Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/11/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Khan's New and Final Movement: Big Breaking News || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30تعلق رکھنے والے نو مسافروں کو بی بی سی کے مطابق اور کچھ اطلاعات کے مطابق بارہ مسافروں کو کہا جا رہا ہے پہلے خبر یہ آئی کہ مسافروں کو اتار کر غائب کر دیا گیا تھا پھر دوبارہ یہ خبر آتی ہے اور اس کی تصدیق ہوتی ہے کہ نو مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا ہے ان مسافروں کو بلوجستان کے دارالحکومت کوئٹا سے پنجاب جانے والے دو مسافر بسوں سے اتارا گیا تھا اس سے پہلے جعفر ایکسپریس کا انسیڈنٹ آپ سب کو یاد ہوگا پ
01:00گردوں نے اور یہ بسز کو روک کے اکثر جو پنجاب جانے والی یا دیگر علاقوں میں جانے والی جو بسز ہیں انہیں روکا جاتا ہے اور جو شہری ان بسوں میں موجود ہوتے ہیں انہیں شناختی گاڑ دیکھ کر قتل کیا جاتا ہے یہ قتل عام جو ہے وہ لمبے عرصے سے جاری ہے اسسسٹنٹ کمیشنر یوب نوید عالم نے نو مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ قتل کیے جانے والے افراد کی لاشوں کو پنجاب بھیجوانے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں جمع
01:30اب جو پاکستان کی طرف سے کہا گیا انہوں نے اس کو قرار دیا فتنہ تل ہندوستان یعنی یہ جو دہشتگردی کا واقعہ ہوا یہ فتنہ تل ہندوستان نے کیا ہے اور فتنہ تل ہندوستان اس کے لیے ذمہ دار ہے اور یعنی ہم فتنہ تل ہندوستان تو کہہ رہے ہیں لیکن ہم کر کیا رہے ہیں سوال یہ پیدا ہوتا ہے
01:51ہم نے ایک نیا نام دیا فتنہ تل ہندوستان اس سے پہلے بی اے لے کا نام تھا اس سے پہلے ٹی ٹی پی کا نام تھا اس سے پہلے دائش کا نام تھا مختلف تنظیموں کے نام آتے رہے ہیں اب ہم نے ایک نیا نام دیا فتنہ تل ہندوستان کہ اس کے پیچھے ہندوستان ملوث ہے جبکہ میں ہمیشہ تھے اس کے اوپر کوریش کرتا بھی رہا ہوں
02:11افغانستان کی سرزمین کو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے بڑے لمبے عرصے سے استعمال کیا جا رہا ہے اور پاکستان کے جو دشمن ہیں وہ اس کو استعمال کرتے ہیں
02:20جنرل مشرف کے دور سے ہم اس چیز کی کوریش کر رہے ہیں اور جنرل مشرف بار بار یہ کہتے بھی رہے کہ افغانستان میں بھارت کے بارہ تربیتی کیمپ ہیں
02:28لیکن جب امریکہ کو افغانستان کے در شکست ہوئی اور امریکہ افغانستان سے انخلا کر کے نکلا تو اس وقت بھارت کو ایک بہت بڑا دھچکا لگا تھا
02:39لیکن اب آپ دیکھیں تو پاکستان میں دوبارہ سے دہشتگردی سر اٹھا رہی ہے پاکستان نے موقع ضائع کیا اس وقت ریجیم چینج کرنے میں دلچسپی زیادہ تھی پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی
02:50اور جو نئے نمونے لاکر بٹھائے گئے انہوں نے افغانستان کو تنہا اکیلا چھوڑ دیا ان کے ساتھ بات ہی نہیں کی اور انڈیا نے موقع دیکھ کر اپنے تعلقات بنانے شروع کر دیئے
03:00اب صورتحال یہ ہے کہ بلوجستان میں دہشتگردی ہو خبر بکٹون خواہ میں دہشتگردی ہو تو ہم یہ کہہ دیتے ہیں فتنہ تلہ ہندوستان ہے لیکن پریکٹیکلی ہم کیا کر رہے ہیں
03:09یعنی کیا یہ کہہ دینے سے ہماری ذمہ داری ختم ہو جاتی ہے پاکستان کی انٹیلیجنس کام پہ ہے پاکستان کا جو سیکیورٹی کا نظام ہے وہ کام پہ ہے
03:17کوئٹہ سے باہر نکلتے ہی لوگ غیر محفوظ ہو جاتے ہیں کوئٹہ ایک ایسا بند علاقہ ہے جہاں پہ لوگوں کو محفوظ رکھنے کی کوشش کی گئی ہے
03:25کوئٹہ سے باہر نکلتے ہی لوگ غیر محفوظ ہو جاتے ہیں قتل عام شروع ہو جاتا ہے شام کے بعد کوئی ٹریول نہیں کر سکتا پورے بلوچستان میں اکثر علاقے اور بڑی شہرائے وہ نو گو ایریاز بنے ہوئے ہیں
