- 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🔴 Imran Khan's Big Announcement from Adiala || Shocking Data || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🔴 Imran Khan's Big Announcement from Adiala || Shocking Data || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اسٹیبلشمنٹ کو دیتے ہیں
00:31اب جو عمران صاحب کا جو ریسنٹ ایک ٹویٹ ہے
00:35اس کو اگر آپ پڑے تو آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا
00:37کہ یہ تو اعلان جنگ ہے
00:38یہ تو عمران خان صاحب وہ باتیں کر رہے ہیں
00:40جو نارملی سیاستدان کرنے کے بارے میں سوچتے بھی نہیں ہیں
00:43پہلے آپ سنیں عمران خان نے کہا کیا
00:45یہ بہت امپورٹنٹ ہے
00:48اس سے آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا
00:49کہ عمران خان کے ساتھ ہو کیا رہا ہے
00:51اور عمران خان صاحب کا اپنا موڈ کیا ہے
00:53یہ جتنے لوگ کہتے ہیں نا
00:54یہ ضرور ہے کہ عمران خان
00:57اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ چاہتے ہیں
00:59کہ بیٹھو بات کرو نکلو اس میں سے
01:01اور یہ جو آپ کا گندہ کردار ہے
01:03اس کو بند کرو فیلحال یہ نظر آ رہا ہے
01:05لیکن عمران خان صاحب
01:07اسی طرح بھی ڈیل نہیں کر رہے ہیں فوج کے ساتھ
01:09ڈیل کرنے والا آدمی ایسی زبان استعمال نہیں کرتا
01:12یہ جو لوگ کہتے ہیں نا
01:13کہ فوج کی عمران خان صاحب دوبارہ جا کے گود میں بیٹھنا چاہتے ہیں
01:16جو لوگ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں
01:17کہ جناب عمران خان صاحب یہ چاہتے ہیں
01:18کہ فوج انہیں دوبارہ سے اقتدار کے اندر لے آئے
01:21اور انہیں وہی بلی سہولت مل جائے
01:23جیسی ان کو ماضی میں تھی تو یہ نہیں ہے
01:25یہ بات ہی نہیں ہے
01:27اس کی وجہ یہ سٹیٹمنٹ ہے
01:29اس طرح کی سٹیٹمنٹ دینے والا آدمی
01:31کبھی بھی دوبارہ
01:32ایسا نہیں ہے کہ وہ فوج سے سہولت کاری چاہ رہا ہو
01:35یہ سٹیٹمنٹ وہ آدمی دیتا ہے
01:38جو یہ چارہوں کے نکلو بیچ میں سے
01:39یعنی میرا ملک ہے میں چلا لوں گا بھئی
01:42ہم ملک کے مالک ہیں
01:43تم زبردستی آگے تم نے ہر چیز پر قبضہ کیا
01:45تو یہ اس طرح کی سوچ والا آدمی
01:48یہ بات کر سکتا ہے
01:48پاکستان میں اس وقت بارشاللہ نہیں
01:51آسم لاو نافذ ہے
01:53یہ ڈیل کرنے والا بندہ یہ بات کرتا ہے
01:55عمران خان صاحب کے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے
01:57یہ لکھا گیا ہے
01:59ملک میں آسم منیر کا قانون چل رہا ہے
02:03اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے
02:05جو چیز آسم منیر کو طاقت دیتی ہے
02:08وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے
02:11آسم منیر اپنی طاقت کے لیے
02:13ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا
02:15یہ آرمی چیف فوج کی بدنا بھی کروا رہا ہے
02:19جیسا کہ یا یا خان نے کیا تھا
02:22کٹیگاری کے لیے عمران خان صاحب نے کہہ دیا
02:24کہ جو موجودہ پاکستان کا فیلڈ مارشل
02:26آرمی چیف آسم منیر صاحب ہے
02:28عمران خان صاحب نے کلیر کر دیا
02:29کہ یہ اگزیکلی یا یا خان نے جیسے
02:32فوج کی بدنا بھی کروای تھی
02:33ویسے ہی یہ والا آرمی چیف بھی فوج کی بدنا بھی کروا رہا ہے
02:36اس وقت سینٹ قومی اسمبلی
02:38وزیراعظم صدر
02:40سب غیر قرونی ہیں
02:41ایک جالی آئینی عدالت بنا کر
02:44ہماری نشستیں کم کی گئی ہیں
02:45جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا
