Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Deal ki Kahani or Such: PTI New Strategy || Imran Riaz Khan Exclusive || Latest VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30وہ معیشت کی تباہی ہو گئی ہے پاکستان کے اندر امن و امان کے بڑے سجیدہ مسائل ہیں جو لوگ پاکستان میں رہتے ہیں وہ بتاتے ہیں کہ مہنگائی بہت زیادہ ہے اور لوگ ایون خودکشیاں کر رہے ہیں حالات بہت ہی زیادہ خراب ہو گئے ہیں پاکستان میں اور اس کے پیچھے ریزن ایک ہی ہے کہ ریجیم چینج آپریشن کے بعد پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے وہ تمام فیصلے کیے جن فیصلوں کے ندیجے میں عوام کو کچھلا گیا اور مافیا کو سہولتکاری فرام کی گئ
01:00ایلیمنٹ ہے میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا وہ یہ ہے کہ موجودہ جو سیاستدان ہے انہیں کوئی گھاس بھی نہیں ڈال رہا کوئی نواز شریف پہ زرداری پہ شباز شریف پہ کسی پہ کوئی تنقید نہیں کر رہا ساری کی ساری تنقید فیلڈ مارشل آسیم منیر صاحب پہ ہو رہی ہے انہی کے پوسٹرز اٹھائے ہوئے ہیں انہی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے انہی کے خلاف بینرز اٹھا لیتے ہیں اوورسیز پاکستانی یا عمران خان صاحب کے حق
01:30شاید انہیں ایسا لگتا ہے کہ سیاستدانوں میں انہیں کوئی دلچسپی اب نہیں نہیں بلکہ سارا فوکس ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت پر ہے اب ادارے کے لیے یہ سوچنے کی بات ہے کہ جن لوگوں کے لیے انہوں نے اپنی عزت کی قربانی دے دی وہ لوگ صاف دامن بچا کر نکل گئے یعنی سیاستدانوں پر کوئی انگلی اٹھانے کے لیے بھی تیار نہیں ہے اور سارے کے سارے چاہے وہ پاکستانی ہیں چاہے وہ اوورسیز پاکستانی ہیں سب یہی سمجھتے ہیں
02:00ریسپانسیبل سمجھتے ہیں جنرل باجوا نے اس کھیل کا آغاز کیا تھا فیلڈ مارشل جنرل آسیم منیر صاحب کے دور میں بھی یہ کھیل جاری ہے تو لوگوں کی تنقید ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی اوپر ہے فوت کوئی بھی کام کرتی ہے لوگ اس کے خلاف ہو جاتے ہیں بلا وجہ یعنی ایسا نہیں ہے کہ سارے کام برے ہی ہو رہے ہوں لیکن پھر بھی لوگوں نے ذنی طور پر اپنے آپ کو آمادہ کر لیا ہے کہ کیونکہ عوامی مینڈیٹ کا اعترام نہیں کیا گیا کیونکہ انسانی
02:30تو لوگوں کے اندر ایک فطری قسم کا رییکشن پیدا ہو گیا ہے اور وہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے یہاں میں کچھ اور عجیب چیزیں دیکھ رہا تھا یعنی آسیم منیر صاحب پاکستان میں یا پاکستان کے باہر اس طریقے سے ڈسکس ہو رہے ہیں جیسے کوئی نارمل فوجی ڈسکس ہوتا نہیں تھا یعنی ہم نے دیکھا کہ جنرل باجوا ایسے ڈسکس نہیں ہوتا تھا جنرل رائیل شریف ایسے ڈسکس نہیں ہوتا تھا جنرل کیانی ایسے ڈس
