Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/10/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Barri Corruption Pakri Gai; Lahore Doob Gya || Imran Riaz Khan Latest VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30وہ ان کے پاس رہتے ہیں اپنی ماں کے پاس
00:32تو وہ اب آنا چاہ رہے تھے پاکستان میں بھی اور امریکہ بھی جا رہے ہیں
00:35وہ خود سے آواز اٹھانا شروع ہوئے ہیں اپنے باپ کی آزادی کے لیے
00:40اور یہ ہر بیٹے کا حق ہوتا ہے
00:42تو اس میں جماعیمہ نے کہا گی کہ میرے بیٹوں کو اجادت نہیں ہے
00:46کہ وہ فون پر اپنے باپ سے بات کر سکیں
00:48اور انہیں جو ہے ایک ایسی قید میں رکھا گیا ہے جہاں قید تنہائی ہے
00:53اور دو سال ہو گئے ہیں
00:55اور پاکستان کی گورنمنٹ نے اب یہ کہہ دیا ہے
00:58کہ اگر وہ اپنے باپ کو ملنے کے لیے جائیں گے
01:01یعنی میرے بیٹے اپنے باپ کو ملنے کے لیے جائیں گے
01:04تو انہیں بھی گرفتار کر لیا جائے گا
01:06اور انہیں جیل میں سلاحوں کے پیچھے ڈال دیا جائے گا
01:09یہ کسی جمہوریت میں نہیں ہوتا
01:11یا کسی چلتی ہوئی ریاست کے اندر یہ نہیں ہوتا
01:15فنکشننگ سٹیٹ کے اندر نہیں ہوتا
01:17یہ سیاست نہیں ہے
01:20یہ ایک ذاتی انتقام ہے
01:22یہ جناب جمائمہ خان نے اس کے اوپر ایک سٹیٹمنٹ دیا ہے
01:26اس سٹیٹمنٹ کو لے کر بڑا ہے
01:27رولہ پاکستان میں بڑا ہوا ہے
01:29پی ایمل این بھی اس پہ بات کر رہی ہے
01:31باقی جماعتمیز پہ بات کر رہی ہیں
01:32تو دیکھیں یہ ایک ریالٹی ہے
01:35کہ عمران خان صاحب نے جمائمہ کو مسلمان کر کے ان کے ساتھ شادی کی
01:38اور عمران خان کے بیٹے جو ہیں وہ مسلمان ہیں
01:40اور وہ
01:42یعنی جو لوگ یہاں انہیں ملتے ہیں
01:44انہیں پتا ہے کہ وہ مسلمان ہیں
01:46اب میں اس کے بارے میں زیادہ بات کرنا نہیں چاہتا
01:48لیکن ان کا باپ مسلمان ہے وہ بھی مسلمان ہے
01:51ان کے اوپر ایلیگیشن لگاتے ہیں یہ یہودی ہے
01:53ساری زندگی عمران خان پہ بھی ایلیگیشن لگایا
01:55کہ یہ کوئی یہودیوں کا ایجنٹ ہے
01:57لیکن آپ یہ دیکھیں نا کہ ہوا کیا
02:01ابھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کون کر رہا ہے
02:03اس وقت تو یہ اسرائیل کے خلاف کسی قسم کا مظاہرہ پاکستان میں نہیں ہونے دیتے
02:08بلکہ ٹی وی چینل میں اپنے ٹاؤٹس کے ذریعے سے
02:11اور ڈیفرنٹ لوگوں کے ذریعے سے یہ اپینین بنا رہے ہیں
02:14کہ کبھی کوئی بات کر دیتا ہے کبھی کوئی بات کر دیتا ہے
02:17کبھی ان کے وزراء آ کر بیٹھ جاتے ہیں ابراہ مکارڈ کے اوپر بات کرتے ہیں
02:21تو یہ مذہب کو بھی عمران خان کے خلاف استعمال کرتے ہیں
02:24بار بار کرتے ہیں اپنی ذاتی فائدے کے لیے کرتے ہیں
02:27اور یہ پرانا طریقہ کار ہے کوئی نئی بات نہیں ہے
02:29اب جمائمہ خان کا سٹیٹمنٹ آیا تو ان کے اوپر اٹیک کیا جا رہا ہے
02:33پہلے یہ کہتے تھے کہ عمران خان کے بیٹے کیوں نہیں آتے ہیں تجاج کرنے کے لیے
02:37آپ کہتے ہیں یہ بیٹے کیوں آ رہے ہیں تجاج کرنے کے لیے
02:39یہ کسی طرف بھی کھڑے نہیں ہوتے
02:41رانا سناؤلہ صاحب نے ایک رد عمل دیا ہے
02:45اور اب وہ انٹریوز دیتے ہوئے
02:47کیونکہ رانا صاحب کا آپ کو پتا ہے کہ جب بھی تحریک کھڑی ہونے لگتی ہے
02:50تو رانا صاحب کو فرنٹ پہ لائے جاتا ہے
02:52رانا صاحب کو اس بات کی کوئی فکر نہیں ہے
02:54کہ لوگ ان کے بارے میں کیا کہیں گے
02:56یا وہ ایک غیر ڈیموکریٹک بات کر رہے ہیں
