- 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑Trump to Visit Pakistan? Exclusive Story || Qudrat se Panga Kisnay Lia? || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑Trump to Visit Pakistan? Exclusive Story || Qudrat se Panga Kisnay Lia? || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:30موسیقی
02:32موسیقی
02:34موسیقی
02:36موسیقی
02:38موسیقی
02:40موسیقی
02:42موسیقی
02:44موسیقی
02:46موسیقی
02:48موسیقی
02:50موسیقی
02:52موسیقی
02:54موسیقی
02:56موسیقی
02:58موسیقی
03:00یہ پیسہ استعمال ہونا تھا گراؤنڈ کے اوپر انفرسٹرکچرز بنانے کے لیے
03:04اور استعمال ہونا تھا کلائمٹ چینج کو روکنے کے لیے
03:08لیکن اس پیسے کو استعمال نہیں کیا گیا
03:10بہت تھوڑا سا پیدا استعمال کیا گیا
03:12اور وہ پیسہ بھی ایسا لگتا ہے کہ خوابوں میں استعمال ہو گیا
03:16اور 186 ملین روپے اس میں سے
03:18یعنی پیسوں کا لگ بگ 75 فیصد یا اس سے زیادہ
03:2175 سے بھی زیادہ لگ بگ کوئی
03:2480 فیصد کے قریب جو پیسہ ہے وہ پڑا ہوا ہے ابھی بھی
03:26اور وہ پیسہ استعمال ہی نہیں ہوا
03:28اور اسے جمع کر کے رکھا ہوا ہے
03:30پتہ نہیں وہ پیسہ کہاں لے کر جانا ہے انہوں نے
03:31تو سلابی صورتحال میں
03:33لوگ بچارے بیاروں مددگار ہیں
03:35لوگوں کی گاڑیاں ڈوب رہی ہیں
03:36درختوں کی اندہ دھن ان علاقوں میں کٹائیاں ہوئی ہیں
03:39جس کا جہاں دل کیا وہاں پہ اس نے ایک
03:41بند بندہ بند کے اوپر سڑک بنائی
03:43اور وہاں سے نیچے ساری سوسائٹیز بنا دی
03:45اب جو پانی ہے اس کو بہاؤ کا رستہ نہیں مل رہا
03:48اور پانی کو جب بہاؤ کا رستہ نہیں ملتا
03:50تو وہ اپنا رستہ خود بناتا ہے
03:51اور اسی کو کہتے ہیں سلاب
03:53یعنی کچھے کے علاقے کے اندر آپ نے جب
03:56بہت سارے پاؤنڈ ایڈیاز ہیں
03:58وہاں پہ جب آپ نے آبادیاں بنا دی
04:00تو پھر وہاں پہ سلاب آنا شروع ہو گئے
04:02لیکن جب آپ نے اس پالیسی کو ترک کیا
04:05تو وہ پانی کا رستہ کھل گیا
04:07سمپل یہ ہے
04:08پوری دنیا کے اندر پانی کو رستہ دیا جاتا ہے
04:10اور پانی کا رستہ بنایا جاتا ہے
04:12اور پانی کا زور توڑا جاتا ہے
04:14ہمارے یہاں پہ جو ہے وہ چیلنج کیا جاتا ہے
04:16قدرت کو اور کسی قسم کی ٹاؤن پلاننگ نہیں ہے
04:18کسی قسم کی سوسائٹیوں کی پلاننگ نہیں ہے
04:20اور گزشتہ تین سالوں میں یہ چیزیں بہت تیزی سے ہوئی ہیں
04:23میں پاکستان میں ان تمام چیزوں کو خود وٹنس کر کے آئے ہوں