03:00پاکستان کے میڈیا کو آپ دیکھیں پاکستان کے سوشل میڈیا کو آپ دیکھیں سب کے سب حافظ سید آسیم منیر فیلڈ مارشل کو ڈسکس کر رہے ہیں اسی طرح پاکستان کے باہر بھی اور نیگٹیو انداز میں لوگ ڈسکس کرتے ہیں ایون اخبارات کے اندر جلیدیں چپتے ہیں مختلف جگہ پہ ڈاکومنٹریز چپتی ہیں کہ آسیم منیر صاحب نے اپنی طاقت میں بہت اضافہ کر لیا ہے ان کے امریکہ کے ساتھ تعلقات بڑھ رہے ہیں ڈیفرنٹ
03:30ایک نارمل فوجی یا ایک آرمی چیف اس طرح سے ڈسکس نہیں ہوتا اور ایک اور حیرت کی بات میں آپ کو بتاتا ہوں میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ پی ایم ایل این کے جو ایم ایز ایم ایز ہیں یا مقامی ہوتے دران ہیں یعنی ان کو تو تیار کیا تھا مریم نواز نے اور نواز شریف نے انقلاب بھی بنانے کے لیے ان کو تو ووٹ کو عزت دو کا نعرہ دیا گیا تھا جس سے پبلک بھی ان کے قریب آگئی تھی لیکن اب یہ مفاد پرسٹولہ جو ہے یہ عجیب و غریب ارکتیں کر رہا
04:00کارکون میں کہہ رہا ہوں تو وہ جو چھوٹے پوٹے رانوما ہوتے ہیں مختلف علاقوں کے ایم پی اے کا کینڈیڈیٹ چیئرمن کا کینڈیڈیٹ ایم این اے کا امیدوار یا ایم این اے بن گیا یا ایم پی اے بن گیا یہ لوگ یہ اب جو بینر پوسٹر لگاتے ہیں چاہے جشن آزادی کے لگائیں چاہے الیکشنز کے لگائیں چاہے کسی اور چیز کے لگائیں تو ان تمام پوسٹرز کے اندر وہ اپنی لیڈرشپ کی تصویریں بہت چھوٹی چھوٹی
04:30کر کے لگاتے ہیں اور فیلڈ مارشل کی تصویر بہت بڑی کر کے لگاتے ہیں بینرز پہ پوسٹرز پہ ہورڈنگز پہ ایسا کیوں ہیں دیکھیں قیادر سے ہی تو سیکھتا ہے سب کوئی جیسا لیڈر ویسے اس کے فالور تو نواز شریف نے اپنے فالورز کو یہ سمجھایا کہ طاقت کی پوجہ کرنی ہے نواز شریف نے اپنے فالورز کو یہ سمجھایا کہ اقتدار کی پرستش کرنی ہے جو طاقتور ہے اس کے پیچھے چلنا ہے اس کے جوتے پالش کرنے اور ساری کی ساری پارٹی
05:00کوئی کام پسند نہیں ہے وہ بچہ رہی عزت چھپا کے بیٹھے ہوئے اور مو چھپاتے پھرتے ہیں وہ بات کرنے کے لیے تیار نہیں ہے سامنے آنے کے لیے تیار نہیں ہے دبے لفظوں میں کہتے رہتے ہیں بچہ رہے کہ نکلیں اس میں سے جان چھڑائے لیکن ہم نکلیں کیسے نواز شریف نے اپنی بیٹی اور بھائی کو اقتدار دلوانے کے لیے پوری کی پوری سیاست اپنی تحاق دیئے اور اب ان کا کارکن بھی ان کی تصویر لگانے کی وجہ ہے حافظ سید عاصف منیر ص
05:30اس حوالے جو پروگرامز کے بینرز لگ رہے ہیں پوسٹر لگ رہے ہیں ان میں بھی ہمیں علامہ اقبال رحمت اللہ علیہ جنہوں نے خواب دیکھا پاکستان کون کی فوٹو نظر نہیں آتی قائد عظم محمد علی جناہ جو بانی ہے پاکستان ہے ان کی فوٹو نظر نہیں آتی تو میں بہت حیران ہو رہا تھا یہ چیزیں دیکھ کر کہ قائد عظم محمد علی جناہ سے یہ لوگ اتنی نفرت کیسے کر سکتے ہیں انہوں نے تو پاکستان بنایا تھا لیکن یہ ان کی تصویریں ہٹا رہے ہیں ان کا
