلافات ہیں انہیں پاکستان کے میڈیا پر خاص توجہ دی جارہی ہے
02:56اور پاکستان کے میڈیا میں زیادہ سے زیادہ یہ اختلافات دکھائے جا رہے ہیں
03:02ان کے اوپر کوریج کی جارہی ہے اور ایئر وی نے اس کے اوپر کوریج کی نائم صاحب جو ہے وہ بڑے زبردست ریپورٹر ہیں
03:08اور میں ان کے ساتھ کام کرتا رہا ہوں ہم ایک ساتھ بھی کام کرتا رہے ہیں فیلڈ میں
03:11تو نائم بٹ صاحب نے بڑی اچھی خبریں بریک کی ہیں اس سے پہلے یہ بھی خبر انہوں نے دی تھی
03:16اور خبر کا جو بیشتر حصہ ہے وہ بڑا زبردست ہے اور اس کو تردید نہیں کی جا سکتی
03:20وہ چیزیں سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں اور یہ خبریں ہم بھی پہلے دیتے رہے ہیں
03:24بلکہ نائم بٹ صاحب نے اس میں اضافہ ہی کیا چند چیزوں کا
03:27مگر یہ جو بیریسٹر صاحب والا پورشن ہے کہ بیریسٹر صاحب عمران خان صاحب کے ساتھ
03:32وفاداری میں ڈٹ جائیں گے یہ ایس سچ کوئی سمجھ آنے والی بات نہیں ہے
03:37عمران خان صاحب کے بہت سارے وفادار عمران خان کو نہیں مل پاتے
03:39لیکن بیریسٹر صاحب اتنا وفادار آدمی ہے کہ وہ جا کر عمران خان سے
03:44ملنا چاہتا ہے اور اس کی ہر دفعہ ملاقات بھی ہو جاتی ہے تیمور جھگڑا
03:49نہیں مل سکتے باقی لوگ نہیں مل سکتے جنید اکبر نہیں مل سکتے شاید اسلم
03:53نہیں مل سکتے سوہیل افریدی نہیں مل سکتا منہ خان افریدی نہیں باقی لوگ
03:57بھی نہیں مل سکتے آلیہ حمزہ کی ملاقات نہیں ہو سکتی لیکن یہ جا کر
04:02ملاقات کر لیتے ہیں بیریسٹر سیف جو ہیں بیریسٹر گور کی بھی ہو جاتی ہے ملاقات
04:07تو یہ لوگ اسٹیبلشمنٹ کے کافی قریب ہیں ہاں لیکن یہ ضرور ہو سکتا ہے
04:11اس خبر میں کہ یہ اختلاف پیدا ہوا ہو اور اس معاملے میں علی امین گنڈاپور اور علیمہ خان صاحبہ
04:18یہ سب لوگوں کا اپنا اپنا رول ہے سینٹ والے معاملے میں لے کر علی امین نے چند خبروں کے مطابق
04:25علیمہ خان پر بھی تنقید کی ہے اور وہ پارٹی کو ایک الگ ڈائریکشن دے رہے ہیں
04:30اب مرزا حفیدی پہ آگے معاملہ پھند جاتا ہے کہ پیسے والا آدمی ہے نا
04:34اسی طرح مرزا حفیدی پہ آگے معاملہ پھند جاتا ہے اور ایسے ہی معاملہ آ جاتا ہے جو
04:39فضل الرحمان صاحب کی پارٹی کے دلاور خان ہے یہ فضل الرحمان صاحب کی پارٹی دلاور خان کو سینٹر بنانا چاہیے
04:45بہت مالدار آدمی بہت پیسے والا آدمی ہے یہ ساری جماعتوں کو پیسہ کھلا سکتا ہے
04:50اور اگر یہ چاہے تو آپ ویسے انڈیپینڈنٹ امیدواروں کو خرید کے بھی یہ سینیٹر بن سکتا ہے
04:55تھوڑی سی اس کو اگر آسرہ مل جائے اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے
04:58تو یہاں پہ ایک پیسے کا کھیل کھیلا جا رہا ہے خیبر پکتون خوابیں
05:01اور اس میں پاکستان تحریک انصاف کے جو نظریاتی لوگ ہیں وہ ناراض ہو رہے ہیں
05:07ایئر وائے کی جو خبر ہے اس کا بیشتر حصہ
05:10یہ نئیم بڑھ صاحب نے بھی کہا کہ میری خبر ہے تو اس کے بیشتر حصہ پر دباتی نہیں کی
05:14اہمی بلاوار یا بائیک آٹ کرنے جا رہے ہیں
05:16انہیں کہا پاکستان تحریک انصاف کے شیخ وقاس اکرم صاحب کو
