Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025
#trump #rafale #china
Donald Trump's Big Statement || What was Going to Happen between India and Pakistan? || Imran Riaz Khan Exclusive

#trump #rafale #china #pakistan #modi #India

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اس کے بعد نرندر مودی پہلی مرتبہ میڈیا پہ سامنے آئے انہوں نے قوم کے ساتھ بات چیت کی نرندر مودی کی جو تقریر تھی تقریر تو ایک جگہ میں بڑی جذباتی تقریر تھی اس میں بڑی جذباتی باتیں کی ہیں وہ تو ہم بعد میں دیکھتے ہیں لیکن پہلے بات کرتے ہیں ذرا باڈی لینگویج کی مودی صاحب جو ہیں نارملی وہ بڑے کانفیڈنٹ رہتے ہیں بڑے مضبوطہ صاحب کے مالک ہیں مودی صاحب جو ہیں وہ اتنی قتل و غارتگیری کے باوجود گ
01:00سے اپنی گدی سنبھال کر رکھی بہت برے حالات کے اندر بھی مودی صاحب نے اپنے اوپر کنٹرول رکھا ان کے اوپر دنیا میں پابندیاں بھی لگی ہیں دہشتگردی کی وجہ سے لیکن پھر بھی مودی صاحب گھبرائے نہیں لیکن اس مرتبہ جب نرندر مودی کو میں نے دیکھا تو مجھے پہلی مرتبہ ایسا لگا کہ یہ شخص گھبرایا ہوا ہے یہ شخص بکھلایا ہوا ہے اگر آپ غور سے نرندر مودی کی اس تقریر کو سنے تو آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا کہ نرند
01:30اور ان کی آنکھوں کی جو حرکت ہے وہ کسی اور طرف جاری ہے باڈی لینگویج کسی اور طرف جاری ہے چہرہ اترا ہوا ہے آواز جو ہے اس کے اندر وہ جان وہ گرج نہیں ہے یہ مودی کے ساتھ ہوا کیا دیکھیں اس سے پہلے مودی نے کچھ بھی کیا مودی کا اپنا مورچہ مضبوط تھا
01:47مورچہ کہیں تو مودی کا اپنا جو ایک سپورٹ بینک ہے جو نفرت کی بنیاد میں اس نے قائم کیا جت میں گودی میڈیا ہے جت میں بھارت کے انتہا پسند لوگ ہیں شفصانہ جیسی تنظیمیں یہ سارے مودی کے ساتھ آر ایس ایس یہ سب مودی کے ساتھ تگڑے اکڑے کھڑے ہوتے تھے لیکن اب مودی اپنے لوگوں میں خود کو تنہا محسوس کر رہا ہے اس نے نفرت کی آگ کو اتنا بڑکایا اتنا بڑکایا اور وہاں تک بڑکایا کہ جہاں سے واپسی ممکن نہیں
02:17اور جب وہاں مودی نے سرنڈر کیا یعنی لوگوں کو مرنے ماردے کی دھمکیاں دے کر یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے اور جب نہیں کر پایا تو مودی کے اپنے ووٹ بینک میں اس کو ڈینٹ پڑا اس کی اپنی جو ذاتی سپورٹ تھی وہ خراب ہو گئی اور یہی گھبراہت آج مودی کے چہرے پر نظر آ رہی ہے پہلے مودی سے اگر دنیا ناراض تھی یا مخالفین ناراض ہوتے تھے تو پریشانی والی بات نہیں تھی اپنا قلعہ مضبوط تھا آج مودی کا اپنا قلعہ مض
02:47نے گھر میں محفوظ نہیں ہے بار بار پاکستان کا نام لیا نرندر مودی نے اور جو بہت ساری باتیں کی ان میں پاکستان کو دھمکایا بار بار نام لیا دہشتگردوں کا ذکر کیا پھر یہ کہا جی ہم نے بڑے اچھے نشانے لگائے ہیں بھارتی ہتھیار جو ہیں ان کی بڑی مانگ بڑھ جائے گی ہمارے ہتھیاروں نے کمال کام کیا ہماری سینہ نے فوج نے کمال کام کیا تو مودی نے بہت ساری ایسی چیزیں کہیں کہ جیسے مودی نے بڑا کارنامہ کیا ہے لیکن
