- 5 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Who Betrayed Imran Khan? Ali Amin Gandapur's Game || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Who Betrayed Imran Khan? Ali Amin Gandapur's Game || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30اس بارے میں کہ آلیہ حمدہ صاحبہ کو شامل کیوں نہیں کیا گیا
00:33مرزا افریدی کے فارماؤس پہ جب علی امین گنڈا پور صاحب گئے
00:38سب کو لے کر
00:39تو یہ سوال وہاں پہ اٹھایا گیا
00:41کہ آلیہ حمدہ صاحبہ کہاں پہ ہیں
00:42پنجاب کی چیف ارگنائزر وہ ہیں
00:44جنہیں عمران خان صاحب نے پنجاب کی ذمہ داری دی ہے
00:47تو آپ نے انہیں اس کے اندر یہاں پہ کیوں نہیں بلایا
00:50تو اس کے اوپر جو جواب دیا تھا
00:53سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ صاحب نے
00:55علی امین گنڈا پور صاحب کی موجودگی میں
00:58تو یہ ذرا جواب آپ سنیے
01:00ہم بالکل موجود ہیں
01:02سر ایک لبا ہے
01:04دیکھیں آلیہ حمدہ بی بی کے آج اور پروگرام تھے
01:07میری کل ان سے بات ہوئی
01:08انہوں نے ایک اپنا پروگرام مرتب کیا ہوا ہے
01:11پورے پنجاب کی آج وہ دورے پر ہیں
01:13میں نے ان سے گزارش ضرور کی تھی
01:15کہ اگر ہو سکے تو وہ آئیں
01:16لیکن وہ اہم کاموں میں مشہول ہیں
01:18ایسا نہیں ہے کہ وہ کسی ناراضگی کی وجہ سے نہیں آئی
01:21یا ان کو بلایا نہیں گیا
01:22ان کا پہلے سے ایک مرتب پروگرام تھا
01:24جی آپ نے سن لیا سلمان اکرم راجہ صاحب کو
01:27وہ کہہ رہے کہ آلیہ حمدہ صاحب کو بلوایا تھا
01:29وہ نہیں آئی
01:30اس لیے کہ ان کے کوئی اور پروگرام چل رہے ہیں
01:32اور وہ ان کے اندر مشہول ہیں
01:34اب آلیہ حمدہ صاحب نے اس کا جواب دیا ہے
01:37اور یہ ان کے ٹویٹر ہینڈل سے
01:39ٹویٹ آیا ہے
01:41آلیہ حمدہ صاحبہ کہتی ہے
01:42ویسے تو میرے تک پہنچنے والی
01:44کچھ اطلاعات کے مطابق
01:46میں پچھلے دو دن سے بہت مصروف تھی
01:48ایسی مصروفیات
01:51جن کا شاید مجھے بھی علم نہیں تھا
01:54کیا کوئی روشنی ڈالے گا
01:56وزیر آدم خان کی رہائی کے لیے
01:58کس لائے عمل کا کالیہ آج اعلان ہوا ہے
02:00تحریک کہاں سے اور کیسے چلے گی
02:03پانچ اگست کے مقابلے میں
02:05نبے دن کا پلین کہاں سے آیا
02:08اگر آپ میں سے کسی کی نظر سے گزرا ہو
02:11تو میری بھی رانمائی کر دیں
02:13فوکس اور نشانہ صرف عمران خان کی رہائی
02:16نعرہ صرف ایک ہے
02:17ڈٹ جاؤ یا ہٹ جاؤ
02:19ڈٹ جاؤ حسین کے انکار کی طرح
02:21اب آپ غور کریں
02:22کہ پنجاب کی قیادت کو پتہ ہی نہیں ہے
02:25اور علی امین گنڈاپور صاحب چلتے ہیں وہاں سے
02:29خیبر پکتونخواہ سے
02:30سب کو لے کر
02:32کیونکہ دیکھیں علی امین گنڈاپور کے پاس اقتدار ہے
02:34وہ ایک صوبے کے وزیرحالہ ہے
02:36جب آپ کے بعد اقتدار ہوتا ہے
02:39تو آپ کے بعد اقتدار بھی ہوتا ہے
02:40سیکیورٹی بھی ہوتی ہے
02:41بہت ساری سہولیات ہوتی ہیں
02:43تو آپ کے لئے آسان ہوتا ہے لوگوں کو کنٹرول کرنا
02:46تو ایسا لگتا ہے کہ پاکستان طریقہ انصاف کا کنٹرول
02:49جیل سے باہر
02:51عمران خان صاحب کے بجائے
02:53اب علی امین گنڈاپور صاحب اپنے ہاتھ میں لے رہے ہیں