06:00ان کی پرستش کرنے والا ایک شخص ایسا ہے جس نے کہا کہ گاندی قائد عظم سے بڑا لیڈر تھا یعنی قائد عظم سے بتانی ان کو کیا مسئلہ ہے پی ایم ایل این کو یا ان کے چانے والوں کو گاندی قائد عظم سے بڑا لیڈر تھا گاندی بے شک ایک بڑا لیڈر تھا بڑے سغیر کا لیکن انہوں نے کہا بیسویں صدی کا سب سے بڑا لیڈر تھا گاندی اور قائد عظم اس کے بعد آتے ہیں تو میرے خیال میں یہ شخص جو ہے وہ بیسویں صدی کی ج
06:30ایسے نام ہیں جنہیں پڑھنا ان کے لیے بہت ضروری ہے میں صرف یہ لارڈ ماؤنٹ بیٹن کا ایک قائد عظم محمد علی جناہ کے بارے میں ایک جملہ ہے وہ میں پڑھ کے آپ کو سنا دیتا ہوں کہ قائد عظم کیا تھے دیکھیں نا الگ ملک بنانا تو قائد عظم نے ذمہ داری لی تھی کہ الگ ملک بناؤں گا مسلمانوں کے لیے گاندی لوگ تو یہ چاہتے تھے کہ اگریت یہاں سے چلے جائیں ہم کر سمال لیں گے تو اچیو تو قائد عظم نے کیا ایک الگ سرزمین پہ ا
07:00ایک الگ ریاست قائم کر کے تو جیت تو قائد عظم کی ہوئی تھی جو پاکستان کے مسلمان ہیں انہوں نے قائد عظم کی قیادت میں دو لوگوں سے آزادی حاصل کی تھی انگریزوں سے اور جو اکثریت یہاں پہ موجود تھی اندوستان کی ہندووں کی ان سے جبکہ ادھر دوسری جانب یہ خواہش تھی کہ الگ دیش بنایا ہی نہ جائے بلکہ وہ اس کو بٹوارہ قرار دیتے رہے ہمیشہ کہ یہ بٹوارہ کر دیا گیا جو نہیں ہونا چاہیے تھا جو ان کی
07:29سوچ میں غلط تھا لیکن قائد عظم نے اچیف کیا تو اس کا مطلب ہے قائد عظم بہتر لیڈر تھے لارڈ مانٹ بیٹر نے قائد عظم کے بارے میں کہا تھا اگر یہ کہا جائے کہ انیس سو سنتالس میں ہندوستان کا مستقبل کسی ایک شخص نے اپنی ہتھیلی پر رکھا تھا یہ اپنی مٹی میں پکڑ رکھا تھا تو وہ شخص محمد علی
07:59جناہ تھا یہ مخالفین کہہ رہے ہیں اور مانٹ بیٹر نے قائد عظم محمد علی جناہ کو فیس کیا تھا اور وہ یہ جانتا تھا کہ قائد عظم محمد علی جناہ کن ذہنی صلاحیتوں کے مالک تھے اور کیسی لیڈرشپ کوالٹی قائد عظم محمد علی جناہ میں تھی
08:16ویسے انہیں پڑھنا چاہیے ونسن چرچل کو پڑھنا چاہیے نیلسن منڈیلا کو پڑھنا چاہیے فرینکلین روزویلٹ کو پڑھنا چاہیے مارگرٹ سیچر کو پڑھنا چاہیے برطانیہ میں انہوں نے جو جدید برطانیہ اس کی بنیاد رکھ دی تھی اور برطانیہ کو ہمیشہ کے لیے بدل کے رکھ دیا
08:32مارٹن لوسر کنگ کو پڑھیں آپ کو پتا چلے گا کہ وہ کیا آدمی تھا مصطفیٰ کمال عطا ترک کو بھی پڑھ لیں آپ
08:37اگر ٹائم ملے تو بیسویں صدی کے لیڈرز کے بارے میں میرے خیال میں کچھ بھی نہیں جانتے انہوں نے اٹھا کے کہا جی نمبر ون لیڈر گاندی کو قرار دے دیا اور کہا قائد عظم کئی بات میں آتے ہیں
08:46بارال ٹھیک ہے جنہوں نے کہا ان کی مرضی ہے پی ایم ایل این کو ویسے بھی بغز ہے قائد عظم محمد علی جناس سے اور وہ ہمیں بار بار دکھائی بھی دے رہا ہے
08:54بیریسٹر گھور صاحب نے ایک ننی سی ایک معصوم سی خواہش کا اظہار کیا پاکستان تحریک انصاف کے موجودہ چیرمن ہے اور انہوں نے کہا کہ مقتدر حلقے ملک میں سیاسی تناؤں کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور سیاسی تناؤں پیدا ہی انہوں نے کیا ہے