04:26کہ موٹر وے پہ جب آپ چکری کو کراس کرتے ہیں
04:29یا ایبن آپ جب بلکسر کو کراس کرتے ہیں
04:32موٹر وے پہ چکوال کو
04:33تو آپ اسلام آباد کی جانب جاتے ہیں
04:35تو آپ کے دونوں طرف جنگل ہوا کرتا تھا
04:38ابھی آپ ٹریول کریں
04:39تو آپ کو دونوں طرف دور سے ہی سوسائٹیاں نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں
04:42اسلام آباد سے سو کلومیٹر پہلے سے ہی
04:44آپ کو سوسائٹیاں نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں
04:46یہ راول پنڈی ڈویجن ہے
04:47اور دونوں طرف آپ دیکھیں گے
04:49کہ دور دور تک جو ہے وہ
04:51بلڈوزر چل رہے ہیں
04:53ایکسیویٹرز چل رہے ہیں
04:54نئے سنے بند بنایا جا رہے ہیں
04:56تو یہ پانی کا جو نیچرل رستہ ہے
04:58وہ بند کیا جا رہا ہے
04:59اور وہاں سے پھر پانی اپنا رستہ خود بناتا ہے
05:02جب بارش ہوتی ہے
05:02تو یہ زیادتی پاکستان کے ساتھ کی گئی ہے
05:05مریم نواز نے اس حوالے سے
05:07یہ ٹویٹ کیا
05:09جو وہاں کی حکومت ہے
05:11انہوں نے کہا جی غیر مولی طوفانی بارشیں ہو رہی ہیں
05:14یہ ہر دفعہ جب بھی ہوتی ہے
05:15ان کے والد بھی یہی کہتے تھے
05:16ان کے چچا بھی یہی کہتے تھے
05:18یہ بھی یہی کہتی ہے
05:18تو بارش کوئی بھی ہوگی
05:20جب آپ پانی کا رستہ رکیں گے
05:21تو یہی ہوگا
05:22آپ کو انقلابی اقدامات کرنے پڑے گے
05:24پانی کا رستہ کھولنا پڑے گا
05:25ساری سوسائٹیز کو
05:27یعنی جس کا دل کرتا ہے
05:28اٹھا گے ڈی ایچ اے بنا دیا
05:29جس کا دل کرتا ہے
05:31اٹھا گے بیریہ بنا دیا
05:32جس کا دل کرتا ہے
05:33وہ کوئی اور سوسائٹی لے کر آ گیا
05:35بڑے بڑے طاقتور لوگ
05:37جو اسمبلیوں کے اندر بیٹھے ہوئے ہیں
05:38وہ پیسہ لے کر آتے ہیں
05:40لوگوں کی زمینیں چھینتے ہیں
05:42طاقت کا اندฏتر انہیں استعمال کرتے ہیں
05:43قانون کا استعمال کرتے ہیں
05:45اس کے بعد وہاں پہ باند باندھتے ہیں
05:47اور سوسائٹیاں بنا دیتے ہیں
05:48جس کا دل کرتا ہے پارکیو بنا دیتا ہے
05:50تو یہ تباہی پھری ہوئی ہے
05:52اور یہ لگاتار یہی ہوتا چلا جا رہا ہے
05:54ہم یہ دیکھ رہے ہیں بڑے لمبے عرصے سے
05:56اور اس کی وجہ سے اب شہر ڈوبنا شروع ہو گئے ہیں
05:59وہ جو اصل شہر تھے
06:01وہ جو اصل مالک تھے شہروں کے
06:03جو وہاں کے رہنے والے مکین تھے
06:05ان کے ساتھ سارا ظلم ہوتا ہے
06:07جب سراؤنڈنگ کے اندر سوسائٹیاں بنا کر
06:09جو گرین ایریا ہے ان کو براؤن ایریا