02:55اور فیصلے وہ اپنی مرضی سے کر رہے ہیں
02:58عمران خان نے کہا کہ بجٹ پیش نہیں ہوگا پیش ہو گیا
03:01انہوں نے کہا پاس نہیں ہوگا پاس ہو گیا
03:02اور اس کے باوجود علی امین گنڈاپور صاحب کہتے ہیں
03:05کہ میں وہی کرتا ہوں
03:06جو عمران خان صاحب کہتے ہیں
03:08عمران خان صاحب نے کہا تھا
03:10مرزا افریدی بھی تحفظات کا ادھار کیا تھا
03:12لیکن گنڈاپور اور ان کے لوگوں نے بتایا
03:14کہ نہیں جی وہ عمران خان صاحب اب مان گئے ہیں
03:16مرزا افریدی کو ہم بنائیں گے
03:18سینیٹر
03:19اور اب وہ سینیٹر بنانے کے لیے جو کچھ بھی وہ کر سکتے ہیں جہاں جہاں زور لگا سکتے ہیں وہ بیچارے زور لگا رہے ہیں
03:25آلیہ حمزہ صاحبہ کے بارے میں یہ جو دعویٰ کیا گیا کل سلمان اکرم راجہ کو جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت تھی
03:34دیکھیں نا یا تو یہاں آلیہ حمزہ صاحبہ جھوٹ بول رہی ہیں
03:38یا سلمان اکرم راجہ صاحب جھوٹ بول رہے ہیں
03:41راجہ صاحب کا کریکٹر ویسے بڑا شاندار رہا ہے
03:45لیکن یہاں راجہ صاحب نے یہ غلطی کیسے کر دی
03:48کیا کسی اور نے بات کی یا کسی اور نے راجہ صاحب کو غلط انفرمیشن دی
03:52کیونکہ آلیہ حمزہ نے بولا نہیں ہے لکھ کر جواب دیا ہے
03:56اور جب کوئی لکھتا ہے نا تو بڑا محتاط ہو کر لکھتا ہے
03:58کہ ایک ایک لفظ آپ کو ناب تول کر لکھنا پڑتا ہے کل کو آپ کو سامنا کرنا پڑتا ہے
04:03تو آلیہ حمزہ صاحبہ تو کہہ رہی ہے کہ مجھے اطلاع ملی ہے کہ میں ہی مسروف ہوں
04:06اور مجھے اس مسروفیت کا علمی نہیں ہے
04:09اب سلمان رکھر علیہ صاحب کہتے ہیں آلیہ حمزہ مصروف ہیں
04:12آلیہ حمزہ کہتی ہیں جی میں مصروف ہوں مجھے پتہ نہیں ہے میں مصروف ہوں
04:15اور آلیہ حمزہ صاحبہ کو نہیں بلائیا گیا
04:18اس بارے میں بہت سارے لوگوں نے سوالات اٹھائے
04:22اور یہ سوالات جب سامنے آئے تو ان کا یہ جواب دیا گیا
04:27اب نبے دن کا جو علیہ امین گنڈاپور صاحب نے گیم کر دی ہے
04:30ایکچلی تو بہت سارے لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ گنڈاپور گیم کر گیا
04:34گنڈاپور کیسے گیم کر گیا
04:36عمران خان نے مومنٹم بنانے کا کہا تھا پانچ اگست سے پہلے پہلے
04:41کہ پانچ اگست سے پہلے پہلے جولائی کے مہینے میں مومنٹم بناو
04:45اور پانچ اگست کو حتمی طور پہ ایک بڑا اعتجاج کھڑا کر دو
04:51اور جو بھی کرنا ہے اس کو پانچ اگست تک کے لیے تیاری کرو
04:55اور پانچ اگست کو مکمل کرو اعتجاج کو
04:58عمران خان صاحب کے دماغ میں یہ تھا
05:01ان کی بہنوں کے دماغ میں یہ تھا
05:03آلیہ حمزہ کے اور پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کے دماغ میں یہ تھا
05:07لیکن ایسے میں علی امین گنڈاپور صاحب نے
05:10اسٹیبلشمنٹ کے لیے ایک رستہ نکالا
05:12اور انہوں نے نبے دن کی ٹرک کی بٹی دی
05:15کہ جناب اب آپ نبے دن تک انتظار کریں
05:18یہ تو آنے والا پچیس دن میں بیس دن میں
05:21یعنی بیس دن کے بعد پانچ اگست آ جائے گا
05:24لگ بگ بیس دن ہی رہ گئے ہیں بیس ہی کس دن
05:25تو پانچ اگست کو بیس بائیس دن کے ساری ڈیڈ لائن کو
05:30کھینچ کر علی امین گنڈاپور صاحب لے گئے نبے دن تک
05:33اب اس سے زیادہ سہولت تو کوئی
05:36اسٹیبلشمنٹ کو دے نہیں سکتا
