Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Field Marshal & the US – What’s Really Happening Behind the Scenes! || Imran Riaz Khan Exclusive

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30اس طریقے سے ہوگا
00:31اس بارے میں زیادہ چیزیں آپ کو میڈیا پہ ملیں گی نہیں
00:34اور تفصیلات کو تقریباً خفیہ رکھا گیا
00:36یہ تو پتا تھا کہ وہ امریکہ کے دورے پر جا رہے ہیں
00:39لیکن زیادہ چیزیں نہیں پتا تھی
00:41کہ اس کی تفصیلات کیا ہیں
00:42آپ کچھ تفصیلات آئی ہیں میرے پاس
00:44میرے اپنے سورسز سے
00:45وہ میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
00:47ان کی تصدیق بھی ہو جائے گی آنے والے دنوں میں
00:49ایک تو آسیم منیر صاحب کا جو دورہ ہے
00:52یہ امریکہ کا اور اس کے بعد یورپ میں
00:54برسلز میں غالباً انہوں نے جانا ہے
00:55اچھا اس دورے میں
00:57زیادہ چیزیں پبلک نہیں کی گئیں
00:59اور اس کی جو بڑی وجہ مجھے پتا چلی ہے
01:01وہ یہ ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے
01:03ایک اعتجاج کا خوف ہے
01:05کیونکہ اوورسیز پاکستانی پاکستان کے مسائل کے لیے
01:07پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ذمہ دار سمجھتے ہیں
01:10اور وہ عمران خان صاحب کو
01:12ایک نجات دہندہ کے طور پر دیکھتے ہیں
01:14اور عمران خان صاحب روزانہ کی
01:16بنیاد پہ جب بھی انہیں موقع
01:18ملتا ہے تو وہ آسیم منیر
01:20صاحب کے کردار کے اوپر تنقید کرتے ہیں
01:22اور اس وجہ سے اوورسیز پاکستانی
01:24آسیم منیر صاحب کے خلاف اعتجاج
01:26کرتے ہیں جب وہ لنڈن گئے تو وہاں پہ بھی
01:28اوورسیز پاکستانیوں نے اعتجاج کیا
01:29جب وہ امریکہ گئے اس سے پہلے
01:32تو وہاں پہ بھی اوورسیز پاکستانیوں
01:42پاکستانیوں نے احتجاج کیا ہے اچھا کچھ تفصیلات اور ہیں میں آپ
01:46کو بتاتا ہوں ایک تو پروگرام کینسل کر دیا اور وہ پروگرام کینسل
01:50ہونے کی وجہ بھی اوورسیز پاکستانی بنے جبکہ آٹھ طریق کو غالباً
01:55مجھے تاریخ میں کنفرم نہیں ہے لیکن یہ آٹھ طریق ہے جو مجھے پتا
01:58چلا ہے یہ کنفرمیشن بھی آ جائے گی تین نہایت اہم لوگوں نے فیلڈ
02:05مارشل حافظ آسیم منیر صاحب سے ملاقات سے معذرت کر لی اور یہ
02:10تو تین اہم لوگ تھے یہ بہت بڑے بڑے انویسٹرز ہیں بہت بڑے
02:14بزنس مین ہیں جو امریکہ میں رہتے ہیں اور اوورسیز پاکستانی ہیں
02:18تو پاکستان کی امبیسی نے بڑی محنت کی تھی بڑا اسرار کیا تھا اور
02:22اسٹیبلشمنٹ نے اس کے پر پوری کوشش کی تھی کہ کسی طرح آسیم منیر
02:26صاحب کی ان لوگوں سے ملاقات کروائی جائے اس کی بیگراؤنڈ میں کچھ
02:29چیزیں تھی ان میں سے ایک دو چیزیں میں آپ کو بھی بتا بھی دوں گا
02:31تو ملاقات کرنے کی کوشش کی لیکن ان میں جو تین اہم ترین لوگ
02:35تھے انہوں نے ان ملاقاتوں سے معذرت کر لی ان میں سے دو لوگوں نے
02:40جو بہانہ بنایا وہ یہ ہے کہ ہم اس تاریخ کو کہیں سفر پر جا
02:44رہے ہیں ہم ٹریبل کر رہے ہیں تو اس کی وجہ سے ہم آرمی چیف سے
02:49ملاقات نہیں کر پائیں گے اب ایسا کبھی ماضی میں ہوا نہیں تھا
02:52پاکستان کے آرمی چیف جب بھی کبھی بیرونے ملک جاتے تھے تو تانتہ
02:56بن جاتا تھا ملاقاتوں کا اور سب ان سے ملاقات کرنا چاہتے
03:00تھے بڑا اس کو قابل فقر سمجھا جاتا تھا لیکن اس مرتبہ سچویشن
03:05تھوڑی تبدیل ہوتی ہوئی ہے اب یہ بڑے بڑے انویسٹرز ہیں اور کوشش
