Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/19/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Regime Change! Inside Story of Meeting between Asim Munir and Trump || Imran Riaz Khan Exclusive

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30دیکھیں ایسی ملاقاتوں کے اندر جو بات ہوتی ہے بند کمروں میں وہ نارملی باہر نہیں آتی
00:36جب ڈانلڈ ٹرمپ نے یا امریکہ نے کھل کر بات کرنی ہوتی ہے اوپن بات کرنی ہوتی ہے
00:40تو پریس کو بھی بلالتے ہیں میڈیا کے لوگ باقی نمائندگان بھی وہاں پہ ہوتے ہیں
00:45تو باتیں باہر آ جاتی ہیں لیکن جب بند کمروں کے اندر چیزیں تیہ کی جاتی ہیں
00:49تو یہ باتیں کئی کئی سالوں اور بعض اوقات دہائیوں تک باہر نہیں آتی ہیں
00:53اب یہ بند کمروں کے اندر نارملی جو فیصلے ہوتے ہیں وہ پاکستان جیسے ملکوں سے اپنی خواہشات پوری کروائی جاتی ہیں
00:59اب وہ کون سی خواہشات ہیں جو پوری کروائی جائے گی اس کے بارے میں ہم اندازے لگا سکتے ہیں
01:04حقیقی طور پر مکمل انفرمیشن تو کوئی بھی شیئر نہیں کر سکتا
01:08لیکن پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ ریجیم
01:11اس وقت جس صورتحال سے دو چار ہے ان کے پاس دو ہی رستے تھے
01:15یا وہ عمران خان سے ہار جاتے یا وہ ہر جگہ سے ہار تھے
01:18عمران خان نے ہار نہیں مانی اور اس وجہ سے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ جو اس وقت حکومت ہے
01:24اسے جگہ جگہ سجدے کرنے پڑ رہے ہیں جگہ جگہ کمپرومائز کرنا پڑ رہا ہے
01:29اگر یہ عمران خان سے ہار جاتے تو پھر انہیں کئی اور ہارنے کی ضرورت نہیں تھی
01:35لیکن فیلال یہ ملاقات ہوئی ہے
01:36اس میں جو باتیں کییں ڈانلڈ ٹرمپ نے پہلے میں وہ آپ کے سامنے لگ دیتا ہوں
01:40دعویٰ جناب ڈانلڈ ٹرمپ کی جانب سے تو یہ ہی تھا کہ
01:44فیلڈ مارشل آسیم اونیر کو جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے کے لیے مدو کیا تھا
01:48یہ جناب ڈانلڈ ٹرمپ کی طرف سے دعویٰ تھا
01:52تو جنگ تو انڈیا نے بھی روک کی ہے ان کو بھی بلا کے شکریہ ادا کیا جا سکتا تھا
01:55لیکن ایسا ہوا نہیں
01:57آسیم اونیر سے بلاکات سے پہلے انڈیا کو اعتماد میں لیا گیا ڈانلڈ ٹرمپ کی جانب سے
02:02اور نرندر مودی سے رابطہ بھی کیا گیا
02:04بھارت اس سے پہلے یہ خبر دے چکا ہے کہ
02:07بھارت کو کسی قسم کی بھی سالسی درکار نہیں ہے کشمیر کے مسئلے پر
02:12اور ڈانلڈ ٹرمپ نے اس کے بارے میں بعد میں کوئی بات بھی نہیں کی
02:15بھارت نے بڑا کلیرلی یہ کہا کہ ٹھیک ہے پاکستان کے ساتھ اب اپنے معاملات کر لیں
02:19لیکن جو کشمیر کا معاملہ ہے اس پہ ہم کسی قسم کی بھی چاہے امریکہ ہے یا کوئی بھی ہے
02:25اس کی سالسی قبول نہیں کریں گے
02:27اور یہ سٹیٹمنٹ بھارت کے میڈیا نے دے بھی دیا تھا
02:29اور ڈانلڈ ٹرمپ نے بعد میں اس کے بارے میں بات نہیں کی
02:32ڈانلڈ ٹرمپ نے کیا بات کی
02:34یہ امپورٹنٹ ہے
02:36ڈانلڈ ٹرمپ نے انڈیا پاکستان کشیدگی کے اوپر بات کی
02:40اور دیکھیں یہ تو کشیدگی اب ختم ہو چکی ہے
02:42وہ معاملات اب کافی حد تک کنٹرول ہیں
02:44دونوں ممالک ایٹمی طاقت ہیں
02:46کوئی بھی نہیں چاہے گا کہ ان کے بیچ میں ایک بڑی جنگ ہو جائے
02:49تجارت کی بات ہو
02:51تو وہ پاکستان کتنی کے تجارت کر سکتا ہے
02:53امریکہ کے ساتھ
02:55اور امریکہ کتنی کر سکتا ہے پاکستان کے ساتھ