05:38اس سے زیادہ سہولت تو کوئی فیڈرل گورنمنٹ کو دے نہیں سکتا
05:42جو علی امین گنڈاپور صاحب نے دی ہے
05:44اور آپ یہ دیکھیں کہ جو لوگ پنجاب کے اندر اعتجاج کرنے کے لیے
05:48نکلے لاہور میں تھوڑے بہت ادھر ادھر
05:50ان میں سے چند کو گرفتار کیا گیا
05:52لیکن گنڈاپور کے کافلے کو نہیں چھیڑا گیا
05:55انہیں بالکل پریشان نہیں کیا گیا
05:57ان کے لیے پورا پروٹوکول تھا کہ یہ جائیں
06:00مرزا افریدی کے فارمہ اس تک
06:01ایسا لگتا ہے کہ ساری انتظامیاں جانتی تھی
06:04کہ یہ لوگ اسلام آباد سے چلیں گے
06:06اور مرزا افریدی کے فارمہ اس پہ آئیں گے
06:08اب گنڈاپور صاحب نے جو گیم کر دی ہے
06:10نبے دن کی
06:11اس گیم نے عمران خان صاحب کے پانچ اگست
06:14والے بیانیے کو پیچھے پھینک دیا ہے
06:17یعنی سمپل تو یہی ہے
06:19دیکھیں عمران خان کہہ رہا ہے کہ جی پانچ اگست کو
06:20نکلنا ہے اور پانچ اگست کو آپ نے
06:22فائنل اعتجاج بڑے پیمانے پر زبردست طریقے سے
06:24آپ نے کرنا ہے ایک تحریک کھڑی کرو اور
06:26مومنٹم بناو پانچ اگست تک کے لیے
06:28کیونکہ دو سال
06:30مکمل ہو رہے ہیں ایک
06:32سمبالک ویلیو ہے بہت بڑی سب سے مشکل جیل
06:34کاٹی ہوئے عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ
06:36کے ساتھ عمران خان لڑ رہا ہے اور
06:38اسٹیبلشمنٹ کے چہیتے لوگوں کے پاس جو ان کے
06:40پسندیدہ لوگ ہیں ان کے پاس تحریک کے
06:42فیصلے کیے جا رہے ہیں اور
06:44جو عمران خان صاحب کے چنے ہوئے لوگ ہیں
06:46اس صوبے سے انہیں شاملی نہیں کیا جا رہا
06:48ہے نا مزیدار بات
06:49آپ کو بڑا انٹرسنگ لگے گا یہ سارا کچھ
06:52تو
06:54نبے دن کہاں سے آئے
06:56یہ آئیڈیا کہاں سے جنریٹ ہوا
06:58کیا پاکستان تحریک انصاف نے کہا
07:00کیا تحریک انصاف کے ایم این ایز
07:02نے کہا کیا سینیٹرز نے کہا
07:04کیا پارلیمانی کمیٹی نے کہا
07:06کیا کسی سیاسی کمیٹی نے
07:08یہ فیصلہ کیا کہ نبے دن تک انتظار کیا جائے گا
07:10عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے اب تحریک کو
07:12لمبا کھینچنا ہے
07:13نبے دن کے بعد میں آپ کو پہلے بتا رہا ہوں
07:16علی مین گھنڈا پمور کے بعد دس اور بہانے ہوں گے
07:18وہ یہ کہیں گے فلاہ بندے نے
07:20یہ سٹیٹمنٹ دیا اور یہ حرکت کی
07:21جس کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ کو غصہ آ گیا
07:24کام بن گیا تھا دوبارہ عمران خان جیل میں
07:26میں نے پچھلی بھی لوگ میں آپ کو بتائی
07:28یہ بات دھورانے کی ضرورت نہیں ہے
07:30کہ نبے دن کے بعد ان کے پاس نبے نئے بہانے ہوں گے
07:33کہ اگلے نبے دن
07:34یا چھے مہینے کیسے حاصل کیے جائیں
07:36اور اسی طرح یہ عمران خان کو جیل میں رکھنے میں
07:39کامیاب رہیں گے
07:40تو آلیہ حمزہ صاحبہ نے
07:42جھوٹا ثابت کیا
07:43علی امین گھنڈا پور سلمان اکرم راجہ
07:46اور جو دیگر لوگ وہاں پہ موجود تھے
07:47انہوں نے جو دعویٰ کیا
07:48آلیہ حمزہ کے حوالے سے
07:50انہوں نے جھوٹا ثابت کیا
07:51یا قرار دیا
07:52اب گھنڈا پور صاحب فس گئے
07:55لاہور آکے
07:56ان سے کچھ صحافیوں نے سوالات کیے
07:58جن میں خاص طور پر
07:59آنس گندل صاحب نے بڑے سخت سوالات کیے