03:08یہ ہے پاکستان کی کہ انویسٹمنٹ پاکستان میں لائی جائے اور یہی
03:13یاسم منیر صاحب کا ایک پروجیکٹ بھی ہے ایس آئی ایف سی اس کے
03:16دریئے بھی وہ کوشش کرتے کہ انویسٹمنٹ پاکستان میں آئے تو شاید یہ
03:20اسی سلسلے میں ملاقاتیں تھیں لیکن انہوں نے ملاقات سے معذرت
03:23کر لی انکار میں اس لیے ورڈ یوز نہیں کر رہا کہ اس لیول پہ
03:26معذرت ہی ہوتی ہے کہ آئیم سوری آئیم ٹریولنگ آئیم ناٹ
03:29اویلیبل اور آپ کوئی بہانہ کر لیتے ہیں اب ڈیریکٹلی آپ یہ
03:32نہیں کہہ سکتے کہ میں ملنا نہیں چاہتا تو دو لوگوں نے تو یہ
03:36بہانہ بنائے کہ ہم گئن ٹریول کر رہے ہیں اور میں نے یہ
03:38کنفرمیشن وہاں سے لی تو وہ لوگ وہی موجود تھے اور ایک کو
03:42تو ایک اہنی شاید نے دیکھا بھی ہے کہ وہ وہی پہ تھے لیکن انہوں
03:46نے وہ ملاقات نہ کرنے کا ایک بہانہ بنایا تھا اچھا ان تینوں میں سے
03:50ایک شخص سے رابطہ کیا گیا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جو
03:55پاکستان کی امبیسی سے منسلک ہے اور ڈی ایچ اے سے ان کا رابطہ
03:59کروایا گیا آج سے کچھ عرصہ پہلے اور اس میں ان کو جو آفر کیا گیا
04:03فائنلی وہ یہ ہے کہ آپ چار سو سے پانچ سو پلوٹ ڈی ایچ اے
04:07آپ کو بڑے لو ریٹ کے اوپر دے دے گا آپ ہمارے ساتھ ایگریمنٹ
04:10کر لیں ہم آپ کو بہت کم پرائس کے اوپر چار سو سے پانچ سو پلوٹ
04:14ڈی ایچ اے کے دیتے اور آپ کی ایک کریڈیبیلٹی ہے آپ ایک انویسٹر
04:18ہیں تو آپ اوورسیز پاکستانیوں میں یہ والے پلوٹ بکوا دیں ایک
04:22ایگریمنٹ کر لیں ہمارے ساتھ ایک مقصود رقم آپ جمع کروا دیں
04:25باؤنڈ ہو جائے اور یہ چار پانچ سو پلوٹ آپ ڈی ایچ اے کے
04:29بیچیں امریکہ میں اوورسیز پاکستانیوں کو اور وہ جیسے جیسے پیسے
04:33آئیں گے تو وہ آپ ہمیں ادا کریں اور جو پیسے آپ نے کمانے آپ
04:35اس میں سے کمالیں اب دیکھیں اوورسیز پاکستانی ڈی ایچ اے کے پلوٹس کے
04:40اندر بھی دلچسپی نہیں لے رہے ملک ریاض بھلا پھڑا بھی یہی ہے کہ
04:44بھلک ریاض ایک بہت بڑے مارکیٹنگ ایکسپرٹ ہے ان کے بعد ایک
04:48بڑی زبردست ٹیم تھی اور ڈی اے چے کو کبھی زیادہ کام کرنا نہیں
04:51پڑا پاکستان میں جو بھی انویسمنٹ آتی تھی اس میں ایک بڑا حصہ ڈی اے
04:54چے اس کو مل جاتا تھا خاص طور پر اوورسیز پاکستانیوں کو ابھی
04:58بھی ایک اشتہار مارکیٹ میں آیا ہوا ہے ماضی میں یہ چیزیں نہیں کرنی
05:02پڑی ڈی اے چے تو بڑے نخرے کے ساتھ اپنی پروپٹی دیتے تھے کیونکہ
05:06وہاں بہت زیادہ سہولتیں بہت ساری چیزیں تھی اور تمام چیزیں
05:09فٹا فٹ بن جاتی تھی اختیارات بہت زیادہ ہیں کوئی مقابلہ کرنے
05:12والا نہیں ہے زمین کا ایک وار کرنا ان کے لیے کوئی پرابلم نہیں
05:16ہوتا چیزوں کو کنٹرول کرنا کوئی پرابلم نہیں ہوتا پاکستان کا
05:19سب سے طاقتور ادارہ اس کو چلاتا ہے اور اون کرتا ہے تو پھر ڈی اے چے
05:23جو ہے اس کے ساتھ باقی لوگوں کا مقابلہ کرنا مشکل ہوتا ہے
05:26تو انہیں کوئی بہت بڑی مارکیٹنگ سٹریٹیجی بنانی نہیں پڑی
05:29وجہ یہ ہے کہ ان کا ہاٹ کیک کی طرح مال بکتا تھا
05:33اب مال بکتا نہیں ہے یہاں پہ اشتہارات بغیرہ لگے ہوئے
05:35ایک ڈی اے چے پاکستان در نیبر ون ہاؤسنگ چوائز فور اوورسیز پاکستانیز
05:39اور اس میں کچھ لوگ ہیں جو اس بزنس سے منسلک ہیں انہوں نے یہ ایڈ لگائے ہیں
05:44کہ وائے اوورسیز پاکستانیز چوز ڈی ایچ اے