02:47کہ ایک جماعت کی نشستیں
02:49کسی اور کو دے دی جائیں
02:51وہ آئینی عدالتیں جن میں انصاف ملنا چاہیے تھا
02:55آج وہاں آسم منیر نے
02:56اپنے ذاتی نوکر بٹھا رکھے ہیں
02:58سگندر سلطان راجہ نے
03:00تاریخی الیکشن فراڈ کیا ہے
03:02اور اسے توصیح دے کر
03:04اس دھاندلی کو تحفظ دیا گیا
03:06اسلام آباد ہائی کورٹ کے
03:08جج سات ماہ سے میری اپیلیں
03:10نہیں سن رہا
03:11کیونکہ اسے بھی ہدایات
03:14آسم منیر سے مل رہی ہیں
03:15اس وقت ملک میں آسم منیر کا قانون ہے
03:19جیسے پاکستان
03:21اس کی ذاتی ملکیت ہو
03:22ملک میں عدلیہ ادارے اور جمہوریت
03:26کو منظم طریقے سے تباہ کیا گیا ہے
03:28ملٹری کوٹس کو
03:30قانونی قرار دیا گیا
03:31اور یہ اقدام دراصل
03:33عدلیہ کی جانب سے خود اپنے اوپر
03:36ادم اعتماد ہے
03:37میری اہلیہ بشرا بی بی کو
03:39بطور ہتھیار استعمال کر کے
03:41مجھے توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے
03:42لیکن میں یہ واضح کر دوں
03:44میں مر جاؤں گا
03:46مگر کبھی آسم منیر کی بادشاہت
03:48کو تسلیم نہیں کروں گا
03:49معاملہ آسم منیر کو اور عمران خان کا ہے
03:52جو اس ٹویٹ سے ثابت ہو رہا
03:54اور یہ میں پہلے بھی کئی دفعہ کہہ چکا ہوں
03:56ہم آفدی ریکارڈ بھی صحافیہ
03:57آپ اس میں بات کرتے ہیں
03:58تو بات یہی کرتے ہیں کہ
03:59ایک آسم منیر ہے
04:00ایک عمران خان ہے
04:00ایک پاکستان کا سب سے بڑا لیڈر ہے
04:03اور ایک پاکستان کے
04:04سب سے طاقت بار عوضے میں بیٹھا ہوا شخص ہے
04:05تو لڑائی ان کے بیچ میں چل رہی ہے
04:08یہ باقی سارے تو بھیڑ بکڑی ہیں بیچ میں
04:10یہ باقی سارے تو لٹرم بٹرم ہیں
04:12نہ نواز شریف کچھ بیچتا ہے
04:14نہ آسلی زداری کے پلے کاک ہے
04:15شباز شریف تو ویسے ہی عمران خان نے کا اردلی ہے
04:17مریم نواز نہ تین میں نہ تیرہ میں
04:19بلاول بچارہ کے انگنتی بھی نہیں آتا
04:21تو یہ سارے فارغ ہیں
04:23لڑائی اصل میں آسم منیر اور عمران خان کی ہے
04:25یہ عمران خان صاحب نے آج اس ٹویٹ کے اندر
04:27اس کو کلیر کر دیا
04:28انہوں نے کہا دی کہ مر جاؤں گا
04:31مگر کبھی آسم منیر کی بادشاہت کو تسلیم نہیں کروں گا
04:34یہ ایک قبضہ گروپ ہے جس نے ملک پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے
04:38اس وقت پاکستان میں ڈاکو ڈفر الائنس
04:41مکمل طور پر قابض ہیں
04:43چھبیسویں ترمیم سے ججوں کی خودمختاری مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے
04:47ججز کے احکامات کی کوئی اوقات نہیں رہ گئی
04:52ایک پولیس والا بھی جج کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیتا ہے
04:55آج دورانے کاروائی ججز صاحب نے باہر گیٹ پر منتظر میری فیملی کو اندر بلانے کا حکم دیا
05:01اور بارہا کاروائی رکوائی بھی
05:04مگر میری فیملی کو اندر نہیں لائے گیا
05:06اس کا مطلب ہے کہ پولیس اہلکار کے سامنے جج کے احکامات کی کوئی وقت نہیں ہے
05:11ہمارا انصاف کا نظام مکمل طور پر دفن ہو چکا ہے
05:14ملک اس وقت تباہ ہوتا ہے جب نا اہل شخص کو اس پر بٹھایا جائے
05:20کورسی پر بٹھایا جائے ملک پر بٹھایا جائے
05:22آسیم منیر ملک اور موسن نکوی کرکٹ سنبھال کر بیٹھ گیا ہے
05:27ان کی اہلیت کیا ہے
05:29موسن نکوی یہ وجہ سے آج ہماری ٹیسٹ ٹیم نوہے نمبر پر بہنچ چکی ہے
05:34جب اس طرح کے نا اہل لوگ بٹھائے جائیں گے
05:37تو کھیلوں سمیت ہر شعبے کا یہی حال ہوگا
