Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/15/2025
#rafale #Modi #India
New Policy of Establishment? || Nawaz Sharif or Asim Munir? || Imran Riaz Khan VLOG

#rafale #Modi #India

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30سامنا ہے کچھ پاکستان کے اندر ہے کچھ پاکستان کے باہر ہے اور یہ لمبے عرصے سے ہو رہا ہے اور اب اس کے اندر بڑی شدت آگئی ہے تو آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ لوگوں نے ابھی تک وی پین انسٹال نہیں کیے تو بہت سارے وی پین آویلیبل ہیں جو فری وی پین آپ کو مل جاتے ہیں بغیر کسی پیسے کے آپ صرف ایپ سٹور کے اندر جائیں اور فری وی پین لکھیں آپ کو بہت سارے کھل کر سامنے آ جائیں گے آپ کسی ایک کو ڈاؤنلوڈ کر لیں اور جب بھی کبھی آپ انف
01:00یا وی لوگ دیکھنا چاہ رہے ہوں تو آپ وی پین کو آن کریں تاکہ آپ ہماری ویڈیو دیکھ سکیں دوسرا طریقہ یہ ہے کہ سرفنگ بہت دیر تک ہوتی ہے بہت دیر تک سرچنگ ہوتی رہتی ہے ہماری جب ویڈیوز آتی ہیں تو اس میں آپ تھوڑا ویٹ کر لیں تب بھی یہ ویڈیو چل سکتی ہے لیکن اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ جب بھی آپ ویڈیو دیکھنا چاہیں آپ وی پین آن کر لیں ویڈیو دیکھ لیں اس کے بعد بے شک آپ وی پین آف کر لیں
01:30سارے ٹیکنیکل طریقے ہیں یہ فائر وال تو نام سے مشہور ہے لیکن یہ پورا ایک
01:34سسٹم ہے جو کام کر رہا ہے میں نے اس کو سٹیڈی کیا ہے اور اس کا توڑ نکالنے
01:39کی ہم کوشش کر رہے ہیں لیکن فی الحال جو اس کا ابھی تک کا اویلیبل سب سے
01:42اچھا سورس اور طریقہ ہے وہ وی پی این کا استعمال ہے آپ وی پی این
01:46ڈاؤنلوڈ کریں اور آپ ہماری ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں ناظرین اب جو آپریشن
01:51ہوا پاکستان کا بھارت کے خلاف ائر فورس کو اس میں بڑی کامیابی
01:55ملی اس آپریشن میں مریم نواز اور نواز شریف کی ٹیم جو ہے وہ ساری
02:01کامیابی کا سہرہ نواز شریف کے کھاتے میں ڈال رہی ہے وہ کہتے ہیں
02:05یہ سہرہ نواز شریف کے سر پہ ہم نے باندھنا ہے جبکہ شہواز شریف
02:08صاحب اور ان کی جو ساتھی ہیں وہ یہی آپریشن اور اس کا جو ڈیزائن اور
02:12اس کا جو منصوبہ ہے وہ حافظ سید آسیم منیر صاحب کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں
02:16دیکھیں دونوں کیا کہہ رہے ہیں پہلے ذرا یہ آپ دیکھ لیں شہواز شریف
02:21صاحب کا پہلے سٹیٹمنٹ ہے شہواز شریف صاحب کہتے ہیں کہ جس طریقے سے
02:25حافظ سید آسیم منیر صاحب نے اس جنگ کی پلاننگ کی ہے میں اس کا ذاتی
02:29طور پر گواہ ہوں اور مجھے اس پر فقر ہے اس طرح شہواز شریف صاحب نے
02:32بڑی شہواز دی حافظ آسیم منیر صاحب کو اور ان کا یہ کلیم ہے کہ یہ آرمی
02:38چیف نے کیا جو آپریشن کیا اس کی پلاننگ کی ہے جبکہ مریم نواز اور
02:42مریم نواز کی جو ٹیم ہے وہ بار بار یہ کہتے ہیں کہ جو بنیان المرسوس
02:47جو آپریشن ہوا ہے پاک فوج نے جو کیا ہے یہ آپریشن جو ہے میاں نواز
02:51شریف صاحب نے ڈیزائن کیا اور وہ ان کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں حالانکہ کچھ
02:55عرصہ پہلے ہماری صدر پاکستان جو سابق ہیں آرف علی صاحب ان سے
02:59ملاقات ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ جب جنگ والے حالات ہو جاتے ہیں
03:02تو عمران خان صاحب کے دور حکومت میں یہ بات ڈسکس ہوئی تھی اور اس
03:07وقت کے جو جو جوائنٹ چیف آف ڈی سٹاف تھے انہوں نے یہ بات بتائی تھی
03:14کہ پھر آرمی چیف کی ریلیونس سے زیادہ جو ریلیونس ہے وہ چیف آف
03:19ڈی جوائنٹ سٹاف کی ہو جاتی ہے کیونکہ وہ تمام فورسز کے ہیڈ ہیں چاہے وہ