08:02اور ہمارے ایک حمزہ بھٹی صاحب ہیں
08:03انہوں نے بھی بڑے سخت سوالات کیے
08:06اور جائز سوالات ہیں
08:07یعنی آنس گندل صاحب نے پوچھا
08:09کہ گھنڈا پور صاحب آپ دوبارہ کارکنوں کو چھوڑ کر
08:12بھاگ تو نہیں جائیں گے
08:12اگر کارکن آپ کے ساتھ آئیں گے تو
08:14تو گھنڈا پور صاحب نے وہاں پہ غلط بھیانی کر دی
08:17کہ ڈی چوک میں کھڑا ہوا آخری آدمی میں تھا
08:19ایک تو گھنڈا پور صاحب
08:21آپ کبھی بھی آج تک ڈی چوک نہیں گئے
08:24نہ آپ ڈی چوک گئے اکتوبر میں
08:26نہ آپ ڈی چوک گئے نومبر میں
08:28آپ کبھی بھی ڈی چوک تک پہنچے نہیں
08:30آپ ڈی چوک سے بہت دور تھے
08:33کارکن ڈی چوک میں پہنچے
08:34دوپیر کو پہنچے
08:36آپ رات تک ڈی چوک نہیں پہنچے
08:38بلکہ آپ گاڑیاں کھڑی کر کے
08:40بہت دور اسلام آباد کی انٹری پہ
08:43کافلہ روک کر وہاں پہ موجود رہے
08:45آپ ڈی چوک تک نہیں پہنچے
08:47نمبر ایک
08:47نمبر دو جب آپ ڈی چوک سے جا رہے تھے
08:50تو لوگ آپ کی گاڑیوں کو مار رہے تھے
08:53اور لوگ نعرے لگا رہے تھے
08:55کہ یہ ہمیں چھوڑ کر کیوں بھاگ رہا ہے
08:56یہ ہمیں چھوڑ کر کیوں جا رہا ہے
08:58اس کی ویڈیوز موجود ہیں
09:00اور بڑی وائلنٹ ویڈیوز موجود ہیں
09:03کہ لوگ گالیاں دے رہے ہیں
09:04پیچھے بھاگ رہے ہیں
09:05گاڑیوں کو مار رہے ہیں
09:06کہ کیوں ہمیں چھوڑ کر تم بھاگ رہے ہو
09:08آپ کے جانے کے بعد وہاں لوگوں نے ویڈیوز بنائی ہیں
09:11کہ گنڈا پور ہمیں چھوڑ کر بھاگ گیا
09:13ویڈیوز موجود ہیں
09:14آپ سوشل میڈیا پہ نکال کر دیکھ رہے ہیں
09:16کارکنوں کو گولیاں لگ رہی تھی
09:18کارکن زخمی پڑے ہوئے تھے
09:19بجائے اپنے کارکن جنہیں گولیاں لگی ہیں
09:21ان کی لاشیں اٹھانے کے
09:23بجائے اپنے کارکن
09:24جو زخمی ہوئے تھے
09:27انہیں اٹھانے کے
09:28آپ نے مشرا بی بی کو کس چیز سے بچایا
09:29گرفتاری سے بچایا
09:30تھوڑے دن بعد تو وہ گرفتار ہو گئی
09:32اگر گرفتاری سے بچانا تھا
09:34تو بھر بچا لے تھے گرفتاری سے
09:35تھوڑے دن بعد تو وہ گرفتار ہوئی گئی
09:37کس چیز سے بچایا آپ نے
09:39گنڈا پور صاحب آپ وہاں سے بھاگے تھے
09:42یہ سب جانتے ہیں
09:43اب یہ سوال جب انس نے کیا
09:44تو بجائے اس کا جواب دینے کے
09:46اس کا سامنا کرنے کے
09:47انس گندل پہ چڑھائی کر دی
09:49اسے کہنا شروع کر دیا
09:51تم کسی کے کہنے پہ سوال کر رہے ہو
09:52یہ وہی انس گندل ہے
09:54جس نے نون لی سے بھی
09:54بڑے مشکل سوالات اور سخت سوالات کیے
09:56یہ وہی انس گندل ہے
09:58جس نے آپ کی جماعت سے
09:59اور ساری جماعتوں سے
10:00مشکل سوالات کیے ہیں
10:01تو آج یہ برا ہو گیا
10:03جب یہ ادھر جا کے سوال کرتا ہے
10:05تو یہ اچھا ہوتا ہے
10:06جب ادھر سوال کرتا ہے
10:07تو برا ہو جاتا
10:08آپ ٹارگٹ کریں گے اس کو
10:09گھنڈاپور صاحب یہ زیادتی ہے
10:11آپ صحافیوں کو دیوار کے ساتھ
10:13نہیں لگا سکتے
10:13حمزہ بھٹی
10:15انہوں نے پوچھا
10:16مرزا فریدی کے گھر
10:17آپ کیا لینے گئے
10:17وہاں آپ کیوں گئے
10:18جب آپ اسلامبار سے چلے
10:19اور مرزا فریدی کے گھر
10:20آپ گئے کیوں گئے
10:22بھئی ایک سوال ہے صحافی کا
10:23آپ بتا دیتے کہ
10:24ہم اس لیے گئے
10:24کہ وہ ماری پارٹی کا بندہ ہے