02:58تو وہ بھی کوئی اتنا بڑا انٹرسٹ نہیں ہے
02:59مادنیات کے معاملے میں امریکہ کو بڑا انٹرسٹ ہو سکتا ہے
03:02کیونکہ پاکستان کے پاس
03:03بہت قیمتی مادنیات ہیں
03:05اور یہاں پہ جو ایک تقریب تھی
03:08امریکہ میں
03:09اس میں منیر صاحب نے یہ کہا تھا
03:12اپنے خطاب میں
03:13کہ افغان جنگ کے دوران امریکہ نے
03:15خیبر پکتونخواہ اور بلوچستان کا
03:17جیولوجیکل سنوے کر رکھا ہے
03:19ہم امریکہ کے ساتھ منرلز پر بات کریں گے
03:22اب یہ مادنیات کا کاروبار
03:24کا معاملہ ہے
03:25اور یہ آسیم منیر صاحب نے ایکچلی
03:27پہلے بھی یہ بات کی ہے
03:29امریکہ میں بھی یہ بات کی ہے
03:30اور امریکہ کو ویسے بھی جو ریر ارتھ منرلز ہیں
03:33ان کے اندر بڑی دلچسپی ہے
03:34امریکہ یہ چاہتا ہے کہ قیمتی دھاتیں انہیں مل جائیں
03:37اور وہ ان کو ایک اٹھا کر کے لے جائے
03:40تو پاکستان کے اندر یہ قیمتی دھاتیں
03:42قدرت نے بہت ساری دی ہوئی ہیں
03:43اور یہ اس وقت پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی سوچ ہے
03:46کہ اس کے دریئے سے بھی امریکہ کو
03:48رام کیا جا سکتا ہے
03:49لیکن یہ چیزیں تو پاکستان ویسے بھی کرے گا
03:52تو اس وقت جو اس ملاقات کا مہور تھا
03:56جس کی وجہ سے ڈانلڈ ٹرمپ واپس واشنگٹن آگئے
03:59اپنا دورہ مختصر کر کے جی سیون والا
04:01وہ تھا معاملہ ایران والا
04:03اور ایران والے معاملے پر جو کچھ انہوں نے کہا
04:05وہ ہے سب سے امپورٹنٹ
04:07یہاں انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل آسی مریر سے
04:10ملاقات کے دوران ایران پر بھی بات ہوئی
04:12پاکستان ایران کو بہت بہتر سے جانتا ہے
04:16ایران کے معاملے پر وہ چیزوں کو دیکھ رہے ہیں
04:19انہوں نے میرے سے اتفاق کیا ہے
04:22یہ ڈانلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے
04:24exactly جو الفاظ ہے میں آپ کو بتاتا ہوں
04:26they know ایران very well
04:29وہ ایران کو بہت اچھا جانتے ہیں
04:31better than most
04:32بہت سو سے زیادہ بہتر جانتے ہیں
04:35they are not happy about anything
04:37وہ مکمل طور پر خوش بھی نہیں ہے
04:40it's not that they are bad with Israel
04:45وہ یہ کہہ رہے ہیں ایسا نہیں ہے
04:46کہ وہ bad ہیں اسرائیل کے ساتھ
04:49برے ہیں
04:50اور ساتھ ہی انہوں نے کہا
04:52they know them both
04:53وہ ان دونوں کو جانتے ہیں
04:55actually but they probably may be
04:58know ایران better
05:00لیکن شاید وہ
05:01probably
05:03وہ ایران کو زیادہ بہتر جانتے ہیں
05:06اور اس کے بعد انہوں نے کہا
05:08but they see what's going on
05:10لیکن وہ دیکھ رہے ہیں جو ہو رہا ہے
05:12and he agree with me
05:14اور وہ مجھ سے اتفاق کرتا ہے
05:16میرے سے عاصم منیر کا اتفاق ہے
05:19یہ ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا
05:21اب جب ڈانلڈ ٹرمپ نے یہ کہا
05:23کہ عاصم منیر اور
05:24پاکستان کے آرمی چیف
05:26ایران کے معاملے پر کم سے کم متفق ہیں
05:28چاہے اسرائیل کے معاملے پر
05:30وہ بہت برے اسرائیل کے ساتھ نہیں ہیں
05:32دونوں کے بارے میں الگ الگ
05:33پاکستان کی رائے ہیں
05:34وہ ڈیٹیل میں گئے نہیں
05:35ڈانلڈ ٹرمپ نے
05:37الفاظ کو چبا چبا کر بولا ہے
05:38ڈانلڈ ٹرمپ ایسا لگتا ہے
05:40کہ بہت ساری چیزوں کو چھپا کر
05:41بہت تھوڑی سی چیزیں بتانا چاہ رہے تھے
05:43لیکن ایک جملے میں انہوں نے پوری کہانی بیان کی
