- 5/18/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
New Plan by Establishment and PML-N || Trump's Historical Move || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
New Plan by Establishment and PML-N || Trump's Historical Move || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30سیاسی لیڈر ہیں تو لوگ چاہتے ہیں کہ وہ باہر آ جائیں
00:33ہر آدمی اس کے بارے میں بات کر رہا ہے
00:35تو دو چیزیں ابھی بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہیں
00:38اور یہ باتیں جو ہیں اسٹیبلشمنٹ کے پلیٹ فارم سے باہر آئی ہیں
00:42ایسا نہیں ہے کہ عمران خان صاحب نے کوئی دعویٰ کیا
00:45یا ان کے ساتھیوں نے کوئی دعویٰ کیا
00:48حتیٰ کہ جو عصد کیسر صاحب ہیں
00:49جو نورملی مذاکرات کے اندر رہتے ہیں
00:52اور جب بھی کوئی مذاکرات کی بات ہوتی ہے
00:54تو عمران خان صاحب ان کو فرنٹ لائن پر رکھتے ہیں
00:55انہوں نے بھی کہہ دیا کہ عمران خان صاحب کے ابھی کوئی مذاکرات ہو نہیں رہے
00:59یا کوئی چیزوں میں تبدیلی آ نہیں رہی
01:02یا عمران خان صاحب کی رہائی کے بارے میں ان کے پاس کوئی خبر نہیں ہے
01:05وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم نے قومی اگجیتی کے لیے
01:08اپنے رویے کو for the time being
01:11اس حکومت کے ساتھ تبدیل کیا
01:13اور اس کا مطلب یہ نکالا جا رہا ہے
01:15کہ شاید کی مذاکرات چل رہے ہیں
01:16یا کوئی ڈیل چل رہی ہے
01:17یا کوئی backdoor چینلز اور کوئی چیزیں چل رہی ہیں
01:20تو ایسا کچھ نہیں ہے
01:22یہ ٹرک کی باتی ہے
01:23اس سے پہلے بھی لوگوں نے اس کے بارے میں بات کی
01:25اور ابھی بھی لوگ اس کے بارے میں بات کر رہے ہیں
01:27پاکستان طریقہ انصاف کی لگ بگ جتنی بھی اہم قیادت ہے
01:31ان ساروں نے اس امکان کو رد کر دیا ہے
01:34کہ establishment اپنی policy بدلنے جا رہی ہے
01:37حالات بہتر ہونے جا رہے ہیں
01:45جس میں نجم سیٹی صاحب نے
01:46زبیرلی خان صاحب نے
01:47میرے ایک دو دوست اور ہیں
01:49انہوں نے بھی یہ خبر دی ہے
01:50تو یہ چار پانچ لوگوں کی خبر ہے
01:53کہ جیل کے اندر ملاقات ہوئی تھی
01:56عمران خان صاحب سے ایک اہم شخصیت کی
01:58جو غیر سیاسی ہے
01:59اور عمران خان صاحب سے مدد مانگی گئی تھی
02:02کہ سپورٹ دی جائے انڈیا کے خلاف
02:05تو وہ عمران خان صاحب نے سپورٹ دے دی
02:06اور وہ بات وہیں ختم ہو گئی
02:08نہ عمران خان نے کوئی ڈیل مانگی
02:10نہ انہیں کوئی ڈیل دی گئی
02:12بلکہ اگر کوئی بات ہوئی بھی
02:13تو عمران خان صاحب نے اس موقع پر
02:15جتنا میں عمران خان کو جانتا ہوں
02:16جس وقت ان کے ساتھ انڈیا پر بات کی جائے گی
02:18تو وہ اتنا کمزور آدمی نہیں ہے
02:20کہ وہ اس وقت اپنی رہائی کی بات کرے گا
02:22یا جس وقت اس سے کوئی مدد مانگنے کیلئے جائے گا
02:24یا اس سے یہ کہے گا
02:26کہ پاکستان کی خاطر یا انڈیا سے
02:28اس وقت لڑائی کی صورتحال ہے
02:29تو اپنے سوشل میڈیا کو
02:31اپنے میڈیا کو
02:31خود اپنا سٹیٹمنٹ جو ہے
02:32وہ آپ ہمارے حق میں دیں
02:35تو عمران خان صاحب جب وہ مدد دیں گے
02:36یا بات کریں گے
02:37تو اتنا کمزور آدمی نہیں
02:39کہ وہ اس وقت کہے گا
02:39جناب میری رہائی کر دیں
02:40یا کوئی سیاسی بات کرے گا
02:43وہ عمران خان کی طبیعت بھی ایسی نہیں ہے
02:45مجھے نہیں لگتا ہوں
02:46انہوں نے یہ بات کی ہوگی
02:47دوسری جانب سے بات ہو تو ہو
02:49اب دیکھیں دو طرح کی خبریں ہیں
02:52صحافی دانشور سیاستدان