03:37تو کیا مارنگ بلوچ کو اندر ڈالنے سے امن آ گیا وہ ایک سیاسی آواز ہے ایسی آوازوں کو استعمال کیا جاتا ہے معاملات کو ٹھیک کرنے کے لیے جنہیں لوگ سنتے ہیں جن کی بات لوگ سنتے ہیں ایسے لوگوں کو انگیج کیا جاتا ہے
03:51کہ بیٹھو بات کرتے ہیں آپ کی جو شکایت ہے وہ بھی سنتے ہیں بہت سارے نوجوانوں کو لاپتہ کیا گیا ہے سینکڑوں نوجوان کو دشتہ چاندر سے میں کچھ عرصے میں لاپتہ ہو گئے بلوچستان سے
04:01وہ ان کے لاپتہ ہونے کے بعد پھر دہشت کردی ختم ہونی چیئے تھی نا پھر کیوں نہیں ختم ہو رہی تو پاکستان کی ریاست کو یہ سمجھنا پڑے گا کہ ان کی سٹیٹیجی ٹھیک نہیں ہے
04:11وہ صحیح حکمت عملی سے نہیں لڑ رہے ہیں دیکھیں اگر لڑائی سے یہ مسئلہ حل ہونا ہوتا تو آپ وہاں پہ لگ بگ کوئی بیس سال سے تو بندے مار رہے ہیں آپ
04:21پروید مشرف نے اکبر بگٹی کا قتل کیا تھا اکبر بگٹی کے قتل سے لے کر اب تک دس ہزار سے زیادہ بندے شہید ہو گئے بلوچستان میں وہ ایک قتل پاکستان کے گلے آج تک پڑا ہوا ہے
04:33تو ایک کے بعد ایک قتل کیا جاتا ہے ایک کے بعد ایک ظلم کیا جاتا ہے اور دہشتگردی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی
04:39تو ریاست پاکستان کو دیکھنا پڑے گا کہ بیس سال میں انہوں نے کتنے آپریشنز کیے ہیں اور اتنے سارے آپریشنز کے بعد اتنی ساری جبری گمشدگیوں کے بعد
04:49اتنے سارے بندوں کی قرفتاریوں کے بعد اتنی ساری کٹ پتلی حکومتیں بنانے کے بعد اپنے سیاست دان لانے کے بعد
04:55اتنے سارے جادی الیکشن کروانے کے بعد بھی اگر وہ وہاں پہ
04:58لائن آرڈر کو منٹین نہیں کر پا رہے
05:01یا بلوچستان کے حالات کو ٹھیک نہیں کر پا رہے
05:03تو پھر اپنی فارمولا چینج کریں
05:06سیاستدانوں کو دیں موقع وہ اس معاملے کو ٹھیک کرتے ہیں
05:10بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے
05:12قبائلی علاقوں کا مسئلہ سیاسی ہے
05:14جب سیاسی انداز میں عمران خان نے پچیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے
05:19مسئلہ حل کر دیا تھا قبائلی علاقوں کا
05:21اور فاتہ کو زم کر دیا تھا خیبر پکتون خواب میں
05:24تو پھر ان کا فنڈ دیتے نا
05:26ان کے پیسے ان کو جاری کرتے
05:28ان کا پیسہ انہیں ملتا وہ ترقی کرتے
05:30حالات بہتر ہوتے اس علاقے کے وہ لوگ خوشحال ہو جاتے
05:33کوئی تعلیم بنتی وہاں پہ کوئی ہیلتھ بنتی وہاں پہ
05:36کچھ لوگوں کو نوکریہ ملتی
05:38ان کو روزگار ملتے
05:39کچھ لوگ کاروبار کرتے
05:40کچھ کسانوں کو سپورٹ ملتی
05:42تو شاید حالات بہتر ہوتے
05:44لیکن فارمولا وہی پرانا ہے ان کی مادنیت بھی چین لو
05:47ان کے نوجوان بھی چین لو
05:48یہاں ڈرون حملے بھی کرو
05:50اور ادھر جو لوگ جن کا خون بہے گا
05:53اس کے بدلے میں پاکستان پیسہ بناتا ہے
05:55یہ ہماری پرانی سوچ ہے
05:57اس سوچ کے ساتھ امن نہیں آئے گا
05:59ہمیں یہ دیکھنا پڑے گا
06:01دیکھیں جو مولانا خان زیب صاحب کی شہادت ہوئی ہے
06:03باجوڑ میں
06:04یہ بڑی توانا آواز تھے امن کے لیے
06:07این پی سے ان کا تعلق ہے
06:09لیکن وہاں پہ اپنا این پی پی ٹی آئی
06:12جے یو آئی
06:13جماعت اسلامی یہ معاملہ نہیں ہے
06:15ملٹری آپریشن کے معاملے پہ
06:17ساری پولٹیکل پارٹیز ایک پیچ میں ہیں
06:19آپ اٹھانے کوئی بھی آدمی
06:22ہاں جو لوگ اسلام پا شفٹ ہو گئے ہیں
06:23وہاں رہنا چاہتے ہیں اور صرف خیبر پکتونخواں کے بارے میں
06:25بات کرتے ہیں ان کے بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتا
06:28لیکن جنہوں نے خیبر پکتونخواں کی
06:30سرزمین پہ رہنا ہے وہ تمام
06:32لوگ ملٹری آپریشن کے
06:34سخت مخالف ہیں تمام پولٹیکل
06:36پارٹیز کے لوگ نون لیگ ہو جائے پیپلز پارٹی
