Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Captain Emaan Durrani Speech || Ali Ami Gandapur's New Challenge || Imran Riaz Khan Latest VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30بچوں کے بیچ میں یونی فارم میں جاتے ہیں اور جا کر ان کے ساتھ انٹریکشنز کرتے ہیں اپنے ادارے کے حوالے سے اور انہیں ایسا لگتا ہے کہ جو پبلک کے اندر ایک اپینین بن گئی ہے کہ فوج سیاست میں کردار کیوں ادا کرتی ہے فوج جو ہے وہ حکومتیں کیوں گراتی ہے فوج زیادتی کیوں کرتی ہے اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کو ان چیزوں کا حصہ نہیں ہونا چاہیے وہ اس کے اوپر طلبہ میں جاتے ہیں اور جا کر ان کی ذہن سازی کی کوشش کر رہے ہیں کہ ان کے خلاف جو اپینین بن گئی ہے وہ ٹھیک
01:00بات چیت کی یہ غالباً کیپٹن ہے کیپٹن ایمان اور یہ پاک فوج سے ان کا تعلق ہے انہوں نے باتیں کیا کی پہلے آپ وہ باتیں سنیں پھر حقائق میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
01:09آپ کو پتہ ہے پاکستان آرمی میں ایک بڑا امپورٹن کورس ہوتا ہے ستاف پولیج کا اس میں کتاب ہے نائیٹین سیونٹی وان نائیٹین سکسٹی فائی ایک جنگ پر کتاب میں اور اس کتابوں میں کیا ہے اپنی تعریفیں نہیں ہیں کیا ہے ان کتابوں میں اکاؤنٹیبلیٹی ہے ہر چیز کی اکاؤنٹیبلیٹی ہے
01:21سب سے پہلی بات سیلس اکاؤنٹیبلیٹی ہے سیدارے میں
01:27نمبر ٹو میں نے یہ نہیں کہا کہ آرمی جو بھی کرتی ہے صحیح کرتی ہے میں نے کہا جو کرتی ہے وہ پبلک انٹرس میں کرتی ہے ہم میں سے کچھ لوگ ہوتے ہیں وہ ویلیڈیشن چاہتے ہیں ہر وقت لیکن آپ میں سے وہ سٹرونگ لڑکی کون ہوتی ہے اس کو ہر کوئی ایڈیلائی کر رہا ہوتے ہیں کلاس
01:37یہ لڑکا جو ہے نا یہ نڈر ہے وہ کون ہوتے ہیں جن کو ویلیڈیشن نہیں چاہیی ہوتی جن کو اپنی دماغ میں پتا ہوتے ہیں what is right and what is wrong
01:44where we stand today is it because of Pakistan Army no it's not where we stand today is the collective effort of every institute
01:50do not ask what your country has done for you always seek and ask what you have done for your country
01:58اچھا جی اس میں بڑا زبردست پیچھے میوزک بھی ساتھ چلایا جا رہا تھا یہ خاتونیں ایکچولی کہہ کہہ رہی ہیں ان کے دو تین پوائنٹ پڑے امپارٹنٹ ہیں
02:06ایک تو یہ کہہ رہی ہیں کہ self accountability ہے پاکستان کی فوج میں اور وہ سٹاف کالج کے اندر جو کتاب میں پڑھائی جاتی ہیں
02:131965 کی جنگ پہ 1971 کی جنگ پہ ان کتابوں کے اندر self accountability ہے یعنی احتساب کا عمل ہے فوج کا احتساب ہو
02:21ایک تو میں جاننا چاہوں گا کہ جو 1971 کی جنگ کے حوالے سے جو کتاب پڑھائی جاتی ہے سٹاف کالج میں
02:28اس میں جو accountability والا یا احتساب والا chapter ہے ذرا وہ قوم کے سامنے لے کر آئے نا
02:33قوم کو بتا چلے کہ اس وقت آپ نے کیا غلط کیا تھا
02:37دیکھیں اس وقت ملک ٹوٹ گیا تھا پاکستانی فوج نے تاریخ کا ایک بہترین surrender کیا تھا
02:43یہ بڑا خوفناک surrender تھا نبوے ہزار فوجیوں نے ہتھیار ڈالے تھے
02:47اتنے بڑے پیمانے پہ کبھی بھی فوج نے ہتھیار نہیں ڈالے
02:50جیسے مشرقی پاکستان میں ہوا پاکستانی فوج کے ساتھ
02:55تو اس کا جو chapter ہے وہ قوم کے سامنے لائے جانا چاہیے
02:57ایک تو عمود ریمان کمیشن کی report ہے
02:59اور اس میں لکھا ہوا ہے کہ کون کون responsible تھا
03:02اس وقت کے جو military dictator یا یا خان نے
03:05کیسے پاکستان کو دو ٹکڑے کیا
03:07اور ان کی اپنی ترجیحات اس وقت کیا تھی
03:09اس پہ درجنوں کتابیں چپ چکی ہیں
03:11تو ہم دیکھنا چاہیں گے کہ 1971 کے حوالے سے کونسی accountability ہے
03:15جو کی گئی ہے
03:16اس ادارے میں accountability ہے
03:18یہ دعویٰ کیا ہے اس خاتون نے
03:20تو اگر ادارے میں accountability ہوتی
03:22تو چار مرتبہ
03:24Marshall law لگایا اس ادارے نے
03:26چار dictators آئے جنہوں نے
03:28آئینے پاکستان کو توڑ دیا
03:30وائلیٹ کر دیا
03:31کیا ان کی accountability اس ادارے نے کی
03:33نہیں کی
03:34اس ادارے نے بار بار حکومتیں بنائی اور حکومتیں گرائیں