05:40اوپر سے موسن نکوی صاحب کے بڑے بڑے سکینڈلز میڈیا لارہا ہے جناب
05:44وہ بتا رہا ہے کوئی کہ پی سی بی میں اتنا پیسہ اڑا دیا
05:47یہ فلان جگہ میں اتنا پیسہ اڑا دیا
05:50ان کے خرچوں پہ عللے تلللوں پہ اتنا پیسہ لگ گیا
05:53فلاں فلاں ہوتلوں میں جا کے ٹھہر ترے وہاں اتنا پیسہ لگ گیا
05:56تو جو بندے ملین بلین میں پاکستانیوں کو پڑھتے ہیں
05:59انہوں نے دیکھے پاکستان کا حال کیا کر دیا
06:01پھر وہ یہ کہتے ہیں جب نااہل لوگ عوضوں پر قابض کر دیا جائیں
06:05تو یہ بہت خطرناک ہوتا ہے
06:06کہ کسی کو بغیر اہلیت صرف طاقت کے زور پر اداروں پر مسلط کر دیا جائے
06:10مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے
06:13مجھے بائیس گھنٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے
06:16میں آپ کو پہلے بھی بتا چکا ہوں اور یہ قانون ہے
06:19صرف پاکستان میں نہیں عالمی سطح میں بھی
06:21اگر کسی کو قید تنہائی میں ڈالا جاتا ہے
06:24تو یہ عدالت کے احکامات میں ہو سکتا ہے
06:27کیونکہ قید تنہائی از خود ایک سزا ہے
06:30تنہا کسی بندے کو یا قیدی کو رکھنا
06:32یہ ایک بڑی خوفناک سزا ہوتی ہے
06:35اور یہ سزا کسی عدالت کے حکم کے بغیر نہیں دی جا سکتی
06:38جو عدالت کی انفرمیشن سے باہر عمران خان صاحب کو دی جا رہی ہے
06:42وہ یہ کہتے ہیں کہ
06:4322 گھنٹے میں نے سیل میں کہہ دے تنہائی میں رکھا جاتا ہے
06:46کتابیں نہیں دی جا رہی
06:47حالات حاضرہ سے بے خبر رکھنے کے لیے نائی اخبار دیا جا رہا ہے
06:50اور نائی ٹی وی دیکھنے کی اجازت ہے
06:52یہ نہ صرف مقامی بلکہ عالمی انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے
06:56آج جج کے حکم پر تین گھنٹے کے بعد
06:59فقط ایک کتاب مجھے مہیا کی گئی ہے
07:02جبکہ میری فیملی نے گزشتہ
07:04ڈیڑھ ماہ کے دوران
07:06کم از کم دو درجن کے دابیں بجوائی ہیں
07:08جب سے جیل سپریڈنڈنڈ غفور انجم آیا ہے
07:11مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے
07:14یہ تمام ٹارچر اس کی سربراہی میں کیا جا رہا ہے
07:17ہم پاکستان میں امن چاہتے ہیں
07:19پاکستان میں اس وقت
07:20جو بھی امن کے ساتھ کھڑا ہے
07:22امن مارچ کر رہا ہے
07:24ہمیں اس کے ساتھ بھرپور یک جیتی دکھانی چاہیے
07:26آج سات ماہ ہو گئے
07:29مجھے اپنے بچوں سے بات نہیں کرنے دی گئی ہے
07:31یہ ان کا حق ہے کہ وہ عدالت میں جائیں
07:33اور میں نے خود اپنے بیٹوں کو کہا ہے
07:35کہ وہ انسانی حقوق کی بنیاد پر عالمی عدالت سے رجوع کریں
07:38وہ امریکہ میں کسی سے مدد نہیں مانگ رہے
07:40بلکہ اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں
07:43جب صدر ٹرم کی حکومت آئی
07:45تب بھی میں نے یہی کہا تھا
07:47کہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہو گئے
07:49یہ بات میں بھی آپ کو بار بار کہتا رہا ہوں
07:51کہ یہ ضرور ایک حکومت آئی ہے
07:54اور اس نے دعویٰ بھی کیا کہ جناب ہم یہ خط لکھنے لگے ہیں
07:56یا ہم وہ فون کر رہے ہیں
07:57یا ہم نے پیغام پہنچا دیا ہے
07:59اور یہ چیزیں انہوں نے آورسیز پاکستانیوں کو
08:01بڑے امپارٹنٹ اور بڑے بہتبر لوگ ہیں جن کو بتائیں
08:03اور انہیں وہ چیزیں شیئر بھی کی
08:05لیکن اس کے بعد پاکستان کی حکومت نے اچھی ڈیل ماری
08:07امریکہ کے ساتھ اور بہت سارا کچھ گروی رکھ کے
08:10تو اپنا گلہ چھڑوا لیا
08:12امریکہ دے کہ جی عمران خان کو ہمیں اندر رکھنے دیں
08:14ہماری مادنیاں چاہیے آپ کو دیں گے
08:16ہمارے کوئی آپ کو موقف چاہیے وہ آپ کو دیں گے
