Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/20/2025
#PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan
🛑Trump to Decide on US Action within Two Weeks but Why? || Inside Story by Imran Riaz Khan

#PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30دیکھیں یہ امریکہ کی ایک پرانی خواہش ہے اور وہ یہ چاہتا ہے کہ جب بھی اس کی کسی کے ساتھ لڑائی ہو تو سارے اس کی سپورٹ کے اندر آ جائیں لیکن اس مرتبہ صورتحال اتنی آسان نہیں ہے
00:41عمران خان صاحب نے جب absolutely not کہہ دیا اور اس کے بعد ان کی حکومت گر گئی تو تب سے لے کر اب تک کوئی بھی ریجیم پاکستان میں ہوگا تو اس کے لیے absolutely yes کہنا بڑا مشکل ہو جائے گا خفیہ مدد کرنی پڑے گی
00:54یعنی جیسے یوکرین کے معاملے میں پاکستان کی military establishment نے یا پاکستان کی حکومت نے یا امریکہ کی مدد کی اور یوکرین کو ہتھیار فراہم کیے مبجینا طور پر تو وہ خفیہ طریقے سے کیے
01:07کھل کر نہیں کیے خفیہ طریقے کرنے سے آپ کو پتا ہے کہ وہ کیونکہ عمران خان صاحب absolutely not کہہ چکے تھے تو پھر کھل کر کر دی سکتے تھے
01:16کیونکہ اگر کھل کر کرتے تو پھر عمران خان صاحب کی پاپولیٹی پہلی آسمان کے ساتھ لگ رہی ہے
01:20تو عمران خان صاحب بڑی مشکلات پیدا کر گئے ہیں آنے والے حکمرانوں کے لیے جتنی مضبوطی سے اور جتنی بہادری سے انہوں نے اپنی خارجہ پولیسی کو چلایا تھا
01:29اب معاملہ یہ ہے کہ آسم منیر صاحب کی اور ڈانلڈ ٹرمپ کی جو ملاقات ہے اس کے بیچ میں کیا باتیں ہوئیں
01:35یہ ہم کلیرلی تو نہیں جانتے صرف اتنا جانتے ہیں جتنا ڈانلڈ ٹرمپ نے بتایا ہے
01:41انڈین میڈیا نے جو چیزیں بتائی انڈیا کے میڈیا کے نام بھی ایسے ہیں بیچ میں کچھ میڈیا کے اخبارات کے
01:47کہ ایسا رکھتا ہے جیسے یورپین یا امریکنز ہیں لیکن اس کے بعد جب میں نے تحقیق کی تو بتا چلائی تو سارے انڈین میڈیا نکلا ہے
01:52تو انڈین میڈیا نے تو یہ کہا کہ وہ پاکستان سے اٹے مانگ رہے ہیں لیکن میرے خیال میں ایسا نہیں ہے
01:58میرے جو اپنے سورس نے بتایا تھا کہ انٹیلیجنس شیئرنگ ایک ایسی چیز ہو سکتی ہے جو امریکہ سے پاکستان کو بڑے پیمانے پہ ایران کے حوالے سے درکار ہوگی
02:07تو یہ تو ایک میرے سورس ہے انہوں نے مجھے بات بتائی تھی لیکن اس سے زیادہ ابھی کچھ آئیڈیا نہیں ہے
02:14بھارتی میڈیا ذرائع کے حوالے سے ایک خبریں دے رہا ہے ہم امریکی میڈیا کا انتظار کریں گے کہ امریکی میڈیا اس کے پر کیا کہتا ہے
02:21بارال ڈانلڈ ٹرمپ نے جو دو تین چیزیں اٹھائی ایک تو انہوں نے کہا جیڈیا پاکستان کے معاملے میں جنگ نہ کرنے پر انہوں نے آسیم منیر صاحب کا شکریہ ادا کیا
02:30امریکہ کہتا ہے جنگ نہ کرنے پر ہم نے جنگ جیتنے پر آسیم منیر صاحب کو فیلڈ مارشل بنا دیا
02:36لیکن ایکچولی جو پاکستان نے جس کو جنگ کہا ہے وہ ایکچولی جنگ تو تھی نہیں
02:40وہ تو ایک ہلکی بھلکی موسیقی تھی جو دونوں ملکوں کے بیچ میں ہوئی ہے
02:43جو ملک آپس میں لڑتے ہیں جنگ کرتے ہیں جن کی جنگوں کی تاریخ ہے وہ جانتے ہیں کہ یہ ایک جڑپ یا ایک لڑائی اس کو کہا جا سکتا ہے