05:21لیکن اماد یوسف صاحب نے ایک زیادتی کی ہے
05:24اماد یوسف صاحب نے عمران خان صاحب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ
05:28عرشت شریف جب پاکستان سے باہر چلے گئے تھے
05:31تو عمران خان صاحب نے ان کا ویزا نہیں لگوایا برطانیہ کا
05:35جس کی وجہ سے وہ کینیا میں شہید ہو گئے
05:39اور وہ چاہتے عمران خان صاحب تو ویزا لگوا سکتے تھے
05:42عرشت شریف کا انہوں نے کہا جی برطانیہ کا
05:44اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا اماد یوسف صاحب یہ کہنا چاہ رہے ہیں
05:49کہ عرشت شریف صاحب عمران خان صاحب سے ریکویسٹ کر رہے تھے
05:52کہ میرا برطانیہ کا ویزا لگوا دیں
05:53عرشت شریف انتہائی بہ غیرت انسان تھے
05:58ان کے ذاتی تعلقات مراد صحیح سے ضرور تھے
06:00آپ کے ذاتی تعلقات بعض اوقات کوئی دوست بھی آپ کے ہوتے ہیں
06:03جن سے آپ دل کی بات بھی کر لیتے ہیں
06:05لیکن مجھے نہیں لگتا کہ وہ کبھی عمران خان سے مدد مانگتا
06:08یا عمران خان ان کی مدد کرتے بھی تو وہ عمران خان سے مدد لیتے
06:11مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ
06:13مجھے ایک دن عمران خان صاحب نے کہا تھا کہ
06:16آپ کے لئے مسائل پیدا ہوں گے تو آپ یہاں چلے جائیں
06:20ایک سپیسیفک جگہ پر انہوں نے مجھے بتایا تھا
06:22خیبر پختون خواہ کے حوالے سے انہوں نے ایک فیسلیٹی مجھے دینے کی کوشش کی تھی
06:25تو میں نے انکار کر دیا تھا
06:26اور عمران خان صاحب اس کی گوائی دیں گے
06:29تو میں نے انہوں نے کہا تھا
06:30میں نے کہا خان صاحب غاری لڑائی ہے آپ کی تھوڑی ہے
06:32یہ ملک کا معاملہ ہے
06:33میں اپنی مرضی سے اپنا کام کر رہا ہوں
06:34اور آپ ایک پولٹیکل پارٹی ہے
06:36تو میں یہاں پہ آپ سے مدد نہیں لے سکتا
06:38لیکن آپ کا یہ کہنے کے لیے بہت شکریہ
06:40میں نے ان کا شکریہ ادا کیا
06:42اب جب میرے جیسا کمزور آدمی
06:44یہ کر سکتا ہے
06:46کہ عمران خان صاحب کا شکریہ ادا کر لے
06:48کہ مجھے آپ کی مدد نہیں چاہیے
06:49تو وہ تو عرشت شریف تھا
06:51یہ تو عماد یوسف صاحب ان کی توہین کر رہے ہیں
06:54دوسری بات یہ ہے
06:55کہ ایر وائے کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونا چاہیے تھا
06:57وہ عرشت شریف کو نوکری سے نہ نکالتا
07:00یا وہ چینل جنہوں نے مجھے نوکری سے نکالا
07:03وہ اپنے پیروں پر کھڑے ہوتے
07:04اور مجھے نوکری سے نہ نکالتے
07:05اگر ہمیں نوکریوں سے نہ نکالا جاتا
07:08ہم اپنی نوکریوں کے اوپر کام کر رہے ہوتے
07:09تو ہم ملک چھوڑ کر کبھی نہ جاتے
07:11مجھے دوزار بائیس میں شہید عرشت شریف نے
07:15جب انہوں نے ملک نہیں چھوڑا تھا پاکستان میں تھے
07:17تو انہوں نے مجھے ایک دن کہا
07:19کہ آپ پاکستان سے عمران کچھ حرسے کے لیے چلے جائے
07:21آپ کے پاس تو نوکری بھی نہیں ہے
07:22تو میں نے ان سے کہا
07:24میں نے کہا جی میں بھی یہاں رہنا چاہتا ہوں عرشت بھائی
07:26انہوں نے کہا تمہیں گرفتار کرنے کا فیصلہ ہو گیا ہے
07:28اور ان کے پاس انفرمیشن ٹھیک تھی