08:19آپ کے مطابق اپنی خارجہ پالیسی بنائیں گے
08:21ابراہ مکارڈ کی بات یہ سارے کرتے رہتے ہیں
08:23میں آگے چل کے آپ کو بتاتا ہوں کہ ایکچولی یہ
08:25کیا چیزیں امریکہ کے ساتھ تیہ کر رہے ہیں
08:27ہم نے تمام دروازے کٹ کٹ آئے
08:29لیکن کہیں سے سنوائی نہیں ہوئی
08:32میں نے صرف ایک بار مذاقرات کا کہا تھا
08:34وہ بھی چھبیس نومبر اور نو میرکے کمیشن کے مطالبے کے ساتھ
08:38چھبیس نومبر کو نیتی عوام پر گولیاں چلانے کے پیچھے
08:41آسم بنیر ہے
08:42میں آج پھر واضح کر رہا ہوں
08:45کہ اب باتچیت کی کوئی گنجائش نہیں ہے
08:47کیونکہ یہ گروہ پورا نظام ہتھیا چکا ہے
08:51بیرسٹر گوھر سلمان اکرم راجہ
08:53علی امین گنڈپور اور جنید اکبر کو تاقید کرتا ہوں
08:55کہ بھرپور طریقے سے تحریک چلائیں
08:58تحریک کا مقصد انصاف کا نظام
09:00قانون کی بالادستی
09:02اور آئین کا تحفظ ہونا چاہیے
09:04اگر ہم نے سڑکوں پر آواز نہ اٹھائی
09:07تو یہ قبضہ گروپ
09:08باردیمانی پارٹی کو بھی آہستہ آہستہ تباہ کر دے گا
09:11میں کھڑا ہوں
09:12تو آپ کو بھی کھڑا ہونا ہوگا
09:15یہ عمران خان صاحب کے سٹیٹمنٹ کا یہ قصہ ہے
09:18ذرا دوسرا حصہ بھی سن لیجئے
09:19جو آخری پیراگراف انہوں نے
09:21اپنے ٹوٹر اکاؤنٹ سے عمران خان صاحب کے وہاں شائع کیا گیا
09:24ہماری جدوجہد
09:26ہمارا حق ہے کیونکہ پاکستان کی
09:28اسی فیصد عوام میرے ساتھ ہے
09:29میں جانتا ہوں کہ دھاندلی کا
09:31نوے فیصد عمل پولنگ کے بعد سے
09:33لے کر نتائج کے درمیان ہوا ہے
09:35میں نے دو سال
09:37الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے کوشش کی ہے
09:39اگر آٹھ فرمری کو
09:41الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہوتی
09:43تو گیم پہ ہی ختم ہو جاتی
09:45آج بھی کہتا ہوں اگر انتخابات میں شفافیت چاہیے
09:48تو الیکٹرانک ووٹنگ
09:50مشین کا نظام لائے جائے
09:51دھاندلی ہمیشہ کے لیے
09:54ختم ہو جائے گی
09:55عمران خان صاحب نے اڈیالا جیل میں جب
09:57سنوائی اوڑی کیس کی تو تب یہ بات چیت کی ہے
09:59یہاں سے آپ کو اندازہ ہو جانا چاہیے کہ وہ آدمی
10:02کتنی مضبوطی سے کان کھڑا ہے
10:03دیکھیں ایک بات
10:05آپ سب کو ماننی پڑے گی
10:06کہ اگر عوامی دباؤ
10:09عمران خان صاحب قائم کرنے میں ناکام رہے
10:11تو یہ والی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
10:14جس میں آسم منیر صاحب سربراہی کر رہے ہیں
10:16یہ عمران خان صاحب کو
10:18ایک ہزار سال تک باہر نہیں آنے دیں گے
10:20جتنے انہوں نے عمران خان صاحب
10:22پہ مقدمے کر چھو رہے ہیں وہ دو تین سو مقدمے ہیں
10:24یہ ایک ایک مقدمے میں
10:26ایک ایک سال دو دو تین تین سال بھی
10:28سزا دیں گے نا تو عمران خان صاحب کو
10:29ایک ہزار سال اندر رکھ سکتے ہیں
10:31یا ایک ہزار سال کی سزائیں ایک روا سکتے ہیں
10:34جتنے بھی مقدمے
10:36عمران خان صاحب کے اوپر کیے گئے ہیں
10:37چھبیسویں آئینی ترمیم
10:40سے پہلے مجھے بھی اور
10:41پاکستانیوں کو بھی کچھ امید تھی اس نظام
10:44کے اندر کہ انصاف ملنے کی صورت
10:46میں عمران خان صاحب باہر آ جائیں گے
10:47اب وہ امید تو ہوگی ہے زیرو زیرو
10:50امید تو ہوگی ختم کہ
10:51عمران خان صاحب انصاف ملنے کی صورت میں
10:53یا عدالتوں سے انصاف ملنے میں باہر آئیں گے
10:55اب جب وہ امید ختم ہوگی تو
10:57باقی کیا رہ گیا
10:58صرف عوام کی طاقت
11:01جب عوام کھڑی ہوگی
11:03تب عمران خان باہر آئے گا