02:54سارے فس گئے ہیں
02:55مشکل میں پڑ گئے ہیں
02:56جو لوگ یہ کہتے ہیں
02:58دیکھیں عوام تو باہر دیکھنا چاہتی ہے
02:59عمران خان کو اکثریت یہ کہتی ہے
03:01مگر فیصلہ یہ ہے
03:03عدالتوں میں نہیں ہونا ہے
03:04عمران خان کے باہر آنے کا
03:05یہ فیصلہ کہیں اور ہونا ہے
03:06جس وقت دیکھیں
03:08اب عمران خان کو اصولی طور پر
03:10جیل میں ہونے ہی نہیں چاہیے
03:11کیونکہ ان کے تقریباً سارے کیسز
03:13فارغ ہو گئے ہیں
03:15اگر یہ معاملات عدالتوں کے ہوتے تو
03:17دو سو مقدمات بنا کر
03:18عالمی ریکارڈ نہ بنایا جاتا
03:20عدالتوں کا معاملہ ہی نہیں ہے
03:22معاملہ کہیں اور ہو رہا ہے
03:23یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ ہے
03:25کہ عمران خان صاحب کو جیل میں رکھنا ہے
03:27جس وقت ملٹری اسٹیبلشمنٹ
03:29عدالتوں کے اوپر سے اپنا دباؤ اور کنٹرول
03:31ہٹا لے گی
03:31عمران خان صاحب ایک ہفتے میں باہر آ جائیں گے
03:34اس سے زیادہ ٹائم لگے گا بھی نہیں
03:35اب جو لوگ یہ خبر دیتے ہیں نا
03:37کہ کوئی بات چیت چل رہی ہے
03:39یا عمران خان صاحب کی کوئی ملاقات ہوئی ہے
03:41ان پر الزام لگ جاتا ہے
03:42کہ یہ تحریک کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
03:45سازش کر رہے ہیں
03:46تو کیا کوئی اتنی بڑی تحریک کا مومنٹم بن چکا ہے
03:50جس کو ناکام بنانے کی سازش ہو رہی ہے
03:51تو دیکھیں اس سے پہلے دو دفعہ مومنٹم بنا دو دفعہ تحریک خراب ہو گئی
03:56اور ہر مرتبہ جب تحریک کا مومنٹم بنتا ہے
03:58تو اس وقت یہ خبر ضرور دی جاتی ہے
04:00کہ کہیں نہ کہ عمران خان کی رہائی کا کوئی مکان پیدا ہو گیا
04:03یا مذاکرہ چل رہے ہیں یا بات چیت ہو رہی ہے
04:05تو اس سے بظاہر ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے
04:08کہ کچھ نہ کچھ کر کے کچھ تحریک کو ڈاؤن کیا جائے
04:11نمبر دو جو لوگ یہ خبر دے رہے ہیں
04:13کہ یہ ٹرک کی باتتی ہے بالکلی
04:15تو ان کے اوپر الزام یہ لگا دیا جاتا ہے
04:18یہ چاہتے ہی نہیں ہے عمران خان باہر آئے
04:19تو وہ والی خبر دینے والے بھی فض جاتے ہیں
04:21اور یہ والی خبر دینے والے بھی فض جاتے ہیں
04:23دیکھیں اگر رہائی ہونی ہے عمران خان کی
04:26تو ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے یہ فیصلہ کرنا ہے
04:28کہ وہ دباؤ بند کر رہے ہیں عدالتوں پر اور سسٹم کے اوپر
04:32ادرمائید ایسے تو عمران خان سب باہر نہیں آتے
04:34پھر ایک ہی طریقہ ہے
04:35کہ کوئی عوامی انقلاب آ جائے
04:37بہت بڑی تعداد میں لوگ نکل آئے
04:39لاکھوں لوگ سڑکوں پہ ہوں
04:41اور سڑکوں پہ فیصلہ کر لیں اور اپنے لیڈر کو شروعا لیں
04:43دباؤ ڈال کے
04:45ایک تو طریقہ یہ ہو سکتا ہے
04:46اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ عدالتوں سے چھوٹ جائیں
04:49عدالتوں کے اوپر جتنا دباؤ ہے
04:51جیسے انہیں کنٹرول کیا جا رہا ہے
04:53وہاں سے تو اس حالت میں نہیں چھوٹتے عمران خان صاحب
04:56جب تک کہ اسٹیبلشمنٹ یہ دباؤ ختم نہیں کرتی
04:59اب سوال یہ ہے کہ وہ کون سے کردار ہیں جو نہیں چاہتے
05:02کہ عمران خان صاحب باہر آئے
05:03یا جنہوں نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ عمران خان نے باہر آنا ہے یا نہیں آنا
05:08پہلا کردار تو خود عمران خان ہے
05:09عمران خان کا اپنا ایک کریکٹر ہے
05:13اور وہ یہ کہتے ہیں وہ نواز شریف نہیں بننا چاہتے
05:16یعنی وہ نواز شریف اتنا باہر نہیں آئیں گے
05:18وہ اپنے طریقے سے باہر آئیں گے