05:46کہ ایران کے معاملے میں
05:47حافظ سید عاصم منیر صاحب کا
05:49ڈانلڈ ٹرمپ کے ساتھ اتفاق ہو گیا ہے
05:52یہ بات انہوں نے کلیم کیا ہے
05:54اب آپ کو پہلے یہ جاننا پڑے گا
05:56کہ ڈانلڈ ٹرمپ کا
05:58ایران کو لے کر
05:59موقف کیا ہے
06:01جس میں اتفاق ہو سکتا ہے
06:02ایک تو امریکہ یا امریکی سرکار
06:07وہ یہ سمجھتے ہیں
06:07کہ ایران
06:09مختلف پروکسیز کو سپورٹ کرتا ہے
06:11جو اسرائیل کے خلاف
06:13ایکشن لیتی ہیں
06:15یعنی وہ حضباللہ کا اور حماس وغیرہ
06:17کو دہشتگرد قرار دیتے ہیں
06:19اور ایران کو ان کا سرپرست
06:21سمجھتے ہیں
06:22یہ تو ایک چیز آپ کلیر کر لیں
06:24کہ یہ اس کے اوپر
06:25ڈانلڈ ٹرمپ جو ہیں
06:27وہ بالکل کلیر ہیں
06:29کہ ایران ایسی پروکسیز کو سپورٹ کرتا ہے
06:31جو اسرائیلی مفادات کے خلاف ہیں
06:33اور یہ اس خطے کے اندر
06:35وہ یہ سمجھتے ہیں
06:36ان کو دہشتگرد
06:37اور حماس اور حضباللہ وغیرہ
06:38جیسی تنظیمیں جو ہیں
06:39ان کے خلاف ہیں
06:40نمبر دو
06:41امریکہ کسی صورت بھی
06:42ایران کو ایٹمی قوت
06:43نہیں بننے دینا چاہتا
06:45اور نہ ہی امریکہ یہ چاہتا ہے
06:47کہ ایران کے پاس
06:47جدید مزائل ہوں
06:49اور وہ مزائلوں سے مسلح ہوں
06:50اور خطے کے لیے
06:52اسے ایک خطرہ سمجھتا ہے
06:54اور اس سلسلے میں
06:55امریکہ ایران کے اوپر
06:56پابندیاں بھی لگاتا رہتا ہے
06:58جس کی وجہ سے پاکستان
06:59ایران سے پیٹرول نہیں لے سکتا
07:00معاملات آگے نہیں بڑھا سکتا
07:03تو یہ ایک دوسری چیز ہے
07:05کہ امریکہ اور ڈانلڈ ٹرمپ کی سوچ کیا ہے
07:07تیسرا جو موجودہ حالات ہیں
07:09اس میں امریکہ ایران پر
07:11جو اسرائیلی حملہ ہوا ہے
07:12اس کا حامی ہے
07:13اور ایران جو جوابی کاروائی کر رہا ہے
07:16اسرائیل کے خلاب
07:17اس کا امریکہ ناکد ہے
07:19امریکہ کہتا ہے یہ غلط ہے
07:20ایران جو اٹیک کر رہا ہے
07:22وہ سیویلین کے اوپر ہو رہا ہے
07:23امریکہ کے بقال
07:23اور وہ یہ کہتے ہیں
07:25کہ جو اٹیک اسرائیل نے کیا ہے
07:27وہ ٹھیک کیا ہے
07:27اور امریکن صدر بار بار یہ کہتے رہے ہیں
07:30کہ ہم نے اسرائیل کو کہا ہے
07:31کہ وہ اپنے حملے جاری رکھے
07:33امریکہ مطالبہ کیا کر رہا ہے اس وقت ایران سے
07:36اگر تو کوئی اتفاق پیدا ہوا تو انہی چیزوں کے اوپر ہوگا نا
07:39ڈانلڈ ٹرمپ یہ کہتے ہیں میری اور عاصم منیر صاحب کی سوچ میں اتفاق پیدا ہوا ہے
07:43اب جب تک عاصم منیر صاحب خود نہیں بولتے اور وہ چیزیں سامنے نہیں لے کر آتے
07:47وہ بتاتے نہیں ہے کہ وہ اس ایشو کے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں اور کیا دیکھ رہے ہیں
07:51تب تک کے لیے تو ڈانلڈ ٹرمپ کی بات پہ آپ کو بھروسہ کرنا پڑے گا
07:55تو چوتھی چیز جو ڈانلڈ ٹرمپ نے کہی
07:57انہوں نے کہا جی امریکی مطالبہ ہے کہ ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے
08:02اب اس کا مطلب پتہ گیا ہے
08:03اس کا مطلب یہ ہے
08:05کہ ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالے اور جو موجودہ ایران کا ریجیم ہے
08:10یہ الاؤ کرے بیرل اقوامی شخصیات کو اداروں کو
08:15کہ وہ ایران کے اندر آئیں ہر چیز کی انسپیکشن کریں
08:18اور جہاں تک ان کا دل کریں وہاں تک گھس جائیں
08:21اور تمام تر معاہدوں کے اوپر ایران سے دستخط کروائے جائیں
08:25ایران کا جو میزائل پروگرام ہے اس کو ریورس کیا جائے
