- 6/3/2025
#supremecourt #aliamingandapur #ptijalsa
Big Win for Imran Khan in Punjab || Awam ka Faisla Kaptaan || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Big Win for Imran Khan in Punjab || Awam ka Faisla Kaptaan || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30لیکن عوام چاہتی کیا ہے یہ معاملہ عوام کے سامنے پہنچنا چاہیے ہم نے اس حوالے سے ایک لیٹس سروے کیا ہے کچھ چیزیں میں آپ کے سامنے رکھنے جا رہا ہوں نمبر ایک یہ ہے کہ جو پہلا سوال ہم نے لوگوں سے کیا پاکستانیوں سے وہ سوال یہ ہے کہ آپ کو کس لیڈر پر بھروسہ ہے جو پاکستان کو موجودہ مسائل اور بہرانوں سے نکال سکتا ہو
00:51یہ پہلا سوال ہے کہ آپ کو کس لیڈر پر بھروسہ ہے
00:55جو پاکستان کو موجودہ مسائل اور بہرانوں سے نکال سکتا ہے
00:59یہ سوال کا لوگوں نے کیا جواب دیا
01:01ذرا یہ سنیئے آپ
01:21پیڑس بنانا ہے پیڑس لوگوں کی گڑیبوں کی ڈوٹیاں چھینکے بنانا ہے
01:24اس ملک کو ایک بندہ بچاوا سکتا ہے
01:26وہ ہے نواز
01:27وہ اگر اس ملک کو چھوڑ دے گا
01:28یہ ملک بچ جائے گا
01:29نہیں تو یہ روڑ جائے گا
01:31چھوڑ دے گا
01:31ہاں جی
01:32اگر اس ملک کو چھوڑ دے گا
01:33تو یہ بچ جائے گا
01:35ہنو کو جوے چپانی پیتا ہے
01:36لیڈر سے ایک ہی مان جمع ہے
01:38وہ روڑ لیڈر تارینا جمع ہے
01:39وہ تو خرچاں آ چی گئی
01:41اگر اس ملک کو ایک بیس لیڈر ہے
01:44جو ہم ہمیں اس سوٹیاں سے نکال سکتا ہے
01:46اور کوئی بھی اس کے علاوہ
01:47کوئی نظری نہیں آتا
01:48سارے چھوڑ ہیں
01:49سارے کٹھے ہو گئے ہیں
01:50پیڈی ایم آپ دیکھ لیں
01:51پہلے سارے اگر دیو سے
01:52پیڑ بھاڑنے کے آئے ہوئے تھے
01:54کسی کے پلیٹ ختم ہو گئے تھے
01:56کوئی لندن باغ رہے
01:57کوئی کسی باغ رہے ہیں
01:58تو اس کے باوجود
01:59اگر پاکستان کے حالات
02:10اگر پاکستان کے حالات
02:10اگر پاکستان کے حالات
02:10اگر پاکستان کو رہا کرنا ہوگا
02:14اور ہمیں چاہیے کہ
02:15ہم سب کو نکلنا چاہیے
02:16اس کے لیے
02:16لیڈر ہے وہ تو اندر ہے
02:18بچارہ جس نے نکالنا تھا
02:20اب یہ آپ کے سامنے
02:20سارے بیٹھے میں
02:21لوگ کی چوبی بات ہی نہیں ہے
02:23امران خان نکال سکتا ہے
02:26امران خان پہلے بھی سہی چلتا
02:27آراب یہ ہر چیز میں
02:29اس جن کے توپ میں رہا ہے
02:30اب یہ گنجی آئے ہیں
02:31جبکہ تابقہ انہوں نے
02:32بڑا کام خڑاپ ہو گیا
02:33امران خان ہے
02:34ماندار ہے
02:35اسے دین کا پتہ ہے
02:36دین سے ہٹھ کے نہیں چلتا
02:38اور اس کا یقین ہی ہو
02:39سا توپ کا لڑا ہی ایسے