07:30اس کے چند دنوں بعد مجھے گرفتار بھی کر لیا گیا
07:32تو عرشت شریف صاحب کو میں نے کہا
07:35میں نے کہا آپ کیوں نہیں چلے جاتے
07:36بات تو بات تو میں نے ان سے بھی ایسے ہی کہا
07:38ہستے ہستے
07:39تو انہوں نے کہا میں یہاں پہ کام کر رہا ہوں
07:42میں اے اروائے کے اوپر اپنی ڈیوٹی کر رہا ہوں
07:44تو مجھے یہاں پہ روزانہ چینل میں جانا پڑتا ہے
07:47بیٹھ کر بات کرنی پڑتی ہے
07:48تو میں یہاں سے جا نہیں سکتا
07:49تو جب تک عرشت شریف کے بعد نوکری تھی
07:52انہوں نے ملک چھوڑنے کا کبھی فیصلہ نہیں کیا
07:54نہ انہوں نے چھوڑنا تھا
07:55اے اروائے نے انہیں نوکری سے نکالا
07:57پھر انہیں ملک چھوڑنا پڑا
07:59پھر دیکھیں ابھی اماد یوسف صاحب یہ تو بات کر رہے ہیں
08:02انتہائی معذرت کے ساتھ
08:04آپ نے یہ تو کہہ دیا کہ عمران خان کا قصور ہے
08:06جو اس نے ویزا کیوں نہیں لے کے دیا
08:07علاقے عمران خان کوئی ویزا ایجنٹ تو نہیں ہے
08:09کہ ویزا لے کر دیں گے
08:11ابھی صرف ایک بندے کا نام آیا تھا بیچ میں
08:14ایک بندے نے شور مچایا تھا
08:15کہ عمران ریاض کے امریکہ کے ویزے کے لیے
08:17میں نے کوشش کی ہے
08:18میں نے وہ ویڈروئی کر لیا ویزا
08:20میں نے کہا مجھے چاہیے ہی نہیں میں لیتا ہی نہیں
08:22تو آپ کو لگتا کہ عمران شریف نے ویزا لینا تھا ایسے
08:25سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
08:27آپ کے ساتھ کام کرتا رہا
08:29آپ کی رسپونسیمیلٹی تھا
08:31کینیا کس نے مجھوائے عمران شریف کو
08:32کس کے کہنے پر وہ کینیا پہنچے
08:35کن لوگوں کے پاس وہ کینیا میں رہتے تھے
08:37جن لوگوں کے پاس رہتے تھے وہ کن کے دوست تھے
08:39ان پہ تو آپ کبھی نہیں بولے
08:41جن لوگوں نے عرشہ شریف کے اوپر جھوٹے مقدمات کیے
08:44ان پہ تو آپ کبھی نہیں بولے
08:45جن لوگوں کی وجہ سے عرشہ شریف نے حراسہ ہو کر پاکستان چھوڑا
08:49ان کے اوپر تو آپ کبھی نہیں بولے
08:51جن لوگوں نے عرشہ شریف کو دبائی سے نکلوایا
08:54ان لوگوں کے اوپر تو آپ کبھی نہیں بولے
08:56جو لوگ عرشہ شریف کے آج مقدمات نہیں چلنے دے رہے ہونے دے رہے
09:00ان کے اوپر تو آپ کبھی نہیں بولے
09:02عدالت میں عرشت شریف کو انصاف نہیں مل رہا
09:05اس کے اوپر تو آپ کبھی نہیں گولے
09:06ہمیشہ آپ کا زور چلتا ہے کمزور کے اوپر
09:10آپ نے دیکھا ایک آدمی جیل میں بند ہے
09:12آج وہ بے بس ہے کمزور ہے
09:14اس کو مارو سارے مل کر
09:15یہی آپ کی غیرت جاگتی ہے نا
09:17نکلیں نکل کر ان کا نام لیں اور ان کے بارے میں بات کریں آپ
09:20جن کے بارے میں عرشت شریف کی فیملی کہتی ہے کہ انہوں نے ظلم کیا ہمارے ساتھ
09:24میں اور بہت کچھ کہہ سکتا ہوں کیونکہ میں بہت کچھ جانتا ہوں
09:27میں کہنا نہیں چاہتا اپنی اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے
09:31لہذا جھوٹا پہلوان بننے سے اچھا ہے آپ خاموش رہے
09:35اگر آپ نے اس بات پہ کمپرومائز کیا ہے نا
09:38کہ عرشت شریف کو قتل کس نے کیا تنگ کس نے کیا پریشان کس نے کیا
09:41مقدمات کس نے کیا ہر چیز پہ کمپرومائز کیا ہے نا