06:38ہو جائے این پی ہو جائے
06:40اس میں جماعت اسلامی ہو جائے فضل الرحمان
06:42ہو جائے پی ٹی آئی ہو جائے جتنے
06:44لوگ پبلک کے اندر رہنے والے ہیں نا یا پبلک
06:46کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے والے ہیں
06:47میں یہ اٹھائی گیروں کی بات نہیں کر رہا
06:50ان کی بات نہیں کر رہا جن کو اوپر سے
06:51لاغے بٹھا دیا جاتا ہے نہیں جو پبلک
06:54کے نمائندے ہیں جو پبلک کے اندر اٹھتے بیٹھتے ہیں
06:56وہ کبھی بھی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے
06:58کیونکہ خیبر پکتونخواں میں
07:00آپریشن کے جتنے بھی تجربات ہوئے ہیں
07:02سارے الٹے پڑ گئے ہیں اور
07:04الٹیمیٹلی نقصان وہاں کے لوکلز کا ہوا
07:06مقامی آبادیوں کا ہوا
07:08گھر ان کے تباہ ہو جاتے ہیں
07:17تو ہر چیز ان کی چھن جاتی ہے
07:19اور وہاں پہ آکے نئے کنٹورمنٹس بن جاتے ہیں
07:21کنٹرول بھی جو ہے وہ ان سے چلا جاتا ہے
07:23تو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو وہ لوگ
07:25بار بار پیغام دے رہے ہیں کہ آپ
07:27ملٹری آپریشن نہ کریں
07:28اور اب جو خان زیب صاحب کی
07:31شہادت ہوئی ہے اس کے بعد بڑا رولہ پڑ گیا
07:33لوگوں میں بہت غصہ آئے
07:34اور مطالبہ ایک ہی ہو رہا ہے بار بار کہ
07:36ملٹری آپریشن ہم نہیں ہونے دیں گے
07:38ملٹری آپریشن نہ کیا جائے
07:39اب ناظرین آجائے پاکستان کی پولیٹیکل سائٹ پہ
07:42تو یہاں عمران خان صاحب کے
07:45بیٹوں کو
07:46گرفتار کرنے کے حوالے سے حکومت نے
07:49ایک ردعمل دیا
07:49لیکن پھر ہم نے یہ دیکھا کہ حکومت کا ردعمل
07:52ڈیفرنٹ ہوتا جا رہا ہے
07:53ایک بندہ آتا ہے ٹی وی پہ بیٹھتا ہے وہ دھمکی لگاتا ہے
07:56کہ عمران خان کے بیٹے آئیں گے تو ان کو تو بازیہ بھی کرنا پڑے گا
07:59انہیں پکڑ دیں گے اٹھا لیں گے
08:00اور مختلف لوگ
08:02کچھ لوگ آتے ہیں وہ آگے کہتے ہیں نئی جی وہ ہمارے مہمان ہیں
08:05ہم ان کو سیکیورٹی فرام کریں گے
08:06وہ آئے ہیں اور آ کر انہوں نے جو کرنا ہے اپنے والد سے ملنا ہے
08:08جو بھی کرنا چاہتے ہیں جس کو ملنا ملے
08:10اور چاہیں
08:11کچھ لوگ کہتے ہیں جی یہ والی کنڈیشن ہم رکھیں گے
08:14کچھ کہتے ہیں وہ رکھیں گے تو یہ کنفیوز ہیں
08:16ان کو آئیڈیا نہیں ہے
08:18کہ انہوں نے کرنا کیا ہے
08:29عمران خان نے اپنی پہلی شادی جس خاندان میں کی تھی
08:31وہ کہ انہوں نے جوائمہ کو
08:33مسلمان کرنے کے بعد شادی کی
08:34وہ بہت تکڑا خاندان ہے
08:36دنیا کے بڑے خاندانوں میں سے ایک ہے
08:38ان کے بڑے تعلقات ہیں دنیا کی حکومتوں کے ساتھ
08:40بھی خاص طور پر جو برطانیہ کی گورنمنٹ ہے
08:43اس کے ساتھ ان کے بڑے زبردست مراسم
08:45ان کے تعلقات ہیں
08:46تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
08:48کہ کیا اتنا آسان ہوگا اس حکومت کے لیے
08:51ان دونوں نوجوانوں کو
08:53جو عمران خان کے بیٹے ہیں وہ پاکستان آئے
08:54اور آتی انہیں گرفتار کر لینا
08:56مجھے نہیں لگتا ان کو بڑا سولیڈ ریزن چاہیے ہوگا
08:59ان کو گرفتار کرنے کے لیے
09:00اور دوسری بات یہ ہے کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ
09:03کا پتہ بھی کوئی نہیں
09:04یہ خود ہی جا کے دیوار میں ٹکر مار دیتے ہیں
09:06کوئی پتہ نہیں ہے ان کو
09:08آتی گرفتار بھی کرنے
09:10یہ آپ ان کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے
09:12کوئی بات بھی اب اسوک کے ساتھ نہیں کہہ سکتے
09:14لیکن میرے خیال میں
09:16عمران خان کے بیٹے آئیں گے وہ عمران خان سے
09:18ملاقات کریں گے اور عمران خان کا جو واضح پیغام
09:20ہے وہ تفصیلی ملاقات کر کے پیغام حاصل کریں گے
