Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/4/2025
#ptijalsa #supremecourt #aliamingandapur
Deadline of 3 Days: Khawaja Asif Remarks || Sharif Family in Trouble || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں عمران خان ہوں
00:15ناظرین انڈیا جو ہے وہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر اپنی نفری اور
00:22اسلحہ پہنچا رہا ہے یہ خبریں ریپورٹ ہو رہی ہیں کچھ خبریں جو ہے وہ پاکستان
00:27کا میڈیا ریپورٹ کر رہا ہے کچھ انٹرنیشنل میڈیا ریپورٹ کر رہا ہے اور
00:31کچھ سوشل میڈیا کے ذریعے سے آ رہی ہیں کہ بھارت ایک جنگ چاہتا ہے پاکستان
00:35کے ساتھ اور وہ جتنے ممالک سے رابطہ کر رہے ہیں وہاں پہ وہ یہی
00:39کہہ رہے ہیں کہ پاکستان نے ہمارے ساتھ زیادتی کی ہے اور بار بار کی ہے وہ
00:44پاکستان کے اوپر دہشتگردی پھیلانے کا الزام لگاتے ہیں اور ان کا یہ
00:47کہنا ہے کہ وہ اب پاکستان کے خلاف ایک حتمی فوجی کاروئی کرنا
00:52چاہتے ہیں انڈیا کے اوپر انڈیا کے اندر سے بھی بہت دباؤ ہے دیکھیں
00:56بی جے پی کی حکومت ہے اور وہاں پہ بی جے پی کی حکومت میں نفرت
01:00کو بڑھاوا دینا آسان رہتا ہے وہاں پہ ایک آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی
01:04بھی ہے جسے کوئی انکار نہیں کر سکتا تو ایک جنونیت تو ہے وہاں
01:09پہ ایک جنگی جنون تو ہے لیکن کوئی ایسی کامیابی انہیں ملی نہیں
01:13جب سے بی جے پی نے اس طرح کی اپنی پالیسیز کو عملی جمعہ پہنایا
01:19ہے یا تو کوئی بہت بڑی کامیابی انہیں مل جاتی یا کوئی بہت بڑی
01:23فتوحات یہ کر لیتے چائنا سے ان کو بہت مار پڑی ہے اور پاکستان
01:28سے بھی جو ایک بڑا مارکہ انہوں نے کیا اس میں انہیں حزیمت اٹھانی
01:32پڑی ہے اور سلمندگی ہوئی ہے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ لائن
01:36آف کنٹرول پہ اضافی نفریہ اور ورکنگ باؤنری اور لائن آف
01:40کنٹرول پہ اپنا مزید اسلاح پہنچا کر بھارت کون سے عزائم جو
01:45ہے انہیں پورا کرنا چاہتا ہے اور کیا حاصل کر سکے گا یہ ہمیں
01:50آنے والے دنوں میں پتہ چلے گا پاکستان کی فضائیہ نے بھی اپنی
01:52مشکین شروع کر دی ہیں میں خبر پڑھ رہا تھا اس کے مطابق لاہور سے
01:57اسلام آباد کی طرف جو فضائی رستیں وہ بند کیے گئے ہیں کہ
02:00یہاں پہ اب پاک فضائیہ پریکٹس کرے گی یہاں پہ جو ہے وہ جنگی
02:05مشکین کی جائیں گی تاکہ تیاری رہے کہ اگر خدا نہ خواستہ کوئی
02:10ایک جنگ والا ماحول بن جاتا ہے تو پھر پاکستان اپنا دفاع
02:13کیسے کرے گا دیکھیں کوئی دھمکی دے کوئی دھمکائے کوئی آپ کو مارنے
02:18کی کوشش کرے یا کوئی آپ کے اوپر حملہ کرے تو پھر آپ کے اوپر
02:21فرض ہوتا ہے کہ آپ اپنے دفاع میں اس کو دھمکائیں بھی اس کے
02:24ساتھ اسی طرح کا سلوک بھی کریں اسی آواز میں بلکہ اس کے بڑھتی ہوئی
02:29آواز کے اندر آپ اس کو جواب بھی دیں اور ساتھ ہی ساتھ آپ مو
02:32توڑ جواب دیں اگر کوئی آپ کے اوپر حملہ کرے تو اور یہ ہمارے
02:36اوپر فرض بھی ہے لیکن جنگی جنون نہیں ہونا چاہیے پاکستان میں میں
02:41نے دیکھا کہ رسپنسویلٹی کا مظاہرہ کیا ہے چند ایک چینلز کو
02:45چھوڑ کے انہوں نے بہت عجیب اور بھونڈی عرکتیں بھی کیے نارملی
02:49پاکستان نے جو ہے وہ کافی رسٹرینٹ کا مظاہرہ کیا ہے اور پاکستان
02:53کی جانب سے جو ہے وہ بڑھاوا نہیں دیا گیا چیزوں کو حالانکہ پاکستان
