- 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Dirty Water in Adiala Jail! 🔴Big Breaking News by Imran Riaz Khan || Exclusive Story
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Dirty Water in Adiala Jail! 🔴Big Breaking News by Imran Riaz Khan || Exclusive Story
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے
00:34اب موجودہ اسٹری میں تو کوئی ایسا نہیں ہے
00:37ان نواز شریف کے ساتھ ایسا سلوک کبھی نہیں ہوا
00:39زرداری کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہوا
00:41باقی جو موجودہ لیڈر ہیں ان کے ساتھ نہیں ہوا
00:45سب سے بڑا سلوک ہوا تھا جوید آشمی صاحب کے ساتھ
00:49اور وہ اپنے موز سے کہہ رہے گی میرے ساتھ بھی اتنا برا نہیں ہوا
00:51جتنا برا عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے
00:53ہاں ماضی میں ظلفکار دی بھٹو کے ساتھ بہت برا ہوا
00:56باچہ خان جیل میں رہے کچھ اور لوگ جیل میں رہے
00:59زیولک کے دور میں بڑے کوڑے شڑے مارے گئے بڑا ظلم کیا گیا
01:02دیگر ادوار میں بھی ہوتا رہا لیکن یہ جو عمران خان صاحب کے ساتھ ہوا ہے
01:06اس کی تو موجودہ دور کے اندر کسی قسم کی کوئی مثال موجود نہیں ہے
01:10جو ان کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے جیل میں
01:12نواز شریف نے عربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا
01:16کسی سیاسی رانما کی بے گناہ غیر سیاسی اہلیہ کو کبھی ایسے جیل میں نہیں ڈالا گیا
01:22جیسے بشرا بیگم کے ساتھ کیا گیا یہ بھی بات بلکل ٹھیک ہے
01:24حتیٰ کہ جو عیوب خان کو بڑا گستہ تھا
01:28اپنے مخالفین پہ لیکن اس نے بھی
01:31جو ہے نا وہ سیاستدانوں کی بیگمات کے ساتھ ایسا نہیں کیا
01:35لیکن ہاں یہ ضرور ہوا کہ فاطمہ جناس صاحبہ کے ساتھ بڑا ظلم کیا
01:39ایوب خان نے
01:40لیکن اس کے بعد اب زیادت کے دور میں اگر آپ دیکھیں
01:43یا یا یا خان کے دور میں آپ دیکھیں
01:45تو شیخ مجید کی بیوی کے ساتھ بھی یہ نہیں کیا گیا
01:47ناید الفکار لی پھٹو کی بیوی کے ساتھ یہ کیا گیا
01:50بلکہ ڈنڈے ونڈے انہیں پرے بارہ سجار میں یہ چیزیں ہو جاتی ہیں
01:53لیکن اس طرح ان کو جیل میں نہیں ڈالا گیا
01:56جو بشرا بیوی کے ساتھ کیا گیا
01:57اچھا یہ عمران خان صاحب نے ایک شکوہ کیا
01:59یہ شکوہ ٹھیک ہے
02:00نواز شریف کو پکڑا پرویر مشرب نے لیکن ان کی بیوی کے ساتھ وہ نہیں کیا
02:04میں صرف اور صرف اپنی قوم اور آئین کی بالہ دستی کے لیے
02:08ملکی تاریخ کی مشکل ترین جیل کاٹ رہا ہوں
02:10جبر اور فستائیت کا عالم یہ ہے
02:12کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے
02:15وہ تک گندہ ہوتا ہے
02:17اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے
02:19جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا
02:22اب یہ انتہائی تکلیف دے بات ہے
02:24عمران خان صاحب کی فیملی کے لیے
02:26عمران خان صاحب کے فالورز کے لیے
02:28ان کے چاہنے والوں کے لیے
02:29کہ ایک آدمی کو جیل میں بند کیا ہوا ہے
02:32اور بے گناہی بند کیا ہوا
02:33نومی کے مقدمے میں کیا نکال لیں گے عمران خان میں سے
02:35عدالت انصاف دینی نہیں رہی
02:37پوری جو جوڈیشل سسٹم ہے
02:39اس کو قابو کر لیا گیا ہے
02:41اور عدالتوں میں انصاف نہیں ہے
02:43تو عدالتوں سے عمران خان صاحب کے باہر آنے کی امید بھی ختم ہے
02:46اب عدالتیں عمران خان کو انصاف تب ہی دیں گی
02:48جب ملٹری اسٹیبلشمنٹ
02:50عدالتوں کو اس بات کی اجازت دے گی
02:52اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی دو ہی چیزیں ہو سکتی ہیں
02:55یا تو انہیں اکل آ جائے
02:56یا ان کی اکل ٹکانے آ جائے
02:58اور اکل ٹکانے لانے کے لیے پاکستان کی عوام کو اٹھنا پڑے گا
03:09عوام کا اصل میں سامنا کرنا پڑ جائے
03:11تو معاملہ جو ہے وہ چند دن کا یہ ہے
03:13یعنی چند گھنٹوں کا یہ آپ سمجھ لیں
03:15کہ جس وقت عوام کھڑی ہوگی