11:05جب عوام اسٹیبلشمنٹ کو
11:07نکیل ڈالے گی اور ان کو ان کی
11:09آئینی حدود کے اندر واپس
11:11دھکیل دے گی
11:12تب عمران خان باہر آئے گا
11:15سب سے بڑا ٹاسک پاکستانیوں کے سامنے ایک ہی ہے
11:20کہ پاکستان
11:22اور پاکستانی
11:23پچیس کروڑ لوگ ہیں
11:25ہلکا سا ایسے کر کے جھٹکا لگائیں گے
11:27سب کو ٹھیک ہو جائے گا
11:28پاکستانی فیصلہ کریں اور فیصلہ کر کے
11:30پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو دے گے نا
11:33ایمکیوں کو شکمہ کس ہے
11:34ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے
11:35نون لیگ کو آج کل وہ گوت میں بیٹھے ہوئے ہیں
11:38لیکن وہ بھی اپنی تبعی کے لیے
11:39ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ذمہ دار کہتے ہیں
11:41پیپس پارٹی جو ہے وہ ذرفکار جی
11:43بھٹو کے قدل سے لے کے بیندزیر بھٹو کی شادت تک
11:45اور آج تک وہ یہ کہتی ہے کہ
11:47جی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیا جو کیا
11:49باچہ خان سے لے کر آج تک
11:50اے این پی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
11:52سارے مسائل کا ذمہ دار سمجھتی ہے
11:53یہ صرف مولویوں کی تھوڑی بہت جماعتیں
11:55اگر آپ بیج میں سے نکالنا ہے
11:57تو باقی سارے تو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہیں
12:00جتنی عوامی پولیٹیکل پارٹیز ہیں
12:03پاکستان میں بڑی ای پی ٹی ہے جی سمیت
12:05یہ سارے تو انٹی اسٹیبلشمنٹ ہے
12:07اندر سے تو ان کے اندر یہ سوچ ہے
12:10کہ انہوں نے ہمیں تبعہ کیا ہے
12:11یہاں تک پہنچا دیا ہے
12:12آج سیاستدان کی پاکستان میں عزت کوئی نہیں ہے
12:14صرف ایک ہی دارہ ہے جو
12:16ڈنڈے کے ساتھ پورے ملک کو چلا رہا ہے
12:18تو یہ جو اسٹیبلشمنٹ ہے
12:20اس کو عوام ایک دفعہ فیصلہ کرے
12:22اور اس کو دیوار کے ساتھ لگا کے
12:24اس کی آئینی حدود میں بھیج دے
12:26تو یاد رکھیے کہ پاکستان چل جائے گا
12:28پھر عمیلان خان بھی چھوٹے جائے گا ورنہ نہیں
12:30اور اس وقت میں آپ کو بتاتا ہوں
12:32ابھی کیا ہو رہا ہے
12:34اس وقت ستائیسویں آئینی ترمیم پر
12:37بہت تیزی سے کام ہو رہا ہے
12:38میرے سورس نے مجھے جو انفرمیشن دی
12:41اس کے مطابق یہ دڑا دڑ
12:43اس کے اندر چیزیں تبدیل کر رہے ہیں
12:45اور بہت سارے ایسے معاملات
12:47جو ماضی میں
12:48فوج کے پوری طرح سے کنٹرول میں نہیں رہے
12:51یا اسٹیبلشمنٹ کی گرفت
12:53کسی جگہ پر کوئی نرم تھی
12:54تو وہ پوری گرفت میں لینے کے لیے
12:57ایک شکنجہ کسا جا رہا ہے
12:58ستائیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے سے
13:01جو ایک قانونی دماغ ہے
13:03انہیں بٹھایا گیا ہے
13:05حکومت کو اس کی علی بے کبھی نہیں پتا
13:06نہ دماغ شریف کو پتا ہے
13:08نہ زرداری کو پتا ہے
13:10نہ بلاول مریم کوئی نہیں
13:12شباہ شریف تو ویسے ہی نہیں پچھا رہا
13:13یہ ان کو پتہ ہی کچھ نہیں ہے
13:15کہ ستائیسویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کان تیار ہو رہا ہے
13:19اور اس ڈرافٹ کے اندر کون سی نئی چیزیں شامل ہو رہی ہیں
13:22کون کون سے آئین اور قانون کی دھجیاں
13:26اس کے اندر اڑا دی جائیں گی
13:28کون کون سی چیزیں تبدیل کر دی جائیں گی
13:31ستائیسویں آئینی ترمیم میں
13:33یہ ان کو کچھ پتا نہیں ہے
13:34ان علاقہ ڈرافٹ دیا جائے گا
13:36اور دے کہا جائے گا جناب یہ ڈرافٹ ہے
13:38اس کو اب ستائیسویں آئینی ترمیم میں
13:40یہ کر دیں پاس کروا دیں