03:17ہو رہا تھا کہ جو وہ کہہ رہے ہیں اس پہ انہیں خود بھی یقین نہیں ہے یہ ان کی باڈی لینگویج میں ان کے بولنے میں یہ نظر آ رہا تھا ایک جو بات مودی نے کہی وہ یہ کہ خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہ سکتا اور دہشتگردی کے اوپر ہم پاکستان سے بات کریں گے اور کشمیر کے اوپر ہم پاکستان سے بات کریں گے لیکن مودی نے سپیسیفکلی کہا کہ آزاد کشمیر سے جو پاکستان کے ذریعے کنٹرول ہے اس پہ وہ بات کریں گے پاکستان جب بولتا ہے تو پاک
03:47کو انہوں نے دبا کر رکھا ہوا ہے آزاد کشمیر میں تو کشمیری پاکستان سے خوش ہیں وہ تو پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں لیکن مقبوضہ کشمیر میں جو کشمیری ہیں وہ بھارت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے ہیں تو let the kashmiris decide انہیں فیصلہ کرنے دیجئے کہ وہ کہاں رہنا چاہتے ہیں کس کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا آزاد رہنا چاہتے ہیں یہ فیصلہ وہ خود کریں گے اب خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہ سکتا اس کا مطلب یہ ہے کہ دہشتگردی کا بہان
04:17اس معاہدے کی خلاف وردی جاری رکھے گا اور وہ یہ کہتا رہے گا کہ ہم پانی روکیں گے دریائے جیلم کا دریائے چناب کا اور دریائے سندھ کا تو پاکستان کو یہ پانی کھولنا پڑے گا اور بھارت کو اب اس بات کا ایڈیا ہو گیا ہے کہ یہ جب چاہیں گے اپنا پانی کھول لیں گے ہم انہیں نہیں روک سکیں گے جب انہیں اس فور ہنڈرڈ جو دنیا کا سب سے بہترین ائر ڈیفنس سسٹم ہے وہ نہیں روک پایا اور ویسے بھی میں آپ کو یہ بتا دیتا ہوں کہ جو
04:47جو دنیا کے فاسٹرسٹ میزائلز ہیں وہ بھارت کے پاس بھی اور پاکستان کے پاس بھی ہیں انہیں روکنے کے لیے کوئی ائر ڈیفنس سسٹم اتنے کارامد ہے نہیں وہ اپنے ٹارگٹ پہ جا کر گری جاتے ہیں دنیا میزائل ٹکنالوجی میں زیادہ آگے چلی گئی ہے اور جو دفاعی ٹکنالوجی ہے جو ائر ڈیفنس کا سسٹم ہے اس میں اتنا آگے نہیں گئی لہذا بھارت یہ جانتا ہے کہ یہ سٹرکچرز تباہ بھی ہو سکتے ہیں اب نرنر مودی نے اتنی
05:17کیا وہ خاندان جواب دے گا جس کو لاکر اقتدار میں بٹھایا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے کیا نواز شریف جواب دے گا جو مودی کا نام نہیں لے سکتا آر ایس ایس کا اور بھارت کا نام نہیں لے سکتا کیا شہباز شریف جواب دے گا جو اسی نواز شریف کا بھائی ہے اور اسی سے پوچھ کر سب کچھ کرتا ہے کیا جواب دے گی مریم نواز جو نرنر مودی کی اور نواز شریف کی دوستی کی تصویریں جو ہیں وہ بڑے فقر کے ساتھ سوشل میڈیا پر پوسٹ کر
05:47اس کو جواب دینا ہے وہ بندہ جیل میں بیٹھا ہوا ہے اور وہ جواب دے سکتا ہے اسی میں ہمت ہے جواب دینے کی یہ لوگ نہیں کر پائیں گے حتیٰ کہ ان کا اپنا سوشل میڈیا بھی یہ نہیں کر پا رہا اور نہ یہ ان سے ہوگا ناظرین اس وقت ہے جو پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اس کے بعد دو آپشنز ہیں اور یہ میں آپ کو بڑا کلیر لی کہہ رہا ہوں کہ ان دونوں میں سے ایک وہ کر سکتنے ہیں اس وقت یعنی دوبارہ سے نو مئی کی طرح پاکستان طریقہ انصاف سوشل میڈیا ایکٹوی
06:17اختلافی آوازیں جو صحافی ہیں جو آئین کی بات کرتے ہیں قانون کی بات کرتے ہیں ان سب کو ایک مرتبہ پھر غدار ڈیکلیئر کر کے کہ یہ انڈیا کے ساتھی ہیں دیوار کے ساتھ لگا دیں