03:38کیا accountability ہوئی
03:39نہیں ہوئی
03:41جبری طور پر انسانوں کو لاپتہ کیا گیا
03:43کیا accountability ہوئی
03:45نہیں ہوئی
03:46بے شبار چیزیں اس ادارے نے کی
03:48یعنی political partyیاں بناتے ہیں
03:50پھر سیاست کے اندر involvement کرتے ہیں
03:52تو ہر چیز میں جو involvement ہے وہ غلط ہے نا
03:55تو کبھی کوئی accountability ہوئی
03:57کوئی accountability نہیں ہوئی
03:59بلکہ پرویز مشرف کو سزائے موت دی گئی
04:01پھانسی کی سزا
04:02ان کے مرنے کے بعد
04:03اور یہ بھی کہا گیا ان کی لاش کو لٹکاؤ
04:06تو کیا کوئی accountability ہوئی
04:08بلکہ اس جج کو نشان عبرت بنانا شروع کر دیا
04:11جس جج نے یہ فیصلہ دیا تھا
04:13تو self accountability
04:15جو کہانی ہے
04:16ادارے کے اندر کوئی accountability
04:18اپنے ان کے mechanism system چل رہا ہے
04:20وہاں پہ کوئی ہے تو ہے
04:21لیکن جو کچھ
04:23military establishment نے پاکستان کے ساتھ
04:25ظلم اور جبر کیا ہے
04:26جس طرح پاکستان کی سیاست کو روندہ ہے
04:29جس طرح پاکستان میں انسانی حقوق کو
04:31تباہو برباد کیا ہے
04:32اس کے پر تو آج تک کوئی accountability نہیں ہوئی
04:34اگر accountability ہوتی
04:35تو پہلے کے بعد دوسرا dictator آتا ہی نا
04:38ایوب خان کے بعد
04:39یا جا خان
04:40یا جا خان کے بعد
04:40زیاؤ لک کے بعد
04:42پرویز مشرف
04:44اور اس کے بعد
04:44پیچھے بیٹھ کر تو
04:46مارشاللہ لگاتار چل رہا ہے
04:47عمران خان صاحب آج کے دور کو بھی
04:49مارشاللہ کہتے ہیں
04:50تو self accountability والا معاملہ
04:52جو خاتون نے کہا
04:52یہ معاشر تلوم کی کتابوں میں
04:54پڑھنا تو اچھا لگتا ہے
04:55لیکن آج کل کے بچے
04:56بے وکوف نہیں ہیں
04:57یہ باشاور لوگ ہیں
04:59یہ
05:00aware'd ہیں
05:01حالات سے
05:02انہیں پتا ہے کہ کیا ہوا ہے پاکستان میں
05:04یہ معاشر تلوم کی
05:05آپ کی کتابوں پہ اور
05:06گھسے پٹے لیکچرز کے اوپر
05:08believe نہیں کریں گے
05:09چاہے وہ کوئی خاتون دیں
05:10چاہے وہ کوئی حضرت دیں
05:12چاہے جتنے مرضی
05:13اچھے action کے ساتھ دیں
05:14فرق نہیں پڑے گا
05:16کیونکہ فرق پڑے گا
05:17action کے ساتھ
05:18فرق پڑے گا تب
05:19جب اب اچھے طریقے سے
05:21اپنا کام کرے گے
05:21صرف اپنا کام
05:22دوسرا ان کا جو دعویٰ تھا
05:24وہ یہ تھا کہ
05:24آرمی جو بھی کرتی ہے اچھا برا
05:26یہ public interest میں کرتی ہے
05:28آرمی ہوتی کون ہے
05:30یہ decide کرنے والی
05:31کہ public interest کیا ہے
05:33پہلا سوال تو یہ ہے
05:35آپ کو تو یہ اختیار ہی نہیں دیا ہوا
05:37آئین نے
05:38کہ آپ
05:39عوامی مفاد کا
05:41تعیون کریں
05:42یعنی
05:43سمپل یہ ہے
05:44کہ خاتون نے اتنا بڑا اعتراف
05:45جلم کر لیا
05:46کہ فوج جو بھی کرتی ہے
05:47وہ کرتی ہے
05:48public interest میں
05:49آپ کو تو کسی نے
05:51کہا ہی نہیں کہ آپ
05:51public interest میں کام کریں
05:52آپ نے تو صرف
05:54follow کرنا ہے
05:54آپ تو ایک
05:56تنخواہ دار طبقہ ہے نا آپ کا
05:57آپ لوگوں کو
05:59قوم تنخواہ دیتی ہے
06:00اور آپ کو security کی
06:01duty دی ہوئی ہے
06:01تو وہاں پہ آپ کو
06:03جو جو کہا جائے گا
06:04وہ duty آپ کریں گے
06:05اور آپ
06:06civilian حکومت کے
06:07under کام کریں گے
06:07جیسے کہ قائد اعظم
06:08محمد علی جنہ نے کہا تھا
06:09آپ خود سے
06:11کیسے تعیون کرنے لگ گئے
06:12کہ public interest کیا ہے
06:14آپ خود سے
06:15کیسے یہ فیصلے کرنا شروع ہو گئے
06:17کہ عوامی مفاد میں
06:18ہم نے یہ کرنا ہے
06:19یہ کرنا ہے
06:19یہ کرنا ہے
06:19یہ جو election چوری ہوتا ہے
06:21کیا یہ عوامی مفاد میں ہوتا ہے
06:23کیا یہ جبری طور پہ
06:24انسانوں کو
06:24صحافیوں کو
06:25شاعروں کو
06:25لا پتہ کیا جاتا ہے
06:26کیا یہ
06:27قومی مفاد میں ہوتا ہے
06:30کیا فارم 47 کی
06:31جالی حکومت جو
06:32بنائی گئی ہے
06:32یہ قومی مفاد میں
06:34بنائی گئی ہے
06:35کیا جو مارشلہ
06:36لگائے گئے ہیں
06:36یہ قومی مفاد میں
06:37لگائے گئے ہیں
06:38election چورانے سے لے کر
06:39جبری کمشدگیوں تک
06:40عدالتوں کو
06:41کنٹرول کرنے تک