03:24بھری فورسز ہیں چاہے وہ بھری فورسز ہیں چاہے وہ فضائیہ ہے تو وہ تمام
03:28کے ہیڈ ہیں لہذا ان کی جو ہے تینوں مسلح افواد کے سربراہ کی اہمیت زیادہ
03:32بڑھ جاتی ہے میرے خیال میں شریف خان دان کو آپس میں پہلے تیہ کر لینا
03:35چاہیے کہ بھارت کو ایکچولی شکست کس نے دی ہے اور یہ جو پگڑی ہے انہوں
03:40نے نواز شریف کے سر پر رکھنی ہے یا آسیم منیر صاحب کے سر کے اوپر یہ
03:44پگ رکھنی ہے ایک گروپ کوشش کر رہا ہے کہ آسیم منیر صاحب کو فائدہ
03:48ہو جبکہ دوسرا گروپ جو ہے وہ کوشش کر رہا ہے کہ نواز شریف کی
03:53سیاست کا جو مردہ گھوڑا ہے اس کے اندر جان ڈالی جا سکے یہ والا
03:57کریڈٹ دے کر اب جناب شہباز شریف صاحب نے ایک بات اور کہی ہے پہلے
04:01ذرا وہ بات میں آپ کو پڑھ کے سنا دوں یہ پسرور میں گئے تھے شہباز
04:05شریف صاحب آرمی شریف صاحب ساتھ کڑے ہوئے تھے اور شہباز شریف
04:07صاحب ان کو ہاتھ لگا لگا کہ انہوں نے بار بار کہا کہ مجھے ان
04:10پہ فخر ہے انہوں نے بڑا کام کیا ہے جنگ میں انہوں نے بہت پلاننگ
04:13کی ہے میں ذاتی طور پر اس بات کا گواہ ہوں میں ان سے رابطے میں رہا
04:17ہوں تو یہ کامیابی کا سہرہ ان کے سر جاتا ہے پورے پاکستان کو ان
04:21پہ فخر ہونا چاہیے یہ شہباز شریف صاحب نے بات کیا آرمی چیف
04:24نے ان کا واشکریہ بھی ادا کیا لیکن شہباز شریف صاحب نے کچھ ایسا
04:29کہا جسے سننے کے بعد میں حیران ہو گیا کہ یہ شہباز شریف صاحب
04:33کیسے یہ بات کیا سکتے ہیں انہوں نے کہا پاکستان نے بھارت سے
04:36انیس سو اکہتر کی جنگ کا بدلہ لے لیا اس جنگ میں یہ جو اب ہوئی
04:42ہے لڑائی اس میں پاکستان نے انیس سو اکہتر کی جنگ کا بدلہ بھارت
04:46سے لے لیا ہے اور دنیا کو بتایا کہ پاکستان کی فوج ایک جری فوج
04:50ہے اور دنیا کی کوئی طاقت اس کو شکست تو دور اس کا بال بھی بکا
04:54نہیں کر سکتی شہباز شریف صاحب نے سیالکوٹ پسرور میں فوج
04:58کے افسران اور جو جوان ہیں ان سے خطاب کیا آرمی چیف کے ساتھ
05:02کھڑے ہو کر اب ذرا آپ اس میں یہ دیکھیں کہ کیا واقعی آپ نے
05:06انیس سو اکہتر کا بدلہ لے لیا ہے انیس سو اکہتر میں ایک فل
05:10فلیج جنگ ہوئی تھی جبکہ یہ ایک فل فلیج جنگ نہیں تھی لیکن ایک
05:14بڑی جنگ چھیڑنے کا خطرہ موجود تھا اور ہو سکتا ہے کہ یہ ایک فل
05:18فلیج جنگ میں بدل جاتی خدا نا خاص تھا لیکن یہاں ایک تگڑی
05:22لڑائی ہوئی ہے جس میں پاکستان ائر فورس کو اللہ رب العزت نے
05:25کامیابی دی ہے انیس سو اکہتر کی لڑائی میں ہمارا آدھا ملک
05:30ٹوٹ گیا تھا بھارت سے بدلہ تب ہوگا جب بھارت کا آدھا ملک ٹوٹ
05:33جائے گا یعنی اگر آپ انیس سو اکہتر کا بدلہ لینے جا رہے ہیں
05:37بھارت سے تو آپ بتائیے کہ آپ نے بھارت کی سرزمین کا کون
05:41سا انچ حاصل کیا یا بھارت سے کاٹ کر الگ کر دیا
05:45اگزیکٹلی تمام فورسز انہی جگہوں پہ کھڑی ہیں جہاں پہلے کھڑی
05:49تھی دیکھیں میں ایک ہتر سے موازنہ کر رہا ہوں یہ کوئی نہ کہے
05:53کہ میں اس جنگ کو برا کہہ رہا ہوں یہ کوئی شرارت نہ کہے کہ
05:56میں یہ کہہ رہا ہوں کہ یہ جنگ میں پاکستان کامیاب نہیں ہوا
05:58نہیں یہ جو لڑائی ہوئی ہے یہ پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے کامیابی
06:01دی ہے لیکن اس کا موازنہ ایک غلط چیز سے شہباز شریف صاحب
06:04کر رہے ہیں اور وہ ہے انیس سو اکھتر انیس سو اکھتر کے اندر آپ
06:09کو یاد نہیں ہے پاکستان دو ٹکڑے ہو گیا تھا مشرگی پاکستان پورا
06:14کا پورا الگ ہو گیا تھا تو آج بھارت کا کون سا ٹکڑا کٹ کے
06:18الگ ہوا کیا ساؤتھ انڈیا الگ ہو گیا وہ جو چکنز نیک ہے کہ آج وہ