02:58غیر جمہوری بات کر رہے ہیں وہ پھر دھمکیاں لگاتے ہیں
03:00رانا صاحب آ کر کھل کر
03:01تو رانا صلاح اللہ صاحب کہہ رہے ہیں کہ
03:04اگر کم لوگ نکلے تھا تو بڑا سخت رد عمل ہو سکتا ہے
03:07خبر پکٹون خواہ میں تو لوگ نکل کے وہ کہہ رہے ہیں
03:09جی اعتجاج کریں گے
03:11اور وہاں پہ اپنا جلسہ جلوس کر کے اپنے گھروں کو جائیں
03:13لیکن رانا صاحب کا یہ کہنا ہے
03:15کہ باقی جگہوں پہ جہاں تینوں سبوں میں لوگ نکلیں گے
03:17ہم انہیں ماریں گے انہیں گرفتار کریں گے
03:19پولیس ان کو نہیں چھوڑے گی ان کو نتائج
03:20برداشت کرنے پڑیں گے
03:22یا نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
03:24ان کے لیے ٹھیک نہیں ہوگا یہ رانا صلاح اللہ صاحب نے
03:27بقاعدہ دھمکی والا سٹیٹمنٹ دینا شروع کر دیا
03:29آنے والے دنوں میں آپ دیکھیں گے
03:31دھمکیاں بڑھتی چلی جائیں گی
03:32جیسے جیسے پاکستان تحریک انصاف کی تحریک
03:34جو ہے وہ اوپر کی طرف جائے گی
03:36حالات ناظرین ان کے یہ ہے
03:39کہ عمران خان کے خلاف جو گواہ تھا
03:41پولیس والا
03:42اس کا آپ کام چیک کریں اس نے گواہی دی ہے
03:45اور جو گواہی دی ہے وہ گواہی سن کے
03:47آپ اپنا سر پکڑ کے بیٹھ جائیں گے
03:49کہ یہ کس طرح کے لوگوں کو انہوں نے
03:51عمران خان کے پیچھے لگایا ہے
03:52یہ نہیں جس سے پولیس اہلکار نے
03:55بیس بدل کے یہ کہتا ہے کہ میں بیس بدل کے
03:56عمران خان کے گھر میں داخل ہو گیا
03:58میں گیا جا کے میں کمرے کے اندر کہیں چھپ گیا
04:00عمران خان کو پتہ ہی نہیں چلا اس نے پوری پلاننگ کی
04:02نو مہی کی میں نے وہ پلاننگ سن لی
04:04میں اینی شاہد ہوں میں گواہ ہوں
04:06اس کو یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ عمران خان کے
04:09کمرے کے اندر دو چار پانچ لوگ ہی آتے تھے
04:11بازوکار زیادہ لوگ بھی بیٹھ جاتے تھے
04:13لیکن وہاں جانے کے لیے تین دروازوں سے
04:15گزردہ پڑتا تھا ایک ایک بندے کا نام وہ پڑتے تھے
04:17اندر جانے کا تو رستہ ہی کوئی نہیں ہے
04:19کوئی بندہ بائر والا تو اندر جائے نہیں سکتا ہے
04:22یہ کوئی مزاگ تھوڑی ہے کوئی بھی مو ٹھائے گا
04:24اندر جا کے بیٹھ جائے گا
04:25اب اس بندے کا ایک اور سٹیٹمنٹ دیکھیں
04:27جو بڑا ہی انٹرسٹنگ ہے جو اس نے عدالت میں دیا
04:29اس بندے نے عدالت کو بتایا
04:32یہ محمد عمیر صاحب ہے جنرلسٹ
04:33جنہوں نے خبر ریپورٹ کی بڑی مزیدار ہے
04:35اس بندے نے عدالت کو بتایا
04:37پولیس آہلکار نے جو بھیس بدل کے گیا تھا
04:39زمان پارک میں
04:40اس نے کہا جی زمان پارک کے گیٹ سے
04:43جو دروازے کا فاصلہ ہے
04:44عمران خان کے اندر والے دروازے کا اور بار والے گیٹ کا جو فاصلہ ہے
04:47وہ جناب چار سو میٹر ہے
04:50یعنی یہ بندہ کبھی میرے خیال میں
04:52زمان پارک گیا ہی نہیں
04:53عمران خان کا ٹوٹل گھر ایک سو میٹر کا نہیں ہوگا
04:55بلکہ یہ گیٹ کی بات کر رہے ہیں
04:57جو بائر بیریئر لگا ہوا تھا
04:59سڑک کے اوپر وہاں سے لے کے آپ نے عمران خان تک جانا ہے نا
05:01تو میکشمم فاصلہ آپ کا سو میٹر بنتا ہوگا
05:05میکشمم سو میٹر بنتا ہوگا
05:07اس نے چار سو میٹر بتایا
05:08لگتا ہے اس نے رائیونڈ میں ڈیوٹی کی ہوئی ہے
05:10کیونکہ رائیونڈ میں میاں صاحب کے گیٹ سے لے کے
05:13ان کے گھر تک چار سو میٹر بنتے ہوں گے
05:15یا چلو اگر کوئی
05:17بنی گالا چلے جائے تو وہاں پہ