06:27لیکن چار مہینے چھ مہینے دو مہینے میں جب بھی کبھی یہ سیچویشن تبدیل ہوگی کیونکہ ابھی تو قوم کچھ چیزیں اور طرح سے دیکھ رہی ہے
06:38تو پھر سے ایک ایسی لڑائی شروع ہو جائے گی جس میں اسٹیبلشمنٹ دوبارہ پھز جائے گی
06:43تو میرا نہیں خیال کہ وہ یہ تجربہ آپ کرنے والے ہیں دوبارہ
06:46مجھے نہیں رکھتا
06:48یعنی میری کومن سنس یہ نہیں مانتی کہ جس ایکسٹریم پہ اسٹیبلشمنٹ پہلے پاکستان طریقہ انصاف سے
06:54یا عام پاکستانیوں سے یا نوجوانوں سے لڑ رہی تھی اسٹیبلشمنٹ واپس اس لڑائی کو وہیں پہ لے جانا چاہے گی
06:59اس کامیابی کے بعد
07:01مجھے نہیں لگتا میری کومن سنس نہیں مانتی
07:04ہو سکتا ہے یہ ہو بھی جائے
07:05دوسرا جو آپشن ہے وہ یہ ہے کہ عدلیہ کو
07:08صحافت کو
07:10سیاست کو اور پارلیمان کو
07:12اس کی چھینی ہوئی سپیس جو ہے وہ اسٹیبلشمنٹ واپس دینا شروع کر دے
07:17انہیں ان کی سپیس واپس دے
07:20تاکہ سب سویلینز اور ادارے اپنا اپنا کام کریں
07:23اور اپنی آئینی حدود کے اندر واپس چلے جائیں
07:26اور پیچھے اٹنا شروع ہو جائیں
07:27ان دونوں کاموں کو کرنے کا یہ بہترین وقت ہے
07:30کیونکہ اس وقت ایک کامیابی کی صورت میں
07:32تھوڑا ریلیف ملا ہے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو
07:34میں اسے ریلیف کہوں گا
07:36بہت سار لوگ زمین آسمان کے کلابے ملا رہے ہیں
07:39ابھی جب مخصوص نشستیں
07:41پاکستان طریقہ انصاف کی چھینی جائیں گی
07:43کیونکہ بینچ کو دیکھ کر
07:44تو یہی رگتا ہے کہ سیٹیں چھین لی جائیں گی
07:46حالانکہ یہاں پہ ریویو بنتا بھی نہیں تھا
07:49دو ججز نے بڑا
07:50کلیرلی کہہ دیا
07:51بلکہ جو انہوں نے کہا
07:53اس کو تو کسی جگہ پہ انٹرٹینی نہیں کیا گیا
07:56بلکہ اس کو آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے
07:58اس فیصلے کو جاری کرنے سے انکار کر دیا
08:00کیا ہی نہیں
08:01یہ انپریسیڈنٹڈ ہے
08:03ایسا پاکستان میں نہیں ہوتا تھا
08:05دنیا میں نہیں ہوتا
08:05لیکن یہاں ہو رہا ہے
08:07جسٹس آئیشہ ملک صاحبہ نے چیف جسٹس کو خط بھی لکھا
08:10کہ ہمارا فیصلہ تو
08:11کہیں لگائے نہیں جا رہا
08:13پبلک ہی نہیں کیا جا رہا
08:15لیکن اس کے باوجود وہ نہیں ہوا پبلک
08:18اب جو بینچ بنا ہے
08:20اس میں وہ لوگ شامل کیے گئے ہیں
08:21جو آئینی بینچ کا وہ حصہ ہے
08:23جو فیصلہ دے گا حکومت کی مرضی کے مطابق
08:25یا اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے مطابق
08:28تو جب پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشست نے چھین کر
08:31ستائیسویں آئینی ترمیم کے لیے
08:34دی جائیں گی
08:35موجودہ حکمرانوں کو
08:37یا پی ڈی ایم کی سرکار کو
08:39یا پی پاٹی اور پی ایم ایلن
08:41جو ہارے ہوئے الیکشن
08:42ان کو وہ سیٹے دی جائیں گی
08:43دو تہائی اکثریت پوری کروائی جائیں گی
08:46ان جماعتوں کی جن کی ملا کر سب کی سو سیٹے نہیں بنتیں
08:48ان کی دو تہائی پوری کروائی جائے گی
08:52تاکہ ایک اور
08:53آئینی ترمیم کی جائے تو پھر پاکستان میں پہلے جیسا
08:55محول ہو جائے گا
08:56لوگ دوبارہ تنقید کریں گے
08:58لوگ کھل کر تنقید کریں گے اور سامنے آ جائیں گے