06:22کٹ چکی ہے انڈیا دو ایس سو میں ڈیوائیڈ ہو چکا ہے نہیں ہوا کیا
06:26کشمیر فتح ہو چکا ہے نہیں ہوا کیا بھارت کے نقشے کے اندر
06:30کوئی ایک انچ کی تبدیلی آئی پاکستان کے نقشے میں بھی نہیں
06:32آئی لیکن بھارت کے نقشے میں کوئی ایک انچ کی تبدیلی آئی نہیں
06:35آئی پاکستان کا تو نقشہ بدل گیا تھا نا انیس سو اکھتر میں تو یہ
06:40شہباز شریف صاحب نے بونگی ماری ہے اور یعنی آپ کو اللہ
06:43تعالیٰ نے کامیابی دی ہے آپ اس کا مذاک نہ بنائیں انیس سو اکھتر
06:47کے ساتھ اس کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا ہمارے نبے ہزار سے
06:51زائد فوجی جو ہیں وہ قیدی بنا لیے گئے تھے انیس سو اکھتر میں
06:55آپ بتائیں آپ نے کتنے ہزار قیدی آج کے دن میں بھارت کے قیدی
07:00بنائے ہیں خبر تو ایک دی تھی اور وزیر دفاع نے دعویٰ کیا تھا
07:04کہ درجنوں بھارتی قیدی جو ہیں وہ ہمارے قبضے میں آگئے ہیں بھارتی
07:08فوجیوں کو انہیں قیدی بنا لیا ہے لیکن بعد میں پھر خواجہ
07:11عاصف صاحب بھکر گئے اور فوج نے بھی بتایا کہ ہم نے کوئی
07:14قیدی نہیں بنائے تو اکہ دکہ واقعہ تو ہوتے ہیں لیکن کوئی
07:19اتنے درجنوں کی تعداد میں یوں کوئی قیدی بنائے نہیں ہم نے
07:21تو یہ جو نبے ہزار قیدی پاکستانی فوج کے بن گئے تھے انیس سو
07:25اکھتر میں یہ بھی تاریخ کا ایک بہت بڑا سرنڈر تھا اور اس کی
07:30تاریخ میں مثال نہیں ملتی تو یہ حقائق اور تاریخ کو آپ مسخ نہ
07:34کریں صرف اپنے سیاسی فائدے کے لیے یا اپنی جہجے کار کے لیے
07:38یا اپنی بلے بلے کروانے کے لیے یہ زیادتی ہے یہ نہیں کرنا
07:41چاہیے اس وقت یایا خان اور ذرفکار لی بھٹو نے بڑی زیادتی کی
07:45تھی پاکستان کے ساتھ اور اس وقت ایک جالی حکومت پاکستان میں
07:49بنائی گئی تھی ویسے تو آج بھی پاکستان میں ایک جالی حکومت ہی ہے
07:52پاکستان میں تو جالی حکومت بنانے کا زلسلہ میشہ سے ہی جاری
07:55اور آج بھی وہی چل رہا ہے بارال انیس سو اکتر کے ساتھ
07:58موازنہ کر کے شہباز شریف صاحب نے زیادتی کی یعنی شریف
08:01خاندان اتنا بکھلایا ہوا ہے موجودہ حالات میں یہ اتنے پریشان
08:05ہے عوام کے اندر ان کی اتنی درگت بن چکی ہے کہ اب وہ بہانہ
08:09ڈھونڈتے ہیں کہ کہیں سے کوئی چیز ملے ہم اپنے کھاتے ڈال لیں
08:12یعنی مریم نواز اور ان کی پوری ٹیم وہ جو لوگ ہیں درباری
08:16وہ یہ کہتے ہیں کہ نواز شریف ہے جس آدمی نے اس جنگ
08:19کو پورے کوئی ڈیزائن کیا اس نے جنگ کے نقشے بنائے اس نے
08:23جنگ کی پلاننگ کی اور اس نے پاکستان کو فتح دلائی حالانکہ
08:26نواز شریف وہ شخص ہے جو ابھی تک نرندر مودی کا نام لینے سے
08:29ڈرتا ہے نواز شریف وہ شخص ہے جو ابھی تک نرندر مودی کے بارے
08:33میں ایک لفظ بھی بولنے سے کترہ رہا ہے نواز شریف وہ شخص ہے
08:37جس نے آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی یا بھارت کو برائی راست
08:40چیلنج کرنے کی بجائے انتظار کیا کہ جنگ ختم کب ہوگی اس کا
08:44نتیجہ کیا نکلے گا جو نتیجہ نکلے گا اس کے مطابق میں سٹیٹمنٹ
08:47دے دوں گا یعنی ہم سارے تو بول رہے تھے عمران خان بھی بول رہا
08:52تھا کیونکہ ہم سب کو یقین تھا اس بات پر کہ کچھ بھی ہوگا ہم نے
08:55پاکستان کے ساتھ کڑے ہونا ہے ہر جیت تو لڑائی کا حصہ ہے لیکن
08:59ہمیں کھڑے یہاں پہ ہونا پڑے گا لیکن نواز شریف صاحب خاموش
09:02تھے چپ کر کے بیٹھے ہوئے تھے اور وہ اس بات کا انتظار کر رہے
09:05تھے کہ جس طرح کا نتیجہ آئے گا نا اس طرح کا سٹیٹمنٹ میں دوں
09:09گا تو میاں صاحب خاموش رہے بولے ہی نہیں اب ان کے کھاتے چیزیں
09:12ڈال رہی گھبرایا ہوا ہے شریف خان دن پاپولیٹی نہیں ہے نا پبلک
