- 7/6/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
"Hybrid Model System" What is the Real Story? || Imran Khan's Popularity || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
"Hybrid Model System" What is the Real Story? || Imran Khan's Popularity || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30تو حیران ہوگا کہ یہ لوگ ایسے بات کیسے کر سکتے ہیں
00:32یعنی آشورہ ہمیں حق اور باطل
00:35عدل اور ظلم کے درمیان
00:37عبدی جنگ کی یاد دلاتا ہے
00:39یہ صدر اور وزیر آدم نے کہا
00:41صدر زرداری نے بھی ایک سٹیٹمنٹ جاری کیا ہے
00:45وزیر آدم شہباز شریف نے بھی ایک سٹیٹمنٹ جاری کیا ہے
00:48اور ان کے پیغامات میں حق کے اوپر ڈٹ جانے کی باتیں ہیں
00:52ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کی باتیں ہیں
00:55مجھے حیرت ہوتی ہے کہ یہ لوگ
00:57ایسی باتیں کیسے کر سکتے ہیں
00:59ابھی آرمی چیف کا سٹیٹمنٹ بھی آ جائے گا
01:02ہو سکتا ہے آ جائے ہو سکتا ہے نہ آئے
01:04لیکن ظالم تو یہ لوگ خود ہیں
01:07ظلم تو ان لوگوں نے کیا ہے
01:10خائن تو یہ لوگ خود ہیں
01:12یعنی ریکارڈ کے اندر اگر آپ چیزیں دیکھ لیں
01:14تو آپ کا یہ کہنا بنتا ہی نہیں ہے
01:16آپ یہ کہہ نہیں سکتے موجودہ حکمران
01:19یا آشورہ کے حوالے سے
01:21وہ حسینی لشکر میں شامل ہونے کی کوشش کریں بھی تو وہ ہو ہی نہیں سکتے
01:26کیونکہ ان کے اوپر ظالم اور جابر ہونے کی چھاپ لگ چکی ہے
01:30آپ کا تو اس موقع پر چھپ جانا بنتا ہے
01:33آپ تو خود ظالم ہیں جابر ہیں خائن ہیں منافق ہیں
01:37جبری گمشدگیاں آپ کے دور میں ہو رہی ہیں
01:40اقتدار کی خاطر آپ لوگوں نے
01:43جالی فارم فورٹی سیون حاصل کیے ہیں
01:46آپ نے موجودہ اسٹیبلشمنٹ یا جو طاقت ہے
01:50جو زمینی طاقت ہے
01:52جس نے لوگوں سے ان کا حق چھینا ہوا ہے
01:55آپ نے ان کے سامنے سرنگوں کیا
01:58آپ نے ان کے جوتے پالش کیے
02:01آپ ان کے ساتھ جا کر ان کے لشکر میں شامل ہو گئے
02:04آپ غریبوں کے ساتھ کھڑی نہیں ہوئے
02:06پاکستان کی اکثریت کے ساتھ کھڑی نہیں ہوئے
02:08آپ نے پاکستانیوں کا ساتھ نہیں دیا
02:10مظلوموں کا ساتھ نہیں دیا
02:12بلکہ آپ نے ظلم اور جبر کا سہارا لیا
02:14ڈی چوگ میں آپ نے گولیاں مار دی انسانوں کو
02:16ڈی چوگ میں نہتے شہریوں کو گولیاں مارنے والا
02:21خود کو کیسے حسین کے لشکر میں شامل
02:23ہونے والا کہہ سکتا ہے
02:24انہیں ہتے لوگ تھے وہ اپنا حق لینے
02:27کے لیے آ رہے تھے اور
02:29قانون اور انصاف کی اور آئین کی بات کر رہے تھے
02:31وہ یہ کہہ رہے تھے کہ
02:33بند کمروں میں فیصلے ہم نہیں کرنے دیں گے
02:35عوام کو ان کا حق دیا جائے
02:37انہیں سریعام گولیاں مار دی گئی
02:38اناؤنس کر کے مار دی گئی کہ پانچ منٹ
02:41کا گاہ میں ہم گولیاں چلا دیں گے اور مار دی گولیاں
02:43بعد میں ان کو یہی اطاب ٹارر تھا
02:45محسن نقوی تھا انہوں نے کہا تھا
02:47اور پیچھے یہی صدر تھا
02:49اور یہی وزیر آدم تھا
02:50تو آپ یہ نہیں کر سکتے
02:52یعنی یہ وزیر آدم جو ہے اس کے بھائی نے
02:55اور اس کے بیٹے نے
02:57دونوں نے دو