09:01یہ ہم ہوتا ہوا دیکھیں گے اگر تو یہ چیزیں
09:03ایسے ہی جاری رہتی ہیں تو
09:05امید میں کرتا ہوں کہ یہ نہ ہو
09:07لیکن یہ ہو سکتا ہے
09:09ایک اور ڈیولپمنٹ یہ ہے کہ دو بندیں ہیں
09:11جن کا تعلق حکومت سے ہے
09:13میں ابھی ان کا نام کسی وجہ سے نہیں لے رہا
09:15ان دو بندوں نے کچھ بیانات دیئے تھے
09:18جب جنگ کا محول بھارت کے ساتھ چل رہا تھا
09:22انہیں اسٹیبلشمنٹ نے پیغام دیا
09:24کہ آپ اپنا یہ بیان واپس لے لیں
09:25ان لوگوں نے اسٹیبلشمنٹ کو انکار نہیں کیا
09:29انہیں یہ نہیں کہا
09:30کہ ہم اپنا بیان واپس نہیں لیں گے
09:32بس یہ خاموش ہو گئے اور انہیں اپنا بیان واپس نہیں لیا
09:34جبکہ خواجہ عاصف صاحب جو ہے
09:37انہیں جو بھی اسٹیبلشمنٹ نے کہا انہوں نے وہی کیا
09:40جب جب انہوں نے غلط بیان دیا
09:42بعد میں انہوں نے اپنے بیان کی جسٹیفیکیشن بھی دی
09:44یہ بھی کہا کہ میرے موں سے نکلا کچھ اور
09:47سمجھا کچھ اور گیا
09:48تو وہ اسٹیبلشمنٹ کی بات مانتے رہے
09:50لیکن ان دو لوگوں نے انکار تو نہیں کیا
09:53اسٹیبلشمنٹ کے ذاتے ٹکر تو نہیں لی
09:55لیکن یہ خاموش ہو گئے
09:57انہوں نے اپنے اس بیان کو واپس نہیں لیا
10:00انکار بھی نہیں کیا
10:01واپس بھی نہیں لیا
10:02اور دوسرا دیکھیں اسٹیبلشمنٹ کے اندر ایک اور سوچ بھی پیدا ہو رہی ہے
10:07میں یہ ٹاپ قیادت کی بات نہیں کر رہا
10:09ان کے معاملات اور ہیں
10:11ان کی ضروریات اور ہیں
10:12وہ فائدہ اور نقصان کسی اور چیز میں بھی دیکھ سکتے ہیں
10:15میں بات کر رہا ہوں ادارے کی
10:17تو ادارے کے اندر اب یہ سوچ پائی جاتی ہے
10:20کہ جس نواز شریف کے لیے ہم نے اتنی قربانی دی
10:23جس نواز شریف کے لیے ہم نے پورے پاکستان سے مخالفت لے لی
10:27جس شریف کے لیے پاکستان کی پوری میڈل کلاس کو نراز کر دیا
10:31جس شریف کے لیے اور نواز شریف کے لیے
10:34ہم نے پورے پاکستان میں نوجوانوں کو
10:37ڈیجیٹل دہشتگرد بنا دیا اور ان کو اپنے خلاف کر دیا
10:40جس نواز شریف اور شریف کے لیے
10:42پاکستان کے اندر اتنی بڑی مقبولیت کو
10:46اتنا لوگوں کے ساتھ ایک لف تھا
10:47اس سارے کو قربان کر دیا
10:49تو اتنی بڑی قربانی تو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے
10:51آج تک کبھی اپنے کسی ڈکٹیٹر کے لیے نہیں دی
10:54جتنی بڑی قربانی نواز شریف اور شریف خاندان کے لیے دے دی
10:58اب ادارے کے اندر یہ سوچ پیدا ہو رہی ہے
11:01اور لوگ یہ بات کرتے ہیں
11:02ہمارے بہت سارے دوست ہیں وہ ہم سے یہ بات کرتے ہیں
11:05کہ یار نواز شریف سے تو پی ٹی آئی والے ٹھیک رہ گئے
11:09تین سال ہم نے ان کو مارا
11:10تین سال ان کو ان کو انہیں ظلیل کیا
11:12اور یہ پھر ہمارے ساتھ کھڑے ہو گئے مودی کے خلاف
11:15انہوں نے مودی کے خلاف
11:17لڑائی میں پورا ہمارا ساتھ دیا
11:18پورا نیریٹیو بنایا
11:19یعنی جس وقت بھارت یہ جھوٹی خبریں چلا رہا تھا
11:22کہ پاکستان میں اس وقت ای ٹی ایمز کے باہر رش لگ گیا
11:25پاکستان میں اس وقت جو ہے وہ
11:27پیٹرول پمس کے باہر رش لگ گیا
11:28پاکستان میں اس وقت جو ہے
11:30لوگ بھاگ رہے ہیں شہروں کو چھوڑ کے
11:32پاکستان میں اس وقت جو ہے