02:50یا ایک مارکہ کہا جا سکتا ہے یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ اس کو ایک فل فلیڈ جنگ قرار دیں نہ یہ فل فلیڈ جنگ تھی
02:56بارال یہ امریکہ کی سوچ الگ ہے جنگوں کو لے کر پاکستان کی طرح تھوڑی الگ ہے
03:00اور پاکستان کے اندر جب اس طرح کا ماحول بنا ہوا ہے
03:03تو پھر جتنی فورسز کے اندر ایک پرابلم چل رہی تھی عوام سے ان کی دوری تھی
03:09تو ان چیزوں کو منیج کرنے کے لیے اس موقع کو غنیمت جانا گیا
03:12اور پھر آرمی چیف فیلڈ مارشل بھی بن گئی یہ سب آپ کے سامنے ہے
03:16اب ایک بات جو ڈانلڈ ٹرمپ نے اور کہی انہوں نے کہا جی کہ پاکستان بہت بہتر جانتا ہے ایران کو
03:23یعنی انہوں نے یہ کہا کہ وہ بہت بہتر جانتا ہے شاید بہت ساروں سے بہتر جانتا ہے پاکستان ایران کو
03:29تو اس کے دو مطلب ہیں ایک تو یہ ہے کہ پاکستان اتنا بہتر جانتا ہے کہ پاکستان کی انٹیلیجنس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے
03:37وہ جو بات میں آپ کو پہلے سے کہہ رہا ہوں
03:39یا دوسرا اس کا ایک مطلب یہ ہے کہ آسیم منیج صاحب نے کچھ ایسی چیزیں ڈانلڈ ٹرمپ کے سامنے رکھی ہیں ایران کو لے کر
03:46جس کے بعد ڈانلڈ ٹرمپ کی سوچ میں بھی ایک بھونچال پیدا ہوا ہے کہ یہ چیزیں تو ان کو آئیڈیا ہی نہیں تھا
03:52دیکھیں جو ریجن میں ممالک ہوتے ہیں ان کو زیادہ پتا ہوتا ہے
03:55اور کیونکہ پاکستانی فورس اس ریجن کی ایک بڑی تگڑی فورس ہے
03:59تو اس کے پاس انفرمیشن بھی ٹھیک ہوتی ہے اور بڑی اہم انفرمیشن ہوتی ہے
04:03تو ممکن ہے کہ کوئی انفرمیشن انہوں نے وہاں شیئر کی ہے
04:06جس کے بعد امریکہ نے شاید اپنا فیصلہ بدلائے
04:10دیکھیں نا جس طرح ڈانلڈ ٹرمپ کینیڈا سے واپس آیا تھا
04:13سپیڈ او سپیڈ واشنگٹن پہنچا
04:15اس سے تو یہ لگتا تھا کہ شاید اب اٹھیک ہو جائے گا
04:18اور فوری طور پر کوئی بڑے فیصلے ہو جائے گے
04:20لیکن پھر وہ بڑے فیصلے نہیں ہوئے
04:22بلکہ ان بڑے فیصلوں کے حوالے سے
04:24اب یہ کہا جا رہا ہے
04:25کہ امریکہ پدرہ دن میں فیصلے کرے گا
04:28یعنی دو ہفتے کا وقت ہے
04:29یہ لیا جائے گا
04:31ترجمان وائٹ ہاؤس نے
04:32اس بارے میں ایک بریفنگ بھی دی ہے
04:34کہ ڈانلڈ ٹرمپ ایران کے حوالے سے جو فیصلہ کریں گے
04:38وہ اگلے دو ہفتے کے اندر کریں گے
04:40یہ دو ہفتے لینے کا مطلب یہ ہے
04:42کہ امریکہ کچھ چیزوں کی تیاری کر رہا ہے
04:44اور کچھ چیزوں کا انتظار کر رہا ہے
04:46اور کچھ چیزوں سے بچنا چاہ رہا ہے
04:49یہ کیا ہے یہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں
04:50لیکن پہلے
04:51آپ یہ دیکھ لیں کہ ایک بات اور جو ڈانلڈ ٹرمپ نے کہی
04:54وہ یہ کہی
04:55کہ ایران کے معاملے پر آسیم منیر نے
04:58مجھ سے اتفاق کیا ہے
04:59یعنی یہ بات انہوں نے
05:02کٹیگوریکلی اور کلیرلی کہی
05:03کہ اس پہ اتفاق کیا
05:04اب اتفاق اس بات پہ ہو سکتا ہے
05:06دیکھیں ڈانلڈ ٹرمپ کی جو باتیں ہیں
05:08انہی سے اتفاق ہو سکتا ہے
05:09وہ کہہ رہے جی مجھ سے اتفاق کیا ہے
