Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🔴BIG STRATEGY BY IMRAN KHAN || WHAT UNITED STATES LOOKING FOR? || IMRAN RIAZ KHAN EXCLUSIVE

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اور یہ سیکٹری مارک اور اوبیو نے ایک سٹیٹمنٹ بھی اس کے بعد جاری کیا ہے
00:33اور وہ کہہ رہے ہیں جی پاکستانی ڈپٹی پرائیم منسٹر سے میری ملاقات ہوئی ہے
00:37اور وہ فارن منسٹر بھی ہیں دونوں ہوتے انہوں نے ساتھ لکھے
00:39اور ان کے ساتھ جو ہے وہ ڈسکشن ہوئی ہے
00:42بائی لیٹرل ٹریڈ کے اوپر دو طرفہ تجارت کے اوپر
00:46اور کولیبریشن بڑھانے کے اوپر کرٹیکل منرلز سیکٹر
00:52یہ ہے جی سب سے امپورٹنٹ چیز جو انہوں نے لکھی
00:55اور انہوں نے کہا جی میں انہوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں پاکستان کا وہ سپارٹنرشپ کے لیے
00:59جو دیشتگردی کے خلاف پاکستان کا کردار ہے
01:03پوری ریجنل سٹیبلیٹی کے لیے پاکستان نے جو ادا کیا ہے
01:06ناظرین ہے تو یہ ایک چھوٹا سا سٹیٹمنٹ
01:09لیکن اس کے اندر جو سب سے امپورٹنٹ ورڈ ہے
01:11وہ ہے کرٹیکل منرلز سیکٹر
01:16دیکھیں امریکہ کو پاکستان کی مادنیات میں دلچسپی ہے
01:20یہ بات کوئی ڈھکی چھپی نہیں ہے
01:21امریکہ کو ماضی میں بھی تیل کے اندر دلچسپی رہی ہے
01:25مادنیات کے اندر دلچسپی رہی ہے
01:26افغانستان میں لیتھیم کے بہت بڑے بڑے دخائر ہیں
01:29اور امریکہ دنیا کی سب سے بڑی ایکانومیز میں سے ایک ہے
01:33بلکہ سب سے تگڑا ملک ہے
01:34اور دفاعی نکتہ نظر سے بھی بہت طاقتور ملک ہے
01:38اور نو ڈاؤٹ کہ اس وقت وہ دنیا کے اندر ایک سپر پاور کے طور پر ایگزسٹ کرتا ہے
01:43تو جتنا بڑا ملک ہے اتنی زیادہ اس کی ضروریات ہیں
01:46ابھی کچھ عرصہ پہلے جو یوکرین کے ساتھ معاملہ ہوا
01:51تو ڈانلڈ ٹرمپ کیا کہہ رہے تھے
01:53وہ یہی تو کہہ رہے تھے کہ یوکرین کو ہم نے بہت پیسہ دیا
01:55یوکرین کو ہمیں اپنی مادنیات دینی پڑیں گی
01:58اسی طرح پاکستان کی مادنیات بھی جو ہیں
02:00وہ امریکہ اپنا حق سمجھتا ہے
02:02اور یہ مادنیات پاکستان کو انہیں دینی پڑیں گی
02:04اور پاکستان کے پاس جو موجودہ پاکستان کا ریجیم ہے
02:07ان کے پاس آفر کرنے کے لیے مادنیات سے بہتر چیز ہے بھی کوئی نہیں
02:10یعنی پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے قدرتی وسائل سے مالا مال کیا ہے
02:15پاکستان میں گیس نکلتی ہے کوئلہ نکلتا ہے
02:19پھر پاکستان میں ریر ارتھ منرلز ہیں
02:22جو بہت قیمتی مادنیات ہیں
02:24اور انہی کے بارے میں امریکہ بات کر رہا ہے
02:27پاکستان میں بڑے قیمتی پتھر نکلتے ہیں
02:29بہت قیمتی چیزیں ایسی نکلتی ہیں
02:31فیوچر کا جو فیول ہے
02:32اس کا جو آلٹرنیٹیو ہے
02:34وہ پاکستان کے اندر آویلیبل ہے
02:36خبر پکتونخواہ خاص طور پر
02:39قبائلی علاقے
02:40اس کے علاوہ بلوچستان
02:42یہ وہ سارا ایریا جو بدمنی کا شکار ہے
02:45یہی وہ سارا ایریا ہے
02:46جس کے اندر مادنیات بے شمار ہیں
02:48آپ غور کیجئے ناظرین
02:51کہ پاکستان میں جہاں جہاں پہ مادنیات نکلتی ہیں
02:54وہاں پہ بدمنی ہو جاتی ہے
02:56اور جہاں مادنیات نہیں نکلتی ہیں
02:58وہاں بدمنی نہیں ہوتی
02:59آپ کو یہ بات عجیب نہیں لگتی
03:01یہ بدمنی وہی کیوں ہوتی ہے
03:04جہاں پہ مادنیات نکلتی ہیں
03:06میرے پاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں
03:08اپنے حج پہ جانے کے لیے