02:59نہتی خواتین کو جیلوں میں بند کر کے
03:01ان کی قومی اسمیلی
03:03کی نشستیں چینیئے
03:04یاسمن راشد سے بھی
03:06اور آلیہ حمزہ سے بھی
03:09اس کے بھائی نے بھی وزیر آدم کی
03:11اور اس کے بیٹے نے بھی
03:12دونوں نے یہ دونمری کیے
03:13انہوں نے خواتین اور بچوں کی بے حرمتی کیے
03:16انہوں نے چادر اور چار دیوری کا تقدس پامال کیا
03:20وہ تیسے ہزار بندہ اٹھا کے جیلوں میں ڈال دیا
03:22اور یہ جا کر کہتے ہیں
03:24ہم مظلوموں کے لشکر میں ہیں
03:26ہم ظالم کے خلاف ہیں یہ ہو نہیں سکتا
03:28یہ پیغام آپ کا جاری کرنا
03:30بنتا ہی نہیں ہے
03:31آپ نے وہ کیا جو ظالم کرتے ہیں
03:34جو جابر کرتے ہیں
03:35آپ نے یزید والے لشکر میں شامل ہونا پسند کیا ہے
03:38یعنی عوام کا الیکشن ہی چھین لیا
03:40ڈی چوگ میں نمازی کو اٹھا کے
03:42کنٹینر سے نیچے پہنکا
03:43وہاں بھی آپ کی غیرت نہیں جا گی
03:45نہتنوں پر گولیاں چلا دی
03:47اور اب صورتحال یہ ہے ناظرین
03:50کہ جب یہ اپنے مو سے کہنا شروع ہو گیا ہے
03:51کہ یہ ہائیبریڈ نظام ہے
03:52یہ دوگلہ نظام ہے یعنی
03:55اس کو اگر ترجمہ کرے تو دوگلہ نظام ہے
03:57جب یہ اپنے مو سے ان کے وزیر کہنا شروع ہو گیا
04:00ان کے لوگ کہنا شروع ہو گیا
04:01کہ یہ ہائیبریڈ نظام ہے
04:03تو پھر ان کو ڈنڈا دیا گیا اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے
04:05اور یہ خبر میں آپ کو بتا رہا ہوں
04:07اسٹیبلشمنٹ نے حکومت سے رابطہ کیا
04:09اور رابطہ کر کے کہا کہ یہ بقواس بند کروائیں
04:12یہ جو آپ کے بزراء کہہ رہے ہیں
04:14ہائیبریڈ نظام ہے تو یہ ہائیبریڈ کا لفظ
04:15استعمال نہ کریں
04:17اس کو سیول ملٹری تعلقات آپ کہیں
04:20آپ یہ کہیں کہ جنب سیول ملٹری تعلقات
04:22بہت اچھے ہو گئے ہیں
04:23اور فوج اور حکومت ایک پیچ میں ہے
04:26جس کی وجہ سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے
04:27یہی بات محسن نقوی سے پہلے انہوں نے کہلوائی
04:29ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے پہلے یہ بات
04:32محسن نقوی سے کہلوائی
04:34اور اس کے بعد ڈنڈا دیا موجودہ حکمرانوں کو
04:37کہ اپنے وزیروں کی زبانوں کو لگام دو
04:39یہ جو ہائیبریڈ کا وہ لفظ استعمال کرتے ہیں
04:41اس کا مطلب ہے دوگلا
04:42تو ہم دوگلے نہیں ہیں
04:44آپ اس کو سیول ملٹری تعلقات کہنا شروع کر دیں
04:47پھر رانہ سناؤلہ نے بھی ایک انٹریو دیا
04:50انٹریو دیتے ہو رہا نے یہ کہا
04:52دیکھیں اب یہ کیا سیول ملٹری تعلقات
04:54واقعی بہتر ہیں اس وقت
04:55تو سیول کون ہوتا ہے
04:58وہ لوگ جو سیویلینز ہیں
04:59جو عام لوگ ہیں پاکستان کے وہ سیویلینز ہیں
05:02سیول لوگ تو وہ ہیں
05:03اور ملٹری کون ہیں
05:05جو یونی فارم کے اندر مسلح فواج کے لوگ ہیں
05:07یہ ملٹری ہے
05:09تو کیا اس وقت پاکستان میں سیول ملٹری تعلق
05:11یا ریلیشن اچھا ہے
05:13نہیں جی نہیں
05:14پاکستان میں سادھی بات ہے
05:16اس وقت سیول ملٹری ریلیشن بدترین ہے
05:18اس سے پہلے کبھی بھی
05:20سیول ملٹری تعلق اتنا خراب نہیں ہوا
05:23جتنا اب خراب ہو چکا ہے
05:24تو یہ جو حکومت ہے یہ تو سیویلینز ہیں ہی نہیں