09:15ایکسپٹ کرنی رہی اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کتنا لمبا
09:19چل لیں گے یعنی کب تک کسی کی گود میں بیٹھیں گے جس کی گود میں
09:22آپ بیٹھے ہوتے ہیں وہ تھک جاتا ہے کب تک آپ جوتے پالش کر
09:25لیں گے جوتے کو حد سے زیادہ پالش کریں تو جوتہ خراب بھی ہو
09:29جاتا ہے تو یہ اب جھوڑ بولتے ہیں یعنی کبھی انیس سو اکتر کے ساتھ
09:34ملا دیا ہے اس کو ایک فیملی آدھی کہہ رہی ہے جی نہیں یہ آسی منیر
09:38صاحب نے کیا آدھی فیملی کے لیے نہیں یہ نواز شریف نے کیا
09:40آپس سے ڈال کے فیصلہ کر لو کس نے کیا ہے بلکہ ایک اور پہنگی
09:44یہ دیکھیں مریم نواز نے کیا سٹیٹمنٹ دیا یہ سٹیٹمنٹ آپ کو
09:47مزید حیران کر دے گا یہ سٹیٹمنٹ مریم نواز صاحبہ نے دیا اور
09:51انہوں نے دعویٰ کر دیا کہ جناب یہ جو جے ایف سیونٹین تھنڈر ہے یہ
09:56نواز شریف نے بنایا تھا نواز شریف ایرون آٹیکل انجینئر ہے نواز شریف
10:01نے بنایا تھا یعنی نواز شریف نے یہ جہاز بنایا تھا اور اسی
10:05جہاز نے رافیل تیارے کو گرایا ایک تو پڑے لکھے نہیں ہے اوپر سے
10:09کوشش بھی نہیں کرتے تمام اقبارات میں تمام جو وار ڈاکومنٹس ہیں
10:13ان کے اندر یہ بات بار بار لکھی جا چکی ہے ان کی توجہ ہی نہیں ہے
10:17نا انڈیا کا رافیل گرا ہے لگتا ہے انڈیا کے ساتھ ساتھ ان کا بھی دماغ
10:21خراب ہو گیا ہے بھئی رافیل گرا ہے ہر جگہ پہ یہ لکھا ہے ہر جگہ پہ یہ
10:25بتایا گیا ہے کہ اس کو گرایا ہے جے ٹین سی نے یہ چائنا کا
10:31بنایا ہوا جہاز ہے بڑا شاندار جہاز ہے جے ایف سیونٹین تھنڈر ہم
10:35نے چائنا کے ساتھ مل کر بنایا وہ بھی بہت اچھا جہاز ہے لیکن رافیل
10:40کو اس لڑائی میں جو گرایا اور جو پاکستان نے کلیم کیا جس کے
10:43اوپر چائنا دن رات بنگڑے ڈال رہا ہے اور چائنا سے ایک کے بعد ایک
10:47میم بن کے آ رہی ہے چائنیز اس کو جتنا انجوائے کر رہے ہیں اتنا تو
10:50کوئی بھی انجوائے نہیں کر رہا ہے اس لڑائی کو شاید پاکستانیوں سے
10:53زیادہ انہوں نے میمز بنا دی ہیں اور بھارتیوں کے سینے پہ مونگ
10:57ڈال رہے ہیں یہ چائنیز کر رہے ہیں بارال مریم نواز نے کہہ دیا
11:01تو کہہ دیا جی وہ تو کچھ بھی کہہ سکتی ہیں اور ان کے کہنے سے
11:04کیا فرق پڑتا ہے مریم نواز نے کہا جی جے ایف سیونٹین تھنڈر
11:08نواز شریف نے بنایا تھا اور جے ایف سیونٹین تھنڈر نے رافیل
11:11کو گرا دیا اور یہ رافیل وہ تیارہ ہے جو کوئی بھی نہیں
11:14گرا سکتا تھا یہ تو کبھی کسی نے نہیں کہا کہ کوئی بھی نہیں
11:17گرا سکتا تھا دنیا کا ہر تیارہ گر سکتا ہے ہاں یہ ضرور ہے
11:20کہ اس سے پہلے یہ تیارہ کہیں تباہ نہیں ہوا تھا یا پہلے گرا
11:24نہیں تھا کیونکہ اس سے پہلے اس نے کوئی بڑی جنگیں لڑی نہیں
11:27تھی لیکن رافیل نیٹو کا تیارہ ہے تگڑا تیارہ ہے یہ ہم آپ کو
11:30بار بار بتاتے رہے ہیں اور ایک اچھا تیارہ ہے لیکن اس کے مقابلے
11:34کا جے ٹین سی ایک چینہ کا تیارہ ہے جس نے رافیل کو گرایا ہے
11:38بی آنڈ ویجول رینج بہت دور اس کو بی بی ایم ٹکنالوجی سے پی
11:42ایل ففٹین میزائل سے مارا اور اس کو گرایا ہے جبکہ ایچ کیو
11:46نائن جو ائر ڈیفنس سسٹم ہے اس نے بھی اس میں کام کیا ہے اب
11:49معاملہ یہ ہے کہ جے ایف سیونٹین تھنڈر تو ڈال دیا نواز شریف کے
11:52خاتم ہے کہ نواز شریف صاحب جو ہے وہ انجینئر ہے انہوں نے
11:56یہ بنایا حالانکہ ایسا کچھ نہیں ہوا یہ تیارہ کیسے بنا کیا
12:00ہوا یہ ساری کہانی جو ہے یہ تب شروع ہوئی جب پاکستان کو
12:04امریکہ سے پرابلم پیش آ گئی پاکستان ایف سولہ کے پرزے لینا
12:08چاہتا تھا اور امریکہ اس کے اندر جو ہے وہ رکاوٹ ڈال رہا تھا