08:28اور ایران کبھی بھی ایٹمی قوت نہ بن سکے
08:31جبکہ ایران کا یہ دعویٰ ہے
08:33کہ ہم تو ایٹمی طاقت بننے نہیں چاہتے تھے
08:35اس حوارے سے سیئے یہ کہ ایک رپورٹ بھی آئی ہوئی ہے
08:38یہ اسی دوزار پچیس کے مارچ کی غالباً وہ رپورٹ ہے
08:41جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران ایٹمی قوت بننے نہیں چاہتا
08:44ہاں یہ ضرور ہے کہ وہ اپنے پروجیکٹس کے اوپر کام کر رہا ہے
08:48لیکن ایسی کوئی رپورٹ نہیں ہے
08:50کہ ایران کوئی ایٹمی دھماکے کرنے چاہتا ہے
08:52اس رپورٹ کو امریکی حکومت نے مسترد کر دیا تھا
08:55تو کیونکہ امریکی حکومت کو آئیڈیا تھا
08:58کہ اب ایران کے ساتھ کیا ہونا ہے اور کیا کرنا ہے
09:00کیونکہ اسرائیل ایک ایک کر کے
09:02تمام چیزوں سے لڑتے لڑتے
09:03بل آخر وہاں تک پہنچ گیا تھا جہاں سے
09:05اسے ایران کے اوپر اٹیک کرنا تھا
09:07اور پھر ایران کے اوپر اٹیک ہو گیا
09:08اب امریکہ سے ان کا مطالبہ ہے
09:11کہ غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالیں یہ میں نے آپ کو بتا دیا
09:13اگر ایسا نہیں ہوتا
09:15تو امریکہ ایران میں ریجیم تبدیل کرنا چاہے گا
09:19اور یہ بات جو ہے وہ اب نیتن یاؤ نے کہنا شروع کر دی ہے
09:22دیکھیں یہاں پہ جو بھی بات
09:24کل کو امریکہ نے کہنی ہوتی ہے
09:26وہ کچھ عرصہ پہلے نیتن یاؤ کہنا شروع کر دیتا ہے
09:28اور اس کے سٹیٹمنٹ کے بعد
09:30ہم دیکھتے ہیں کہ آہستہ آہستہ
09:31امریکہ اسی سٹیٹمنٹ کے اوپر آ جاتا ہے
09:33اب امریکہ ایران میں اگر ریجیم
09:36تبدیل کرنا چاہتا ہے
09:37تو کیا وہ اپنے اس مقصد میں
09:40کامیاب ہو سکتا ہے
09:41دیکھیں اگر وہ ایک ریجیم تبدیل کر دیتا ہے
09:44تو اسرائیل کے اوپر سے خطرہ ٹل جائے گا
09:46یہ امریکہ کو بھی لگتا ہے اور اسرائیل کو بھی لگتا ہے
09:48آج کل ریجیم چینج کے حوالے سے
09:51رضا پہلوی صاحب
09:52سابقہ ولی عہد ایران کے
09:54یہ آج کل بڑے متحرک ہیں
09:56ان کی ویڈیوز بھی آ رہی ہیں
09:57ان کے انٹریوز بھی آ رہے ہیں
09:58ان کا ایک سٹیٹمنٹ بھی ہے
09:59اس سٹیٹمنٹ میں آپ کے سامنے لگ دیتا ہوں
10:01کہ رضا پہلوی نے کیا کار
10:02انہوں نے کہا
10:03ایرانی سپریم لیڈر آیتاللہ خامنائی
10:06نے کنٹرول کھو دیا ہے
10:07موجودہ حکومت نظام کا خاتمہ قریب ہے
10:10اس حکومتی نظام کا خاتمہ قریب ہے
10:11ہم نے ابتدائی سو دن کی عبوری حکومت
10:14اور اس کے بعد کی قومی حکومت
10:16قومی جمہوری حکومت کے لیے
10:17تیاری کی ہوئی ہے
10:19افواج ادارے نظام کا دفاع نہ کریں
10:22یہ رضا پہلوی نے کہا ہے
10:24کیا یہ سارا کچھ ہو سکتا ہے
10:26اب یہ وہ بڑے سوال آتے ہیں
10:28جن کا جواب تو خود امریکہ کے پاس بھی نہیں ہے
10:30ایران بھی اس خطے میں تنہا نہیں ہے
10:32مسلمان ملکوں میں سے
10:34اکیس ملکوں نے بقاعدہ
10:36ایک بیانیاں جاری کیا ہے
10:37اور مل کر اعلامیاں جاری کیا ہے
10:39رشیہ جو ہے وہ امریکہ کو خبردار کر رہا ہے
10:42کہ اس جنگ کے اندر آپ نہ اتریں
10:43اگر آپ عملی طور پر اس جنگ کے اندر آئیں گے
10:45تو خطہ جنگ کی لپیٹ میں چلا جائے گا
10:47اور صورتحال بگڑ جائے گی
10:48یہی بات جو ہے وہ کم و بیش چائنا نے بھی کی ہے
10:51تو کیا یہ دونوں ممالک
10:53ایران کی مدد کو آ سکتے ہیں
10:55جو آس پاس کے مسلمان ممالک ہیں
10:57انہوں نے تو فیسلیٹی ابھی تک کوئی ایسی نہیں دی
11:00جو ایران کو ڈیمج کر رہی ہو