05:27یہ تو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی پروکسی ہے
05:31جو ان کے کندوں پر بیٹھ کر آئے ہوئے ہیں
05:33یہ تو جالی مینڈیٹ کے ساتھ آپ نے لاکر بٹھا دیا ہے
05:37ایک اقتدار پرست ٹولا
05:38جوتے پالش کرنے والے اردلی ہے یہ
05:40یہ تو سیویلینز نہیں ہے
05:42یہ سیویلینز ہوتے تو سیویلینز کے ساتھ کھڑے ہوتے
05:45سیویلینز کی اکثریت
05:48نائنٹی برسنٹ پاکستان کی
05:49ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے ناراض ہے
05:51اور اس وقت سیول ملٹری ریلیشن
05:54بدترین جگہ پہ کھڑے ہیں
05:56یہ جو لوگ ایک لبادہ اور لیتے ہیں
05:59سیویل ملٹری تعلقات بہت اچھے ہیں
06:00نہیں یہ نہیں ہے
06:02یہ ملٹری نے کنٹرول بہت اچھا
06:04کیا ہوا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
06:06ساری ملٹری میں اس لیے نہیں کہتا
06:08کہ بچارے ہمارے فوجی ہیں
06:10ان کا کاموں سے لینے دینے نہیں کوئی نہیں ہے
06:12بے شمار آفیسر ہیں وہ ہمیں فون کر کے کہتے ہیں
06:14بہت ہی غلط ہو رہا ہے ملک میں
06:16عمران بھئی ہم یہ نہیں چاہتے جو اس ملک کے ساتھ کیا جا رہا ہے
06:19یہ بیڑا غرق جو ہے ہماری ملٹری اسٹیبلشنٹ کی پولیسیز کر رہی ہیں
06:22ہماری عزت بھی جو ہے وہ خاک میں ملا دی ہے
06:24کہتے ہیں بچارے
06:25لیکن معاملہ کیا ہے کہ سیویل ملٹری تعلقات بلکل اچھے نہیں ہیں
06:29اگر اچھے ہوتے
06:31تو آپ کو نظر آ جاتے ہیں سڑکوں پہ ہر جگہ پہ
06:34ذرا سا ایک ملٹری آفیسر ہے
06:36کیپٹن ایمان
06:37اس نے ایک سٹیٹمنٹ دیا کہ
06:39فوج جو کرتی ہے
06:41عوامی مفاد میں کرتی ہے
06:42لوگوں نے تباہ کر کے رکھ دیا سٹیٹمنٹ
06:45لوگوں نے وار کے رکھ دیا سارا بیانیاں
06:48تو یہ ہے جناب سیویل ملٹری تعلقات کا اس وقت کا
06:51جو سامنے نظر آ رہا ہے منظر آنا وہ یہ ہے
06:54لوگ بہت ناراض ہیں
06:57سیویل ملٹری تعلقات تب ٹھیک ہوتے ہیں نا جب
06:59سیویلینز کے مینڈیٹ کا احترام کیا جاتا
07:02یہ کبھی اتنے کشیدہ نہیں تھے جتنے آپ کشیدہ ہیں
07:05اور یہ جو لوگ اس وقت بیٹھے ہوئے ہیں
07:08یہ سیویلینز نہیں ہے
07:12سیویلیشمنٹ کی پروکسی ہے
07:14جن کو لاکر یہاں پہ انسٹال کر دیا گیا ہے
07:17نون لیگ کے اپنے لوگ ناراض ہو رہے ہیں
07:19جن لوگوں نے عوام میں جانا جا کر الیکشن لڑنا ہے
07:22وہ اپنی پارٹی سے ناراض ہو رہے ہیں
07:23وہ کہہ رہے ہیں یار یہ عرکتیں بند کریں
07:25خاص طور پر جو ملک عیبت خان صاحب نے کیا
07:28وہ گئے جا کے وہ مل لیا
07:31اور انہیں چیف الیکشن کمیشنر سے
07:32اور اس کو جا کر کہہ دیا
07:34کہ جناب یہ بندے 26 جوئین کو نائل کر دو
07:37کیونکہ انہوں نے مریم نواز کی شان میں
07:39گستاخی کیا ہے اعتجاج کیا ہے
07:41اسمیلی میں کھڑے ہو کر
07:43وہ نون لیگ والے امپی ایت کہہ رہے ہیں
07:45یار خدا کا نام لے
07:46ہوشکے ناخن لے
07:47کل کو ہم نے بھی اعتجاج کرنا ہوگا
07:49ہمیشہ ہم نے اقتدار میں تو نہیں رہنا
07:51کل کو جب ہم اعتجاج کریں گے
07:54اس وقت کی حکومت یا اس کے بجٹ کے خلاف
07:57تو ہمیں بھی نائل کرنے کے لیے
07:58ریفرنس بھیج دیا جائے گا
08:00تو آپ یہ کوئی اچھی روایات قائم نہیں کر رہے ہیں