05:19ہو سکتا ہے اتنا فاصلہ بن جائے عمران خان کے
05:21گھر تک پہنچنے کے لیے
05:22یا پچھلے حصے میں کر کے پہنچنے کے لیے
05:25لیکن اتنا فاصلہ
05:27یہاں زمان پارک میں تو ہے ہی نہیں
05:28زمان پارک میں تو آپ یہ دروازے سے انٹر ہوتے ہیں
05:31یہ سامنے دوسرا دروازہ ہے
05:33سو فٹ ہوگا میرے خیال میں فاصلہ
05:36تیس میٹر میرے خیال میں پچیس تیس میٹر
05:38یا شاید اس سے بھی کم فاصلہ ہوگا
05:41بلکل سامنے تو وہ ہے
05:42یعنی یہاں پہ لڑکے کرکٹ کھیلتے تھے
05:44ایک وکٹ جتنا فاصلہ ہے ٹوٹل
05:46کہ ادھر سے بالنگ کرتے تھے ایک دروازے سے
05:47اور سامنے والے گیٹ پہ وہ کھیل لیتے تھے
05:49میں وہ دیکھ رہا تھا کرکٹ کی ویڈیوز
05:51تو بائیس میٹر کی یا بائیس قدم کی
05:54پچیس ہوتی ہے تو بھر اتنا ہی فاصلہ ہے
05:55اور اگر اس کے باہر آپ دیکھیں سڑک میں
05:57تو وہ باہر بھی اتنی جگہ ہے
05:59سارا ملا کے باہر مین سڑک سے
06:01باہر والے سے لے کے
06:02وہاں سے عمران خان تک سو میٹر ہوگا
06:05یا اس کے تھوڑا اوپر نیچے
06:06تو یہ جناب اس طرح کے بیانات ہیں
06:09اور ان کے اوپر عدالتیں فیصلے دے رہی ہیں
06:11اور فیصلے بھی عمران خان کے خلاف دے رہی ہیں
06:13حیرت ہوتی ہے مجھے
06:14ناظرین خیبر بکدون خان میں سینٹ کا الیکشن ہونا ہے
06:17تو انسانوں کی منڈی لگانے کی تیاری کر لی گئی ہے
06:19لیکن حکومت کی ایک کوشش ہے
06:20اور وہ یہ کوشش کریں گے
06:22کہ بلا مقابلہ سینٹرز بن جائیں
06:24اس کے لیے وہ اپنے کچھ سینٹر جو ہے
06:25یعنی وہ یہ سوچنے کے لیے تیار ہے کہ ٹھیک ہے
06:27اگر ایک پی ایم ایل این کو مل جائے
06:29ایک پی پس پارٹی کو مل جائے
06:30ایک فضل الرحمان کو مل جائے
06:31کوئی ایک ادہ اور بھی ان کو مل جائے
06:33تو چلو باقی سینٹر پی ٹی آئی کو مل جائے
06:36کیونکہ پی ٹی آئی کو اس بات کی سمجھ ہے
06:38کہ یہاں منڈی لگ گئی تو معاملہ بڑا خراب ہو جائے گا
06:41عمران خان صاحب باہر ہے نہیں
06:43اور پارٹی کے اوپر کنٹرول کی صورتحال اتنی اچھی ہے نہیں
06:46پوری کی پوری اسٹیبلشمنٹ جو ہے وہ پی ٹی آئی کے خلاف کھڑی ہے
06:49تو اپوزیشن تو اب دھمکائے گی
06:52اور زیادہ سیٹر لینے کی کوشش کرے گی
06:53دیکھتے ہیں آنے والے دنوں میں اس کو ریپورٹ کرتے ہیں
06:55وزرستان میں ناظرین ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا
06:59ایک تو پہلے آپ یہ دیکھ لیں کہ جنوبی وزرستان کے اندر امن جرگا ہوا
07:03بہت بڑی تعداد میں وزرستان کے شہری نکلے
07:06وہ آئے اور آ کر بیٹھے
07:08مختلف علاقوں سے وہ آئے شمالی وزرستان سے جنوبی وزرستان تھے
07:12یہ لوگ بیٹھے اور انہوں نے ایک ہی مطالبہ کیا اور ایک ہی بات کی
07:16ان سب نے متفقہ طور پر ڈرون عملوں کی مخالفت کی ہے
07:19اور ان تمام نے متفقہ طور پر فوجی آپریشن نامنظور کنارہ لگایا
07:24کہ کسی صورت بھی فوجی آپریشن نہیں ہوگا
07:27ہم اپنے علاقے میں فوجی آپریشن نہیں کرنے دیں گے
07:32کوئی ایک آب بھی بھی آپ کو وہاں نہیں ملتا جو کہتا ہے کہ فوجی آپریشن کر دو
07:35وہ سارے یہ کہتے ہیں کہ فوجی آپریشن کے نام کے اوپر
07:37ہمارا قتل عام ہوتا ہے ہمارا خون بہ جاتا ہے اور دہشتگردی پھر بھی ختم نہیں ہوتی
07:42وہ یہ کہتے ہیں دہشتگردی آپ نے ختم کرنی ہے کنٹرول کرنا تو بارڈر پر جائیں
07:45وہ یہ کہتے ہیں کہ ہماری مادنیات اور ہمارے وسائل پر قبضے کی یہ لڑائی ہے
07:50اور یہ لڑائی جو ہے وہ ہمارے لیے نہیں ہے
