- 7/21/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Khan Jeet Gya! PTI ki Nakami || Senate Operation Completed || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Imran Khan Jeet Gya! PTI ki Nakami || Senate Operation Completed || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30زیادہ دی جاری اپوزیشن کو اور اپوزیشن کو وہ سیٹ جیتنے کا موقع بھی مل گیا
00:35سب سے زیادہ ووٹ جو ہیں مراد سعید صاحب کو پڑے ہیں اور مراد سعید صاحب سینیٹر بن چکے ہیں
00:41اب وہ حلب اٹھانے نہیں آ پائیں گے حالات ان کے لیے مشکل ہوں گے ضرور
00:45لیکن یہ پہلی مرتبہ نہیں ہو رہا ماضی میں بھی ایسا ہوتا رہا ہے
00:48چھبیس ووٹ جنرل نشست پر مراد سعید صاحب کو پڑے ہیں
00:52ان کے بعد فیصل جعوید کو مرزا فریدی کو اور نورل حق قادری کو ووٹ پڑے
00:57فیصل کو بائیس مرزا فریدی کو اکیس اور نورل حق قادری کو اکیس ووٹ پڑے
01:01مرزا فریدی پاکستان طریقہ انصاف نے ایک فلیکسیبیلٹی شو کی ہے
01:05کہ جو لوگ نو مئی کے بعد یا اس سے پہلے پاکستان طریقہ انصاف سے علیہ دگی اختیار کر چکے تھے
01:11اگر ان کے پاس پیسہ ہے اور وہ اختیار والے ہیں
01:14تو پاکستان طریقہ انصاف کے ان کے ساتھ ان کے لیے دروازیں طریقہ انصاف کے کھلے ہیں
01:18اگر اسٹیبلشمنٹ سے آپ کے اچھے تعلقات ہیں تو
01:21تو آنے والے دنوں میں بہت سارے لوگ امید کر سکتے ہیں
01:24کہ وہ کسی نہ کسی طرح پاکستان طریقہ انصاف کا واپس حصہ بن جائیں گے
01:29اب یہاں پہ ٹیکنو کریٹ کی ایک سیٹ چلی گئی اپوزیشن کو اور ایک حکومت کو چلی گئی
01:33اسی طرح جو ایک سیٹ ہے وہ خواتین کی حکومت کو چلی گئی اور ایک اپوزیشن کو چلی گئی
01:40تو اس طرح جو ہے پاکستان طریقہ انصاف نئے فارمولے کے تحت
01:43چھ سیٹیں اور اپوزیشن پانچ سیٹیں جیت گئی
01:47گنڈا پور صاحب نے کہا جی کہ اگر یہ مقصود نشستیں اپوزیشن کو نہ ملتی
01:51تو ان کی سیٹیں محدود رہتی تین تک
01:54تو یہ بات غلط ہے ایک ہی سیٹ ان کو تب بھی ملنی تھی
01:57کیونکہ وہ ایک جنرل نشست صرف جیت سکتے تھے
02:00دونوں ٹیکنوکریٹ یا خواتین کی جو نشست ہے
02:03ٹیکنوکریٹ یا دوسری جو خاتون کی نشست ہے اس میں تھے
02:06ایک بھی ان کو نئی ملنی تھی
02:08اور پھر ایک سیٹ تک محدود رہنا تھا پوزیشن نہیں
02:11اب یہاں پہ خریدو فروک کی ضرورت ہی نہیں پڑی
02:13کیونکہ سارے جو امیدوار تھے وہ بیٹھ گئے تھے
02:17صرف ایک امیدوار باقی تھے
02:18اور انہوں نے کہا جی چاہے مجھے ایک بھی ووٹ نہ پڑے
02:20لیکن میں یہ الیکشن ضرور کرواؤں گا
02:23بہرحال یہ الیکشن ہو گیا
02:24اب عمران خان صاحب
02:26اس الیکشن کے بارے میں کیا کہیں گے
02:28یہ آنے والے دنوں میں پتا چلے گا
02:30کیا واقعی کیونکہ بہت سارے لوگ ابھی بھی یہ سمجھ دے ہیں
02:32کہ شاید مرزا افریدی عمران خان کی چوائس نہیں ہے
02:35یا عمران خان صاحب تک درست انفرمیشن نہیں پہنچائی گئی
02:38مرزا افریدی کو لے کر کچھ لوگوں کا یہ دعویٰ ہے
02:41سب کی اپنی اپنی باتیں
02:42یہ ضرور ہے کہ بہت سارے چینلز پر خبریں چل رہی تھیں
02:46کہ جناب اتنے ووٹ ادھر ہو گئے
02:47اتنے ووٹ ادھر ہو گئے
02:48فلانا بندہ بیٹھا ہوا ہے
02:50اس کے لیے اتنے ووٹ آویلیبل ہیں
02:51فلانا بندہ جو ہے وہ اتنے ووٹ خرید چکا ہے
02:54تو یہ چیز نہیں ہو پائی
02:56کیونکہ چیزیں تیہ ہو گئی تھی
02:57اپوزیشن اور حکومت نے ایک پیچ پر رہتے ہوئے
03:00یہ پورا الیکشن لڑا ہے
03:02یہاں ساری چیزیں تیہ پا چکی تھی
03:04تو یہاں پہ ادھر ادھر بندے توڑنے کی ضرورت نہیں تھی
03:07فیصلہ بہت اوپر ہو گیا تھا
03:08ایم بی ایس پہ پیسہ اور وقت ضائع کرنے کے لیے
03:10کوئی ضرورت نہیں تھی
03:12چیزیں بڑے سموٹ طریقے سے ہو گئی ہیں
03:14نو مہی کے حوالے سے ناظرین یہاں پہ
03:17ایک پورا ایک پاکستان طریقے انصاف
03:20کو ایک بھنچال کھڑا کرنا چاہیے
03:22کہ وہ نو مہی جس کا بہانہ بنا کر