11:33وہ جناب لوگ راش نکٹھا کر رہے ہیں
11:36جب یہ ساری خبریں بھارتی میڈیا جھوٹی چلا رہا تھا
11:39اور ایک افرات افری کریئٹ کرنا چاہتا تھا
11:42تو اس وقت پاکستان تحریک انصاف کا سوشل میڈیا
11:44اور پاکستان کا وہ عام نوجوان
11:47جسے ہم ڈیجیٹل دہشتگر سمجھتے تھے
11:49وہ میدان میں آیا
11:50اس نے میمز بنانا شروع کی
11:53اس نے بھارتی پرپیگنڈے کا
11:55مو توڑ جواب دینا شروع کیا
11:57اور پرپیگنڈے کو وار کے رکھ دیا
11:59صورتحال اتنی نارمل رکھی
12:01اتنی نارمل رکھی کہ کب لڑائی شروع ہوئی
12:03اور کب لڑائی ختم ہوئی
12:04اس کا قوم کو پتہ ہی نہیں چلا
12:06یعنی پاکستانی قوم نے جتنے
12:09ریلیکس انداز میں اس لڑائی کو لڑا ہے
12:11یا اس لڑائی کے دوران اپنے آپ کو
12:13ریلیکس رکھا ہے
12:14کہیں پہ آپ نے دیکھا لوگ راشنے کٹھے کر رہے ہو
12:16یا لوگ بھاگ رہے ہو
12:18یا لوگ فرار ہو رہے ہو
12:19ایسا کچھ نہیں ہے
12:21کوئی افرہ تفری نہیں تھی
12:22لوگ فیس کر رہے تھے
12:23لوگوں کو بڑا کانفیڈنٹ تھا
12:25اور سوشل میڈیا نے اس میں بڑا
12:27ایمپورٹنٹ رول پلے کیا ہے
12:29کہ ہر بات نکال کر سامنے رکھی
12:31کہ جناب یہ خطرہ ہے
12:32اور یہ ہو سکتا ہے
12:33اور یہ بھارت جھوٹ بول رہا ہے
12:35یہ پرپیگنڈا ہے
12:36کراچی کوئی فتح نہیں ہوا
12:37لاہور کی بندرگاہ کوئی فتح نہیں ہوئی
12:39لاہور میں کونسی بندرگاہ آگی بھئی
12:41وہ نیوی کے ترجمان کہہ بھی رہے تھے
12:44لاہور میں کونسی بندرگاہ آگی
12:46تو جن لوگوں نے یہ پرپیگنڈا کیا
12:48پاکستانی نوجوانوں نے
12:49اس کا جواب دیا
12:50اور تگڑے طریقے سے جواب دیا
12:51اور کچھ چیزیں ایسی ہیں
12:52جو ہمیشہ کے لیے سیٹل کر دی ہیں
12:54نمبر بہت سارے بیانییں جو اندفن ہو گئے ہیں
12:57نمبر ایک
12:57کہ پاکستان تحریک انصاف اور بھارت میں
12:59کوئی گھٹ جوڑ ہے
13:00یہ بیانیاں اب نہیں بکنا
13:01ہوئی نہیں سکتا
13:02بہت سارے ٹاؤٹس نے
13:03یہ بیانیاں بچا ہے
13:05کہ بھارت میں اور تحریک انصاف میں
13:07کوئی گھٹ جوڑ ہے
13:08نہیں بکتا اب یہ
13:09جو مرضی کر دو
13:10الٹے لٹک جو جا کے
13:10یہ ڈیجیٹل دہشتگرد ہیں
13:13نوجوان
13:14اب یہ بیانیاں بھی نہیں بکنا
13:15کر کے دیکھ لیں آپ
13:16سوشل میڈیا قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے
13:27یہ ساری چیزیں ہماری رانمائی کر گئی ہیں
13:29آئندہ کے لیے
13:30کہ جناب سوشل میڈیا وہی کرتا
13:32یا کہتا ہے جو اس کو ٹھیک لگتا ہے
13:34یہ کنٹرولیبل نہیں ہے
13:35یہ عمران خان کے کنٹرول میں بھی نہیں ہے
13:37یہ الٹا عمران خان کے خلاف ہو جاتے ہیں
13:39جب عمران خان صاحب کوئی کمزور
13:41یا غلط فیصلہ کر لیں تب
13:42تو ناظرین نے ایک بیان جو ہے
13:45وہ آرمی چیف کا بھی سامنے آیا ہے
13:46اور مجھے کبھی نہیں لگتا تھا
13:48کہ میں آرمی چیف کا بیان پڑھ کے سناؤں گا
13:50لیکن کیونکہ یہ معاملہ میرے ملک کا ہے
13:52اور میرے دشمن ملک کے بارے میں
13:54ان کا سٹیٹمنٹ ہے
13:55تو پھر مجھے پڑھ کے سنانا ہے
13:56انہوں نے کہا جی
13:58تیرہ لاکھ بھارتی فوج
13:59اپنے تمام تر ہتھیاروں سے
14:00ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی
14:02ہمارے آباؤ اجداد
14:04اور ہم نے اس ملک کو بنانے کے لیے
14:06بے پناہ قربانیاں دی ہیں
14:08ہم اس کی حفاظت کرنا بھی جانتے ہیں
14:10الحمدللہ تاریخ نے یہ ثابت کیا ہے
14:13کہ افواج پاکستان اور قوم
14:15ہر جارہیت کے خلاف پوری قوت سے
14:17سیسا پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوئے ہیں
14:19الحمدللہ ایسا ہوا ہے
14:20پوری قوم نے ملکر مقابلہ کیا
14:23فوج کے ساتھ
14:24اور نتائج آپ کے سامنے ہیں
14:25ناظرین ڈانلڈ ٹرمپ نے
14:27ایک بات بڑی کلیر کی ہے
14:28اور یہاں سے ایک امید بھی پیدا ہوتی ہے
14:30ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا
14:32کہ میں نے جنگ روکنے کے لیے
14:33دونوں ملکوں کو ایک دھمکی دی تھی
14:35ویدہ ٹرمپ صاحب جو ہے
14:37وہ کوئی بات اندر رکھتے نہیں ہیں
14:38جو بات ہوتی ہے نکال کے سامنے رکھ دیتے ہیں
14:41ریکارڈ سیدھا رکھتا ہے ڈانلڈ ٹرمپ
14:43یہ بات اس کی اچھی ہے
14:44تو ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا جناب
14:46میں نے دونوں کو دھمکی دی تھی
14:47کہ میں ٹریڈ روک دوں گا
14:49تجارت بند کر دوں گا آپ کے ساتھ
14:50دونوں کا بہت نقصان ہو جاتا ہے
14:53اور ٹرمپ جو ہے وہ تجارت
14:54اکیلا بند نہیں کرتا
14:55پھر وہ یورپ کو بھی مجبور کرتا ہے
14:56اور جب وہ پہ بھی کرتا ہے
14:58امریکہ ہے نا طاقتور ملک ہے
14:59لہذا ٹرمپ کی دھمکی کام کر گئی
15:02اور پھر جواب ٹرمپ کے مطابق
15:05اس کو یہ ملا کہ
15:06ٹھیک ہے جی ہم تو یہ چاہتے ہیں
15:07کہ لڑائی نہ لڑیں
15:08اور لڑائی ختم ہو جائے
15:10اب ٹرمپ نے ایک آفر اور کی ہے
15:12اور وہ یہ آفر کی ہے
15:14کہ میں
15:14سالسی کر سکتا ہوں
15:16کشمیر کا معاملہ حل کرنے کے لیے
15:17تو یہ بڑی اچھی بات ہے
15:19نرندر مودی نے بھی کہا
15:21کشمیر پہ بات ہو سکتی ہے
15:22لیکن بھارت کے اندر
15:24اب ایک نیا رولہ شروع ہو گیا ہے
15:25کہ تمام اپوزیشن جماعتیں
15:28اور بھارتی میڈیا
15:29اب نرندر مودی پر تنقید کر رہا ہے
15:31لگاتار
15:32اور وہ یہ کہہ رہے ہیں
15:33کہ امریکہ ہوتا کون ہے
15:34ہمارے اندرونی معاملے میں
15:35مداخلت کرنے کے لیے
15:36کہ کشمیر تو پاکستان اور بھارت کا
15:39یہ ایک دو طرفہ معاملہ ہے
15:41ہمیشہ سے یہی پالسی رہی ہے
15:43یہ ڈانلڈ ٹرمپ کہاں سے آگیا بیچ میں
15:45انہوں نے جنگ بندی کروا دی
15:46اور آپ نے ان کی بات مان لی
15:47اور جنگ بندی کر دی
15:48کیونکہ آپ نے
15:50ڈانلڈ ٹرمپ کے کہنے پر جنگ بندی
15:52اور یہ درخواست بھی بھارت کی طرف سے آئی
15:54یہ بھی امریکہ نے کنفرم کر دیا
15:56تو یہاں پہ اب
15:58ایک بڑا مزیدار کام ہونے جا رہا ہے
16:01اور ناظرین آپ بڑا انجوائے کریں گے
16:02بھارت میں راول گاندی نے
16:05ایک مطالبہ کر دیا
16:07اور مطالبہ جناب راول گاندی صاحب نے کیا ہے
16:10کہ جوائنٹ سیشن بلائے جائے پارلیمنٹ کا
16:13اکٹھا کرو سب کو پورے بھارت سے
16:16اور وہاں پہ نرندر مودی آگر صفائی دے اور بتائے
16:20کہ یہ لڑائی لڑی کیسے
16:21یہ آپریشن سندور تھا گیا
16:23اور اس کے اندر جو آپ نے جنگ بندی کی ہے
16:26وہ کیوں کی ہے اور کیسے کی ہے