07:53ہمارے امن کے لیے نہیں ہے یہ قبضے کی لڑائی ہے
07:55لہذا وہ اکٹھے ہو کر آگئے اور انہوں نے کہا جی فوجی آپریشن نامنظور
07:58ہم فوجی آپریشن نہیں ہونے دیں گے
08:00اب ناظرین ایک رانوما ہے مولانا خان زیب صاحب
08:04ان کا تعلق اے این پی سے ہے
08:06یہ بڑی موتبر شخصیت ہے باجوڑ میں
08:08اور یہ کمپین کر رہے تھے تیرہ جولائی کو
08:11ایک امن پاسون جڑگا کے لیے
08:14کہ وہاں پہ ایک امن پاسون ہوگا اور اس میں بہت بڑی تعداد میں
08:17باجوڑ میں لوگ نکلیں گے اور تیرہ تاریخ دی ہوئی تھی احتوار کا دن
08:21یہ اس کے لیے بڑی ایکٹیولی کمپین کر رہے تھے
08:24انہیں دھمکایا بھی جاتا ہے ایسے لوگوں کو بار بار
08:26یہ کہا جاتا ہے کہ آپ یہ نہ کریں
08:29اور دھمکیاں ان کو دونوں طرف سے آتی ہیں
08:32اب یہ امن کے لیے بات کر رہے تھے
08:35فوجی آپریشن کے خلاف بات کر رہے تھے
08:37یہ اپنے وسائل کے لیے بات کر رہے تھے
08:39تو مولانا خان زیب جن کے بعد عوضہ بھی ہے اے این پی کا
08:43یہ امن کی آواز سمجھے جاتے تھے اس علاقے میں
08:45بڑے موتبر شخص تھے ان کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا وہاں پہ
08:49جب یہ کمپین کر رہے تھے
08:51لوگوں کو ایک اٹھا کر رہے تھے
08:52انہیں یہ کہہ رہے تھے کہ آپ نے آنا ہے جرگے میں
08:55آپ نے آنا ہے
08:56آپ نے امن کے لیے ایک اٹھے ہونا ہے
08:58تو یہ اس کے لیے ایک کمپین کر رہے تھے
09:01امن پاس ان کے لیے لین ہوا کیا
09:03انہیں جناب سڑک کے اوپر نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
09:06دو لوگ شہید ہو گئے
09:07اب اس کے بعد بڑا سخت ردے والا رہا ہے
09:11اور اس میں
09:12ریاست کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کا
09:14کہا ہے ایمل ولی خان نے
09:16ایمل ولی خان کا گصہ جلدی تھنڈا ہو جاتا ہے
09:18وہ اسٹیبلشمنٹ کو پتا ہے کیسے تھنڈا کرنا ہے
09:20وہ انہیں تھنڈا تو کر لیں گے لیکن یہ
09:22انتہائی افسوسناک واقعہ ہے
09:24اور ایک امن کی اور آواز کو خاموش
09:27کروا دیا گیا ہے
09:27خیبر پکتون خوا کے قبائلی علاقوں کو زبردستی
09:30آپریشن کی طرف دھکیلہ جا رہا ہے
09:31جبکہ خیبر پکتون خوا کے عوام سراپا احتجاج ہے
09:35کہ کسی صورت ہم یہاں پہ آپریشن
09:37نہیں ہونے دیں گے
09:39میڈیا ان کی بات نہیں سناتا
09:41میڈیا ان کی بات کرتا ہی نہیں ہے
09:43سناتا ہی نہیں ہے
09:44اس طرف جاتا ہی نہیں ہے
09:45اس کی وجہ کیا ہے
09:46اس کی وجہ اشتہار ہے
09:48میڈیا کو اشتہار کیسے دیے جاتے ہیں
09:50ازرہ یہ خبر آپ دیکھیں
09:51آپ کے چودہ طبق روشن ہو جائیں گے
09:53کہ یہ اپنی کمپین کیسے چلاتے ہیں
09:55اشتہاروں کی
09:56اور دوسری جو کمپین پبلی سیڈی کی چلاتے ہیں
09:59کیسے چلاتے ہیں
10:00یہ عطا تارڑ نے
10:02جو کہا
10:03یہ لاہور سے خبر آئی ہوئی ہے
10:05اور دنیا نیوز نے اس خبر کو چھاپا ہوا ہے
10:08اس میں جو عطا تارڑ نے کہا
10:10جو وفاقی وزیر اطلاعات
10:12انہوں نے کہا کہ اخباری اشتہارات کو نرخ اور بڑھائی جائیں گے
10:14اب مجھے بتائیں اخبار پڑھتا کون ہے آج کل
10:16صدیق جان کی ایک ٹویٹ جو ہے نا
10:18یا کسی بھی ایک پاپولر جو سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہے
10:22اس کی ایک ٹویٹ کی جو ریچ ہے
10:24وہ دس اخباروں سے زیادہ ہے
10:27یعنی ان کی جو سرکولیشن ہے
10:29دس اخبارات کی ٹوٹل سرکولیشن ہے