03:25پچھلے سوا دو سال سے پاکستان طریقے انصاف
03:28کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے
03:30لگاتار کچلا جا رہا ہے
03:31اس نو مہی کے مقدمے کا بھرکس نکل گیا آیا
03:34پورا کا پورا پوسٹ مارم ہو گیا عدالت کے اندر
03:36اب عدالتیں فیصلے تو طریقے انصاف کے خلاف ہی دیں گی
03:39کیونکہ ججوں نے جو فیصلے لکھنے ہوتے ہیں
03:41وہ تو لکھنے تھوڑی ہوتے ہیں
03:42وہ تو پڑھنے ہوتے ہیں
03:43وہ تو لکھے لکھائے فیصلے آ جاتے ہیں
03:45جیسا دکھائی دے رہا ہے
03:46اب اس میں جو ہے وہ نو مہی کے حوالے سے
03:49پاکستان طریقے انصاف کے اہم ترین وکلا ہیں
03:53انہوں نے چند پوائنٹس بنائے ہیں
03:55یہ بڑے امپارٹنٹ ہیں
03:56اور وہ یہ بتاتے ہیں کہ یہ نکات
03:59اس پورے مقدمے کو اڑا کر رکھ دیتے ہیں
04:01نمبر ایک یہ ہے
04:03اس میں جو ہیں وہ
04:04ابودر سلمان انہوں نے بڑا کام کیا
04:06کچھ اور وکلا ہے انہوں نے
04:07سب نے مل کر کام کیا ہے
04:09لیکن یہ میں نے ان سے یہ ساری انفرمیشن حاصل کی ہے
04:12نمبر ایک معاملہ یہ ہے
04:14کہ نو مہی کے مقدمات کی بنیاد بننے والا
04:16سادشی دعویٰ عدالت میں ناکام ہو گیا
04:18دونوں اہم استغاثہ کے گواہوں نے
04:21جرہ کے دوران اعتراف کیا
04:22کیا کیا اعتراف کیا
04:23نمبر ایک
04:24نگرانی کرنے یا سرویلنس کرنے کی کوئی منظوری موجود نہیں تھی
04:28نمبر دو پولیس روز نامچے میں
04:30کوئی اجازت یا ریکارڈ درج نہیں تھا
04:32نمبر تین
04:33ایک گواہ تو اس دن ڈیوٹی پر ہی موجود نہیں تھا
04:35ایک اور چیز اس کے اندر شامل ہے
04:37وہ یہ ہے کہ گواہان
04:38کہتے ہیں کہ ہم گئے جناب
04:40عمران خان صاحب کے گھر میں چھپ چھپا کے پہنچ گئے
04:43نہ وہ عمران خان صاحب کے کپڑوں کا رنگ بتا پا رہے ہیں
04:45نہ باقی لوگوں کے بارے میں بتا پا رہے ہیں
04:47اور ایک کہتا ہے جی میں صوفے کے پیچھے چھپ گیا تھا
04:50اور دوسرا کہتا ہے کہ میں میز کے نیچے چھپ گیا تھا
04:53پاکستان تحریکہ انصاف کو چاہیے تھا
04:54کہ عمران خان صاحب کے گھر سے وہ میز اور صوفہ لے جا کے عدالت میں رکھ دیتے
04:57اور وہاں جا کر کہتا ہے کہ جناب ان گواہوں کو کہیں
05:00کہ اس کے نیچے اور اس کے پیچھے چھپ کے دکھائیں
05:02ذرا پتہ تو چلے کہ یہ کیسے
05:04یہ بلی کے بچے ہیں
05:05یا پولیس والے ہیں
05:06کہ ایک میز کے نیچے گھس جائے گا
05:08ایک صوفے کے پیچھے گھس جائے گا
05:10یہ کیسے ہو سکتا ہے
05:11ساری دنیا باہر سے لے کے اندر تھا
05:14کہ اتنا زبردست بہت نگرانی کا اس سسٹم تھا
05:16میں کیونکہ خود گیا ہوں باقی بہت سارے صحافی گئے ہیں
05:18سینئر صحافی بھی گئے ہیں
05:21یہ آپ شامی صاحب سے پوچھ سکتے ہیں
05:23مجی برمان شامی صاحب سے
05:24وڑائش صاحب سے پوچھ سکتے ہیں
05:27آپ آفتاب اقبال صاحب سے پوچھ سکتے ہیں
05:29یہ بزرگ لوگ ہیں
05:30یہ آپ کو بتائیں گے
05:32کہ وہاں پہ کیا انہوں نے دیکھا اور کیسے ہوا
05:34اور بہت سارے لوگ ہیں
05:34آرف امیز بھٹی صاحب ہیں وہ بھی وہاں پہ گئے ہیں
05:36ان سے آپ پوچھ لیں
05:38وہ آپ کو بتائیں گے
05:39کہ جناب وہاں پہ کوئی بلی کا بچہ بھی گھس سکتا تھا
05:41بغیر مرضی کے تو یہ پولیس والے اندر گھس گیا
05:43اور ایک صوفے کے پیچھے
05:44اور ایک میز کے نیچے چھپ گیا
05:45یہ چیزیں اٹھا گیا دالت میں لے جائے پی ٹی اے کو چاہیے
05:48اور جا کے گئے ان پولیس والوں کو بولیں
05:50یا چھپ کے دکھائیں
05:51دوسرا استغاثہ کے جو گواہ ہے
05:54وہ جرہ کے دوران عمران خان کے
05:56زمان پارک رہائشگاہ کی شناخت کرنے میں ناکام رہے
05:59انہیں پتہ نہیں تھا کہ گھر ہے کس طرح کا
06:00کتنے دروازے ہیں
06:02کہاں سے گزرتے ہیں
06:02کس طرح سے اندر جاتے ہیں
06:03شیشہ کس طرف ہے
06:05کھڑکی کس طرف ہے
06:06صوفہ کس طرف کو لگا ہوا تھا
06:08جو عمران خان صاحب جہاں بیٹھتے تھے
06:09وہاں دروازہ دائن جانب تھا
06:11یا بائن جانب تھا