05:11تو پھر ہم دیکھ لیتے ہیں
05:12ڈانلڈ ٹرمپ کیا کہتے ہیں
05:13جس سے وہ اتفاق کر سکتے ہیں
05:14نمبر ایک ڈانلڈ ٹرمپ کہتے ہیں
05:16کہ ایران کے پاس ایٹمی قوت
05:18ہونے کا کوئی جواز نہیں ہے
05:20ان کے پاس ایٹم بم نہیں ہونا چاہیے
05:22وہ یہ کہتے ہیں
05:23کہ ان کے جو
05:24میزائل پروگرام ہیں
05:25وہ لانگ رینج میزائل
05:27ان کے پاس نہیں ہونے چاہیے
05:28وہ یہ سمجھتے ہیں
05:29کہ ایران خطے میں دہشتگردی پھیلاتا ہے
05:31اور دہشتگرد تنظیموں کو
05:33سپورٹ کرتا ہے ان کے بقال
05:34تو یہ ایران کا کردار نہیں ہونا چاہیے
05:37پھر وہ یہ سمجھتے ہیں
05:39کہ ایران کے اندر جو موجودہ ریجیم ہے
05:40وہ ایک بہت بڑا خطرہ ہے
05:41تو ریجیم ہی چینج کر دیا جائے
05:43یہ ساری آپشن ہے
05:44یا پھر ایران کو فاری طور پر
05:46ایک ایسے معاہدے کا حصہ بننا چاہیے
05:49جہاں پہ وہ یہ لکھ کر دے دوبارہ سے
05:51جیسا کہ براک اوبامہ کے دور میں لکھ کر دیا تھا
05:54اسی طرح ایران یہ لکھ کر دے
05:56کہ وہ کسی بھی قسم کا ایٹم بم نہیں بنائے گا
06:00دیکھیں امریکہ دو چیزیں چاہتا ہے
06:02ٹوٹل سرنڈر کا مطلب یہ ہے
06:03کہ آپ ایٹم بم بھی نہیں بنائیں گے
06:05اور آپ لانگ رینج میزائلز بھی نہیں بنائیں گے
06:07میزائل کے معاملے پہ ایران نہیں مانے گا
06:10اور ان کو ماننا بھی نہیں چاہیے
06:11لیکن ابھی جس طرح کی صورتحال کا ان کو سامنا کرنا پڑا
06:14اگر ان کے پاس میزائل نہ ہوتے
06:16تو ایران گھٹنوں پر آ جاتا
06:17ائر فورس ان کے پاس ہے نہیں
06:19دفاعی نظام ان کے پاس اس طرح کا ہے نہیں
06:21جس دشمن سے انہوں نے لڑنا ہے
06:23وہ دو ہزار کلومیٹر دور سے مار رہا ہے
06:25تو کیسے ممکن تھا کہ ایران جواب دے پاتا
06:28ایران جواب دینے کے قابل
06:29تب ہی ہوا جب اس کے پاس تھا
06:32لانگ رینج میزائل سسٹم
06:34جس کو اس نے گزشتہ چند دنوں میں
06:37جمعہ کے دن سے جب سے یہ اٹیک ہوا ہے
06:39تب سے لے کر اب تک
06:41ایران نے جو اپنا سسٹم ہے
06:43اس کو چودہ مرتبہ ایکٹیویٹ کیا ہے
06:46یہ اب تک جو ایران نے کیا ہے
06:49چودہ مرتبہ اس کو ایکٹیویٹ کیا
06:51اور چودہ راؤنڈ
06:53اس نے مکمل کیا ہے
06:54اپنے میزائل حملوں کا
06:56یعنی ہر دن ایران دو سے تین
06:58راؤنڈ چلاتا ہے میزائل حملوں کے
07:01اور بڑے خوفناک میزائل وہ چلا رہا ہے
07:02اور بہت سارے میزائل ایسے بتایا جا رہے ہیں
07:04اور کلیم کیا جا رہا ہے ایران کی جانب سے
07:06کہ انہوں نے وہ میزائل ابھی چلائے نہیں ہے
07:09ایران کی موجودہ قیادت
07:10یا آیت اللہ خامنی
07:12ان کی جانب سے بار بار سٹیٹمنٹ آتے ہیں
07:14کہ ہم اتھیار نہیں ڈالیں گے
07:15ہم سرنڈر نہیں کریں گے
07:16ہم اس لڑائی کو لڑیں گے
07:18اگر امریکہ بھی آ جاتا ہے
07:19تو ہم اس کے ساتھ بھی لڑیں گے
07:20جو بھی آئے گا اس کو نتائج بھگتنے پڑیں گے
07:22یہ بڑے سوالات ہیں
07:23اب امریکہ نے دو ہفتے کا وقت کیوں لیا
07:26یہ بڑا اہم ہے
07:27نمبر ایک تو یہ ہے کہ
07:29امریکہ اس بات کا انتظار کرے گا