12:12تو پاکستان کی پریشانی بڑھتی گئی پھر پاکستان نے چائنہ سے
12:15رابطہ کیا پرویز مشرف کے دور میں بہت تیزی سے اس پہ کام ہوا
12:18اور میں نے خود جا کر کامرہ میں وہ جگہ دیکھی جہاں پہ جی ایف
12:22سیونٹین تھنڈر بن رہے تھے اور کمال پروڈکشن وہاں پہ ہو رہی
12:25تھی چائنیز بھی موجود تھے پاکستانی بھی موجود تھے تو میں نے
12:28وہاں پہ اس کی پروڈکشن ہوتے ہوئی دیکھی پھر جب شروع میں اس کو
12:31اڑایا گیا تب بھی میں وہاں گیا تھا یہ جو شروع میں اڑایا گیا تب بھی شاید
12:35غالباً پیپس پارٹی کا دور تھا اس کے بعد پھر پی ایم ایل این
12:37کا دور آیا تو پی ٹی آئی کے دور میں پہلی مرتبہ اس کو استعمال
12:41کیا تھا اور اس کے ذریعے سے تیارے گرائے گئے تھے بھارت کے یہ
12:46جی ایف سیونٹین تھنڈر نے ٹو تھوزن نائنٹین میں گرائے تھے اس وقت
12:50جب انڈیا نے فیصلہ کیا کہ وہ رافیل تیارے لینے جائے گا تب عمران
12:54خان صاحب نے فوری طور پر رافیل کی ٹکر کا تیارہ لینے کا فیصلہ
12:58کیا عمران خان صاحب مغرب کے پر بھروسہ کرنے ہی سکتے تھے اور
13:03چائنہ کے ساتھ ہمیں چلنا پڑنا تھا تو چائنہ کے پاس جے ٹین سی
13:08نام کا ایک تیارہ تھا جو بڑا شاندار تیارہ تھا اور یہ رافیل کی
13:12ٹکر کا تیارہ تھا عمران خان صاحب نے چائنہ سے بات کی ان کے
13:16ساتھ دفاعی معاہدہ کیا اور یہ تیارے دس مہینے کے اندر اندر
13:20عمران خان صاحب پاکستان لے کر آئے جب نرندر مودی رافیل انڈیا میں
13:24پہنچا رہا تھا اس وقت عمران خان جے ٹین سی پاکستان میں پہنچا
13:29رہا تھا عمران خان صاحب کی اس تیارے میں بیٹھے ہوئے ایک فوٹو
13:31بھی ہے اور عمران خان صاحب نے چائنہ کا شکریہ بھی ادا کیا تھا کہ
13:35دس مہینے کے کم ترین وقت میں آپ نے ہمیں یہ تیارے فرام کیے ہیں
13:38آپ کا بہت شکریہ تو یہ ہر چیز نواز شریف کے کھاتے میں ڈالنا چاہتے ہیں
13:42لگتا ہے باولے ہو گئے ہیں اور ان کا بس نہیں چل رہا کہ ہر چیز
13:45نواز شریف صاحب کے کھاتے میں ڈال کے نواز شریف صاحب کو مہاتمہ
13:48ثابت کر دیں لیکن یہ ہونا نہیں ہے کیونکہ یہاں پہ آج کل ہر چیز
13:52سوشل میڈیا پہ ریکارڈ ہو جاتی ہے اور ہر چیز ریکارڈ کا حصہ بن
13:55جاتی ہے عمران خان صاحب کی ایک ایک خبر وہاں پہ موجود ہے آپ نے
13:59عمران خان کو جیل میں ضرور ڈالا ہوا ہے وہ دکھائی بھی نہیں دیتا وہ
14:03سنائی بھی نہیں دیتا آپ اس کی آواز بھی نہیں سن سکتے آپ کو اسے
14:07دیکھے ہوئے بھی تقریباً دو سال کارسہ ہو گیا ہے لیکن اس کے
14:11باوجود وہی عمران خان اتنا زیادہ ریکارڈ کے اوپر رہا اور اس کی
14:15خبریں اتنی زیادہ انٹرنیشنل اور نیشنل میڈیا میں ہیں کہ آپ گوگل
14:19کر کے کوئی بھی چیز نکال لیں تو جے ٹین سی عمران خان صاحب لائے تھے
14:22جس نے رافیل کو گرایا ہے تو یہ ایک اور جھوٹ ان کا پکڑا گیا ناظرین
14:26جو کانگرس ہے اس نے نرندر مودی کو تقریباً پاگل کر دیا
14:31وہ تانے مار مار کے مار مار کے مار مار کے انڈین نیشنل
14:36کانگرس نے وہ کہہ رہے جی پاکستان کے سامنے گھٹنے کیوں ٹیکے
14:40وہ سوالات بھی بہت عجیبی پوچھ رہے ہیں چند سوالات میں آپ کے
14:43سامنے رکھتا ہوں آپ یہ دیکھیں وہ کہہ رہے جی پاکستان کے
14:46ہاتھوں جنگ میں زلط امید شکست اور پھر جنگ بندی کے لیے امریکہ
14:49سے جو رابطہ کیا وہ نرندر مودی نے کیا اب اس پہ ان کو آڑے
14:52ہاتھوں لیا جا رہا ہے کانگرس کی جانب سے اور بچھار کی گئی ہے
14:57سوالات کی پوچھا گیا کہ پاکستان کے سامنے گھٹنے کیوں ٹیکے یہ
15:00بھی پوچھا گیا کہ ٹرمپ نے جنگ بندی کیوں کروائی اور کانگرس نے