06:12یا سامنے کی جانب تھا
06:13جب آپ اندر داخل ہوتے ہیں
06:15تو عمران خان صاحب کے کمرے سے پہلے
06:16آپ کتنے دروازوں سے گزرتے ہیں
06:18باہر ٹیبل کہاں لکھی ہوئی ہے
06:19اندر کس طرف ہے
06:20وہ بتائیں نہیں سکے
06:22نہ کوئی نقشہ دکھایا
06:22نہ کوئی خاکہ پیش کیا
06:24نہ ہی اس جگہ کا انہیں
06:26محتمل علم تھا
06:27جس کی انہوں نے نگرانی کی تھی
06:28تو ان کی منگھڑت
06:30جو گوائی ہے
06:31وہ ثابت ہو گئی
06:32کہ جناب یہ منگھڑت ہے
06:33اور ان کو جو کہا گیا ہے
06:34انہوں نے بچاروں نے
06:34وہی گوائی دے دی ہے
06:35اچھا یہ مقدمہ جو ہے
06:38اس کی رفتار بھی غیر معمولی ہے
06:39یہ بھی ایک نقطہ اٹھایا گیا
06:41روزانہ سماتے کی گئی
06:42حتیٰ کہ ہفتے کی رات
06:44ساڑھے دس پونے گیارہ بینے تک
06:46بھی عدالتی کاروی چلتی رہی
06:47یہ کارکردگی نہیں ہے
06:49یہ دباؤ ہے
06:50اور قانونی اصول ہے
06:52کہ جلدی کیا گیا انصاف
06:53دفن کیا گیا انصاف اٹھتا ہے
06:55یعنی جلدبازی میں جو آپ انصاف کرتے ہیں
06:57وہ انصاف کو دفن کرنے کے مترادف ہے
06:59یہ ویسے ہی قانونی اصول ہے
07:01شاہ بحمد قریشی صاحب
07:03جنہیں سائفر کیس میں بری کیا جا چکا ہے
07:05انہیں نو میں ہی میں بسانے کے لیے
07:07ملوث کر دیا گیا
07:08حالانکہ اس دن وہ لاہور میں تھے ہی نہیں
07:10اپنی بیوی کے ساتھ آغا خان اسپتال کراچی میں تھے
07:12اور یہ فوجداری قوانین کی سخت خلاف بردی ہو رہی ہے
07:17اور اس آدمی کو لاہور کے مقدمات میں انوالک کر دیا گیا ہے
07:20قید کو مقدمہ چلانے کی بنیاد بنا دیا گیا
07:23عمر صرفراز چیما اور محمود رشید صاحب
07:26یہ لوگ جو ہے صرف ان پر مقدمات
07:28اس لیے چل رہے ہیں کہ ان کو جیل کے اندر رکھنا
07:30اور یہ جیل کے اندر موجود ہیں
07:31یہ ایک منمانی کاروئی ہے
07:34یہ بھی نکتہ اٹھایا گیا وقلہ کی جانب سے
07:35اندلیب عباس اور مراد راز
07:38انہوں نے جیسے ہی پریس کانفرنس کی
07:39ان کے پر مقدمہ چلائی نہیں
07:40کیونکہ انہوں نے اپنی سیاسی وابستگی پی ٹی آئی کے ساتھ ختم کر دی تھی
07:44اندلیب عباس اس گاڑی میں تھی
07:46جس میں یاسپین راشد صاحبہ تین دونوں کے اوپر ایک جیسا مقدمہ تھا
07:50مراد راز جو ہیں ان کے بے شمار میسیجز
07:52آئی جی نے پڑھ کے بتایا ہوئے تھے
07:54لیکن یہ دونوں غائب ہو جاتے ہیں بیچ میں سے
07:56اور یہ برابری کے حصول کی خلاف ورزی ہے
07:58کچھ ملزمان کو نو مئی کے مقدمات میں دو سال سے زمانت نہیں دی گئی
08:02جبکہ کچھ ایک سال سے بغیر سزا کے قید ہیں
08:05یہ آئین کی اکھلی خلاف ورزی ہے
08:07آرٹیکل نو جو ہے وہ شخصی تحفظ کا حق دیتا ہے
08:11جبکہ آرٹیکل دس گرفتاری اور حراست میں قانونی تحفظات فرام کرتا ہے
08:15یہ لمبی پیشگی قید ہے یعنی پری ٹرائل ڈیٹینشن ہے یہ
08:20جو قانون کی خلاف ورزی ہے
08:22اور یہ بغیر ٹرائل کے سزا دی جاری ہے
08:25تفتیشی افسر نے دعویٰ کیا کہ نو مئی کے تیس دن بعد
08:28شیر پاو پل کے قریب کھلی جگہ سے وہ ڈنڈے اور لاتھیاں اٹھا کر لیا
08:32وہاں سے اس نے برامت کیے
08:34حالانکہ اس نے یہ بات بھی خود تسلیم کی
08:36کہ اس جگہ روزانہ کنٹورنمنٹ بورڈ صفائی کرواتا ہے
08:39اب یہ بات تو عقل میں آنے سے باہر ہے
08:42کہ جہاں پہ روزانہ صفائی آتی ہے
08:43وہاں پہ ڈنڈے اور لاتھیاں پڑی ہوئی ہیں
08:45اور وہ وہی پڑی ہوئی ہیں
08:47کوئی جناب دیکھنے آلہ ہی نہیں ہے
08:48اٹھانے آلہ ہی نہیں ہے
08:50اور صفائی روزانہ کی بنیاد میں وہاں پہ ہو رہی ہے
08:52تو یہ شبایت کی کارونی حیثیت کو
08:54بہت بڑا چیلنج سامنے آ گیا ہے
08:57اچھا جی ایک اور چیز ہے
08:59اس میں بڑی امپورٹنٹ
09:01اضافی الزامات
09:03بغیر کسی بقاعدہ اجادت کے شامل کیے گئے ہیں
09:05جب بھی کوئی الزام نیا شامل کیا جاتا ہے
09:07تو بقاعدہ ایک اجادت لی جاتی ہے
09:09پھر وہ الزامات شامل کیے جاتے ہیں
09:11اور ان الزامات کے حق میں