10:30اس سے زیادہ ایک ٹویٹ کی ریچ ہوتی ہے
10:33عمران خان ایک ٹویٹ کر دینا اپنے اکاؤنٹ سے
10:36تو پاکستان کے سارے کے سارے اخبارات
10:39اب اکٹھے کر دینا
10:39تو ان کی ایک ہفتے کی آپ
10:41سرکولیشن نکال لیں
10:42تو اس سے زیادہ عمران خان کے
10:43اکیلے ایک ٹویٹ کی ریچ ہوتی ہے
10:46تو اس دور کے اندر اخباروں میں
10:48اشتہارات کون دیتا ہے بھئی
10:49پوری دنیا نے یہ کام بند کر دیئے ہیں
10:51آپ نے ابھی بھی پیسے بانٹ دے کا
10:54ایک سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
10:55وہ کہہ رہے ہیں
10:56ہم نے سو عرب روپے بانٹ دیئے ہیں
10:57میڈیا کی ادائیگیاں کر دیئے ہیں
10:59یہ عطا تارر نے بتایا
11:00اور اعلان کیا کہ
11:02ادائیگیوں اور اشتہارات کے
11:04حجم میں پرنٹ میڈیا کا حصہ
11:05ہم مزید بڑھانے جارہے ہیں
11:07پوری دنیا پرنٹ میڈیا کا حصہ کم کر رہی ہے
11:09یہ پرنٹ میڈیا کا حصہ بڑھانے جارہے ہیں
11:11اور لوگوں نے اخبار پردے شورد دیئے
11:13سوشل میڈیا کے اوپر
11:14ساری کی ساری ایڈویٹیزمنٹ آ رہی ہے
11:15یہ ادھر جائے نہیں رہے
11:16اور اشتہارات کس طرح کے لگاتے ہیں
11:18ادھر جائے تصویر دیکھیں آپ
11:19یہ
11:19یہ دیکھیں فوٹو
11:21یہ مریم نواز کا فوٹو لگا ہوا ہے
11:23ساتھ واسہ لکھا ہوا ہے انگریزی میں
11:24اور نیچے
11:26ون ڈبل ڈبل ڈری فور
11:27اور نیچے ایک اور نمبر دیا ہوا ہے
11:29یہ ہیلپ لائن ہے
11:29آپ یہاں پہ رابطہ کر سکتے ہیں
11:31اور یہ اسٹیبلش کر دیا گیا ہے
11:33امرجنسی ریف کیمپ
11:35وہاں سے گزرنے والے آپ لوگوں سے پوچھیں
11:37تو ان میں سے کوئی
11:38میرے خیال میں 80% اس کو پڑھ نہیں سکتے
11:40انگریزی میں لکھا ہوا ہے
11:41نمبر دو اس پہ بھی
11:43ٹک ٹاکر کی شکل چھاپ دیئے
11:45اور بھئی اس پہ کسی اُبھلتے ہوئے گھٹر کی شکل لگانی تھی
11:48اس پہ کوئی دکھانا تھا
11:50آپ نے جہاں پانی کٹھا ہو گیا ہے
11:51اس پہ کوئی بارش کا منظر دکھانا تھا
11:52تاکہ لوگوں کو سمجھ آئے
11:53پوری دنیا میں جو اشتہارات بنائے جاتے ہیں
11:56اس کی ایک سائنس ہوتی ہے
11:57اس میں وہ منظر یا وہ چیز دکھائی جاتی ہے
12:00جس سے لوگوں کو گائیڈنس ملتی ہے
12:02تاکہ لوگوں کو پتا چلے کہ یہ اشتہار کس چیز کے بارے میں ہے
12:06یہاں پہ ذکر ہو رہا ہے بارش کے گندے پانی کا
12:08اور وہاں فوٹو لگا دیئے دوبارہ ٹک ٹاکر کی
12:10اس کی فوٹو کا یہاں پہ کیا کام ہے
12:13اگر آپ نے اشتہار لگانا ہی ہے
12:16تو وہاں پہ آپ پانی دکھائیں نہ کھڑا ہوا
12:18یا کوئی ایسی چیز دکھائیں
12:20جس کا تعلق واسا کے ساتھ ہے
12:22یا واسا کے سینیٹری ورکر
12:23یا ان کی مشینری دکھائیں پانی نکالتے ہوئے
12:26بھئی وہ چیزیں دکھانے کے بجائے
12:28یہاں پہ بھی ٹک ٹاکر کی شکل بڑی کر کے لگا دیئے
12:30حد ہو گئی ہے
12:32سرکاری وسائل کے اوپر کسی کو لیڈر بنانے کی
12:34آج تک اتنی کوشش نہیں کی گئی
12:36جتنی اس عورت کے لیے کی جاری ہے
12:38اور جالی ہے
12:39میں کیونکہ دیکھیں مجھے رسپیکٹ کرنی چاہیے
12:42میرا ادر سے بھی بات اگا دواد آتی ہے
12:44لیکن معاملہ پتہ کیا ہے
12:45جالی ہے نا
12:47جالی فارم 47 ہے
12:49وہ ہے ہی نہیں اس عورتے کے لائک جان زبردستیل آگے
12:51مینٹ کے خلاف آگئے نا
12:52عوام نے ووٹ نہیں دیا
12:53زبردستیل آگا
12:54ملیٹری اسٹیبلشمنٹ نے بٹھا دیا ہے
12:56تو اب آپ کیسے کہہ سکتے ہیں
12:58کہ یہ وزیرحالہ ہے
12:59یا آپ اس کو وزیرحالہ کی رسپیکٹ