06:42پارلیمان کے اندر
06:43ایسی عجیب و غریب قسم کی
06:45آئین سازی کروا کے
06:46آئین کا حلیہ بگاڑنے تک
06:47کیا یہ سارے کام
06:49پبلک کے مفاد میں
06:50کیے گئے ہیں
06:51پبلک انٹرسٹ
06:53آپ فیصلہ ہی نہیں کر سکتے
06:54آپ کے پاس آئینی طور پر
06:55یہ اختیار ہی نہیں ہے
06:56کہ آپ پبلک انٹرسٹ
06:58کا فیصلہ کریں
06:59یہ تو عوامی منتخب
07:00نمائن دے
07:00وہ یہ فیصلہ کریں گے
07:02کہ عوامی مفاد میں
07:03کیا کرنا ہے
07:03اور وہ جو فیصلہ کریں گے
07:05آپ باؤنڈ ہے
07:06کہ آپ نے اس فیصلے کے اوپر
07:07عمل درامت کرنا ہے
07:08سر پھینک کے
07:09آپ کو پسند آئے
07:10یا نہ آئے
07:11آپ کو عمل درامت کرنا پڑے گا
07:12اس لیے
07:12کہ آپ اپنے دماغ سے
07:13کام نہیں لے سکتے
07:14آئین پاکستان میں
07:15اس کی کوئی جائش نہیں ہے
07:17کہ آپ خود سے پبلک
07:18جو انٹرسٹ ہے
07:19اس کو فیصلہ کریں
07:20کہ یہ پبلک انٹرسٹ ہے
07:21اور وہ آپ کام کرنا
07:22شروع کریں
07:22نہیں
07:23آپ نہیں کر سکتے
07:24آپ انڈر تا گورنمنٹ
07:25کام کرتے ہیں
07:26اور وہ گورنمنٹ
07:27جو لیجٹیمیٹ ہو
07:29وہ گورنمنٹ
07:29جسے عوام نے منتقب کیا ہو
07:31وہ گورنمنٹ نہیں
07:32جس کو آپ خود
07:33گسیٹ کے لے کر آئے ہو
07:33تو بہرحال یہ خاتون کی
07:35بات چیت تھی
07:36انہوں نے یہ سارا کچھ کہا
07:38اور ویلیڈیشن نہیں چاہیے
07:39کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں
07:40کلیریٹی ہوتی ہے
07:41سوچ کے اندر بڑی
07:42تو ایک چیز میں تو کلیریٹی ہے
07:43کہ ایسا لگتا ہے
07:45ملیٹری اسٹیبلشمنٹ کو
07:46کہ انہوں نے ہی کرنا ہے
07:47پاکستان میں جو بھی کرنا ہے
07:48باقی سارے کیڑے مکوڑے ہیں
07:49باقی سارے غدار ہیں
07:51سیویلینز جو ہیں
07:52یہ فارغ ہیں بالکل ہی
07:53کوئی پاکستان کے بارے میں
07:54اچھا نہیں ہے
07:54بس یہ کلیری اچھے ہیں
07:56یہ سوچ کے ساتھ
07:57تو ملک نہیں چلتا نا
07:58آپ کو کیڑے مکوڑوں
08:00کو اہمیت دینی پڑے گی
08:01آپ کو بلڈی سیویلینز
08:03کو اہمیت دینی پڑے گی
08:04آپ کو یہ کہنا پڑے گا
08:06کہ یہ لوگ ہم سے
08:06زیادہ بہتر ہیں
08:07یہ سمجھدار بھی ہے
08:08یہ ملک چلا بھی لیں گے
08:09یہ فیصلے کریں گے
08:10ہم فیصلوں کے اوپر
08:11عمل درامت کریں گے
08:12پھر تو آپ کا انسٹیٹیوشن
08:13آئین اور قانون کے
08:14مطابق چلے گا
08:15بات اب یہ خاتون آفیسر ہیں
08:17انہوں نے جو باتیں کی
08:18اس کے اوپر اس قسم کا
08:19رییکشن اس سے بہت سخت
08:20رییکشن آ رہا ہے پبلک کا
08:21بتا نہیں یہ آئیڈیاز کون
08:23دیتا ہے کہ لاکہ خاتون
08:24کو اب کھڑا کر دیا ہے
08:25اور انہیں کہہ رہے ہیں
08:26جی کہ آپ ایک لیکچر
08:27دے دیں طلبہ کو
08:27اور وہ لیکچر کے
08:28مقصود حصہ نکال کے
08:29اس پہ میوزک چاڑ کے
08:31اس کو جناب پبلک بھی کر دیا
08:32تو کیا لوگ بلیو کریں گے
08:34کہ ملٹری کے اندر
08:35یہ جو ہے وہ
08:36سیلف اکانٹیبیلیٹی ہے
08:38چاروں میں سے ایک
08:39ڈکٹیٹر کی اکانٹیبیلیٹی
08:40کی ہوتی تو لوگ مان لیتے
08:41پبلک انٹرسٹ میں
08:43آپ کام کرتے ہیں
08:43یہ آپ کو اختیاری نہیں دیا
08:44بارال آگے چلتے ہیں
08:46خوجہ عاصف اور رانسنہ اللہ صاحب
08:47یہ دو مشن پہ کام کر رہے ہیں
08:50اور یہ ساری گومنٹی
08:51اس مشن پہ کام کر رہی ہے
08:52یہ لوگ ذرا فرنٹ فوٹ پہ آئے ہوئے
08:54ایک
08:55یہ بتانا چاہ رہے ہیں
08:57کہ حکومت ہم نہیں چلا رہے
08:58حکومت فوج چلا رہی ہے
08:59اور ہمیں فیلال
09:00اس میں کوئی اعتراض نہیں ہے
09:01وہ بار بار یہ کہتے ہیں
09:02جناب یہ ہائیبریڈ سسٹم ہے
09:04اور یہ چل رہا ہے
09:05ہمیں اس پہ کوئی اعتراض نہیں ہے
09:06فوج ہمارے ساتھ مل کر
09:08حکومت چلا رہی ہے
09:08سیاست میں مداخلت کر رہی ہے
09:10اور جو کچھ بھی عمران خان کے ساتھ
09:11یا پی ٹی ای کے ساتھ ہو رہا ہے
09:12ہمارا نہیں فوج کا کردار ہے
09:13ایک تو یہ دونوں
09:15بڑی کلیریٹی کے ساتھ
09:17یہ باتیں بتا رہے ہیں
09:18لیکن الفاظ کا چناؤں
09:19وہ بڑا محتاط کر رہے ہیں
09:20میسج یہی دے رہے ہیں
09:22یہ بھی ان کے لوگ بھی
09:24ان سے تعلق رکھنے والے صحافی بھی
09:25کہ ایکچولی عمران خان صاحب کا پھڈا