13:42تو ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد جو ہے
13:44وہ مارشل لاہ پلس ہو جائے گا
13:46اس ملک میں بلکہ عبران خان صاحب تو کہتے ہیں
13:48کہ یہ فیلڈ مارشل سے اس کو منصوب کرتے ہیں
13:58اب ناظرین معیشت پر کچھ جھوٹ بولے گئے ہیں پاکستان میں
14:01اس کو ذرا آج کلیر کر دیتے ہیں
14:03میں یہ چیز آپ کے سامنے رکھنے لگا ہوں
14:05اور یہ عداد و شمار جو ہے یہ سرکاری ہے
14:08لیکن جو چیزیں اب میں آپ کو بتاؤں گا
14:10جو لوگ کہتے ہیں پاکستان نہ دیوالیا ہوا نہ ہونے جا رہا ہے
14:13لیکن پاکستان جو ہے
14:14وہ اس کے دیوالیا ہونے کی خبریں آئیں دوزر تئیس میں
14:18دوزر بائیس میں ایسا اچ نہیں تھی
14:20دوزر تئیس میں پاکستان کے دیوالیا ہونے کی خبریں زیادہ آئیں
14:24جب حکومت تی شہباز شریف کی اور آرمی چیف بن گئے تھے
14:28آسم منیر صاحب
14:29تو پھر پاکستان کے دیوالیا ہونے کی خبریں آئیں
14:32اور یہ خبریں سب سے پہلے اور سب سے زوردار طریقے سے
14:35خواجہ آصف صاحب نے بتائیں
14:37انہوں نے کہا جی کہ پاکستان جو ہے وہ دیوالیا ہو نہیں رہا
14:40بلکہ دیوالیا ہو چکا ہے
14:41پوری انہوں نے کوشش کی کہ یہ دیوالیا پن
14:44عمران خان صاحب کے خاتے میں ڈال دیا
14:46لیکن اللہ تعالیٰ بڑا بینیاد ہے
14:48اس نے مدد کی اور ان کی اپنے اندر سے گوائیاں آنا شروع ہو گئی
14:51سرکاری آداد و شمار کے مطابق
14:53کہ عمران خان کے دور میں
14:55جو قومی خزانے کے اندر پیسہ پڑا ہوا تھا
14:58وہ پاکستان کا پیسہ تھا
14:59اور وہ پاکستان کے پاس
15:01لگ بگ سولہ عرب ڈالر پاکستان کے اپنے ریزارف کے اندر پڑے ہوئے تھے
15:05اور اس دور میں کسی قسم کا
15:07کوئی پاکستان ڈیفالٹ ہونے نہیں جا رہا تھا
15:09ریمٹنسز لگاتار بن رہی تھی
15:11آئی ٹی سیکٹر میں پاکستان آگے جا رہا تھا
15:13ریکارڈ پاکستان کے اندر پروڈیکشن ہو رہی تھی
15:16ایکسپورٹس لگاتار پاکستان کی بن رہی تھی
15:18پاکستان میں سیاحت جو ہے
15:20اس کے اندر ترقی ہو رہی تھی
15:22اور عمران خان صاحب دنیا کے ساتھ
15:23بہتر تعلقات بنا رہے تھے
15:25پیٹرول کی اور ڈالر کی قیمتیں کچھ حد تک کنٹرول تھی
15:27اور کافی کنٹرول تھا
15:29عالمی منڈی میں بہت بھینگا ہو گیا تھا پیٹرول
15:31لیکن اس کے باوجود عمران خان صاحب نے
15:33پاکستان میں کنٹرول کر کے رکھا ہوا تھا یہ تھا وہ دور
15:35پھر آسیم منیر صاحب نے
15:37دعویٰ کیا جی ایک سال میں میشہ ٹھیک ہو جائے گی
15:40پھر انہوں نے کہا جی کہ ہم نے پاکستان کو
15:41ڈیفالٹ سے بچا دیا کہاں گئے وہ لوگ
15:43جو کہا کرتے تھے جناب پاکستان ڈیفالٹ ہونے جا رہا ہے
15:45یہ باتیں کی نا آسیم منیر صاحب نے
15:47لیکن یہ تو خواجہ آسیم آپ کا بہوس ہے
15:50اس نے یہ بات کی تھی
15:51اب اس وقت پاکستان کے پاس
15:54جو قومی خزانے میں پیسہ پڑا ہوا وہ پیسہ کس کا ہے
15:56یہ میں آپ کو اس وی لوگ میں
15:58بتانے جا رہا ہوں اس سے آپ کو آئیڈیا
16:00ہو جائے گا کہ پاکستان عمران خان کے دور میں
16:02ڈیفالٹ کر رہا تھا یا آپ کر رہا ہے
16:03اور یہ ابھی جھوٹ بول رہے ہیں
16:05پاکستان جو ہے وہ بلکل ایج پہ کھڑا ہے
16:07پاکستان کی معیشت پوری طرح سے
16:10تباہ ہو چکی ہے
16:11یہ پوری سسٹم اسٹیبلشمنٹ حکومت
16:14سارے آپ سے جھوٹ بول رہے ہیں
16:15میں آپ کو آداد و شمار و داتا ہوں
16:17اور یہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جو
16:20مجموعی ذر مبادلہ کے ذخائر ہیں
16:22وہ چودہ اشاریہ پانچ ارب ڈالر
16:25جون کے آخر تک تھے