05:48کہ جو پاکستانی اوورسیز ہیں وہ ڈی اے چے کو ہی کیوں منتخب کرتے ہیں
05:52سیکیورٹی اینڈ ٹرسٹ
05:53یہاں اعتماد ہے اور سیکیورٹی ہے
05:55ورلڈ کلاس ایمنٹیز
05:58یعنی بہترین سہولیات ہیں
06:00پارکز ہیں کلپز ہیں سینماز ہیں
06:01ہسپٹلز ہیں انٹرنیشنل سکولز ہیں
06:04سپورٹس کمپلیکسز ہیں
06:05لائبریڈیز وغیرہ سب کچھ ہے
06:07پرائم لوکیشنز ہیں بہترین پاکستان کی لوکیشنز ہیں
06:10جو بہترین بڑے پلوٹس ہیں
06:12وہاں پہ ڈی اے چے بنا ہوا ہے
06:13اور اس کے لئے جگہیں خالی کروا لی جاتی ہے
06:16بڑی بڑی ذرائی زمین جو ہے
06:17وہ باقی ریزیڈنشل سوسائٹیاں بھی کھا رہی ہیں
06:19اور ڈی اے چے بھی کھا رہی ہیں
06:21اس ہمام میں سارے ننگیں ہیں
06:22ہائی کیپٹل گینز یعنی آپ کو منافع بھی بہت ہوتا ہے
06:26اور ایزی اوورسیز انویسمنٹ
06:28اوورسیز بڑے آرام سے اس میں انویسمنٹ کرتے ہیں
06:31یہ چیزیں اتمنے بتائی گئی تھی
06:32تو چلے گے تو اشتہار میں نے پڑھ کے سنا دیئے
06:35ڈی اے چے کا بھی فائدہ ہو جائے گا
06:36لیکن فیلال وہاں پہ کاروبار ٹھپ ہوا ہوا ہے
06:38یعنی اوورال پاکستان کا کاروبار ٹھپ ہے
06:41تو یہاں پہ بھی کاروبار ٹھپ ہوا ہوا ہے
06:42اور ڈی اے چے کے پلوٹ نہیں بکرے
06:44مجھے دوہزار بائیس میں ریجیم چینج آپریشن کے بعد
06:47میرے ایک دوست ہیں جو ڈی اے چے لاہور میں کام کرتے تھے
06:50ڈی اے چے کے آفیس میں
06:51انہوں نے کہاں عمران صاحب صبح سے لے کے
06:53شام تک ہمیں ٹائم ہی نہیں ملتا تھا
06:54اتنی فائلنٹ ٹرانسفر ہوتی تھی
06:56ڈی اے چے میں اتنا زیادہ خرید و فروک کا کاروبار تھا
06:59کہ ہم لوگ بہت بیزی رہتے تھے
07:01ہمارا پورا جو ایک شعبہ ہے
07:02جو اس ٹرانسفر کے معاملات کو دیکھتا ہے
07:05وہ سرکھ جانے کا ٹائم نہیں ہوتا تھا
07:06تو صبح سے لے کر اب دو بجے کا ٹائم ہو گیا
07:09صرف ایک ہم نے ٹرانسفر کیا ہے
07:11یہ انہوں نے بیڈیو بتایا ہے دوہزار بائیس میں
07:13یہ بہت بڑا دھچکا ہے
07:15کیونکہ جب بھی ایک پلوٹ ٹرانسفر ہوتا ہے
07:16تو ایک اچھی خاصی رقم جو ہے
07:17وہ آثورٹی کو بھی ملتی ہے
07:20لیکن وہ سلسلہ رکا ہوا تھا
07:22تو اب یہ پانچ سو پلوٹ آفر کیے گئے تھے
07:24چار سو سے پانچ سو کے آپ یہ لے لے
07:26لیکن وہ اوورسیز پاکستانی نے یہ کہا
07:28جی کہ میں معذرت چاہتا ہوں
07:29ابھی میں اس پہ کام نہیں کر سکتا
07:31اب یہ تو سچویشن میں نے آپ کو بتائی
07:35کہ چیزیں جو ہیں وہ ناکامی کی طرف جا رہی ہیں
07:38میں آگے چل کے آپ کو بتاتا ہوں
07:40کہ ناکامی کیا ہے اس کے لئے ذمہ دار کون ہے
07:42لیکن جو بڑا پھڑا پڑا ہوا ہے
07:44وہ ہے معاملہ عاصف منیر صاحب کی
07:46ایکسٹینشن کا وقت قریب آتے آتے
07:47ایک ٹینشن کا محول پاکستان میں بن گیا ہے
07:50آپ دیکھیں نا پی ایم ایل این کے اوپر
07:52یا جو اسٹیبلشمنٹ کی
07:54چہیتی پولیٹیکل پارٹی
07:55جس کو سترہ نشستوں سے اٹھا کر دو تھا
07:58یہ ایک سریعت دلوائی گئی ہے
07:59اچانک سے اس کے اور اس کے قیمتی بیروکریٹس
08:02کے اوپر کرپشن کے معاملات آ رہے ہیں
08:05خبریں نکالی جا رہی ہیں
08:06سب سے پہلے مریم نواز کی خبر
08:08نکلتی ہے کہ دس کرپ کی ایک
08:10بے ذاپت کی ہیں اور بے قائدگی ہیں
08:12یہاں پہ یہ کھانچہ کھل جاتا ہے
08:15اس کے بعد پتا چلتا ہے
08:17جی کہ جو سترہ پنجاب ہے
08:18اس کے اندر ارب اور روپے جو ہیں
08:20وہ کانگ ہے کسی کو کچھ پتہ ہی نہیں ہے