03:09کیس کے سلسلے میں موجود تھا
03:11ایک وکیل صاحب آئے
03:11اور انہوں نے مجھے
03:14اس دن بتایا
03:15بلکہ وہ چیزیں بھی انہوں نے مجھے دکھائی
03:17انہوں نے کہا
03:18ہمارے دشمن پتہ کون ہے
03:19اور انہوں نے مجھے نکال کے
03:21کچھ وہ پتھر وغیرہ
03:22اس طرح کی چیزیں دکھائی
03:22میں نے کہا
03:23یہ آپ کے دشمن کیسے ہیں
03:24انہوں نے کہا
03:25یہ وہ منرلز ہیں
03:26جو ہمارے علاقے سے نکلتے ہیں
03:27یہ وہ قیمتی دھاتے ہیں
03:29جو ہمارے علاقے سے
03:30اور پتھر ہیں
03:31جو نکلتے ہیں میں نے کہا پھر انہوں نے کہا جی یہ ہمارے دشمن ہیں ان کے
03:35اوپر پاکستان کی ریاست قبضہ کرنا چاہتی ہے اور ہمیں اس کے اندر کوئی
03:39پوٹی کوڑی نہیں دینا چاہتی وہ یہ چاہتے ہیں کہ ہم اپنے علاقے چھوڑ کر
03:43چلے جائیں اور یہ وسائل جون کے تو وہاں پڑے رہے اور یہ ٹرکوں میں بھر
03:47بھر کے ان کو نکالیں اور پوری دنیا میں ان کو بھیجیں آپ دیکھیں ناظرین
03:51بلوچستان سے گزرتی ہوئی ہر گاڑی کے اوپر اٹیک ہوتا ہے جس میں انسان
03:56بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں لیکن وہ گاڑیاں لگاتار گزرتی ہیں جن کے اندر
03:59سونا جا رہا ہے جن کے اندر دھاتے جا رہی ہیں جن کے اندر کوپر جا رہا
04:02ہے وہ تو گزر رہی ہیں گاڑیاں ان کے اوپر حملہ نہیں ہوتا کبھی
04:06آپ نے سنائے کہ ایران سے جو تیل سمگل ہو کر آ رہا ہے پاکستان میں ان
04:10گاڑیوں کے اوپر اٹیک ہوا
04:11بتائیں ان کے اوپر اٹیک کیوں نہیں ہوتا
04:14سوال ہے نا سادہ سا
04:15ایک سوال جو ہے وہ بیریسٹر اومیر نیازی صاحب نے بھی
04:18پوچھا اس کے بعد تو چراغوں میں روشنی نہیں رہی
04:20اور ایک ایسے
04:22اینکر کے سامنے پوچھا
04:23جس کے بہادری کے بہت بڑے بڑے دعوے تھے لیکن
04:26پھر میں نے اس کی ہوا نکلتی ہوئی دیکھی اینکر کی
04:28کہ بیچارے کو سمجھ نہیں آ رہا تھا
04:30کہ وہ اپنا موں کہاں پہ چھپائے
04:31اور کہاں سے وہ اپنے ہاپ کی شرمندگی
04:34جو ہے وہ یہ کہتے ہیں جناب کے
04:35یہ دہشتگردوں کو
04:38کیسے بارڈر پہ روک سکتے ہیں جب بائیس ویلڈ
04:40ٹرالا جو ہے وہ ڈیزل لے کے آ رہا ہے
04:42بارڈر سے ہی آ رہا ہے نا
04:44اور کہاں سے آ رہا ہے
04:45جب ٹرالے نکلتے جا رہے ہیں بارڈر سے
04:47بڑی بڑی گاڑیاں نکل رہی ہیں ڈیزلوں کے بڑے بڑے
04:50ڈرم لے کے نکل رہی ہیں
04:51تو دہشتگرد تو چھوٹا سا ہوتا ہے
04:54دو ٹانگوں پہ چلنے والا آدمی
04:56پہاڑوں کو کروس کر لیتا ہے
04:57گاڑیاں تو روڈز کے اوپر سے ہی آ سکتی ہیں نا
05:00کوئی کچھے پکے رستے
05:02بنے ہوگے جن کے اوپر سے گاڑیاں آتی ہیں
05:04ان گاڑیوں کو جو نہیں روک سکتے ہیں
05:06بارڈر کے اوپر وہ انسانوں کو کیا روکیں گے
05:08جو مختلف
05:10مشکل رستوں سے جنگلوں میں سے گزر سکتے ہیں
05:12پہاڑوں کو کروس کر سکتے ہیں
05:14پتھریلے علاقوں سے گزر سکتے ہیں
05:15پیدل آدمی گزر سکتا ہے
05:17تو یہ ایک سوال بیریسٹر امیر دیازی صاحب نے اٹھایا
05:19بڑا زبردست سوال تھا لیکن اس کا کسی کے پاس جواب کیا ہوگا
05:23کوئی جواب کیا دے گا
05:24تو پاکستان میں جہاں جہاں پہ مادنیات ہیں
05:27وہاں پہ بدمنی اس علاقے میں رہتی ہے
05:29لیکن جب مادنیات وہاں سے نکلتی ہیں
05:31اور وہ ٹریول کرتی ہوئی جا رہی ہوتی ہیں
05:33بیرونی آقاؤں کے پاس
05:34تو رستے میں کبھی انہیں کوئی نہیں چھیڑتا
05:37آپ کو حیرت نہیں ہوتی اس بات پہ
05:40وہی تو بہت حیرت ہوتی ہے