02:57کو جو جس لیول پہ جواب دینا چاہیے تھا اس لیول پہ بھی نہیں دیا لیکن
03:01انڈیا کی جانب سے ایک جنگی جنون ہے اور بڑا خوفناک جنون ہے پاکستان
03:05طریقہ انصاف جو ہے وہ بار بار ٹارگٹ کرتی ہے موجودہ حکومت
03:09کو کہ آپ عمران خان کی طرح جواب نہیں دے پائے آپ عمران خان کی
03:12طرح مضبوط کھڑے نہیں ہو پائے عمران خان ایک تلیر اور بہادر آدمی
03:16تھا آپ بزدل ہیں آپ نرندر مودی کو جواب نہیں دے پارے اس کا نام
03:20لے کر ٹویٹ نہیں کر پارے ایک ویڈیو کو ناظرین میں دیکھ رہا تھا یہ
03:25بڑی خوفناک ویڈیو ہے حملے کے دوران سیاہوں کے پاس سے مختلف
03:30ویڈیوز نکل رہی ہیں پہلے کچھ ویڈیوز آئیں سوشل میڈیا میں
03:33وائرل ہوئیں اب کچھ اور ویڈیوز آئیں ایک ویڈیو میں دیکھ رہا تھا
03:36اس میں ایک نوجوان ہے وہ جو زپ لائن ہوتی ہے جس کے ساتھ اپنے آپ
03:40کو آج کل باندھ لیتے ہیں آپ یہاں مالم جببہ میں لگی ہوئی ہے
03:43ناران میں لگی ہوئی ہے ڈیفرنٹ ایریاز میں پاکستان میں لگی ہوئی
03:46لاہور میں بھی ایک جگہ پہ ہے تو وہ زپ لائن میں اپنے ساتھ
03:49باندھ لیتے ہیں وہ تار کے ساتھ اور پھر چھوڑتے ہیں اور وہ
03:52بندہ فری فال جاتا ہے ہوا میں تو ایک نوجوان ہے اس نے ہیلورٹ
03:55پہنا ہوئے اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھڑا ہوئے اور فائرنگ شروع
03:58ہو گئی ہے تو اس کے ساتھ آس پاس جو لوگ کھڑے ہیں وہ ان کی
04:02گبرات سنائی بھی دے رہی ہے لیکن پھر وہ انجوائے کرتا ہوا
04:05اپنی زپ لائن پہ چلا گیا کیونکہ تو خود سمجھ نہیں آ رہی
04:09تھی یہ فائرنگ ہو رہی ہے کیا ہو رہا ہے کون کر رہا ہے
04:11اسے پتا نہیں چلا لیکن وہ اپنی ایک سیلفی سٹک سے اپنی
04:16ویڈیو بنا رہا تھا اور وہ گھنٹا ہوا جا رہا تھا تو اس کے
04:19عقب میں کچھ مناظر بڑے خوفناک نظر آئے ہیں کہ لوگ گولیاں
04:23لوگوں کے پر چلائی جا رہی ہیں اور ایک شخص جو ہے بھاگ رہا تھا
04:27اس کو گولی لگتی ہے اور وہ ایک دم گرتا ہے زمین پہ گولی
04:30کھا کے ملکل ایک پتھر کی طرح نیچے گرتا ہے اس طرح
04:35لوگوں کو گولیاں لگی ہیں تو بڑے خوفناک مناظر سے جو پہل
04:37گام میں ہوا ہے بڑا افسوسناک واقعہ ہے دہشتگردی
04:41کہیں پہ بھی ہو پوری دنیا میں اس کی مضمت کی جانی چاہیے کسی
04:45بھی مذہب کسی بھی نسل کے انسان کو مارا جائے کسی بھی زبان
04:48بولنے والے کو مارا جائے اس کی مضمت ہونی چاہیے دہشتگردی کی
04:53کوئی گنجائش نہیں ہے اور دہشتگردی صرف وہ نہیں ہے جو
04:57کچھ لوگوں کو ٹیک کر دیا جاتا ہے کہ یہ دہشتگردی ہے جو
05:00اسرائیل کر رہا ہے فلسطین کے ساتھ وہ فلسطینی بھی دہشت
05:03زدہ ہیں وہ بھی ایک طرح کی دہشتگردی ہے جو کچھ حسینہ
05:09واجد نے اپنے لوگوں کے ساتھ کیا تھا وہ بھی دہشتگردی تھی اسی
05:13طرح میامر کے اندر جو کچھ ہوا اور جو لوگ مغرب سے تعلق
05:18رکھتے ہیں مغربی ممالک سے وہ کہتے ہیں رشیہ نے دہشتگردی
05:20کی ہے یوکرین کے اندر تو ہم یہ نہیں کہتے ہیں اور جو
05:24افغانستان کے اندر ہوا جس قسم کی لڑائی ہوئی جس قسم کا ایراک
05:28کے اوپر اٹیک ہوا تو وہ کیا تھا یہ ضروری نہیں ہے کہ دہشتگرد
05:32صرف جناب آپ ٹیک کر دیں گے جی مسلمانی دہشتگرد ہے ایسا نہیں
05:35ہے یہ دہشتگردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اور یہ ضروری نہیں
05:40ہے کہ یہ کوئی گروپس ہو یہ فوجیں بھی دہشتگردی کرتی ہیں اور
05:44یہ ہم وٹنس کرتے ہیں یہ ساری چیزیں تو ناظرین نے خواجہ