08:22اس کا اعتصاب ہونا چاہیے
08:23پھر بیروکریٹسی کے اوپر ڈنڈا چلنا شروع ہو جاتا ہے
08:26تو ملٹیبل چیزیں ساتھ ساتھ
08:29ہو رہی ہیں
08:29اور ان کو ہوا بھی دی جا رہی ہے
08:31دوسری جانب جو ہے وہ وہاں سے بھی کچھ سختیاں ہو رہی ہیں
08:35تو معاملہ ہے کیا
08:35دیکھیں جب بھی کبھی ایک آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا ٹائم آتا ہے
08:38تو ملٹ میں ایک ٹینشن کریئٹ ہو جاتی ہے
08:41یہ آبیئس ہے
08:42جو ایکسٹینشن والا سال ہوتا ہے
08:45یا ریٹائرمنٹ والا سال ہوتا ہے
08:46اس سال یہ چیزیں ہوتی ہیں
08:47اب دوزر پچھل جو ہے وہ آرمی چیف کی تبدیلی کا سال ہے
08:51اصولاً نومبر میں
08:52لیکن کیا یہ تبدیلی ہوگی
09:01اس سال میں ٹینشن حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں
09:03کریئٹ ہونا ایک فطری اور ایک نارمل بات ہے
09:06کیونکہ کوئی بھی
09:07اس عوضے کو چھوڑ کر جانا نہیں چاہتا
09:09میں نے تو اپنی زندگی میں جتنے بھی آرمی چیف دیکھے ہیں
09:12وہ سارے اس عوضے کے اوپر رہنا چاہتے تھے
09:13کوئی بھی اس عوضے کو چھوڑ کر جانے پر
09:16تیار نہیں تھا
09:17چند سوالات پڑے ضروری ہیں
09:19آرمی چیف صاحب کی ایکسٹینشن کو لے کر
09:22اور وہ جواب
09:24ہمیں جو قانون سازی کی گئی ہے
09:25اسمبلی میں اس قانون سازی کو
09:27پڑھ کے بھی وہ جواب ہمیں نہیں ملتے
09:29یعنی کچھ چیزوں کو ابحام میں رکھا گیا ہے
09:31یا ان کو پبلک نہیں کیا گیا
09:33جو سرویسز چیف کی تقرری
09:36اور ان کی مدت ملازمت
09:38کے حوالے سے جو باتیں قانون سازی میں ہیں
09:40اس میں ابھی تک کوئی کلیریٹی
09:41نہیں ہے ہمارے سامنے
09:42تو جو سوالات ہیں ان میں ایک بڑا سوال یہ ہے
09:45کہ آرمی چیف یا سرویسز چیف
09:47کی مدت ملازمت
09:48پانچ سال ہو چکی ہے یا ابھی ہو نہیں ہے
09:51میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ قانون تو بنایا
09:53ایک سال پہلے آرمی چیف کو آئے ہوئے ہو گئے ہیں
09:56ڈھائی سال
09:56تو جو پچھلی تائن آتی ہے کیا اس کے اوپر بھی
09:59یہ قانون اثر انداز ہوگا
10:01یا آئندہ سے آنے والا ہر آرمی چیف
10:03یا سرویسز چیف جو ہے
10:05وہ پانچ سال کی مدت انجوائے کرے گا
10:08یا پیچھے والا بھی انجوائے کرے گا
10:09اس کے بارے میں کلیریٹی نہیں ہے
10:10اب عموماً جو ہے وہ ماضی سے اطلاق نہیں ہوتا
10:14قانون سازیوں کا وہ آئندہ سے ہوتا ہے
10:16کہ اگلی تقرڑی سے
10:17ہم یہ تیہ کر رہے ہیں
10:18کہ جو بھی آئے گا وہ پانچ سال تک رہے گا
10:21دوسرا سوال یہ ہے
10:22کہ کیا آرمی چیف کو تین سال
10:24جو ہے وہ
10:26تین سال کو پانچ سال کیا جائے گا
10:28یا تین سال مکمل ہونے پر
10:31نئے پانچ سال ملیں گے
10:32یہ بہت اہم ہے
10:32دیکھیں اگر یہ آرمی چیف
10:39حالانکہ ان کی جو مدت ہے
10:41وہ پچیس نومبر کو غالباً وہ پوری ہو جاتی ہے
10:43کیونکہ اس سے پہلے ریٹائر ہو گئے تھے
10:45تو ریٹین کر کے ان کو آرمی چیف بنایا گیا
10:47دوبارہ سمری بھی مگوائی گئی
10:49تاکہ ان کا نام شامل ہو
10:50آسم منیر صاحب کا
10:51تو اس کو ذرا تھوڑا سا آپ غور کریں
10:54کہ اگر انتیس کو فرض کرنے وہ ریٹائر ہوتے ہیں
10:56اور ایک اور ایکسٹینشن ملتی ہے
10:59تو وہ پانچ سال کی ہوگی
11:00تو تین یہ ہوگے اور پانچ اگلے ہوگے
11:03آٹھ سال تو ہوگے سیدھے
11:04لیکن اگر یہ کہا جاتا ہے
11:06کہ ہم نے کیونکہ جو پانچ سال کر دیا تھا