15:05وزیراعظم سے پاک بھارت کشیدگی پر بھی جواب طلب کر لیا اور دوسری
15:09جانب بھارت کے دفاعی ماہر سشانت سنگھ نے مودی کے امریکہ کے
15:13دباؤں میں آنے کو انتہائی شرمناک اور بھارتی خارجہ پالیسی
15:17کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا اب وہ یہ کہہ رہے ہیں مزدلی کے
15:21تانے دیے جا رہے ہیں نرندر مودی کو اور کرپشن کے الزمات بھی
15:24نرندر مودی پہ لگ رہے ہیں کہ جو رافیل کی ڈیل ہے اس کے اندر
15:27کرپشن ہے اس سے پہلے آپ کو یاد ہے نا کمپرومائز کی بھی قرار
15:30دیا جا رہا ہے مودی کو لیکن آپ کو یاد ہے پہلے میں نے آپ کو
15:33خبر دی تھی یہ دوزر انیس کا ایک میں نکال کر لیا تھا کلپ جو میں نے
15:38آپ کو سنوایا تھا اپنے پچھلے وی لاغ میں یہ آپ ذرا ایک دفعہ
15:41پھر سنے کہ راہل گاندی کیا کہہ رہا تھا
15:44آپ نے دیکھا کہ راہل گاندی کیا کہہ رہا ہے راہل گاندی
15:52کہہ رہا ہے کہ میری بات غور سے سنو اور میری بات کو توجہ سے سنو
15:57جو انڈیا کا وزیر آدم ہے اس وقت وزیر آدم نرندر مودی تھا
16:02اس نے انیل امبانی کو تیس ہزار کروڑ چوری کر کے
16:07ڈیفنس فورسز کا انیل امبانی کو دیا ہے چوری کر کے
16:12ڈیفنس فورسز کے پیسے میں سے چوری کر کے تین ہزارت کر رہے ہیں
16:16کہ انیل امبانی کو دیا ہے نرندر مودی نے
16:20یہ اس وقت الزام لگایا تھا راہل گاندی نے اور اب یہ معاملہ
16:24بہت زیادہ اٹھ گیا ہے پاکستان میں اے پی سی کیوں نہیں ہو سکی
16:28اس کے بارے میں جنید سلیم صاحب نے ایک انکشاف کیا ہے
16:31میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں سینئر جنرلسٹ ہیں جنید سلیم صاحب
16:35اور بہت کم خبر نکال کے لاتے ہیں لیکن جب بھی نکال کر لاتے ہیں
16:39بڑی خبر نکال کے لاتے ہیں اور پکی خبر نکال کے لاتے ہیں
16:42اب وہ خبر نکال کے لائیں وہ پرانے جنرلسٹ ہیں نا
16:44تو وہ پکا کام کر کے آتے ہیں انہوں نے جو خبر دی ہے
16:47خبر کے مطابق وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ آل پارٹیز کانفرنس
16:50نواز شریف نے نہیں ہونے دی
16:52یعنی پاکستان میں آل پارٹیز کانفرنس کی ضرورت تھی
16:56پی ٹی آئی کہہ رہی تھی کروالو
16:57باقی جماعتیں بھی کہہ رہی تھی کروالو
16:59لیکن میاں نواز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس نہیں ہونے دی
17:03اور آپ کو یاد ہے جب جعفر ایکسپریس کا سانیہ ہوا تھا
17:08جب پوری کی پوری ایک ٹرین کو یہ رغمال بنا لیا گیا تھا
17:11ابھی حالی کی بات آپ کو یاد ہوگا
17:12اتنا خوفناک پاکستان کی تاریخ کا بترین دہشتگردی کے حملوں میں سے ایک حملہ تھا
17:16یعنی جیسا کہ ای پی ایس کا حملہ ہوا
17:18جیسا کہ جی ایچ کیو کے اوپر حملہ ہوا
17:21یہ اس نوائیت کا ایک بڑا حملہ تھا
17:23جو جعفر ایکسپریس کے اوپر پوری کی پوری ٹرین یا رغمال بنا لی دہشتگردوں نے
17:27اب اس پہ بھی ای پی سی آنی تھی وہ بھی نہیں ہونے دی گئی
17:30وہ بھی ہونے نہیں دی گئی
17:33تو اب میاں نواز شریف صاحب نے یہ ای پی سی روکی
17:35جنید سلیم صاحب انکشاف کرتے ہیں
17:37کہ نواز شریف نے کہا
17:38کہ یہ پورا میلہ مجھے زلیل کروانے کے لیے
17:41سجایا جا رہا ہے
17:42کہ یعنی یہ جو ای پی سی بلوائی جا رہی ہے نا
17:46اب بلوائی تو جا رہی تھی پاکستان کے لیے
17:47بلوائی تو جا رہی تھی
17:49پاکستان کے اکٹھ کے لیے قومی ایک جہتی کے لیے
17:52لیکن نواز شریف صاحب آج کل ایسی احساس کمتری میں ہیں
17:55کہ انہیں لگا کہ یہ پورا کا پورا میلہ
17:58مجھے زلیل کروانے کے لیے سجایا جا رہا ہے
17:59اس میٹنگ کا نشانہ میں ہوں گا
18:02مجھے گارنٹی دی جائے پہلے
18:04کہ اس میٹنگ کے دوران مجھ پر ایک جملہ بھی نہیں کسا جائے گا