05:48عاصف صاحب ایک کے بعد ایک ایسا بیان دے رہے ہیں جو پاکستان کو
05:52لگاتار نقصان پہنچاتا چلا جا رہا ہے رائٹرز کو خواجہ عاصف
05:57صاحب نے ایک انٹریو کیا شہزاد اکبر صاحب کا دعویٰ ہے کہ رائٹرز
06:01کی مندتیں خواجہ عاصف صاحب نے بعد میں کی جناب میرا انٹریو
06:03اپنے نہیں چلانا لیکن خواجہ عاصف صاحب کا وہ انٹریو چل
06:07گیا اب اس انٹریو میں ہوا یہ ہے کہ شہزاد اکبر صاحب کی
06:11پہلے بات سن لیں کیونکہ انٹریو تو چل گیا اور میں آپ کو
06:14بتاہت ہوں کیا ہوا وہ یہ بتاتے ہیں کہ وزیر دفاع نے حسب
06:18عادت ایک غیر ملکی خبر رسائے دارے کو دل کھور کر انٹریو
06:21انعائد کر دیا جت میں وزیر آپ کے دفاع جو ہیں خواجہ عاصف انہوں
06:26نے کہا جی لو جی انڈیا نے دو تین دن میں اٹیک کر دینا ہے اور ہم
06:31نے تو جناب وہ اپنا بم بھی جو ہے وہ تیار کر دیا ہے ایٹم
06:36بم تو اس قسم کا انہوں نے انٹریو دیا اور اس سے پہلے بھی اسی طرح
06:41کا ایک انتہائی خوفناک انٹریو غیر ذمہ دارانہ خواجہ عاصف دے
06:44چکے ہیں جس میں وہ اعتراف جرم کر چکے ہیں کہ ہم گندہ کام کرتے
06:47ہیں دشتگرد پالتے بھی ہیں انہیں ٹرینڈ بھی کرتے ہیں انہیں سپورٹ
06:51بھی کرتے ہیں لیکن ہم یہ امریکہ وغیرہ کے کہنے کے اوپر کرتے ہیں
06:54اور یہ بیان نشر ہوتے ہی بی بی سی اردو نے اس کی خبر
06:58چلائی اور اس میں جو اہم حلقوں میں جو ہے وہ کھلبلی مچ گئی کہ
07:03جناب یہ کیا ہو گیا اسٹیبلشمنٹ آپ کی ہل گئی پاکستان کی کہ
07:07ہمارا وزیر دفاع ہماری منجی ٹھوکتا جا رہا ہے ہر جگہ پہ جس
07:10جنگ کو ہم روکنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ کہہ رہا جنگ ہونے لگی
07:12ہم نے ایٹم بم بھی تیار کر دیا ہے یہ دنیا کو کیا پیغام دینا
07:15چاہتا ہے کچھ دیر بعد جو ہے وزیر دفاع کو ان کے محتمم
07:21اور پورے ملک کے باس جناب جرنل صاحب کے حضور طلب کیا گیا جہاں
07:27وزیر آزم بھی تشریف لائے اطلاعات کے مطابق پنڈی اسٹائل میں ان کی
07:32خوب خاطر توازوں کی گئی اور دو ٹوک حکم جاری ہوا کہ فوراں جاؤ اور
07:37اپنا بکھیڑا خود سمیٹھو یعنی خواجہ صاحب کی چنگی ٹکا کے گستی
07:41ہوئی ہے بقول مرزا شہداد اکبر صاحب کے اب تک
07:45کی اطلاعات بتاتی ہیں کہ جو خواجہ صاحب ہیں وہ غیر ملکی
07:50ادارے کے آگے ہاتھ جوڑ کر منت سماجت کرتے رہے ہیں کہ کسی طرح
07:53یہ انٹریو منسوخ کر دیں ختم کر دیں ہٹا دیں اس کو مگر ادارہ
07:57اپنی نشر کی گئی خبر پر ڈھٹا ہوا ہے اور خواجہ صاحب جو ہیں وہ
08:01اکثر بڑا بڑا بول بول جاتے ہیں لیکن اس سارے واقعے نے وزیر
08:05دفاع کی اصلی اوقات بھی بے نکاب کر دی ہے تو وزیر دفاع کی کیا
08:08اوقات ہے پاکستان میں یہاں وزیر اعظم کی اوقات نہیں ہے تو
08:12وزیر دفاع کی کیا اوقات ہوگی تو خواجہ صاحب نے جناب جو خبر
08:16ہے وہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں خواجہ صاحب نے جو گند
08:19مارا انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کا
08:23خطرہ موجود ہے پاکستان میں ہائی الٹ جاری ہے اگر ہمارے وجود
08:27کو برائے راز خطرہ ہوا تو ہم جوہری ہتھیار استعمال کر سکتے
08:31ہے یعنی ایٹم بم مار دیں گے ایسا تو کوئی نہیں کہتا ایٹم
08:36بم مارنے کی چیز ہے اٹرانے کی چیز ہے آپ اوپن لی ساری دنیا
08:41کو اس وقت جب آپ کے پر کرزہ چڑھا ہوا ہے اس وقت جب لوگ آپ کو