09:22اور باہر آگے ساری دنیا کو وہ بتائیں گے
09:24کہ ہمارا باپ یہ کہہ رہا ہے
09:26مجھے لگتا ہے کہ عمران خان صاحب
09:28اپنے بیٹوں کو پاکستان میں تحریک چلانے سے
09:31زیادہ
09:32اس بات پر موٹیویٹ کریں گے کہ جاؤ جا کر
09:34دنیا میں تحریک چلاو
09:35اور انسانی حقوقی تنظیموں کو بتاؤ کہ ہمارے ساتھ
09:38یہاں پہ کیا ہو رہا ہے
09:39اور جہاں جہاں پہنچ سکتے ہو جا کر بتاؤ
09:41کیونکہ وہ عمران خان صاحب کے بیٹے وہ ان پہ
09:44ٹرسٹ کر سکتے ہیں وہ ان کو جو بتا کر بھیجیں گے
09:46وہ وہی پیغام لے کر جائیں گے
09:48مجھے ذاتی طور پر ایسا لگتا ہے
09:50یہ بات غلط بھی ہو سکتی ہے میری اسیسمنٹ ہے
09:52کیونکہ دیکھیں تحریکین صاحب کی قیادت نے فیصلہ کرنا ہے
09:56کہ انہوں نے ان عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان میں کتنی دیر رکھنا ہے
10:00دیکھیں اب اگر سلمان اور قاسم پاکستان آ جاتے ہیں
10:03اور وہ آ کر احتجاج میں شامل ہو جاتے ہیں
10:06تو کیا احتجاج کرنے سے ان کی احتجاج کرنے سے عمران خان صاحب جیل سے باہر آ جائے گے
10:09پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کبھی نہیں چھوڑے گی
10:13کیونکہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو اپنے لیے خطرہ سمجھ دی ہے
10:17انہیں یہ لگتا ہے کہ ہمارے اقتدار کا سورج اگر کبھی غروب ہوا تو یہ آدمی غروب کر دے گا
10:22اس آدمی سے اگر ہم بچ گئے تو ہمیں آئندہ کئی دھائیوں تک کوئی نہیں چھیڑ سکے گا
10:27اس آدمی سے انہوں نے بچنا ہے اور اس سے بچنے کا جو آخری رفتہ ان کے بعد ہے کوئی جیل میں رکھو
10:31میکسیمم
10:32یہ باہر آئے گا پھر شہور بانٹے گا لوگوں کو اکٹھا کرے گا ہمارے خلاف
10:36پھر پروپلم ہو جائے گی
10:37ڈیل وہ کرنی رہا
10:39یا تو ڈیل ہو جائے نا عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ کے لئے گارنٹیشن انڈیم پڑھ جائے
10:42وہ ڈیل وہ کرنی رہا وہ کہتا ہے جی میں نہ نواز شریف بنوں گا
10:45نہ میں آسولی زلداری بنوں گا
10:47میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں کچھ اور ہوں
10:49تو اسٹیبلشمنٹ تو عمران خان کو چھوڑنے والی نہیں ہے
10:52تو ایک دن عمران خان کے بچوں کو واپس تو جانا پڑے گا
10:55دنیا میں آواز اٹھانے کے لئے
10:57پھر لوگ رولا ڈالیں گے جی اس کے بچے آئے تھے
11:00انہوں نے تو بڑی تحریک چلانی دی
11:01باپ کو آزاد کروانا تھا وہ پھر واپس جا رہا ہے
11:03یہ چلے گا
11:04نون لیگ اپنے تانے دے گی
11:06پی ٹی آئی اپنی سیاست کرے گی
11:07سارے اپنا اپنا کریں گے لیکن یاد رکھیں
11:09کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو کبھی بھی رہا نہیں کرے گی
11:12جب تک کہ پاکستانی سارے نہیں نکلیں گے
11:16جب تک کہ پاکستانی انقلاب جیسی کیفیت نہیں لے کر آئیں گے
11:20یا ملک بھر میں لوگ نہیں نکلیں گے
11:22تب تک عمران خان کو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
11:24اتنے آرام سے چھوڑنے والی نہیں ہے
11:26اور ویسے بھی ایک بات یاد رکھیں
11:28عمران خان کا جو نکتہ نظر ہے
11:29وہ اپنی سیاسی پارٹی کے نکتہ نظر سے
11:32اتنا میچ نہیں کرتا
11:33عمران خان صاحب ان سے بہت آگے نکل گئے ہیں اس لڑائی میں
11:36دیکھیں آپ دو مثالیں میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
11:39یہ جو سیاسی جماعتیں ہیں
11:42یہ اپنی سیاسی جماعت کو بھی بچانا چاہتی ہیں
11:45عمران خان صاحب
11:48اس سے آگے نکل گئے وہ پوری قوم کو بچانا چاہتے ہیں
11:50ان کے لڑائی اپنی سیاست کے لیے
11:53عمران خان صاحب کی پارٹی کے اندر جو لوگ ہیں
11:55وہ ان کی بات کر رہا ہوں
11:56کہ میں سیاست کروں گا میں امینے بنوں گا