18:09یہ جناب جنید سلیم صاحب نے کہا
18:11اور ان کی یہ خبر ہے
18:13کہ آل پارٹیز کانفرنس صرف نواز شریف نے کینسل کروائی تھی
18:16اس کا ریزن یہ تھا کہ وہ یہ سمجھتے تھے
18:19کہ نواز شریف صاحب کی بہت مٹی پلی تو ہوگی
18:21کیونکہ نواز شریف صاحب مودی کا نام ہی نہیں لیتے
18:23لوگوں نے کہنا تھا نام کیوں نہیں لیتے
18:25لوگوں نے کہنا تھا اسی مودی کو میاں صاحب اپنے گھر میں آپ کیوں لے کر آئے تھے
18:29لوگوں نے کہنا تھا کہ میاں صاحب
18:31آپ نہیں تو پینگے بڑھائی ہیں پیار کی
18:33کبھی آپ ساڑھیاں بھیجتے ہیں
18:35کبھی آپ عام بھیجتے ہیں
18:36کبھی آپ کچھ اور مگاتے ہیں ان سے کبھی وہ آپ کو گفت دے رہے ہیں کبھی وہ آپ آپ ان کو گفت دے رہے ہیں اور سوشل میڈیا کے اوپر آپ اور آپ کی بیٹی رج کے لگا رہے ہیں تو یہ آپ نے سلا دیا قوم کو بارال میاں صاحب کو آئیڈیا تھا کہ بڑی بیستی ہوگی تو میاں صاحب نے یہ ہونے ہی نہیں دیا
18:50اب ناظرین کچھ لوگ اس وقت دعوے کر رہے ہیں اور یہ دعوے اسلام آباد سے آ رہے ہیں میں ادھر آپ کو کلیر کر کے بتا دوں کہ دعوے ہیں کیا دعوے یہ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کی بلٹری اسٹیبلشمنٹ کے اندر سوچ میں کچھ تبدیلی آئی ہے اس جنگ کے بعد کیونکہ تین سال کے بعد پہلی مرتبہ انہیں لگا کہ عوام ان کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں پہلی مرتبہ لگا کہ عوام نے ان کا ساتھ دیا ہے
19:13تو وہ جو ایک ان کے اندر تھا خلش تھی کہ لوگ ہمیں بہت مارتے ہیں لوگ ہمیں بہت زلیل کرتے ہیں حالانکہ جب آپ ایسے لوگوں کا ساتھ دیں گے جو مسترد شدہ چہرے ہیں جب آپ مینڈیٹ ہی چوری کروا دیں گے تو لوگ کیوں خوش ہوں گے لوگ نراض ہی ہوں گے
19:27تو اب ایک سوچ میں تبدیلی آئی ہے اور وہاں پاکستان طریقہ انصاف کے حوالے سے جو ظلم و ستم ہے اسے روکنے کے اوپر غور ہو رہا ہے
19:34اب یہ خبریں الگ الگ جگہ سے چل رہی ہیں میں ان کی تصدیق نہیں کر سکتا حالانکہ مجھے ڈائریکٹلی دو تین لوگوں نے فون کر کے کہا
19:41کہ عمران صاحب ہم یقین دلاتے ہیں کہ یہ سلسلے اب رک جائیں گے ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ جو ظلم اور بربریت ہوئی ہے یہ اب نہیں ہوگی
19:47لیکن اس کے باوجود مجھے یقین نہیں ہے جب میں یہ ہوتا ہوا دیکھوں گا نا جب مجھے نظر آئے گا کہ ظلم رک گیا ہے تب میں کونگا رک گیا ہے
19:56جب یہ نظر آئے گا کہ جبر رک گیا فستایت رک گئی تو رک گئی میں خود سے کلیم نہیں کر سکتا کیونکہ میں نے بار بار دھوکہ کھایا ہے اور اس پاکستان نے بھی بار بار دھوکہ کھایا
20:04بار بار یہ دعوے کیے گئے کہ پالیسی بدل گیا اور پالیسی نہیں بدلی مجھے تو ایک رات پہلے کوئی اور کہانی سنا یہ اگلے دن میں گرفتار ہو گیا
20:11میرے ساتھ یہ بھی ہوتا رہا کہ جناب پالیسی بدل گئی ہے اب کوئی ظلم اور بربریت نہیں ہوگی صبح مجھے اٹھا کے لے گئے پولیس والے
20:18تو یہ اس لیے میں پروسہ نہیں کر سکتا میں انتظار کروں گا جب چیزیں تبدیل ہوں گی تو خود ہی نظر آ جائیں گی
20:23فیلال عمران قان صاحب سے ان کی بہنوں کی ملاقات ہوئی ہے آج کے دن میں پھر علی امین گنڈاپور نے اور کچھ اور لوگوں نے ملنے کے لیے جانا ہے
20:29فردوس چمیم نکوی صاحب بھی ہیں کچھ لوگ اور بھی ہیں تو ان کی طرح ملاقات ہو جائے اور پھر آہستہ آہستہ جب چیزیں نارملائز ہوں
20:36عدالتوں سے انصاف ملنا شروع ہو تو پھر میں یہ سمجھوں گا کہ اب چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں
20:42وردہ پھر میں نہیں سمجھتا اچھا جیسے ہی یہ خبر آ رہی ہے یہ ریپورٹ ہو رہی ہے مسلم لیگ نون کی بیچینی اور پریشانی بڑھتی جا رہی ہے