08:45شک کی نظر سے دیکھتے ہیں اس وقت جب دہشتگردی میں پوری دنیا میں
08:49آپ کا دوسرا نمبر ہے کہ دہشتگردی سے آپ متاثر ہو رہے ہیں
08:51تو آپ کا وزیر دفاع کہہ رہا ہے کہ ہم ایٹم بم مار دیں گے کسی
08:55اور ملک کو اور وہ بھی اس ملک کو مارنے کی بات کر رہے ہیں
08:58جس کے ساتھ ساری دنیا کی دوستی ہے تو رائٹرز کو انٹریو دیا
09:01ایک نیوز ویب سائٹ کو انٹریو دیتے ہوئے دو جگہ پہ انہوں نے
09:06انٹریو دیا انہوں نے کہا کہ پاگ افواج نے حکومت کو اگاہ کیا ہے
09:09کہ بھارت پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے جس کے پیش نظر حکومت نے
09:13فوجی قوت میں اضافہ کر دیا ہے ہمارے وجود کو خطرہ ہوا تو ہم جہوری
09:19ہتھیار ایٹمی ہتھیار استعمال کر سکتے ہیں اس زمن میں اگلے چار دن
09:23اہم ہیں پاکستان اور بھارت دونوں جانت سے باری تعداد میں فوجے ایک
09:28دوسرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے کھڑی ہیں ہم پر جنگ مسلط کی گئی
09:32تو پوری طرح تیار ہیں اچھا یہ جناب خواجہ عاصف نے کہا اب خواجہ
09:37عاصف صاحب جناب ویسے میں ایک پتہ ہوں پنجابی میں ایک کہاوت ہے ایدے
09:42موہ تے چھکو چاڑ دےو یعنی چھکو کہتے ہیں وہ آپ نے دیکھا ہوگا
09:48کہ گھوڑا یا کوئی اور جانور اس کے موہ کے پر چڑھا دیتے ہیں جس کے
09:52بعد وہ بول نہیں سکتا یا کھا نہیں سکتا تو پنجابی میں جو بندہ کوئی
09:56اس طرح کی غلط باتیں کر رہا ہوتا ہے اور اچھی بلی بنی ہوئی بات کو
10:00خراب کر دیتا ہے یا پنچائت کے اندر جب چیزیں ٹھیک ہونے لگتی ہیں
10:04تو کوئی نہ کوئی بانگی مار دیتا ہے تو ایسے بندے کے بارے میں جو
10:07بزرگ ہیں وہ کہتے ہیں ایدے موہ تے چھکو چاڑ دےو کہ چھکو چڑھاؤ
10:11اس کے موہ کے اوپر تاکہ اس کا موہ بند ہو اس کا موہ بند ہوگا
10:14تو معاملہ ٹھیک ہوگا تو خواجہ صاحب تے موہ تے ان چھکو چاڑ دےو
10:16ویسے ان کی کمال قسم کی کلاس ہوئی ہے بقول شہداد اکبر صاحب کے اور
10:22امید ہے کہ خواجہ صاحب اب بانگیاں مارنا بند کر دیں گے ان کے
10:26انٹریوز بند کر رہے ہیں پورا پاکستان بار بار کہہ رہا ہے خواجہ
10:29صاحب کو سکونی نہیں مل رہا بار بار پورا پاکستان کہہ رہا ہے کہ
10:33خواجہ عاصف صاحب کوئی نہ کوئی چند چڑھائیں گے انہیں منع کریں اب
10:37وہ کہتے ہیں جناب میرے بیان کا غلط مطلب لیا جا رہا ہے میں نے کہا
10:41تھا اگلے دو تین دن اہم ہیں میں نے تین دن میں جنگ چھڑ جانے کی کوئی
10:45بات نہیں کی وہاں کچھ اور کہہ کے آ رہے ہیں اور اپنے موں سے بات
10:49کی ہے وہاں پہ بھی اپنے موں سے بات کی یہاں بھی اپنے موں سے بات
10:51کر رہے ہیں ایک موں سے الگ الگ باتیں کرتے ہیں کہ زبان ہی ان کی
10:54ایک نہیں ہے وہ یاد نہ ایسا Lumbal نے دونلڈ ٹرمپ کے خلاف
10:58ٹویٹیں کر دی اور جیسے ہی دونلڈ ٹرمپ کی برطری بننا شروع ہی
11:02وہ ٹویٹیں ڈلیٹ کرنا شروع کر دی کہ یہ ناب نے تو کہا ہی نہیں
11:05پہلے اس کے علاہ بیان دیتے رہے اس کے علاہ ٹویٹیں کرتے رہے جیسے ہی
11:09ڈانلڈ ٹرمپ امریکہ میں الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں آیا صرف اس کی
11:12سیٹیں اوپر جانا شروع ہی تو یہ جناب اپنی ٹویٹیں ڈیلیٹ کرنا شروع
11:16کر دی ہیں حسن اکمال کمزور لوگ ہیں ایک بیان پر ٹکتے ہی نہیں ہیں
11:19اچھا جی جناب اب طالت حسین کو دیئے گئے انٹریو کے الفاظ سے بھی خواجہ
11:24عاصف سب پیچھے اٹھ گئے یعنی جو انٹریو نے چار پانچ انٹریو