09:13کسی قسم کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا
09:15زبانی کلامی چیزیں آ کر بیان کر دی گئی
09:17ایک کہانی سنا دی گئی
09:18یہ کاروہی کارونی اختیار سے تجاوز ہے
09:21اور طریقہ کار کے لحاظ سے
09:23کالا دم ہے غلط قرار دی جا چکی ہے
09:25کور کمنڈر ہاؤس جو کہ
09:27مرکزی مقامات میں سے ایک ہے
09:29اس کے آس پاس کوئی بھی
09:31سی سی ڈی وی فوٹیج عدالت میں پیش نہیں کی گئی
09:33بریت دینے والے شواہد کو چھپانا
09:35شفاف ٹرائل کے لازمی اصول
09:38یعنی شواہد کی فرامی
09:40کی خلی خلاف ورزی ہے
09:42اچھا دی
09:43واقعے کے وقت فوجی اہلکار اس علاقے میں
09:45تائنات تھے لیکن کسی بھی فوجی
09:47کو بطور گواہ عدالت میں پیش نہیں کیا گیا
09:50یہ اقدام استغاثہ کی
09:52غیر جانبداری اور تحقیقات کی
09:53جو مکمل پن ہے
09:56اس پر سنگین سوالات
09:58اٹھاتا ہے یہ بڑا سوال ہے
09:59بھئی وہاں تو فوجی موجود تھے سار تو فوجیوں نے آگے
10:01گواہی کیوں نہیں دی یہ پولیس میں نے تو
10:03بچارے بعد میں کوئی ادھر سے آرہا کوئی ادھر سے آرہا ہے ان کو پتا بھی
10:05کچھ نہیں ہے یہ گواہ بن رہے ہیں
10:07فوج کا کوئی ایک بھی اہلکار گواہ نہیں بنا
10:09یہ کیوں ہوا حالانگے اٹیک تو وہاں ہوا تھا
10:12بنیادی سوالات کچھ ایسے ہیں
10:14جن کا ابھی تک جواب نہیں دیا گیا
10:15سیکیورٹی رکاوٹیں نو مہی والے دن
10:18کیوں ہٹ آئی گئی
10:18حجوم کو جمع ہونے کی اجازت کیوں دی گئی
10:22اور سب سے عام سوال
10:23سی سی ٹی وی فوٹیج کو کیوں چھپایا گیا
10:25اور وہ کہاں گئی ہے
10:27یہ غفلت اور بدنیتی کی نشاندہی کرتا ہے
10:30ماملہ
10:30میڈیا کو مقدمے کے آخری مرائل کی
10:34کوریج سے روک دیا گیا ہے
10:35جو جیل کے اندر ٹرائل ہو رہا ہے
10:36اب میڈیا کو اجازت نہیں دی جاتی
10:38کہ وہ اس کی جا کے کوریج کرے
10:39اور یہ اوپن جسٹس کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے
10:43اور یہ عمل پوری دنیا میں
10:46کئی بھی قابل قبول نہیں ہے
10:47اس بات کے لیے کوئی واضح قانونی میار
10:50نہیں دیا گیا کہ کن افراد کا ٹرائل
10:51فوجی عدالتوں میں ہوگا اور کن کا
10:53انستداد دہشتگردی کی عدالتوں میں ہوگا
10:55یعنی جس کا دل کیا اٹھا گے
10:57فوجی عدالتوں میں لے گئے
10:58اور جس کا دل کیا اٹھا گے ان کو
11:00جو ہے وہ عوامی عدالتوں کے اندر
11:02یا عام سے والے عدالتوں کے اندر پیش کر دیا
11:04یہ ایک بڑا عجیب و غریب معاملہ تھا
11:07اس کا فیصلہ کسی جگہ پر نہیں ہوا
11:08یہ فیصلہ سازی منمانی
11:11اور غیر شفاف اور بظاہر امتیازی ہے
11:13اچھا ایک اور نکتہ یہ اٹھایا گیا
11:16کہ سیویلین افراد کا فوجی عدالتوں میں
11:18ٹرائل کرنا غیر آئی نہیں ہے
11:19اور درد زیل قوانین اور اصولوں کی
11:22خلاف بردی ہے آرٹیکل دس منصفانہ ٹرائل کا حق
11:24آرٹیکل ون سیون فائف تھری
11:26یہ عدلیہ کی خودمختاری
11:28آرٹیکل نو کی بھی
11:30خلاف بردی ہے کہ شخصی تحفظ
11:32اور آرٹیکل چودہ کی بھی خلاف بردی ہے
11:34آئی سی سی پی آر
11:35با اختیار خودمختار اور غیر جانبدار ٹربیونل
11:38میں مقدمہ چلانے کا حق
11:40یہ تمام حقوق کسی بھی منصفانہ
11:42عدالتی نظام کی بنیاد ہیں
11:44اور ان کی خلاف بردی انصاف کے
11:46اصولوں کی نفی ہے
11:47اب ناظرین کچھ اور نکتے ہیں
11:50جو بڑے امپورٹنٹ ہیں وہ بھی
11:52میں آپ کے سامنے رکھوں گا آنے والے دنوں میں
11:54تو یہ ایک اور چیز بڑی اہم
11:56یہ میں ابھی آپ کو بتاتا ہوں آپ حیرار ہو جائیں گے
11:59نو مئی کے ٹرائل کے دوران
12:00کمرہ عدالت میں ایک ایسا
12:02مشکوک شخص بھی یہ مختلف ذرائے بتا رہے ہیں
12:04ایک ایسا مقصود شخص
12:06موجود را جو دیکھنے بھی مشکوک لگ رہا تھا
12:09اس نے ہاتھ میں گھڑی پہنی ہوئی تھی
12:10اور اس گھڑی میں بارہ بج رہے تھے
12:13یہ نہیں وہ گھڑی کا ٹائم نہ اوپر جا رہا تھا
12:16نہ ادھر جا رہا تھا نہ ادھر جا رہا تھا