13:01کیسے دے سکتے ہیں
13:02تو بھئی کم سے کم میں تو نہیں دے سکتا
13:04ایک جالی حکومت ہے
13:05اس کو میں کیسے مان لوں
13:06کہ یہ حکومت ٹھیک ہے
13:07بارال یہاں پہ جہاں پہ ہونی چاہیے تھی
13:10وہاں سب غصہ کی تصویر
13:11کوئی ایسی چیزوں کی
13:12وہاں بھی اپنا مو لگا دیا
13:13چپکا دیا پکڑ کے
13:14اور پنجاب میں تو ویسے بھی
13:16ایک قانون منا دیا گیا ہے نا
13:18یعنی شہباز شریف کی
13:19ایک سال کی حکومت نے
13:20وفاقی وزارت اطلاعات
13:21نے گیارہ عرب سے
13:22ذائد کے اشتہارات جاری کی ہیں مزید
13:23یہ سراؤلہ صاحب ہیں
13:26ڈان سے انہوں نے
13:27اپنے وی لاغ میں
13:28سکین کشاب بھی کیا ہے
13:29ایک اور چیز آپ یہ دیکھیں
13:31کہ انہوں نے ایک
13:32قانون بھی یہ لے کر آئے ہیں
13:34میں سامنے کوئی
13:35ڈاکومنٹ پڑے ہوئے تھے
13:35میں دیکھ رہا تھا
13:36اب اس کی تفصیلات میں میں جاؤں گا
13:38کہ اب یہ جتنی مرضی
13:40اپنی مشہوری کریں
13:41جیسی مرضی پبلی سیڈی
13:42کمپین چلائیں
13:43ان سے کوئی پوچھ نہیں سکتا
13:44کہ یہ اپنے اشتہاروں کی بد میں
13:46اور ان چیزوں کی مد میں
13:47یہ پیسہ کانا خرچ کیا
13:48کیسے خرچ کیا
13:49وہ اس سے اپنے آپ کو
13:50استثناء دینے کے جناب
13:51ہمیں پوچھے کوئی نہ
13:52کہ ہم نے اپنی پبلی سیڈی
13:53پہ عوام کا کتنا پیسہ
13:54اڑا دیا ہے
13:55عرب و روپے عوام کا
13:58انہوں نے
13:58اپنی پبلی سیڈی کے اوپر
13:59اڑا دیا
13:59اور پبلی کو کیا ملا
14:01مثال کے طور پر
14:02یہ اشتہارات کن چیزوں کے
14:04دیتے ہیں
14:04میں حیران ہوتا ہوں
14:05کہ جناب ہم نے سات روپے
14:06بجلی سستی کر دی
14:08اس کے اوپر کروڑوں عربوں
14:09کا اشتہار دے دیے
14:10عوام کو ٹکے کا ریلیف نہیں ملا
14:11کسی کو سستی بجلی ملی نہیں
14:14لوگ بلوں گی بلے دے
14:15خود کچھ یہاں کر رہے ہیں
14:16واقعات آپ کے سامنے
14:18ریپورٹ ہو رہے ہیں
14:18میں اپنے سے تو نہیں کہہ رہا
14:19حالات ان کے یہ ہیں
14:21اور ابھی رولا ڈالا ہوا ہے
14:22انہوں نے کھاپا ڈالی ہوگی
14:23جناب پاکستان کے اندر
14:23میں نے بہت بڑے پیمانے پہ
14:25باہر سے ریمٹنسز آ رہی ہیں
14:26اگر یہ ایک ڈیٹا ہے
14:27میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
14:29اور یہ چیٹ چیپٹی
14:31ایک آرٹیفیشنل انٹیلیجنس کا ٹول ہے
14:33اس کے ذریعے سے یہ کیا ہے
14:34عبید بھٹی صاحب نے
14:36اور وہ یہ ڈیٹا آپ سامنے رکھتے ہیں
14:39یہ جنرلیجنس نے
14:40عبید بھٹی صاحب انہوں نے
14:41بڑا اچھا ڈیٹا بنایا
14:41اور یہ بڑی تفصیلات اس کی نکالی ہیں
14:43بڑی اچھی ریسرچ کی ہے انہوں نے
14:45یہ بتاتے ہیں
14:46تیس لاکھ پاکستانی
14:47تین ملین پاکستانی
14:48تین سال میں پاکستان چھوڑ کر باہر چلے گئے
14:50ان کی چار بڑی کیٹیگریز ہیں
14:53نمبر ایک مزدور گئے ہیں
14:54یہ لگ بگ
14:55اٹھارہ لاکھ مزدور پاکستان چھوڑ کر گئے
14:57ایک مزدور کو پاکستان سے باہر جانے کے لیے
15:00جو پیسہ خرچ کرنا بڑتا ہے
15:01ٹکٹ میں
15:01پروٹیکٹر میں
15:03باقی چیزوں میں
15:04پیسہ باہر جاتا ہے
15:05جو باہر خرچ کرتا ہے
15:07باقی پیسہ
15:08ایجنٹوں کو دیتا ہے
15:09باہر ملک میں لوگوں کو دیتے ہیں
15:10پیسہ کے ٹھیک ہے
15:11ہمیں کو پیسہ دیتے ہیں
15:11آپ ہمیں باہر دے جائیں
15:12تو وہ جو مزدور باہر جاتے ہیں
15:14وہ لگ بگ
15:17دو سے تین ازار ڈالر
15:18ان کا ایک بندے کا خرچ ہوتا ہے