11:08وہ آسم منیر صاحب کے لیے
11:10وہ اپلائی ہو سکتا ہے
11:12تو تین سال پلس دو سال اور یہ پانچ سال پھر ایسے ہوگا
11:15اور اگر یہ ایک نیا آرمی چیف لے کر آ جاتے ہیں
11:19جس کے امکانات بھی ہیں
11:20کہ یہ آرمی چیف ریٹائر ہو جاتے ہیں
11:22ایک نیا آرمی چیف آ جاتا ہے نومبر میں
11:25تو اگر وہ آتا ہے
11:26تو وہ پانچ سال کے لیے آئے گا
11:28یا تین سال کے لیے آئے گا
11:29کیا یہ معاملہ عدالت میں چیلنج ہوگا
11:30یہ ہیں جناب سوالات
11:32اب تیسرا سوال یہ کھڑا ہوتا ہے
11:34کہ کیا یہ قانون سازی عدالت میں چیلنج ہو سکتی ہے
11:36تو دیکھیں چھبیسویں آئینی ترمیم آئی اس لیے تھی
11:39کہ عدالتوں کو کنٹرول کیا جا سکے
11:41اور کوئی قانون سازی ہے کوئی چیز
11:42اگر عدالت میں چیلنج ہو
11:43تو عائنی عدالت موجود ہو
11:46جس سے مرضی کا فیصلہ لیا جا سکے
11:47تو وہ موجود ہے
11:48کیا نواز شریف فیلڈ مارشل آسم منیر کو
11:51مزید ایکسٹینشن دیں گے
11:52یہ ہے جی سب سے امپورٹنٹ کوئسٹین
11:56نواز شریف صاحب کے بہت سارے شکوے اور شکایتیں بھی ہیں
11:59لندن پلان جس کا ذکر عمران خان صاحب بھی کرتے تھے
12:01پی ٹی آئی کے لوگ بھی کرتے ہیں
12:02ان کا یہ کہنا آیا ہے
12:04کہ جو لندن پلان ہے
12:05اس میں یہ تیپ آ گیا تھا
12:07کہ نواز شریف کو بنایا جائے گا وزیر آسم
12:09اب ان کو تو نہیں بنایا گیا
12:10بلکہ سب کو لاسٹکی شلوار پنائی گئی
12:13تو نواز شریف کو وہ بھی نہیں کیا گیا
12:15ان کی شلوار میں نہ لاسٹک ڈالا گیا
12:17نہ نالا ڈالا گیا
12:18ان کو بیچ میں رٹکا دیا گیا
12:20جو یاسمین راشد والی سیٹ ہے
12:22وہ تو سب سے خوفناک قسم کی دھاند لیے
12:24اور وہ تو اوپن ہے
12:26یعنی اس کو جان بوچ کر ایسا رکھا گیا
12:28کہ جب دل کریں نواز شریف صاحب کا بازو مرود دیں
12:30تو فیض عمید کو ابھی تک سزا نہیں ہوئی
12:33میاں صاحب کی مقبولیت بھی وڑ گئی
12:35یعنی میاں صاحب کو وزیر آدم بنانا تھا
12:37وزیر آدم بنانا تو درکنار
12:39ان کی جو اپنی مقبولیت تھی وہ بھی وڑ گئی
12:41اور ایک سیاست دان جو ہے
12:43وہ مقبولیت اس کے لیے بہت امپورٹنس رکھتی ہے
12:45اس کو اس بات پر بہت عظوم ہوتا ہے
12:47کہ لوگ میرے ساتھ کھڑے ہیں پاکستانی میرے ساتھ ہیں
12:49میرے ملک کے لوگ میرے سے پیار کرتے ہیں
12:51میاں صاحب نے یہ ساری چیزیں کھو دی
12:53اور وہ اس کے لیے رسپونسیبل سمجھتے ہیں
12:55اسٹیبلشمنٹ کو
12:56اور آسیم منیر صاحب نے کیا ان کی خواہشات پوری کی ہیں
12:59تو میاں صاحب کے شکوے شکایتیں بھی ہیں
13:01اس حوال سے ایک ٹویٹ ہے جو شاہین صاحبائی صاحب نے دعویٰ کر کے کی ہے
13:04میں ایڈرٹیز آپ کو پڑھ کے سنا دوں گا
13:17کہ اسرائیل کو کیا پاکستان تسلیم کر سکے گا
13:21کیونکہ ڈانلڈ ٹرمپ کی ایک بڑی جو
13:23ڈیمانڈ ہے پاکستان سے
13:25وہ یہ چاہتا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرے
13:28اور ڈانلڈ ٹرمپ کی شخصیت ایسی ہے
13:29کہ وہ زیادہ انتظار کرنے والا آدمی بھی نہیں ہے
13:32آخر میں آپ کو ایک بات بتاتا ہوں
13:34کہ نواز شریف یہ اچھی طرح جانتے ہیں
13:35کہ ان کے ہاتھ میں اگر کوئی ہتھیار ہے
13:37تو وہ نومبر تک ہے
13:39اس کے بعد نیا صاحب نے ہتے ہو جائیں گے
13:41اور پھر تمام تر
13:44جو ہے وہ
13:45طاقت وہ دوسری طرف چلی جائے گی
13:48اسٹیبلشمنٹ کے پاس چلی جائے گی
13:50اور جتنے فیلئر ہیں
13:51وہ سارے سیاستدانوں پر ڈال دیے جائیں گے