09:10مقتدر حلقوں نے تو دھاندلی کیا ہے بیریسٹر گھور صاحب آپ کو سمجھ نہیں آ رہی مقتدر حلقوں کا ہی تو پھڑا ہے عمران خان صاحب سے
09:17انہوں نے تو ریجیم چینج آپریشن کر کے عمران خان صاحب کو حکومت سے نکالا بعد میں انہوں نے یہ ٹولا لاکر بٹھا دیا جو کرپ لوگ تھے
09:27اس کے بعد ان کے ذریعے سے انہوں نے پاکستانیوں کی مٹی بلیت کر دی پکڑ کے ہر قسم کی تباہی پھری پاکستان میں پھر پاکستان کا جو سب سے مقبول لیٹر ہے اس کو پکڑ کے جیل میں ڈال کے وہ تین سو مقدمے کر دیئے یہ سارا کیا دھرا ہے ہی مقتدر حلقوں کا ہے
09:40وہ کہتے ہیں نا بیمار ہوئے جس کے سبب اسی اتار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں یعنی جاتے بھی ادھر ہی ہیں جہاں سے ان کو تکلیف ملتی ہے
09:48بھئی جو اصل میں مسئلہ ہے اسی کو آپ کہہ رہے ہیں کہ مسئلہ حل کرے یہاں مسئلہ ایک ہی طریقے سے حل ہو سکتا ہے کہ مقتدر حلقوں کے ساتھ بیٹھ کر ان کو اس بات پر قائل کیا جائے کہ آپ نکلیں بیچ میں سے آپ کا کوئی کام نہیں ہے
10:01اور اپنی عزت بچائیے آپ اس میں سے نکلی ہم سیویلینز پاکستان کو سنبھال لیں گے
10:06مقتدر حلقے اگر آپ انگلیش میں بولیں تو یہ اسٹیبلشمنٹ ہوتی ہے
10:09تو اسٹیبلشمنٹ جو خود اس وقت مسئلے کی جڑ ہے
10:12اسٹیبلشمنٹ کو یہ کہنا کہ وہ مسئلہ حل کریں یہ میری سمجھ سے تو باہر ہے
10:17پاکستان میں ناظرین ایک اور رولہ پڑ گیا کہ پی ٹی آئی نے ایک نیوارک ٹائم میں اشتہار چپوا دیا
10:23اور یہ جو اوورسیز پاکستانیوں نے چندہ بندہ کر کے اشتہار چپوا ہے
10:27اس پر رولہ ڈالا ہوا ہے کہ جی کیسے اشتہار چھاپ دیا اتنے پیسے کیوں خرچ کر دیئے
10:32اور بھئی یہ قوم کا پیسہ تھوڑی خرچ ہوا ہے
10:34اوورسیز پاکستانیوں کا پیسہ ہے جیسے دل کریں گا وہ خرچ کریں گے
10:37وہ چاہے عمران خان کا اشتہار چھاپیں چاہے کسی اور کا اشتہار چھاپیں
10:41چاہے وہ نواز شریف کا اشتہار چھاپیں
10:43بھئی کسی ٹک ٹاکر کی تصویریں وال سٹریٹ جنرل کے اوپر
10:47وہاں پہ جاگے وال سٹریٹ پہ
10:49بڑی سکرین پہ کسی ٹک ٹاکر کی فوٹوز اور ویڈیوز چل جائیں
10:52تو اس کا پیسہ کہاں سے آئے کبھی یہ پوچھا ہے
10:55ساٹھ ساٹھ سفوں کے اشتہارات پاکستان میں اخبارات میں چھاپ دیئے کبھی یہ پوچھا ہے
11:00بلکہ یہاں ٹک ٹاکر نے ایک قانون ایسا پاس کر دیا
11:03جس قانون کے مطابق اب کوئی پوچھ نہیں سکتا جتنی مرضی مشہوری کی جائے
11:07جتنا مرضی اربو روپے لگا دیا جائے
11:08اربو روپے کے اشتہارات پاکستان میں کھلا دیا گیا میڈیا کو
11:12اس پہ کوئی سوال نہیں پوچھ رہا
11:13لوگوں نے اپنی جیب سے عمران خان صاحب کی قید کے دو سال مکمل ہونے پہ
11:17ایک اشتہار چھپوا دیا نیو یک ٹائم میں
11:19تو اس پہ سب کو آگ لگی ہوئی ہے
11:21تو یہاں جو جالی تشہیر دن رات ہو رہی ہے
11:24اس کے اوپر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ہے
11:26ناظرین حکومت ایک دعویٰ اور کر رہی ہے