03:17اس وقت تو کہانی ہو جائے گی ختم
03:18اب عمران خان صاحب نے بڑی تکلیف دے بات کی
03:21کہ وضو کرنے کے لیے جو پانی ہے وہ بھی گندہ ہے
03:23اور اس میں مٹی ملی ہوئی ہوتی ہے
03:25جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا
03:27اب عمران خان صاحب کے اسٹیٹمنٹ کو آئے ہوئے
03:29کئی گھنٹے ہو گئے ہیں
03:31ابھی تک پاکستان تحریک انصاف نے کچھ کیا ہی نہیں
03:32یہ اتنی تکلیف دے بات ہے
03:36اس پہ بہنچا لانا چاہیے تھا
03:38پاکستان تحریک انصاف میں
03:39خبر پکتون کا کی حکومت کو
03:40ان کے وزراء کو اٹھ کے اس کے اوپر
03:42رولہ ڈالنا چاہیے تھا
03:44ان کا وزیر علاج اس کو سارے ووٹ عمران خان کے پڑے ہیں
03:47اور آج وہ عمران خان کی وجہ سے
03:48وزیر علاج بنائے
03:50جو وزراء ہیں وہ سارے ووٹ عمران خان کی وجہ سے پڑے ہیں
03:53وہ سارے عمران خان کی وجہ سے آج وزراء ہیں
03:55جتنے پارزیمنٹیرینز یا سینیٹرز ہیں
03:58کسی نے کوئی رولہ نہیں ڈالا
03:59نظری کہیں نہیں آرہا
04:01ہاں سوشل میڈیا پہ لوگ رودھ ہو رہے ہیں
04:02پرشان ہو رہے ہیں
04:03لیکن کہیں پہ کوئی پریکٹیکلی پاکستان تحریک انصاف نے
04:07اس معاملے کو نہیں اٹھایا
04:08عمران خان صاحب کا جو
04:10مسلز ہیں وہ لگاتار ویک ہو رہے ہیں
04:13وہ لٹک رہا ہے جسم ان کا
04:14اس کی وجہ یہ ہے کہ دیکھیں ایک ٹون کی عمر
04:16ستر سال سے زائد ہے
04:18اور عمران خان صاحب نے اپنے آپ کو ینگ رکھنے کے لیے
04:21اور مضبوط رکھنے کے لیے
04:22اپنی عمر سے چھوٹا رکھنے کے لیے
04:24انہوں نے بڑی سخت کسرت کی اپنی زندگی میں
04:27انہوں نے بڑی ایکسرسائز کی ہے
04:28اب ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا یہ پلان ہے کہ
04:30اس آدمی کو بڑھا کرو
04:31اس آدمی کو بالکل ایسا کر دو کہ
04:33لوگ مایوس ہو جائیں
04:34اب وہ کرنے کے لیے انہیں بائیس گھنٹے تک
04:37وہ کمرے کے اندر بند رکھتے ہیں
04:38انہیں ایکسرسائز نہیں کرنے دیتے
04:40انہیں موقع نہیں دیتے کہ وہ ورزش کریں
04:43اپنے آپ کو مضبوط رکھیں
04:44اپنے مسلز کو مضبوط رکھیں
04:45تو لگاتار جو ہے وہ ان کا میس گر رہا ہے
04:48ان کا وزن بھی گر رہا ہے
04:49ان کے مسلز بھی کمزور پڑ رہے ہیں
04:50اور ان کے جسم کا گوشت لٹک رہا ہے
04:52یہ مجھے ان کی فیملی بھی یہ بات کنفرم کرتی رہتی ہے
04:55تو اس وجہ سے
04:56اور یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا پلان ہے
04:58کہ اس آدمی کو کمزور کریں
04:59جسمانی طور پر بھی ان کو توڑیں
05:01اور جو ہے وزینی طور پر بھی ان کو کمزور کریں
05:05عمران خان کہتے ہیں
05:06جی میری کتابیں جو اہل خانہ کی جانب سے
05:08جیل و کام تک پہنچائی جاتی ہیں
05:10وہ بھی کئی ماہ سے نہیں دی گئی
05:12ٹی وی اور اخبار بھی بند ہے
05:14بار بار پرانی کتابوں کا متعلق کر کے
05:17میں وقت گزار رہا ہوں
05:18مگر اب وہ سب ختم ہو چکی ہیں
05:20میرے تمام بنیادی انسانی حقوق پامال ہیں
05:23قانون اور جیل مینول کے مطابق
05:25ایک عام قیدی والی سہولیات بھی مجھے میسر نہیں ہے
05:29بار بار درخواست کے باوجود
05:31میری میرے بچوں سے بات نہیں کروائی جا رہی
05:34میری سیاسی ملاقاتوں پر بھی بابندی ہے
05:37اور صرف اپنی مرضی کے بندوں سے مجھے ملوا دیتے ہیں
05:40اور دیگر ملاقاتیں بند ہیں
05:42اپنی مرضی کے بندوں سے
05:43یعنی عمران خان صاحب کہہ رہے ہیں
05:45جو بندے مجھے جیل میں ملنے آتے ہیں
05:47یہ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے آتے ہیں
05:48اب جو ملنے جاتے ہیں وہ ذرا اپنے اعتصاب کر لیں
05:51علیبہ خان صاحبہ تو بڑے لمبے عرصے سے ملنے ہی پا رہی
05:54ان کا تو ملاقات بند کیا ہوا ہے
05:56سلمان اکرمداد صاحب کی بھی ملاقات نہیں ہو پا رہی
05:59باقی جو پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین لوگ ہیں
06:02یا ان کے اتحادی ہیں ان کی ملاقاتیں بھی بند ہیں
06:04انہیں بھی نہیں ملنے دیا جا رہا