13:54اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ
13:55معیشت کے حوالے سے حکومت بھی ناکام ہوئی ہے
13:58اور اسٹیبلشمنٹ بھی ناکام ہوئی ہے
14:00آرمی چیف کا اپنا پروجیکٹ جو
14:02ایس آئی ایف سی ہے
14:03وہ بری طرح ناکام ہوا ہے
14:05وہ کہتے تھے سینکڑوں عرب کی یہ انویسمنٹ پاکستان میں لے کر آئیں گے
14:09لیکن چند عرب کی انویسمنٹ بھی
14:11ہم نے پاکستان میں آتی ہوئی نہیں دیکھی
14:13حالانکہ یہ ہوا کہ پاکستان سے پاکستانی بھی
14:15ملک چھوڑ کر چلے گئے اور بہت سارے لوگ
14:17اپنی انویسمنٹ بھی پاکستان سے نکال کر چلے گئے
14:19بلکہ بینل اقوامی کمپنیاں جو پاکستان میں
14:21کام کر رہی تھی وہ اپنے پروجیکٹ بند کر کے جانے لگیں
14:24تو پاکستان سے سرمایہ اندر آنے کی بجائے
14:27ایس آئی ایف سی بننے کے بعد سرمایہ پاکستان سے باہر گیا
14:30کرزے کے اوپر یہ ملک چل رہا ہے
14:32اور کرزے کے پیسے اپنے ہم نے
14:33رکھے ہوئے قومی خزانے کے اندر بھی
14:36اب ہو یہ رہا ہے کہ ایس آئی ایف سی بھی ناکام ہو گیا
14:38جبکہ اڑان پاکستان کا جو حکومت کا منصوبہ ہے وہ بھی ناکام ہو گیا
14:42اب یہ دونوں ایک دوسرے کو ذمہ دار سمجھتے ہیں
14:45معیشت کی تباہی کے لیے
14:47اور ایک دوسرے سے بغز بھی رکھتے ہیں
14:48یہ بات بڑی کلیر ہے
14:49لیکن ان دونوں کے اکٹھے ہونے کے پیچھے
14:52ایک وجہ جو ہے عمران خانہ قیدی نمبر 804
14:55ان دونوں کو لگتا ہے کہ وہ ہم دونوں سے طاقتور ہیں
14:57اگر ہم الگ الگ ہوئے تو وہ ہم دونوں کو مارے گا
15:00ہم جب تک اکٹھے رہیں گے
15:01ہمارا اس میں سروائیول ہے
15:02یہی ایک چیز انہیں اکٹھا رکھے ہوئے ہیں
15:05ادارے میں یہ سوچ ہے کہ
15:07ان بے شرموں کی وجہ سے
15:09ہم نے اپنی عزت کروا لی
15:10ہم نے عوام کے اندر اپنی بے عزت ہی کروا لی
15:13لیکن ان سے ڈیلیوری نہیں ہوا
15:15یہ ملک کو ٹھیک ہی نہیں کر سکے
15:17دوسری طرف سیاستدان یہ سمجھتے ہیں
15:19جب یہ سارے فیصلی اسٹیبلشمنٹ نے کرنے ہیں
15:21اور ہر چیز پر انہوں کا کنٹرول ہونا ہے
15:23ہر ادارے میں لاکے انہوں نے اپنا بندہ بٹھانا
15:25اور وہ بھی چھپ کر کے کہتے ہیں بٹھاؤ جی بٹھاؤ
15:27ادھر بھی بٹھاؤ ادھر بھی بٹھاؤ
15:28ان کے خاتے میں ڈالو
15:29وہ کہتے ہیں جب سارا کچھ انہوں نے کرنا ہے
15:31تو پھر بدنامی بھی ان کی ہونی چاہیے
15:33ہم ان کے خاتے ڈالیں گے
15:34تو اب یہ جو فیلئر ہے
15:36یہ دونوں لوگ ایک دوسرے کی اوپر ڈال رہے ہیں
15:39اور بار بار ڈال رہے ہیں
15:41شاہین صاحبائی صاحب کا ٹویٹ
15:42یہاں پہ پڑھنا بہت ضروری ہے
15:44میں آپ کے سامنے لکھتا ہوں
15:44انہوں نے کہا
15:45خفیہ ریکارڈنگ کی گونج
15:48اسلام آباد کے ایوانوں میں
15:50کچھ نئی خفیہ باتوں کی
15:52ریکارڈنگ کے بڑے چرچیں ہیں
15:54یہ بات چیر زرداری نواز شریف
15:56اور کئی نون لیگ اور پیپس پارٹی کے
15:58لیڈروں کے درمیان ہے
15:59جس میں کہا جا رہا ہے
16:02کہ آسم منیر کو گالیاں بھی دی گئیں
16:04فوج سمجھتی ہے
16:05کہ نواز اور زرداری کسی بھی وقت
16:07اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑے ہو سکتے ہیں
16:10اور دومبر میں
16:11نئے نوٹیفیکیشن پر غور ہو رہا ہے
16:13یعنی آرمی چیف کو تبدیل کیا جا سکتا ہے
16:15لوگ کہہ رہے ہیں کہ آسم منیر نے
16:17ان سیاستدانوں کے کان اور ہاتھ
16:19مروڑنے کے لیے ان کی میٹنگ کی
16:21ریکارڈنگ حاصل کر لی