11:29وہ یہ دعویٰ کر رہے ہیں حکومت کے لوگ بیٹھتے ہیں ٹی وی پہ آکے
11:31شباشری کے قریبی لوگ ہیں
11:33وہ یہ کہتے ہیں کہ جی
11:34شاید کوئی برطانوی سفارتکار
11:36جیل میں جا کر عمران خان صاحب سے ملی
11:39بڑا انہوں نے دعویٰ کے ساتھ کہا
11:41اور عمران خان صاحب سے ملی
11:42مگر عمران خان صاحب نہیں مانے
11:43انہیں کہا گیا آپ کو گلف بھیج دیتے ہیں
11:46عمران خان صاحب نے کہا نہیں
11:47مجھے برطانیہ یا یورپ بھیجو
11:49اس قسم کی باتیں انہوں نے جناب پھیلا دی
11:51ویڈیا کے اوپر
11:51اور کہا ہمارے پاس کی ریکارڈنگ بھی ہے
11:53ہم یہ ریکارڈنگ بھی جلانا چاہتے ہیں
11:56تو اس سے ایک بات تو ثابت ہو گئی
11:58کہ حکومت نے عمران خان صاحب کو
12:00اور اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان صاحب کو آفر کی تھی
12:02اس کی جو ہے وہ ایک تصدیق
12:05سوہیل وڑائچ جو اسٹیبلشمنٹ کے صحافی ہیں
12:08انہوں نے بھی اس کی تصدیق کی
12:09کہ بالکل عمران خان صاحب کو آفر کی گئی تھی
12:11اور انہوں نے اس آفر کو رد کر دیا تھا
12:15انہوں نے کثر نہیں
12:15دوسرا عمران خان صاحب کو بار بار یہ کہا جاتا ہے
12:18اگر آپ خاموش ہو جائیں گے
12:19تو آسیم منیر آپ کے لیے گنجائش پیدا کریں گے
12:21آپ کو کچھ بھی نہیں کہا جائے گا
12:23آپ خاموش ہو جائیں اس سیٹ اپ کو چلنے دیں
12:24لیکن عمران خان صاحب ہار ماننے کو تیار نہیں ہے
12:27وہ یہ کہتے ہیں سیٹ اپ میں نہیں چلنے دوں گا
12:28الیکشن تو میں جیتا ہوں
12:30حکومت تو مجھے ملے گی
12:31تو اسی طرح جناب اب یہ جو دعوے کیے جا رہے ہیں
12:34کہ عمران خان صاحب نے
12:35ڈیل لینے سے انکار کر دیا
12:37اس سے ایک تو یہ ثابت ہو رہا ہے
12:39کہ انہوں نے ڈیل لینے سے انکار کیا
12:40اور حکومت انہیں باہر بھیجنا چاہ رہی تھی
12:43اور دوسری بات یہ ہے
12:45کہ اگر کوئی آڈیو آپ کے پاس موجود ہے حکومت کے پاس
12:47تو اسے پبلک کریں
12:49عمران خان صاحب تو پہلے دن سے کہہ رہے ہیں
12:50کہ ان کی ریکارڈنگ کی جاتی ہے
12:52اور وہاں پہ دونم بھی کی جا رہی ہے
12:54پاکستان میں حالات کیا ہے
12:56یہ ذرا ایک خط آپ دیکھئے
12:57یہ بلوچستان کے اندر
12:58نصیر آباد زلے کے حوالے سے
13:00یہ ایک خط وہاں پہ چھاپا گیا ہے
13:03اور یہ سپریٹینڈنٹ آف پولیس
13:05نصیر آباد نے چھاپا ہے
13:07خط کیا کہتا ہے
13:09یہ انوان ہے
13:10ہدایت نسبت ملک گیر احتجاج کال
13:13پاکستان تحریک انصاف
13:14بماملہ انوانے بالا تحریر ہے
13:17کہ پانچ اگز دوزر پچیس کو
13:19پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے
13:20ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے
13:23پانچ اگز دوزر پچیس کو
13:25پی ٹی اے کے کارکنان ملک بھر میں
13:26احتجاجی دردیں مظاہرے ریلیاں
13:28روڈ بلوک کر سکتے ہیں
13:30لہذا اس نسبت سے
13:32آپ تمام کو تحریری ہدایت جاری کی جاتی ہے