05:42تو اب جناب مارکو روبیو اور عساق دار صاحب کی ملاقات ہوئی ہے
05:45اور اس کے بعد عساق دار صاحب نے
05:47اس سے بھی بڑی ایک
05:48اب میں پنجابی کا لفظ استعمال کروں گا
05:50پنجابی میں کہتے ہیں کھچ مار دینا
05:52یہ وہ انہوں نے کام کیا
05:54بڑا عجیب و غریب کام کیا
05:55مادرت کے ساتھ میں نے یہ لفظ استعمال کیا
05:56لیکن مجھے کوئی اس سے مناسب لفظ نہیں مل رہا تھا
05:59اب یہ جہاں بھی رہتے ہیں نا
06:01یو کمران ان سے سوال ہوتا ہے
06:03کہ تم نے پاکستان میں فستائیت ہے
06:04انسانی حقوق نہیں ہے
06:05تم نے اپوزیشن پارٹی کو کچل کر رکھا ہوا ہے
06:08تم زبردستی جبرن آ کے اقتدار میں بیٹھے ہوئے
06:10تم نے پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر کو
06:14جو عالمی سطح پہ جانے جانا والا آدمی ہے
06:17جس کی عالمی سطح پہ بہت پذیر آئی ہے
06:19جو ایک برینڈ ہے
06:20اس کو تم نے جیل میں ڈالا ہوا
06:22سوال تو ہوگا
06:23امریکہ میں بھی یہ سوال ہوا ہے اس آگڈار سے
06:25اب امریکن میڈیا کے وقت دار صاحب بیٹھے ہوئے
06:27انگریزی میں انٹریو دے رہے ہیں
06:29اور دار صاحب نے
06:30عمران خان کی گرفتاری کو جسٹیفائی کرنے کے چکر میں
06:34آفیہ صدیقی کی کاروئی جو ہے
06:36یا ان کی گرفتاری ہے
06:38اور ان کے خلاف جو کچھ بھی اور ان کی جیل
06:39اس کو جسٹیفائی کر دیا
06:41اب یہ ایک ایسی عورت ہے
06:43اس کو چھاسی سال کی سزا ہوئی ہے
06:45امریکہ میں
06:46اور پاکستانی حکومت بار بار یہ کہتی رہے
06:50کہ نہیں یہ زیادتی ان کو چھوڑ دیا جائے
06:52پاکستان میں بیشمار پولیٹیکل پارٹیز
06:55ہمیشہ یہ کہتی رہے
06:55زیادتی ان کو چھوڑ دیا جائے
06:57اچھا ادھا دار صاحب وہ انٹریو دیتے ہوئے
07:00آفیا صدیقی کی گرفتاری کو جسٹیفائی کر رہے ہیں
07:02قانونی جواز فرام کر رہے ہیں
07:04اور کہہ رہے ہیں ٹھیک گرفتار کی ہے
07:06درست قرار دے رہے ہیں
07:07کہ اسی طرح عمران خان کی گرفتاری بھی درست ہے
07:09یعنی امریکنز کو راضی کرنے کے لیے
07:12جو ایک قومی مواقف ہے
07:14اس کو سائٹ پر ڈال دیا
07:15یہ جناب ڈار صاحب ہے
07:16کہ میرے آقا مجھ سے راضی رہے خیر ہے
07:19اس مواقف کی خیر ہے
07:20اب اس کے پر پاکستان میں بھونچال آ گیا
07:23سارا کا سارا سوشل میڈیا ان کو پڑ گیا
07:24سوشل میڈیا نے کہا رہی
07:26پاکستان میں آپ کا مواقف کچھ اور ہوتا ہے
07:28ادھر شباز شلیف ملاقات کر رہا ہے
07:29آفیا صدیقی کی بہن
07:31فوضیہ صدیقی سے
07:33یہ ابھی ملاقات کر رہے ہیں
07:35تصویریں آ رہی ہیں
07:35اور سوشل میڈیا تصویر سے بھرا پڑا ہے
07:38ایک بڑی زبردست تحریر دیکھی ہے
07:40اویس حمید صاحب نے
07:41اویس حمید بڑھ سا بڑے اچھے سینئر جنرلسٹ ہیں
07:43بہنے اور انہوں نے اکٹھے کام بھی کیا ہوئے
07:46انہوں نے بڑی زبردست اس حوالے سے ایک چیز دیکھی
07:48میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
07:49امران خان آفیا صدیقی اور اسحاق ڈار کا اقبال جرم
07:53موصوف امریکہ میں ایک انٹریو کے دوران فرما رہے ہیں
07:57کہ جیسے آفیا صدیقی کو درست سزا دی گئی ہے
07:59ویسے ہی امران خان کو درست سزا دی گئی ہے
08:02یعنی امران خان کی سزا کو درست قرار دینے کے لیے
08:05انہوں نے امریکہ کا جو ریجسٹر ظلم ہے
08:07جس کو امریکہ کے اندر انسانی حقوق کی تنظیمیں نہیں مانتی
08:10جس کو امریکہ کے اندر وہاں کے وکلا آوازیں اٹھاتے ہیں
08:13کہ یار خود آقا واسطہ ظلم بند کرو