11:02بلکہ ایسا حیرت انگیز طور پر ہوا
11:04کہ محمد بن سلمان انہوں نے خود رابطہ کیا
11:07ایرانی گورنمنٹ سے
11:08اور انہیں یقین دانی کروائی
11:10کہ اس معاملے میں ہماری سپورٹ آپ کے ساتھ ہے
11:12آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے
11:14بارالہ اب امریکہ کے مفادات کے ساتھ
11:16باقیوں کے مفادات اگر ٹکرا رہے ہیں
11:18تو یہاں پہ آسیم منیر صاحب کے بارے میں
11:20کلین کیا
11:20ڈانلڈ ٹرمپ نے کہ ان کا اتفاق ہوا ہے
11:24ڈانلڈ ٹرمپ کے ساتھ
11:25اب کیا یہ ڈانلڈ ٹرمپ نے جو بات کی ہے
11:27یہ صحیح ثابت ہو جائے گی
11:29اس میں جب تک حافظ سید آسیم منیر صاحب کا
11:32یا آئی ایس پی آر کا کوئی سکیٹمنٹ نہیں آتا
11:34تب تک آپ کچھ کہنے ہی سکتے
11:36لیکن اگر ایران میں رجیم تبدیل کرنا ہے
11:39تو یہ ایک بڑا لمبا پروسس ہو سکتا ہے
11:41اس کا نتیجہ کیا نکلے گا
11:42یہ میں آپ کو پہلے بتا دیتا ہوں
11:44دیکھیں ایران میں اس وقت جو حکومت ہے
11:45یہ چھالیس سال سے ہے
11:47یہ نائنٹین سیونٹی نائن میں انقلاب آیا تھا ایران میں
11:51تب خمینیوں کی حکومت بنی تھی
11:53اور جب انقلاب آیا تھا
11:56تو اس وقت سے لے کر اب تک
11:58ایک مقصود مذہبی
12:00طریقے کی حکومت جو ہے وہ ایران میں چل رہی ہے
12:02اور اس کا تین نسلوں کے اوپر
12:05انفلوینس ہے
12:05لگ بگ تین نسلیں ہو گئی ہیں
12:08چن چن کر وہ تمام لوگ جو ہیں
12:10وہ برتی کیے گئے ہیں فورسز کے اندر
12:12جو اس نکتہ نظر کے حامی ہے
12:14تو جب تک کوئی گراؤن فورسز نہیں پہنٹی
12:17ایران میں تب تک یہ ممکن نہیں ہے
12:18جیسا کہ افغانستان میں آئی تھی
12:20جیسا کہ ایران کے اندر فورسز اتری تھی
12:22جیسا کہ باقی جگہوں پہ
12:24کیا ایران میں یہ ممکن ہوگا تو بہت مشکل لگتا ہے
12:27کیا ایران کی جو بڑی قیادت ہے
12:30اسے قتل کرنے کے بعد یہ حاصل کیا جا سکتا ہے
12:32یہ ایک بہت بڑا سوال ہے
12:33کیونکہ آیت اللہ خامنہی کو جو ہے
12:36قتل کرنے کے حوالے سے بار بار بیانات آ رہے ہیں
12:38ڈانلڈ رمپ کے سٹیٹمنٹس آ جاتے ہیں
12:41نیتن یاہو کے سٹیٹمنٹس آ جاتے ہیں
12:43اسرائیلی جو عددار ہیں
12:45بڑے اسکری
12:46ان کے سٹیٹمنٹس آ جاتے ہیں
12:48لیکن آیت اللہ خامنہی کو جو ہے وہ بہت
12:50محفوظ کرنے کی کوشش کی گئی ہے
12:53ایران کی جانب سے
12:55اب
12:56امریکہ اگر اس جنگ کے اندر اترتا ہے تو
12:58امریکہ کے پاس کچھ ایسے لیٹسٹ ویپنز ہیں
13:00جن کا بہت زبردست قسم کا زور ہے
13:03یعنی امریکہ کے پاس
13:05ایسے بمز ہیں
13:05یہ انہوں نے وہاں گرائے تھا
13:08افغانستان میں بھی
13:09نو ہزار کیجی سے لے کر
13:11تیرہ ہزار پانچ سو کیجی تک کا
13:13وزن ہے ان بموں کا
13:15جو امریکہ استعمال کرتا ہے
13:17اور یہ بم جو ہیں وہ زیر زمین
13:19دو سو فٹ تک اندر بھی اگر آپ چلے جائیں
13:21تو وہاں تک کے بنکرز کو بھی تباہ کر دیتا ہے
13:23اب اگر اس قسم کے مضبوط بنکرز
13:26بنائے گئے ہیں اور ایسے بموں کا
13:27امریکہ استعمال کرتا ہے
13:28تو پھر میرا نہیں خیال کہ یہ بنکرز
13:35آئے ان کی انٹیلیجنس بہتر طریقے سے
13:37کام کر رہی ہے تو پھر ہو سکتا ہے
13:39کہ امریکہ کو بھی اس لڑائی کے اندر نقصان ہو جائے
13:41لیکن میں پھر آپ سے کہوں گا کہ اگر یہ لڑائی
13:43پھیلتی ہے اس کے اندر دیگر
13:45سٹیک ہولڈرز آ جاتے ہیں
13:46ایرانی لڑنے والی قوم ہے
13:48ان کی ہزاروں سال کی تاریخ ہے لڑنے کی