09:44تو یہاں پہ بھی آپ کا بولنا نہیں بنتا
09:46اور آپ ایک پولٹیکل پارٹی کے لیڈر کو کہہ رہے ہیں جو جیل میں بند ہے
09:50جس کی عثمہ کو قومت بھی نہیں تھی کہ یہ
09:52ویزے کیونی لے کر دیرزہ عرشت شریف کو یہ آپ نے شہید عرشت شریف کی بھی توہین کی ہے
09:57اور آپ نے صحافت کی بھی توہین کی ہے
10:00حد ہوتی ہے ویسے مجھے تو حیرت ہو رہی ہے
10:03ناظرین مارنگ بلوچ صاحبہ کے معاملے پر آ جائے پاکستان میں ظلم تو ختم ہی نہیں ہو رہا
10:08مارنگ بلوچ صاحبہ کو دوبارہ پندرہ روزہ ریمانڈ پر مجھوا دیا جج نے
10:11جب انہیں عدالت میں پیش کیا گیا تو آئی لوگ بھی گئے تھے
10:14اور مارنگ بلوچ کی مسکراہت پوری ریاست کو بتا رہی تھی
10:19کہ وہ ریاستی جبر اور طاقت کے سامنے جھکی نہیں ہے
10:23وہ کمزور نہیں پڑی
10:24وہ مسکرا رہی تھی وہ ہس رہی تھی وہ بات کر رہی تھی اپنے لوگوں سے
10:28اس کی حمت نظر آ رہی تھی اس کی جرت نظر آ رہی تھی اس کی بہادری نظر آ رہی تھی
10:32اس کا عظم نظر آ رہا تھا اپنے لوگوں کے لیے
10:35کہ وہ ہار دو آنے کے لیے تیار نہیں ہے
10:38وہ ڈٹ کر کھڑی ہوئی ہے اپنے لوگوں کے لیے
10:39جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچستان کے حقوق کے لیے
10:43اور بلوچستان کے جو ہمارے رہنے والے نوجوان ہیں
10:46ان میں چالیس پسٹ جو ہے وہ ہمارے پشتون نوجوان ہیں
10:51باقی بلوچ نوجوان ہیں
10:52بہت بڑی تعداد میں
10:54تو ان سب کے لیے وہ آواز اٹھا رہی ہے
10:56بلوچستان کے آمن کے لیے آواز اٹھا رہی ہے
10:58وہاں پہ جو استحصال ہو رہا ہے
11:00ان کے جو وسائل چینے جا رہے ہیں
11:01ان کی جو مادنیات پر قبضیں ہو رہے ہیں
11:03ان کے خلاف آواز اٹھا رہی ہے
11:04تو یہ جو آواز اٹھانے والی خاتون ہے
11:06اس کی حمد کو سلام ہے جس طریقے سے
11:09یہ مضبوطی کے ساتھ عدارت میں موجود تھی
11:11مارنگ بلوچ نے جج کو کہا
11:13بات تو سنیں جج سا بات ہی نہیں سن رہے تھے
11:15بات تو سنیں
11:16فیصلہ تو آپ نے وہی دینا جو لکھا آگیا آپ کو
11:19لیکن بات تو سنیں
11:20ہمارے ابھی تک
11:22جج کے آرڈر کے باوجود
11:25وقالت نامے ہمیں سائن نہیں کرنے دیے جا رہے
11:27ہم وقالت نامے سائن کرنا چاہتے ہیں
11:30ہمیں وقالت نامے سائن نہیں کرنے دیے جا رہے
11:32یہ مارنگ بلوچ نے جج کو بتایا
11:34آپ اندازہ کریں کتنا ظلم ہے
11:35چار مہینے ہو گئے لگ بگ یہ خاتون
11:37اور ان کے ساتھ دیگر پانچ لوگ اندر ہے
11:39جن میں ایک معذور بھی ہے
11:40ویل جی ایف نے اس کو اٹھا اٹھا کر لے کر جاتے ہیں
11:43لیکن ان کے وقالت نامے سائن نہیں ہونے دیے جا رہے
11:47مارنگ بلوچ کا ہسنا
11:48مسکرانا وہاں پہ لوگوں کے ساتھ کھل کر بات کرنا
11:51جج کے سامنے ایسے ڈٹ کر کھڑے ہونا
11:53نظام انصاف کو بینکاب کرنا
11:55یہ پاکستان کی ریاست کے لیے
11:57ایک پریشانکن صورتحال ہے
11:58انہیں سمجھنا پڑے گا
12:00کہ جبر کے ساتھ یہ کنٹرول نہیں کر پائیں گے
12:03یہ نوجوان مختلف لوگ ہیں
12:05یہ سوشل میڈیا کا دور ہے
12:07یہ اب آپ
12:08دوزار پچیس میں زندہ ہیں