09:27پولیٹیکل پارٹی سے نہیں ہے
09:28اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہے
09:30اور جو ہو رہا ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کر رہی ہے
09:31پاکستان آج جس بھی ناکامی کا
09:34جو ہے سامنا کر رہا ہے
09:35وہ اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے ہو رہا ہے
09:37جو کچھ بھی اس ملک میں ہو رہا ہے
09:39اس کے لیے ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ ہے
09:40یہ دونوں لوگ جو ہیں
09:42وہ ایک تو یہ بات ثابت کر رہے ہیں
09:43اور دوسرا حیرت انگیز طور پر
09:46یہ اس وقت حکومت کے وزراء ہیں دونوں
09:48اور دونوں بڑے امپورٹنٹ لوگ ہیں
09:50یہ حیرت انگیز طور پر
09:52جس وقت روزانہ کی بنیاد پہ
09:53فلسطین میں غزہ میں
09:55سو کے قریب شہادتیں ہو رہی ہیں
09:57اور بروٹلی شہید کیا جا رہا ہے
10:00وہاں پہ اسرائیل کی جانب سے
10:01ان کی فورسز کی جانب سے
10:02نیتے فلسطینیوں کو
10:03تو وہاں قتل عام ہو رہا ہے
10:05بلکہ جو امدادی کارکن ہیں
10:08ان کا بھی قتل عام ہوا ہے
10:09آپ انٹرنیشنل نیوز ابھی اٹھائیں
10:10کوئی بھی ایک کھول لیں
10:11کوئی بھی عرب نیوز چینل کھول لیں
10:14ترکی سے آپ چلے جائیں
10:15کہ یہ اور آپ یورپین کھول لیں
10:17تو آپ کو پتہ چل جائے گا
10:18حقائق کیا ہے
10:18کہ بڑی تعداد میں
10:21جو امدادی کارکن وہاں پہ موجود ہیں
10:22جو مختلف ملکوں سے بھی آتے ہیں
10:24وہ بھی شہید کر دیے جاتے ہیں
10:26اور یہ سلسلہ بھی جاری ہے
10:27اب جب وہاں پہ قتل عام ہو رہا ہے
10:29اس وقت میں اس قتل عام پہ بات کرنے کی بجائے
10:31رانہ صلی اللہ اور خواجہ عاصب
10:34ابراہم ایکارڈ کے اوپر بات کر رہے ہیں
10:37کیا یہ ٹائم ہے
10:38ابراہم ایکارڈ کے اوپر بات کرنے کا
10:40جس وقت فلسطینیوں کا خون بہ رہا ہے
10:42یعنی یہ اس کے اوپر بات تو تب ہوگی نا
10:45جب کوئی وہاں پہ سلوشن آ جائے گا
10:46دنیا بیٹھ جائے گی
10:47کوئی معاملہ ہو جائے گا
10:48یہ وقت سے پہلے اس کے اوپر کیوں بات کر رہے ہیں
10:50یہ سوچنے والی بات ہے
10:52یا تو یہ ذینی طور پہ خود تیار رہے ہیں
10:55اور قوم کو تیار کر رہے ہیں
10:56کہ ذینی طور پہ تیار رہے ہیں
10:57اسرائیل کو پاکستان تسلیم کرنے جا رہا ہے
10:58یا پھر یہ پاکستان کو
11:00ایک نئی ڈبیٹ کے اندر بلاوجہ کوئی سیٹنا چاہتے ہیں
11:02جو غیر ضروری ہے
11:04میرے خیال میں اس وقت ان چیزوں کو چھوڑ دیا جانا چاہیے
11:07اور فوکس کرنا چاہیے
11:08کہ فلسطین کے اندر
11:09غازہ کے اندر امن قائم ہو جائے
11:11اور فلسطینیوں کو ان کا رائٹ ملے
11:14جو وہ چاہتے ہیں
11:15یہ بہت دور کی بات ہے
11:16لیکن ابھی ان باتوں کو چھیڑنے کا مقصد
11:19کوئی سمجھ نہیں آرہا
11:20جان بوجھ کے ان چیزوں کو چھیڑا جا رہا ہے
11:21حالانکہ جرنل باجوہ یہ فیصلہ کر چکے تھے
11:24وہ یہ فیصلہ کر چکے تھے
11:25کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے والی سائٹ پہ جائے گا
11:29اور وہ یہ باتیں صاحبیوں کے ساتھ
11:31لوگوں کے ساتھ کرتے بھی تھے
11:32عمران خان صاحب نے بات کو مائنڈ کیا تھا
11:34اب عمران خان صاحب کے ساتھ جو ہو رہا وہ آپ کے سامنے ہے
11:36ناظرین ایک سکینڈل ہے میرے پاتھ
11:39اور یہ ایک بڑا سکینڈل ہے
11:40یہ تقریباً تین سکینڈلز کی ایک سیریز ہے
11:43جو میں آپ کے سامنے رکھوں گا
11:44اور یہ سکینڈل سب سے پہلے میں آپ کے سامنے رکھنے جا رہا ہوں
11:47یہ اب بڑی بڑی گاڑیاں دیکھتے ہیں
11:49سڑکوں پر چلتے ہوئے
11:50یہ بہت مہنگی گاڑیاں ہوتی ہیں
11:51ان میں پانچ کروڑ سے دس کروڑ تک
11:53بعض گاڑیاں اس سے بھی زیادہ مہنگی ہوتی ہیں
11:54اور یہ خاص طور پر جو بڑی بڑی جیپیں ہیں
11:57ایس یو ویز
11:58ان کی قیمت بہت زیادہ ہوتی ہے
12:00جس گاڑی کے اوپر ایک سائز کا نمبر نہیں ہوتا
12:05وہ پکڑی جاتی ہے
12:06اب میں آپ کو ایک سکینڈل بتانے جا رہا ہوں
12:09کہ کس طریقے سے جالی نمبر حاصل کیے گئے گاڑیوں کے
12:13نون کسٹم گاڑیاں پاکستان میں سمگل ہو کر آتی ہیں
12:15ان گاڑیوں کو کسٹم پکڑ لیتا ہے
12:18کسٹم کا ڈپارٹمنٹ انہیں پکڑنے کے بعد
12:20ان کی آکشن کرتا ہے