07:32کہ ایران کوئی ڈیل کرتا یا نہیں کرتا
07:34ایران کا ٹائم بھی تیپ آ گیا
07:36جنیوہ میں مذاکرات کرنے کے لیے جا رہے ہیں
07:38وہ یورپی ممالک کے ساتھ
07:40برطانیہ جرمنی اور فرانس نے ان کو آفر کیا تھا
07:43پھر جرمنی نے
07:44برطانیہ کے وزیراعظم نے
07:47کہ ڈانلڈ ٹرمپ اپنے دماغ کو
07:48ٹھنڈا رکھیں اور جذبات میں آ کر
07:51کوئی فیصلہ نہ کریں
07:52یہی بات جو ہے فرانس اور جرمنی بھی سمجھا رہے ہیں
07:54تو ایران کے ساتھ بھی وہ باتچیت کرنا چاہتے ہیں
07:57تو ایران نے ان کے ساتھ ٹائم تیہ کیا
07:58کہ میں آپ کے ساتھ باتچیت کرتا ہوں
08:00دوسرا ایران امریکہ کے ساتھ باتچیت کرنے کے لیے بھی تیار ہے
08:03لیکن ڈانلڈ ٹرمپ بھی اچھی طرح جانتے ہیں
08:05اور ایران کے لوگوں کی بھی مجبوری بن جائے گی
08:08اگر امریکہ نے ایران کے اوپر ایک دوہ عملہ کر دیا
08:10اور اٹیک ہو گیا
08:12تو اس کے بعد پھر ایران امریکہ کے ساتھ بیٹھ کر
08:15مذاکرات بھی نہیں کر سکے گا
08:17جو لوگ ایرانی قوم کو جانتے ہیں
08:18اور ان کو تھوڑا سا بھی آئیڈیا ہے
08:20وہ اس بات کو سمجھ جائیں گے بڑے آرام سے
08:22تو امریکہ ایک دو انتظار کر رہا ہے
08:24کہ ایران کوئی ڈیل کر لے
08:25اور اس کے نتیجے میں
08:26ڈانلڈ ٹرمپ اس کا کریڈٹ لے لیں
08:28کہ جناب میں جنگوں کو روکنے والا آدمی ہوں
08:30میں جنگیں کروانے والا بندہ نہیں ہوں
08:32میری یہی کریڈیبلیٹی ہے
08:34امن کا نوبیل پرائس بھی
08:35ڈانلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں انہیں مل جائے
08:37تو وہ اس جنگ کو بھی روکنے کی کوشش کریں گے
08:40ہونے سے پہلے
08:40اور ڈانلڈ ٹرمپ کی کوشش ہوگی
08:42کہ ایران کے ساتھ کسی فائنل
08:43ڈیل میں کسی فائنل نتیجے پہ وہ پہنچ جائیں
08:46اور امریکن فوج کو اس لڑائی میں نہ اترنا پڑے
08:49دوسرا امریکہ نے اگر لڑائی میں اترنا ہے
08:51تو اس کو ٹائم تو چاہیے ہوگا نا
08:53اس کو اپنے ہتھیار پہنچانے ہیں
08:56اپنی سٹیٹیجی بنانی ہے
08:57اور بہت ساری تیاری کرنی ہے
08:59بہت سارا سامان پہنچانا ہے
09:01بہت سارا سامان ہٹانا ہے
09:03تو بہت کچھ امریکہ کو کرنا پڑے گا
09:05اگر انہوں نے اس لڑائی میں فیزیکلی اترنا ہے
09:08تو اس سے پہلے
09:08تو اس کے لیے بھی ان کو
09:10لگ بگ دو ہفتے کا ٹائم چاہیے ہوگا
09:12اچھا اس میں ایک اور چیز بھی ہے
09:14یہ کوئی لڑائی سستی نہیں ہے بڑی مہنگی لڑائی ہے
09:16اسرائیل جو بم چاہ رہا ہے نا
09:19کہ امریکہ وہ بم مارے ایران کے اوپر آ کر
09:21یہ بی ٹو بمبر سے آ کے وہاں پہ بمبارمنٹ کریں
09:25یہ کوئی سستا کام نہیں ہے
09:28یہ تو ڈیڑھ لاک ڈالر فی گھنٹا
09:30اس کا خرچہ ہے صرف اڑنے کا جہاز کا
09:33اور یہ دو اشاریہ دو
09:35ارب ڈالر کا اور بعد ریپورٹس کے مطابق
09:37یہ ٹو پوائنٹ ون بلین ڈالر کا یہ ایک تیارہ ہے
09:41جب یہ اٹیک کرنے کے لیے آتا ہے
09:43تو اتنا بڑا خرچہ کیا امریکہ کرے گا
09:47ایران کے اوپر اس لڑائی میں
09:49اور کیا یہ خرچہ کرنے کے بعد
09:51اس کے مقاصد حاصل ہو جائیں گے
09:52بڑا سوال یہ ہے