13:51یہ بہت پرانے لڑاکہ ہیں
13:53آپ کو یاد ہوگا بہت بڑی فورسز تھی
13:55نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں بھی
13:57ایک فورس تھی
13:59یہ فارس اور دوسری تھی
14:01رومنز
14:04ایک رومنز امپائر تھی
14:05ایک پرشین امپائر تھی
14:06تو یہ یہی ایران ہے
14:08اور یہی خطہ ہے ان کی لڑنے کی بہت پرانی تاریخ ہے
14:11لڑاکہ تو یہ ہیں
14:12اگر انہیں ہتھیار ملتے رہیں تو یہ مقابلہ کر سکتے ہیں
14:15لیکن کیا انہیں ہتھیار ملتے رہیں گے
14:18یہ ایک بہت بڑا سوال ہے
14:19اس میں اگر چائنہ یا رشیہ مدد کرتے ہیں
14:22تو وہ کون سے رستے اختیار کریں گے
14:25اس کے اوپر ہم فیوچر میں بات کریں گے
14:27لیکن اگر ایران کے اندر رجیم تبدیل بھی کیا جاتا ہے
14:31تو جتنی بڑی تعداد میں موجودہ رجیم کے سپورٹرز ہیں
14:34ایران میں ایک بدم نہیں پھیل جائے گی
14:36ایران کے اندر ایک خانہ جنگی لگ جائے گی
14:39جیسی خانہ جنگی ہم نے شام میں دیکھی تھی
14:41جیسی خانہ جنگی ہم نے ایراک میں دیکھی تھی
14:43جیسی خانہ جنگی ہم نے لیبیا میں دیکھی تھی
14:45اور اگر وہ سورتیال بن جاتی ہے
14:47تو پاکستان کے لیے مشکل پھر بڑھ جائے گی
14:49اس سے پہلے بھی پاکستان کے
14:50ہمسایہ افغانستان کے اندر جتنی بدم نہیں رہی
14:53اس کے نقصانات پاکستان میں آتے رہے
14:55اور پاکستان میں دہشتگردی بہت زیادہ بڑھ گئی
14:57اور اب اگر دوبارہ سے
14:59ایران میں کوئی اس طرح کی چیز ہو جاتی ہے خدا نخواستہ
15:01تو پاکستان کے اندر دوبارہ سے
15:03اس کے اثرات آئیں گے
15:05ان سے ہم افوائیڈ نہیں کر سکتے
15:07کچھ اطلاعات یہ آ رہی ہیں پاکستان نے
15:09ایران کی طرف جانے والے رستے ابھی فیلال بند کیے ہیں
15:11اور آمدرفت کو روک دیا گیا ہے
15:13پاکستان امریکہ کو کیا دے سکتا ہے
15:15ایران کو لے کر
15:16تو دیکھیں جو سب سے امپورٹنٹ چیز ہوتی ہے
15:18وہ انٹیلیجنس شیئرنگ ہوتی ہے
15:21کیونکہ دیکھیں ایک بات
15:23ڈانلڈ ٹرمپ نے بار بار کی ہے
15:24کہ ایران کو سب سے بہتر پاکستان سمجھتا ہے
15:27ایران کو سب سے بہتر پاکستان جانتا ہے
15:29یعنی پاکستان کی انٹیلیجنس
15:31ایران کے بارے میں سب سے بہتر ہے
15:33اگر تو یہ بات
15:35ڈانلڈ ٹرمپ کے دماغ میں بیٹھ گئی ہے
15:36تو پاکستان میں آپ کو پہلے بھی یہ کہہ رہا تھا
15:38کہ پاکستان سے امریکہ
15:40یہ ڈیمانڈ کر سکتا ہے
15:42کہ ہمارے ساتھ ایران کے معاملے میں
15:44انٹیلیجنس شیئرنگ کی جائے
15:45پاکستان کی جو موجودہ حکومت ہے
15:47وہ پہلے ہی بہت زیادہ
15:49عوام کی نظروں میں گری ہوئی ہے
15:51اس کے پاس تو مقبولیت ہے ہی نہیں
15:53اب ایک ایسی حکومت کی موجودگی میں
15:56اگر کچھ اس قسم کی اقدامات ہو جاتے ہیں
15:58تو
15:59پھر اس حکومت کی مقبولیت مزید تباہ ہو جائی
16:02لیکن اس حکومت کو یہ بات پتا ہے
16:04کہ مقبولیت کے بلبوتے پہ تو یہ آئندہ دس سال نہیں آ سکتے
16:07انہوں تو جب بھی آنا ہے
16:08اقتدار میں آنے کے لیے ان کو
16:10اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر آنا پڑے گا
16:12اور اسٹیبلشمنٹ بھی یہ فیصلہ کر چکی ہے
16:14کہ آپ عالمی طاقتوں کو خوش رکھیں
16:16اور کسی صورت بھی
16:18پاکستان میں عوامی اقتدار کی حامل
16:20حکومت نہیں آنے دینی کیونکہ
16:22پاکستان کی عوام اس وقت
16:23اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہو گئی ہے