10:25یا ہمیں بڑا پسند ہے
10:27یا اس کے بعد پیسے ہیں
10:28یا اس کا فارمہ
10:29اس بڑا ہے
10:29یا ہمیں وہاں سیکیورٹی مل رہی تھی
10:31یا ہم وہاں پہ زیادہ مطمئن تھے
10:33یا وہ زیادہ پیسے خرچ کر رہا
10:34کوئی ایک بات تو آپ کہہ دیتے نا
10:36صحافی نے آپ سے سوال کیا
10:38کہ آپ مرزا فریدی کے گھر کیوں گئے
10:40یہ سوال پوچھا تھا
10:43اس کو جواب پتا گیا دیا
10:44گھنڈاپور صاحب نے
10:45آپ زبان چیک کریں
10:47تو اور ہم آپ کے گھر آ جاتے
10:48میں دیکھ اتنی بے شرمی اور ڈھٹائی ہے
10:51کہ ایک وزیر علیہ کے عدے کے اوپر
10:53بٹھایا ہوا شخص
10:54جس سے یہ توقع کی جاتی ہے
10:56کہ وہ اپنی زبان کا صحیح استعمال کرے گا
10:58وہ ایسی گھٹیا اور گندی زبان استعمال کر رہا ہے
11:01اس کا مطلب ہی سمجھنے ہے
11:02کہ تمہارے گھر آ جاتے اور ہم
11:04حد ہو گئی یار ویسے
11:05انسان کو بولنے کی تمیز ہونی چاہیے
11:07آپ لاہور میں مہبان آئے
11:08اور لاہور کے لوگ آپ صرف سوال کر رہے ہیں
11:11اور صحافی کا کام ہے سوال کرنا
11:12آپ چھڑائی کر دیتے ہیں صحافیوں کے اوپر
11:15آپ بتتمیزی شروع کر دیتے ہیں
11:17یعنی جو چیزیں آپ مریم نواز کو کرتے ہوئے دیکھ رہے تھے
11:20جو چیزیں ہم یہ ان کو کرتے ہوئے دیکھ رہے تھے
11:21دوسری جماعتوں کو
11:22وہی چیزیں آپ گندہ پور نے کرنا شروع کر دی ہیں
11:25بھئی آپ کے بعد جواب نہیں
11:26آپ نو کمنٹ کہہ دیں گے
11:27آپ کہیں میں نے پریس کانفرنس ہی نہیں کرنی
11:29نبے دن کی کہانی دوبارہ آپ قوم کو ایک نئی سنائی گئی ہے
11:32گندہ پور کی جانب سے
11:34اور لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ گندہ پور گیم کر گیا
11:36ایک اور چیز ناظرین میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
11:39کہ مرزا افریدی جو ہے
11:42اس کے بارے میں سوشل میڈیا پہ بڑا سخت رییکشن آرہا ہے اس وقت
11:46ایک تصویر گردش کر رہی ہے سوشل میڈیا پہ
11:49جس میں لگ بگ کوئی نو دس تصویریں ہیں مرزا افریدی کی
11:52جس وقت عمران خان صاحب کو جیل ہو رہی تھی
11:55عمران خان صاحب بڑی تکلیف میں تھے
11:57پی ٹی آئی کو مار پڑ رہی تھی
11:58اس وقت مرزا افریدی کہاں کہاں گھوم رہا تھا
12:02یہ ان کے جناب ورلڈ ٹور ٹائٹ کی ایک
12:05زبردست قسم کی تصویروں کی ایک ایلبم ہے
12:07جو ان کے اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی تھی
12:10اور اس ایلبم کو اب پاکستان تیری کے انصاف
12:12کے اکاؤنٹس لگا رہے ہیں
12:13کہ ہمارے مشکل وقت میں جب ہم مارے کھا رہے تھے
12:16جب ہمارے لیڈر پہ ٹارچر ہو رہا تھا
12:18جب ہم سارے بھاگے ہوئے تھے اور تکالیف میں تھے
12:21اس وقت مرزا افریدی اپنی لائف کو انجوائے کر رہا تھا
12:25اس میں دکھاتے ہیں کہ
12:26مرزا افریدی جو ہے
12:28یہ بطور ڈپٹی چیئرمن سینٹ چائنہ کے دورے پر گئے
12:32اور تاریخ تھی تیس مئی دوہزار تئیس
12:35اچھا جی یہ نو مئی کے بعد
12:38جب بڑی مشکلات پیدا ہوئی پاکستان تیری کے انصاف پر
12:41کریک ڈاؤن چل رہا تھا
12:42یہ چائنہ کے دورے پر تھے
12:44پھر سات اگز دوہزار تئیس کو
12:46یہ ایک اور دورہ کر رہے تھے غیر ملکی
12:48وہ بھی نظر آیا
12:49دس اکتوبر دوہزار تئیس کو ایک اور غیر ملکی دورہ