12:10اٹھارویں صدی میں نہیں ہیں
12:11اب آپ کی منمانی ویسے نہیں چلے گی
12:14یہ نوجوان آپ سے ہار نہیں مانیں گے
12:15یہ آپ کو شکست دیں گے
12:17یہ آپ سے اپنے حقوق چھین لیں گے
12:19اس سے پہلے کہ یہ آپ کو رسوا کر کے
12:21زلیل کر کے آپ سے اپنے حقوق چھینیں
12:23آپ انہیں ان کے حقوق لوٹا دیں
12:26یہ زیادہ بہتر ہوگا
12:28بہرحال اس کے اوپر بڑا ردعمل بھی آیا
12:30نادیا بلوٹ صاحبہ کا ایک ٹویٹ ہے
12:32آج پھر انصاف کا قتل ہوا
12:34ویسے میں اگر سوچوں نا
12:36کہ ڈرتے ہیں بندوقوں والے
12:39ایک نہتی لڑکی سے
12:41تو آج کے دور میں جو میرے دماغ میں
12:43سامنے شکلے آتی ہیں نا آج کے دور میں
12:46ماضی میں بہت ساری ایسی خواتین رہیں
12:48اس میں سب سے پہلا نام میں لے لیتا ہوں
12:51فاطمہ جناہ رحمت اللہ
12:52فاطمہ جناہ کا
12:53فاطمہ جناہ
12:57مادرے ملت ہیں
12:57اور انہوں نے جس طرح ڈکٹیٹر کا سامنا کیا
13:01تو مجھے ایسا لگتا ہے
13:02جو میں نے اس نے پڑھی اس میں کہانی وہاں سے شروع ہوتی ہے
13:05بیندزیر بھٹو بھی تھی
13:08نسرت بھٹو بھی تھی
13:09اور لوگ بھی تھے
13:10ایک دور میں نواز شریف کی بیوی نے بھی
13:12ایک ڈکٹیٹر کے خلاف جدوجہد کی تھی
13:14کلسون نواز صاحبہ نے
13:16مریم نواز صاحبہ نے تو جوتے ہی پالش کر دیئے
13:19پکڑ کے ساری اپنی جو تھوڑی بہت انہوں نے شروع کی تھی
13:22ریزیلینس دکھانا شروع ہی کی تھی
13:24انہوں نے تباہو پر بات کر دی پکڑ کے
13:25ساتھ ہی بوٹ پکڑ لیا
13:27بہت ہی سٹیمنہ ہی نہیں تھا بالکل ان کا
13:29تو آج کے دور میں اگر میں دیکھتا ہوں
13:31تو میرے دماغ میں کون آتا ہے
13:33مارم بلوچ
13:33یاسمین راشد
13:35شیری مزاری کی سابزادی
13:39ایمان مزاری
13:40میرے دماغ میں آتا ہے فوری طور پہ
13:43ایون آسمہ جھانگیر صاحب آپ دنیا میں
13:45نہیں ہیں ان کی بیٹی بھی
13:47ہیومن رائٹس کیلئے آواز اٹھاتی ہیں
13:49لیکن جو سنم جعوید خان نے کر دیا
13:51جو آلیہ حمزہ نے کر دیا
13:53جو ایون عمران خان کی بہنوں نے
13:55بوشرا بی بی نے جو کر دیا
13:56جو ریزیلینس دکھائی تو وہ جو ایک
13:59شیر ہے نا کہ ڈرتے ہیں بندوقوں والے
14:01ایک نہتنی لڑکی سے
14:03ان خواتین نے ثابت کیا کہ اس طرح کے
14:05اشار ان کے بارے میں لکھے جاتے ہیں
14:07اور خواتین یاد رکھئے گا
14:09اگر کچھ تبدیلی آتی ہے نا معاشرے میں
14:11اور کچھ بڑے پیمانے پر آتی ہے تو خواتین
14:13کا اس میں بڑا قلیدی رول ہوتا ہے
14:15اور آج خواتین اس
14:17فستائیت اور اس جبر کے سامنے
14:19ڈٹ کر کھڑی ہیں
14:20اور بڑی مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہیں
14:23اور ان خواتین کی وجہ سے بہت سارے
14:25مرد حضرات بھی کھڑے ہیں کہ اگر خواتین کھڑی ہو سکتی ہیں
14:27تو ہم بھی کھڑے ہو جائیں
14:29ناظرین مولانا فضل رحمان صاحب نے
14:31ایک بڑی عجیب و غریب حرکت کی ہے
14:33اور یہ انہیں کرنی تھی
14:34اس کے پیچھے انہیں کیا حاصل ہوگا یہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں
14:37لیکن پہلے آپ یہ دیکھ لیں