11:58میں امپی بنوں گا میں منیسٹر بنوں گا
12:01ہم نے سیاست کرنی ہم نے ملک کے لیے اچھا کرنا
12:02جو عمران خان کی لڑائی اس وقت قوم کے لیے ہے
12:05وہ ایک ڈیفرنٹ لیول پہ جا کے لڑ رہا ہے
12:08مثال کے طور پہ
12:09یہ سارے ملکے اپنی سیاسی سپیس لینا چاہتے ہیں
12:12اسٹیبلشمنٹ سے
12:13کہ اسٹیبلشمنٹ ہمارے لیے تھوڑی سپیس کریئیٹ کریں
12:16ان کا نکتہ نظر یہ ہے
12:18عمران خان کا یہ ہے کہ میں اسٹیبلشمنٹ سے
12:20اس کی سپیس چھین لوں گا
12:22اور میں ان کو ان کے کام پہ لگاؤں گا
12:24میں نے ان کو اب یہ کام نہیں کرنے تھے
12:25جس گندے کام پہ وہ پچھلے ستر سال سے لگے ہوں
12:28اب یہ دو الگ الگ
12:29نظریہ ہی الگ ہے
12:31سوچنے کا طریقہ ہی الگ ہے
12:34اب ان کے بیچ پہ پہلے
12:36آپس میں کوئی اتفاق ہو جائے
12:38یا پارٹی عمران خان کے نقشہ کے دم پہ آ جائے
12:41یا عمران خان پارٹی کے نقشہ کے دم پہ آ جائے
12:42یا دونوں مل کر کوئی بیچ کا رستہ نکالیں
12:44کہ ٹھیک ہے جی ہم اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات کرتے ہیں
12:47اور اس کیلئے اسٹیبلشمنٹ کو اوصلہ کرنا پڑے گا
12:49تھوڑی عمت کرنی پڑے گی
12:50اپنے خوف کو اتارنا پڑے گا
12:52کہ بیٹھیں بات کریں عمران خان کے ساتھ
12:54نہیں وہ آپ کو مارتا
12:55وہ آپ کو رستہ پنا کر دے گا
12:57وہ پاکستان کا
12:58پاکستان کا رہنے والا ہے
12:59پاکستان کا لیڈر ہے
13:00یہیں پہ اس نے سیاست کی ہے
13:01سارا پاکستان اسے جانتا ہے
13:03کریڈیبلیٹی والا آدمی ہے وہ
13:05اتنی بار کریڈیبلیٹی والا آدمی کھاتا ہے
13:08مزدل آدمی اتنی بار نہیں کھاتا
13:09جتنی عمران خان نے کھا لی ہے
13:10دلیر آدمی ہے
13:12کریکٹر والا آدمی ہے
13:13اس نے کریکٹر شوک کیا بار بار
13:14آپ نے گولیاں اس کو دیکھا
13:16وہ گولیاں لگی
13:16وہ نکل کے پھر مکہ لہرہ رہا تھا
13:18وہ آپ کو اس مسئیبت سے نکال سکتا ہے
13:21لیکن اس کے لیے آپ کو بھی
13:23اب پیچھے جانا پڑے گا
13:25یعنی جو چیزیں آپ کر رہے ہیں وہ کرنا چھوڑ دیں
13:27آپ نے اتنا تجربہ کیا پورا ملک آپ کے کنٹرول میں
13:29تین سال میں معیشت ٹھیک نہیں ہو
13:31دو سال پہلے آرمی چیف نے دس جولائی دوہ دارتیس کو سٹیٹمنٹ دیا تھا
13:34کہ ایک سال میں معیشت بلکل ٹھیک ہو جائے گی
13:37آپ سارے آدادوں شمار اٹھا کے دیکھ لیں
13:39بیڑے ہی گرک ہو گیا معیشت کا
13:40یہ صرف جو سو کالٹ قسم کا ایک دیوالیا پن ہے نا
13:45اس سے پاکستان کو مچانے کے لیے
13:47اس سے پاکستان کو مچانے کے لیے انہوں نے پاکستان کے سارے غریبوں کو دیوالیا کر دیا
13:51آدھے پاکستانی قربت کی لکیڑ سے نیچے چلے گے
13:55ان کے دیوالیا پن سے مچنے کے چکر میں
13:57پاکستانیوں سے ساری خوشیاں انہوں نے چھین لی ہیں
14:00غریب آدمی کے اوپر لگا لگا کے ٹیکس
14:02لگا لگا کے ٹیکس
14:03تنخواہ دار طبقے کو تو پیس کے رکھ دیا ہے انہوں نے
14:06صرف ایک خواہش پوڑی کرنے کے لیے
14:08کہ ہم نے دیوالیا نہیں ہونا
14:09بھئی دیوالیا پہ تو لے کر بھی آپ ہی لوگ آئے تھے نا
14:11اگر آپ اچھی خاصی چلتی ہوئی حکومت کو نہ گراتے
14:14تو پاکستان کے ذریب مبادلہ کے ذخائر بھی ٹھیک تھے
14:17ایک سپورٹس بھی ٹھیک تھیں
14:18ریمٹنسز بھی ٹھیک تھیں
14:19پاکستان میں کانفیڈنس بھی تھا
14:32ٹھیکشن ہوتا پتا چلتا کون جیتا کون ہارتا
14:35یہ جو اسٹیبلشمنٹ کو کھجلی ہوئی تھی نا
14:37کہ پاکستان میں انہوں نے ایک نیا تجربہ کرنا ہے
14:39اس تجربے کے بعد ہم فس گئے
14:41اور ابھی تک نہیں نکل رہے ہیں
14:42اور اس کی وجہ سے پاکستان
14:43ڈیفالٹ کے دھانے پہ پہنچا تھا
14:46اور یہ میں نے نہیں کہا
14:47خواجہ آصف نے کہا تھا کہ پاکستان دیوالیا ہو نہیں رہا