11:28دیئے اس بندے نے پاکستان کے وزیر دفاع نے انڈین وزیر دفاع نے
11:31بریفنگز لی اس نے اپنے گھر میں بلایا ملٹری آفیسرز کو سینئر
11:35کو فور سٹار جنرلز کو گھر بلا کر بریفنگز لیئے تیاری کر رہا ہے
11:41طریقے سے چل رہا ہے ان کا وزیر خارجہ ان کا وزیر آدم ہمارے
11:45کیا ہو رہا ہے عساق ڈار نے رابطے کی ہیں دنیا کے مختلف
11:48ملکوں کے جو ان کے ہم منصب ہیں ان سے رابطے کی ہیں اور ان سے
11:52بات چیت کی ہے وہ ایک سنجیدہ ایفٹ کر رہے ہیں لیکن خواجہ عاصف
11:56نے تو بھونگیوں کی ہیٹرک کر دی بلکہ اس سے ڈبل ہیٹرک کر دی
11:59پہلے ایک انٹریو دیا اس میں ایک عجیب کام کر دیا ساری ذمہ داری
12:03قبول کر دی اب ایک انٹریو دیا اس کے اندر کچھ اور گیا دیا رائٹرز
12:07کو ایک اور ویب سائٹ کو کچھ اور گیا دیا تلت حسین کو کچھ
12:10اور گیا دیا اور اب مکر گئے ہیں میں نے یہ بھی نہیں کہا اپنے
12:13سارے بیانات سے خواجہ صاحب مکر گئے ہیں تو میرے خیال میں پاکستان
12:16کی اسٹیبلشمنٹ کو چاہیے کہ یہ آدمی اب اسٹیبلشمنٹ کو سمجھ
12:20آنی نہیں چاہیے کہ یہ آدمی ہے جس کو ریحانہ ڈار کے مقابلے میں جالی
12:25فارم فورٹی سیون پر لاکھر بٹھایا آپ نے اور پھر اس کو وزیر
12:28دفاع بھی بنایا اور اس طرح کے بندے ہی پسند ہوتے ہیں پاکستان
12:31کی اسٹیبلشمنٹ کو جن کے سر میں دماغ نہیں ہوتا اور ان کی اکل
12:35نہیں ہوتی جو مو میں آیا کہہ دیا یہ جھکتیں مارنے کا ٹائم نہیں
12:39ہے بھائی پاکستان کے دفاع کا معاملہ ہے اور انڈیا کے ساتھ ایک
12:42سنجیدہ نویت کا معاملہ آپ کا چل رہا ہے تو آپ کو سیریس رہنا
12:46چاہیے ناظرین ایک اور فیصل وارڈا صاحب نے بیان دیا ہے یہ بیان
12:51بہت امپورٹنٹ ہے میں یہ بیان آپ کو سنانا چاہوں گا لیکن فیصل
12:56وارڈا صاحب نے پہلے ایک بات کی شہباز شریف کے بارے انہوں نے
13:00کہا کہ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ کسی کو معاف کر دے لیکن یہ
13:04ہمارے گھر کا معاملہ ہے نو مہی کو بعد میں دیکھ لیں گے شہباز
13:08شریف کے بعد لیڈر ہونے سٹیٹسمن ہونے کا موقع ہے اور پی ٹی
13:12آئی سمیت تمام پارٹیز کو ایک جگہ بٹھائیں اے پی سی بلائیں یہ
13:16فیصل وارڈا نے کہا دیکھیں یہ جو موقع ہے نا سٹیٹمنٹ
13:20بننے کا یا لیڈر بننے کا یہ شہباز شریف نے نواز شریف
13:24نے ان ساروں نے ضائع کر دیا ہے یہ موقع ان کے پاس آٹھ
13:28فروری دوزار چوبیس کو تھا جب یہ اسٹیبلشمنٹ کے پیروں میں
13:32بیٹھ کے رات کے وقت ان کو بھلایا گیا اور انہوں نے اسٹیبلشمنٹ
13:35کے پیروں میں بیٹھ کے اپنے گلوں میں پٹے ڈال لئے اور لاسٹک کی
13:39شلواریں پہن لیں بقول متیولہ جان صاحب کے اور اس رات انہوں
13:44نے فیصلہ کیا کہ یہ اب لاسٹک کی شلواروں کے ساتھ اور گلے میں
13:47ڈلے ہوئے پٹوں کے ساتھ گزارا کریں گے اور پالتو بن کے رہیں گے
13:51اسٹیبلشمنٹ کے تو اب ان کے پاس لیڈر بننے کا موقع نہیں ہے بطور
13:56اردلی تو یہ زندگی گزار سکتے ہیں بطور لیڈر اب یہ لوگ زندگی
14:00گزار نہیں سکتے دوسرا ایک اور بڑا عجیب و غریب کام کیا فیصل
14:04وادہ صاحب نے یہ تو میں سن کے حرام رہ گیا فیصل وادہ صاحب
14:09تو اس مقابلے میں آگئے ہیں جو نواز شریف صاحب لگاتار جیت رہے
14:13ہیں بڑی کئی دہائیوں سے مریم نواز بھی جیت رہی ہیں بڑے لمبے
14:17عرصے سے دورنر سندھ بھی اس مقابلے کے اندر شامل تھے اور
14:21زرداری اور بلاول نے بھی اس کے اندر بڑی محنت کی ہے لیکن فیصل