12:17وہ بارہ ہی بج رہے تھے گھڑی میں
12:18اور یہ کیسی گھڑی ہے
12:21جس میں بارہ ہی بج رہے ہوتے ہیں ہر وقت
12:23اور ایک وکیل نے اس پہ شک کیا
12:26اور اس سے جا کر پوچھا کہ
12:27جناب آپ کون ہیں اور یہ ٹائم کیا ہوتا ہے
12:29یہ بتائیں
12:30تو اس آدمی کے چہرے کے تاثرات بدل گئے
12:33وہ پریشان ہو گیا
12:33اس کا رنگ اڑ گیا
12:34کہ یہ میرے سے میری گھڑی نوٹس ہو گئی ہے
12:37تو میں آپ کو یہ بتا دیتا ہوں
12:39کہ یہ جو گھڑی ہے اس قسم کا جو گیڈٹس ہوتے ہیں
12:42یہ چیزوں کو ریکارڈ بھی کرتے ہیں
12:45اور چیزوں کو سیم ٹائم میں
12:47کسی اور جگہ سنوانے کی اور دکھانے کی
12:49صلاحیت بھی رکھتے ہیں
12:51یعنی یہ ایسا لگتا ہے
12:53کہ شاید اس ٹرائل کو
12:54کہیں اور بھی دیکھا جا رہا ہے
12:55اور سنا جا رہا ہے
12:56اور جج کے اوپر اور عدالت کے
12:58پورے سسٹم کے اوپر
12:59کڑی نظر رکھی گئی ہے
13:01کہ عدالت میں کیا ہو رہا ہے
13:02اور عدالت سے باہر بھی لوگ
13:04اس ٹرائل کو دیکھ رہے ہیں
13:05ویدے دیکھنے کے لیے
13:06تو اور سو طریقے ہو سکتے ہیں
13:07بہرحال یہ جس نے ہاتھ میں
13:09گھڑی پہنی ہوئی تھی
13:09یہ مشکوک آدمی
13:10اس سے جب وکیل نے سوال کیا
13:12تو یہ گھرار کا شکار ہو گیا
13:14عدتہ کہ پولیس والے
13:15ایک پولیس والے نے سوال کیا
13:17یہ عائشہ اٹھا کون ہے
13:18یہ کیا مسئلہ ہے
13:20میں نے اس کو گرفتار کیا
13:21تم نے گرفتار کیا
13:22تم پچانتے نہیں ہو
13:23کہتا نہیں مجھے پہلے بتا دو
13:24وہ کون ہے
13:25میرے کھاتے ڈال دی گئی ہے
13:26یہ پولیس والوں کی حالت ہے
13:28کہ اٹھا گے
13:29ایجنسیوں والے لے گئے لوگوں کو
13:30اور بعد میں پولیس والے
13:32ان کی شناخت کرتے پھرتے تھے
13:33جلوں میں جا جا کر کے بھی شکل دکھاؤ
13:35ہم نے کس کس کو گرفتار کیا ہے
13:36یعنی ہمارے کھاتے کون کون سا
13:38پی ٹی ای کا بندہ ڈالا گیا
13:39ہمیں شکلیں دکھاؤ
13:40اگر وہاں جاگر پہچاننا پڑ گیا
13:42عدالت میں
13:42تو پھر ہم کیا کریں گے
13:43یہ ناظرین حالت ہے
13:45نو میئے کے مقدمے کی
13:46پاکستان تحریک انصاف
13:47کو یہ معاملہ
13:48عالمی سطح پہ
13:49اور پوری دنیا میں
13:50انگلیش میں
13:51اردو میں
13:51مختلف زبانوں کے اندر
13:53اٹھانا چاہیے
13:54عالمی میڈیا کو
13:55اس کے بارے میں بتانا چاہیے
13:56کہ نو میئے کی حقیقت کیا ہے
13:58اور اس میں دیکھیا نکلا
13:59کیونکہ بہت پرپاگنڈا کیا گیا
14:00اس جماعت کے خلاف
14:01ایک سیاسی جماعت کو
14:02کچلنے کے لیے
14:03اس کو استعمال کیا گیا
14:04لاہور سے ناظرین جو
14:05کارکن کے رفتار کیے گئے تھے
14:06لاہور میں
14:07ریلی نکالی کارکنوں نے
14:09دفعہ 144 سی نہیں
14:10پھر بھی لگا دی
14:11ان کے اوپر
14:11تو اس میں
14:12آئی ایل ایف نے
14:14انصاف لائل فورم نے
14:15ان کے مقدمات لڑے جا کر
14:17رات لیٹ نائٹ تک
14:19یہ لوگ اپنے پتہ کرتے رہے
14:20کون کون کہاں پہ پکڑا گیا ہے
14:22اور کون کون سے مقدمات درجویں ہیں
14:24صبح جب عدالتوں میں پیش کیا گیا
14:26تو آئی ایل ایف نے
14:28یہ مقدمات
14:28ڈسچارج کروائے ہیں
14:30اور اپنے ورکرز کو
14:31رہا کروایا ہے
14:32تو یہ بڑی اچھی بات ہے
14:33کہ اگر ایک طرف
14:34نائنصافی ہو رہی ہے
14:35تو دوسری طرف
14:36لوئے کورٹس میں
14:36کہیں نہ کہیں
14:37انصاف مل جاتا ہے
14:39کہیں نہ کہیں انصاف مل جاتا ہے
14:42اس طرح تو انصاف نہیں ہے
14:43جیسے ہونا چاہیے
14:44پاکستان تحریک انصاف
14:45اپنی تحریک کو
14:46آگے بڑھانے کے لیے
14:47پرعظم ہے
14:48سینٹر الیکشن
14:48اب ہو گیا کامیابی کے ساتھ
14:50اور جو ورکروں کا حق تھا
14:52وہ مار لیا گیا
14:53لیکن اب اس کے بعد دیکھنا یہ ہے
14:55لیکن اچھی خبر یہ ہے
14:56کہ اس میں
14:57مراد سعید سینٹر بنے ہیں
14:58مراد سعید جس سے
15:00اس وقت اسٹیبلشمنٹ
15:01نفرت کرتی ہے
15:02اور مراد سعید