12:22اور آکشن کے ذریعے سے وہ گاڑیاں دوبارہ بولی لگتی ہیں
12:25لوگ خرید لیتے ہیں
12:26جب وہ خریدتے ہیں تو ان کو ایک پرچی بھی مل جاتی ہے
12:29اور اس پرچی کی بنیاد کے اوپر پرچی لے کر جاتے ہیں
12:32ریسید
12:32اور جا کر وہ ایک سائز کے ڈپارٹمنٹ کو دکھاتے ہیں
12:35کہ جناب ہم نے یہ آکشن میں گاڑی خریدی ہے
12:36لہٰذا یہ چیسز نمبر ہے گاڑی کا یہ جن نمبر ہے
12:39اس گاڑی کو آپ ویلیڈیٹ کر دیں
12:41اس کا نمبر جاری کر دیں
12:42نمبر ملتا ہے گاڑی لیگل ہو جاتی ہے
12:44اور لوگ گاڑی استعمال کرتے ہیں
12:45اب سکینڈل کام پہ ہے
12:47سکینڈل ہے جناب دو جگہوں پہ
12:49ایک پی ایس ڈبلیو ایک ڈپارٹمنٹ ہے
12:51پاکستان سنگل ونڈو
12:52اور ایک جناب ڈائریکٹر جنرل
12:55ریفارمز اینڈ آٹومیشن
12:57یہ امران محمد صاحب ہیں
12:59ذرا امران محمد صاحب سے پوچھا جائے
13:01اور ان سے انکواری کی جائے
13:02تو سارا کا سارا معاملہ کھل جائے گا
13:04سینکڑوں گاڑیاں ایسی
13:06جنہیں کسٹمز نے کبھی نہیں پکڑا
13:08وہ گاڑیاں ریجسٹرڈ ہو چکی ہیں
13:11اور یہ کیسے ہوئی ہیں
13:12گزشتہ چھ مہینے کے اندر
13:13بڑی تیزی سے یہ کھیل کھیلا جا رہا ہے
13:16وہ یہ راہ ہے کہ
13:18نان کسٹم غیر قانونی گاڑیاں
13:20پاکستان میں منگوائی جاتی ہیں
13:22یہ افغانستان سے پاکستان پہنچتی ہیں
13:24اور یہ قیمتی گاڑیاں ہیں
13:25ان میں ایک ایک گاڑی کی قیمت کروڑوں میں ہے
13:27یہ گاڑیاں پاکستان آ جاتی ہیں
13:29اور یہ کوئی کسی قسم کا ٹیکسٹ نہیں دیتی
13:32کسٹم ان گاڑیوں کو پکڑتا نہیں ہے
13:34لیکن جو ڈیٹا بیس ہے
13:35اس کا غلط استعمال کیا جاتا ہے
13:37ڈیٹا بیس کے ذریعے سے
13:38جالے انٹرییاں کر دی جاتی ہیں
13:40اور کی جا رہی ہیں
13:42کسٹم کے سسٹم کے اندر
13:44جس آفیسر کا وہ آئیڈی ہے
13:46اس کو بھی نہیں بات اوقات پتا ہوتا
13:48کہ اس کے آئیڈی کو استعمال کرتے ہوئے
13:50کھولا گیا ہے
13:57کر کے ڈیریکٹر جنرل ریفارمز این آٹومیشن
14:00کا جو عمران محمد صاحب کا سسٹم ہے
14:01اس کے ساتھ یہ کرتے یہ ہیں
14:04کہ یہ چپ کر کے
14:05اس کے اندر انٹری ڈال دیتے ہیں
14:07اور غیر قارونی گاڑی کو
14:09لیگل کر کے ایک پرچی جاری کر دیتے ہیں
14:11کسی کو کانو کان خبر نہیں ہوتی
14:12سینکڑوں گاڑیوں کا یہ کر دیا گیا ہے
14:14پاکستان کے خزانے کو اربعہ روپے کا رقصان پہنچا دیا
14:17ان لوگوں نے
14:17اس کی انکواری کروالے ہاتھ
14:19میں پاکستان کے نظام کو یہ چیلنج کر کے کہتا ہوں
14:22کہ آپ اس کی انکواری کروائیں
14:24آپ کو سینکڑوں گاڑیاں ملیں گی
14:26گزشتہ چھ مہینے سے یہ کام بہت تیزی سے ہو رہا ہے
14:29اور کام یہ ہو رہا ہے کہ غیر قانونی گاڑیاں مگوائی جاتی ہیں
14:31اور وہ مارکیٹ میں بیش دی جاتی ہیں
14:34بڑے آرام سے ایک انٹری کی جاتی ہے
14:37کمپیوٹر کے ذریعے سے
14:38ڈیٹا بیس میں اس کے اندر گز جاتے ہیں
14:40وہاں جا کے اس کی انٹری کر دیتے ہیں
14:41اور ایک پرچی نکال کے ان کے ہاتھ میں دے دیتے ہیں
14:43وہ پرچی لے کر جاتے ہیں
14:45وہاں پہ ایک سائز سے اس کا نمبر لے لیتے ہیں
14:46وہ گاڑی ویلیڈیٹ ہو جاتی ہے
14:48جا کے مارکیٹ میں بیش دیتے ہیں
14:49اور اس طرح بہت ساری گاڑیاں بک رہی ہیں
14:53یہ واردات ہے
14:55میں نے یہ واردات آج آپ کے سامنے رکھ دی ہے
14:57اور ایک بندے کا میں نے آپ کو نام بتا ہے
14:58عمران محمد صاحب
15:00ان سے انکواری کریں ان سے پوچھیں کہ یہ کیا ہو رہا ہے
15:02اور انہیں یہ کہا جائے کہ سارا ڈیٹا نکال کے سامنے رکھیں
15:05اور چیک کریں کہ کتنی گاڑیوں کی آکشن ہوئی ہے
15:08اور کتنی گاڑیاں ایسی ہیں جن کی آکشن ہی نہیں ہوئی
15:10یہ بڑے رام سے پکڑا جائے گا
15:12کیسے پکڑا جائے گا
15:13فرض کریں سو گاڑیوں کی
15:15یہ تو ہیں تو بہت زیادہ ہے
15:16لیکن میں آپ کو مثال دے رہا ہوں
15:19کہ سو گاڑیاں جو ہیں
15:20وہ ان کے نمبر لگے ہیں
15:21ان میں ترچیک کر لیں وہ کتنی گاڑیاں ہیں
15:24جن کی آکشن ہوئی تھی اور جن کے اشتہارات چھپے تھے
15:27تو آپ کو پتا چلے گا
15:28کہ اس میں ترس اتنی گاڑیاں ہیں
15:29ایک خاص نمبر ہے
15:31جن کے اشتہارات چھپے تھے
15:32جن کی بولی بولی گئی تھی اور وہ خریدی گئی ہیں