08:03یہ آپ زیادت نہیں کر رہے ہیں
08:05نون لیگ کے اپنے لوگ اندر سے
08:06اب بول رہے ہیں اور پارٹی کو بتا رہے ہیں
08:07اے آر بھائے کے اوپر یہ
08:08خبر بھی نعیم صاحب نے دی ہے
08:10میں نے وہ خبر بھی پڑھی ہے وہاں پہ
08:12اور کچھ میرے اپنے دوست نے
08:13وہ بھی میسیجز کرتے ہیں کہ
08:14یار یہ حد سے زیادہ نظام گرتا چلا جا رہا ہے
08:17ایک اور کاروئی پڑ گئی ہے ناظری
08:20یہ ایک کاروئی میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
08:22یہ جو قائم مقام چیف جسٹس ہوتا ہے نا
08:25جب چیف جسٹس چھٹیوں میں چلا جاتا ہے
08:27مثال کے دور پہ
08:28جو اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس ہے
08:31وہ چھٹی میں جا ہی نہیں پا رہا
08:32قائم مقام چیف جسٹس ہے تب بھی نہیں جا پا رہا تھا
08:36کیونکہ اس کے جاتے ہی چیف جسٹس بن جانا تھا
08:39جسٹس موسین اختر کیانی نے
08:40تو اسٹیبلشمنٹ ڈرتی ہے
08:43کہ موسین اختر کیانی کے یہ انصاف کرنا شروع نہ کر دیں
08:46اور اگر انہوں نے انصاف کر دیا
08:48تو اسٹیبلشمنٹ کی مینس آیا ہو جائے گی
08:50لہذا انہوں نے اپنا بندہ لاہور سے لا کے
08:53پندرہ ہاتھ سولوے نمبر کا بندہ
08:54لا گیاں بٹھا دیا
08:55اور اس کو چیف جسٹس بنوا بھی دیا
08:57چھبیس میں آئینی ترمیم کے ذریعے سے
08:59اب وہ بچارہ چیف جسٹس چھٹی نہیں کر پا رہا
09:02کہ میں چلا گیا تو وہ اپنے اختیارات کا استعمال کر لے گا
09:05قائم مقام چیف جسٹس
09:06یا یا افریدی صاحب کے ساتھ بھی یہی پرابلم ہے
09:09لہذا انہوں نے اب کمیٹی بٹھا کے
09:11یہ فیصلہ کیا
09:13کہ جو قائم مقام چیف جسٹس ہوگا
09:15اس کے اختیارات کم کر دیے جائے
09:17اور اب پریکٹس اینڈ پرسیجر کمیٹی کے ذریعے سے
09:20جب بھی کبھی چیف جسٹس
09:22اور پاکستان چھٹی چھٹی بھی جائے گا
09:23تو اس کی جگہ پہ جو چیف جسٹس بنے گا
09:26قائم مقام
09:26اس کے اختیارات کم کر دیے گئے ہیں
09:30تاکہ اسٹیبلشمنٹ کو
09:32کسی قسم کا پرابلم
09:33چیف جسٹس کی چھٹیوں کے دوران
09:35نہ ہو
09:36یہ سارا کچھ انہوں نے ایک آدمی کو
09:39قابو کرنے کے لیے دیوار سے لگانے کے لیے کیا
09:41جس کا نام عمران خان ہے
09:43قیدی نمبر 804 ہے
09:45جو آج بھی ڈٹا ہوا ہے
09:46بڑی حمد کے ساتھ کھڑا ہوا ہے
09:47اس نظام کے سامنے
09:48اس کو جا کے پی ٹی آئی والوں نے کہا
09:49کہ جناب آپ
09:50مذاکرات کریں
09:52کوئی ڈیل شیلا کی کروا جاتے ہیں
09:53تو اس نے پی ٹی آئی والوں کو زلیل کیا
09:55انہوں نے کہا دار جاؤے یہاں سے
09:57جیل سے بری لاش تو نکل سکتی ہے
09:59لیکن میں ڈیل نہیں کروں گا
10:01میں نے نہیں نوازشنی بننا
10:02میں نے آسیلی زرداری نہیں بننا
10:04میں نے ڈیل نہیں کرنی
10:15اور اپنے معاملات کے اوپر
10:17یہ غور کرتے ہیں
10:18اور ریویو کرتے ہیں
10:19کہ اپنے آئندہ یہ نہیں کرنا
10:20تو پھر تو ٹھیک ہے
10:21پھر تو میں بات کروں گا
10:23لیکن مجھے اپنے لئے
10:24ریلیف کوئی نہیں چاہی
10:25میں نے کسی قسم کی ڈیل نہیں کرنی
10:27اور یہی وجہ ہے
10:28کہ اس کی پاپولیٹی
10:29دن رات بڑھتی چلی جا رہی ہے
10:31اسٹیبلشمنٹ جتنا کچھ کرتی ہے