05:19اب یہ سب سے بڑی رکاوٹ ہے
05:22کیونکہ نواز شریف بنا کے ہی عمران خان کو باہر لانا چاہتا ہے یہ سسٹم
05:26عمران خان یہ نہیں چاہ رہے
05:27دوسرا اس کے حدر کردار آ جاتا ہے
05:29ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا
05:31اب ملٹری اسٹیبلشمنٹ جو ہے وہ ایک طاقتور اور مقبول لیٹر
05:35عمران خان کا کھلے عام مقابلہ نہیں کر سکتے
05:37اور اپنے مفادات کے لیے عمران خان صاحب کو خطرہ سمجھتے ہیں
05:41تو وہ کیوں چاہیں گے کہ عمران خان صاحب اپنی پوری طاقت کے ساتھ
05:46فل سونگ میں باہر آ جائیں
05:47نمبر تین سیاسی اشرافیہ
05:50یہ جو آپ کی پی ڈی ایم کی جماعتیں ہیں
05:53سٹیٹس کو جو پرانی جماعتیں چلتی آ رہی ہیں
05:55اب یہ ساری جماعتیں کیوں چاہیں گے عمران خان باہر آئے
05:58ان کی تو بقائی اس میں ہے اس وقت
05:59کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کی جنگیں چلتی رہے
06:02عمران خان اندر رہے یہی سٹیٹس کو
06:04یہ جاری رہے
06:06اسی طرح چیزیں چلتی رہے
06:07اسی میں ان کی بقائی
06:08عمران خان کے بجود کے ساتھ ان کا سیاسی بجود نہیں چل سکتا
06:12نواز شریف صاحب کی سیاسی لاش پڑی ہوئی ہے
06:15اس سے تافن اٹھا ہے
06:16حالات یہ ہو گئے ہیں کہ نواز شریف صاحب نے
06:19جنگ ڈیزائن کرنے کا دعویٰ کروایا
06:21کہ جنگ میں نے ڈیزائن کی ہے
06:23کئی ٹاؤٹس نے یہ خبریں دے دی
06:25کہ میاں صاحب تو جناب اسلام آباد میں
06:27پتہ نہیں نقشے بنا رہے تھے کیا کر رہے تھے کیا کچھ کر رہے تھے
06:29دو راتیں جاگتے رہے اور پتہ نہیں کیا کچھ کرتے رہے
06:31حالانکہ پانچ دن تک
06:33ان کے موں سے اف تک نہیں نکلی
06:35بلکہ مودی کے خلاف یا رسس کے خلاف
06:37یا بھارت کی جو
06:39دھمکی ہیں ان کے خلاف ابھی تک
06:40انہوں نے ایک لفظ نہیں بولا
06:42نواز شریف نے اور اس کے پورے خاندان نے
06:45تو
06:46تو معاملہ یہ ہے کہ
06:47جنہوں نے یہ کہانیاں سنائیں
06:49ان کو یہ نہیں نظر آرہا کہ جہاں
06:51سیلیبریشن ہو رہی ہیں وہاں نواز شریف ہر جگہ سے غائب ہیں
06:53کہیں آپ کو نواز شریف نظر ہی نہیں آتے
06:57نہ اخباروں کے اندر جو اشتہارات لگائے گئے
06:59اس میں نواز شریف غائب
07:00جہاں یوم تشکر کی تقریبہ
07:03بنائی گئی وہاں پہ بھی نواز شریف غائب
07:05تو جہاں پہ جو چیز بھی کی گئے
07:07نواز شریف نے آپ غور کریں کسی جگہ پہ سیلیبریشن نہیں کی
07:10یہ جو پاکستان نے ایک لڑائی جیتی ہے ائر فورس کی
07:13اس میں کسی جگہ پہ سیلیبریشن نہیں کی
07:16نواز شریف نے
07:17وہ بڑی خاموشی کے ساتھ رہے ہیں
07:19بس سٹیٹمنٹ جاری کر دیتے ہیں
07:20اس میں بھی نردرمودی کا کسی قسم کا کوئی حصہ نہیں ہوتا
07:24اب ناظرین پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو بڑا ریلیف ملا ہے
07:27یہ جو موجودہ حالات پیدا ہوئے
07:29قومی ایک جیتی پیدا ہوئی ہے
07:30عوام کھڑی ہوگی اپنی فورس کے ساتھ
07:33انڈیا کے خلاف
07:34اپنی فورس کے ساتھ ہی کھڑے ہونا تھا اور کہاں کھڑے ہونا تھا
07:36تو اس میں نا اسٹیبلشمنٹ کو بڑا ریلیف ملا ہے
07:40تین سال سے اسٹیبلشمنٹ انتہائی غیر مقبول تھی
07:42اور ان کی ایسی تیسی ہوگی تھی
07:44عوام کے اور ان کے بیچ میں بہت زیادہ
07:46فاصلے بڑھ گئے تھے وہ کچھ حد تک کور ہوئے ہیں
07:48اب یہاں پہ جو ہے وہ
07:51بھارت کے ساتھ جو مڈ بھیر ہے
07:53اس کا فائدہ ہوا آرمی چیف گئے
07:55میچ دیکھنے کے لیے
07:56عام نے منادر دیکھے وہ خوش اور دے
07:58میچ دیکھ رہے دے آرمی چیف
07:59ڈی جی ایس پی آر جو ہے وہ سکول میں چلے گئے بچوں کے پاس