14:24وادہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ سب سے آگے جانا چاہتے ہیں فیصل
14:28وادہ نے آرمی چیف کی بہترین خوشامت کی ہے اور خوشامت کے
14:31تمام پرانے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں یعنی اگلا تمغہ امتحاد اگر
14:36کسی کو ملنا چاہیے تو وہ فیصل وادہ صاحب کو ملنا چاہیے اور
14:41میرے خیال میں فیصل وادہ صاحب کی نظر جو ہے وہ نواز شریف صاحب
14:44کی جو ایک خاص مہارت ہے اس میں جو وہ ایک پوزیشن رکھتے ہیں نواز
14:48شریف صاحب فیصل وادہ صاحب کی اب جو نظریں ہیں وہ اس پوزیشن
14:51پہ ہیں مجھے ایسا لگتا ہے انہوں نے کہا کہ جرنل آسیم منیر
14:55بڑا کلیر ہیڈڈڈ ویل پلینڈ ویل ٹائمڈ کانفیڈنٹ مستقل
15:04مزاج فوکسٹ ٹارگیٹڈ اچیور گو گیٹر قسم کا چیف ہے پوری
15:12قوم متحد ہے اپنے چیف کے ساتھ اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہوئی
15:16ہے وادہ صاحب آپ کا تو یہ جو بیان ہے پتہ نہیں کتنے لوگ سنیں
15:21گے لیکن آرمی چیف نے چند دن پہلے آئی ایس پی آر کے اپنے جو
15:27یوٹیوب چینل ہے اس کے اوپر آرمی چیف صاحب کی تقریر لگائی گئی
15:31تھی میں ذرا نکال کے چیک کر کے آپ کو بتا دیتا ہوں کہ اس کو ابھی
15:34تک کتنے لوگوں نے سنا ہے تاکہ آپ کو یہ پتہ چل جائے کہ آرمی
15:38چیف صاحب کے ساتھ کتنی قوم کھڑی ہے لینجی ناظرین آپ بھی سن لیں
15:43فیصل وادہ صاحب بھی دیکھ لیں کہ بارہ دن پہلے آرمی چیف
15:47صاحب نے خطاب کیا تھا اوورسیز پاکستانیوں سے بارہ دن پہلے یہ
15:50ویڈیو لگائی گئی آئی ایس پی آر نے خود لگائی اور یہ ویڈیو جو
15:54ہے وہ آٹھ منٹ اور انتالیس سیکنڈ کی ہے بارہ دن کے اندر تیتیس ہزار
16:00پاکستانیوں نے اس ویڈیو کو دیکھا ہے تیتیس ہزار پچیس کروڑ کے ملک
16:06میں تیتیس ہزار پاکستانیوں نے اس ویڈیو کو دیکھا ہے عمران
16:11خان کی صرف ایک جھلک گزارتے ہیں آپ کہیں سے اور ایک ویڈیو
16:15ڈال دیں اسی آئی ایس پی آر کے چینل پہ اگر لوگ نہیں دیکھتے تو
16:18پھر بھی اس پر ہی ڈالیں آپ پھر آپ دیکھیں کہ کتنے کروڑ
16:22ویوز آتے ہیں آپ حیران ہو جائیں گے تباہی بھٹ جائے گی ویوز کی
16:26تو فیصل وادہ صاحب آپ خوش آمد آپ نے بہت اچھی کی کمال
16:30قسم کی کی لیکن آپ حقائق سے بہت دور چلے گئے وہ وقت
16:33چلا گیا جب ان چیزوں سے آپ کو مقبولیت ملتی ہے آپ کو فائدہ
16:37ہوتا اب وہ وقت نہیں ہے میرے خیال میں چیزیں ریپ اپ ہو رہی
16:41ہیں یہ اور چلے گا نہیں بہت لمبا عرصہ نہیں چلے گا اسٹیبلشمنٹ
16:45کو پاکستان میں بدترین شکست گزشتہ سال ہو چکی ہے اب تو وہ
16:50اپنا زخمی دھر لیے گھوم رہی ہے جو پاکستان کی ملٹری
16:54اسٹیبلشمنٹ ہے کہ عادت ہے انہیں پاکستان کی عوام نے ناکوں
16:58چنے چبوائے اور بدترین شکست دی ہے آٹھ فروری دوزار چوبیس
17:03کو اس کے بعد سے لے کر اب تک وہ اپنے زخمی وجود کو گھسیٹ
17:07رہے ہیں کبھی کسی کو مارتے ہیں کبھی کسی کو تنگ کرتے ہیں اب
17:10سنم جاوید کو جناب گرفتار کر لیے یعنی فوج کو بانڈر پہ جانے
17:14کا کہنا کیا ایک جرم ہے یا یہ کہنا ایک وزیر اعلیٰ کو کہ بھارتی
17:19جا رہیت پر اپنی لب کو شائی کرنے کیا یہ ایک جرم ہے کیا یہ
17:24اتنا بڑا جرم ہے کہ سنم جاوید کو اور ان کے شوہر دونوں کو گرفتار
17:28کر لیا جاتا ہے جیل کے باہر سے اور گرفتار بھی ایک ایسے بھونڈے
17:32مقدمے میں کہ جناب انہوں نے دھاندلی کے خلاف ایک احتجاج کیا تھا