10:32جتنا زور لگاتی ہے
10:34اس کے رتیجے میں
10:35عمران خان کی پاپولیٹی
10:35اور بڑھتی ہے
10:36اور بڑھتی ہے
10:37ابھی حالات یہ ہیں
10:39کہ ویڈیو کردش کر رہی ہے
10:40پارلیمنٹ ہاؤس میں
10:41انہوں نے بچوں کو وزٹ کروایا
10:42آمین مغل صاحب نے وہ ویڈیو
10:44شیئر کی ہوئی تھی
10:45وہ بچوں کو انہوں نے
10:47پارلیمنٹ ہاؤس میں وزٹ کروایا
10:48تو بچوں کے انہوں نے
10:49انٹریوز لیے
10:49کچھ ساپیوں نے وہاں پر
10:51ان سے پوچھا بچوں
10:52آپ کیا بننا چاہوگے
10:53کون سا لیڈر پسند ہے
10:55کس جماعت میں آنا پسند کروگے
10:57آپ کو کس کی کار کر دیئے
10:58وہ سارے عمران خان اور پی ٹی آئی
11:00اندازہ کریں آپ
11:02بلکہ بچوں نے جب یہ پوچھا گیا
11:04کہ عمران خان اچھا ہے
11:05پی ٹی آئی
11:05تو لوگوں نے پھر بھی بچوں نے کہا
11:06جی عمران خان اچھا ہے
11:07تو عمران خان کی مبولیت
11:09وہاں پہنچ گئی ہے
11:10ان کا ہر دعو پیچ
11:11الٹا جا رہا ہے
11:12ہر چیز ان کی جو ہے
11:14وہ ان کے گلے پڑ رہی ہے
11:15آخری حل ان کے بعد یہی ہے نا
11:17کہ عمران خان کو جیل کے اندر رکھیں
11:18یا خدا نہ خواستہ
11:20جیل میں اس کو نقصان پہنچائیں
11:21تو اس حوالے سے پاکستان طریقہ انصاف نے
11:24شدید خشات کا بار بار اظہار کیا ہے
11:27اور وہ بار بار یہ کہہ رہے ہیں
11:29کہ آواز اٹھائیں
11:30سوشل میڈیا پہ اس کے بارے میں
11:31رولہ بھی پڑھا ہوا ہے
11:32کہ ڈاکٹر آسن
11:33نے جو آخری میڈیکل چیک پر کیا تھا
11:35عمران خان صاحب کا
11:36تب انہوں نے کہا تھا
11:37عمران خان صاحب کا وزن کم ہونے
11:38کے حوالے سے
11:39اور مسلز کمزور ہونے کے حوالے سے
11:41کیونکہ انہیں وردش کرنے کا
11:43اور کھلا گھومنے کا
11:45انہیں کوئی موقع نہیں ہے
11:46انہیں بہت تنگ جگہ پہ بند کیا ہوا ہے
11:47اور اب تو ایک گھنٹے کے لیے
11:49ڈیڑھ گھنٹے کے لیے
11:50دو گھنٹے کے لیے
11:50میکسیمم انہیں چھوڑتے ہیں
11:52اس سے زیادہ عمران خان صاحب کو
11:53باہر آنے نہیں دیتے
11:54فیزیکل ایکٹیویٹی کے لیے
11:56تو انہیں بند کر کے رکھتے ہیں
11:57چھوٹے سے سہل میں
11:58اب صحت کے حوالے سے کافی تشویش ہے
12:00ان کی بہنیں بھی یہی کہہ رہی ہیں
12:01کہ عمران خان صاحب کا وزن گر رہا ہے
12:03تو یہ جو تجربہ پاکستان کی
12:05ملٹری اسٹیبلشمنٹ
12:07عمران خان کے ساتھ کر رہی ہے نا
12:08دیکھیں یہ سب جانتے ہیں
12:10کہ عمران خان جیل میں اس وقت
12:11ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے ہے
12:14کیونکہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کوئی لگتا ہے
12:16کہ ان کے مفادات کے خلاف ہے یہ لیڈر
12:18تو انہوں نے جیل میں رکھا ہوا ہے
12:20کیس ویس تو ہے کوئی نہیں
12:21نہ کوئی سنجیدہ نویت کا کوئی معاملہ ہے
12:24بس زد وزید جیل میں عمران خان کو رکھا ہوا ہے
12:26اور وہ یہ سارے جانتے ہیں
12:29کہ جب عمران خان باہر آئے گا
12:30تو وہ کمپروائز اگر اس نے نہ کیا
12:32تو ان کے لیے مسئیبت ہو جائے گی
12:33اب یہ جو تجربہ کر رہے ہیں نا
12:35یہ اپنی قبر کھوڑ رہے ہیں
12:37یہ میری بات یاد رکھیے گا
12:38عمران خان نے جو کرنا تھا وہ کر دیا ہے