08:15اس کو درست قرار دے دیا انہوں نے
08:17اندازہ کریں آپ
08:18تو گیارہ ستمبر دوزار ایک کے حملوں کے بعد
08:21امریکی فوجیوں نے افغانستان اور عراق میں قتل عام کیا
08:25ہزاروں افراد کو گرفتار کر کے
08:27انہی ممالک کے قید خانوں میں
08:29عذیتناک ناقابل برداشت
08:31تشدد کا نشانہ بنایا
08:32افغانستان سے ہزاروں افراد کو پکڑ کر
08:35بدنامے زمانہ گوانٹا ناموبے
08:37اور دوسری امریکی جیلوں میں منتقل کر دیا
08:40ایک ابو غریب جیل بھی تھی بڑی خوفناک
08:42ان میں ایک آفیہ صدیقی تھی
08:45جن پر الزام تھا کہ انہوں نے
08:47افغانستان کی غزنی جیل میں
08:49امریکی فوجیوں سے رائیفل چھین کر
08:52ان پر حملہ کیا
08:53حملے میں کسی فوجی کو
08:56کوئی نقصان نہیں پہنچا
08:57اس کے باوجود آفیہ صدیقی کو
08:5986 سال قید کی سزا سنائے گئے
09:01کچھ لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ پاکستان کی ایجنسٹیوں
09:03نے آفیہ صدیقی کو پکڑ گیا امریکہ کے حوالے کیا
09:06آفیہ صدیقی سے
09:08ہٹ کر بھی
09:09سینکڑوں ہزاروں بے گناہ مسلمان
09:11امریکی عقوبت خانوں میں
09:13تشدد کا نشانہ بنے
09:15صرف گوانٹا ناموبے سے
09:17780 قیدیوں کو
09:19کئی کئی سال
09:20ناکردہ گناہوں کی سزا دے کر
09:22اس لیے دوسرے ممالک منتقل کر دیا گیا
09:25کہ ان کے خلاف کوئی ثبوت ہی موجود نہیں تھا
09:28یعنی نہ ان پر مگدمہ چلا
09:29نہ فرد جرم آئد ہوئی
09:32پھر بھی انہیں عذیتناک
09:33وقت سے گزرنا پڑا
09:34یعنی امریکہ کسی کو
09:37گرفتار کر لے
09:38تو اس کا ہرگر یہ مطلب نہیں کہ وہ گناہگار بھی ہے
09:41تو یہ تو طاقت کے زوم میں ہو رہا ہے جو بھی ہو رہا ہے
09:44اب جو نکتہ اٹھایا
09:45عویس عمید بٹ صاحب نے
09:48یا باقی جو لوگ سب یہ بات کر رہے ہیں وہ یہ کہہ رہے ہیں
09:50کہ امران خان کی بھونڈی گرفتاری
09:52کو جواز فرام کرنے کے لیے
09:55آفیہ صدیقی کی
09:56بھونڈی گرفتاری اور ان کی ایک خوفناک
09:59قسم کی سزا
09:59کہ انہوں نے ایک بھی امریکی فاجی کو قتل نہیں کیا
10:02بندوق چھیننے کا الزام ہے
10:03اور ایک خاتون کے اوپر اب چاری کمزور عورت ہے
10:05اور اس کے ساتھ جو کچھ امریکہ کی جیل میں ہو رہا ہے
10:09وہ بھی
10:10کہانیاں زبان زد عام ہیں
10:11ان کے وکیل جو ہیں وہ رابطے بھی کرتے ہیں
10:13میرے ساتھ بھی رابطہ کیا انہوں نے
10:14حکومت پاکستان اس پہ کر کچھ نہیں رہی
10:17اوپر سے جا کے اس کو جسکیفائی کر دیا
10:19یہ جناب عساق ڈار صاحب کا کارنامہ ہے
10:21اور وہاں پہ تاثر یہ دے رہے ہیں
10:23انٹریو کے اندر کے نگران حکومت نے کیا
10:24جو بھی عمران خان کی خلاف کیس بنے اور سارا کچھ کیا ہے
10:26جناب آپ کی حکومت تھی
10:28نو مئی دوہزار تیس کو آپ نے جب عمران خان کو
10:31گرفتار کیا تھا
10:32جس کے رد عمل میں اعتجاج ہوا اور یہ سارا کچھ ہو گیا
10:35اس کے بعد دوبارہ پانچ اگست کو آپ نے عمران خان کو گرفتار کیا
10:39پھر آپ کی حکومت تھی پاکستان میں
10:41آپ ہی کی حکومت میں پاکستان میں نو مئی
10:44کا واقعہ ہوا
10:45آپ ہی کی حکومت میں پاکستان میں
10:4726 نومبر کا قتل عام بھی ہوا
10:49تو ڈار صاحب آپ ان چیزوں سے بچ نہیں سکتے
10:51چھپ نہیں سکتے
10:52آپ دنیا میں جہاں جائیں گے آپ سے سوالات کیے جائیں گے
10:55آج نہیں تو کل
10:57آپ ان چیزوں میں بہت بری طرح فسیں گے
10:59ناظرین ایک طرف تو یہ ہے
11:02کہ عالمی سطح بھی یہ خبریں چلتی رہتی ہیں