09:53تو بات یہ ہے کہ اگر وہاں تباہی ہو بھی جاتی ہے
09:56یا آیت اللہ خامنی کو قتل کر بھی دیا جاتا ہے
09:58تو پھر ایک اور آیت اللہ آ جائے گا
10:00وہ آگر سپریم لیڈر بن جائے گا
10:02اور ہو سکتا ہے کہ وہ موجودہ سپریم لیڈر سے زیادہ سخت ہو
10:06یا موجودہ سپریم لیڈر نے
10:08جس بندے کو چنا ہوا وہ ان سے زیادہ سخت ہو
10:10تو آپ کوئی اندازہ نہیں لگا سکتے
10:13آپ کچھ کہہ نہیں سکتے
10:15کہ آنے والے وقت میں پھر کیا ہوگا
10:17تو امریکہ اس لڑائی سے
10:18اوائیڈ کرنے کی کوشش کرے گا
10:20ایک چیز اور بھی ہے
10:21کہ انہی پندرہ دنوں میں
10:23امریکہ کو یہ ٹائم بھی مل جائے گا
10:25کہ ایران کے بہت ساری میزائل جو ہے فائر ہو جائے
10:27یعنی ایران کے پاس جو میزائل ہے
10:29ان کا تو دعویٰ یہ ہے
10:31کہ ہم چھ مینے چلاتے رہے ہیں
10:32کوئی دعویٰ یہ بھی آیا تھا
10:33کہ دو سال چلاتے رہے ہیں
10:34تو ہماری میزائل ختم نہیں ہوتے
10:35پوری کی بری میزائل سٹی ہے
10:37بہت زیادہ میزائل ہیں
10:38لیکن اتنے میزائل جو ہے
10:40وہ کامن سنس مانتی نہیں ہے
10:41کہ اتنے ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں
10:43تو میزائل نہیں ہو سکتے
10:44ایک محدود تعداد میں ہی ہو سکتے ہیں
10:46جنہیں ایک مخصوص مدت تک کے لیے
10:48استعمال کیا جا سکتا ہے
10:49تو امریکہ یہی چاہے گا
10:51کہ میکسیمم جو ایران کے میزائل ہیں
10:52وہ بھی چل جائیں
10:53لیکن اس بیچ میں جو
10:54اسرائیل کی میزائلوں کو روکنے کی کپیسٹی ہے
10:57وہ بھی بری طرح ایکسپوز ہو جائے گی
10:59اور اس کی صلاحیت بھی تقریباً ختم ہو جائے گی
11:02اب امریکہ نے دو ہفتے کا ٹائم لیا
11:05اس کا مطلب یہ ہے
11:06کہ یہاں پہ ایران کے پاس بھی وقت ہے
11:08کہ وہ سوچے اور فیصلہ کرے
11:10اور مذاکرات کرے
11:11اور کسی ڈیل پر
11:12نتیجہ کے اس ڈیل پر پہنچے
11:14لیکن اسرائیل کے لیے بڑا پرابلم ہو جائے گا
11:16اس کے لیے پرابلم یہ ہو جائے گا
11:18کہ ایران اگر کسی ڈیل پر پہنچ بھی جاتا ہے
11:19تو اسرائیل جو مقصد حاصل کرنا چاہتا تھا
11:22کہ ایران کے اندر ریجیم چینج کیا جائے
11:24اس خطرے کو ہمیشہ کے لیے ختم کیا جائے
11:26اور کوئی بھی کل کے دن فلسطینیوں کے لیے
11:29آباد اٹھانے والا نہ بچے
11:30دیکھیں پریکٹیکلی لوگ سب یہ مانتے ہیں
11:32کہ ایران جو ہے وہ پریکٹیکلی زیادہ مدد کرتا ہے
11:34فلسطینیوں کی
11:35اس کمپیر ٹو باقی مسلمان ملکوں کے
11:37تو اس وجہ سے اسرائیل کو ایران کے اوپر جو ہے
11:40وہ غصہ بھی تھوڑا زیادہ رہتا ہے
11:41اور وہ یہ کہتا ہے کہ اس کو دیوار کے ساتھ لگاؤ
11:43تو اگر ایران پوری طرح دیوار کے ساتھ نہیں لگتا
11:46اور ایک معایدہ کر لیتا ہے
11:47جیسا معایدہ اس نے دوزر پندرہ میں بھی کیا تھا
11:49تو اس سے تو ایران نے ایک چیز اچیف کر لی
11:52دیکھیں بندے تو ایران کے زیادہ مارے گئے
11:55فوجی بھی افسر زیادہ شہید ہو گئے
11:57دوسرا ان کے سائنٹس بھی شہید ہو گئے
12:00ایران کچھ چیزوں میں پیچھے چلا گیا
12:01ان کی اٹامک سائٹس کو بھی نقصان ہو گیا