12:41اب اس کا صرف ایک ہی کام ہے
12:42کہ وہ کمپروائز نہ کریں
12:43انہوں نے عمران خان کو کیا نقصان دے دیا نا
12:47تو عمران خان کو کیا نقصان بات میں ہوگا
12:48یہ اپنی قبر کھوڑ رہے ہیں
12:50ان کو اس بات کا آئیڈیا نہیں ہے
12:51اور لگاتا یہ یہی والی گندی ارکت کرتے چلے جا رہے ہیں
12:54ناظرین ایک اور پاکستان میں
12:57جیبو گریب ڈیولپمنٹ ہو رہی ہے
12:58یہ جو گروک میں نے کبھی اس کو استعمال بھی نہیں کیا
13:02جی آر او کے یہ ایک سسٹم ہے
13:06اور اس سے آپ سوال کرتے ہیں تو یہ آپ کو جواب دیتا ہے
13:09آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا ایک ٹول ہے
13:11ٹوٹر کے اوپر
13:13ایلون مسٹ نے اور اس کی ٹیم نے اس کی کوڈنگ بنائی ہوئی ہے
13:16اس سے آپ کو سوال کریں تو یہ جواب دیتا ہے
13:19لیکن جواب دیتا ہے جو دستیاب ڈیٹا ہے اس کے مطابق
13:21جو کتابیں لکھی گئی ہیں اس کے مطابق
13:24جو سرویز ہیں اس کے مطابق
13:26جو زمینی حقائق ہیں اس کے مطابق
13:28جو لوگوں نے جو باتیں پھیلائی ہوئی ہیں مشہور کی ہوئی ہیں اس کے مطابق
13:33بعض اوقات سوشل میڈیا کے کچھ پروپگنڈاز ہوتنے ہیں اس کے مطابق
13:37تو یہ ڈیفرنٹ چیزوں کو اکٹھا کر کے
13:39یہ اپنی اوپینین بنا کے تو یہ وہ دے دیتا ہے جواب
13:41آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہے تو آپ اس کو
13:44شاید کنٹرول بھی نہیں کر سکتے
13:47اب ہوا یہ ہے کہ پاکستان طریقہ انصاف کے اور نون لیگ کے لوگوں میں
13:51مقابلہ شروع ہو گیا
13:52بلکہ اس کے حدر کچھ نون لیگ کے صحافی بھی شامل ہو گئے
13:56دوسری جانے پاکستان طریقہ انصاف کے جو حمایتی صحافی ہیں وہ بھی شامل ہو گئے
14:00اور اس کے ساتھ سوال جواب شروع ہو گئے
14:03بے شمار سوالات پوچھے
14:05لیکن حیرت انگیز طور پر میں دیکھ رہا تھا
14:08کہ اس کے زیادہ جوابات وہ ہیں
14:10جو پاکستان طریقہ انصاف کو سوٹ کرتے
14:14وجہ یہ ہے کہ زمینی حقائق جتنے بھی ہیں
14:17وہ یہ ثابت کر رہے ہیں گزشتہ چند سالوں میں
14:20کہ زیادتی پاکستان طریقہ انصاف کے ساتھ ہوئی ہے
14:23اور زیادتی کرنے والی جماعتیں پی ایمل این
14:26یا موجودہ اسٹیبلشمنٹ یہ لوگ ہیں
14:28اب اس کے اوپر الزام لگ رہا ہے
14:32کوئی کہہ رہا ہے پتہ نہیں یہ کوئی
14:33پاکستان طریقہ انصاف کا کوئی کارکون ہے جو بیٹھا ہوا ہے
14:36پی ٹی اے کا کوئی بانی رکن ہے جو یہ ہے
14:38کوئی کچھ کہہ رہا کوئی کچھ کہہ رہا
14:40تو لوگ میمز بنا رہے ہیں
14:41لیکن گروک سے سوال کرنے والے جتنے بھی
14:46پاکستان کے اندر پی ایمل این کے لوگ ہیں
14:49یا پی ایمل این کے صحافی ہیں
14:51یا اسٹیبلشمنٹ کے جو ٹاؤٹس ہیں
14:53انہیں کافی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا
14:56کیونکہ گروک کے جو جوابات ہیں وہ بڑے خوفناک ہیں
14:59اور وہ سچ لا کے بلکل ایسے سامنے رکھ دیتا ہے
15:02اب ان کے پاس کوئی اور حل ہے نہیں
15:04یا وہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا جو ایک ٹول ہے
15:06اس کو بھی جناب یہ نام دے رہے گی
15:08یہ عبران خان کا کارکون ہے
15:09یا اس کا تعلق عبران خان سے ہے
15:11ماضی میں نے نرشن شریف کے ساتھ یہ کیا