15:19اگر آپ پچیس سو ڈالر بھی لگائیں
15:21تو اس کے ٹوٹل اخراجات
15:23چار اشاریہ پانچ ارب ڈالر بنتے ہیں
15:25صرف مزدوروں کے باہر جانے میں
15:27جو طلبہ پاکستان سے باہر گئے ہیں
15:29کیونکہ بہت سارے لوگ پاکستان سے طلبہ نکل گئے ہیں
15:32انہوں نے کہا جی مستقبلی نہیں ہے
15:33یہاں پہ نکلو باہر جا کے پڑھتے ہیں
15:34وہیں کی نوکڑیاں نکڑیاں کر لیں گے
15:36تو یہ کوئی تین لاکھ کے قریب طلبہ گئے ہیں
15:39اب باہر جو طالب علم بن کے باہر جاتا ہے
15:42یورپ میں
15:42کینیڈا میں
15:43امریکہ میں
15:44اور یوکے میں
15:46یہ ٹھیک ٹھاک پیسہ لگتا ہے
15:48ایجنٹ ان سے وہاں بہت پیسہ لیتے ہیں
15:50اور یہ فیصے بہت بھاری جمع کرواتے ہیں
15:52ان کی یونیورسٹریز کو
15:53یہ بیس ہزار پاؤنڈ تک بھی ہوتی ہیں
15:56اور بعض اوقات
15:57یعنی ڈالرز میں
15:58اگر آپ لگائیں
15:58تو بیس ہزار ڈالر سے تیس ہزار ڈالر تک ہوتی ہیں
16:01یہ پندرہ ہزار پاؤنڈ سے پچیس ہزار پاؤنڈ تک فیصے ہوتی ہیں
16:04دیگر اخراجات الگ ہوتے ہیں
16:07جو ایجنٹوں کو دینے ہوتے ہیں
16:08پیسے وہ الگ ہوتے ہیں
16:09تو یہ جو تین لاکھ طالب علم باہر گئے ہیں
16:11اگر آپ ایوریج پچیس ہزار ڈالر بھی لگائیں
16:13تو بھی یہ کوئی سات اشاریہ پانچ ارب ڈالر بنتے ہیں
16:17جو کاروباری حضرات پاکستان سے باہر گئے ہیں
16:19یہ لگ بگ ساڑھے چار لاکھ لوگ ہیں
16:21یہ سرمایہ کاری کرتے تھے
16:23یہ سرمایہ کاری کے ویزے لے کر گئے ہیں
16:25امیگریشن کے ویزے لے کر گئے ہیں
16:26یا یہ جائدات بیج کر
16:27اپنے فیکٹریوں بیج کے پاکستان سے باہر چلے گئے ہیں
16:29لگ بگ ساڑھے چار لاکھ لوگ بتائے جاتے ہیں
16:31جو پاکستان چھوڑ کے
16:33جو ترقی آفتہ ممالکیں
16:35ادھر چلے گئے ہیں
16:35مایوس ہو کر
16:36اب یہ لوگ جو پیسہ لگاتے ہیں
16:39یہ اس کے اوپر ایک ویزہ لیتے ہیں
16:41جسے آپ یہ کہتے ہیں
16:42انویسمنٹ کر کے یہ آگئے ہیں
16:45تو اس میں جو ہے وہ پچاس ہزار سے لے کے
16:48لوگ ایک ملین ڈالر تک بھی انویسٹ کرتے ہیں
16:50اور اگر آپ پچاس ہزار ڈالر بھی لگائیں
16:53کم سے کم بھی
16:54تو یہ ساڑھے چار لاکھ لوگ
16:55کم سے کم بیس ارب ڈالر سے زیادہ
16:58یہ خرچ کر کے باہر گئے ہیں
16:59یہ پیسہ لے کر پاکستان سے باہر گئے ہیں
17:02اور اس کے بعد جو ہے وہ دیگر یہ ہوتا ہے
17:04جو ورک پرمڈ پر چلے جاتے ہیں
17:05سکل ویزہ پر چلے جاتے ہیں
17:08کوئی جو لوگ
17:09مائیگریٹ ہو جاتے ہیں
17:10میریج کر کے چلے جاتے ہیں
17:11اسائلم لے لیتے ہیں لوگ
17:13تو ان کو بھی باہر جانے میں بہت پیسہ لگتا ہے
17:16ایک نوکری جو باہر مل رہی ہے
17:18آج کل ایجنٹ اس کو
17:19لگ بگ 20,000 ڈالر
17:2225,000 ڈالر ایسے بیچ رہے ہیں
17:23وہ ڈالر کے اندر بات کرتے ہیں
17:25تو اگر آپ یہ پیسہ بھی ہے
17:27اس طرح آپ 10,000 بھی لگائیں
17:28ڈالر
17:28آپ اس کو اکٹھا کریں تو
17:30ساڑھے چار ارب ڈالر یہ بھی بنتے ہیں
17:31آپ یہ ساری رقمیں اکٹھی کریں
17:33تو یہ تقریباً کوئی 35 سے 40 ارب ڈالر بنتے ہیں
17:36اتنا پیسہ پاکستان سے باہر نگل گیا
17:40پاکستان کے نظام کے اندر سے
17:42یہ وہ لوگ ہیں جو مجبور ہو کے ملک چھوڑ کے چلے گئے
17:44اور ابھی لگاتار جا رہے ہیں
17:46صرف پچھلے مہینے
17:46ساٹھ ہزار پاکستانیوں نے پاکستان چھوڑ دیا ہے
17:49اس سال کے پہلے پانچ مہینوں کے اندر
17:52جو پاکستان چھوڑ دنے والے پاکستانی ہیں
17:53ان کی تعداد