12:03مالی نقصان بھی ان کا کافی ہوا
12:05اور ان کا جانی نقصان بھی زیادہ ہوا
12:07لیکن دوسری طرف اسرائیل ایک چھوٹا تھا ملک ہے
12:10پہلی مرتبہ اس کے اندر اتنے غوفناک حملے ہوئے ہیں
12:13کہ اب سب کو اس بات کا اندازہ ہو گیا
12:15کہ جب چاہے اسرائیل کے اوپر حملہ کیا جا سکتا ہے
12:17یعنی یہ جو ایک کانسپٹ بنا ہوا تھا
12:20کہ اسرائیل ناقابل تسخیر ہے
12:22اسے کبھی کوئی تسخیر نہیں کر سکے گا
12:24اس کو دھچکا لگا ہے
12:25تو اسرائیل اس میں ایک لوزر بن جائے گا
12:27اگر امریکہ اس لڑائی میں نہیں آتا
12:29اور ایران سمجھداری کے ساتھ ایک ڈیل کر کے
12:32اس میں سے نکل جاتا ہے
12:33تو پھر لوگ مدتوں یاد رکھیں گے
12:35کہ ایران نے اسرائیل کے اوپر جوابی حملہ کیا تھا
12:38اور اس کے بعد ایک ڈیل ہو گئی تھی
12:40ڈانلڈ ٹرمپ اس میں ون ون سیچویشن میں چلا جائے گا
12:43ہاں اس میں اگر کوئی لوزر ہوگا
12:44تو اسرائیل کے لیے پرابلم ہو جائے گی
12:47کیونکہ اسرائیل کو
12:48یہی چاہیے کہ امریکہ اس کے ساتھ مل کر
12:52اس وقت فوری طور پر ایران کے اوپر
12:54ایک بڑا حملہ کر دے
12:55اس میں اب ایک اور بڑی ڈیلپمنٹ ہوئی ہے
12:57کہ امریکہ یہ اس وقت کیوں نہیں کر سکتا
12:59اس کو در آپ سمجھیں
13:00امریکہ کے اس ریجن میں
13:02یا مشرق مستہ میں
13:04یہ میڈلیسٹ کے علاقے میں
13:05لگ بگ بیس کے قریب اٹھے ہیں
13:07یہ فوجی اٹھے ہیں
13:08ان میں سے آٹھ اٹھے ان کے مستقل ہیں
13:11جہاں سے کہ بیرین ہو گیا
13:12قطر ہو گیا
13:13یو اے ہو گیا
13:14سعودی عرب ہو گیا
13:15اردن ہو گیا
13:17یہ ایراک میں بھی ہے
13:19تو یہ کوئی آٹھ کے قریب ان کے مستقل اٹھے ہیں
13:21اور باقی بیس کے قریب
13:23امریکہ کی یہاں پر ایسی بیسز ہیں
13:25جہاں پر ان کے فوجی موجود ہیں
13:26فوجیوں کی تعداد جو ہے
13:28وہ لگ بگ چالیس سے پچاس ہزار بتائی جاتی ہے
13:30کنفرمیشن نہیں آتی
13:31لیکن چالیس سے پچاس ہزار فوجیوں کی تعداد بتائی جاتی ہے
13:34جو امریکن فوجی اس ریجن میں موجود ہیں
13:38میڈل ایسٹ میں
13:38اور بڑے ہتھیار بھی ہیں ان کے یہاں پہ
13:41کیونکہ دیکھیں یورپ میں
13:42یا کسی اور جگہ پہ
13:44اتنے ہتھیار رکھنی کی انہیں ضرورت نہیں ہے
13:45وہ لڑائیاں اسی خطے میں لڑتے ہیں
13:47اور یہی سے ان کو آگے کوبک بھیجنی ہوتی ہے
13:49تو امریکن ویپنز بھی ہتھیار اور بہت ساری چیزیں
13:52وہ یہاں پہ اس خطے میں موجود رہتے ہیں
13:54ان کے بیڑی بیڑے بھی یہاں پہ اس خطے میں ہیں
13:56اچھا ان میں سے بیشتر جو ہے وہ ایران کے
13:58ریڈار کے اندر ہے
14:00یعنی جہاں تک ایران اٹیک کر سکتا ہے
14:02اس کے اٹیک کی رینج کے اندر ہے
14:04تو ایران بھی جوابی حملہ لازمان ہے
14:06وہ کرے گا
14:07اب انٹرسنگ بات یہ ہے کہ جن ممالک میں
14:10یا جن جن جگہوں پہ
14:12امریکہ کے اڈے موجود ہیں
14:14ان تمام ممالک نے
14:16ایران کے حق میں
14:22یہ ہے وہ سب سے امپورٹنٹ بات
14:24جس کو ابھی تک ہم ڈسکس نہیں کر رہے تھے
14:27اس پہ ذرا تھوڑا تا غور کیجئے
14:30کہ امریکہ کے جہاں جہاں پہ