14:39کہ موجودہ فوجی قیادت کے حوالے سے
14:42انہوں نے کہا
14:42کہ اسے اس بات کا احساس ہو گیا ہے
14:45کہ فاتا کا انزمام غلط تھا
14:47اب ایک صورت یہ ہو سکتی ہے
14:49کہ گلگل بلدستان کی طرح
14:50فاتا کا اپنا وزیرعالہ ہو
14:53جو وفاق کے زیر انتظام ہو
14:55اس کے لیے آپ کو
14:57ستائیسویں ترمیم ہر صورت میں
14:59لانی پڑے گی
15:01مولانا فضل رحمان
15:02لیکن اگر آپ فاتا اس وقت الگ بھی کرتے ہیں
15:05تو پاکستان تحریک انصاف کہیں ہیں سارے وہاں پہ
15:07یعنی
15:08ایٹی پرسنٹ
15:10یا اس سے زیادہ جو نمائندگی ہے فاتا میں
15:13اس وقت ایم پی ایس کی
15:14ایم این ایس کی
15:15وہ پاکستان تحریک انصاف کی ہے
15:17تو وزیرعالہ تو پاکستان تحریک انصاف کا ہی آئے گا ابھی
15:20تو فضل رحمان صاحب یہ کرنا کیوں چاہ رہے ہیں
15:22دیکھیں اب اگر یہ ستائیسویں
15:24آئینی ترمیم پاس کروا دیتے ہیں فضل رحمان صاحب
15:26ہاتھ ملا کے حکومت کے ساتھ
15:28اور فاتا کو جو ہے وہ واپس کر دیتے ہیں
15:31وفاق کے انڈر میں
15:31تو یہ ایمرجنسی لگا گیا فاتا کے اندر کوئی حکومت بننے ہی نہیں دے گے
15:34اور اگلے الیکشن میں جب حکومت بنے گی
15:36تو فضل رحمان صاحب کی یہ ڈیمانڈ ہوگی
15:38کہ میں نے یہ کام کروا ہے میرا وزیرعالہ وہاں پہ بنواؤ
15:40تو یہ وہاں پہ اپنا کٹ پتلی وزیرعالہ بنوائیں گے
15:43اور وہاں کی مادنیات کے اوپر وفاق کا قبضہ ہو جائے گا
15:46یہ ہے ناظرین سادہ سادہ گیم
15:47جو اب تک سمجھ آ رہی ہے
15:50ناظرین ایک اور بڑی خبر ہے اور وہ
15:52جو نو مئی کے مقدمہ ہے
15:54اس حوالے سے ہے
15:55اس کو سب سے اچھا جو ریپورٹ کر رہے ہیں
15:57میری آپ سے گزارش ہے
15:59اگر آپ نو مئی کے کیسز کو اس وقت
16:01ڈیٹیل میں سمجھنا چاہتے ہیں
16:02تو آپ شاکر ایوان صاحب کے
16:04یوٹیوب چینل پہ جا کے آپ اس کو سمجھ سکتے ہیں
16:08وہ سب سے زیادہ تفصیل سے بتا رہے ہیں
16:09ہم لوگ اس کو صرف چھیڑتے ہیں
16:10جو اہم چیزیں وہ بتاتے ہیں
16:12لیکن وہ بڑی تفصیل کے ساتھ بتا رہے ہیں
16:14وہاں پہ آپ کو بڑی انفرمیشن ملے گی
16:15شاکر ایوان صاحب آپ نام لکھیں گے
16:17اور وہیں پہ آپ کو ان کا یوٹیوب چینل کھل جائے گا
16:20وہاں جا کے آپ پڑھ سکتے ہیں
16:21انہوں نے وہ انکشافات کر دی ہیں
16:22وہ آپ سن سکتے ہیں جا کے کہ آپ حیران ہو جائے گے
16:24اب ایک انکشاف جو میں آپ کے سامنے رکھنے لگا ہوں
16:27انسپیکٹر منیر صاحب جو ہیں وہ چلے گئے ہیں جی
16:29عمرے پہ
16:31تو جج صاحب بڑے گرم تھے جج صاحب نے کہا جی بلاو اس کو
16:33کیوں نہیں آرہا وہ
16:34تو ان کو جناب کال کی گئی
16:36ویٹس ایپ کے پر پتہ چلا ویٹس ایپ نہیں چلتی
16:37تو اگلے دن ایمو پہ کال کی گئی
16:39ایمو پہ ان کو لائیو لے لیا گیا
16:40تو انہیں کہا گیا وکیل کی جانب سے کہ جناب
16:43جج نے کہا نہیں کریں آپ ان سے چلا
16:45حالانکہ جو لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس ہیں
16:48آلیہ نیلم صاحبہ ان کا یہ فیصلہ ہے
16:51کہ آن لائن گوائی کوئی نہیں ہوگی
16:53گوائی کے لیے آپ کو بندہ لے کر آنا پڑے گا عدالت میں