02:40اور کوئی نہیں ہے
02:41نہ ہم نہ ہے
02:42نہ کوئی ہو رہا ہے
02:42امران خان
02:44امران خان کے علاوہ
02:45کوئی لیڈر ہی نہیں ہے
02:46ہاں پہ سارے چور ہیں
02:47امران خان آراب کے لئے
02:48اور کچھ بھی نہیں کر سکتا
02:49ان لوگوں نے
02:50بیڑا غر کر دیا
02:51غریب بندے کا
02:52اچھا بھی والوں کو
02:53ریڑی والوں کو
02:54تانگ کیا ہے
02:54وہ غریب بھی رزگار ہیں
02:56کہیں لوگوں کو
02:56بچے
02:57رونڈ رہے ہیں
02:58ان سے امیدے تھے
02:59اسے باتشرف سے
03:00وہ تو کچھ بھی نہیں کر رہے
03:01معیشہ بالکل تبہ ہوگی
03:02یہ پاکستان کی
03:03دیکھ لیں
03:04مارکٹ کے علاوہ
03:05دیکھ لیں آپ کے سامنے
03:06کاروبار ہے نہیں ہے
03:08وہ تو ایک ہی ہے
03:10امران خان
03:10اس کے علاوہ
03:12کچھ بھی نہیں ہو سکتا
03:13لیکن امران خان کی
03:14عمت میں
03:15ہم کچھ آلے تھے
03:16اب تو دیر
03:17آپ کے سامنے آئیے
03:18جب کی مریم نواز آئی ہے
03:21ہم ٹوئٹ ہیں
03:22یہ خان کے علاوہ
03:23کوئی اور نہیں کر سکتا
03:24خان
03:25اس کا واحد حال ہے
03:26امران خان
03:27یہ ہے
03:28لوگ دلوں میں بستے
03:29میرے سام سے
03:31تو کوئی بھی نہیں ہے
03:32صحیح ہے
03:32خان
03:33خان
03:34ٹی ایل پی
03:35امران خان
03:35بھائیو
03:36بند ہے
03:37سارا دنیا کو پتا ہے
03:39امران خانی اور کون ہے
03:40امران خانی بچائے گا
03:42جو بھی پاکستان کے ساتھ
03:45مخلص ہو کے چلے گا
03:47وہی اس کو نکال سکتا ہے
03:48فی اللہ
03:49تو ہمیں پوری جتنی بھی
03:50قیادت ہے
03:50ہر پارٹی میں سے
03:51کوئی بھی نہیں نظر آ رہی
03:52کہ ملک کے ساتھ
03:53مخلص ہو
03:53جیسا کہ موڈی آپ کے سامنے
03:55پندرہ سالوں میں
03:56وہ انڈیا کو
03:57کہاں سے کہاں لے گیا
03:58وہ اپنے مذہب کے اوپر
03:59مخلص آپ نے ملک کے ساتھ
04:01خان صاحب کو سپورٹر ہیں
04:02اور خان صاحب ہی
04:03اگر آئیں گے
04:04تو وہ پاکستان کا سلوشن ہے
04:05ادروائز میں نہیں سمجھتا
04:07کہ کوئی بھی پارٹی
04:08جو نہ پاکستان کا حل کر سکتا ہے
04:09میرے خیال سے تو
04:10کوئی بھی نہیں ہے
04:11امران خان
04:12اور وہی ملک کا
04:13مستقبلنا وہی سوار سکتا
04:15اس کے علاوہ
04:16کوئی بھی
04:16اس ٹائم کوئی نہیں سوار سکتا
04:18ساہری بات ہے
04:19امران خان
04:19وہی حل کر سکتا
04:29امران خان
04:31اچھا لیٹر ہے
04:32پولیٹیشن پہ گچھ نہیں کہہ سکتا
04:34تقریباً سب سیم ہی ہے
04:36تو سب اپنا فائدہ سوچتے ہیں
04:38تو مشکلی آوام کا سوچتے ہیں
04:40امران خان
04:40امران خان تھا
04:41ہم کام تو کر رہے تھے