08:02اچھا اسٹیبلشمنٹ نہ اس سے پہلے بھی غلط اندازے لگا کر
08:05فس گئی تھی
08:06دوزار بائیس میں اسٹیبلشمنٹ کے غلط اندازوں نے
08:10تین سال تک انہیں نکل نے نہیں دیا
08:12اس دلدل سے
08:13اور اب مجھے ایسا لگتا ہے کہ
08:15اسٹیبلشمنٹ ایک مرتبہ پھر غلط اندازے لگا رہی ہے
08:17اور یہ اندازہ میں نے لگایا
08:20ڈی جی ایس پی آر کی بات چیت سے
08:22ڈی جی ایس پی آر نے جو بات کی ہے نا
08:25اس سے مجھے اندازہ ہو رہا ہے
08:26کہ معاملہ تھمیے گا نہیں
08:27معاملہ ابھی آگے بڑھے گا
08:30وہ کہتے ہیں جو کہتے تھے فوج اپنا کام نہیں کرتی
08:32ان سے سوال کریں فوج نے اپنا کام کیا
08:34یا نہیں کیا
08:35پھر انہوں نے کہا کہ بچوں سے بات کرتے ہوئے
08:38وہ کہہ رہے تھے
08:39کیا آج آپ ان کو ذمہ دار نہیں ٹھڑائیں گے
08:42کہ تم کون ہوتے ہو
08:43جو افسروں اور جوانوں کے خلاف باتیں کرتے تھے
08:46ملک میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچے
08:48بھارت ہے پھر یہ ساری بات کی
08:49لگن مجھے ان کی بات سے یہ اندازہ ہوا
08:51کہ ابھی بھی اسٹیبلشمنٹ کو بڑا غصہ ہے
08:53ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بڑا غصہ ہے
08:56اور وہ پاکستان تحریکہ انصاف سے
08:58ابھی تک ان کا دل بھرا نہیں ہے
09:00یہ جو سٹیٹمنٹ ہے نا
09:01اس سے پہلے تو وہ شکریہ دھا گر چکے ہیں
09:03پاکستان تحریکہ انصاف کا
09:04یا سوشل میڈیا کے نوجوانوں کا
09:06لیکن اب ایک اور رخ دیا ہے
09:08لیکن میں ایک چیز کلیر کرنا چاہتا ہوں
09:10ڈی جی اس کی آر صاحب سے
09:11کہ جن لوگوں نے تنقید کی ہے نا
09:14انہوں نے فوج کی لڑائی کے اوپر
09:15کبھی تنقید نہیں کی
09:16فوجی بارڈر پہ کھڑے ہو
09:18اس کے اوپر کبھی تنقید نہیں کی
09:19فوجی اپنی فوجی ٹریننگ کر رہے ہو
09:21اس کے اوپر کبھی تنقید نہیں کی
09:22فوجی قیادت جو ہے وہ جنگ کی تربیت کر رہی ہو
09:25یا جنگ کے میدان میں ہو
09:26یا جنگ کے حوالے سے پلاننگ کر رہی ہو
09:29منصوبہ بندی کر رہی ہو
09:30جنگی دفاعی تیاریاں کر رہی ہو
09:32مشکے ہو رہی ہو
09:33اس کے اوپر کبھی تنقید نہیں کی
09:34تنقید یہ آپ کا اصل قامت پر تنقید ہوئی نہیں سکتی
09:37کوئی کرتا ہی نہیں ہے
09:38تنقید ہوتی ہے جب چار مرتبہ مارشلہ لگایا جاتا ہے
09:42تنقید ہوتی ہے جب ملٹری اسٹیویشمنٹ حکومتیں بناتی ہے
09:46اور حکومتیں گراتی ہے جو ان کا کام نہیں ہے
09:47میڈیا اور عدلیہ اور پارزیمان کو جب کنٹرول کیا جاتا ہے
09:51تب تنقید ہوتی ہے
09:52جب جبری طور پر انسانوں کو لاپدہ کیا جاتا ہے
09:55تو تنقید ہوتی ہے
09:55جب عوامی مینڈیٹ کی توہین کی جاتی ہے
09:58تو تنقید ہوتی ہے
09:59جب آئین کی دھجیاں اڑائی جاتی ہیں
10:01بار بار اڑائی جاتی ہیں
10:02وقت پہ الیکشن بھی نہیں کروایا جاتا
10:04تب تنقید ہوتی ہے
10:05جب اپنے حلف سے بے وفائی کی جاتی ہے
10:07تو ان باتوں پر تنقید بالکل درست ہے
10:09اچھی ہے
10:10یہ تنقید جو جائز ہے وہ ہونی چاہیے
10:13اور جب بھی کوئی بھی ادارہ
10:15اپنی آئینی حدود سے تجاوز کرے
10:17تو اس کا محاسبہ ضرور ہونا چاہیے
10:19ڈی جی ایس پی آر بتائیں نا
10:23کہ کس جگہ پہ کوئی ایسی تنقید
10:25پاکستانیوں نے کی ہے
10:26یا پاکستان کے نوجوانوں نے کی ہے
10:27جہاں پہ فوج اپنا کام کر رہی تھی
10:30اور نوجوانوں نے اور پاکستانیوں نے
10:31ان کے اوپر تنقید شروع کر دی
10:33ایسا تو نہیں ہوا
10:34وہ تو بہت آٹے میں نمک کے برابر کچھ لوگ ہو سکتے ہیں
10:37وہ ہر ملک میں ہوتے ہیں