15:03بڑے لمبے عرصے سے روح پوش ہیں
15:04میرے خیال میں
15:05ان کو ایک موقع کے طور پر
15:06بھی لینا چاہیے مراد سعید کو
15:08اب کیونکہ وہ ایک سینٹر ہیں
15:09تو اب انہیں
15:10مجھے نہیں لگتا کہ
15:11یہ نظام ایسے
15:12انہیں جان سے مارنے کی
15:14کوئی حرکت کرے گا
15:15یا انہیں جبری طور پر
15:16لاپتہ کرے گا
15:17اس وقت
15:17کیونکہ وہ سینٹر منتخب ہوئے ہیں
15:19اور سب سے زیادہ
15:20ووٹ لینے والے سینٹر ہیں
15:21لیکن وہ فیصلہ
15:23وہ خود کریں گے
15:23تو زیادہ بہتر ہے
15:24انہیں یہ دیکھنا پڑے گا
15:26کہ
15:26کیا وہ باہر آتے ہیں
15:28تو ان کی پارٹی
15:29یا ان کی جو سبائی حکومت ہے
15:30وہ انہیں کتنی پروٹیکشن
15:31دیتی ہے
15:32اور کس طرح سے
15:33اگر وہ حلف نہیں بھی لیتے
15:34تو مراد سعید صاحب
15:36جو ہے وہ
15:37بہت سارے لوگ کہتے ہیں
15:38کہ اب شاید ان کی ضرورت ہے
15:39پارٹی کو
15:40اور انہیں کسی وقت
15:41شاید سامنے آنا پڑ جائے
15:43لیکن عمران خان صاحب
15:44نے انہیں کہا ہوا ہے
15:45کہ آپ نے ابھی سامنے نہیں آنا
15:46کیونکہ مراد سعید کو لے کر
15:48پاکستان کی
15:49ملٹری اسٹیبلشمنٹ
15:50میں جو ٹاپ کے دو چار لوگ ہیں
15:52انہیں بہت غصہ ہے
15:53اور وہ یہ سمجھتے ہیں
15:54کہ مراد سعید
15:55بہت سارے معاملات کے لیے
15:56ریسپونسیبل ہے
15:57اور مراد سعید کی وجہ سے
15:59اتنی شربندگی ہوئی
16:00کہ عمران خان کو
16:01گرفتار کرنے کے لیے
16:02بار بار پولیس جاتی تھی
16:03اور ناکام ہو کر
16:04واپس آ جاتی تھی
16:04اور وہ سارے آپریشن میں
16:06مراد سعید
16:07ایک کمانڈر کی طرح
16:08عمران خان کے سامنے موجود تھا
16:09اور وہ کارکنوں کے ساتھ
16:11مل کر عمران خان کو
16:11گرفتار نہیں کرنے دیتا تھا
16:13بلکہ جو جان لے با
16:14حملے کی کوشش کی گئی
16:15ایک دفعہ دالت کے باہر
16:16وہاں پہ بھی مراد سعید نے
16:17اپنے کارکنوں کے ساتھ مل کر
16:19زبردست طریقے تھے
16:21عمران خان صاحب کا دفاع کیا
16:22حالانکہ وہاں پہ
16:23بہت سارے لوگ
16:24بہت سارے گیجٹس کے ساتھ
16:26بہت ساری چیزوں کے ساتھ
16:27موجود تھے
16:27لیکن وہ کامیاب
16:29اس دن بھی
16:29نہیں ہو پائے
16:30لہذا مراد سعید صاحب کے لیے
16:32ایک پاکستان طریقے انصاف کے
16:34عام کارکن کے لیے
16:34اچھی خبر تو ہے
16:35کہ مراد سعید صاحب بن گئے ہیں
16:37لیکن اب مراد سعید صاحب کی
16:38اگلی سٹریٹیجی کیا ہوگی
16:39یہ ہمیں آنے والے دنوں میں
16:41پتا چلے گا
16:41ناظرین میرے بارے میں
16:43ایک ٹویٹ کیا ہے
16:43اماد یوسف نے
16:45تو وہ اتنا کوئی
16:48وائرل تو نہیں ہوا
16:49لیکن میں یہ چاہ رہا ہوں
16:50کہ وہ مایوس نہ ہوں
16:51اور ان کی جو انفرمیشن ہے
16:53وہ میں خود پبلک کر دوں
16:55وہ کہتے ہیں
16:56عمران ریاض کے فرار ہونے کی کہانی
16:59آگے لکھتے ہیں
17:00کہ قاسم سوری کی زبانی
17:01آگے لکھتے ہیں
17:03ویسے کہانی میں
17:04ایک اور ٹویسٹ تھا
17:06will tell some other day
17:08وہ کہہ رہے ہیں
17:09یہ کہانی عمران ریاض کے
17:11فرار ہونے کی کہانی ہے
17:12اور یہ قاسم سوری کی زبانی ہے
17:14قاسم سوری اردار ہیں
17:15سوراب برکر صاحب کو انٹریو دیتے ہوئے
17:17کہ میں کیسے نکلا پاکستان سے
17:19اور پھر میں نے یہ دیکھا
17:20جب عمران خان مشکل میں ہے
17:21تو میں نے عمران خان کی آواز کو بچانے کے لیے
17:24انہیں پاکستان سے نکلنے میں مدد دی
17:25اور یہ بات قاسم سوری نے نہیں بتائی تھی
17:27یہ پہلے میں نے بتائی تھی
17:28قاسم سوری بات میں بولے تھے
17:30پہلے میں نے خود بتائی تھی یہ ساری بات
17:32کہ میں قاسم سوری کی مدد سے نکلا ہوں
17:35میں نے خود پہلے بتایا
17:36ورنہ وہ تو اتنا بڑا آدمی ہے
17:37وہ تو یہ کہہ بھی نہیں رہا تھا
17:40یعنی اس نے کبھی بر سے اس کے بارے میں دوبارہ بات بھی نہیں کی
17:43میں نے جب یہ بات کی تو ان کا مجھے فون آیا