06:06تو جو بندیں مل رہے جاتا ہے کہ بیریسٹر سیفٹ مل لیتا ہے جا کے
06:09یا کچھ وکیل ہیں ایک دو وہ مل لیتا ہے جا کے
06:11تو ان کے بارے میں عمران خان صاحب کہہ رہے ہیں
06:13کہ اپنی مرضی کے بندوں سے میری ملاقات کروا دیتے ہیں
06:15اور دیگر ملاقاتیں میری بند ہیں
06:17تو ان بندوں پر عمران خان صاحب نے ایک طرح کا ادم اعتماد کیا ہے
06:21میں واضح پیغام دینا چاہتا ہوں
06:23کہ اس وقت پارٹی کا ہر فرد اپنے تمام اختلافات فوری طور پر بھلا کر
06:27صرف اور صرف پانچ اگست کی تحریک پر توجہ مرکوز رکھے
06:31مجھے فیلحال اس تحریک کا کوئی مومنٹم نظر نہیں آرہا
06:35یہ بات ٹھیک ہے تحریک کا مومنٹم نہیں بنا ہوئی
06:37جیسے تحریک کا مومنٹم اگست میں بن گیا تھا نا
06:41کہ سپتمبر اکتوبر میں جا کے عمران خان صاحب باہر نکالیں گے لوگوں کو
06:44تو اس وقت تک بڑا زبردست مومنٹم بن رہا تھا
06:47پھر جو نومبر کی تحریک کا مومنٹم بنا وہ بھی بڑا تگڑا اور بڑا اچھا مومنٹم تھا
06:52لیکن اس کے بعد ہم نے دیکھا کہ مومنٹم بنائی نہیں ابھی تک
06:55وہ والی چیز ابھی تک نہیں ہوئی
06:57ہاں یہ ضرور ہے کہ پہلے عوام زیادہ تگڑے تھے
07:00اور بہت ایکٹیف تھے
07:02بڑے کھل کر سامنے آ رہے تھے
07:04اور لیڈرشپ ہلکی پڑی ہوئی تھی
07:05آج کا لیڈرشپ زور لگا رہی ہے لیکن عوام کے اندر وہ دلچسپی پہلے جیسی نہیں ہے
07:10یہ ماننی پڑی ہو سکتا آنے والے دنوں میں ہو جائے
07:12جب ہوگا تو ہم آپ کو بتا دیں گے
07:15وہ خیبر پکتونخواہ جہاں عمران خان صاحب کا صرف جھنڈا کھڑا کرتے تھے نا
07:19تو لوگ بھر دیتے تھے جلسہ گاہ کو
07:21وہاں پہ جو ماضی میں آپ جلسے وال سے ہو رہے ہیں
07:23ان میں وہ لوگوں کی دلچسپی اس طرح نظر نہیں آ رہی
07:26یہ ضرور ہے کہ وہ بڑے جلسے ہیں
07:28تکڑے جلسے ہیں
07:28جیسے کسی پولٹیکل پارٹی کے جلسے ہوتے ہیں
07:31لیکن جو ایک الگ قسم کا ہوتا تھا نا
07:33کہ جیم پیک قسم کا جلسہ ہو جانا
07:35وہ ابھی تک ہمیں کہیں پہ نظر نہیں آئے
07:37اور پاکستان تحریک انصاف کے جلسے
07:39ساری دنیا جانتی ہے وہ کیا جلسے ہوتے ہیں
07:41ہم نے آخری مرتبہ لوگوں کو
07:43اسلام آباد کی طرف جاتے ہوئے دیکھا تھا
07:46اس بڑی تعداد میں
07:47اس انداز میں جیسے پاکستان تحریک انصاف چلتی ہے
07:50لیکن اب اس کے بعد سے لے کر اب تک
07:52لیڈرشپ سے ایک مایوسی ہے
07:53عوام کو اور اس کی وجہ سے مومنٹم نہیں بن رہا
07:55اور عمران خان صاحب نے اسی کا ذکر کیا ہے
07:57میں اٹھتر سالہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہا ہوں
08:00جس میں میری کامیابی یہی ہے
08:02کہ عوام تمام تر ظلم کے باوجود
08:04میرے ساتھ کھڑی ہے
08:05آٹھ فرمی کو عوام نے بغیر نشان کے جس طرح
08:08تحریک انصاف پر اعتماد کر کے
08:09آپ لوگوں کو ووٹ دیئے
08:11اس کے بعد سب کا فرض بنتا ہے
08:12کہ عوام کی آواز بنے
08:14اگر اس وقت تحریک انصاف کے ارکان
08:16آپسی اقتلافات میں پڑھ کر
08:18وقت ضائع کریں گے
08:19تو یہ انتہائی افسوسناک
08:21اور قابل سرزنش عمل ہے
08:22پارٹی میں جس نے بھی گروبندی کی
08:25اسے میں پارٹی سے نکال دوں گا
08:27میں اپنی نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہوں
08:30اور اس کے لیے قربانیاں دے رہا ہوں
08:32ایسے میں پارٹی میں اقتلافات پیدا کرنا
08:34میرے مقصد اور ویژن کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے
08:37فارم پورٹی سیون کی حکومت نے
08:39چھبیسمی ترمیم کے ذریعے
08:40عدلیہ کے ہاتھ پاؤں باندھ کر
08:42اسے مفلوج کر دیا ہے
08:44چھبیسمی ترمیم والی عدالتوں سے
08:46ٹاؤٹ ججوں کے ذریعے
08:48جیسے سیاہ فیصلے آ رہے ہیں
08:50وہ آپ سب کے سامنے ہیں
08:51ہمیں عدلیہ کو آزاد کروانے کے لیے
08:53اپنی بھرپور جدو جہد کرنی ہوگی
08:56کیونکہ عدلیہ کی آزادی کے بغیر
08:59کسی ملک و قوم کی بقا ممکن نہیں ہے
09:02یہ جناب عمران خان صاحب کا سٹیٹمنٹ ہے
09:04اور اس کے بعد ایک سٹیٹمنٹ میں پہلے آپ کو
09:08علی امین گنڈا پور صاحب کا سٹیٹمنٹ بتاتا ہوں