10:39ایڈیا میں بھی ہیں
10:40امریکہ میں بھی ہیں
10:41یورپ میں بھی ہیں
10:42آٹے میں نمک کے برابر
10:43لیکن وہ نمائندگی نہیں کرتے پورے پاکستان کی
10:45یہ جو پاکستانیوں نے تنقید کی ہے
10:48وہ ایک غیر آئینی کردار کے اوپر تنقید کی ہے
10:51وہ تنقید کی ہے
10:52بند کمروں کے ان فیصلوں پر
10:54جو عوامی منڈیٹ کے خلاف گئے
10:56یا عوامی رائے کے خلاف گئے
10:58تو وہ تنقید تو بالکل جائز تھی
11:00اور بالکل درست تنقید تھی
11:01اور اسی تنقید سے پاکستان آگے بڑھے گا
11:04ناظرین نیوارک ٹائم نے ایک خبر دی ہے
11:06وہ خبر میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
11:09لیکن اس سے پہلے نجم سیٹی صاحب نے
11:10انڈیا اور پاکستان کی جنگ کے حوالے سے
11:13کچھ دعویٰ کیا
11:15اب انہوں نے یہ کہہ دیا
11:16کہ یہ جنگ کا جو آغاز تھا
11:19یہ ایک فریب تھا اور ایک ڈراما تھا
11:21بھارت نے پاکستان کو پہلے ہی بتا دیا تھا
11:23اور آنکھ مار دی تھی کہ جناب ہم فلاں فلاں جگہ
11:25اٹیک کرنے آ رہے ہیں
11:26تو سیدھر اپنا بندبست کر لو
11:28اور پاکستان نے ان ساری جگہوں کو خالی بھی کروا دیا تھا
11:32یہ خبر میں نے آپ کو دے بھی دی تھی
11:33کہ ایک ہزار مدرسے دو
11:35آزاد کشمیر میں خالی کروایا گئے تھے
11:37پھر جو
11:38یہاں پہ تھا مرید کے والا وہ بھی خالی کروایا گیا
11:42باولپور والا وہ بھی خالی کروایا گیا
11:43باقی جہاں جہاں پہ انڈیا نے اٹیک کیا
11:46وہ تمام مدارس اور وہ جگہیں
11:48وہ مسجدیں پہلے سے خالی کروا لی گئی تھی
11:50وہاں شہادتیں اسی لئے کم ہوئی ہیں
11:52ورنہ ہزاروں لوگ وہاں پہ موجود ہوتے ہیں
11:54تو انڈیا نے پہلے پاکستان کو آگاہ کیا
11:57کہ ہم یہ کرنے جا رہے ہیں
11:58وہ تو اپنے لوگوں کو اس کا مطلب ہے بے حکم بنا رہا تھا
12:01وہ تو صرف اور صرف
12:02چند امارتیں گرا کے
12:04بھارت کے اندر اپنی سیاست کھڑی کرنا چاہ رہے تھے
12:07اور پاکستان کو
12:08آئیڈیا تھا کہ یہ کہاں پہ آ کر اٹیک کریں گے
12:10اس کے موجود انہوں نے اٹیک کر دیا
12:12اب یہ دونوں ملکوں کی قیادت کے اوپر
12:14ایک بڑا سنگین قسم کا معاملہ بن جاتا ہے
12:16اس پہ راہل گاندی نے ایک ٹویٹ کیا ہے
12:18اور یہ جو سٹیٹمنٹ ہے
12:20یہ ان کے فورن منسٹر نے دیا ہے
12:23بھارت کے
12:24راہل گاندی کہتے ہیں
12:26انفارمنگ پاکستان
12:28ایڈ دا سٹارٹ آف اوور اٹیک
12:31واز اکرائم
12:31یہ ایک جرم تھا
12:34کہ حملے کے آغاز سے پہلے
12:36پاکستان کو آگاہ کیا جائے
12:38اور جناب یہ وہ کہہ رہے ہیں
12:41کہ منسٹر نے پبلکلی ایڈمٹ کر دیا
12:43اس بات کو
12:44کہ گورنمنٹ آف انڈیا نے یہ کیا ہے
12:47کہ بھارتی حکومت نے یہ کیا ہے
12:49یہ بات جو ہے
12:51وہ فورن منسٹر نے بقاعدہ
12:53اس کو ایگری کر دیا ہے
12:55اس کو مان لیا ہے
12:57اور یہ بات جو ہے ایڈمٹ کر دیا ہے
13:00اب دو سوال اٹھائے راہل گاندی نے
13:02یہ بڑے اہم سوال ہے
13:03نمبر ایک
13:04انہوں نے کہا
13:04کہ یہ کرنے کے لیے
13:05آپ کو آتھورائیسٹ کس نے کیا تھا
13:07یعنی یہ کرنے کی آتھورٹی
13:10آپ کو کس نے دی تھی
13:11کہ آپ پاکستان کو آگاہ کریں
13:13کہ ہم فلا فلا جگہ
13:14اٹیک کرنے آ رہے ہیں
13:15لہٰذا آپ اپنا بندبست کر دیں
13:17یہ آتھورٹی پاکستان کو بتانے کی
13:20بھارت کی حکومت کو کس نے دی تھی
13:23راہل گاندی نے پہلا سوال اٹھایا
13:24دوسرا سوال راہل گاندی نے جو اٹھایا
13:27وہ یہ ہے
13:28اور اس کے نتیجے میں
13:36ہماری ائر فورس نے
13:38اپنے کتنے تیارے کھو دیئے