16:29اب اگر یہ بھارتی پارلیمنٹ کا اجلاس ہو جاتا ہے
16:32تو بڑا مزہ آئے گا
16:33کیونکہ وہاں پہ جو نرندر مودی کے ساتھ ہونی ہے
16:37یہ میں اچھی طرح جانتا ہوں
16:39انہوں نے یہ کہا خط لکھا ہے بقاعدہ
16:42راول گاندی نے
16:42انہوں نے کہا مودی پارلیمنٹ میں آئے
16:45اور پہل گام حملے کے بعد
16:46آپریشن سندور اور جنگ بندی سے متعلق
16:48تفصیلات سے آگاہ کریں
16:50یہ خط لکھا ہے
16:51اگر یہ پارلیمنٹ کا جوائنٹ سیشن ہوتا ہے
16:54جو کہ ہو بھی جائے گا مجھے لگتا ہے
16:56تو نرندر مودی اور ان کی جماعت کی
16:58بڑی مٹی پلیت ہونے والی ہے
16:59جو رئی سے ہی عزت ہے نا
17:02وہ وہاں پہ پارلیمنٹ میں اتار دیں گے
17:03کانگرس والے اور باقی سیاسی جماعتیں مل کر
17:05کیونکہ انہیں بڑے لمبے عرصے بعد موقع ملا ہے
17:08ان کی دھلائی کرنے کا
17:10اور اب دھلائی کا وقت ہے
17:11دھلائی تو اب ان کی انڈیا میں لگاتار
17:13ہوتی چلی جائے گی اور ہوتی چلی جائے گی
17:16میجر گاروواری اور بہت سارے ایسے
17:18صحافی یا دانشور
17:20یا تجزیہ کار
17:21یا یوٹیوبرز
17:23یا انیلسز کرنے والے لوگ
17:25یہ سارے مجھے ان کے اوپر ترس بھی آ رہا ہے
17:28انہوں نے
17:30نرندر مودی کی باتوں میں آ کر
17:31یا نرندر مودی کی جو پالیسی چلاتے ہیں
17:34آجید دھول
17:35ان کی باتوں میں آ کر انہوں نے زمین آسمان کے کلابے ملا دیئے تھے
17:38فلان جگہ فتح ہو گئی
17:40فلان جگہ بھی فتح ہو گئی
17:41اتنے بم مار دیئے
17:42ادھر بڑا موز پینکو
17:43ادھر سے تیارے چلے گئے
17:45پاکستانی اتنے پائلٹ پکر دیئے
17:46اتنے جہاز تباہ کر دیئے
17:48اتنی چوکیاں فتح ہو گئیں
17:49وہ فوجیں بھاگ گئیں ان کی
17:50یہ سارا کچھ
17:51اور جناب ہم آسمونیر کو گرفتار کر کے لے جائیں گے
17:54فلان کو ہم یہاں پہ ٹانگ دیں گے
17:55فلان بندے کو یہ کر دیں گے
17:57یہ ساری کہانیاں انہوں نے جو جھوٹی سنائیں
17:59اپنے میڈیا پہ
18:01تو بعد میں یہ ساری کہانیاں ہوگی
18:04الٹ
18:04اب یہ اپنی عوام کو فیس نہیں کر پا رہے
18:07بہت سارے ایسے چہرے ہیں
18:09جنہوں نے جھوٹ بولا
18:10اب وہ بھارتی میڈیا کو دستیاب ہی نہیں ہے
18:13انہیں سارے ڈھونڈ رہے گئے گئے کدر
18:15اور جو وہاں پہ اختلافی آوازیں ہیں
18:18یا جو انڈیپینڈنٹ صحافی ہیں
18:20اب وہ ایک ایک جھوٹ نکال کر چلا رہے ہیں
18:22پندرہ جھوٹ پکڑے ہیں ایک صحافی نے
18:25کہ یہ والا بھی جھوٹ بولا
18:27یہ والا بھی جھوٹ بولا
18:29یہ والا بھی جھوٹ بولا
18:30پندرہ بڑے جھوٹ
18:32جو بھارتی میڈیا نے بولے ہیں
18:34اس تین دنوں چار دنوں کے اندر جنگ کے دوران
18:37وہ اس وقت ہائی لائٹ ہو گئے ہیں
18:39پورے بھارت کے اندر
18:40اور بھارتی میڈیا کی کریڈیبلیٹی وڑ گئی ہے
18:42اب انہیں ایک ہی بات سمجھا رہی ہے
18:44بھارتی میڈیا کو یہ سارا کچھ مودی پہ ڈال دو
18:47اور مودی کا برا وقت چل رہا ہے
18:49مودی کا برا وقت اب ٹلنے کو نہیں ہے
18:51امریکہ کے کہنے پر
18:53سیڈ سوائر کرنا
18:54الٹا ان کے گلے پڑ گیا ہے
18:55اور امریکہ کے ساتھ بھارت کے اس میں تعلقات بھی خراب ہو سکتے ہیں
18:59اس مقلات میں ناظرین یہ سٹیٹمنٹ بھی بہت عجیب و غریب دے رہے ہیں