16:27یہ میں آپ کو دو ہفتے پہلے تک
16:29یہ ریپورٹ دے رہا ہوں
16:30کہ یہ چودہ اشاریہ پانچ ارب ڈالر تھے
16:33اب اس سے کم ہوں گے یا تھوڑا سا اوپر ہوں گے
16:35اس کے آس پاس ہی ہوں گے
16:36اچھا دی اس وقت جو پاکستان کے پاس پیسے ہیں نا
16:40یہ پاکستان کے اپنے ہائی نہیں
16:42یہ پیسے کس کے ہیں
16:43یہ چودہ اشاریہ پانچ ارب ڈالر ہیں
16:45ان کا حساب کر لیتے ہیں
16:47سعودی عرب کے پانچ ارب ڈالر
16:50اس کے اندر ہیں جو سٹیٹ بینک کو پاکستان میں
16:51انہوں نے رکھوائے ہوئے ہیں
16:52اور اس پہ سعودی عرب چار فیصد سود
16:55ہم سے وصول کر رہا ہے
16:57ہر سال ہم اس رقم کو رول آور کرتے جا رہے ہیں
17:01جب سے یہ حکومت آئی ہے
17:02انہوں نے سعودی عرب سے پیسہ لیا ہوا ہے
17:04اور پیسہ بڑھا دیا ہے
17:06اور اس کے اوپر سود دیتے جا رہے ہیں
17:07کردہ واپس کرنے کے بجائے اس کو رول آور کرتے ہیں
17:09پانچ ارب ڈالر کس کا ہو گیا؟
17:11سعودی عرب کا
17:11چین کا چار ارب ڈالر پاکستان میں پڑھا ہوا ہے
17:15اور اس کے اوپر ہم چھ فیصد سے زیادہ
17:18سود چائنہ کو دے رہے ہیں
17:20سالانہ
17:22اب پانچ ارب سعودی عرب کا
17:24چار ارب چائنہ کا
17:26کتنا ہو گیا؟
17:27نو ارب رپیہ
17:28یہ آپ کے پاس پڑھا ہوا ہے
17:30دوسرے ملکوں کا
17:32آپ کا اپنا پیسہ نہیں ہے
17:33حالانکہ عمران خان صاحب کے دور میں
17:35یہ ریشو اور یہ معاملہ نہیں تھا
17:36وہاں قومی خزانے میں پیسے پڑھے ہوئے تھے پاکستان کے
17:39تین ارب ڈالر آپ نے
17:42یو اے ہی کا لیا ہوا ہے
17:44تو یہ ملا کے ہو گیا
17:46بارہ ارب ڈالر
17:47کوئی ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالر
17:49آپ نے ایک اٹھا کیا ہوا ہے
17:50دوسرے بینکوں سے
17:52جو پرائیوٹ بینکس ہیں بائر
17:54ان لوگوں سے آپ نے پیسہ ایک اٹھا کیا ہوا ہے
17:55اور بھاری
17:57سود کے اوپر آپ نے یہ پیسہ لیا ہوا ہے
17:59پتہ نہیں کون کون کمیشن کھا رہا ہوگا اس میں
18:00تو لگ بگ پاکستان کا چلے بہت کم بھی آپ لگائیں
18:04تو ساڑھے چودہ ارب ڈالر کے ذخائر میں سے
18:08لگ بگ تیرہ ارب ڈالر کے جو ذخائر ہیں
18:10وہ پاکستان کے اپنے پیسے ہی نہیں
18:12وہ لوگوں سے بانگ مانگ کے رکھے ہوئے ہیں
18:15کوئی سعودی عرب سے کوئی چائنہ سے کوئی یو اے سے
18:17کوئی کسی اور بینک سے
18:18یہ پیسہ آپ نے بانگ کے رکھا ہوا ہے
18:20تیرہ ارب ڈالر آپ کا اپنا ہے ہی نہیں
18:22ساڑھے چودہ ارب ڈالر میں سے
18:23تو کیا پاکستان جیسا ایٹمی پاور ملک
18:26صرف ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کا مالک ہے
18:29یہ تو عمران خان صاحب کے دور کے مقابل میں
18:32دس فیصد بھی نہیں ہے
18:33تو بئیشت کا انہوں نے کر دیا ستیاناس
18:36پاکستانی پیسہ لے لے کر پاکستان سے باہر بھاگ رہے ہیں
18:39بے شمار پیسہ پاکستان سے باہر شفٹ ہو چکا ہے
18:42یورپ میں
18:43امیرکا میں برطانیہ میں
18:45خلیجی ممالک میں
18:46پاکستان کا فیصہ درہ در جا رہا ہے
18:49اور پاکستان کے اندر انہوں نے پاکستان میں
18:51کسان کو بھی تباہ کر دیا
18:52پاکستان کے اندر مزدور کو بھی تباہ کر دیا
18:55معیشت مولی طرح سے برباد کر دی
18:57یہ ہے وہ پوری کہانی معیشت کی
18:59جو یہ جھوٹ بول کر آپ کو بتاتے ہیں
19:01کہ جناب ہم نے ڈیفورٹ سے بچا دیئے
19:02اب یہ ملک چلا کیسے رہے ہیں
19:05جالی بل بجوا کے
19:06ہر بندے سے ایک یونٹ کے بدلے
19:09تین یونٹ کے پیسے لیتے ہیں
19:10بے شمار پیسہ عوام کی جیب سے