17:54دو لاکھ پچاسی ہزار ہے
17:57اور لگاتار یہ سلسلہ جاری ہے
17:59یعنی ساٹھ ہزار آدمی
18:01عوصتاً ہر مہینے پاکستان کو چھوڑ کر چلا جاتا ہے
18:04لگ بگ تین ملین لوگ چلے گئے ہیں
18:06گزشتہ تین سال میں
18:08یہ انہوں نے کیا
18:09ناظرین پاکستان طریقہ انصاف کے جو اراکین ہیں
18:12انہوں نے اپنی اسمبلی اسمبلی کے باہر لگا دی ہے
18:14اور انہوں نے قرارداد بھی پیش کی
18:16کہ عبران خان صاحب یا باقی جو قیدی جیلوں میں ہیں
18:18ان کے ساتھ جو ناروہ سلوک ہو رہا ہے
18:19اس کے بارے میں انہوں نے قرارداد پیش کی
18:21اس کو انہیں پاس بھی کیا
18:22تو یہ ہم نے دیکھا کہ اس حکومت نے یہ ڈراما لگوا دیا
18:25یعنی اراکین نے اسمبلی کو صرف احتجاج کرنے پہ
18:28اسمبلی سے باہر نکال دیا
18:29انہوں نے اسمبلی کے باہر اپنی اسمبلی لگائی ہوئی ہے
18:31یہ احتجاج کرنے پہ کون نکالتا ہے
18:34بجٹ کے اندر تو احتجاج ہی ہوتا ہے نا
18:35رولا ہی ڈلتا ہے
18:36عوام کے لیے اپوزیشن رولا ڈالتی ہے
18:38حکومت ایک بجٹ پیش کرتی ہے
18:39یہ ہی چلتا ہے ہمیشہ بجٹ کے اندر
18:41کال کردگی کی طرف ان کی توجہ نہیں ہے
18:43واسا کے اوپر اتنے بڑے بڑے اشتہار لگا دیئے
18:45لاہور سارا ڈوب گیا
18:46وستی پنجاب سارا ڈوب گیا
18:47اور وہ ڈوبتا ہے اس لیے کہ ان کے پاس سسٹم نہیں ہے
18:51مزدار نے کوئی سسٹم بنایا تھا
18:52زمین کے اندر کچھ بڑی بڑی سی وہ بنا رہے تھے
18:55ریزرب بنا رہے تھے
18:56جس کے اندر پانی جمع ہو جاتا تھا
18:57اور وہ یہ کہہ رہے تھے کہ آنے والے سالوں میں
18:59ہم پانی یہ اکٹھا نہیں ہونے دیں گے
19:02لیکن ابھی آپ گجرہ والا چلے جائیں
19:03لاہور چلے جائیں
19:04کسور چلے جائیں
19:05آپ جیدر مردی شہروں میں جائیں
19:06ہر طور پانی پانی کھڑا ہے
19:07وستی پنجاب پورا ڈوب رہا ہے تھوڑی سی بارش میں
19:10اب یہ ڈوبتا رہے گا جب تک آپ ایک پورا سسٹم نہیں بنایا گیا
19:14حکومت کسی کی بھی ہو گیا
19:15یہ ڈوبتا رہے گا
19:15لیکن انتظامیہ کا پتہ چلتا ہے
19:17کہ پانی جب اکٹھا ہوا
19:18تو آپ نے اس کو نکالا کتنی جلدی
19:20تو اس کے اندر کوئی کار کر دی گی
19:22یہ زیرو کار کر دی گی
19:23یہ پانی نکالنے میں ناکام رہے ہیں
19:26پانی اکٹھا تو نہیں ہے
19:27جب تک یہ سسٹم نہیں بن جاتا
19:28اور میڈیا اس کی گوریج نہیں کر رہا
19:31کیونکہ انہیں تو سواد کی گوریج کر دی تھی پانچ دن تک
19:33یعنی اتنا بغز پاکستان کے میڈیا میں بھرا ہوا
19:36اور اس کی وجہ یہی اشتہار ہے
19:37جو ابھی میں نے آپ کو بتایا کہ
19:39عطا تارر نے کیا کہا
19:40پنجاب حکومت نے کیا کیا
19:41اب بقاعدہ اور انہیں لاو بنا دیا
19:42میں پوچھے ہی کوئی نہ اشتہار دیتے ہوئے
19:45یہ اشتہارات میڈیا کا پیٹ بھرتا ہے
19:47جس کی وجہ سے میڈیا
19:48اس حکومت کو ایکسپوز کرنے سے
19:49ڈرتا ہے
19:50اس کے بارے میں بات ہی نہیں کرتا
19:51یہ چل رہا ہے ناظرین
19:53اور اسی طرح معاملہ چلے گا
19:55ان کے مشیری اس طرح کے بندے اسی طرح کے ہیں
19:56اور یہ ایسے ہی نظام کو چلانے کے لیے
19:59بزد ہیں
20:00اب عوام کے بعد موقع ہے
20:01کہ اگر وہ ایک بڑی اعتجاجی تحریک کھڑی کرے
20:03اور نکل کے بیٹھ جائیں پورے پاکستان میں
20:05تو پھر ان سے جان چھوٹتی ہے
20:08ورنہ یہ نظام ایسے ہی چلتا رہے گا
20:10تک کے لیے اتنے ہی اپنا خیال رکھیے گا
20:11اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ

Recommended