14:49پاکستان دیوالیا ہو چکا ہے
14:51وزیر ہے نا اس کے بعد اندر کی خبریں ہوتی ہیں
14:54لیکن پھر انہوں نے زد مکڑ لی
14:56کہ ہم نے دیوالیا نہیں ہونے دینا
14:57ہم نے پورے پاکستان کی عوام کو دیوالیا کر دینا ہے
15:00ہم نے اپنے ملک کو دیوالیا نہیں ہونے دینا
15:02اچھی بات ہے ملک کو دیوالیا نہ ہونے دینے کے لیے
15:04اور بھی طریقے تھے
15:05آپ حکومتی اخراجات کم کرتے
15:07آپ طاقتور لوگوں سے ٹیکس لیتے
15:09آپ پاکستان کی پالیسیز بہتر کرتے
15:11عوام کے منڈیٹ کا احترام کرتے
15:13انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نہ کرتے
15:15عدلیہ کو آزادی کے ساتھ آپ کام کرنے دیتے
15:18تو پاکستان میں انویسپنٹ بھی آتی
15:20اب پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں آری
15:22دہشت گردی اتنی پھیل گئی ہے
15:23لوگ اس ملک کا نام سن کے ڈرتے ہیں
15:25یہ ایک خبر چھپتی ہے نا انٹرنیشنل لیول پہ
15:28اب بلوچستان میں جنہوں نے سرمایہ کرنی ہے
15:30یا پاکستان میں سرمایہ کاری کرنی ہے
15:31وہ کیسے کریں گے
15:32خیبر پکتون خان میں عالم دین شہید ہو گیا
15:34امن کے لیے اس کی بڑی آواز تھی
15:36بلوچستان میں بسوں سے اتار اتار کے لوگوں کو مار رہے ہیں
15:39کون آئے گا یہاں سرمایہ کاری کرنے کے لیے
15:41لوگ پیسہ نکال نکال کے اس ملک سے بھاگ رہے ہیں
15:43اور یہی نلائکی ہے آپ کی جس کی وجہ سے
15:46لوگ ملک چھوڑ چھوڑ کر جا رہے ہیں
15:48ناظرین کیا پاکستان تحریک انصاف
15:50اب تحریک کے لیے تیار ہے
15:51تو دیکھیں اس میں ایک چیز میں آپ کو بتاؤں
15:52کہ اگر کوئی تحریک چلنی ہوتی نا
15:54یا چلنے والی ہوتی ہے
15:55تو اس کا مومنٹم بننا شروع ہو جاتا ہے
15:56آپ کو گراؤنڈ پر نظر آتا ہے
15:58اکہ دکہ لوگ نکل رہے ہیں
16:00کئی دو چار سو پانچ سو
16:02یہ چھوٹا چھوٹا مومنٹم بن رہا ہے
16:04لیکن اس نے ابھی تک
16:06جو ایک زبردست قسم کا ایک تحریک کا مومنٹم ہوتا ہے
16:09وہ نہیں پکڑا
16:09سارے لوگ اپنے طور پر باتیں کر رہے ہیں
16:12اس تحریک کو ہم یہ کریں گے یہ کریں گے یہ کریں گے
16:14لیکن ابھی تک کچھ ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا
16:17عمران خان صاحب نے جو ہے وہ کچھ بہت بڑا پلان کیا ہے
16:19ان کے دماغ میں کچھ بڑا چل رہا ہے
16:21لیکن جو لیڈرشپ ہے وہ چیزوں کو اس طرح نہیں کر پا رہی
16:24گھنڈا پور صاحب ابھی تک عمران خان صاحب سے ملاقات نہیں کر پا ہے
16:27وزیر آدم سے وہ مل لیتے ہیں
16:28عبیر مقام سے مل لیتے ہیں
16:29گورنر سے مل لیتے ہیں
16:30عمران خان سے نہیں مل پاتے جیل جا کے
16:32ادازہ کیجئے آپ
16:34علینا شگری صاحبہ کو ان کے پروگرام میں بیٹھ کے
16:37خواجہ عاصف نے تانہ دیا
16:38کہ میڈیا کو جا کے ملنا چاہیے نا عمران خان سے جا کے آپ دیکھ لیں
16:41کہ وہ کتنے کمفرٹیبل ہیں
16:43وہ ملنے چلے گی پی ڈی اے انہوں کا نام بھی لکھ کر دے دیا
16:45اب وہاں سے وہ خواجہ عاصف کو بار بار فون کر رہی ہیں
16:48انہیں اطلاع پمچھا رہی ہیں
16:49انہیں کہہ رہی ہیں جناب ملائیں
16:50عمران خان سے آپ نے کہا تھا
16:52وہ جی ملاتے ہیں کرتے ہیں کوئی ملاقات نہیں کروائی
16:55یہ جھوٹ بولتے ہیں
16:57دن صبح شام ہر وقت جھوٹ بولتے ہیں
17:00یہ جیل جو ہے یہ اس وقت
17:01ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے کنٹرول میں
17:03یا مریم نواز اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے مل کے کنٹرول کیا ہوا ہے
17:07وہ دونوں تو ایک ہی پیچ پہ ہیں
17:08ایک ہی سکھے کے دو رخ ہیں اس وقت
17:09تو خواجہ عاصف جیسے وہاں کچھ نہیں بیچتے
17:12ان کے کچھ پلے نہیں ہیں