06:11کر دیا جاتا ہے یا گری ایریا کر دیا جاتا ہے
06:13گرین ایریا وہ ہوتا ہے
06:15جہاں پہ آپ کو کنسٹرکشن کی اجازت نہیں ہوتی
06:17عمران خان صاحب کے دور میں یہی تو پنگا تھا
06:20کہ علیم خان صاحب کو
06:21اور بہت سارے لوگوں کو بہت سارے طاقتور لوگوں کو
06:23ایون ڈی ایچے کو
06:24گرین ایریا کو کنورٹ کرنا تھا
06:28کنسٹرکشن کے لیے براؤن ایریا میں
06:29عمران خان صاحب ماننے ہی رہے تھے
06:31اور عثمان بزدار کے ساتھ پنگا
06:33یہاں سے شروع ہوا تھا
06:34بارل مریم بنواز کہہ رہی ہے کہ ادارے بڑی محنت کر رہے ہیں
06:37انتظامیاں کو
06:39عوام کو جہاں بزریا سائرن
06:41اعلانات کیے جا رہے ہیں
06:43یہ سائرن دیکھیں
06:44یہ سائرن کی بلکہ آپ ویڈیو دیکھیں
06:46تھوڑی سی ہم آپ کو ویڈیو دکھا دیتے ہیں
06:48کوئی پانچ سات سیکنڈ کی
06:49یہ ویڈیو آپ دیکھیں سائرن کی
06:51آپ کو ایڈیا ہوگا کہ اس وقت پنجاب کتنی ترقی کر گیا ہے
06:54اور اس کو کتنی شاباش ملی جیئے
06:56سائرن چیک کریں آپ
06:57یہ کون سی صدی کا سائرن ہے
06:59اور یہ کس صدی میں اجاد ہوا تھا
07:01ذرا یہ دیکھیں
07:02یہ چیک کریں یہ سائرن چل رہا ہے آج کل
07:10حالات آپ چیک کریں
07:11اس سائرن کی حواظ یہ تھوڑا سا دور نہیں جا رہی ہوگی
07:14تو لوگ کیسے الیٹ ہوں گے
07:16یہ وہ سائرن ہے
07:17اب تب بچائے جاتا تھا
07:18بلکل چھوٹا سا ایک محلہ ہوتا تھا
07:20ایک چھوٹا سا علاقہ ہوتا تھا
07:21مسجد میں جا کے سپیکر کے ساتھ رکھ کے بھی بجھا دیتے تھے
07:24بڑے سپیکروں کے اندر ہر طرف آواز چلی جائے گی
07:27یہ ادھر کھانا پوری کر رہے ہیں
07:28اتنا سا سائرن لے کے
07:29یعنی جیسے موٹر سیکل کا حرن ہوتا ہے
07:32اس طرح کا تو شاید
07:33بعض موٹر سیکلوں پہ بھی
07:34اس سے زیادہ تگڑا ہارن لگا ہوتا ہے
07:36بسوں اور ویگنوں پہ اس سے تگڑا ہارن لگا ہوتا ہے
07:39تو جناب یہ اس دور میں
07:41دوزار پچیس میں
07:42یہ پنجاب حکومت سائرن بجھا رہی ہے
07:44اور یہ کوئی خیبر بکٹون کا حکومت کے لیے
07:46اقدامات کو بڑے مسائلی نہیں ہے
07:47انہوں نے بھی جو سوات میں ان کا پول کھلا ہے
07:50جو بیڑا غرق انہوں نے وہاں پہ کیا ہوا ہے
07:53پچھلے کئی سالوں کے اندر
07:55وہاں پہ جس طرح سے پانی کا رستہ روکا گیا
07:57تجاوزات بنائی گئیں
07:58چاہے وہ فضل الرحمان کا دور تھا
08:00چاہے اس کے بعد این پی کا دور تھا
08:02اس کے بعد پی ٹی آئی کا تیسرا دور ہے
08:04اور ابھی تک دریا کے اوپر تجاوزات
08:07بنتی چلی جا رہی ہیں