13:41اب یہ دونوں سوالات آپ اپنے بہت ملتے ہیں
13:43دیکھیں پہلے وہ کہہ رہا ہے
13:45کہ یہ انفرمیشن پاکستان کو کس نے دی
13:47اور کیوں کہ آپ نے پہلے پاکستان کو یہ انفرمیشن دی تھی
13:51لہذا جب آپ کے تیارے گئے
13:53اور جا کر انہوں نے مختلف جگہوں پر اٹیک کیا
13:55تو یہ انفرمیشن کیونکہ پاکستان کے پاس پہلے سے تھی
13:58تو اس کے نتیجے میں ان کی ائر فورس نے فوری طور پر رد عمل دی
14:02اور آپ کے تیارے تباہ کر دی
14:03اب آپ یہ بتائیں
14:04کہ کتنے تیارے پاکستان نے تباہ کیے
14:07اس انفرمیشن کو دینے کے نتیجے میں
14:09اور یہ ایک جرم ہے جو آپ نے کیا
14:10یہ بھارت میں مقدمہ بنا کے
14:12راہل گاندی نے بھارتی حکومت کے گلے میں ڈال دی ہے
14:16اب اگر وہاں کی حکومت اس معاملے کو ٹھیک طریقے سے
14:19ٹیکل نہ کر پائی
14:21اور وہاں کی اپوزیشن نے اس معاملے کو
14:23تگڑے طریقے سے اٹھا لیا
14:25تو یاد رکھئے گا بھارت جیسے ملک میں
14:27یہ بہت بڑی مسئیبت بننے جاری ہے بی جے پی کے لیے
14:30پاکستان کے اندر بارال کچھ نہیں ہوگا
14:32پاکستان میں جو پتا ہے اسٹیبلشمنٹ جو چاہتی ہے جہاں چاہتی ہے
14:35معاملہ لے جاتی ہے
14:35نجم سیٹی صاحب نے کھل کر بتا دیا
14:38کہ یہ لڑائی شروع میں ایک ڈراما تھی
14:40اور جس طریقے سے یہ ڈراما ہوا ہے
14:42اور وہ یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ پاکستان نے
14:44کوئی جواب نہیں دینا تھا یہ فیصلہ بھی ہو چکا تھا
14:46لیکن ہم سب بار بار کہہ دے جواب دو جواب دو جواب دو
14:49تو نجم سیٹی نے بتایا
14:50کہ نور خان ایر بیس پر اگر بھارت اٹیک نہ کرتا
14:53تو پھر یہ جواب کبھی بھی نہ دیتے
14:55لیکن پھر مجبوراً بعد میں پاکستان کو جواب دینا پڑا
14:58کیونکہ ائر فورس کو کھڑے کھڑے ہی
15:00وہ تباہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے
15:02تو اس سے اچھا ہے کہ ہوا میں جائیں اور جا کر مقابلہ کریں
15:04اور شاندار مقابلہ کیا پاکستان ائر فورس نے
15:07اب ناظرین میں یہ جو آپ کو کہہ رہا ہوں
15:09کہ کسی قسم کا کوئی مفامت نہیں ہونے جاری
15:11مجھے جو دکھائی دے رہا ہے
15:13کیونکہ مسلمی قنون کا ایک خاص میڈیا سل ایکٹیو کیا گیا ہے
15:17اس کی بڑی زبردست کواڈینیشن ادارے کے لوگوں کے ساتھ بھی ہے
15:21میری انفرمیشن کے مطابق
15:22اور ایک مرد با پھر سے غداری کا چورن بیچنا شروع کر دیا گیا ہے
15:26عمران خان صاحب ان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف اور اس کے لوگ
15:30اور میڈیا کی وہ آوازیں جنہیں نواز شریف اور اس کے سہولتکار
15:34کابو نہیں کر پائے خرید نہیں پائے
15:36ڈرا نہیں پائے
15:37ان کے خلاف غداریوں کے فتوے اب جاری کیے جا رہے ہیں
15:40اور اس نفرت کو پھیلانے میں وہ اکاؤنٹس پیش پیش ہیں
15:44جنہیں مریم نواز فالو کرتی ہے خود سے
15:46تو دھڑا دھڑ جو ہے وہ غداریوں کے بغاوتوں کے ان کے فتوے پھیلائے جا رہے ہیں
15:51ملک دشمنی کے ٹائٹل بانٹے جا رہے ہیں
15:53لوگوں میں
15:54اور اس میں اس نا چیز کا نام بھی ہے بہت سارے اور لوگوں کے نام بھی ہیں
15:58اور یہ ڈیلیبریٹلی کیا جا رہا ہے
16:01تمام اختلافی آوازوں کو دبانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے
16:04یہ سارے اکاؤنٹس نواز شریف اور اس کے خاندان سے اب تک یہ پوچھنے میں مکمل طور پر ناکام ہے
16:08جو یہ پرپاگنڈا کر رہے ہیں
16:09کہ میں پانچ دن تک تمہیں کیا ہو گیا تھا تم کیوں چپتے پانچ دن تک
16:13تم نے ایک لفظ کیوں نہیں بولا
16:15تم نے مودی کو جواب کیوں نہیں دیا