17:45انہوں نے کہا آپ نے یہ بات پبلک کر دی ہے
17:47میں نے کہا مجھے لگا کہ بس اب میں بتاؤں لوگوں کو
17:50کہ میں کیسے نکلا ہوں اور آپ نے میری مدد کی تھی
17:52تو میں نے آپ کا نام لے لیا
17:53اس نے مجھے بالکل قاسم سوری نے نہیں کہا
17:56کہ میرا کبھی نام لینا
17:57یا کوئی کریڈٹ کے لیے نہیں کیا
17:59اس نے جو کیا وہ ایک دوست کے ناتے کیا تھا
18:02جیزے مراد سعید نے جتنی مدد کی
18:04عرشت شریف کی وہ جو تعلق نبھایا
18:07وہ اپنے ایک دوست ہونے کے ناتے نبھایا
18:08ایسی قاسم سوری صاحب سے میری ایک دوستی تھی
18:10اور انہوں نے وہ تعلق نبھایا ہے
18:13تو یہ قاسم سوری صاحب کی بات
18:15اماد یوسف صاحب نے لگائی ہے
18:17اے ایر وائے کے ملازم ہے اماد یوسف صاحب
18:19تو اماد صاحب آپ کہہ رہے ہیں
18:21کہ کوئی اور ٹویسٹ ہے جو آپ بتانا چاہتے ہیں
18:23اب بتاؤ نا
18:24اب بتاؤ آپ کے آقا بھی خوش ہو جائیں گے
18:27جن طاقتوروں کی آپ گلامی کرتے ہیں
18:29جن کا پٹا آپ لوگوں گلے میں ڈال لیتے ہیں
18:31آپ بتائیے نا
18:33اب بتائیے انہوں نے کیا حکم جاری کیا ہے
18:34کہ عمران ریاض کے بارے میں کیا پروپیگنڈا کرنا ہے
18:36بولو نا بھائی کیوں نہیں بولتے
18:38بتاؤ جلدی بتاؤ انتظار کس بات کا
18:41نہیں کیوں انتظار کس بات کا
18:43بتاؤ
18:44نکالو اپنے اندر جو گند ہے
18:46ایسے ہی کچھ لوگوں نے بے شرمی کر کے
18:48جو شہید عرشہ شریف کا مذاق اڑایا تھا
18:50ایسے ہی کیا تھا نا
18:52جب آپ لوگوں نے ناکڑی سے نکالا
18:54شہید عرشہ شریف کو
18:55رات و رات اسے پاکستان چھوڑنا پڑا
18:58تو ائرپورٹ کے اوپر ان کی مسکراتی ہوئی تصویر
19:00اور میں نے پوچھا تھا شہید عرشہ شریف سے
19:02کہ آپ کی فوٹو دوروں نے کہا
19:04جی میں عمران جان بوجھ کر اس میں مسکرارا تھا
19:06مجھے آئیڈیا تھا
19:07کہ یہ میری تصویر کا مذاق بنائے گے
19:10اس لیے میں نے اپنی تصویر جو ہے
19:12وہ مسکراتے ہوئے میں نے اپنی تصویر لگائی تھی
19:14تو تب بھی کئی ایسے گد ہیں
19:16لاشیں نوچنے والے گد
19:18مذاق اڑانے والے لوگ
19:20تب بھی کچھ بے شرموں نے یہ کہا تھا
19:22کہ وہ پاکستان سے بھاگ گیا
19:24اور مذاق اڑایا تھا عرشہ شریف کا
19:26آج آپ میرا مذاق اڑا رہے ہیں
19:27آپ اور کچھ نہیں کر رہے ہیں
19:29پہلے بہت سارے لوگ ننگے ہو چکے ہیں
19:31آپ بھی اپنے کپڑے اتار رہے ہیں
19:33تو کوئی بات نہیں اتاریئے اپنے کپڑے
19:35دیکھئے ماضی میں
19:37بہت سارے لوگوں نے بہت ساری غلطیاں کی ہیں
19:39لیکن
19:41آپ نے اپنی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا
19:43آپ نے نہیں سیکھا
19:45اور آپ آج بھی وہی کر رہے ہیں
19:47جو آپ ہمیشہ سے کرنے کے لیے ماہر ہیں
19:49طاقت کی پوجہ
19:50طاقت کی پوجہ کرتا ہے آپ
19:52اور آپ آج بھی طاقت کی پوجہ کر رہے ہیں
19:55بتائیے آپ کے طاقتور آقا کیا کہہ رہے ہیں
19:57آپ کو کہ عمران ریاض کے بارے میں کیا کہنا ہے
19:58بولو نہ بولتے نہیں اب
20:00بولو بتاؤ کوئی نیا جھوٹ گھڑو
20:02کوئی نئی بات کرو آپ سے پہلے بھی بہت سارے
20:04گد بول چکے ہیں
20:05بہت ساری عجیب عجیب باتیں کر چکے ہیں
20:08میرا رب جانتا ہے
20:10اور میں جانتا ہوں کہ میں کن حالات سے گزراؤں
20:13لیکن کوئی بات نہیں بولو
20:14اتارو کپڑے مزید کپڑے اتارو
20:16تاکہ لوگ آپ کا ننگاپن دیکھیں
20:18اور میرا چیلنج ہے کہ بولو
20:20عماد یوسف صاحب نے بہت ہی مایوس کی ہے
20:22حیرت ہوئی مجھے
20:24کہ صرف اس لیے
20:25کہ ایک دن کا بائیک آٹ ہوا ایئر وائے کا
20:27حالانکہ یہ ساری جماعتیں اتنے اتنے لمبے بائیک آٹ کرتی تھی
20:30ایئر وائے کا انہیں کبھی تکلیف نہیں ہوتی تھی
20:32آج ایک پولٹیکل پارٹی زیر اطاب ہے
20:36ان کا لیڈر جیل میں ہے
20:37یہ کبھی عمران خان پہ تنقید کرتا ہے
20:39کبھی عمران ریاض پہ تنقید کرتا ہے
20:41یہ لوگ ایک دن عرشت شریف کو بھی بنا بھلا کہیں گے