04:42ہمیں سب کچھ مل رہا تھا
04:43ہم امران سے روٹی بھی کر رہا تھے
04:45ہمارا سب کچھ چھین لیا
04:46ان لوگ آنے
04:46کیا یہ گھڑا لگا دیتا ہے
04:48کچھ چرس بھیج رہے ہیں
04:49ہمیں سب کچھ بھیج رہے ہیں
04:51ہم لوگ
04:51لیڈر تو اگر بٹو صاحب کے بعد
04:53اگر دیکھا جائے
04:54تو ایک لیڈر آیا ہے
04:55وہ ہے امران خان
04:56تو اس کے علاوہ
04:57تو ہم کسی کو لیڈر نہیں سمجھ دیں
04:58باقی تو وہ
04:59جو لوگ ہیں
05:00ہماری جنون لیگ ہے
05:02اور پیپل پارٹی ہے
05:03ان کا دور ہم نے دیکھا ہے
05:05پسکے چالیس سال سے وہ
05:06دار میں رہے ہیں
05:08تو
05:09اس کے ان کی کارگردگی دیکھیں
05:11ان کو پیچھے ہے
05:12وہ تو پکڑ بن کر رہے ہیں
05:14امران خان
05:14امران خان
05:15اور بہت اچھا لیڈر ہے
05:17ٹھیک
05:18امران خان
05:19جب کوئی اچھا کام کرنا چاہتا تھا
05:21لوگوں نے اس کو
05:22نکال دیا
05:23اس کی ایک ہی خویش تھی
05:24ہم مدینہ
05:25یا پاکستان کو بنائیں گی
05:27تو ہمیں مطدہ میں
05:28یا کہ اس نے جو بھی سوال جب آپ کیتی ہیں
05:30اس باتوں نے ہمارا دل جیت رہی ہے
05:32وہ ہی نہیں کر سکتا
05:33اس کے مسئلے حال
05:34ادھر تو یا فوج کو آنا چاہیے
05:36یا کوئی باہر کا انگریہ جی
05:37کبزہ کر لے
05:38تو وہ زیادہ بہتر ہے
05:39کیونکہ انہوں نے تو
05:40بیڑا گرک کر دیا ہوئے
05:41سارے کا سارا
05:42آپ کے سامنے ہی ہے
05:43جب پاکستان ڈیفولٹ ہونے والا تھا
05:46کون سا سیاستدان
05:47یا کون سا مارا وزیر
05:48جو آگے آیا تھا
05:49وہ ایک ہی ہے
05:49امران خان ہے
05:50بھئی کاروبار کو لگے کہ
05:52اگر بات کی جائے نا بوس
05:53تو
05:54آر لے آسینہ ڈیسیبل ہوئے
05:56پڑے ہیں کاروبار
05:57کوئی چین چکر نہیں ہے
05:59صبحوں سے بیٹھے ہیں
06:01ساڑھے دس گیارہ بجے
06:02کے آگے مارکٹ اوپن کر کے
06:03بیٹھے ہوئے ہیں
06:03کوئی اتا پتہ ہی نہیں ہے
06:05کیا سسٹم چل رہا ہے
06:06نواز شریف
06:07نواز شریف کر سکتے
06:08نواز شریف لیڈر اچھا ہے
06:10وہ ہے تو امران خانی ہے
06:11اس کے علاوہ مجھے
06:13آج تک کوئی ہو گیا تھا
06:15حکمران نہیں نظر آیا
06:16بابا قائد اعظم کے بعد
06:18وید ایک لیڈر ہے
06:20کہ امران خان
06:20اسلامی حکومت آنی چاہیے
06:22بس
06:22اور کوئی نہیں
06:23ہمیں انصاف چاہیے
06:24یہ دیکھیں
06:25یہ سارا
06:26اڈو کی بحالی
06:26مطلب جو لوگ رزک مانے کے لیے
06:28ہم بھی رزک مانے کے لیے آئے ہیں
06:29کیا حال ہو رہا ہے
06:31غریبوں کے موز سے
06:33رزک کھینچا جا رہا ہے
06:34ہم ایک بندے کو نہیں چونتے