09:10انہوں نے گنڈا پور صاحب نے یہ دعویٰ کیا ہے
09:13کہ عمران خان صاحب نے جیل سے یہ کہا
09:16اور اس بات میں اتمنان کا اظہار کیا
09:18کہ جو عمران خان صاحب نے لسٹ فائنل کی تھی
09:21وہی سارے بندے سینیٹر بنے ہیں
09:24اور گنڈا پور صاحب نے کہا
09:25کہ یہ جو لسٹ ہے جن لوگوں کو ہم نے سینیٹر بنایا
09:28مرزا فریدی سمیت
09:29یہ عمران خان صاحب نے فائنل کی ہے
09:31اور عرفان صاحب کو جو پیچھے کیا گیا
09:35عمران خان صاحب کے ایک بڑے قریبی ساتھی
09:37جو بچارے رو رہے تھے
09:39جنہوں نے واپس لی اپنے کاغذات نامزدگی آخر میں جا کے
09:42بلکل اینڈ میں جا کے وہ ویڈراؤ کر گئے
09:44تو وہ
09:46ان کے بارے میں عمران خان صاحب نے
09:47یہ کہا علیہ من گنڈا پور صاحب کے بقول
09:50کہ قادری صاحب کو آگے کرنا ہے ان کو ہٹاؤ
09:52تو انہیں اٹھا دیا گیا
09:54اور قادری صاحب کو آگے لے کر آگے
09:57لیکن یہ لسٹ جو مرزا فریدی والی ہے
10:00یہ عمران خان صاحب نے فائنل کی
10:01گنڈا پور صاحب نے یہ بات کہی ہے
10:04اب معاملہ یہ ہے
10:06کہ جب سرمایہ داروں کو ٹکٹ دیے جائیں گے
10:09اور ان لوگوں کو جو مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ
10:11کھڑے نہیں ہوئے اور آج وہ
10:13اپنے پیسے کے بلبوتے پر آ کر
10:14کھڑے ہو جاتے ہیں اور انہیں سینٹ کا
10:17الیکشن پاکستان تحریکی انصاف لڑواتی بھی ہے
10:19اور ان کو جتواتی بھی ہے
10:20اور ان کے لیے ہر طرح کا محول بنایا جاتا ہے
10:23حتیٰ کہ جو اپوزیشن ہے
10:25اس وقت خیبر پختون خواہ میں
10:28کیونکہ وہاں پہ پی ٹی اے کی حکومت ہے
10:29ان کو بھی ایک سیٹ
10:31اضافی دی جاتی ہے تاکہ وہ بھی راضی رہیں
10:33اور یہ سارے بندے سینٹر بن جائیں
10:35تو پھر لوگ سوال تو اٹھائیں گے
10:37اختلاف پھر آئے تو
10:39جمہوریت کا حسن ہے اور لوگ
10:41اختلاف کریں گے چاہے وہ ایک پارٹی کے اندر رہتے ہیں
10:43چاہے وہ ایک پارٹی کے باہر رہتے ہیں
10:45اگر پاکستان تحریکی انصاف کے کارکن
10:47نے اختلاف کرنا بند کر دیا
10:49تو پھر کیا فرق رہ جائے گا
10:51فضل الرحمن صاحب کی جماعت میں
10:52نون لیگ میں پیپل پارٹی میں
10:54اے این پی میں اور پاکستان تحریکی انصاف میں
10:58پاکستان تحریکی انصاف میں
10:59باقی جماعتوں سے فرق یہ ہے کہ
11:00یہاں پہ کارکن جو ہے وہ سوال اٹھاتا ہے
11:03وہ پوچھتا ہے کہ یہ بندہ کس میرٹ کے اوپر آیا
11:04اس کے آنے کا کرائیٹیریا کیا ہے
11:06کیا یہ پیسہ خرچ کر کے آیا
11:08یا اس کی کوئی قربانی ہے
11:10یا اس کا کوئی نظریہ ہے
11:11یا اس کی کوئی قابلیت ہے
11:13کس بنیاد کے اوپر یہ بندہ آ رہا ہے
11:15یہ بات صرف پاکستان تحریکی انصاف کا ورکر پوچھتا ہے
11:18باقی جماعتوں کا ورکر چپ کر جاتا ہے
11:20صرف فالو کرتا ہے دیکھتا ہے
11:21ایم کی ایم کا ورکر ہمیشہ سے خاموش ہے
11:23کبھی نہیں پوچھتا
11:25ایک دور میں پیپل پارٹی کا ورکر سوال اٹھاتا تھا
11:28اب وہ بھی نہیں پوچھتے جس کو مرضی وہ اٹھا کے بنا دیتے ہیں
11:31اسی طرح سے پی ایم ایلین کا ورکر تو کوئی پوچھتا ہی نہیں ہے
11:33اس کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ٹکٹ کس کو ملا کس کو نہیں ملا
11:35وہ اس بارے میں کسی قسم کی مداخلت کرتے ہی نہیں
11:38وہ جمہوریت نہیں ہے ان جماعتوں میں
11:40تو ایک پولیٹیکل پارٹی میں جمہوریت ہے
11:42اور اختلاف رائے وہ لوگ کرتے ہیں
11:44اور اس کی گنجائش موجود ہے
11:45تو یہ بڑی اچھی بات ہے
11:46ہاں لیکن تحریک کے لیے سب کوئی کٹھا ہونا پڑے گا
11:49عمران خان صاحب نے ٹھیک کہا
11:50لیکن تحریک کے لیے لوگ اکٹھے ہوتے ہوئے
11:52فی الحال ابھی تک تو دکھائی نہیں دے رہے
11:54جس قسم کے اختلافات پاکستان تحریک انصاف کے اندر ہیں
11:58اور روزانہ کی بنیاد کے اوپر لوگ کہہ رہے ہیں
12:00کوئی اس کو الزام دیتا ہے
12:02کوئی اس کو دیتا ہے
12:02عمران خان صاحب کے بیٹے ناظرین برطانیہ سے امریکہ میں موجود ہیں
12:05چلے گئے ہیں