16:16تم نے ابھی تک رسس کا یا جو بھارت کی دشمنی ہے یا ان کی للکار ہے
16:21اس کا جواب تم نے ابھی تک کیوں نہیں دیا
16:23یہ گداری کا سیڈیفیکیٹ باندھا ہے تو ان کو باندھو
16:26یہی سارے اکاؤنٹ اس سیل کے
16:29یہ مکمل طور پر خاموش تھے
16:31جب انڈیا پاکستان کے خلاف پرپاگنڈا کر رہا تھا
16:33اور اس وقت جن لوگوں نے اس پرپاگنڈا کا جواب دیا
16:36آج یہ سارے اکاؤنٹ ایکٹیو ہو کر
16:38ان لوگوں کے اوپر فتوے لگا رہے ہیں
16:40ان لوگوں کو دیوار کے ساتھ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں
16:44لیکن یہ پہلے بھی انہوں نے یہ کھیل بہت کھیلا ہے
16:47یہ ابھی بھی بہت یہ کھیل کھیلیں گے
16:49کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے
16:50یاد رکھیے گا
16:51کہ یہ ہمیشہ اپنے مخالف کو غدار ڈیکلئر کرتے ہیں
16:55کسی معلوی کے مفاد کے خلاف آپ آجائیں
16:57تو وہ آپ کا اسلام خطرے میں ہو جاتا ہے
16:59آپ گستاخ ہو جاتے ہیں
17:01سیاستدار کے خلاف آپ ہو جائیں
17:03تو آپ فوری طور پر ہو جاتے ہیں
17:04وہ آپ کو کرپٹ کہہ دے گا
17:06بے ایمان کہہ دے گا
17:07لیکن اگر آپ اسٹیبلشمنٹ کے مفاد کے خلاف ہو جائیں
17:11تو آپ کے اوپر سب سے پہلا فتوہ لگتا ہے
17:12یہ غداری کا ہے
17:13تو یہاں پہ جو ہے وہ غداری والا کام جو ہے
17:16وہ اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر یا ان کی
17:17منچہ کے بغیر تو ہو نہیں رہا
17:21اور یہ کام اب سے بھی نہیں ہو رہا
17:22بہت پرانا ہو رہا ہے
17:23ہمیشہ کردار بدل جاتے ہیں
17:25کبھی عمران خان غدار ہوتا ہے
17:26کبھی نواز شریف غدار ہوتا ہے
17:27کبھی بیندیر غدار ہوتی ہے
17:28کبھی کوئی سیکیورٹی رسک ہوتا ہے
17:30کبھی زرداری غدار ہوتا ہے
17:31کبھی دلفقار دی بھٹو غدار ہوتا ہے
17:33کبھی فاطمہ جناح غدار ہوتی ہے
17:34کبھی لیاقت علی خان غدار ہوتا ہے
17:36کبھی شیخ مجیب غدار ہوتا ہے
17:37کبھی کوئی کوئی کوئی کوئی
17:38تو یہ غدار بدلتے رہتے ہیں
17:40لیکن جنہوں نے آئین سے غداری کی
17:43ان کے اوپر غداریوں کے معاملات نہیں چلتے
17:46یہ ایک افسوسناک بات ہے
17:57یہ بہت بڑی زیادتی تھی جنگی جنون میں بھارتی میڈیا نے بڑھ چڑھ کر جھوٹ کو پھیلایا جت میں بھارت کے میڈیا کے وہ گروپ بھی پیش پیش ہو گئے جن کی کوئی کریڈبلیٹی تھی جن کے بارے میں کہا جاتا تھا یہ ٹھیک خبر دیتے ہیں بیلنس خبر کرتے ہیں لیکن اچھی ساکھ تھی ان کی انہوں نے بھی اپنی ساکھ تباہ کر لی اس پاکستان اور بھارت کی لڑائی کے بیچ میں
18:20بھارتی میڈیا جو ہے پورا کا پورا ایک ہی لہے میں بہ گیا اور انہوں نے وہ کچھ کر دیا جو میڈیا کو کبھی سوٹ نہیں کرتا اور ایک اور مزے کی بات یہ ہے کہ بھارتی میڈیا کو ایک اور بڑا شاک ہے کہ وہ اپنے اردو پروگراموں میں بھی پورا پورا سیگمنٹ انگریزی میں کر دیتے ہیں جانبوچ کر اور وہ اس لیے کرتے ہیں تاکہ انٹرنیشنلی پروپگنڈا کر سکیں
18:39مزے کی بات یہ ہے کہ اس مرتبہ انہوں نے اتنا بھونڈا پروپگنڈا کیا اور اس کا نتیجہ اتنا اُلٹ نکلا کہ پوری دنیا کو پتا چل گیا کہ بھارت کیا کر رہا تھا
18:48جھوٹ بھی بولا فراڈ بھی کیا اور انٹرنیشنل لینگویج میں کیا تاکہ ساری دنیا کو پتا چل گیا کہ بھارتی میڈیا جھوٹ بولتا ہے
18:55آج بھارتی میڈیا کے اوپر پوری دنیا میں تو تو ہو رہی ہے پاکستان کے میڈیا کے اندر بھی بہت سارے عجیب و غریب قسم کے کریکٹر تھے
19:01بہت سارے ٹاؤٹس نے بڑی عجیب عجیب چیزیں کی ہیں بہت سارے رنگ رونڈ یہاں پہ ہم نے دیکھے پاکستان کے میڈیا میں