15:34باقی گاڑیاں کہاں سے آگئیں
15:35تو وہ باقی گاڑیاں ساری وہ ہی ہیں
15:37جن کی جالی انٹریاں کی گئی ہیں
15:39یہ بڑے آرام سے پکڑا جانے والا سکینڈل ہے
15:41اور یہ کوئی بھی آفیسر ایماندار اس پہ لگے گا
15:44تو پانچ دن کے اندر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دے گا
15:47اور کم سے کم چار پانچ مین بندے جیل کے اندر جائیں گے
15:50یہ میں آپ کو پہلے بتا رہا ہوں
15:52اور یہ بڑا زبردست سکینڈل ہے
15:53ان لوگوں نے اور جو واردہ ڈالی ہے اگلے وی لاغ میں
15:56آپ کو بتاؤں گا کہ انہوں نے کنٹینرز کے اندر کیا کاروائی ڈالی ہے
15:59اور اس میں اس ہاگڈار صاحب کا کیا رول ہے
16:01نیکسٹ کسی ایک اور وی لاغ میں آپ کو بتاؤں گا
16:04آج یہ والا سکینڈل میں نے آپ کے سامنے رکھ دیا ہے
16:07ناظرین بشرا انساری صاحبہ نے ایک سٹیٹمنٹ دیا
16:09ان کی عزت پہلے ہی بڑی ہے میرے دل میں
16:11لیکن یہ جو انہوں نے بات کی ہے یہ بہادری والی بات ہے
16:14آج کل کے دور میں جب کوئی بول نہیں پاتا
16:15تو انور مقصود صاحب یا بشرا انساری صاحبہ
16:19یا کچھ اس طرح کے لوگ ہیں
16:21جو بولتے ہیں حمد کے ساتھ
16:23اور وہ کہہ رہی جی آپ کے سامنے دو ماہیں کھڑی تھی
16:26ایک ڈاکٹر یاسمین راشد
16:27اور دوسری عثمان ڈار کی والدہ
16:29ان کا جو بھی محقف ہے
16:31اگر ان کی عزت رکھ لی جاتی تو قوم
16:33قوم کو آپ کی مردانگی پر فخر ہوتا
16:36میں بڑے بڑے مردوں سے کہہ رہی ہوں
16:39کہ یہاں آ کر آپ کی مردانگی نظر آگئی
16:42کہ آپ دو عورتوں سے ڈر گئے
16:44اب جن کے لیے پیغام ہے نا
16:46ان کو سمجھ جانا چاہیے
16:48اور ان کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے
16:50کہ وہ کیوں عورتوں سے لڑ رہے ہیں
16:51ایک ایسے آدمی کے لیے
16:53جو صرف اپنے مفاد کو دیکھتا ہے
16:55میں نواز شریف کی بات کر رہا ہوں
16:57ایک ایسے آدمی کے لیے
16:59جو روزانہ یہ ثابت کرنے لگ جاتا ہے
17:01کہ فوج کا سیاست میں کردار ہے
17:02علاقہ آپ روز کہتے ہیں کہ آپ کوئی نہیں ہیں
17:04جو باریک واردہ ڈال رہا ہے
17:06ان کے لیے آپ نے دو بیوہ خواتین کو
17:09ایک بیوہ خاتون ہے
17:10ایک اتنی بزرگ خاتون ہے
17:11ایسی خواتین کو آپ نے ظلم اور تشدد کا نشانہ بنایا
17:14ان کو جیلوں کے اندر رکھا
17:15انہیں جو ہے وہ تکلیف کا نشانہ بنایا
17:18تو یہاں
17:19یہاں پہ کہہ رہی ہیں
17:21بجھرا انساری صحیحہ کے آپ کی مردانگی نظر آگئی
17:23اب ناظرین جبران علیہ صاحب نے
17:25عمران خان صاحب کے حوالے سے
17:26جو انکشافات کی ہیں
17:28یہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
17:29عمران خان صاحب کے قریبی ساتھی ہیں
17:31سوشل میڈیا ہینڈل کرتے ہیں
17:32پاکستان سے باہر موجود ہیں
17:33وہ یہ کہتے ہیں کہ
17:35فوری طور پر توجہ دی جانی چاہیے
17:36پاکستان میں فوجی حمایت یافتہ حکومت
17:38عمران خان کے جیل میں حقوق اور انسانی حقوق کی
17:41سنگین خلاف وردی کر رہی ہے
17:42سابق وزیراعظم پر کیے جانے والے
17:44اس ظلم کی شدید مضمت کی جانی چاہیے
17:46نمبر ایک
17:47عمران خان کو
17:4822 سے 23 گھنٹے تنہائی میں رکھا جا رہا ہے
17:50نمبر دو
17:51ان کا وزن تیزی سے اور خطرناک حد تک کم ہو گیا ہے
17:54نمبر تین
17:54ان کے ذاتی ڈاکٹروں کو
17:56ملاقات کی اجازت نہیں ہے
17:58اور وہ اپنے بیٹوں سے بقائدگی سے بات نہیں کر پاتے
18:00نمبر چار
18:01ان کی مرضی کے مطابق
18:02کتابیں بھی انہیں فراہم نہیں کی جا رہی
18:04یہ وہ چیزیں ہیں
18:06جو عمران خان صاحب کو اس وقت
18:07تکلیف دی جاری ہے
18:08اس کے حوالے سے
18:09جبران علیہ صاحب نے یہ سٹیٹمنٹ جاری کیا ہے
18:12ناظرین پاکستان میں حیرت انگیز طور پر
18:15کچھ ایسی چیزوں کی قیمتیں کم ہوئی ہیں
18:16جنہیں امیر لوگ استعمال کرتے ہیں
18:18یعنی یہ جو بجٹ آیا ہے
18:20اس میں امیروں کے استعمال کی چیزیں کم ہوئی ہیں
18:22ان کی قیمتیں کم ہوئی ہیں
18:23جیسا کہ ایسیو بیز کی بڑی بڑی گاڑیاں ہیں
18:25ان کی قیمتیں کم ہوگی
18:26جو قیمتی کتے اور بلیاں لوگوں نے رکھے ہوتے ہیں
18:29ان کا جو غیر ملکی کھانا آتا ہے
18:31ان کی قیمتیں کم ہوگی
18:32غیر ملکی پنیڑ جو آتا ہے