12:06رچڈ گرینل سے انہوں نے ملاقات کی ہے
12:09اور اس کے بعد ان کی جوویلسن سے ملاقات ہوئی ہے
12:12بریٹشنمنٹ سے ان کی ملاقات ہوئی ہے
12:14اور دیگر پاکستان تحریک انصاف کے جو وہاں پہ لوگ ہیں
12:17ان سے بھی ان کی ملاقاتیں شیڈول ہیں
12:19اور وہ انسانی حقوق کے معاملات اٹھا رہے ہیں امریکہ میں
12:22اپنے والد کو لے کر
12:23کہ ان کے والد کے ساتھ بڑی زیادتی کی جاری ہے پاکستان میں
12:26اور بے گناہ انہیں جیلوں کے اندر قید رکھا گیا ہے
12:28عمران خان صاحب کو اور ان کے رشتہ داروں کو
12:30اب عمران خان صاحب کے دونوں بیٹے
12:32ان معاملات کو اٹھا رہے ہیں اس کے بعد کہا جاتا ہے
12:34کہ وہ پاکستان بھی آئیں گے
12:35علیمہ خان صاحب نے دعویٰ کیا کہ
12:37یہ ضرور آئیں گے پاکستان عمران خان کے بیٹے
12:39انہیں کوئی نہیں روک سکتا
12:41تو بلکل انہیں پاکستان آنا چاہیے
12:43انہیں موقع ملنا چاہیے اپنے والد صاحب سے ملنے کا
12:45اپنے والد صاحب سے بات کرنے کا
12:47اور پاکستان میں ان کی ملاقات کروا ہی جانی چاہیے
12:50عمران خان صاحب سے یہ ان کا ایک حق ہے
12:51یہ ان کا آئینی اور قانونی حق ہے
12:55اچھا ایک اور ڈیولپمنٹ اس میں یہ ہے
12:57کہ عمران خان کے بیٹوں کی
12:58ڈانلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے
13:00ایک درخواست کی گئی ہے
13:02یہ میں آپ کو خبر دے رہا ہوں
13:04عمران خان کے بیٹوں کی
13:05ڈانلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے
13:07بقاعدہ درخواست کی گئی ہے
13:08کہ ان کے بیٹے چاہیں گے
13:10کہ ان کے بیٹوں کی ڈانلڈ ٹرمپ سے ملاقات کروائی جائے
13:13اور اس کیلئے بقاعدہ درخواست کی گئی ہے
13:15لیکن ابھی تک کوئی کنفرمیشن نہیں آئی
13:17ہو سکتا ہے کہ ان کی ڈانلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہو جائے
13:20اور ہو سکتا ہے کہ نہ ہو
13:21لیکن اگر ڈانلڈ ٹرمپ سے ان کی ملاقات ہوتی ہے
13:24تو یہ ایک بڑی ڈیولپنٹ ہوگی
13:25اور پھر پتہ چلے گا کہ یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے
13:28اور ڈانلڈ ٹرمپ اس کے بعد کس قسم کا مواقف اپناتا ہے
13:3226 نومبر کے مقدمات بھی جلد لگانے کے لیے ناظرین کام شروع کر دیا گیا ہے
13:37اور یہ وہ مقدمات نہیں ہیں جس میں پاکستان تحریک انصاف کے بندے قتل ہو گئے تھے
13:4226 نومبر کے حوالے سے دو طرح کے مقدمات ہیں
13:45ایک کیس ہے حکومت کا اور ایک کیس ہے اپوزیشن کا
13:50حکومت کا کیس یہ ہے یہ کیوں احتجاج کرنے کے لیے ہے
13:53ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ یہ احتجاج کرنے کے لیے اسلام آباد پہ آئیں
13:56انہوں نے اسلام آباد کے پر دعویٰ بولا یہ سارا حکومت کا کیس ہے
14:00اچھا یہ والے کیس جو ہے نا یہ بہت تیزی سے اب سنے جائیں گے
14:04ان کے اندر بھی اب سزائیں دی جائیں گی
14:06اور ججز کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں
14:08ان مقدمات کو تیزی سے چلانے کے لیے
14:11یعنی ابھی پاکستان تحریک انصاف کو نو مئی کے اندر پھینٹا لگا ہے
14:15اور ان کے خلاف جو ہیں وہ مقدمات پہ فیصلے سنائے گئے ہیں
14:18اور ایسی سزائیں سنائی گئی ہیں جن کی قانون میں کوئی جسٹیفیکیشن ہی نہیں ہے
14:22اب چھبیس نومبر کے اوپر بھی ان کے ساتھ یہی کیا جائے گا
14:25حالانکہ چھبیس نومبر کو ایک تو علیہ بن گنڈاپور صاحب کے اوپر بھی ہے
14:29عارف علوی صاحب کے اوپر بھی ہے
14:30پاکستان تحریک انصاف کے جو دیگر جو ملزمان ہیں
14:34ان کے بھی وارن گرفتاری بقاعدہ جاری کر دیے گئے ہیں
14:36انصداد دیشتگردی راولپنڈی کی عدالت ہے
14:39اور گزشتہ پر اس نومبر میں جو اعتجاج کیا گیا تھا
14:42اس پر تین مقدمات میں عدم گرفتار ملزمان کے وارن گرفتاریوں نے جاری کیے ہیں
14:47اس میں عارف علوی صاحب ہیں
14:49علی امین گنڈاپور ہیں
14:50عمر عیوب ہیں
14:51عصد کیسر ہیں
14:52شاہد خٹک ہیں
14:53خالد خرشید ہیں
14:54اور فیصل امین وغیرہ اس کے اندر شامل ہیں
14:57اور دیگر بھی کئی ملزمان ہیں