17:14یہ کسی ٹاک شو میں بیٹھ کے کچھ بھی کہہ دیں
17:17یہ تو کہیں گے انہوں نے
17:18سب نے بیٹھ کے اکٹھے
17:19اچھے خاصے سیاستدان ہیں
17:21انہوں نے بیٹھ کر کہا
17:22جی ٹھیک ہے یہ چیزیں ہماری تیہ ہو گئی
17:23آپ جا کے عمران خان سے اپروول لے ہیں
17:25وہ کہتے ہیں ہم جا رہے ہیں عمران خان سے اپروول لینے
17:27ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی
17:30اور وہ مذاکرات فارغ ہو گئے
17:32یہ مذاکرات نومبر کے بعد ہوئے تھے
17:34نہ یہ مذاکرات کرنے کے قابل ہیں
17:36نہ کسی اور چیز کے قابل ہیں
17:37اور گنڈاپور صاحب کو عمران خان صاحب سے ملنے کی کوشش کرنی چاہیے
17:40ابھی تک تو وہ ملاقات عمران خان صاحب سے نہیں کر پائے
17:45ایسا رگتا ہے پاکستان تحریکن صاحب کی قیادت نہ کسی کرشمے کا انتظار کر رہی ہے
17:49یا کسی ایسی چیز کا انتظار کر رہی ہے
17:50کہ خود سے کچھ ایسا ہو جائے کہ اس حکومت کی کمبختی آ جائے بیڑا غرق ہو جائے
17:54بھئی اس حکومت نے ہر وہ کام کر لیا جس سے کسی بھی حکومت کا بیڑا غرق ہو جاتا ہے
17:58اور کمبختی آ جاتی ہے
17:59چینی سکینڈل اٹھائیں
18:00بجلی سکینڈل اٹھائیں
18:02پیٹرول سکینڈل اٹھائیں
18:03آٹا سکینڈل اٹھائیں
18:05گندم سکینڈل اٹھائیں
18:06آپ ان کا یہ دس ہزار جو یہ عرب والا سکینڈل ہے
18:10آپ یہ والا یہ جو
18:11ان کا ٹریلینز کا جو سکینڈل آیا ہوا ہے
18:13دس خرب کا وہ والا سکینڈل اٹھائیں
18:15آپ ان کا کوئی ایک سکینڈل اٹھا لیں
18:18انہوں نے تو اپنے پاؤں پہ روزانہ کل ہارا مارا
18:21لیکن بطور اپوزیشن پاکستان تحریک انصاف
18:24افسوس یہ ہے کہ وہ کچھ کر نہیں پائے
18:26ابھی انہوں نے ایک نیا دعویٰ کیا
18:28حماد حضر صاحب نے اس پہ جواب دیا
18:29کافی عرصے بعد حماد حضر صاحب کو میں نے دیکھا
18:31کہ وہ ایکٹیویٹ ہوئے ہیں
18:33حکومت نے دعویٰ یہ کیا
18:35کہ بلوں کی وصولی میں
18:37ایک سو بیاسی عرب روپے کا تاریخی ہم نے اضافہ کیا ہے
18:40ویا اپنے بل ہی اتنے بڑھا دی ہیں
18:41تو اضافہ ہی ہونا ہے
18:42غریب خودکشیاں کرے گا
18:44یا آپ کو بل دے گا
18:45جس آدمی نے روٹی کھانی ہے
18:47وہ ایک ٹائم کی روٹی کم کرے گا
18:48آپ کو بل دے گا
18:49تو پیسے تو آپ نے عوام کا خون نچوڑ کے کٹھے کر لیے
18:51فیکٹرییاں چل نہیں رہی
18:53ملیں بند ہیں
18:54اس کے باوجود آپ غریب آدمی کو نچوڑ رہے ہیں
18:57اس سے پیسے آپ لے رہے ہیں
18:58ریکووری مہم کی کامیابی نے
19:00تمام ڈسکوز کی مجموعی وصولی کو
19:01نائنٹی ٹو پوائنٹ فور پرسنٹ سے بڑھا کر
19:04چھانوے اشاریہ چھ پرسنٹ تک پہنچا دیا
19:07ہم عادرت بتاتے ہیں
19:09کہ دوزار اکیس میں ہماری یہ ریکووری
19:11ستانوے اشاریہ ایک فیصد تھی
19:13اس سے زیادہ تھی
19:14تو زیادہ آپ چلانگیں نہ ماریں
19:16یہ سن کر دکھ ہوا
19:17کہ کم بجلی کی طلب
19:19اور پیداوار کے باوجود بھی
19:21فارم پورٹی سیون کی جالی حکومت
19:23اب تک
19:23اس سطح کی ریکووری نہیں کر سکتی
19:26یعنی سمپل بات یہ ہے
19:29کہ فیکٹرییاں تو چلنی رہی
19:30بند ہو گئی ہیں
19:31بڑے بڑے یونٹ سارے پاکستان میں
19:32بند ہو گئے ہیں
19:33تو پھر تو آپ کی ریکووری
19:34ہونی چاہیے تھی
19:34لیکن آپ عمران خان کے لیول
19:36کو نہیں پہنچے
19:37تو آپ نے پھر بھی
19:38یہ اتنا پیسہ کہاں سے اکٹھا کیا
19:40تو انہوں نے پیسہ اکٹھا کیا
19:42گریب آدمی کو کچل کے
19:43لوگوں کی کن پٹی پر
19:45بندوق رکھ کے یہ بل لے رہے ہیں
19:47کہ ہم میٹر کاٹ دیں گے
19:48یہ کر دیں گے
19:48وہ کر دیں گے
19:49وہ گجرا والا والے لڑکے کا یاد ہے نا
19:51وہ بچائر نے خودکشی کر دی
19:52لوگ ادھار مانگنے ہیں
19:54بل دینے کے لیے
19:55لوگ اپنے زیورات بیچنے ہیں
19:56بل دینے کے لیے