08:08یہ پہلے روکتے نہیں ہیں
08:11اور بعد میں تباہی ہو جاتی ہے
08:13آپ کسی بھی نئی سیرگاہ پہ چلی جائیں
08:15تو لوگ اپنی مردی سے جس کا جو دل کرتا ہے
08:17جہاں پہ دل کرتا ہے دکان ڈال دیتا ہے
08:19روکنے والے ہی کوئی نہیں
08:20اور یہ میں خیبر بکتون خواہ کیا آپ کو بات بتا رہا ہوں
08:22آج بھی یہ ہو رہا ہے
08:24ایسا نہیں ہے کہ پچھلی حکومتیں ذمہ دار تھی
08:25پی ٹی آئی کے دور میں بھی یہ ہوا ہے
08:27تو یہ سب اس کے لیے رسپونسیبل ہیں
08:30سارے ذمہ دار ہیں
08:30ہم بغیر پلاننگ کے اپنے شہروں کو
08:33اپنی سیرگاہوں کو
08:34اپنے علاقوں کو ڈیولپ ہونے دیتے ہیں
08:36اور اس کے لیے سب سے بڑے ذمہ دار
08:38اس علاقے کے جو
08:40ایڈمنسکریشن ہے وہ ہوتی ہے
08:42ڈی سیز رسپونسیبل ہیں
08:44کمیشنر رسپونسیبل ہیں
08:46ان کے نیچے جتنا عملہ ہے وہ ذمہ دار ہے
08:48تو جب آپ ان سارے لوگوں کو سیاست پہ لگا دیں گے
08:51جب ان سارے لوگوں کو اس کام پہ لگا دیں گے
08:53کہ ایک پولیٹیکل پارٹی کو کچلنا ہے
08:54یا اس کو مارو وہ میرا دشمن ہے
08:56اس کو یہ کرو میرے دشمنوں کو پساؤ
08:58جب آپ کو ان کو اس کام میں لگا دیں گے
09:00یہ کام بڑا آسان ہے
09:01تو یہ اپنا اصلی کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں
09:04محسن نکمی صاحب کے کارنا میں چیک کریں
09:06ان کا کوئی تعرف نہیں ہے
09:09سوائے اس کے کہ وہ آرمی چیف کے عزیز ہیں
09:11کوئی تعرف نہیں ہے
09:13سوائے اس کے کہ آرمی چیف کے ساتھ
09:14ان کا بہت اچھا تعلق ہے
09:16اور آرمی چیف سے ان کی بڑی قربت ہے
09:18اور اسی کی وجہ سے ان کو سارے اہم عوضے مل جاتے ہیں
09:21جتنے پروجیک محسن نکمی نے بنایا چاہے وہ
09:24سٹیڈیم بنایا ہو چاہے کوئی اور پروجیک بنایا ہو چاہے
09:27سڑکیں بنائی ہو چاہے انڈر پاس
09:29وہ سارے کے سارے بیٹھ گئے
09:30جو جو کام محسن نکمی نے کیا ہے نا
09:34وہاں پہ محسن نکمی کو ناکامی ہوئی ہے
09:36یہ ناکامی کی ایک داستان ہے
09:38محسن نکمی صاحب جو ہیں
09:39اور ایک مکمل فیلئر ہے
09:41محسن نکمی
09:42یعنی ان کے بعد لوگ ان کو بلکل یاد نہیں رکھیں گے
09:45اس لئے کوئی یادگار چیز ہی نہیں انہوں نے چھوڑنی
09:47جو یہ بناتے ہیں وہ بیٹھ جاتی ہے
09:48اب اسلام آباد کے اندر دوبارہ سڑکیں بیٹھ گئی ہیں
09:50حالات یہ ہے
09:52تو جناب محسن نکمی صاحب کا فیلئر ایک کے بعد ایک سامنے آ رہا ہے
09:55لیکن کیوں کہ ان کی رشتداری ہے آرمی چیف سے
09:58تو ان کی بوجھیں لگی ہوئی ہیں