19:07ایسے ایسے عجیب و غریب زمین آسمان کے دعوے ملا دیئے کلابے ملا دیئے لیکن ان کی تعداد کم ہے شکر ہے اللہ کا
19:14پاکستان کے میڈیا نے جو ہے سپیچلی جو سوشل میڈیا ہے اس نے ریسپونسیبیلٹی کا ثبوت دیا ہے
19:20اور اس طرح کی عرکتیں نہیں کی جیسی عرکتیں بھارتی میڈیا نے کی ہے
19:24بھارت کے مقابلے میں پاکستان نے اپنی ٹیم بنا دی ہے ناظرین اور اس میں بلاول کی قیادت میں
19:29کچھ پارٹیمنٹیڈینز کو کچھ ایسے لوگوں کو جو سیاست دانوں نے اکٹھا کیا ہے
19:33خورم دستگیر ہیں ایک دو لوگ اور ہیں ان اربانی کھا رہے ہیں ان لوگ کو اکٹھا کیا کہ یہ جائیں گے
19:39اور جا کے دنیا کے ممالک میں بات چیت کریں گے اور پاکستان اور بھارت کی جو مٹبیر ہوئی ہے
19:43اس بارے میں دنیا کو آگاہ کریں گے پاکستان کا مقدمہ لڑیں گے
19:47بلاول کا تجربہ کم ہے لیکن کچھ تجربہ کار لوگ ان کے ساتھ ہیں
19:50امید کرتے ہیں کہ بلاول لڑ سکیں گے بلاول نے کہا جی میں بڑی خوشی کے ساتھ یہ کرنے جاؤں گا
19:55تو اب بلاول کا جو ہے وہ ورلڈ ٹو اور شروع ہوتا ہے وہ دنیا میں جائیں گے اور جا کر بتائیں گے
19:59دنیا کو کہ پاکستان اور بھارت کے بیچ میں کیا چل رہا ہے اور پاکستان کا اس پہ موقف کیا ہے
20:04حیرت انگیز طور پر اپوزیشن کا کوئی بندہ شامل نہیں کیا گیا
20:07جبکہ بھارت نے جو کمیٹی بنائی اس میں اپوزیشن کے لوگوں کو زیادہ شامل کیا گیا ہے
20:11لیکن یہاں پہ جو اسٹیبلشمنٹ ہے وہ اپوزیشن کو سمجھتی نہیں کچھ
20:16کہ یہاں کی حکومت جو ہے وہ اپوزیشن کو دیوار کے ساتھ لگانا ہی اپنی ڈیوٹی سمجھتی ہے
20:20جو قومی کام ہے اس کے اندر تو اپوزیشن کو وہ شامل کر دیں
20:23اپوزیشن کا تو ساروں کا نام ہی ایسیل میں ہے
20:25کون جائے گا اور جاگر کون مقدمہ لڑے گا پاکستان کا بینل قوامی صدا پہ
20:29تو حکومت نے یہ ذمہ داری بھی اپنے پاس ہی رکھی ہے
20:32ناظرین جاتے جاتے ایک اور بہت بڑی خبر ہے
20:34اور یہ خبر یہ ہے کہ ڈانلڈ ٹرمپ نے دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا سودہ مار دیا ہے
20:38تاریخ بدل دی ڈانلڈ ٹرمپ نے
20:41تین ملکوں کا دورہ کی اور وہاں سے تین ہزار تین سو بیس عرب ڈالرز کے معایدے کر کے ایک ہفتے میں نکل لی ہے
20:48اتنا تو آج تک نہیں ہوا
20:50دنیا کے بڑے بڑے فاتحین نے بڑی بڑی جنگیں لڑی اور اتنا مال نہیں بنا سکے
20:54آج تک تاریخ میں کوئی حکمران
20:57اتنی جلدی اتنا مال لپیٹ کے اپنے ملک میں لے جانے کا سودہ نہیں کر سکا
21:01یہ ایسا نہیں ہے کہ امریکہ میں چلا گیا
21:04لیکن اگر اس سے آدھا بھی ہو گیا تو یہ امریکہ کی بہت بڑی کامیابی ہوگی
21:07اور اتنا پیسہ اگر یہ
21:09عرب کے ریگستانوں سے پہنچ جاتا ہے امریکہ میں انویسپنٹ کے طور پر
21:14تو یاد رکھیے گا پھر امریکہ کابو نہیں آتا
21:16اس کی اکانومی کو بہت سپورٹ مل جائے گی
21:18اور ڈانلڈ ٹرمپ کا یہ بہت بڑا کارنامہ
21:20بڑے لمبے عرصے تک پھر یاد رکھا جائے گا
21:22لیکن ان تینوں
21:24مسلمان ملکوں نے فلسطین کی بات ضرور کی
21:26اور ڈانلڈ ٹرمپ نے
21:28اب کچھ پوزیٹیو ایک دو سٹیٹمنٹ دیئے ہیں
21:30لیکن اس بیش میں بھی
21:32گزشتہ چوبیس چھتیس گھنٹوں میں
21:34جو اطلاع آئی ہے دو سو پچاس
21:36مزید فلسطینی شہید ہو گئے ہیں
21:38وہاں غزا کی قلت ہے
21:40لوگ بھوکے ہیں پریشان ہیں
21:42اور دنیا ان کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں کر پا رہی
21:44لگاتار قتل عام ہو رہا ہے
21:46اب تک لیتنی اپنا خیال رکھی گا
21:48اپنے اس چینل کا بھی
21:48اللہ حافظ