12:52وہ بھی نظر آیا
12:53پھر اس کے بعد کچھ اور ملکوں میں
12:55بڑے زبردست کیپشنز کے ساتھ
12:58یہ بتا رہے ہیں کون سی جیکٹ پہنی ہوئی ہے
13:00اور کس طریقے سے گھوم رہے ہیں
13:01ٹھنڈے ملکوں میں کمال کرتے ہیں ویسے
13:03یہ سات جنوری کی ایک اور
13:05فوٹیج ہے پھر دو جولائی کی ایک اور ہے
13:08انیس جنوری کی ایک اور ہے
13:10تو کمال ویسے ورلڈ ٹور کیا ہے
13:12مرزا افریدی نے اس بیچ میں
13:14جب عمران خان صاحب جیل کی آترہ پہ ہیں
13:16ساری پارٹی جو ہے وہ
13:17ڈنڈے سوٹے کھا رہی ہے ادھر تحریکیں
13:20چل رہی ہیں مرزا افریدی صاحب
13:21ورلڈ ٹور لگا رہے ہیں ان جو ہے کر رہے ہیں
13:23اور جیسے ہی الیکشن کا ٹائم آیا ہے سینٹ کا
13:25تو جناب اپنے پیسے کے بلبوتے پر
13:28وہ سینٹر بننے کے لیے میدان میں آ جاتے ہیں
13:30پیسہ بہت زیادہ ہے نا
13:32اور یہ
13:33پاکستان تحریک انصاف میں بات زبان زدہ عام ہے
13:36بہت سارے لوگ یہ بات کرتے ہیں
13:38اور پھیلاتے ہیں اور یہ بات کہتے ہیں
13:40کہ مرزا افریدی
13:41نے کوئی فنڈنگ دی ہوئی ہے
13:44اور یہ بھی کہا جاتا ہے
13:46کہ یہ شبلی فراد صاحب کی
13:47طرف دی گئی ہے اور ان کو ہینڈ آور کی تھی
13:50اور یہ کروڑوں میں پیسے
13:52کوئی بارہ کروڑ کہتا ہے کوئی چالیس کروڑ کہتا ہے
13:54یہ تو مرزا صاحب ہی کنفرم کر سکتے ہیں
13:56کہ انہوں نے کتنا چندہ دیا ہے
13:57اور وہ پیسہ کہتے ہیں جی کہ عمران خان کے کیسوں پر ہم نے خرچ کیا ہے
14:00گنڈاپور صاحب کہتے ہیں
14:02میں نے خرچ کیا ہے
14:03کچھ لوگ کہتے ہیں مرزا افریدی نے دیا ہے
14:05فیملی کہتے ہیں ہم نے دیا ہے
14:07وکیل کہتے ہیں ہم نے لیا ہی نہیں
14:08تو یہ ایک الگ کہانی تو ہے
14:11لیکن مرزا افریدی صاحب جب ٹور فرما رہے تھے
14:15تو اس وقت پی ٹی اے ہی مشکلات میں تھی
14:17اور آج پی ٹی اے کے کارکنوں کو
14:18اس بات میں گستا ہے کہ جناب کسی شہید کو دے دیتے
14:20کہ شہید کے بھائی کو باپ کو
14:22سینٹ کا ٹکٹ
14:24کسی اور کو دے دیتے
14:26کسی زخمی کو دے دیتے
14:27قربانیاں دینے والے کسی کارکن کو دے دیتے
14:30مارے کھانے والے جیلیں کاٹنے والے
14:32کسی کارکن کو کسی ورکر کو دے دیتے
14:34ضروری طوری تھا کہ ایک سرمایہ کار کو دینا ہے
14:36اور جس طرح گنڈاپور صاحب
14:38اس کے فارما اس پہ جو حاضری دیئے گنڈاپور صاحب نے
14:40ساروں کو لے کر
14:42تو اس سے یہ لگتا ہے
14:43کہ بہترین ایم پی ایز جو ہیں
14:45وہ ان کو فرام کیے جا سکتے ہیں آنے والے دنوں میں
14:47اب پریشر بہت زیادہ ہے
14:49مرزا کو ٹکٹ دینا اتنا آسان تو نہیں رہے گا
14:52لیکن ہو سکتا ہے
14:53کہ مرزا کو ٹکٹ دے بھی دیا جائے
14:54کیونکہ مرزا کی سفارش بڑی تگڑی ہے
14:56اور کوشش کی جاری ہے
14:58کہ مرزا کو ہی ٹکٹ ملے
15:00ناظرین یہ جو ایک چچا جس نے گالیاں والیاں دی تھی
15:03اور بڑے سخت الفاظ بولے تھے
15:06جب وہ بارش کے اندر بچارہ ٹریول کر رہا تھا
15:08بڑی مشکل میں تھا
15:09تو اس وقت جذبات انسان کے کوئی اور ہوتے ہیں
15:12تکلیف میں ہے نا
15:13اور وہ اپنی تکلیف کے لیے
15:15اکمرانوں کو ذمہ دار سمجھتا ہے
15:16پھر اس نے ووٹ بھی نہیں دارا
15:17لا کے اس کے اوپر اکمران مسلط کر دیئے گئے