09:59نہ کوئی نے روک سکتا ہے
10:00نہ کوئی نے منع کر سکتا ہے
10:01اور آپ اندازہ کریں
10:03کہ کیسی ڈھٹائی ہے پاکستان کے اندر
10:05کہ سب کو نظر آ رہا ہے
10:06سب کو پتا ہے
10:07نہ حکومت بول سکتی ہے
10:08نہ اپوزیشن بول سکتی ہے
10:09نہ اپوزیشن کی جرت ہے
10:11کہ اس کے منصوبوں کے پر تنقید کر سکے
10:13یا کہہ سکے کہ یہ بندہ تباہی پھیر رہا ہے
10:15نہ حکومت کی جرت ہے
10:16بھئی اپوزیشن کم سے کم یہ تو کر سکتی ہے
10:18کہ بھئی پی سی بی کو تو وزارت داخلہ دے الگ کرو
10:20جب سے یہ بندہ آیا
10:21پاکستان میں دہشتگردی بڑھ گئی ہے
10:23جب سے یہ بندہ آیا
10:24پاکستان میں دہشتگردی نے تباہی پھیر دی ہے
10:26نہ یہ دہشتگردی کنٹرول کر پا رہا ہے
10:28نہ یہ کرکٹ کو ٹھیک کر پا رہا ہے
10:29وہاں پہ کرکٹ کے اندر
10:30اس نے ایسا کنٹرول کر دیا
10:32اٹھا کے ایک نمونے کو
10:33وہاں پہ پی سی بی کے اندر لگا دیا
10:35وہ کیا ہوتا ہے جو
10:37صاحبیوں کو کنٹرول کرنے والی
10:39ایک مشین لے کر آگے مٹھا دی وہاں پہ
10:41اور وہ بندہ جو ہے
10:43وہ کیسا بےہدہ آدمی ہے
10:44اس سے پہلے اس بندے کو
10:46ایک اور عدہ بھی دیا ہوا تھا
10:48اب چلے چھوڑے اس سے آگے بڑھتے ہیں
10:50تھوڑا سا اور کوئی خبریں
10:51میرے پاس ناظرین وہ بہت امپورٹنٹ ہیں
10:52ایک تو ناظرین پہلے پہلے پہلے
10:53درہا ڈاؤن اخبار کو
10:54تھوڑا پموچھ لوں نہ
10:55ان کی تو کلاس لینی بنتی ہے
10:56اس لیے کہ قائد اعظم محمد علی جنان
10:59نے اس کی تعریف کی تھی
10:59ڈاؤن اخبار کی انتظامیہ کو شرم آنی چاہیے
11:03کہ یار آپ لوگ بھی اسٹیبلشمنٹ کے جوتے
11:05صاف کرنے میں اتنا آگے نکل گئے ہیں
11:07آپ کا اخبار تو ہم اس لیے پڑھتے ہیں
11:09کہ ہم یہ لگتا ہے کہ شاید
11:10ڈاؤن اخبار وہ بات کر رہا ہے
11:12یا ڈاؤن کی ویب سائٹ کے اوپر وہ بات لکھی جائے گی
11:14جو باقی کہنے سے ڈرتے ہیں
11:16یا یہ الفاظ کے چناؤں کے اندر
11:18صحافت کو آگے رکھے گا
11:20ڈاؤن کا کام چیک کریں آپ
11:21یہ دیکھیں یہ خبر
11:23سابق خاتونے اول
11:25بشرا بی بی کے بیٹے
11:27موسیٰ مانکہ نے جلدی کام نہ کرنے پر
11:29اپنے ہی ملازم کو گولی مار کر
11:31شدید زخمی کر دیا
11:32اور جدید اسلحے سے لیس ہو کر
11:35زخمی ملازم علی بہادر کو
11:38اٹھانے سے بھی منع کر دیا تھا
11:40واقعی اطلاع ملتے ہی
11:41ڈی پیو پاک بطن جاوید چدر
11:44جائے وقوع پر پہنچے
11:46اور فائرنگ کے واقعے میں
11:47ملوث ملزم موسیٰ مانکہ کو