14:58اور پولیس کی ٹی میں بھی اب تشکیل دی جاری ہیں
15:01تاکہ انہیں گرفتار کیا جائے
15:02لیکن کیا یہ گرفتار کیا جاتا ہے
15:05اسی معاملے میں جو ہے وہ عمران خان صاحب کی اہلیہ پر بھی مقدمہ ہے
15:08اور یہ کہتے ہیں جی کہ
15:10ایک آپ کو یاد ہے وہ رینجرز کے اہلکار جو ہیں وہ ایک حادثے میں شہید ہو گئے تھے
15:15اس دوران میں جب وہ ڈیوٹی پہ تھے
15:17تو ایک گاڑی ان پر چڑ گئی تھی
15:18اور یہ گاڑی جو ہے وہ پاکستان طریقہ انصاف سے اس کا کوئی تعلق نہیں تھا
15:21یہ بعد میں ثابت ہو گیا تھا
15:23لیکن ان چیزوں کو بھی شامل کیا جا رہا ہے پاکستان طریقہ انصاف کے خلاف
15:27اور اب پاکستان طریقہ انصاف کو ان مقدمات کا سابنا کرنا پڑے گا
15:32جہاں پہ پاکستان طریقہ انصاف کے اپنے لوگ شہید ہو گئے تھے
15:34یعنی طریقہ انصاف کے اب تک کی اطلاع کے مطابق پندرہ کے قریب لوگ پتا چلتا ہے
15:38کہ وہ شہید ہو گئے
15:39وہاں انہیں سیدھی گولیاں ماری گئیں
15:41ڈی چاک میں
15:42ایک بندے کو نماز پڑھ رہا تھا کنٹینر سے دھکا دے گی نیچے پھینک دیا گیا
15:45رینجرز کی جانب سے
15:47اور بہت سارے ایسے دخمی موجود ہیں جنہیں گولیاں ماری گئیں
15:50اور وہ بچارے یہاں سے گولیاں کھا گیا
15:52اسپتاروں میں گئے کچھ مہتے گرفتار ہو گئے کچھ اپنے گاؤں میں پہنچ گئے
15:55اپنے علاقوں میں پہنچ گئے
15:56اچھا پینٹیس لوگوں کے بارے میں پاکستان تحریک انصاف یہ کلیم کرتی رہی ہے آخری وقت تک
16:00کہ ان کے پینٹیس بندے غائب ہیں
16:01یہ بندے انہیں ملے نہیں
16:03اور پاکستان تحریک انصاف یہ کہتی رہی ہے
16:05کہ ان بندوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ہے
16:07ان کی فیملیز ہمارے پاس ہیں
16:08عمران خان صاحب نے کہا معاملہ اٹھاؤ پھر جاؤ عدالت میں کھولو اس معاملے کو
16:11نہ انہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج کے بارے میں کچھ کیا
16:14نہ انہوں نے ڈاکٹروں سے میڈیکل لیگل ریپورٹس کے بارے میں کچھ کیا
16:17نہ انہوں نے ایف آئی آر کرنے کے بارے میں کچھ کیا
16:20عدالت کے اندر جب یہ 26 نومبر کا کیس چل رہا تھا
16:22پاکستان تحریک انصاف دباؤ بنانے میں بوری طرح ناکام رہی
16:25بلکہ ایسا لگتا ہے کمپرومائز ہو گئی
16:27اور انہوں نے اپنے کارکنوں کو ایسا لگتا ہے خون بیش لیا
16:29ورنہ انہیں چاہیے تھا کہ یہ ساری قیادت جا کر
16:32عدالت میں کھڑی ہوتی اور جج کو کہتی
16:34کہ یہ مقدمہ درج کریں ہمارے بندے
16:36ہاں پہ قتل ہوئے ہیں ڈی چاک میں
16:37ہم پورمان احتجاج کرنے آ رہے تھے ہمارے لوگ نحتے تھے
16:40ان کے اوپر گولیاں چلائی گئی ہیں گولیاں چلانے والوں کے اوپر
16:43مقدمہ درج کیا جائے اور انہیں گرفتار کیا جائے
16:46اور جنہوں نے آرڈر دیا یعنی اس سے پہلے آکے
16:48اتا تارڑ کہہ کر گیا تھا محسن دکوی کہہ کر گیا تھا
16:51انہوں نے کہا تھا کہ پانچ منٹ لگیں گے
16:52چھٹا چلے گا ہم گولیاں چلائیں گے بندے مر جائیں گے
16:55اس قسم کی باتیں یہ کہ سارے بھاگ جائیں گے
16:56یہ ساری دھمکیاں انہوں نے لگانے کے بعد گولیاں چلائی ہیں نا
16:59تو گولی چل گئی
17:01اور اس سے پہلے جو ہے وہ بقاعدہ
17:03اور پھر ویڈیوز بھی ہیں
17:04جیسے گاڑیوں کی توڑ پوڑ ہو رہی ہے
17:06جیسے وہاں تباہی ہو رہی ہے
17:07پھر وہاں پہ جو سین کو صاف کیا گیا بات میں
17:10جیسے وہاں سے سموت مٹائے گئے ہیں
17:12خون کے دبے مٹائے گئے ہیں
17:14تو یہ سارا کچھ وہاں پہ اس دن ہوا تھا نا
17:16نہ پی ٹی آئی نے کوئی سی سی ٹی پی فٹیج پہ کیا
17:18نہ کوئی پرچے پہ کیا
17:20نہ کوئی درخواست دی
17:21نہ کوئی عدالت گئے
17:21نہ کوئی کام نہیں کیا انہوں نے
17:23ٹکے کا کام نہیں کیا
17:24اور چھوٹا موٹا وکیل بھیج دیتے ہیں عدالت میں
17:26بھئی آپ کو پوری قیادت کو
17:29سینیٹرز کو
17:29ایمین ایس کو
17:31ایم پی ایس کو
17:32وزراء کو
17:32وزیراعلا کو
17:33سب کو عدالت جانا چاہیے
17:34بھئی انصاف دو ہمارے بندے یہاں پہ مارے گئے ہیں
17:36جو بندے قتل ہو گئے ہیں