18:34اس کی قیمت کم ہوگی
18:35مچھلی چکن چشمیں
18:36ایسی سینکڑوں چیزیں جو بیرون ملک سے پاکستان میں آتی ہیں
18:39ان پر ڈیوٹیاں کم کی گئی ہیں
18:41تاکہ امیر آدمی کے لیے تھوڑی سہولت پیدا ہو جائے
18:43جو الیٹ کلاس ہے
18:44اسے سہولت مل جائے
18:46جبکہ غریب کے استعمال والا گھی چینی تھیل
18:48یہ بدستور مہنگے ہیں
18:49اور مہنگے رہیں گے
18:51ان کے اوپر کسی قسم کی نہ سبسیڈی دی گئی ہے
18:53نہ ان کے اوپر کسی قسم کی سہولت دی گئی ہے
18:56یہ چیزیں پہلے بھی مہنگی تھی
18:57یہ چیزیں اب بھی مہنگی ہیں
18:58ناظرین خبر پکتون خواہ
19:01جو ایک اکٹھ ہوئے خبر پکتون خواہ میں پاکستان طریقہ انصاف کا
19:04خبر پکتون خواہ نے ایکچلی اس کی
19:07صدارت کی ہے
19:08علی امین گنڈاپور صاحب وہاں موجود تھے
19:10سلمان اکرم علاجہ صاحب موجود تھے
19:12بریسٹر گور صاحب موجود تھے
19:13اور میزبانی علی امین گنڈاپور کے پاس تھی
19:15تو یہاں پہ بہت سارے لوگوں نے بہت ساری اختلافی باتیں کی ہیں
19:19اور اپنی اپنی بھڑاس نکالیے
19:20کئی لوگوں نے کہا جی پنجاب نہیں نکلتا
19:22پنجاب والوں نے کہا جی ہمارے پر ظلم اور فستایت اتنی ہے
19:24کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے
19:25کئی لوگوں نے کہا جی ہمیں غدار کیوں کہا جاتا ہے
19:28انہوں نے کہا جی اب دیکھیں یہ خیبر پختونکہ کی حکومت کی
19:30چند غلط پالیسیز کی وجہ سے
19:32بہت سارے لوگ نشانہ بنے
19:34ایسے لوگ بھی جو عمران خان کے لیے
19:36بڑی قربانیاں دے چکے ہیں وہ بچاروں کو نشانہ بنایا گیا
19:38وہ بھی اپنے گلے اور شکوے کر رہے تھے
19:40شاید خٹک نے بڑی کھل کر بات کی
19:42انہوں نے بریسٹر گور پہ بھی تنقید کی
19:44انہوں نے سلمان اکرم راجہ صاحب پہ بھی
19:46اور اس کے علاوہ انہوں نے علی امین گھنڈاپور صاحب پہ بھی تنقید کی
19:48کہ ہم کسی سے نہ لے کر کھاتے ہیں
19:50نہ کوئی اور معاملہ عمران خان کی رہائی کا حمل ہے
19:52عمل دے ہمیں بتائیں کرنا کیا ہے
19:54ڈیالہ جانا ہے کیا کرنا ہے کوئی حکمت عملی تو بنائے
19:56تو وہ تو پارٹی ابھی تک
19:58کوئی حکمت عملی تو سامنے نہیں لہا سکی
20:00لیکن اس کے اوپر مشاورت شروع ہو گئی ہے
20:02گھنڈاپور صاحب نے دو باتیں کی
20:04ایک بات پہلے میں آپ کو بتاتا ہوں اور دوسری بات میں آپ کو بات میں بتاتا ہوں
20:07پہلی بات انہوں نے عمران خان صاحب کی مقبولیت کے حوالے سے ایک دعویٰ کیا
20:10گھنڈاپور صاحب کا یہ کہنا ہے
20:12کہ فوج نے جو سروے کروایا ہے
20:14کیونکہ وہ اپنے سروے کرواتے رہتے ہیں
20:16آرمی کے سروے کے مطابق عمران خان صاحب کی
20:18اس وقت پاکستان میں مقبولیت
20:1988% ہے
20:2188%
20:22جبکہ وہ کہہ رہے ہی ہمارے سروے کے مطابق
20:24جو عمران خان صاحب کی مقبولیت ہے
20:26وہ 93% ہے
20:28اور اگر کوئی کہتا ہے کہ ثابت کرو
20:30تو میں یہ ثابت بھی کر دوں گا
20:32یہ چیلنج علی امین گھنڈاپور نے کیا
20:34علی امین گھنڈاپور نے ایک اور بڑا خوفناک چیلنج کیا ہے
20:38یہ چیلنج مجھے سمجھ نہیں آیا
20:39انہوں نے کیوں کیا
20:39وہ یہ کہتے ہیں کہ عمران خان صاحب کی امانت ہے خیبر پختونخواہ کی حکومت
20:43اگر تم لوگوں نے عمران خان کی امانت مجھ سے گروا دی
20:45یا اس حکومت کو ٹپل کروا دیا
20:48تو میں چیلنج کرتا ہوں کہ میں سیاست چھوڑ دوں گا
20:51تگڑے ہو جاؤ سارے مل جاؤ
20:52اب حکومت بچانا
20:54یعنی مجھے سمجھ نہیں آئی وہ سارے اداروں کو اور حکومت کو کہہ رہے ہیں
20:56کہ تگڑے ہو جاؤ میری حکومت گرا گے دکھاؤ میں
20:58عمران خان کو باہر نکالنے سے معاملہ حکومت بچانے تک آ گیا
21:02دیکھیں یہاں پہ پاکستان تحریک انصاف کے پاس اکثریت ہے
21:07کوئی فارور بلوک بنتا ہوا نظر نہیں آرہا
21:09لوگوں کو توڑنے کی کوشش کی جائے گی آنے والے دنوں میں
21:11جو ٹوٹے گا وہ اپنی سیاسی قبر کھوٹ لے گا
21:14خیبر پکتون کھا کے عوام اس کو نہیں چھوڑیں گے
21:16یہ بات تو لکھی پڑی ہے
21:17سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو تحریک چلنی تھی عمران خان کو بچانے کے لیے
21:21جو چیلنج کرنا تھا کہ عمران خان کو نکالنا ہے
21:23باہر اتنے عرصے میں میں باہر نکال لوں گا
21:25عمران خان کی رہائی سے بات