15:13میرے ساتھ بہت سارے اور لوگوں کے ساتھ یہ کیا
15:15جو جو سچ ملے گرہ جو جو حقیقت لا کے سامنے رکھے گا
15:19اس کو یہ یہی کہیں گے کہ یہ مخالف پولٹیکل پارٹی کا آدمی ہے
15:22اور یہی ان کا طریقہ واردات ہے
15:24اسی کے ذریعے سے ہی ہمیشہ چلتے ہیں
15:26ناظرین دو خبریں اور پاکستانی میڈیا نے خبر دیا ہے
15:29بھی انڈین میڈیا نے اس کی تصدیق نہیں کی
15:31میں دیکھ رہا تھا
15:32انڈین میڈیا نے اس چیز کو چھاپا نہیں ہے
15:34لیکن ہو سکتا ہے کہ آنے والے وقت میں
15:36اس کے ذر کچھ چیزیں شامل ہو جائیں
15:38بھارت کے بارے میں یہ دعویٰ کیا گیا
15:41پاکستانی میڈیا کی جانب سے
15:43کہ ان کے وزیر آدم پہ بہت دباؤ آیا
15:46اور اس دباؤ کی وجہ سے
15:48بھارتی وزیر آدم نے
15:50ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے
15:52کہ وہ ایوارڈ دیں گے
15:54اپنے چار پائلٹس کو
15:55جن میں سے تین جو ہیں وہ
15:58مارے گئے تھے
16:00اس میں یہ جو تیارہ انکارہ فیل
16:02اس کے اندر
16:02اور آپریشن سندور میں ہلاکتیں چھپانے والے
16:05بھارت کا بھانڈہ پھوڑ گیا
16:06یہ پاکستانی میڈیا نے خبر دی ہے
16:08موضی سرکار نے اندرونی دباؤ کے ہاتھوں
16:10مجبور ہو کر
16:11آپریشن سندور میں مارے گئے
16:12رافیل تیاروں کے تین
16:14اور مجبوری طور پر چار پائلٹس
16:15اور روسی میزائل دفاعی نظام
16:17ایس فور ہنڈرٹ کے پانچ
16:19آپریٹر سمیت
16:20سو اہلکاروں کو
16:22ایزازات دینے کا فیصلہ کر لیا ہے
16:24اب بھارتی میڈیا نے اس کو اٹھایا نہیں
16:28اتنا خبر کو
16:28میں نے جب اس کو گوگل کیا
16:30میں نے دیکھا تو ان کے میڈیا نے اس کو نہیں اٹھایا
16:38تو ہوا تھا
16:39بھارتی فوج کا رخصان بھی ہوا تھا
16:41آپ پاکستان کے کچھ ہمارے صحافی دوستوں نے اس کو اگزیجریٹ کر کے کہہ دیا تھا جناب
16:44کہ کوئی ہم نے چار سو چوکیاں فتح کر لی ہیں
16:47مقموضہ کشمیر میں
16:48تو وہ جھوٹ تھا
16:50ایسا پاکستان نے نہیں کیا تھا
16:52یہ جھوٹ بولنا بھی غیر ضروری تھا
16:54بولنا بھی نہیں چیئے تھا لیکن
16:55آپ کو پتا ہے کہ ہمارے بہت سارے دوستوں ہیں
16:57وہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ہو جاتے ہیں
16:59اور جھوٹ بولنے میں پھر کوئی ان کا ثانی نہیں ہوتا
17:02ناظرین اس وقت دنیا کا جو سب سے امیر آدمی ہے وہ ایلان مسک ہے
17:05اس کے بارے میں کہا جاتا ہے
17:07اور یہ معروف ترین بزنس ٹائکون ہے دنیا کا
17:10ٹیسلا کا بھی یہ سی ای او ہے
17:12ٹویٹر بھی اس کے پاس
17:13اور بہت سارا سوشل میڈیا اس کے پاس
17:16پھر یہ جو آپ کا سیٹلائٹ کا پورا سب سے بڑا نیٹورک ہے
17:19سٹارلنگ کا وہ بھی اس کے پاس ہے
17:22ہزاروں اس کے سیٹلائٹس جو ہیں وہ ہوا میں رہتے ہیں
17:25دنیا کے بے شمار علاقوں کے اندر ملکوں کے اندر
17:28اس کا دیا ہوا انٹرنیٹ چلتا ہے
17:30فیوچر میں یہ اور بہت بڑے بڑے پروجیکٹس لے کر آ رہا ہے
17:33تو یہ دنیا کا امیر ترین آدمی ہے
17:35تو یہ جو ایلن مسک ہے
17:37اس نے امریکہ میں ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دی ہے
17:40یہ ڈانلڈ ٹرمپ کے ساتھ تھا
17:42اس نے ڈانلڈ ٹرمپ کا الیکشن لڑا تھا