17:38انہیں سرکاری خزارے میں سے پیسے دے دی ہے
17:39بات ختم
17:40یا انہیں پارٹی فنڈ میں سے پیسے دے دی ہے
17:42بات ختم
17:42ایسے تھوڑی ہوتا ہے
17:44لوگوں کے ساتھ آپ نے نائنصافی کیا
17:46اور اسی وجہ سے لوگ یہ شکوے بھی کرتے ہیں
17:48کہ گنڈاپور نے چلنے سے پہلے کہا تھا
17:50پہلی گولی میں کھاؤں گا
17:51اور جب پہلی گولی چلی تو گنڈاپور نکل لیا
17:53اور اس کے بعد ماں لوگ گولیاں کھا رہے تھے
17:55لوگ ماں زخمی پڑے ہوئے تھے
17:57لوگ اسپطالوں میں جا رہے تھے
17:58لوگوں کو گولیاں دن سے لے کے شام تک لگتی رہی
18:00گنڈاپور صاحب ڈی چاک تک پہنچے ہی نہیں
18:02جہاں پہ لوگوں کو گولیاں ماری جا رہی تھیں
18:04بارال یہ اب مقدبات یہ والے بھی چلائے جا رہے ہیں
18:07جن لوگوں کو دس دس سال سزا دی گئی
18:10پاکستان طریقہ انصاف کے رانماؤں کو
18:12ان کے بیانات سامنے آئے ہیں
18:14وہ ابھی بھی ڈٹکے کھڑے ہیں
18:15اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم سارے بے گناہ ہیں
18:17جو مرضی آپ کر لیں
18:19جتنے بھی لوگ سزا سننے کے بعد
18:22اب تک میڈیا کے سامنے آئے
18:24جن کا کوئی بھی سٹیٹمنٹ سامنے آئے
18:26جیسے عمر سرفراز چیما صاحب
18:27وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم نظریاتی کارکون ہیں
18:30آج بھی اپنے نظریہ پہ قائم ہیں
18:32یہ سزائیں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی
18:34اجاز چودری صاحب نے کہا
18:36کہ ہم ملک میں جمہوریت اور آئین کی بھالی
18:38کے لیے قربانی دے رہے ہیں اور ہماری قربانی
18:40آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے ہے
18:41اسی طرح یاسمین راشد صاحبہ نے
18:44کہا کہ میں آج بھی وہیں کھڑی ہوں جہاں آج سے
18:46دو سال پہلے تھی اور اپنے مقصد
18:48نظریہ یا جدو جہد سے پیچھے
18:50نہیں ہٹوں گی
18:51اور جو خود آزاد نہ ہوں وہ
18:54ہمیں کیا سزا دے گا یہ بھی بات کی
18:56میاں مگری شیص صاحب نے بھی کہا
18:59کہ عمران خان حق کو
19:02سچ پر کھڑے ہیں ہم اس لڑائی میں
19:04ان کے شانہ بشانہ ہیں حکومت کو
19:06ہوش کے ناخون لینے چاہئے اس اقدام
19:08سے نفرت مزید بڑھے گی شامحمت
19:10قریشی نے کہا جناب کے میں
19:12بائزت بری ضرور ہوں
19:14لیکن جن لوگ کو سزا ہوئی ہے وہ بھی
19:16میری طرح بلکل بے گناہ ہیں اور
19:18مجھے بڑی تکلیف ہو رہی ہے کہ ان کو سزائے
19:20دی گئی ہیں ناظرین
19:22جو حکومت ہے خیبر پکتون
19:24کا میں پاکستان طریقہ انصاف کی
19:26اس حکومت نے
19:28اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے
19:30چند بڑے عام معاملات کے اوپر
19:32یعنی خیبر پکتون
19:34کا کہ حکومت نے فیصلہ کیا کہ ایک
19:36اے پی سی بلائی جائے
19:37اور امن و امان کے حوالے سے
19:40اے پی سی میں تمام سیاسی جماعتوں کو بلائی جائے
19:42تاکہ اہم فیصلے کیے جا سکیں
19:44اور ساری سیاسی جماعتوں کو اس میں شامل کیا جائے
19:46لیکن انٹرسٹنگ بات آپ کو بتاتا ہوں
19:48پی ٹی آئی کی حکومت ہے خیبر پکتون
19:50خواہ میں وہ بلارے ہیں آل پارٹیز کانفرنس کے
19:52آج اور سارے بیٹھ کے فیصلے کرتے ہیں اہم چیزوں پہ
19:54نون لیگ اس میں نہیں جا رہی
19:56پی پس پارٹی بھی اس میں نہیں جا رہی
19:58جے یو آئی ایف بھی اس میں نہیں جا رہی
20:01اور اے این پی بھی
20:02اس میں نہیں جا رہی
20:04یہ ایکسپریس نیوز کی ایک خبر ہے
20:05وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ جناب
20:08اس میں نہیں جانا
20:09ہم نہیں آ رہے اس میں
20:11اور اپوزیشن جماعتوں نے اس میں شرکت سے
20:14انکار کر دیا ہے
20:15انہوں نے کہا اے پی سی یہ حکومتی سطح پر ہے
20:18اور حکومت پہلے سے ہی فیصلہ کر چکی ہوتی ہے
20:20اگر اے پی سی تحریکہ انصاف کی سطح پر بلائی جاتی تو اے این پی شرکت کرتی
20:25یعنی انہوں نے کوئی بہانہ دھونا ہونا ہے فارق رہا ہو اے پی سی میں ہم نہیں جا رہے
20:28دو دن پہلے تک یہ سارے اکٹھے بیٹھے ہوئے تھے