20:48اب اس صورتحال میں وہ دو چیزیں بہت تیزی سے کر رہے ہیں
20:51نمبر ایک انہوں نے بوٹ پالش کی رفتار میں اضافہ کر دیا ہے
20:55دردہ درد تیز بوٹ پالش
20:56تاکہ جو ہے وہ فوج کی گود ان کو زیادہ دیر تک میسر رہے
21:00نمبر دو پاکستان اور تحریک انصاف اور فوج کے درمیان لڑائی بھڑکانے کی کوششیں کر رہے ہیں
21:07اب نو مہی کو اٹھائیں گے یہ اٹھا وہ اٹھا یہ کر
21:10کچھ ایسے بیانات دے کچھ ایسی چیزیں کر
21:12جس کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کے لوگ فوج کے بارے میں
21:16یا اداروں کے بارے میں کچھ کہیں
21:18تو اس کو پرموٹ کیا جائے
21:19اس کی پبلیسٹی کی جائے
21:20تو یہاں پاکستان تحریک انصاف کو بھی تھوڑا محتاط ہونا پڑے گا
21:23کیونکہ پی ایم ایل این کبھی نہیں چاہے گی
21:26کہ فوج کے ساتھ ان کے تعلقات نارملائز ہوں
21:28اور فوج اپنی آئینی حدود میں واپس جائے
21:31دیکھیں اگر فوج اپنی آئینی حدود میں واپس جائے گی
21:34تو پی ایم ایل این کی منجی ٹھک جائے گی
21:36وجہ یہ ہے کہ ان کو اب وہ فوج سوٹی نہیں کرتی
21:39جو آئینی حدود میں ہو
21:40فوج اگر آئینی حدود میں گئی
21:42تو ان کو الیکشن کون جتوائے گا
21:43ان کا تو بیڑے ہی گھڑک ہوا پڑا ہے
21:45پبلیک ان کی شکل نہیں دیکھنا چاہتی
21:46انہوں نے کسان کا وہ حال کر دیا
21:48کہ آپ سوچ نہیں سکتے
21:49کسان کا کم سے کم
21:51کم سے کم خرچہ 32 رپیہ فی من ہوا ہے
21:54اور اس کو 22 رپیہ فی من زیادہ سے زیادہ مل رہا ہے
21:57ایک ہزار رپیہ کم سے کم نقصان ہے فی من کے اوپر
22:01اب آپ اندازہ کریں کہ کسان بچارہ کہاں کھڑا
22:03ہر شعبے میں انہوں نے تباہی پھیر دیا
22:05لوگ تو ان کی شکل نہیں دیکھنا چاہتے
22:07تو اب یہ چاہتے ہیں کہ جتنی دیر لڑائی چل جائے
22:10اسٹیبلشمنٹ کی فوج کی پی ٹی آئی کے ساتھ
22:13اتنا ان کا فائدہ ہے
22:13ناظرین ایک آخری بڑی خبر یہ ہے
22:15کہ سعودی عرب سے
22:24محمد بن سلمان کی
22:25اور ان کے بارے میں کہا کہ وہ ایک عظیم شخصیت ہیں
22:28سعودی عرب خطے میں تنازیات کے حوالے سے
22:30اہمیت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے
22:32یہ آپ بات یاد رکھیں کہ انہوں نے
22:34ایران سے بھی ملاقاتیں کی ہیں
22:36سعودی عرب کے لیڈرشپ نے
22:38انہوں نے شام پر جو پبندیاں لگی ہیں
22:40ان کو بھی اٹھوایا امریکہ سے کہہ کر
22:42یوکرین کے ساتھ جو امریکہ کا معاملہ تھا
22:45اس میں بھی انہوں نے سالسی کا گردار ادا کیا ہے
22:47پاکستان اور انڈیا کے معاملے میں
22:49بھی یہ بیچ میں آئے تھے
22:50تو سعودی عرب کا رول بڑا ہوتا چلا جا رہا ہے
22:52لیکن امید سب کو یہ ہے کہ اگر رول
22:55بڑا ہونا ہے تو غزہ کے بارے میں
22:57فلسطین کے بارے میں
22:58کوئی پائیدار حل نکالیں
23:00اور اگر یہ ہو سکتا ہے
23:02تو اسی دور میں ہو سکتا ہے
23:03سب لوگ مل کر ساتھ دیں اور مل کر بات کریں
23:06ڈانلڈ ٹرمپ کو آگے لگائیں
23:08کیونکہ ڈانلڈ ٹرمپ ایک ایسی شخصیت ہے
23:10جس سے آپ یہ کروا بھی سکتے ہیں
23:11اگر کوئی اچھا سلوشن نکل آئے تو
23:14ورنہ اس نے بھی باقی صدروں کی طرح
23:16اسرائیل کا حساب دینا ہے
23:18لیکن آپ اگر کروانا چاہیں
23:20تو اپنے تعلقات کو استعمال کر کے
23:22فلسطینیوں کا بھلا کریں
23:23اور اگر یہ کام ہو گیا
23:24تو دنیا کے اندر
23:26ایک خاص طور پر اس خطے میں
23:28ایک امن قائم ہو سکتا ہے
23:29کہ اگر کشمیر اور فلسطین
23:30کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے
23:31تو اب تک نہیں اپنا خیال رکھیے گا
23:33اپنے اس چینل کا بھی
23:35اللہ حافظ

Recommended