16:23ایک دیوار نے کانوں سے سنا
16:25کہ ایک اہم شخصیت
16:27جو ہو سکتا ہے شہباز شریف یا مریم ہو
16:30انہیں کچھ حصہ سنوا بھی دیا گیا ہے
16:32یعنی اپنی نوکڑی کے لیے
16:34سب کی ایسی تیسی کرنے کو تیار ہیں
16:37یہ جناب شاہین سہبائی صاحب کی ٹویٹ ہے
16:40اور یہ پورا ایک نیا سینیریو جو ہے
16:42اس کو بلڈ اپ کر رہے ہیں
16:43آسم منیر صاحب کا ایک سٹیٹمنٹ ہے
16:45بڑا امپورٹنٹ سٹیٹمنٹ ہے فیلڈ مارشل کا
16:47میں نے سیاست ڈاٹ پی کے پہ یہ سٹیٹمنٹ پڑھا
16:49اور مجھے بڑی خوشگوار حیرت ہوئی
16:52یہ سٹیٹمنٹ پڑھنے کے بعد
16:53انہوں نے کہا کہ آئین کو نہ ماننے والوں کو
16:56ہم پاکستانی نہیں مانتے
16:57یہ فیلڈ مارشل آسم منیر صاحب نے کہا
17:00کہ آئین کو نہ ماننے والوں کو
17:02ہم پاکستانی نہیں مانتے
17:04ہم بھی نہیں مانتے
17:05ماننا بھی نہیں چاہیے
17:07لیکن کیا
17:09ہم نے یہ غور کیا کہ آئین کس نے توڑا
17:12اور کون کون ہے جس نے آئین کو نہیں مانا
17:14تو
17:15آسم منیر صاحب کہہ رہے ہیں کہ پروید مشرف
17:18زیاؤلحق
17:19یایہ خان
17:21عیوب خان
17:22جنرل فیاد عمید اور جنرل باجوا
17:25ان لوگوں نے تو آئین کی دھجیاں اڑائی ہیں
17:28یہ دو نے تو ریسٹلی اڑائی ہیں دونوں زندہ ہیں
17:30اور باقی چار ڈکٹیٹر جو ہے فوت ہو گئے
17:33تو اگر آپ انہیں پاکستانی نہیں مانتے
17:35تو پھر یہ ملٹری کے جنرل کیسے ہو سکتے ہیں
17:38ان کے پاس اعدادات کیسے ہو سکتے ہیں
17:40تو ان کی قبروں کا ٹرائل ہونا چاہیے
17:42آسم منیر صاحب کو
17:44اگر آئین سے ہمدر دی اور وہ یہ کہتے ہیں
17:46کہ جو آئین کو نہیں مانتا ہم اسے پاکستانی نہیں مانتے
17:48تو پھر ان جرنیلوں سے ان کے ٹائٹل واپس لیے جائے
17:52ان کے قبروں کے ٹرائل کیے جائے
17:54اور دنیا کو بتایا جائے
17:56کہ انہوں نے کیونکہ آئین کو روندہ تھا
17:58آئین کی خلاف ورزی کی تھی
18:00لہذا ہم نے اپنے ادارے سے اعتصاب شروع کیا ہے
18:03اور چاروں ڈکٹیٹروں کو ہم نے فارق کر دیا ہے
18:06اور پھر جرنل باجوا
18:07جن کے بہت سارے گواہ آج بھی موجود ہیں
18:09اور وہ سارے بتاتے ہیں
18:10کہ جنرل باجواہ نے سیاست میں مداخلت کی
18:12اگر آئینیت کنڈے استعمال کی
18:14اپنے حلف کو توڑا
18:15جنرل فیض نے بھی یہ کیا
18:17تو ان دونوں کو بھی نشانے عبرت بنائیں
18:19جبکہ آپ کا فیصلہ جو ہے وہ آنے والے کر دیں گے
18:21کیونکہ نبے دن میں الیکشن کرانا بھی آئین میں لکھا ہے
18:24اور الیکشن کمیشن بھی اس کے اندر پھسے گا
18:26کیونکہ اس نے نبے دن کے اندر الیکشن نہیں کروایا
18:30یہ ناظرین ایمپورٹنٹ تھا
18:32میں نے آپ کے سامنے رکھ دیا
18:33دو اور خبریں ہیں
18:35ایک خبر ہے احمد موبک
18:37یہ بڑے اچھے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ہیں
18:40اور ان صاحب کے اوپر ایک مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
18:44ان کے خاندان کو حراسہ کیا جا رہا ہے
18:46میں نے احمد موبک صاحب کو کافی بڑا ہے
18:49یعنی ٹویٹ اکثر ان کا سامنے آتا ہے
18:51میں پڑھتا ہوں کبھی کوئی غیر اخلاقی
18:53کوئی گالم گلوچ
18:54کوئی ایسی چیز یہ کرتے نہیں ہیں
18:56یہ تو خبروں پر بات کرتے ہیں
18:58حقائق کے اوپر بات کرتے ہیں
19:00اب یہ ایک پولیٹیکل نوجوان ہے
19:03اور پولیٹکس کرتا ہے
19:05اور وہ ایک ایکٹویسٹ ہے
19:07یومن رائٹس کی بات کرتا ہے
19:09خبروں کے اوپر اپنا تفسرہ کرتا ہے