15:20تو اس نے نازیبہ الفاظ کے اندر بات کی
15:22اب اس آدمی کو گرفتار کیا گیا
15:25اور اس کا بیان جاری کروا دیا گیا
15:27اور یہ پنجاب کی ایک
15:29مریم نواز کی چہیتی خاتون ہے
15:32ان تک وہ پہنچا دیا گیا
15:33اور انہوں نے اس کو پبلک کر دیا
15:35سوال یہ پیدا ہوتا ہے
15:37کہ ہائی کوٹ کے کلیر آرڈر ہیں
15:38کہ کسی بھی
15:40زیر حراست شخص کا بیان لے کر
15:42پبلک نہیں کیا جائے گا
15:43یعنی آپ نے ہتکڑیوں میں ڈال کے
15:45کسی آدمی سے آپ کچھ بھی کہلوا دیں
15:47عدالت کی طرف سے اس کی ممانیت ہے
15:49اور یہ غیر قرونی ہے
15:50اور یہ غیر قرونی حرکت
15:52پولیس کی جانت سے کی گئی ہے
15:54اس پہ تو انکواری ہونی چاہیے
15:56لیکن
15:57وہ لوگ تو ببانگے دھول کہہ رہے ہیں
15:59کہ ہم نے تن کے رکھ دیا
16:00ہم نے سافٹوئر اپ ڈیٹ کر دیا
16:02اور غریب آدمی آپ اس کو ماریں گے
16:04اس سے اس کی روٹی چینیں گے
16:06تو بچارہ جو آپ کہیں گے
16:07وہ کہہ تو دے گا
16:08لیکن دل میں وہ آپ سے پیار نہیں کرے گا
16:10وہ مزید نفرت کرے گا
16:11اور اس جیسے بہت سارے اور لوگ بھی نفرت کریں گے
16:14ناظرین باجوڑ میں
16:17امن مارچ ہوا
16:18تیرا تاریخ کو ہونا تھا
16:20اسی کے لیے کام کر رہے تھے
16:22خانزیب مولانا خانزیب صاحب
16:24وہ شہید کر دیے گئے
16:26اس امن مارچ کو روکنے کے لیے
16:28اور امن مارچ میں پہلے سے بہت بڑی تعداد میں لوگ نکلے
16:32اتنا ایکسپیکٹ نہیں کیا جا رہا تھا
16:34مولانا خانزیب کے بڑے بھائی آئے
16:36احمل ولی خان صاحب نے بڑی اچھی بات کی
16:39وہ گئے وہاں پہ ان کی فیملی سے ملے
16:41انہوں نے تازیت کی
16:42وہ اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوئے
16:43مولانا خانزیب کی فیملی کے ساتھ کھڑے ہوئے
16:46اور یہ بہت ضروری ہے
16:47جہاں پہ کوئی ظلم جبر ہو
16:50جہاں پہ کوئی قتل کیا جائے
16:52جہاں پہ ریاست انسانوں کو بچانے میں ناکام رہے
16:55جہاں پہ لوگ ریاست سے شکایت کر رہے ہیں
16:57اور وہ سڑکوں پہ مارے جائیں
16:58وہاں پہ ان کی قیادت کو ان کے ساتھ جا کر کھڑے ہونا چاہیے
17:01یہ اچھا قدم اٹھایا
17:03عمل ولی خان نے
17:04حنانکہ میں ان کا ناکے دوں گا
17:05بہت سارے حوالوں سے
17:06لیکن یہ انہوں نے بہت اچھا کام کیا
17:08اب جو امن مارچ ہوا
17:10وہاں پہ لوگ بہت بڑی تعداد میں اکٹھے ہوئے
17:12بہت بڑی تعداد میں
17:13اور ان کے مطالبہ کیا تھا
17:15وہ نعرے میں آپ کو یہ نہ سنوا بھی نہیں سکتا
17:17ان کے سارے شکوے
17:19ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے تھے
17:22وہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف نعرے لگا رہے تھے
17:25اور انہوں نے وہ نعرے لگائے جو ہم سننا نہیں چاہتے
17:28انہوں نے وہ نعرے لگائے
17:29جو ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان میں لگے
17:31لیکن ریاست پاکستان لگاتار اپنے آپ کو
17:35ایک گڑے میں پھینکتی چلی جا رہی ہے
17:37اور ایک سے بعد ایک نئے آپریشن سے
17:40کسی قسم کی کوئی کامیابی آج تک حاصل نہیں ہوئی
17:43تو پشتون قوم
17:44یا قبائلی ہمارے جو دوست ہیں بھائی ہیں
17:46وہ سارے اس بات کے اوپر امادہ ہیں