17:44اور بڑے پیمانے پہ اس نے ڈانلڈ ٹرمپ کا ساتھ دیا تھا
17:48اس کا بیٹا ایکس
17:49اور یہ
17:50ہر جگہ پہ ڈانلڈ ٹرمپ کے ساتھ کھڑے رہتے تھے
17:52اور ٹرمپ اپنی جیت کے لیے اس کو ذمہ دار سمجھتا تھا
17:55اور اس کی ہمیشہ تعریف کرتا تھا
17:58اور ہر تقریر میں وہ ڈانلڈ ٹرمپ
18:00اس کا ذکر کرتا تھا کیونکہ اس کی سپورٹ بہت بڑی تھی
18:02اور لوگ اسے پسندی کرتے ہیں امریکہ میں
18:05وہ بڑا کامیاب آدمی ہے
18:06تو ہوا یہ کہ جب ڈانلڈ ٹرمپ اقتدار میں آیا
18:09تو ان کے بیچ میں اقتلافات پیدا ہو گئے
18:11چند ایسی چیزوں کو لے کر
18:14جو پہلے ڈانلڈ ٹرمپ نے کمیٹمنٹ کی ہوئی تھی
18:16ایلن مسک کے ساتھ کہ یہ میں کروں گا
18:18ایلن مسک کے اپنا ایک بیٹا جو ہے
18:21وہ اس لیے مر گیا تھا
18:24وہ ایک بڑا سائیکلوجیکل ریزن تھا
18:26فیزیکل اور سائیکلوجیکل
18:27اس پہ ایک الگ ویڈیو کریں گے
18:28کہ ایکشلی ایلن مسک کو پرابلم کیا ہے
18:30اور ڈانلڈ ٹرمپ سے اس کے تعلقات کیوں خراب ہوئے
18:32لیکن تعلقات خراب ہو گئے
18:34اب ایلن مسک نے کہا کہ
18:35وہ ایک نئی سیاسی جماعت بنانے جا رہا ہے امریکہ میں
18:38اس وقت دو جو بڑی سیاسی جماعتیں امریکہ میں
18:41ایک رپبلکنز ہیں اور ایک ڈیموکریٹس ہیں
18:43اس نے امریکہ پارٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے
18:47اور امریکی سیاسی منزل نامے میں
18:50وہ یہ کہتا ہے ہم ایک نیا انقلاب لے کر آئیں گے
18:52کیا ایلن مسک یہ کر سکتا ہے
18:55کہ دو بڑی تگڑی اور پرانی سیاسی جماعتوں کے بیچ میں
18:59اپنی ایک تیسری اور بڑی سیاسی جماعت کھڑی کر دیں
19:02اور ایسی سیاسی جماعت کھڑی کر دیں
19:05جو آنے والے وقت میں
19:06امریکہ میں اپنی حکومت بنا سکے
19:09ایلن مسک کے وقت پیسہ تو بہت ہے
19:11وسائل بھی بہت ہیں
19:13لوگ بھی بہت ہیں
19:14اور اس کی پپولیٹی بھی ہے پوری دنیا اسے جانتی ہے
19:17لیکن کیا وہ اسے ایک سیاسی
19:20میدان کے اندر کنورٹ کر سکتا ہے
19:23سیاسی نکتہ نظر سے کامیاب ہو سکتا ہے
19:26اس کے لیے ایلن مسک کو بڑے
19:28سنجیدہ اور بڑے سیاسی دماغ چاہیوں گے
19:31بہت بڑے پیمانے پر لوگوں کو
19:33ڈیموکریٹ سے
19:35ریپبلکن سے اور دیگر جگہوں سے
19:36اپنی جماعت میں اس کو لانا پڑے گا
19:38اور اپنی سوچ کے ساتھ
19:40انہیں کھڑا کرنا پڑے گا
19:41کیا وہ یہ کر پائے گا
19:43یہ وہ بڑے سوالات ہیں جو ہمارے دماغ بھی بھی ہیں
19:46ابھی تک اس جماعت کی ریجسٹریشن کے حوالے سے
19:48کچھ پتا نہیں چلا
19:49لیکن ایلن مسک نے اپنے پیغام میں کہا ہے
19:52کہ ہمارے ملک کو زیان
19:54اور کرپشن کے ذریعے دیوالیا کرنے والے
19:56نظام کے خلاف ہم سب
19:58ایک نیا رسطہ اختیار کرنا چاہتے ہیں
20:00ہم ایک ایسی حکومت
20:02کے خواہاں ہیں جو عوام
20:04کے لیے کام کرے نہ کہ طاقتور
20:06طبقات کے لیے کام کرے
20:07امریکہ پارٹی عوام کو آزادی دینے
20:10کے لیے تشکیل دی گئی ہے
20:12یہ ایلن مسک نے
20:14سٹیٹمنٹ دیا دیکھتے
20:16کیسی پارٹی بناتا ہے وہ کیا کام کرتی ہے
20:18ابھی یہ بڑا ارلی ہے اس کے بارے میں کچھ کہنا
20:20اب تک کے لیے اپنا خیال رکھئے گا
20:21اللہ حافظ