17:35آج سے دو مہینے پہلے دھائی مہینے پہلے احتجاج کیا تھا دھاندلی
17:39کے خلاف تو اس کا ایک مقدمہ ہم نے درج کر کے رکھا ہوا تھا اس میں ہم نے
17:42ان کو پکڑ لیا ہے شرم بھی نہیں آتی پکڑنے والوں کو اور پکڑوانے
17:46والوں کو کوئی ڈھنگ کا مقدمہ ہی بنا لے آپ تو یہ کیا اتنی بری
17:51بات ہے یہ اتنی مایوب بات ہے کہ فوج کو یہ کہا جائے کہ آپ اپنا
17:54اصلی کام آپ کا لڑنے والا ہے آپ جا کے لڑنے ایک لڑکی نے یہی کہا
17:59ہے نا کہ جائیں جا کے لڑنے آپ خاتون نے اور کیا کہا آپ سے کہ جناب آپ
18:04کے لڑنے کا کام ہے آپ کا بجٹ سارا کچھ لڑنے سے متعلق ہے جا کے لڑیں اور
18:08دوسرا ایک وزیراعلا کو کہا کہ آپ کو دعویٰ ہے آپ کا کہ آپ لیٹر ہیں
18:12تو ذرا آپ لبکشائی کریں انڈیا کے خلاف مودی کے خلاف آپ اس کو اپنے
18:17گھر میں تو ملالتے ہیں لیکن اب وہ دھمکیاں دے رہے تو اس کے بارے میں
18:20بھی کوئی زبان کھولیں کوئی بات کریں تو اس پہ اٹھا کے اس کو اندر
18:23ڈال دیا اندازہ کریں اب آپ ناظرین شریفوں کا ایک بہت بڑا جھوٹ میں نقاب
18:27ہو گیا ہے یہ فیملی جو ہے نا اگر جھوٹوں کے سر پہ سینگ ہوتے
18:32نا تو یہ خاندان بارہ سنگہ ہوتا جتنے جھوٹ یہ لوگ بولتے ہیں اب
18:38محمد زمیر صاحب پی ایم ایل این کے بڑے خاصا آدمی ان کی طرف سے یہ
18:42سابق آرمی چیف سے مذاکرات بھی کرتے رہے جب ان کا بہت برا وقت
18:45تھا تو محمد زمیر صاحب بتاتے ہیں کہ جب حالات اس طرح کے تھے اور میں
18:50مذاکرات کر رہا تھا جنرل باجوا سے تو انہیں خطرہ ہوا کہ یہ بات
18:53کھل جائے گی معاملہ باہر نکلے گا تو اس وقت کے ڈی جی آئی ایس پی آر
18:56نے میری اور جنرل باجوا کی ملاقاتوں سے متعلق میڈیا پر بتا دیا
19:01تو میں نے مریم نواز سے پوچھا کہ اب پبلک کو کیا بتانا ہے مریم
19:07نواز نے کہا کہ آپ کہیں اس کا تو مریم نواز اور نواز شریف کو
19:11معلوم ہی نہیں تھا میں خود گیا تھا یعنی اپنے اوپر لے لیں آپ ہمارا
19:17نام نہیں لے نا آپ نے ہم تو ووٹ کو عزتوں کا بیانیاں چلا رہے ہیں ہم
19:21تو لوگ کو بے وکوم بنا رہے ہیں پاکستانیوں کو ہم تو پاکستانیوں
19:24کو جھانسہ دے رہے ہیں یہ جو بوٹ پالش ہم نے کی ہے اس کے بارے میں
19:28آپ نے لوگوں کو نہیں بتانا لوگ آپ سے پوچھیں تو آپ نے کہنا ہے
19:31کہ زبیر صاحب آپ نے یہ کہنا ہے کہ مہک بودی کر رہا تھا اس پہ
19:34نواز شریف اور مریم نواز کو پتہ بھی نہیں اندازہ کرے کتنے بڑے
19:37فرادی ہیں یہ باپ بیٹی یہ نہیں خود اس بندے کو لگایا کہ جا کے آرمی
19:42جیف سے ملوز سے مذاقرات کرو اس سے یہ بات نہیں کرو جب وہ بندہ
19:45پگڑا گیا تو اسے کہہ رہے ہیں کہ اب تم یہ اپنے اوپر الزام لے لو
19:48میرا اور میرے باپ کا آپ نام نہ لینا اور بعد میں جناب ایک
19:52میٹنگ کے اندر شہباز شریف صاحب کے کہنے پہ احسن اقبال نے اسی
19:56محمد زبیر کو شوکاز نوٹس بھی کر دیا کہ جناب آپ کیوں جا کے فوج
19:59سے ملے آپ اندازہ کیجئے حیرت نہیں ہوتی مجھے تو نہیں ہوتی
20:04کیونکہ مجھے تو پتہ یہ جھوٹ بولتے ہیں مجھے تو پتہ یہ
20:07فراڈ کرتے ہیں جو کام اچھا ہوگا یہ کہیں گے جی ہم نے کیا ہے جو
20:10برا ہو جائے دوسرے کے خاتے میں ڈالتے ہیں تو یہ وہی کاروائی
20:13ہے جو انہوں نے محمد زبیر صاحب کے ساتھ بھی کی وہ بجارے شریف
20:16آدمی تھے اور وہ برداشت نہیں کر پائے اس کے بعد انہوں نے سارے