13:35کہ زلہ نصیر آباد کے کسی بھی تھانے کی حدود میں
13:38کوئی بھی کارنر میٹنگ
13:39احتجاجی مظاہرہ
13:41ریلیاں نہیں نکالے گا
13:43مزید بنا ایس اے چو پولیس
13:45تھانا سٹی ڈیڑا مراج جمالی
13:47اور انچارج سی آئی اے نصیر آباد
13:49کو سختی سے عدایت کی جاتی ہے
13:51کہ وہ پی ٹی اے کے زلہی سربراہان
13:53کارکنان جو کہ سٹی ڈیڑا مراج جمالی
13:55کی حدود میں رہائش پدین ہیں
13:56ان کے گھر پر دستک دور نوکنگ کریں گے
14:00اور انہیں پابند کریں گے
14:01کہ کوئی بھی اپنے گھر سے نہیں نکلے گا
14:03کسی بھی اخلاف بردی کی صورت میں پی ٹی اے کے
14:05کارکنان مظاہرین کے ساتھ قانون کے مطابق
14:07نمٹا جائے سخت تاقید کی جائے
14:09یہ ناظرین پاکستان میں جمہوریت کی
14:11صورتحال ہے اسلامی جمہوریت پاکستان
14:14میں پورامن اعتجاج سے منع کر دیا گیا ہے
14:16سرکاری سرکولیشن
14:17جاری ہو رہے ہیں کہ ایک پولیٹیکل پارٹی
14:19اپنا اعتجاج کا حق استعمال کرنا چاہتی ہے
14:21اسے اعتجاج کا حق
14:23استعمال نہ کرنے دیا جائے
14:25یہ ہے ناظرین اس وقت
14:27پاکستان کے در صورتحال
14:28عامر مغل صاحب نے اس کا ایک حل نکالا
14:31ان کا تعلق پاکستان طریقہ انصاف سے
14:33عمران خان صاحب کے ساتھی ہیں اسلام آباد سے
14:35راولپنڈی سے
14:36تو عامر مغل صاحب نے ایک پویٹ کیا
14:38اور نے کہا جی انصاف رضاکار نوجوانوں کے ساتھ
14:41مل کر عامر مغل صاحب نے آج
14:43گرفتاری سے بچو
14:44تشدد سے بچو پولیسی کے تحت
14:46اعتجاج کا آغاز اپنے شہر اسلام آباد سے
14:49کر دیا ہے
14:55لوگوں کو عمران خان کا پیغام دیا
14:56اور حکمت عملی کے تحت پولیس کے آنے سے
14:59قبل وہاں سے نکل گئے
15:00پورے پاکستان کے نوجوانوں سے گزارش ہے
15:02کہ اسی گرفتاری سے بچو تشدد سے
15:05بچو پولیسی کے تحت پندرہ سے
15:07بیس نوجوانوں کے ساتھ اچانک نکلیں
15:09کوئی بھی مرکدی روڈ بند کریں
15:11عوام کو عمران خان کا پیغام دیں
15:13اور پولیس کے آنے سے پہلے نکل جائیں
15:15کسی لیڈرشپ اور کسی کال کا
15:17انتظار نہ کریں
15:18لیڈر صرف ایک ہے جو کہ جیل میں بند ہے
15:20خود لیڈر بنے
15:22خود سے عملی طور پر احتجاج کریں
15:24یاد رکھیں ہمارے طریقہ احتجاج میں
15:26کوئی تشدد گھراو جلاو کوئی توڑ پھوڑ نہیں ہے
15:29البتہ اپنے کارکنان کو گرفتاری سے بچو
15:31تشدد سے بچو پولیسی کے تحت
15:33محفوظ رکھنا ہے
15:34ویڈیو کچھ دیر میں اپلوڈ کی جائے گی
15:36یہ جناب آمر بغل صاحب کی جانب سے
15:39جو روڈ بند کر کے پبلک کو پیغام دیا گیا
15:42یہ وہ ہے
15:42ناظرین ایم ڈبلیو ایم نے بھی ایک بڑا اعلان کر دیا
15:45متحدہ مجلس وعدد المسلمین
15:47انہوں نے اعلان کیا
15:49کہ چھے اگست دوہزر پچھس کو ظاہرین کے ساتھ
15:51کراچی میں ایران بورڈر کی طرف مہارچ کریں گے
15:54یہ انہوں نے اعلان کیا
15:55کہ چھے اگست کو جائیں گے
15:58اب کیونکہ حکومت نے بند کر دیا
16:00جو ظاہرین ہے جو ایران جاتے ہیں