06:37ہم اپنے ملک کو خود تباہ کرتے ہیں
06:39ہم جب ایک ملک ہے
06:40ایک ملک ہے
06:41ایک لوگ بنیں گے
06:42تو پھر ملک ترقی کرے گا
06:44امران خان ہی ہے
06:45اس وقت جو ہمیں امران خان نظر آ رہا ہے
06:48جو حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے
06:50خان صاحب بھی لائی کیا
06:52جب تک وہ افتار میں تھے
06:55کم سے کم امروزگار اچھا کمارت
06:57حل کر سکتے ہیں
06:59امران خان یہ تو سب کوئی پتا ہے
07:00ایمن تک کے سیاسی جو دوسرے حکمران
07:04ان کو بھی پتا ہے
07:04کہ امران خان کر سکتا ہے
07:05لیکن وہ صرف سیاسی اختلافات کی وجہ
07:08سے ان کو نہیں آگے آنے دے رہے
07:09تو وہ الگ بات ہے
07:10امران خان ہے وہ
07:11وہ ہی حال کر سکتے ہیں
07:12بندہ بھی اچھا ہے
07:13اس کی قوت میں یہ دیکھ لے
07:15کھجل کوار ہو رہے ہیں
07:16یہی ٹینسی نے لگے ہوئی
07:17یہ کاروبار تباہ کر دیا
07:18جو سٹال وغیرہ
07:20ریڈی وغیرے ہیں
07:20یہ سب ختم کر دیا
07:22روزانہ یہی پرچے کروا لیے
07:24سب وہ طبعی مال اٹھا کے لے گئے
07:26لاکھوں کا نقصان کر لیا
07:28جی ناظرین
07:29آپ نے لوگوں کو سنا
07:30اب لوگ جو ہے
07:31وہ ایک ٹلٹ
07:32ایک ہی لیڈر اس وقت
07:33بہت مقبول ہے
07:34وہ آبیس ہے
07:35کہ لوگوں کا ٹلٹ وہاں پہ ہے
07:36تو اسی لیڈر کے بارے میں
07:38تین سوالات
07:38ہم نے مزید لوگوں سے پوچھے ہیں
07:40ایک سوال
07:41ہم نے یہ پوچھا
07:42کہ آپ اگلے انتخابات میں
07:44چلیں ایک اور ٹیسٹ لے لیتے ہیں
07:45کہ آپ اگلے انتخابات میں
07:48کسے ووٹ ڈالیں گے
07:49نواز شریف کو
07:50زرداری کو
07:51ایم کی ایم کو
07:53یا پی ٹی آئی کو
07:55یا کسی اور جماعت کو
07:57فضل الرحمان کو
07:57اے این پی کو
07:58آپ اگلے انتخابات میں
08:00کسے ووٹ ڈالیں گے
08:01سمپل
08:01ہم نے لوگوں سے یہ سوال کیا
08:03لوگوں کا جواب کیا ہے
08:04یہ آپ ذرا سنیے
08:05عمران خان صاحب ہے
08:07انہوں نے پاکستان کے لیے
08:08بہت کچھ کی ہے
08:09جو لوگوں کو پتہ نہیں ہے
08:11سمجھنا نہیں چاہے لوگ
08:13عمران خان کو بھی
08:14لازٹ ٹائم بھی عمران خان بھی دیا تھا
08:16اس ٹائم
08:17اگلی بر بھی انشاءاللہ عمران خان کو
08:18بہلے میں نونلی کو
08:20دس ووٹ ٹھیک ہے
08:21میں نے میرا پورے خاندہ ہی نونلی کو
08:23سپورت میں بھی کرتا ہوں
08:24ہر مرتبہ کیا ہے
08:25پچھ مرتبہ بھی کیا جو
08:26اس مرتبہ میں نے نونلی کو سپورت
08:27لیکن وہ عمران خان کو ڈالیں گے
08:29کسی کو بھی نہیں
08:29کوئی کسی کے کام کرنے
08:30ناظرین اس پر بھی
08:56آپ نے لوگوں کے جواب سن لی ہے