14:32اٹھے ہیں جہاں جہاں پہ بیسز ہیں
14:34جہاں جہاں اس کا دفاعی ساز و سامان ہے
14:36جہاں پہ امریکہ کے فوجی بیٹھے ہیں
14:39جہاں سے وہ اٹیک کر سکتا ہے ایران پہ
14:41ان تمام ممالک نے
14:43مشترکہ طور پہ ایک
14:45اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ایران کی
14:47حمایت کی ہے اور اسرائیل کی مخالفت
14:49کر دی ہے امریکہ کو
14:51زمین پہ رکھنے کے لیے پاؤں رکھنے کے لیے
14:53کو زمین تو چاہیے نا مضبوطی سے
14:55کھڑے ہونے کے لیے سہارہ تو چاہیے
14:57اب یہاں پہ وہ اس وقت دستیاب نہیں ہے
14:59دیکھیں نائن الیون کا کیس
15:01بالکل مختلف تھا ایران کے
15:03اوپر جب اٹیک ہوا تو وہ کیس بالکل مختلف تھا
15:06اس دفعہ کیس بالکل مختلف ہے
15:08اس دفعہ جو اٹیک ہے وہ پوری دنیا
15:10کہہ رہی ہے جی پہلے ازرائیل نے کیا
15:11بعد میں ایران نے کیا اور ایران خود یہ
15:13کہہ رہا ہے کہ ہم ایٹم بم نہیں بنانے جا رہے
15:14ہم تو بنا رہے نہیں چاہتے ہمارے تو
15:17صرف اپنا میزائل پروگرام ہے اور اس کے
15:19علاوہ وہ یہ کہتے ہیں جی ہم اپنی توانہ
15:21ہی پیدا کر رہے ہیں اٹومک بجلی گھر
15:23بنا بنا کے اب اس کے اوپر
15:25ریپورٹیں بھی آ چکی ہیں آئی اے
15:27ای اے کی بھی ایک ریپورٹ ہے وہ بھی
15:29میں نے آپ کے سامنے رکھی اور سی اے اے کی
15:31ایک ریپورٹ ہے اس کے اندر بھی یہ اس قسم
15:33کا انکشاف ہوا جسے بعد میں
15:34رد کر دیا گیا تو معاملہ یہ ہے
15:37کہ یہ ممالک نہ صرف
15:39جہاں پہ اڈے ہیں وہ
15:41ممالک اعلامیہ جاری کر چکے ہیں بلکہ ایک اور
15:43انٹرسنگ بات ہے تین ملک ایسے ہیں جن میں
15:45ایک سعودی عرب ہے ایک یو اے ہی ہے
15:47اور ایک خطر ہے یہ ممالک
15:49لگ بگ کوئی
15:50دھائی ہزار
15:52عرب ڈالرز
15:54یعنی 2.5 ٹریلین ڈالرز کے
15:57امریکہ کے ساتھ معاہدے کر چکے ہیں
15:59سرمایہ کاری کے اب یہ بہت
16:01بڑی رقم ہے یہ بہت
16:03بڑی اماؤنٹ ہے اور ڈانلڈ ٹرمپ
16:05یہاں سے جبیں بھر کے واپس گئے تھے
16:07آج سے ڈیڑھ دو ماہ پہلے کی بات ہے
16:09جب ڈانلڈ ٹرمپ نے ڈیڑھ ایک ماہ پہلے
16:11دورہ کیا سعودی عرب کا
16:13قطر کا یو اے ہی کا
16:15یہ ڈانلڈ ٹرمپ کا اپنے ملک سے
16:16باہر نکل کر پہلا دورہ تھا
16:18اور دورہ کر کے جب وہ واپس گئے
16:20تو آداد و شمار بتائے گئے
16:21کہ پچیس سو عرب ڈالرز
16:23یہ ڈانلڈ ٹرمپ کمائی کر کے جا رہا ہے
16:26یعنی وہ بہت پیسہ لے کر
16:27عربوں سے اپنے ملک واپس گیا ہے
16:30اور یہ سرمایہ کاری مستقبل میں
16:32عربوں نے وہاں پہ کرنی ہے
16:33اب ڈانلڈ ٹرمپ کا یہاں پہ
16:34نا صرف سرمایہ کاری کے معاملات ہیں
16:36ان سے تعلقات کے معاملات ہیں
16:37بلکہ ان کی بیسز بھی انہی ملکوں کے اندر ہیں
16:40تو ان ملکوں کی منشاہ کے خلاف
16:42ڈانلڈ ٹرمپ یک طرفہ کوئی بڑی فوجی کاروائی
16:46وہ کر نہیں سکتے
16:47نہ وہ کرنا چاہیں گے
16:49تو یہ ایک بڑی امپورٹنٹ چیز ہے
16:51جسے ہم نظرانداز کر رہے تھے
16:52جس کے پر ہم بات نہیں کر رہے تھے
16:53یہاں پہ چینی صدر کا ایک بیان بھی آیا ہے
16:55وہ بھی بڑی امپورٹنٹ بیان ہے