16:01زیارتوں کے لیے
16:09آگے ٹرانسپورٹ بک کی ہوئی ہے
16:10سارا پیسہ ویسا بھرا ہوا ہے
16:12تو اب یہ کہتے ہیں ہوای جہاز میں جاؤ
16:14اس میں اخراجات بہت زیادہ ہوتے ہیں
16:16اور تعداد بہت بڑی ہے جو ظاہرین جانا چاہتے ہیں
16:19زمینی رستے سے
16:20تو زمینی رستہ وہ سرکار کہہ رہی ہے
16:22جی انہوں نے ہاتھ کھڑے کر دی
16:23زمین پہ ہمارا کنٹرول نہیں ہے
16:25بلو جستان کی سرزمین پہ دہشتگردی ہوتی ہے
16:28ہم نہیں کر سکتے کچھ
16:29لہذا انہوں نے لوگ دیا
16:31اب یہ کہنے جی ہم جا رہے ہیں
16:33مارچ کرتے ہوئے ایران بارڈر کی طرف
16:35اور چھے اگست کو یہ لوگ کراچی سے نکلیں گے
16:38ایم ڈبلیو ایم کے لوگ
16:40یہ بھی ایک اعلان ہو چکا ہے
16:42ناظرین ایک اور ایمپورٹنٹ خبر یہ ہے
16:44کہ سردار عبدالقیوم نیادی صاحب کو
16:46ان کے کارکنوں کے بیچ میں سے گرفتار کر لیا گیا
16:48انہوں نے ریلی کا انکاد کیا ہوا تھا
16:51وہاں پہ وہ پہنچ رہے تھے
16:52پولیس کی نفری وہاں پہنچی
16:53انہوں نے گرفتار کر لیا
16:54مجسٹیٹ نے چار دن کے لیے
16:57انہیں نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دی ہیں
16:59تاکہ پانچ اگست کا ٹائم نکل جائے
17:01اب اس کے اوپر جو کارکن ہیں
17:03انہوں نے یہ پیغام دیا ہے
17:04اور مختلف سڑکوں کو بند کر دیا
17:05ان کا یہ کہنا ہے کہ اگر
17:07ایک دن کے اندر اندر
17:09سردار عبدالقیوم نیادی جو سابق وزیراعظم بھی ہیں
17:11آزاد کشمیر کے
17:12انہیں رہا نہ کیا گیا
17:14تو پورا پونچ
17:15ظلہ بند کر دیں گے
17:17پونچ کا پورا علاقہ جو ہے
17:18اس کو بند کر دیں گے
17:20پھر نہ کوئی آئے گا
17:20نہ کوئی جائے گا
17:22تو آزاد کشمیر میں یہ صورتحال پیدا ہو گئی ہے
17:24ریزن
17:24سردار عبدالقیوم نیادی جو سابق وزیراعظم ہے
17:27ان کو گرفتار کیا گیا
17:28وہ احتجاج کرنا چاہتے تھے
17:30عمران خان صاحب کے حوالے سے
17:32دوسری جانب کریکڈاؤن
17:34ناظرین بہت تیزی سے جاری ہے
17:35پورے پنجاب میں
17:36زبردست قسم کا کریکڈاؤن ہو رہا ہے
17:37ایک وڈیو سامنے آئی جہاں پہ
17:39تحریک انصاف کے نوجوانوں پہ
17:41مبینہ طور پہ
17:41یہ وڈیو کے نظر آ رہا ہے
17:42تشدد کیا جا رہا ہے
17:43گسیٹا جا رہا ہے
17:44ایڈوکیٹ سلمان شاید نے
17:46دعویٰ کیا گیا
17:46یہ سارے پی ٹی اے کے لڑکے ہیں
17:48تو ان کے ساتھ پولیس جو سلوک کر رہی ہے
17:49میں دیکھ کر حیران ہو رہا تھا
17:50کہ چوروں ڈھاکووں والا سلوک جو ہے
17:52وہ عام نوجوانوں کے ساتھ
17:54جو کام کرنے والے نوجوان ہیں
17:55ان کے ساتھ کیا جا رہا ہے
17:56اور دوسری جانب
17:58ایک وڈیو آئی ہے
18:00جو پولیس ٹیشن لیاکت آباد لاہور سے ہے
18:01اس کے باہر کھڑے ہوئے لوگ یہ بتا رہے ہیں
18:04کہ تھانے کے اندر اس کو سیل کر دیا گیا ہے تھانے کو
18:06اس کے اندر بچوں کو اور خواتین کو گرفتار کر کے لائے گیا ہے
18:09اور ان بچوں کو گرفتار کرنے کی وجہ یہ ہے