08:57اور لوگ کسی زیادہ ووٹ ڈالیں گے
09:00یہی تو وجہ ہے
09:00پاکستان الیکشن میں نہیں جا رہا
09:02اور یہی تو وجہ ہے کہ
09:03فارم فورٹی سیون جالی جاری کرنے پڑ گئے تھے
09:05لیکن یہ جب بھی الیکشن ہونا نا
09:07ریزلٹ ایسے ہی آنا ہے
09:08یہ آپ بات یاد رکھیے گا
09:10کہ ایٹی سے نائٹی پرسنٹ عوام
09:12ایک ہی طرف کھڑی ہو جائے گی
09:13اور اب کوئی گنجائش بچی نہیں ہے
09:15یہ سیاست دان بھی جاتنے ہیں
09:17اور اسٹیبلشمنٹ بھی جانتی ہے
09:18اور بڑی اچھی طرح جانتے ہیں
09:19ناظرین ایک اور سوال
09:21اپنے لوگوں سے پوچھا
09:22کہ عمران خان کو جیل میں رہنا چاہیے
09:24یا رہا کرنا چاہیے
09:26دیکھیں یہ تو ہے نا
09:29اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ ہے
09:30کوئی عدالت کے ذریعے
09:32انصاف کے معاملات میں
09:33تو عمران خان جیل میں نہیں ہے نا
09:35اورنا کس پر ہوتے ہیں دو سو مقدمات
09:37دو سو پلس مقدمات ہو گئے ہیں
09:39کوئی ادھر بھی مقدمہ
09:40ادھر بھی مقدمہ
09:41پھر گھٹیا ترین کیسز بھی عددت کے
09:44کبھی سائفر کے کبھی کچھ کبھی کچھ
09:46یہ تو چل رہا ہے اس ملک میں
09:47اب ایک آدمی جو ہے سب سے بڑا لیڈر
09:49وہ جیل کے اندر بند ہے
09:50لوگ کیا چاہتے ہیں
09:52کہ وہ جیل میں بند رہنا چاہیے
09:53یا باہر آنا چاہیے
09:54ذرا لوگوں کی رائے آپ دیکھئے
09:56کیونکہ عدالتی فیصلہ ہوتا
09:57تو اب تک تو باہر آ جاتے ہیں
09:58عمران خان صاحب
09:59وہ تو اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے
10:01عمران خان صاحب جیل میں ہے
10:02تو لوگ کیا مشورہ دے رہے ہیں
10:04کہ خان صاحب کو باہر آنا چاہیے
10:05یا جیل میں ہی رہنا چاہیے
10:07یا ان کو جیل میں رکھنا چاہیے
10:09سنیے آپ
10:09اگر وہ ریاہ ہوں گے
10:12تو یہ آنے والے جو آپ کی
10:14اس ٹائم جو مسئلے چاہ رہے ہیں
10:15وہ ختم ہو جائیں گے
10:17اوچی امام جو عمران خان کے
10:19باہر نکلنے کی انتظار میں بیٹھے ہوئی ہے
10:21وہ ہم بھی ہیں
10:22جو ان کی انتظار میں بیٹھے ہیں
10:24ہماری تو دعائیں ہیں
10:25کہ وہ باہر آئے
10:26اور اس ملک کو واپس
10:27سیدھے رستے چلائیں
10:29جیسے پہلے اس نے دو
10:30جتنے سال اس نے
10:30ڈیٹھ سال یا دو سال کی ہے
10:33اسی طرح دوبارہ
10:34کہ انہوں نے دوبارہ
10:35اپنی میند کریں
10:36امران خان صاحب کو تو
10:37بات کر دینا چاہیے
10:38ان کو جیل سے رہا کرنا چاہیے
10:39ان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے
10:41میں ابھی امران خان صاحب کے ساتھ