19:11تو دلیل سے بات کرنی چاہیے نا
19:13یہ کیا ہر چیز میں آپ گولی ہے
19:15اور ڈنڈا آپ کے پاس یہی حل رہ گیا ہے
19:16مقدمہ درج کروالو اس کو مارو اس کو مارو
19:18اگر ریاست یہی کرتی جائے گی
19:20کہ جو لوگ دلیل سے بات کرتے ہیں
19:22ان کو دیوار کے ساتھ لگائیں گے
19:23تو کیا سب کو آپ دہشتگرد بنانا چاہتے ہیں
19:26یہ احمد موبک صاحب جو ہیں
19:28یہ پاکستان میں نہیں ہے
19:29لیکن ان کی فیملی کو حراسہ کیا جارہا ہے
19:32جو انتہائی قابل افسوس ہے
19:34دلیل کا مقابلہ ڈنڈے اور بندوق سے کرنے سے
19:37انار کی پیدا ہوتی ہے
19:38اور کچھ نہیں ہوتا
19:39دوسری جانبے ناظرین چھٹا دن شروع ہو گیا
19:42میاں شہزاد فاروق کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چل رہا
19:46بقاعدہ ایک ویڈیو موجود ہے
19:48جس میں نظر آ رہا ہے
19:49کہ میاں شہزاد فاروق کے اوپر ٹارچر کیا جا رہا ہے
19:52پولیس کی جانب سے پولیس
19:53پہچانی جا رہی ہے
19:55پتہ چل رہا ہے کون ہے پولیس والے
19:56اور پنجاب پولیس نے تو یہ قسم کھائی ہوئی ہے
20:00کہ انہوں نے نائنصافی کرنی ہے
20:02بقاعدہ میاں شہزاد فاروق
20:05مختلف گواہوں کی موجودگی میں گرفتار ہوتے ہیں
20:12اور ان کو گرفتار کر لیا جاتا ہے
20:14جو ان کے ساتھ لوگ موجود تھے وہ بتاتے ہیں
20:16کہ جانب ہمارے سامنے وہ موجود تھے
20:17ان کو وہاں سے اٹھا کر لے کر گئے
20:18اور پھر ناملوم افراد آتے ہیں
20:21اور انہیں لے جاتے ہیں
20:22اب چھٹا دن ہو گیا ان کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چل رہا
20:25کہ یہ شخص کہاں غائب ہے
20:27جبری طور پر گمشتگی اور لاپتہ کرنے کا
20:29ایک زبردست کیس ہے یہ
20:31عدالت میں اگر انصاف دینا ہے
20:33لاہور ہائی کوٹ میں جسٹس
20:35آلیہ نیلم صاحبہ ہے
20:37اگر وہ انصاف دینا چاہتی ہیں
20:38یا انصاف میں بلیو کرتی ہیں
20:40تو یہ ایک کلاسیکل کیس ہے
20:41اس کیس کو اپنے سامنے رکھیں
20:43اور یہ ٹیسٹ کیس ہے عدالت کے لیے
20:45بلائیں پولیس والے کو
20:46ایس ایچوں کو بھی آئی جی کو بھی
20:48اور انہیں بلا کر پوچھیں
20:49کہ یہ بندہ آپ گرفتار کر کے لے کر گئے تھے
20:52آپ کے پاس سے یہ بندہ کہاں گیا
20:54اور وہ جو باقی لوگ ساتھ گرفتار ہوئے تھے
20:56ان کو بلائیں اور بلا کر پوچھیں
20:58کہ آپ کے ساتھ یہ بندہ گرفتار ہو کر
21:00پولیس کے پاس گیا تھا
21:01اس کو وہاں سے کون چھین کر لے کر گیا
21:03اور باہر کس نے نکالا تھا
21:05یہ کیسے پوسیبل ہے کہ ایک بندے کوئی غائب کر دیا جائے
21:08یعنی یہ
21:10کسی محذب دنیا میں آپ سوچ بھی نہیں سکتے
21:13یہ ممکن ہی نہیں ہے جو پاکستان کے انر
21:15گد مارا جا رہا ہے
21:16اور یہ سلسلہ یہاں رکے گا نہیں
21:18یہ جتنے بھی سیاستدان ہیں حکمران ہیں
21:20یاد رکھیں کل کو ان کے بچے بھی لابتہ ہو جائیں گے
21:23اور یہ پھر رویں گے اس وقت
21:24کیونکہ یہ آگ لگتی جا رہی ہے
21:26پھیلتی جا رہی ہے اس کو روکوں سارے مل کر
21:28یہ جبری طور پر لابتہ کرنے کا سلسلہ
21:31بند ہونا چاہیے
21:32میاں عباد فاروق صاحب نے بہت شور مچایا
21:35اپنے بھائی کے لیے وہ کوشش کر رہے ہیں
21:36لیکن وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا
21:38یہ جو لوگ یہ کر رہے ہیں انہیں کل
21:40جواب دینا پڑے گا
21:42اب تک لیے اتنی اپنا خیال رکھی گا
21:44اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ

Recommended