21:27یہاں تک آ گئی کہ اب حکومت
21:29آپ ہماری گراہ کے دکھائیں حکومت نہیں ہم گرنے دیں گے
21:31بھئی یہ حکومت لوگوں نے دی کس لیے تھی
21:33لوگوں نے تمام حکومتیں پاکستان
21:35تحریک انصاف کو اس لیے دی تھی کہ عمران خان کو رہا کروایا جائے
21:38اس کے علاوہ تو لوگوں کی کوئی اور
21:40دلچسپی نہیں تھی
21:42نہ لوگ کچھ اور پوچھتے
21:43تحریک انصاف کے لوگ مجھے بتاتے ہیں
21:45کہتے ہیں ہم جس حلقے میں جہاں پہ جاتے ہیں عوام کے اندر
21:47عوام نے کبھی نہیں پوچھا کہ یہ کام کیوں نہیں کیا
21:49وہ کام کیوں نہیں کیا
21:50بجٹ اچھا نہیں ہے
21:51سکول کا کیا کرنا ہے
21:52تعلیم کا کیا کرنا ہے
21:53ہیلتھ کا کیا کرنا ہے
21:54لوگ نہیں پوچھتے
21:54بجلی کا کرنا ہے
21:55لوگ نہیں پوچھتے
21:56لوگ ایک ہی بات پوچھتے
21:57عمران خان کب باہر آئے گا
21:58عمران خان کو کیسے نکال ہوگے
22:00اسے نکالنے کا کیا پلان ہے
22:01تو پاکستان تحریک انصاف کا ہر ایم پی اے
22:04ہر ایم اے نے ایک ہی وعدے کے تحت
22:06الیکشن لڑکے آئے تھا کہ وہ عمران خان کو باہر نکالنے کے لیے
22:08کوشش کرے گا اچھا ہوا پاکستان تحریک انصاف
22:10کا ایک اکٹ ہوا ہے
22:11اس میں بہت سارے اقتلافات سامنے آئے
22:13تو یہ جب جب باہر بار بیٹھیں گے اپنے اقتلافات
22:16ایک دوسرے کے سامنے رکھیں گے تو تب ہی یہ
22:18آگے بڑھ پائیں گے گنڈاپور صاحب نے بھی کہا
22:20کہ ایسے لوگ ہیں جو کمپرومائز
22:22ہیں وہ یہ بات کر رہے تھے باقی لوگ بھی
22:23کہہ رہے تھے کوئی کسی کو قدار کہتا ہے
22:25کوئی اس سے شکوا کرتا ہے کوئی اس سے گلہ کرتا ہے
22:28یہ ساری چیزیں اپنی جگہ پہ
22:30میرے خیال میں اگر پاکستان
22:32تحریک انصاف نے تحریک چلانی ہے
22:33تو ان سارے لوگوں کو اکٹھا ہو کر پبلک
22:35کو ایک تگڑا میسج دینا پڑے گا
22:38کہ ہم سب آ رہے ہیں عمران خان صاحب کو چھڑھانے کے لیے
22:40اور اب کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے
22:42جو نئی حکمت عملی ہے پاکستان
22:44تحریک انصاف کی وہ تو یہ ہے کہ وہ کہتے ہیں
22:46کہ ہم جہاں جہاں ہیں
22:47وہی نکل کے عوام بیٹھ جائے گی اور پورا پاکستان
22:50چوک کر دیں گے اگر تو یہ ہو جاتا ہے
22:52تو پھر تین دن کے اندر
22:53یہ نظام گھٹنے ٹیک دے گا میرے انداز ہے
22:55اگر تو پورا پاکستان نکل کر باہر بیٹھ جاتا ہے
22:58یعنی کراچی کے شہری نکلیں
23:00اپنی اپنی سڑکوں پر بیٹھ جائیں باہر آ کے
23:01ہم نہیں کرتے کام
23:02اب کچھ نہیں ہوگا ہم ہی دھری بیٹھیں
23:04راشن جمع کر لیں پہلے اناؤنس کر دیں
23:07آ کر بیٹھ جائیں سڑکوں کے اوپر
23:09اسلام آباد کے شہری اسلام آباد میں نکل کر بیٹھ جائیں
23:11راولپنڈی والے وہاں نکل کر بیٹھ جائیں
23:12اپنے اپنی گلی محلوں میں باہر نکلنے پہ پولیس آپ کو کیا کر سکتی
23:15کچھ بھی نہیں کر سکتی
23:16پولیس کی ریشو تو دو سو بندوں پہ ایک پولیس والا بھی نہیں ہے
23:19بلکہ اس سے بھی کم ریشو ہے
23:21یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ
23:23ادارے یا کوئی آپ کے سامنے آ جائے
23:24یا آ کر کھڑا ہو جائے
23:25بڑے آرام سے پاکستان میں انقلاب آ سکتا ہے
23:28خاموش انقلاب اگر لوگ نکل نکل کر
23:30اپنے اپنے علاقوں میں باہر آ کے بیٹھ جائیں
23:32پاکستان تحریک انصاف یہ کر بھی سکتی ہے
23:34کیونکہ عمران خان صاحب کی مقبولیت
23:36علی امین گنڈاپور کے بقول
23:37نائنٹی تھری پرسنٹ ہے
23:39تو نائنٹی تھری پرسنٹ میں سے
23:41اگر ففٹی پرسنٹ لوگ بھی پاکستان میں
23:43کہیں دور نہ جائیں
23:44اپنے اپنے گھروں سے باہر آئے
23:45اور باہر آ کر بیٹھ جائیں
23:46اور کہیں جناب اب نظام چلالے عمران خان کے بغیر
23:49جب تک اس کو نہیں چھوڑے گے
23:50ہم اندر نہیں جا رہے
23:51تو پھر تو عمران خان باہر آ جائے گا
23:54ورنہ آپ
23:56مدانی مارتے جائیں پانی میں
23:58فائدہ نہیں ہوگا
24:00طریقہ یہی ہے جو عمران خان صاحب نے جیل سے بتایا
24:03اس کو فالو کر لیں گے
24:05تو پھر سٹیبلشمنٹ کابو آ جائے گی
24:07سٹیبلشمنٹ کو کابو کیے بغیر
24:09یہ معاملہ حل نہیں ہو سکتا
24:11اب تک لیتنے اپنا خیال رکھی گا
24:12اپنے اس چینل کا بھی
24:12اللہ حافظ

Recommended