10:43ان کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے
10:45ان کے اوپر جو ٹھے ازام
10:47ملک کے بیٹھ کے پاکستان کے لئے اچھا سوچیں
10:55جو بھی لیڈر ہیں ہمارے
10:56اچھا سوچیں پاکستان کے لئے
10:57عوام کے لئے اچھا سوچیں
10:59چاہیے مران خان صاحبوں ہوں
11:02یا شباشیف صاحبوں ہوں
11:04بلکل کرنا چاہیے
11:05نجائز جیل میں ہیں
11:06وہ تو ان کو بلکل رہا کرنا چاہیے
11:08اگر امران خان کے
11:10کیس ہے کوئی
11:11تو اس کو سزا دے
11:12اگر نہیں ہے تو اسے رہا ہونا چاہیے
11:14دیکھیں اگر یہ کونفیڈنٹ بندے ہیں
11:17تو پھر ان کو چاہیے کہ ان کو بھی
11:19دوری سپیس دیں
11:20اپارک کے دیکھنا چاہیے رہا
11:21لازلی
11:23ان کو رہا ہونا چاہیے
11:24اتنی سزا بہت ہے
11:25اگر انہوں نے کوئی جرائیم وغیرہ کیا
11:27تو اتنی سزا ان کے لئے بھی بہت ہے
11:29لیکن ان کو رلیف دینا چاہیے
11:30ان کو بھی موقع دینا چاہیے
11:32دوبارہ دیکھنا چاہیے
11:33کہ ان کو مین چیز عوام ہے
11:34عوام کس کے ساتھ ہے
11:35عوام لیڈر جو جس لیڈر کے ساتھ ہے
11:38اس کو موقع دینا چاہیے
11:39ایک بار دوبارہ
11:39ہونا چاہیے ویسے
11:41وہ کرے گا کچھ نہ کچھ
11:42باغا نہیں ہے ان کی طرح
11:44یہ باغ جاتے ہیں باہر
11:45وہ نکالنے دیں گے ہی نہیں
11:47ہر انسان کو سے نکلے لیکن
11:49جو اس سسٹم میں فسا ہوا
11:50بہت مشکل ہے
11:51یہ نہیں نکلے گا
11:53اللہ ہی نکال دے تو نکال دے
11:54ان کے رہا ہونے سے
11:56تو کچھ بھی نہیں صحیح ہو سکتا
11:58جو لوگ کہہ رہے ہیں
11:59لوگوں کی سنی باتیں ہیں
12:01کہ وہ نکلیں گے
12:02تو تو اور مزید قراب ہوں گے
12:04مسئلہ
12:04ان کے بہر آنے سے
12:06معاملات بگڑ جائیں گے
12:07خلال تو کوئی امکان نہیں
12:10نظر آ رہا کہ حالات
12:11ٹھیک ہوں گے
12:12باہر مشکل ہی ہے آنے دیں
12:14امید تو ہے
12:15اگر وہ باہر آ جائیں
12:16تو اگر ان کو موقع دیں
12:18تو شاید کچھ ہو سکتا ہے
12:19مل دینا چاہیے تھا
12:20جی ناظرین یہ آپ نے
12:41لوگوں کی رائے سنی
12:42اور آخری سوال
12:43اب جو ہم نے لوگوں سے پوچھا
12:44یہ بہت امپارٹنٹ ہے
12:45عمران خان صاحب جب بھی بات کرتے ہیں
12:46جیل سے وہ اس سوال کے بارے میں
12:48ضرور بات کرتے ہیں
12:48اور ہمیشہ اس کے بارے میں
12:50بات کرتے رہتے ہیں
12:51کہ میں نہیں چھکوں گا
12:53میں کسی یزید کے سامنے
12:54نہیں چھکوں گا
12:54میں ڈیل نہیں کروں گا
12:55تین سال بولتے ہو
12:56میں تین منٹ بھی چھپ نہیں رہوں گا
12:58یہ عمران خان صاحب کہتے ہیں نا
12:59تو عمران خان صاحب یہ جو کہتے ہیں
13:02اس کے اوپر عوامی رائے کیا ہے