16:55لیکن جج صاحب نے کہا نہیں جی اس کا وہیں پہ گروہ
16:59وہ احرام کی حالت میں وہاں پہ
17:00گوائی دینے کے لیے ایمو پہ آ گیا
17:02انسپیکٹر منیری
17:03تو جب اسے یہ کہا گیا کہ آپ یہ کہیں
17:06کہ میں جو کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا
17:08اگر میں جھوٹ بولوں گا تو اللہ کا کہر
17:10مجھ پر نازل ہو یہ کہا گیا
17:12تو اس نے آگے دکھا دیا
17:14میں جھوٹ بولوں تو اللہ مجھ سے نراض ہو
17:16اللہ کو دعا بنا لیں گے اگر نراض ہو گیا تو
17:18آپ نے کہنا تھا کہ اللہ کا کہر
17:20مجھ پر بڑا کا وکیلوں نے
17:22شاہ محمد قریشی بھی بولنا شروع ہو گئے
17:24وہ حلف ہی نہ لے
17:25کیونکہ اس نے احرام پہنا ہوا ہے وہاں پہ
17:27اس نے عمرہ کیا ہوا ہے
17:28تو اس کو وہ کہہ رہے ہیں ساری عدالت کے اندر
17:31کہ لو حلف عجیب و غریب صورتحال پیدا ہوگی
17:33وہ پولیس والا ڈڑے وہ کہتا ہے جی میں نہیں لیتا یہ والا علف
17:35اگر تم یہ کہو کہ
17:37مجھ پر خدا کا کہر نازل ہو
17:39اللہ کا کہر نازل ہو
17:40تو اس پر وہ نے کہا جی مجھ پر کیوں ہو
17:42یہ وہ پولیس والا کہتا ہے
17:44جنہوں نے نو مہین کیا اور کروایا
17:46ان پر اللہ کا کہر نازل ہو
17:47اب اس پچارے کو آپ فتحے دلوائے جائے گے
17:49وہ دوڑ گیا اس نے کہا جی میں نہیں کرتا ایسے
17:52اب پی ٹی آئی نے کہا جی اس کو آپ
17:55فیزیکلی یہاں بلوائیں
17:57یہ عمرہ کر لیں اس کے بعد بلوائیں
17:58لیکن جج کو بہت جلدی ہے وہ کہہ رہے جی فٹا بٹ نہ بیڑو
18:00اور وہ آن لائن ہی گواہی لیتے جا رہے
18:02اس کی واپسی کا انتظار بھی نہیں کر رہے
18:04تو آپ اندازہ کریں کہ گواہ گوایاں نہیں دے پا رہے
18:07گواہ حلف نہیں لے پا رہے
18:09گواہ جو ہے وہ ثابت ہی نہیں کر پا رہے
18:10وہ وہاں پہ موجود ہے
18:11تفتیشی سے پوچھا جائے صاحب نے
18:13یا وہ جو وہاں پہ وکلا تھے جو جرا کر رہے تھے
18:16انہوں نے پوچھا کہ یہ جو حسام
18:18اور یہ منیر خالدی ہے
18:19یہ جو آپ کے سٹار گواہ ہے
18:21جو آپ کے بڑے تگڑے گواہ ہیں
18:23جن کو آپ کہتے ہیں جناب یہ ہمارے گواہ ہیں
18:24ان کی بنیاد پہ ہم نے مقدمہ بنایا ہے
18:26ایک ٹیبل کے نیچے چھپا ہوا تھا
18:27عمران خان کے کمرے پہ بیٹھا ہوا تھا
18:28دوسرا یہ کر رہا تھا
18:29تو انہوں نے نو مہی کی پوری سادش کو
18:31خود سنا اور دیکھا ہے
18:32لہذا یہ ہمارے گواہ ہیں
18:33ان میں سے ایک گواہ کا تو پتا چلا جناب
18:36چھٹی پہ ہے دوسرا عرب ہی نہیں لے رہا
18:37اور وہ اس دن چھٹی پہ تھا
18:39اور ایس ایچوں نے لکھا تھا
18:41کہ یہ آدھی مجرم بن گیا ہے
18:42یہ روزانہ چھٹی پہ جاتا ہے
18:43یہ بہت تنگ کرتا ہے
18:44اس کو ایس پی کے سامنے پیش کرو
18:45اور پتا چلا جیے
18:46اسی تاریخ میں اس کو ڈال دیا
18:48کہ یہ وہاں جا کے
18:48سن رہا تھا اور گواہ بن رہا تھا
18:51اب دیکھیں
18:52جو سوالات پوچھے گئے
18:54ان سے یہ پوچھے گئے
18:55کہ نو مہی کی سادش انہوں نے سنی ہے نا
18:57یہ آپ کے سٹار گواہ ہیں
18:59کیا آپ
19:01زمان پارک گئے ہیں