16:25لہذا اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہے گی
16:27کہ عوامی حکومت آئے
16:28اور اس سے اسٹیبلشمنٹ مزید ڈیمیج ہو جائے
16:32ناظرین اگر امریکہ عملی طور پر
16:34جنگ میں اترتا ہے
16:35ڈانلڈ ٹرمپ نے ابھی کھل کر سٹیٹمنٹ نہیں دیا
16:36ایک امریکی اخبار اس نے دعویٰ کیا
16:38کہ ڈانلڈ ٹرمپ نے فوج کو تیار رہنے کا کہہ دیا ہے
16:41اور ایران کے اوپر حملہ ہو سکتا ہے
16:43امریکی فوج کی طرف سے بھی یہ سٹیٹمنٹ آگیا ہے
16:55طور پر اس جنگ میں اترتا ہے تو ہوگا گیا
16:57عالمی منڈی میں تیل اور گیس مہنگا ہو جائے گا
17:00یہ جو پورا ریجن ہے
17:01میڈلیس یہ ادم استعقام کا شکار ہو جائے گا
17:04روس اور چین بھی اپنی سیاست کریں گے
17:06اس معاملے میں
17:07اب یہ نہیں پتا عملی میدان میں آتے ہیں یا نہیں آتے
17:09امریکہ کے پاس تباہی پھیلانے والے
17:11بہت بڑے بڑے بومز ہیں یہ آپ جانتے ہیں
17:13وہ انہیں بھی لازمن استعمال کرے گا
17:17اور ایک غیر مستحقم
17:18افغانستان نے ہمارا کتنا نقصان کیا ہے
17:20تو ایک غیر مستحقم
17:22ایران بھی پاکستان کا ویسے ہی نقصان کر سکتا ہے
17:25ناظرین ایک بڑا سوال یہ ہے
17:26کہ کیا ڈانلڈ ٹرمپ نے
17:27امران خان کے بارے میں کوئی بات کی ہوگی
17:29تو اگر کی بھی ہوگی تو وہ منظر آم پر نہیں آ رہی
17:32اور ابھی تک اس کے بارے میں کسی قسم کی
17:34کوئی انفرمیشن ہمارے پاس نہیں ہے
17:36اوورسیز پاکستانیوں نے بڑی محنت کی تھی
17:38ڈانلڈ ٹرمپ کو سپورٹ کیا تھا جو بائیڈن
17:40کی پارٹی کے مقابلے میں
17:41کیونکہ انہیں لگتا تھا کہ جو بائیڈن کی پارٹی
17:43امران خان کے خلاف ہے لیکن دیکھیں
17:46انسانی حقوق کے معاملے پر ابھی تک
17:48ڈانلڈ ٹرمپ کی حکومت بھی خاموش ہے
17:49اور انہوں نے ایسا کچھ نہیں کیا
17:51جس کی پاکستانی اوورسیز یہ توقع کر رہے تھے
17:55اور اس کا ریزن یہ ہے
17:56کہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہمیشہ
17:58کچھ نہ کچھ دینے کے لیے ہوتا ہے
18:00کبھی مادنیات ہوتی ہیں
18:01کبھی خارجہ پالیسی ہوتی ہے
18:03کبھی کوئی اور سپورٹ ہوتی ہے
18:04جیسا کہ یوکرین اور رشیہ کی لڑائی میں
18:06پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے
18:08یوکرین کو بھرپور طریقے سے تعاون کیا
18:11اور انہیں ہتھیار بھی فرام کیے
18:13تو یہ وہ پاکستان کا تعاون تھا
18:15جس پہ امریکہ خوش تھا
18:16اور یہ خبر بھی باہر نہیں آئی
18:18اب پتہ نہیں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
18:20اب کیا دے گی امریکہ کو
18:21جس کے نتیجے میں
18:23جتنی اوورسیز پاکستانیوں نے محنت کیا
18:25یعنی یہاں پہ تو بقاعدہ
18:27امریکن انتظامیہ کے لوگوں نے
18:29اوورسیز پاکستانیوں کو یقین دلایا تھا
18:31کہ ہم نے رابطہ بھی کر لیا پاکستان کی گورنمنٹ سے
18:34ہم نے ایک بڑا سٹرانگ میسیج بھی کنوے کر دیا ہے
18:37اور یہ ساری باتیں انہوں نے میڈیا کو بتائی بھی تھی
18:39کہ جناب ہمارے بڑی اچھی بات چیت ہوئی
18:42امریکن گورنمنٹ سے
18:43اور اب جو انسانی حکوم کی خلاف ورزیاں وہ بند ہونے والی ہیں
18:46اس قسم کی باتیں جو ہیں
18:48وہ اوورسیز پاکستانیوں کو یقین دہانیا کروائی گئی تھی
18:50امریکن انتظامیہ کی جانب سے
18:53جو ٹرمپ کے قریبی ساتھی ہیں ان کی جانب سے
18:55لیکن آپ پھر یہ دیکھیں کہ جیسے جیسے
18:57پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو موقع ملا