16:57لیکن چینی صدر نے بات چیت کی ہے
17:00پیٹن کے ساتھ
17:03یعنی شی جنگ پنگ کی بات ہوئی ہے
17:04پیٹن کے ساتھ جو رشیہ کے پریزیڈنٹ ہے
17:08اور اس میں دونوں ڈانماؤں نے
17:10اس اہل کے احران پر عملوں کی مضمت کی ہے
17:12مشرقِ بستہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے
17:15اور دونوں فریقین سے
17:18خاص طور پر اسرائیل سے
17:20مشرقِ بستہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے
17:23اچھا انہوں نے اپنی رپورٹ کے اندر ایک چیز بتائی
17:26کہ شی جنگ پنگ جو ہیں
17:27انہوں نے کچھ تجاویز دی ہیں
17:29اور وہ جو تجاویز ہیں وہ بہت امپورٹنٹ ہے
17:32اچھا روسی صدر نے
17:34ٹیلی فونی گفتگو میں شہریوں کے تحفظ پر بھی زور دیا
17:36اور اسرائیل اور ایران سے مطالبہ کیا
17:38کہ وہ دوسرے ممالک کے شہریوں کے انخلاب میں
17:41مدد فرام کریں
17:42شی جنگ پنگ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو فوری طور پر
17:45جنگ بندی کر دی چاہیے
17:46تاکہ کشیدگی کو کم کیا جا سکے
17:49شی جنگ پنگ نے کہا
17:51کہ مذاکرہ تھی
17:53مسئلے کے حل کے لیے بنیادی رستہ ہے
17:54اس کے علاوہ اور کوئی رستہ ہے نہیں
17:56انہوں نے جو فریقین پر زور دیا
17:59کہ بیرل قوامی قوانین کی سکتی سے پابندی کریں
18:01اور معصوم شہریوں کو نقصان پہنچانے سے
18:04مکمل طور پر گریز کریں
18:06ساتھی ساتھ انہوں نے کہا
18:07کہ وہ ممالک جن کا یہاں پہ اثر رسوخ ہے
18:09اس خطے کے اندر وہ اپنا کردار دا کریں
18:12اور فوری طور پر دونوں ملکوں کے بیچ میں
18:15جنگ بندی کروائی جائے
18:16اب یہ ہے جناب
18:18ایک امپورٹن چیز
18:19ناظرین ایک چیز میں نے اور آپ کے سامنے رکھنی ہے
18:21اور یہ بیان ہے ایران کے سابق
18:24وفاقی وزیر کا
18:26انہوں نے کہا کہ ایران فیصلہ کرے گا
18:28اس جنگ کو ختم کیسے کرنا ہے
18:29یہ جواد ذریف نے یہ اسٹیٹمنٹ دیا ہے
18:32یہ سابق وزیر خارجہ ہیں
18:34ایران کے انہوں نے کہا
18:36امارتیں گرائی جا سکتی ہیں
18:37مگر علم کبھی تباہ نہیں کیا جا سکتا
18:39خاص طور پر جب نو کروڑ محبے وطن
18:42اور مخلص لوگ موجود ہوں
18:44ایران نے یہ جنگ شروع نہیں کی
18:46مگر یقینا فیصلہ ایران ہی کرے گا
18:48کہ اس جنگ کو کیسے ختم کیا جانا ہے
18:51یہ جناب سٹیٹمنٹ آیا ہے
18:53ایران کی جانب سے
18:54وقتن فوقتن چیزیں آ رہی ہیں
18:55میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا چلا جا رہا ہوں
18:57لیکن ابھی میں نے آپ سے ایک اجازت لینی ہے
19:00اور وہ یہ ہے کہ
19:01ہو سکتا ہے کہ اگلے دو تین بھی لوگ آپ نہ سن سکیں
19:03میری ایک چھوٹی سی سرجری ہے
19:05ایک چھوٹا سا آپریشن ہے پینڈنگ تھا
19:07تو میں یہ اس کی وجہ سے
19:09ہو سکتا ہے کہ ایک دو دن
19:11آپ یہ میری ویڈیوز نہ سن پائیں
19:13تو دعا کیجئے گا
19:15اللہ تعالی سے
19:16اللہ تعالی ہی صحت دینے والا ہے
19:17اللہ تعالی ہی ہمیشہ مدد کرنے والا ہے
19:19اب تک لیت نہیں اپنا خیال رکھیے گا
19:21اپنی اس چینل کا بھی
19:22اللہ حافظ

Recommended