19:03یعنی بھارتی ائر فورس کے ترجمان ہے
19:04انہوں نے بات کرتے ہوئے یہ بھی کہہ دیا تھا
19:06ائر فورس کے جو
19:08ڈی جی اے او
19:10یعنی ائر آپریشنز کے جو ڈی جی ہیں
19:12انہوں نے یہ بھی کہہ دیا تھا
19:14کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ ہم جنگ نہیں کرنا چاہتے تھے
19:17حتیٰ کہ انہوں نے اپنے نقصان کو تسلیم بھی کیا ایک انداز میں
19:21اور کوئی بھی سوال کا ٹھیک جواب دینے میں وہ ناکام رہے
19:25تو یہاں پہ جو بھارت کا نقصان ہے وہ ہر پیبانے پر ہوا ہے
19:29ان کی فوج ظلیل ہو گئی ان کی حکومت ظلیل ہو گئی
19:31ان کی سب سے بڑی پولٹیکل پارٹی تباہ ہو گئی
19:33اور دنیا کے اندر ان کا امیج برباد ہو گیا
19:35اب ان کی فورن پالیسی بھی اس طریقے سے کھڑی نہیں ہو پائے گی
19:38انہوں نے ایک بہت غیر ذبہ دار ملک ہونے کا ثبوت دیا ہے
19:41کہ دنیا میں وہ ثابت نہیں کر پہے
19:44اب پاکستان کو کیا کرنا ہے یہ سمجھنے والی بات ہے
19:46کیونکہ مودی اب دوبارہ کوئی نہ کوئی حرکت کرے گا
19:51جب عمران خان نے دوہزار انیس میں مارا تھا نا مودی کو
19:54تو اس کے بعد مودی نے کشمیریوں کے اوپر زمین تنگ کر دی تھی
19:57اگست دوہزار انیس کو
20:00فروری میں ان کو مار پڑتی ہے
20:03اگست میں جا کر یہ کشمیریوں کے اوپر پابندیاں لگا دیتے ہیں
20:05ان کی جو جدہ گانہ حیثیت ہے وہ ختم کر دیتے ہیں
20:09وہ تین سو ستر والا معاملہ
20:11یہ مودی نے کیا تھا اپنی ساکھ بچانے کے لیے
20:14اب خوف مجھے اس بات کا ہے کہ مودی نے اس سے بہت بڑی حضیمت دوبارہ اٹھا لیے
20:19اب مودی کیا کرے گا اس کے بارے میں کسی کو آئیڈیا نہیں ہے
20:23لیکن یہ جنونی آدمی ہے یہ اپنی سیاست بچانے کے لیے
20:26دنیا کی سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی کو سیف کرنے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے
20:31ایک بہت بڑا دعویٰ جو بھارت نے کیا تھا بہت بڑا دعویٰ
20:33انہوں نے کہا تھا جی ان کو بہت بڑا پرابلم جو ہے مولانا مسعود عظر صاحب سے ہے بھارت کو
20:38وہ یہ سمجھتے ہیں کہ مولانا مسعود عظر بھارت کے بڑے دشنوں میں سے ایک ہے
20:42تو ان کے مدرسے پہ اٹیک بھی کیا
20:44حالانکہ وہ مدرسہ پہلے خالی کروا لیا گیا تھا
20:47دعویٰ انہوں نے کیا کہ حافظ عبد الرعوف
20:49جو مولانا مسعود عظر کے بھائی ہیں
20:51انہیں کہا جی ان کو ہم نے قتل کر دیا ہے وہاں پہ
20:54یا شہید کر دیا ہے
20:55ان کی ویڈیو بھی آگئی ہے
20:56وہ ابھی بھی زندہ ہیں اور بالکل ٹھیک ہے
20:59تو بھارت نے جو ایک
21:01بڑے بندے کا ذکر کیا
21:03کہ کم سے کم ایک بڑا ٹارگٹ انہوں نے اچیف کیا ہے
21:05تو پتا چلا کہ وہ بھی نہیں کر پائے
21:07اتنی بڑی شکست
21:09یا اتنا ناکام آپریشن
21:11جو آپریشن سندور ہے نا
21:13وہ میرے خیال میں دنیا کے
21:14آپریشنز کی تاریخ کا ناکام ترین اور فضول ترین آپریشن
21:18جب ایسے آپریشن کے ڈاکومنٹ لکھے جائیں گے نا
21:21اور اگر نیوٹرل لوگوں نے لکھے
21:23تو وہ اس کی آخری لائن یہی لکھیں گے
21:26کہ یہ دنیا کا ناکام ترین آپریشن تھا
21:29بلا شبا
21:29اب تک کے لئے اتنے اپنا خیال رکھیے گا
21:31اپنے چینل کا بھی
21:32اللہ حافظ

Recommended