19:14یہ نکالتے ہیں گیس کی مد میں
19:15بجلی کی مد میں پٹرول کی مد میں
19:17مہنگائی کی مد میں
19:17اور مہنگائی کی مد میں آپ یہ دیکھیں
19:19ساتھ ساتھ مافیا کو بھی کھلا رہے ہیں
19:21یہ اقتداری مافیا کے حوالے کر دیا ہے انہوں نے
19:24میں آپ کو ثابت کر دے
19:25تو پہلے چینی والا مافیا دیکھ لیں
19:26چینی والے مافیا کی جو کارستانی ہے
19:29وہ آپ دیکھیں آپ کو
19:31یعنی حیرت ہوتی ہے
19:32کہ یہ ملک کیسے
19:33کس طریقے سے چلایا جا رہا ہے
19:35کس طرح کے تجربے اس ملک میں کیے جا رہے ہیں
19:37اگر چینی کا معاملہ دیکھیں
19:38تو پہلے جناب
19:39چینی ایکسپورٹ کر دی
19:41اور کہا گیا جی چینی بہت زیادہ ہوگی
19:43ہم ایکسپورٹ کر رہے ہیں باہر بھیج دیتے ہیں
19:44اب کہتے ہیں چینی کم ہوگی
19:46اس لیے چینی کی قیمت دو سو پانچ روئے کلو ہوگی ہے
19:48اب چینی باہر سے مگوار لیتے ہیں
19:50اور اس بیچ میں جو مافیا ہے
19:53اس نے چینی سٹور کر کے
19:54عوام کی جیبوں پہ بے شمار ڈاکہ ڈال دیا
19:57اربور پہ انہوں نے عوام کی جیب سے نکال لیا
19:59اور پھر فائنلی کیا کر رہے ہیں
20:01چینی کو مگوار رہے ہیں نومبر میں
20:03جس وقت کسان نے اپنا گناہ بیچنا ہے
20:06جب نومبر میں چینی آئے گی
20:08مافیا اس چینی کے ساتھ کھیلے گا
20:09اور کسان کا گناہ جو ہے وہ ٹکے ٹوکڑی ہو جائے گا
20:18تیل کے ساتھ کیا ہو رہا
20:20عالمی منڈی میں لگاتار جو تیل ہے
20:23یہ کھانے کے تیل کی بات کر رہا ہوں میں
20:25کوکنگ آئل
20:26اس کی پرائس عالمی منڈی میں لگاتار نیچے جاری ہے
20:29حتیٰ کہ چوبیس فیصد تک نیچے چلی گئی ہے
20:31لیکن پاکستان میں یہ قیمت نیچے نہیں جاری
20:34پاکستان میں یہ قیمت چار اشاریہ پانچ فیصد تک مزید بڑھ گئی ہے
20:40چوبیس فیصد یہ لگا لیں
20:41پانچ فیصد وہ لگا لیں
20:43لگ بگ تیس فیصد کا پاکستانیوں کو چونہ لگ رہا ہے
20:45اب یہ تیس فیصد کا چونہ کتنا ہے
20:48ذرا آپ یہ دیکھ لیں کہ سارفین سے ایک لیٹر کے اوپر
20:51ایک سو پچاس روپے سے ایک سو ستر روپے
20:54اضافی وصول کیے جارہے ہیں
20:56آپ جو بھی گھی یا یہ کھوکنگ آئل خریدتے ہیں
20:59آپ کو اس کے اوپر اضافی پیسے پے کرنے پڑتے ہیں
21:02فی کلو کے اوپر یا فی لیٹر کے اوپر
21:05ایک سو پچاس سے ایک سو ستر روپے
21:07یہ جناب پاکستان کے ساتھ بافیہ نے کنٹرول کیا ہوا ہے
21:10پورے کے پورے بلک کو
21:11اور ان کی سوچ کیسی ہے
21:13عجیب و غریبی سوچ ہے
21:15یعنی جس پک مغربی دنیا فلسطین کو تسلیم کرنے کی باتیں کر رہی ہیں
21:19فراز سے خبر آ رہی ہے
21:20میکرون جو ہے
21:21وہ ہو سکتا ہے کہ سبتمبر کے مہینے میں جب
21:24یونائٹڈ نیشن کا اجلاس ہو
21:25تو وہ وہاں پہ اعلان کر دے اور یہ خبریں وہاں سے آ رہی ہیں
21:28کہ وہ فلسطین کو تسلیم کر رہے ہیں
21:31جب دنیا غزہ کے مسائل کے اوپر پریشان ہے
21:34اس وقت پاکستان کے وزراء جو ہیں
21:36وہ بڑی ڈھٹائی کے ساتھ
21:38ٹی وی چینلز کے اوپر بیٹھ کر
21:40ابراہم اکارڈ کے بارے میں گردانے کر رہے ہیں
21:43اب ابراہم اکارڈ کیا ہے
21:44میں آپ کو پہلے بھی بتا چکا ہوں
21:46کہ ابراہم اکارڈ کا مطلب ہے
21:47کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا
21:49اندازہ کیجئے آپ
21:51دنیا کو فلسطین کی فکر ہے
21:52دنیا کو غزہ کے شہریوں کی فکر ہے
21:55اور پاکستان کو
21:56ابراہم اکارڈ کی فکر ہے
21:58جیسے آپ بادے کر کے آئیں گے
21:59تو پھر ویسے ہی آپ کو کام کرنے پڑیں گے
22:01اب تک لیتنی اپنا خیال رکھئے
22:03اللہ حافظ