19:02تفتیشی سے پوچھا
19:03اس نے کہا جی میں نہیں گیا
19:04انہوں نے کہا جی
19:05یہ سٹار گواہان ہے
19:06ان کو لے کر
19:07اب وہاں تک گئے
19:07جہاں پہ بیٹھ کے
19:08انہوں نے سادش سنی تھی
19:09یا سادش ہوئی تھی
19:10تفتیشی کہتا جی نہیں
19:11انہوں نے کہا
19:13یہ ثابت کر سکتے ہیں
19:14آپ کے یہ دونوں بندے
19:15وہاں پہ اس دن موجود تھے
19:16سادش سننے کے لیے
19:17تفتیشی کہتا ہے
19:18جی یہ وہاں تھے
19:19نہیں
19:19ثابت کر سکتے
19:20انہوں نے کہا جی نہیں
19:21انہو نے کہا
19:22کوئی سی ڈی آر ہے
19:23آپ کے پاس
19:23کوئی کال ڈیٹا ریکارڈ ہی ہو
19:25آپ کے پاس
19:26کی ان کے موبائل فون
19:26ان دنوں وہاں پہ پھر رہے تھے
19:27یہ وہاں گئے تھے
19:29انہوں نے کہا جی نہیں
19:29انہو نے کہا
19:30سیف سٹی کا کوئی ریکارڈ
19:31کیسی کیمرے میں نکل آئے
19:32جس میں آپ یہ ثابت کرتے گے
19:34جناب یہ دو
19:34آپ کے سٹار گواہ جو آپ کے ہیں
19:36یہ وہاں پہ اس وقت موجود تھے
19:49پر سن رہے تھے اب وہاں پہ جو لوگ موجود تھے ان کی بات سنیں آپ یہ جمشید
19:56اقبال چیمہ صاحب اور ان کی اہلیا انہوں نے بھی بڑی بچاردوں کو پانی دی
20:00بڑی مارک ہے ان کو بہت پریشان کیا ایون ان کے بچے تک در بدر ہو گئے
20:04یہ جیلے بھی کاٹتے رہے پریشان بھی رہے بھاگی بھی رہے ان کا کاروبار بھی
20:07تباہ ہو گیا تو جمشید اقبال چیمہ صاحب اور مسرط جمشید چیمہ صاحب
20:11یہ کہتے ہیں جی سادش کی گواہی دینے والا شخص کہتا ہے کہ وہ ٹیبل کے
20:15نیچے بیٹھا ہوا تھا اور عمران خان کی ٹیبل تو اتنی چھوٹی تھی یہ ٹیبل آپ
20:20نے دیکھی ہوئی ہے جس پہ عمران خان پاؤں رکھ کے بیٹھتے تھے اس پورے کمرے
20:24میں کوئی بھی بڑی ٹیبل نہیں تھی ایک بچہ جو ہوتا نا چھوٹا دو سال کا
20:27میرے خیال میں وہ بھی چھپ کے نہیں بیٹھ سکتا اس ٹیبل کے نیچے جہاں پہ یہ اتنا
20:30بھاری برکم پولیس والا چھپ کے بیٹھا ہوا تھا وہ یہ کہہ رہی ہیں کہ وہاں
20:34بلی کا بچہ نہیں آ سکتا یہ سب ایکسپوز ہو رہے ہیں یہ تمام مقدمات
20:38سیاسی اور ذاتی انا پر بنائے گئے ہیں پیسے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
20:42کو شرم آنی چاہیے کہ یار ایسے گھٹیا مقدمات تاریخ آپ کو کن
20:47الفاظ میں یاد رکھے گی آپ تاریخ کے ہاتھوں قتل ہو چکے ہیں تاریخ میں آپ
20:52مر چکے ہیں مردہ ہو چکے ہیں اور عمران خان صاحب کو آپ نے
20:55تاریخ میں اپنی ان حرکتوں کی وجہ سے عمر کر لیا ہے اور اب آپ
20:59کبھی یہ ٹویٹ کروا کے وہ کروا کے یہاں سے دباؤڈلوا کے وہاں
21:02سے کر کے اب آپ عمران خان کا کچھ بگاڑ نہیں سکتے پبلک اپینین کو
21:05آپ ایسے نہیں بدل سکتے اگر عمران خان کو کوئی تباہ کرے گا تو عمران
21:09خان کے اپنے فیصلے کریں گے یا عمران خان کی اپنی پارٹی کرے گی جو
21:14مجھے ایسا لگتا ہے کچھ لوگ کوشش بھی کر رہے ہیں ورنہ یہ نہ
21:17اسٹیبلشمنٹ سے ہونے اور نہ ان کے ٹاوٹوں سے ہونے اب تک کے لیے
21:21اتنی اپنا خیال رکھیے اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ

Recommended