17:49اور اس بات پر تلے ہوئے ہیں کہ
17:50کسی بھی صورت میں وہ ایک اور
17:53اپریشن خیبر پکتون خواہ میں
17:54نہیں ہونے دیں گے سپیشلی قبائلی علاقوں میں
17:57فضل الرحمان صاحب نے پینترا
17:59بدل لیا ہے وہ یہ کہتے ہیں جی جو فاتا کے
18:01علاقوں کا انزمام ہوئے نا یہ واپس
18:02ہونا چاہیے کیونکہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ
18:04کی سب سے بڑی خواہش اور ضرورت
18:07وہ یہی ہے کیونکہ
18:08مادنیات زیادہ تر جو ہیں وہ
18:10ان علاقوں میں ہیں جو فاتا کے علاقے ہیں
18:12مادنیات میں وفاق کو کنٹرول
18:15چاہیے اور فضل الرحمان
18:17صاحب کو خیبر پکتون خواہ پر کنٹرول
18:18چاہیے لہذا فضل الرحمان
18:20صاحب کو خیبر پکتون خواہ دیا جائے گا
18:22اور مادنیات جو ہے وہ وفاقی
18:24حکومت لے جائے گی اور ان کے ذریعے سے
18:26غیر ملکی آقا جو ہیں وہ
18:28مادنیات تک رسائی حاصل کریں گے اور
18:30پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
18:32یہ کام کروا رہی ہے
18:34تو فضل الرحمان صاحب
18:36ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کھیلتے ہیں
18:38اور ابھی بھی وہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے
18:40ہی کھیل رہے ہیں
18:42ایک اور چیز ناظرین یہ ایک
18:44بیان جو ہے وہ وائرل کیا گیا
18:47لیکن یہ جھوٹا بیان ہے
18:48یہ کچھ حکومتی صاحبیوں
18:51نے اور کچھ لوگوں نے جالی ایک سکرین شاٹ
18:53بنایا اور اس میں
18:55ایمان مزاری صاحبہ سب لوگ آپ جانتے ہیں
18:57انہیں بڑی شاندار وکیل ہیں
18:58ہیومن رائٹس کے لیے آواز اٹھاتی ہیں
19:00ہم سب کے دلوں میں ان کے لیے قدر ہے
19:02تو وہ ان کے بارے میں
19:05ایک جھوٹا بیان پھلایا گیا کہ میں
19:06بیالے کے ہاتھوں مرنے والے پنجابیوں کو
19:08شہید نہیں سمجھتی یہ جھوٹا بیان
19:10ان کے بارے میں یا ان کے حوالے سے پھلایا گیا
19:12اس پہ جناب ایمان مزاری صاحبہ کیا لکھتی ہے
19:16بہت ضروری ہے بتانا کہ کسی کی جان کو
19:18خطرے میں نہیں ڈالنا چاہیے
19:19آپ اس قسم کے متعصب بیانات پھیلا کر
19:22آپ ایک نہتی خاتون کی جان
19:25کو خطرے میں ڈال رہے ہیں
19:26آپ چاہتے کیا ہیں آپ آگ لگانا چاہتے ہیں
19:29ملک میں اگر کوئی آوازیں
19:31ہیومن رائٹس کے لیے اٹھنے والی باقی بچی ہیں
19:33تو ان آوازوں کو بھی کچلنا چاہتے ہیں
19:35انہی چیزوں کا
19:37ماضی میں بہت سارے لوگوں نے سامنا کیا ہے
19:39آج ایمان مزارین کا سامنا کر رہی ہے
19:41تو سب کو ان کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے
19:43انہوں نے لکھا کہ اس جھوٹ کی
19:45فیکٹری کی جسارت دیکھیں
19:46یہ شخص اپنے آپ کو صحافی کہتا ہے
19:48لیکن مکمل جھوٹ شیئر کرنے سے پہلے
19:51اتنی بھی زہمت نہیں کی
19:53کہ میری ٹائم لائن
19:54یا سیاست ڈاٹ پی کے کی ٹائم لائن
19:56ایک دفعہ بھی چیک کر لے
19:57کہ یہ جالی سکرین شاٹ بنا کر
19:59ان کے خاتے میں ڈالا گیا
20:01کتنی بڑی زیادتی ہے
20:03اور کتنا بڑا ظلم ہے
20:04کہ آپ کسی کی جان کے ساتھ کھیلیں
20:06ناظرین خبریں اور بھی ہیں
20:07آپ کے ساتھ بعد میں شیئر کروں گا
20:08اب تک اللہ اتنے اپنا خیال رکھی گا
20:09اپنے اس چینل کا بھی
20:10اللہ حافظ