13:04کہ عمران خان صاحب
13:06ڈیل کر لیں گے
13:06یا نہیں کریں گے
13:08اور کیا انہیں ڈیل کر لینی چاہیے
13:10یہ سوال جب ہم نے
13:11پاکستانیوں کے سامنے رکھا
13:13تو انہوں نے کیا جواب دیا
13:15یہ ذرا سنیئے آپ
13:41پاکستان کے لئے اندر بیٹھا ہوا ہے
13:46اپنی ازادی چاہے تو وہ تو ایک سیکنڈ میں پاہر آ سکتا ہے
13:50ڈیل کر لیں ان سے وہ اگلے آجے گا
13:51اپنا انجواہے کر لیں
13:53وہ ڈیل اس لئے نہیں کر رہا
13:54وہ کمبرمائز گار ہی نہیں رہا ماری
13:55کتنی کتنی دیر ہوگا اس کو جیل میں
13:57ڈیل کیا اس نے کوئی بیمار ہوا ہے
13:59کوئی وجہ آئیے
14:01بتائیں آپ کوئی وجہ آئیے
14:03تو بتائیں آپ
14:03وہ اس نے ڈیل بھی نہیں کرنے
14:05اس نے ایسے آنے نہیں ہے
14:07وہ کم کو کٹھا کر کے لے کی چلنا چاہتا ہے
14:09وہ ان کی طرح سڑکے بگا رہا رہا
14:11اس نے کم بنائی ہے
14:12آپ نے دیکھے
14:1345 پاکستان
14:1545 پاکستان
14:1545 پاکستان
14:1745 پاکستان
14:1847 پاکستان
14:18جیتا ہے
14:19ٹھیک ہے
14:19یہ آپ کو پتا ہی ہے سارا
14:20سارے رلے میں آپ کو پتا ہے سارے
14:22ایسے تو نہیں ہوتا کہ ایک انسان ساری کم کے لیے
14:25بیٹھا ہوئے معاملات کر رہا
14:27اور وہ مصیبتے پریشانیاں گاڑ رہے ہیں
14:29اور آ کے وہ ان کو کہے گا
14:30کہ او میرے ساتھ بیٹھ کے ڈیل کرو
14:32میرے سے مٹھیا یہاں کھاؤ
14:32ڈیل تو وہ نہیں کرتا
14:34ٹھیک ہے وہ کہہ رہا ہے
14:35کہ بس ساری زندگیز جیل میں گزار لوں گا
14:36لیکن ڈیل نہیں کرو
14:37ٹیچھل اگل اس نے کرنی ہوتی تو
14:39وہ دو ماہ چھ ماہ ایک سال کے اندر اندر
14:42ڈیل کر کے باہر آ سکتے تھے
14:43لندن بھاگ سکتے تھے
14:44باہر جا سکتے تھے
14:45لیکن وہ ہماری خاطر
14:46ہمارے بچوں کی خاطر
14:47ہمارے فیوچر کی خاطر لڑھے ہیں
14:49نہیں نہیں وہ ڈیل کے لئے
14:50تو کبھی بھی اگری نہیں ہے
14:51یہ تو کنفرم بات ہے نا
14:53وہ انشاءاللہ اگر آئیں گے
14:54تو اپنی سیاسی بیس پر آئیں گے
14:56وہ اسی قسم کا نا
14:58یعنی کہ اسی سے بھی ڈیل نہیں کریں گے
15:00نہیں کریں گے
15:01نہیں کریں گے
15:02ڈیل ہے یہ خود ہی آجے گا
15:03اس کو ضرورت ہی نہیں ڈیل کی
15:05وہ برینڈ آدمی ہے خود ہی آئے گا
15:06باس یہ جو ان سے عرکتیں کر رہے ہیں
15:08باس ان سے باز آئیں گے
15:09تو وہ خود ہی اتنے پاور ہے
15:10اس کے اندر پر خود ہی آ سکتا ہے
15:11نہیں انشاءاللہ ڈیل نہیں کریں گے
15:13خود ہی آئیں گے
15:13علاقہ حکم سے آئیں گے
15:15ڈیل نہیں ہوگی ان کی کو
15:16اگر اس کو ڈیل کرنی چاہیے
15:17کہ لیڈر کا مقصد کیا ہوتا ہے