20:31سینٹ الیکشن کے لیے یعنی یہ اے این پی بھی شامل تھی
20:35اس کے اندر جو ہے وہ نون لیگ بھی شامل تھی پیپس پارٹی بھی شامل تھی
20:39فضل الرحمان صاحب کی پارٹی بھی شامل تھی
20:41سارے اکٹھے تھے پہلے دو دن پہلے تک سارے پی ٹی آئی کے ساتھ
20:44اور خیبر پکتونخواہ کی حکومت کے ساتھ شیر و شکر تھے
20:47کہ آؤ بیٹھتے ہیں اور بیٹھ کے بندر بانٹ کرتے ہیں سینٹ کی نشستوں میں
20:51میں تمہیں ایک سیٹ زیادہ دیتا ہوں اور تم میرے لیے گنجائش پیدا کرو
20:55تو ایک ایک کر کے انہوں نے سارے بڑے بڑے بندوں کو انہوں نے ایڈجسٹ کر دیا
20:58ہر پارٹی نے اپنا اپنا بڑا بندہ ایڈجسٹ کر دیا
21:01سینٹ کی الیکشن کے لیے اقتدار کے لیے یہ سارے اکٹھے ہو کر بیٹھ گئے تھے
21:05لیکن جب امن و امان کے لیے بیٹھنے کی باری آئی تو کوئی بیٹھنے کے لیے تیار نہیں ہے
21:09تو میں پاکستان کی عوام کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ انہیں آپ سے اتنی دلچسپی ہے
21:15اور میں آپ کو ایک اور بات بتاؤں ان سیاست دانوں کو تو پھر بھی تھوڑی بہت دلچسپی باقی ہے عوام کے اندر
21:19کیونکہ عوام سے انہوں نے ووٹ شوٹ لینے ہوتے ہیں ان کو سامنا کرنا ہوتا ہے
21:22اسٹیبلشمنٹ کو تو اتنی سی بھی دلچسپی نہیں ہے کہ عوام کیا سوچتی ہے
21:26یا عوام کے دل میں کیا چل رہا ہے
21:28یا عوام جو ہے اس کے ساتھ کیا گزر رہی ہے
21:30انہیں بالکل کوئی دلچسپی نہیں ہے
21:32ان کے لیے تو یہ جیسے ایک کاروبار کی طرح ہے
21:35ان کے لیے تو جیسے یہ ایک بزنس ہے
21:37کہ اس میں فائدہ کیا اور نقصان کیا اور وہ اس کو ایسے ہی دیکھتے ہیں
21:40حالات پاکستان کے یہ ہو گئے ہیں
21:41ناظرین کے سنگاپور کا پاسپورٹ دنیا کا سب سے طاقتور ترین پاسپورٹ بن گیا ہے
21:45اور پاکستان کا پاسپورٹ
21:47موجودہ اسٹیبلشمنٹ کی مہربانی سے
21:50دنیا کے چوتھے کمزور ترین پاسپورٹ میں شامل ہو گیا ہے
21:54یعنی دنیا کے جو ٹاپ کے چار بترین پاسپورٹ ہے نا
21:58ان میں پاکستان شامل ہو گیا ہے
22:00یہ پاکستان کے ساتھ موجودہ اسٹیبلشمنٹ نے کیا ہے
22:03وہ کمرانوں کو کیا بندہ الزام دیں
22:05بچارے کسی قابل ہیں نہ تین میں نہ تیرہ میں جو کیا اسٹیبلشمنٹ
22:08نے کیا ہے جو ایکانومی کے ساتھ کیا اسٹیبلشمنٹ نے کیا جو پاکستان
22:12میں امن و امان کے ساتھ کیا اسٹیبلشمنٹ نے کیا جو پاکستان کے اندر
22:16ظلم جبر فستائیت یہ سارا اسٹیبلشمنٹ نے کیا جو آئین کی دھجیاں
22:20اڑائی اسٹیبلشمنٹ نے اڑائی جو پاکستان میں عدلیہ کو تباہ کیا
22:24مہنگائی عام آدمی بیروزگاری لوگ پاکستان چھوڑ کے جا رہے ہیں
22:28بدمنی مایوسی یہ ساری اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے ہے
22:32اور وہ اس کے لیے رسپونسیبل ہیں
22:33ناظرین جاتے جاتے میں ایک غزہ کے بارے میں خبر آپ کو دینا چاہتا ہوں
22:37کیونکہ میں یہ ذمہ داری سمجھتا ہوں
22:39کہ ہر وی لوگ میں کہیں نہ کہیں میں غزہ کا تذکرہ ضرور کروں
22:42تاکہ میرے ذریعے سے یہ آواز جا سکتی ہے وہاں تک تو جائے
22:46ہم سب کو دعا بھی کرنی چاہیے امن کے لیے
22:49اور ہم سب کو غزہ کے لوگوں کے لیے آواز بھی اٹھانی چاہیے
22:53کہ وہاں پہ امن آ جائے اور یہ جنگ بندی فوری طور پہ ہو جائے
22:56ایک ہزار سے زائد لوگ غزہ میں وہ شہید ہوئے ہیں
23:00جو خوراک کا انتظار کر رہے تھے جو امداد کے منتظر تھے
23:04ایک ہزار سے زائد لوگ وہ شہید ہو گئے ہیں
23:07جو امداد لینے کے لیے کھانا ڈھوننے کے لیے گئے ہوئے تھے
23:10آپ اندازہ کیجئے کہ کس قسم کے وہاں پہ حالات پیدا ہو چکے ہیں
23:14اور یہ اقوام متحدہ کی رپورٹ ہے میں نہیں کہہ رہا
23:17غزہ کے لیے سب کو آواز اٹھانی چاہیے کوشش کرنی چاہیے
23:21پوری دنیا کو چاہیے کہ اس جگہ پہ فوکس کریں
23:24اور یہاں پہ ایک بہت بڑا انسانی علمیہ ہو رہا ہے
23:27انسانیت کے ناتے اس لڑائی کو یہاں پہ بند کروائیں
23:30اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھی گا اپنے چینل کا بھی
23:32اللہ حافظ
Recommended
22:16