18:59انہوں نے اپنے کارڈز استعمال کیے
19:01اور آج صورتحال جو ہے وہ تھوڑی سی مختلف نظر آتی ہے
19:03یہ صورتحال کتنی بھی مختلف ہو
19:05کچھ چیزیں ایسی ہیں جو بدل نہیں سکیں گی
19:07یہ وہ حقائق ہیں جنہیں کسی صورت نہیں بدلا جا سکتا
19:09یعنی پاکستان میں اس وقت جو موجودہ حکومت ہے وہ جالی ہے
19:12یہ حقیقت ہے اور رہے گی
19:14عدلیہ پر قبضہ ہو گیا پاکستان میں
19:16یہ حقیقت ہے اور یہ رہے گا
19:18زبردستی پاکستان کی آئین میں ترمیم کروائی گئی ہے
19:20یہ بھی ایک حقیقت ہے
19:21پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین قلاب ورزیاں ہو رہی ہیں
19:24یہ بھی ایک حقیقت ہے
19:25میڈیا اور پارزیمان پاکستان میں آزاد نہیں ہے
19:27یہ بھی ایک حقیقت ہے
19:28ملک کا سب سے مقبول لیڈر بدستور جیل میں بند ہے
19:31عوام موجودہ اسٹیبلشمنٹ اور حکمرانوں سے
19:34بہت بری طرح ناراض ہے
19:36یہ تمام وہ حقائق ہیں
19:37جن سے ہم بھاگ نہیں سکتے
19:39ہم جو مرضی کر لیں
19:40لیکن اس سب کے بیچ میں پاکستان میں
19:42پھر بھی باریک وارداتیں جو ہیں
19:44وہ دورائی جا رہی ہیں
19:46ہاں اس موقع بھی اسرائیل نے ایک سٹیٹمنٹ دیا ہے
19:48وہ بڑا امپارٹنٹ ہے
19:49اسرائیل کا یہ کہنا ہے
19:50کہ ڈانلڈ ٹرمپ جنگ میں اگر شامل ہو گیا
19:52تو یہ لڑائی ایک ہفتے میں ختم ہو جائے گی
19:55یہ ان کا اندازہ ہے
19:57انہی یہ لگتا ہے کہ
19:58ایران کی اتنی کپیسٹی نہیں ہے
20:00جبکہ ہم دوسری طرف یہ دیکھ رہے ہیں
20:01کہ ایران نے بھی دنیا کو حیران کر دی ہے
20:12اور اسرائیلی شہری جو ہیں
20:13وہ بڑی مشکل زندگی گزار رہے ہیں
20:14انہوں نے کبھی ایسی صورتحال نہیں دیکھی
20:16وہ بنکرز کے اندر چھپے ہیں
20:17کچھ لوگ جو ہیں وہ سمندری رستے سے جا رہے ہیں
20:20کچھ لوگ کوئی اور رستہ اختیار کر رہے ہیں
20:22تو اسرائیل کے لیے بھی یہ ایک عجیب اور نئی صورتحال ہے
20:25جس کا انہوں نے پہلے سامنا نہیں کیا
20:27شاید ایران کی طاقت کو انڈر ایسکیمٹ کیا جا رہا تھا
20:30ایران کا یہ کہنا ہے
20:31کہ اب وہ نئے مزائلوں کا بھی استعمال کرے گا
20:33اور انہوں نے یہ بھی کہہ دیا
20:34کہ اگر امریکہ نے ہمارے اوپر برائے راست حملہ کیا
20:37تو ہم امریکہ کو بھی تگڑا جواب دیں گے
20:40تو لڑنے کے اندر تو ایرانی قوم آپ کو بتایا
20:43میں نے پہلے آپ کو بتایا
20:44کہ ان کی ہزاروں سال کی لڑنے کی تاریخ ہے
20:46تو وہ اب جب تک ان کے بعد اتھیار رہیں گے
20:49وہ اپنے اتھیاروں کو استعمال کرتے رہیں گے
20:51وہ لڑتے رہیں گے
20:52لیکن بغیر بڑی طاقتوں کی سپورٹ کے
20:55وہ اس لڑائی کو بہت لمبا نہیں لڑ سکیں گے
20:58امریکہ نے کئی ملکوں میں ریجیم تبدیل کیا ہے
21:01اور اس کی کوشش یہ ہے
21:02کہ وہ ایران کے اندر بھی ریجیم کو تبدیل کرے
21:05اب دیکھتے ہیں آنے والے وقت میں کیا ہوتا ہے
21:07چیزیں آپ کے ساتھ ہم شیئر کرتے رہیں گے
21:09یہ وہ تمام حقائق ہیں جو میں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا تھا
21:11ایک چیز اور بھی ہے
21:12پاکستان میں ایک باریک باردات پر کام ہو رہا ہے
21:14میں نے پہلے بھی آپ کو بتایا تھا
21:16یہ وی لاغ رمبا ہو گیا میں آپ کو بتانی پایا
21:18نیکسٹ وی لاغ میں ضرور میں آپ کو بتاتا ہوں
21:20کہ یہ باریک باردات کیا ہے
21:21اب تک لیتنے اپنا خیال رکھیے گا
21:23اپنے ایک چینل کا بھی
21:24اللہ حافظ

Recommended