20:20پول ایک ایک کر کے کھولنے شروع کر دیا ناظرین جو ویلسن صبح
20:23اٹھا امریکہ میں اور صبح صبح اٹھتے ہی اس نے پھر سے عمران
20:27خان صاحب کو آزاد کروانے کے لیے ٹویٹ کر دیا اور وہ اب تلا
20:31ہویا ہے کہ وہ اپنا بل پاس کروائے گا پاکستان ڈموکرسی ایکٹ کیا
20:35وہ کروا پائے گا تو میری نظر میں بہت مشکل ہے اب یہ مشکل ہوتا
20:40چلا جا رہا ہے خاص طور پر جب سے ٹرمپ کی جو گورنمنٹ ہے اس کے
20:44کچھ تعلقات تھوڑے بہت پاکستان کی حکومت کے ساتھ آگے بڑے ہیں اور انہوں
20:48نے ان کو مادنیات آفر کی ہیں کچھ اور چیزیں پاکستان نے انہیں آفر
20:52کی ہیں امریکنز کو کہ جو خدمتیں ہم کرنے کے لیے تیار ہیں تو ایسی
20:57صورت میں مجھے مشکل لگتا ہے کہ یہ بل پاس ہوگا لیکن جو ویلسن اس کے
21:02اوپر پورا زور لگا رہا ہے دیکھنا یہ ہے کہ وہ کتنے ڈیموکریٹس اور
21:06کتنے ریپبلیکنز ان کو اکٹھا کر سکتا ہے اس بل کی حمایت میں اگر یہ
21:10بل پاس ہو جاتا ہے تو آسم منیر صاحب پاکستان کے وہ پہلے آرمی
21:14چیف ہوں گے جن پہ دورانے ڈیوٹی امریکہ میں پابندیاں لگ جائیں گی
21:18حالانکہ ڈکٹیٹرز کے اوپر بھی ماضی میں نہیں لگی ہیں ناظرین ایک میں
21:23چھوٹی سی چیز آپ کے سامنے اور رکھ دیتا ہوں یہ شیر افضل مروض صاحب
21:26کا بیان ہے اور شیر افضل مروض صاحب پہ نہ مجھے دکھ بھی ہوتا ہے کبھی
21:30کبھی بڑی تکلیف ہوتی ہے ایک آدمی جب ایسے اوپر سے نیچے گرتا
21:34ہے اور ان کی اپنی قیفیت میں سمجھ سکتا ہوں جس سے وہ گزر رہے ہیں
21:38اس وقت میں نے کئی اور لوگوں کو ایسی تکلیف میں دیکھا ہے اللہ
21:42تعالیٰ اتنا برا وقت کسی کو نہ دکھائے اور یہ وقت تل جاتا ہوتا ہے
21:45آدمی تھوڑا سا سبر سے اور حمد سے کام لے اور حق کے اوپر کھڑا ہو جائے
21:51تو یہ وقت ختم ہو جاتا ہے تو شیر افضل مروض صاحب نے کہا
21:55کہ مجھے پارٹی سے لات مار کر نکالا گیا ہے یہ لات جس کی بھی تھی
21:59نا ایک دن ٹوٹے گی میں شیر افضل مروض صاحب کو زیادہ تو کچھ
22:03نہیں کہنا چاہتا لیکن جو مجھے پتا ہے نا مروض صاحب جس نے آپ کو
22:08لات ماری ہے نا آپ کو پتا ہی نہیں ہے وہ کون ہے آپ آج بھی اس لات کے
22:12ساتھ چپکے ہوئے ہیں جس نے لات مار کے آپ کے خلاف سادش کی ہے آپ کو
22:16ایڈیا ہی نہیں ہے جب آپ کو پتا چلے گا تب تک بہت دیر ہو گئی ہوگی
22:20پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرہ پارٹی الیکشن تسلیم کر دیا
22:24الیکشن کمیشن نے کوئی رولہ نہیں ڈالا کہ جناب دکھاؤ کہاں پہ
22:27الیکشن ہوئے دکھاؤ کہاں پہ آپ کے کیمپ لگے کہاں پہ آپ کی
22:30ووٹنگ ہوئی کس طریقے سے آپ نے کیا ہمیں یہ چیز ثابت کر کے دیں
22:34وہ چیز ثابت کر کے دیں یہ آئینی نکتہ یہ کچھ نہیں انہوں نے کہا
22:38بلکل ٹھیک ہے آپ کا الیکشن جو پارٹی بھی الیکشن کرواتی ہے
22:41انٹرہ پارٹی چاہے کافلی کروائے پیپلز پارٹی کروائے فضل
22:45اور امان کی پارٹی کروائے کوئی بھی کروائے وہ کہتا ہے قابل
22:47قبول ہے نواز شریف بلا مقابلہ ہو جائے قابل قبول ہے کوئی
22:50مسئلہ ہی نہیں پی ٹی آئی کے الیکشن کو پکڑ کے بیٹھے ہیں وجہ کیا
22:54ہے وجہ صرف اور صرف پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے اسٹیبلشمنٹ
22:59بنان کھان کے خلاف ہے تو اس کا الیکشن بھی نہیں بانتے یہ ہے
23:02پاکستان میں انصاف اور قانون اب تک کے لیے اتنے اپنا خیال رکھیے
23:05گا اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ

Recommended