11:04یہ چیزیں ہوتی رہتی ہیں لیکن
11:05ڈار صاحب نے ایک بڑا عجیب و غریب کام کر دیا
11:07اور بڑا افسوسناک کام کیا ہے
11:09دوسری جانب جناب پاکستان
11:11طریقہ انصاف نے اپنی ایکٹیوٹیز کو
11:13تیز کر دیا ہے
11:14اور پوری دنیا کے اندر صرف پاکستان میں نہیں
11:17یہ میرے سامنے ڈیٹا موجود ہے
11:20پوری دنیا میں
11:21لگ بگ تیس بڑے شہروں میں
11:23دنیا کے جس میں یورپ امریکہ
11:25کینیڈا آسٹریلیا اور دیگر
11:27کئی ممالک شامل ہیں
11:28یوکے بھی ہے
11:30تو ستائیس جولائی سے لے کر
11:33تیرہ اگست
11:36تک
11:36اب یہ لگ بگ بنتے ہیں
11:39کوئی سولہ دن بنتے ہیں
11:40سولہ سترہ دن بنتے ہیں
11:41ستائیس جولائی سے
11:44تیرہ اگست تک
11:46دنیا کے تیس بڑے شہروں میں
11:48پاکستان طریقہ انصاف نے
11:50اعتجائجی
11:51مزائروں کا شیڈول جاری کر دیا ہے
11:54پاکستان میں ہے کوئی دوسری ایسی پولیٹیکل پارٹی
11:56یہ پاکستان کی سب سے طاقتور
11:58جو ایک پولیٹیکل فورس ہے
12:00پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے نا
12:03ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک ملٹیکل فورس ہے پاکستان کی
12:05اگر وہ چاہے
12:08تو کیا وہ دنیا کے تیس بڑے شہروں میں
12:11اس طرح شیڈول کر کے
12:13اعتجاج کی کال دے سکتی ہے
12:15سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
12:16دس دس بیس بیس بندے کٹھے کرنے
12:19ان کے لیے عذاب ہو جائیں گے
12:20سفارت خانے کے بندوں کو کھڑا کرنا پڑتا ہے
12:22پیسے خرچ کرنے پڑتے ہیں
12:23پھر بھی لوگ نکل کر نہیں آتے
12:25اتنے پتلے حالات ہیں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے
12:28اور دیگر کسی پولٹیکل پارٹی کے پاس
12:31اتنے بندے ہی نہیں ہیں
12:32ان کی تو درگت بنی ہوئی ہے
12:34وہ جہاں پہ اعتجاج کیا کسی چیز کی کال دیں گے
12:36ان کے مخالف میں آگے عوام بہت بڑی تعداد میں کھڑی ہو جائے گی
12:39لہذا ان کے پلے ہی ککھ نہیں ہیں
12:41پلے نہیں تہلا تکردی ملا ملا
12:43یہ تو تیس شہروں میں
12:46عمران خان صاحب جیل میں ہیں
12:47اور ان کے سوشل میڈیا نے صرف اناؤنس کیا ہے
12:49اور تیس شہروں کے اندر پاکستان تحریک انصاف
12:52عالمی سطح کے اوپر
12:53ستائیس جولائی سے لے کر
12:55تیرہ اگست تک اعتجاجی
12:58مظاہرہ کرنے جاری ہے اور شیڈول جاری کر دی ہے
13:00نوازشریزہ پانچ شہروں میں کروا کے دکھا دیں پوری دنیا میں
13:03پانچ شہر تو چھوڑیں
13:05میاں صاحب جس ملک میں رہتے ہیں برطانیہ میں
13:07اس ملک کے اندر ایک اعتجاجی مظاہرہ کر کے دکھا دیں
13:09کوئی ایک چھوٹا موٹا کام کر کے دکھا دیں
13:12پانچ شہ دفعہ انہوں نے کوشش کی ہے
13:14یہ چند بندے اپنے گھر کے بار اکٹھے کر سکتے ہیں بس
13:16کبھی بھی سو بندوں سے اوپر یہ جانی سکے
13:19آج تک سو بھی میں نے بہت بڑی تعداد کہہ دی ہے
13:21تو ان کے پلے کک نہیں ہے
13:23پاکستان تحریک انصاف نے جو اپنی تحریک چلانی ہے
13:26جس کو وہ کہتے ہیں کہ پانچ اگست تک
13:28ہم اس کو پیک پر لے کر جائیں گے
13:30تو پروگرام تو ان کا پانچ اگست کے بعد کا بھی ہے
13:33اور اب اصل میں
13:35کہانی باہر آنا شروع ہوئی ہے
13:36کہ یہ جو پانچ اگست تک پیک پہ جانی ہے
13:38تو اس کے بعد پھر ایک نیا مومنٹم شروع کرنا ہے
13:40پاکستان تحریک انصاف نے
13:42اور عمران خان صاحب اب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
13:44ٹیسٹ میچ کھیلیں گے