18:12کہ یہ بچے عمران خان زندہ بات کے نعرے لگا رہے تھے
18:15کون بجائے گا پاکستان عمران خان عمران خان
18:17تو یہ نعرے لگانے کی وجہ سے بچوں کو پکڑ کے تھانے میں لگی پولیس
18:20اب آپ اندازہ کریں کہ عمران خان کا خوف
18:22اس پورے نظام کے سر پہ چڑھ کے بول رہا ہے
18:25پاکستان طریقہ انصاف کا اس پہ موقف آیا
18:27کہ پانچ اگست کا خوف فستائیت اپنے عروج پر
18:29رات کے اس وقت بھی لاہور میں تحریک انصاف کے خلاف
18:32سخت ترین کریک ڈاؤن جاری ہے
18:33ابھی تک گرفتار کارکونا کی تعداد ایک سو پچاس سے زائد ہو چکی ہے
18:36چھوٹے بچوں کو بھی گرفتار کیا جارہا ہے
18:38گھروں دکانوں ڈیروں پر چھاپے مارے جارے ہیں
18:41ہمارے وکلا کو ملنے کی اجادت بھی نہیں مل رہی
18:43پنجاب حکومت شرم کرو
18:46وہ پنجاب حکومت سے طبعی پھیری ہوئی ہے
18:47مریم نواز کو اس بات کی پروائی نہیں ہے
18:49بالکل پرواہ نہیں ہے
18:51میں حیران ہوتا ہوں اس قسم کے لیڈر جو ہیں
18:53وہ سرکاری لیڈر پیٹ سے اوپر
18:55وزیراعظم کا بھی لگا ہوا تھا ایک جگہ پہ
18:57وہ گردش کر رہے ہیں سوشل میڈیا پہ جن پہ لکھ لکھ کے دیتے ہیں
18:59پی ایم ایل این کے ہوتے دران
19:01یہ سرکاری لوگ
19:03کہ یہ یہ بندے پہلے پی ٹی ای میں تھے
19:04اب یہ پی ایم ایل این جوائن کر لی ہے
19:06لہذا ان کو پولیس گرفتار نہ کریں
19:08اندازہ کریں آپ
19:09یعنی بندوں کے نام لکھتے ہیں
19:11اس کے اوپر لکھتے ہیں
19:12کہ یہ بندے پہلے پی ٹی ای کے اندر تھے
19:13اب یہ پی ایم ایل این کو جوائن کر چکے ہیں
19:16لہذا اب انہیں گرفتار نہ کیا جائے
19:17مجھے اچھی طرح یاد ہے
19:19کہ جب پرویس مشرف کا دور تھا
19:22ایک ڈکٹیٹر کا دور
19:23اس دور میں یہی کچھ نون لیگ کے ساتھ ہوتا تھا
19:27نون لیگ کے جو لوگ کاف لیگ میں شامل ہو جاتے تھے
19:29ان کی گرفتاریاں بند ہو جاتی تھے
19:30اور جو لوگ نون لیگ کے اندر رہ جاتے تھے
19:33نواز شریف کے ساتھ
19:34انہیں گرفتار کیا جاتا تھا
19:35انہیں تنگ کیا جاتا تھا
19:37تو اکثر لوگ یہ اس قسم کے لیٹر یا
19:39اپنے کارڈ کے پیچھے
19:40یا وہ لکھ کر دے دیتے تھے
19:41کہ اب انہیں گرفتار نہ کیا جائے
19:42ان کا تعلق کاف لیگ سے ہے
19:44تو اس بندے کو ستے خیرہ ہو جاتی تھی
19:47انہیں پھر پولیس گرفتار نہیں کرتی تھی
19:49لیکن یہاں پہ آپ یہ دیکھیں
19:50کہ وہی آج نون لیگ سب کچھ کر رہی ہے
19:53جو ڈکٹیٹر کے دور میں نون لیگ کے ساتھ ہوا ہے
19:55اور آج تو ڈکٹیٹر ہے بھی نہیں نا
19:58جمہوری دور کہا جاتا ہے سو کالٹ
20:00لیکن عمران خان صاحب کہتے ہیں
20:01ملک میں تو ڈکٹیٹرشپ نہیں
20:03مارشل لاہ نہیں
20:04آسم لاہ اس وقت نافذ ہے
20:06اور سب کچھ وہ کیا جا رہا ہے
20:08جو سید آسم منیر صاحب کو
20:10فائدہ پہنچا سکتا ہے
20:12ناظرین اب تک کیلئے اتنی اپنا خیال رکھئے گا
20:14اپنی چینل کا بھی اللہ حافظ

Recommended