19:57حالات پاکستان میں
19:59انہوں نے یہ عام آدمی کے لیے پیدا کر دی ہیں
20:00ناظرین خبر بختونخواہ میں
20:02سینٹ کے الیکشن آنے والے ہیں
20:04اور اس حوالے سے
20:05مرزا افریدی کو ٹکٹ دیا جا رہا ہے
20:07تھوڑا سا میں آپ کو بیک گراؤنڈ بتاتا ہوں
20:08میں اس آدمی کو کبھی ملا بھی نہیں زندگی میں
20:10لیکن تحریک انصاف کے بہت سارے لوگوں نے
20:12میرے سے رابطہ کیا
20:13کہ ان کو ٹکٹ دیا جا رہا ہے
20:14میں کیونکہ اصل حقائق جانتا ہوں
20:16میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
20:17یہ بندہ کون ہے
20:18یہ بندہ پہلے پیسے پیسے لگا
20:20کے سینٹر بنا تھا
20:21اس کو پی ٹی اے نے گاس نہیں ڈالی تھی
20:23سینٹر بننے کے بعد
20:24یہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت
20:26ہی تو حکومت میں شامل ہو گیا تھا
20:38نہیں دیا
20:39سوائے ایک موقع پر اس نے اجاز چودری کے لیے
20:42اپنا مدت موری ہونے سے
20:45کچھ دن پہلے
20:46صرف ایک پروڈیکشن آرڈر اس نے نکالا تھا
20:48کہ انہیں لے آؤ
20:49تو وہ نہیں لائے گیا انہیں
20:51وہ بھی اسٹیبلشمنٹ کی مردی سے اس نے نکالا تھا
20:53جیسے یوسف رضا گلانی صاحب نکالتے ہیں
20:55تو وہ نہیں لے کر آتے
20:56تو صرف یہ ایک گونگلوں سے مٹی انہوں نے جھاڑی تھی
20:59مرزا فریدی صاحب نے
21:00اور انہوں نے ٹکے کا کوئی کام نہیں کیا
21:02اور نہ ان کا پی ٹی اے سے کوئی تعلق ثابت ہوا
21:04اب ہوا یہ کہ انہوں نے جب دوبارہ ٹکٹ لینا تھا
21:07تو بارہ کروڑ اپیہ انہوں نے دیا شبلی فراز کو
21:09شبلی فراز صاحب کہتے ہیں
21:11کہ انہوں نے وہ پیسے خرچ کیے
21:12مران خان صاحب کے مقدمات پر اور وکیلوں کو فیصے دی ہیں
21:14ایک طرف علی امین گھنٹاپور کہتے ہیں
21:16جی فیصے میں نے دی ہیں
21:17ایک طرف شبلی فراز کہتے ہیں جی فیصے میں نے دی ہیں
21:20علیمہ خان سے پوچھے تو وہ کہتے ہیں جی فیصے تو ہم فیملی دے رہے ہیں
21:23دوسری طرف آپ جا کے وکیلوں سے پوچھے تو وہ کہتے ہیں
21:25جی ہم تو فیصے لے ہی نہیں رہے
21:26تو میں حرار ہوتا ہوں کہ یہ کس طرف جا رہے ہیں پیسے
21:29بارال یہ دعویٰ کیا گیا کہ
21:31اس بندے نے مرزا افریدی نے بارہ کروڑ پیہ دیا
21:35شبلی فراز نے وصول کیا
21:37اور اس نے ایک آگے جی میں نے یہ
21:39وکیلوں کی فیصے اور عمران خان صاحب کے مقدموں پہ لگا دیا ہے
21:42اور اس منا پہ
21:43اس بندے کو ٹکٹ دیا جا رہا ہے
21:44انہیں بارہ کروڑ کا ٹکٹ سینٹ کا
21:46اندازہ کریں آپ
21:48کہ بارہ کروڑ پیہ اس لے دیا ہے
21:50پتہ نہیں اور بھی دیا ہوگا لیکن بارہ کروڑ پیہ دیا
21:51اور علی امین گنڈاپور اس کے حمایتی ہیں
21:54انہوں نے پورا زور لگایا کہ مرزا افریدی کو ہر حال میں لائے جائے
21:57سینٹ کی سیٹ کے اوپر
21:58اس کے میں نے کیوں کہ ایک جگہ پہ میں
22:02خود اس کا وٹنس ہوں
22:03علی امین گنڈاپور
22:04شبلی فراز
22:05اور بیرسٹر گھور
22:08ان تینوں نے پورا زور لگایا تھا
22:11کہ مرزا افریدی کو کسی طرح ٹکٹ دیا جائے
22:13اور اس کے لئے انہوں نے پوری پلاننگ کی تھی
22:15کہ مرزا افریدی کو ہی
22:17سینٹر ہر حال میں بنوائے جائے
22:18انہیں بلکل دلچسپی نہیں ہے کہ مراد سیڈ سینٹر بنے
22:21انہیں بلکل دلچسپی نہیں ہے
22:23کہ فیصل جعوید بنے
22:24انہیں بلکل دلچسپی نہیں ہے کہ نورلک قادری بنے
22:27وہ بن جائے بن جائے لیکن ان کی پوری دلچسپی
22:29اس بارے میں تھی کہ مرزا افریدی نہیں رہنا چاہیے
22:31اس کو ہر حال میں سینٹر بننا چاہیے
22:34لیٹسی کیا ہوتا ہے
22:35چیزیں آپ کے ساتھ میں شیئر کروں گا آنے والے دنوں میں
22:37اب تک اتنی اپنا خیال رکھی گا اپنے چینل کبھی
22:39اللہ حافظ

Recommended