13:46اس سے پہلے کبھی ٹی ٹونٹی چل رہا تھا
13:49کبھی ونڈے چل رہا تھا
13:50اب ایسا لگتا ہے کہ عمران خان صاحب نے
13:52جو پچھلا ٹویٹ کیا ہے نا
13:53جت میں آسم منیر صاحب کو انہوں نے لگاتا
13:55ٹارگٹ کیا ہے
13:56اور پاکستان کے فیلڈ مارشل آسم منیر صاحب کے بارے میں
14:00وہ باتیں کھل کر کہیں ہیں جو کوئی کہہ ہی نہیں سکتا
14:02کوئی لیڈر کبھی جرت نہیں کر سکتا تھا
14:04جیسے عمران خان نے کھل کر بات کیے
14:06سارا الزام ان کے اوپر دیا
14:08کہ جناب یہ بندہ رسپونسیبل اور یہی اس وقت
14:09ملک میں انہی کا قانون سکھا چل رہا ہے
14:11جو دل کرتا ہے وہ کر رہے ہیں اور
14:13سب دو نمری ہڑی ہے پاکستان میں
14:15تو عمران خان صاحب جتنا کھل کر
14:17فیلڈ مارشل آسم منیر کے خلاب بولے ہیں
14:19یہاں سے ایک بات سمجھ آ رہی ہے
14:21کہ عمران خان کو جلدی کوئی نہیں ہے
14:23اب وہ ایک لمبا ٹیسٹ میچ پاکستان کی
14:25اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کھیلنے جا رہے ہیں
14:27اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو لمبی زندگی دی
14:29اللہ تعالیٰ سب کو اپنے افضو مان میں رکھے
14:31تو ایک بات آپ میری لکھ کر رکھ لیں
14:33کہ پاکستان کی ساری کی ساری
14:35اسٹیبلشمنٹ مل کر
14:36آساب کی لڑائی میں اپنے سارے
14:39ہمدردوں کو بھی اکٹھا کر لے
14:40یہ عمران خان سے نہیں لڑ سکتے
14:42یہ اس قابل ہی نہیں ہے اس کے سامنے بونے ہیں اس معاملے میں
14:45آساب کی لڑائی میں عمران خان
14:47ان سب کا باپ ہے وہ ان سے آساب کی
14:49لڑائی نہیں ہارتا
14:51یہ بات بالکل کلیئر ہے
14:53ایک اور چیز ناظرین میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
14:55اور اب آہستہ آہستہ سارے اعتراف کر رہے ہیں
14:57چیزیں آہستہ آہستہ بتانا شروع ہو گئے ہیں
14:59نواز شریف کے بارے میں
15:01بتایا جعوید لطیف صاحب نے
15:03میاں صاحب کے بڑے قریبی ساتھی ہیں
15:05آج کل بڑے ناراض ہیں
15:06وہ شہباز شریف سے بھی اتنے خوش نہیں ہیں
15:08مریم سے بھی اتنے خوش نہیں ہیں
15:10ان کی خوشیہ نواز شریف کے ساتھ جڑی ہیں
15:12اور وہ اداس ہیں نواز شریف کو لے کر
15:14انہوں نے کہا نواز شریف کو استعمال کر لیا ہے
15:18استعمال کرنے والوں نے
15:20تو یہ بالکل ہماری بات کی تصدیق کی ہے
15:23کہ نواز شریف ایک ٹیشو پیپر ہے
15:25اور ٹیشو پیپر کی طرح استعمال ہوئے ہیں
15:28میاں صاحب ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کے لیے
15:30ایک پپٹ کا کام کرتے رہے ہیں
15:31ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ اور ڈکٹیٹروں کے پیچھے
15:34ہاتھ باندھ کر میاں صاحب کھڑے ہوتے رہے ہیں
15:37مشرف کے سامنے میاں صاحب نے کھڑے ہونے کی جرت کی
15:40لیکن فوری طور پر ملک چھوڑ کے بھاگ گئے
15:41اور مشرف کا سامنا نہیں کیا
15:43آج جیسے عمران خان فیلڈ مارشل آسم مریڈ کا سامنا کر رہے ہیں
15:47اور پاکستان میں موجود ہیں
15:49کیا نواز شریف رہ سکتے تھے پاکستان میں موجود
15:51نواز شریف کبھی پاکستان میں نہیں رکے
15:54ہمیشہ انہوں نے بریکے لگئیں پاکستان سے باہر جا کر
15:56جب بھی کبھی مشکل وقت آیا
15:58تو نواز شریف کو استعمال کر لیا گیا ہے
16:00استعمال کرنے والوں نے کر لیا
16:02جعوید لطیف صاحب یہ اعتراف کر رہے ہیں
16:05جعوید لطیف صاحب اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں
16:07کہ میاں نواز شریف ایک ٹیشو پیپر ہے جس کو استعمال کیا گیا