20:44انہوں نے عرشت شریف کے خون کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کی
20:47بشرموں نے
20:48بشرمی کی حد تک یہ لوگ گئے ہیں
20:51اور عرشت شریف شہید کیسے ہوا
20:54جب یہ کھرا نکالا جائے گا
20:55تو اس میں آپ کے بھی ہاتھ جو ہیں
20:57آپ کلین ہینڈز کے ساتھ نہیں ہیں
20:59آپ کے ہاتھ صاف نہیں ہیں
21:01عماد یوسف صاحب آپ
21:02اور آپ کے مالکان
21:05یہ سارے فس جائیں گے جس دن انصاف ہوگا
21:07اور میرا رب انصاف کرے گا
21:09دیر بہ دیر انصاف ضرور کرے گا
21:11یہ معاملہ ایسے رکے گا نہیں
21:13ناظرین نے ایک بڑی عجیب و غریب قسم کی
21:15خبر ہے وہ میں آپ کو بعد میں پہلے بتاتا ہوں
21:17دو خبریں اور بڑی امپورٹنٹ ہیں
21:19ایک تو بارش اسلام آباد میں اور راول پنڈی میں دوبارہ ہوئی ہے
21:21اور ہر طرف تبائی پھیل گئی
21:23اور گاڑیاں جو ہیں وہ بارش کے اندر بیٹی ہوئی
21:26نظر آ رہی تھی
21:26جہاں پہ نئے کنسٹرکشن کے منصوبے بنایا جا رہے ہیں
21:29وہ سارے علاقے بہ رہے ہیں
21:31اور بڑے پیمانے پر تبائی ہوئی ہے دوبارہ
21:33یہ کیوں ہوتی ہے
21:35میں آپ کو بار بار کہتا ہوں
21:37کہ یہ جو تعمیراتی منصوبے غیر کارونی طور پر
21:39جن کو اجازت دی گئی ہے
21:41یہ ہوتا رہے گا معاملہ جب تک کہ پانی کے پرانے رستے
21:44نہیں کھولے جائیں گے
21:45جب آپ پانی کے پرانے رستے جو صدیوں سے چل رہے ہیں
21:48انہیں بند کر دیتے ہیں
21:49تعمیراتی پروجیکٹس وہاں پہ بنا کے پیسہ کما لیتے ہیں
21:51تو پانی پھر نئے رستے ڈھونڈتا ہے
21:54اور جب پانی نئے رستے ڈھونڈے گا اور اس کو نہیں ملے گے
21:57تو وہ آبادیوں میں داخل ہوگا
21:58وہ تباہی پھیرے گا
21:59اور وہ تباہی اب ہم ہوتی ہوئی دیکھ رہے ہیں
22:02ناظرین وہ بلوچ سردار بھی گرفتار ہو گیا ہے
22:06جس نے یہ ظلم اور جبر کیا تھا
22:10جس کے فیصلے پہ یہ ظلم اور جبر ہوا تھا
22:14بلوچستان والا
22:16اور یہ ساری خبر میرے سامنے موجود ہے
22:18ناظرین یہ سردار شیرباز ہے جیسے گرفتار کیا گیا ہے
22:21اور اس کو عطکڑی بھی نہیں لگائی گئی
22:24اور عدالت نے اس کا ایک دو دن کا ریمان دیا ہے دو دن کا قیرز ہے
22:27حالانکہ نہ اس کی موپے کالا کپڑا ڈالا گیا
22:30اتنا بڑا دہشتگردی کا واقعہ کیا ہے
22:32تو سیاسی مخالفین کو جیسے یہ ریاست کچلتی ہے
22:35لیکن یہاں پہ اس سردار کے خلاف جس نے سرعام
22:38قتل عام کا حکم جاری کیا ہے
22:40اور اس کو مرکزی ملزم کے طور پہ گرفتار کیا گیا ہے
22:42اس کے ساتھ جو ریاست کا سلوک ہے وہ حیران کن ہے
22:45یہ نہیں میں حیران ہو رہا تھا
22:47اور جو سلوک کیا جا رہا ہے جبری طور پہ گمشدہ افراد کی بازیابی کے لیے
22:50جو لوگ اعتجاج کر رہے ہیں
22:52ذرا ایک چھوٹی سی ویڈیو دیکھ لیں
22:53آپ کو سمجھ آ جائے گی وہ بارش کے اندر خواتین اور بچیاں کیسے بیٹھی ہیں
22:57وہ نوجوان وہ بزرگ کیسے بیٹھے ہیں بارش کے اندر
22:59وہ انتظار کر رہے ہیں
23:01یہ آپ ویڈیو دیکھ رہے ہیں ساتھ میں
23:03یہ لوگ انتظار کر رہے ہیں کہ ریاست انہیں انصاف دے گی
23:06لیکن انہیں ایک تبو لگانے کی اجازت نہیں ہے
23:09یہ سڑک پہ بارش میں بیٹھے ہیں
23:11نیچے بھی پانی بیرہ ہے
23:12اوپر سے آسمان سے بارش بیرہی ہے
23:14اور اسلام آباد میں بارش تباہی بھی ہو رہی ہے
23:17ہم اپنی تباہی کو خود دعوت دیتے ہیں
23:19جب ہم ظلم کرتے ہیں
23:20جبر کرتے ہیں فستائیت کرتے ہیں
23:22اور اس کے خلاف کوئی بولتا ہی نہیں
23:24کوئی کھڑا بھی نہیں ہوتا
23:25اور بلوچستان ہائی کوٹ نے اس کے اوپر سو موٹو لے لیا ہے
23:28تو بلوچستان ہائی کوٹ کے چیف جسٹس کو کوئی جا کر بتائے
23:31کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد
23:34آپ کا سو موٹو کا اختیار ختم ہو گیا ہے
23:36بلا وجہ آپ اس طرح اچھلکوند نہ کریں
23:39اب تک کے لئے اتنی اپنا خیال رکھی گا
23:41اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ
Recommended
21:48
|
Up next