15:18اس کو عوام کے لئے مزاکرہ کرنے چاہیے
15:20اس کا عوام کے لئے باہر آنا چاہیے
15:22ہاں بولے گا میرے سا مزاکرہ کرنے ہی نہیں
15:26سیاسی لیڈر سیاسی لیڈر سے مزاکرہ تو ہو سکتے ہیں
15:30دوسری دارے سے نہیں ہو سکتے ہیں
15:32ان کا کام ہے بس ہماری فاضد کرنا
15:34اتاروں کام ہے ہماری فاضد کرنا
15:36نہیں کرے گا
15:38مر چاہے گا نہیں کرے گا
15:40مخلص بندے جو ہوتے ہیں بہت کم ہوتے ہیں
15:43ایک انسان کی فطرت ہوتی ہے وہ بکنے والا انسان نہیں ہے
15:46اکیلا پاکستان کا لیڈر نہیں ہے
15:47پوری امت مسلمہ کا لیڈر ہے
15:49وہ کچھ بھی نہیں کہا وہ چھکے گا بھی نہیں کسی کے آگے وہ
15:52وہ اللہم دلہ اللہ وہ ڈٹا ہے وہ ڈٹا ہی رہے گا انشاءاللہ
15:55دو سال تو ہو گئے ہیں ابھی تاک کوئی ڈیل نہیں ہوئی
15:57آگے بھی نہیں ہوگا
15:59کرنی ہوتے تو کب کی کر چکے ہوتے
16:01جو نہیں کرنی تو اس لئے تو اندر آئے ہیں تکلیف میں
16:04اور ڈیل کر لیتے تو آج وہ بھی
16:06بائی ڈو دن بیڑیوں کی طرح وہ نہیں کریں گے
16:09وہ ڈیل کرنے والے نہیں ہیں
16:10ڈیل کرنی ہوتی تو پہلے ہی کر لیتے
16:12پچاس رفیقہ سام لے کے چلے جاتے لندن
16:14سننے میں تویہ آتا ہے کہ وہ ڈیل نہیں کرے گا
16:18لیکن وہ اللہ کی طاقت سے نکل آئے گا انشاءاللہ
16:21کیونکہ اس کا بروسہ اللہ پر ہے
16:23اور سب سے بڑی طاقت اللہ کی ہے
16:26نکل آئے گا انشاءاللہ
16:28وہ شکریہ نہیں کرے گا
16:30وہ مرد ہیں مردوں کی طرح رہتے ہیں
16:32ان لوگوں کی طرح نہیں کرتے ہیں
16:33بیس دن لگایا نہیں
16:34کس دن بعد کہہ رہا ہے میں بیمار ہو گیا
16:36مجھے کینسر لگیا
16:37مجھے ڈاٹر پہ جوا تھا وہ چیز وہ نہیں کر
16:40اللہ نے اس کو عمد دیا ہے
16:41لوگوں کا دعا ہے اس کے پاس انشاءاللہ
16:43وہ آئے گا پھر آئے گا انشاءاللہ
16:45جی راظرین یہ تھی پبلک کی رائے
16:47آپ نے سن لیا لوگ کیا سوچ رہے ہیں
16:49اور جو آواز خلق ہے
16:51وہ نکارہ خدا ہے
16:52اس کو جتنی جلدی سنیں گے
16:54اتنا ہی بہتر ہوگا
16:55عوام کو تو ساری بات سمجھ آگئی
16:58عوام میں تو بہت شعور ہے
16:59بہت سمجھ ہے
17:00یہ بات پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
17:02اور موجودہ جو ریجیم ہے
17:04اس کو سمجھنی پڑے گی
17:06کہ پاکستان ایسے زبردستی
17:07گسیٹ گسیٹ کے آگے نہیں بڑھایا جا سکتا
17:10اس سے پہلے کیونک بڑا نقصان ہو
17:12آپ پاکستان کو سنبھالیں
17:15اور پاکستان کو صحیح ٹریک پر جانے دیں
17:17اب تک لئے اتنا ہی اپنا خیال رکھیے گا
17:19اپنے اس چینل کا بھی
17:20اللہ حافظ