16:10میاں نواز شریف صاحب کی حیثیت کیا رہ گی ہے سیاسی
16:12اس کے بارے میں کیپٹن سفدر نے ایک بہت بڑا انکشاف کیا ہے
16:16کیپٹن سفدر صاحب فرماتے ہیں
16:19کہ شہزادہ گستاسب
16:21یہ جنہوں نے ہرایا
16:23میاں نواز شریف کو شکست دی مانسیرہ میں
16:26انہوں نے میاں صاحب کو مانسیرہ میں شکست دی
16:29اور یاسمین راشد نے
16:31میاں صاحب کو لاہور میں شکست دی
16:33میاں صاحب کا مو بن گیا تھا
16:35اور میاں صاحب بہت اداس ہو گئے تھے
16:37بہت پریشان ہو گئے تھے
16:39تو پھر میاں صاحب کو اسٹیبلشمنٹ نے ترس کھا کے
16:41آدھی رات کو جتوانے کی کوشش کی
16:44تو وہاں کا آرو آڑ گیا
16:45اس نے کہا جی بیہ دو نمری نہیں کرتا
16:47پھر آدھی رات کو آرو تبدیل کر کے
16:49میاں صاحب کی مرضی کا دوسرا آرو دیا گیا
16:51اس آرو نے آدھی رات کے بعد
16:54اگلے دن تک میاں صاحب کو
16:55یاسمین راشد صاحبہ سے یہ
16:56ستا سٹھ ہزار سے ہار رہے تھے
16:59میاں صاحب کو الیکشن جتوا دیا
17:00اور آج بھی اس حلقے کو اب کسی بھی طریقے سے کھول لیں
17:03ادھر سے کھولیں ادھر سے کھولیں
17:05ادھر سے کھولیں کچھ بھی کریں
17:06میاں صاحب کی ایسی درگت بنی ہوئی ہے
17:09جب یہ حلقہ کھولے گا
17:10یاسمین راشد صاحبہ کو سیٹ واپس مل جائے گی
17:12تو کیپٹن سفدر کہتے ہیں
17:14کہ شہزادہ گستاسب کو
17:16رام کرنے کی کوششیں کی گئیں
17:19ان سے دو تین ملاقاتیں بھی ہوئیں
17:22کہ وہ نواز شریف کے مقابلے میں
17:24الیکشن سے دستبردار ہو جائیں
17:26لیکن بات بنی نہیں
17:27اندازہ کریں
17:28عمران خان صاحب نے کہا تھا نا
17:30یہ امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلتا ہے
17:32آج کیپٹن سفدر نے اس کی گوائی دی ہے
17:35نواز شریف کے اپنے گھر سے گوائی آئی ہے
17:37کہ نواز شریف
17:39امپائر کو ساتھ ملا کر ہمیشہ کھیلتا ہے
17:41اور خانی میدان میں ہمیشہ کھیلتا ہے
17:44ہلکی ہلکی گیندے اس کو کرائی جاتی ہیں
17:46تاکہ یہ آؤٹ نہ ہو
17:47اور اسی طرح شہزادہ گستاسب
17:49تین دفعہ کا وزیراعظم ہے
17:50منتیں کر رہا ہے ایک ایم این اے کی
17:53کہ یار تم ہمارے مقابلے میں بیٹھ جاؤ
17:55اگر تم کھڑے ہوگے تو ہم الیکشن ہار جائیں گے
17:57لوگ تمہیں ووٹ ڈال دیں گے
17:58یہ اوقات رہ گی تین دفعہ کے وزیراعظم کی
18:00اس جگہ پہ جہاں سے وہ اکثریت سے جیتا تھا
18:04لوگ غیرت کے نام پہ بھی ووٹ ڈال دیتے ہوتے ہیں
18:06لوگ ظلم اور جبر کے خلاف بھی ووٹ ڈال دیتے ہوتے ہیں
18:09یہ کوئی احسان نہ جتا ہے پاکستانیوں پہ
18:11کہ میں نے موٹرویز بنائی یہ بنایا
18:13وہ بنایا اپنی جیب سے بنایا
18:14پوری دنیا میں بنی ہوئی ہے
18:17پوری دنیا میں موٹرویز بنی ہوئی ہیں
18:19پوری دنیا میں ائرپورٹس بنے ہوئے ہیں
18:21پوری دنیا میں بڑے بڑے پروجیکٹس بنے ہوئے ہیں
18:23وہاں پہ تو کچھ تختیہ نہیں لگی ہوئی
18:24ان کے لیڈروں کی
18:26یا وہ تو نہیں ہے احسان جت لاتے کہ ہم نے یہ بنایا
18:28ہم نے یہ بنایا
18:29او بھئی اپنے پیسوں سے بنایا تم نے
18:31پاکستانیوں کا پیسہ ہے
18:33عوام کا پیسہ ہے
18:34اس کے اندر سے تمہیں تنخواہ ملتی ہے کام کرنے کی
18:37اور تم نے اگر عوام کے اوپر وہ پیسہ خرچ کیا
18:39جس میں سے کمیشن بھی بہت بڑا کھایا ان لوگوں نے
18:41ہمیشہ پاکستان جیسے ملکوں میں کمیشن کھایا جاتا ہے
18:44تو کوئی احسان نہیں کیا عوام کے اوپر
18:46اپنا پیٹ بھرا ان لوگوں نے بڑے بڑے منصوبے بنا کے
18:49تو ناظرین یہ وقت رہ گئی
18:51وزیراعظم کی اور ان کے گھر سے ایک بندہ پول کھول رہا ہے
18:54اور دوسری جانب ناظرین آپ عجیب و غریب چکر دیکھیں
18:57کامران خان صاحب ہیں سینئر جنرلسٹ ہیں پرانے
18:59کامران خان صاحب نا پچھلے دو سالوں سے
19:03جھنڈے گاڑ رہے ہیں معیشت کے میدان میں
19:07اور لگاتار تعریفیں کرتے چلے جا رہے ہیں
19:09کس کی آسیم انیر صاحب کی
19:10لیکن اس میں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے
19:14دیکھیں ایک صحافی کو ایک فیلڈ مارشل پسند ہے
19:17وہ تعریفیں کر سکتا ہے
19:18وہ یہ ضرور کہے کہ جناب معیشت کو ٹھیک کر دے گا
19:21اس کو ٹھیک کر دے گا
19:21کام تو نہیں ہے نا
19:23آرمی چیف کا کام تھوڑی ہے معیشت کو ٹھیک کرنا
19:25آرمی چیف کا کام تھوڑی ہے خارجہ پالیسی کو ٹھیک کرنا
19:28آرمی چیف کا کام تھوڑی ہے غیر ملکی دورے کر کے
19:30سیاستدانوں سے ملاقاتیں کرنا
19:31آرمی چیف کا کام تھوڑی ہے کہ دوسرے ملکوں میں جا کر
19:34خارجہ پالیسی کو دیکھنا
19:36یہ آرمی چیف کا نہیں ہوتا کام
19:38لیکن اگر وہ کوئی صحافی ہے
19:41اس لیول پہ آگئے کہ اس نے تعریفیں کرنی ہے
19:43کہ جناب یہ بندہ معیشت ٹھیک کر رہا ہے
19:45تو ٹھیک ہے آپ کر لیں تعریف
19:46لیکن سیم ٹائم میں کامران خان صاحب
19:49ایک اور ڈیوٹی بھی کرتے ہیں
19:50یا ان سے کروائی جاتی ہے
19:51یہ جب بھی کبھی آرمی چیف کی تعریف کرتے ہیں
19:53یہ حکومت کی برائیاں کرتے ہیں
19:55یعنی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے
19:58یا آپ اس کو کہلیں آپ کے
20:00میں کیا کہوں آپ سینئر صحافی ہیں
20:03انہیں اگر اتنا شوق ہے آرمی چیف کی تعریفیں کرنے کا
20:06تو وہ کریں تعریفیں
20:07کوئی منہ نہیں کر رہا
20:08کہ یہ آرمی چیف نے معیشت میں چھنڈے گاڑ دی
20:11اس میں یہ کر دیا اس میں یہ کر دیا
20:12کل کو جب نہیں ہوگا تو لوگ پوچھ لیں گے
20:14آرمی چیف سے بھی اور آپ سے بھی
20:16لیکن بات یہ کہ سیاستدانوں کو برا نہ کہیں
20:20سیاستدانوں کو یہ چیز سوچنی پڑے گی
20:22کہ کامران خان جیسے لوگ
20:25آرمی چیف کی گیم اٹھا دیتے ہیں
20:26اور سیاستدانوں کے اوپر ملبا ڈال دیتے ہیں
20:29حالانکہ یہ ملک بنایا بھی
20:31سیاستدان نے تھا چلایا بھی سیاستدان نے ہے
20:33یہ جہاں تک آج تک پہنچا ہے
20:35سیاستدانوں کی وجہ سے پہنچا ہے
20:36ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے تو ہمیشہ
20:38اس کے اندر سے اپنا مفاد نکالا ہے
20:40کسی کو ایکسٹینشن چاہیے کسی نے اپنی نوکری لمبی کرنی ہے
20:43کسی کو جناب اپنے لیے کچھ اور چاہیے
20:45کسی کو باہر جزیرے چاہیے
20:56کہ اگر معیشت میں آرمی چیف صاحب
20:58جھنڈے گاڑ رہے ہیں تو انہی کو گاڑنے دیں
21:01لیکن سیاستدانوں کو گالی نہ دیں
21:02سیاستدانوں کو برا نہ کہیں
21:04یہ سننے میں بھی برا لگتا ہے اور مایوب بات ہے
21:07ناظرین خبریں اور بھی ہیں
21:08میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا نیکسٹ وی لاغ میں
21:10بلکہ یہاں پہ میرے پاس
21:12معیشت کے حوالے سے کچھ چیزیں ہیں
21:13غزہ کے حوالے سے انتہائی افسوسنات صورتحال ہے
21:17بڑی تکلیف دے صورتحال ہے
21:18ہم سب کو اس بارے میں آواز اٹھانی چاہیے
21:20انسانیت کے ناتے اس قتل و غارت گری کو بند کروانا چاہیے
21:24اب تک لیتنے ہی اپنا خیال رکھیے گا
21:26اپنے اس چینل کا بھی
21:26اللہ حافظ

Recommended