11:50گرفتار کر دیا
11:50اب معاملہ یہ ہے ناظرین
11:53کہ کیا اس آدمی کے شراختی کارڈ کے
11:56خانے میں ولدیت میں
11:58بشرا مانکہ لکھا ہوا ہے
11:59کیا یہ لکھا ہوا ہے
12:01اس کے ولدیت کے خانے میں
12:02یا وہاں پر خابر مانکہ لکھا ہوا ہے
12:05کیا جب ایف ای آر درج کی جائے گی
12:08تو اس میں یہ لکھا جائے گا کہ موسیٰ مانکہ
12:10والد بشرا مانکہ
12:11وہاں لکھا جائے گا موسیٰ مانکہ
12:14والد خابر مانکہ
12:16لیکن لا کر یہاں پہ جوڑنا ہے
12:18ماں کا نام کبھی نہ سکول میں
12:20داخلے میں لگتا ہے نہ ایف ای آر میں
12:22لگتا ہے نہ لائسنس میں لگتا ہے
12:24نہ آئی ڈی کارڈ میں لگتا ہے لیکن
12:26ڈان کی خبر میں لگتا ہے وہ اس لیے
12:27کہ آج اس کی ماں جو ہے
12:30وہ ریاست اس کے خلاف ہوئی ہے
12:32نہ وجہ میں
12:34نہیں جاتا عمران خان صاحب یہ کہتے ہیں
12:36کہ یہ آرمی چیف اور میری وائف کے بیچ میں لڑائی یہ ہے
12:38اور اس کو غصہ میری وائف کے اوپر آرمی چیف
12:40کو یہ ہے کہ میری وائف نے
12:42آرمی چیف کا عدہ نہیں بچایا اور
12:44اس سے ملاقات سے انکار کر دیا تھا
12:46وہ تو یہ کہتے ہیں لیکن کیونکہ
12:48آج نظام جو ہے یا اسٹیبلشمنٹ
12:50جو ہے اس نے فیصلہ کیا ہوا کہ
12:52اس عورت کو ہم نے دیوار کے ساتھ لگانا ہے
12:54تو اس عورت کا نام لیں گے
12:56جس آدمی نے گولی چلائی اس کے باپ کا نام ساتھ نہیں لگائیں گے
13:00حالانکہ وہ بھی کافی مقبول آدمی ہے
13:01عدد کے کیس میں اس نے بڑی شورت حاصل کی
13:03پاکستان کے سارے ٹی وی چینلز میں برائے راست وہ چلتا تھا
13:06روزانہ ٹاک شوز میں اس کو بٹھایا جاتا تھا
13:08عدد والا کیس اچھالنے کے لیے
13:10تو ڈان اخبار کو شرم آنی چاہیے
13:12اور میں آپ کو ایک چیز اور بتا ہوں
13:14یہ
13:15بندہ گرفتار پتہ کب ہونا چاہیے تھا خابر مانکہ کو اور ان کو
13:19میں نے بڑا رولہ ڈالا تھا اس دور میں بھی
13:21جب عمران خان صاحب وزیر آدم تھے
13:23اور یہ خابر مانکہ انہیں وہاں فائرنگیں کر رہا تھا
13:25وہاں پہ اپنے بیٹے کی شادی پہ
13:26انجوائے کر رہا تھا
13:28اس وقت اس کو نکیل ڈالنی چاہیے تھی
13:30اس وقت پولیس ان کی غلام بنی ہوئی تھی
13:32عثمان بزدار صاحب کو میں نے کہا
13:34تو انہوں نے جناب جواب دینے سے انکار کر دیا
13:36ڈی پیوں کو فون کیا
13:37انہوں نے کہا ہمارے تو بھئی ہاتھ سے باہر ہم نہیں کچھ کر سکتے
13:40اس وقت ان کو جھوٹے مار کے گرفتار کر کے لے کر جانا چاہیے تھا
13:44جب عثمان بزدار کی پنجاب میں اور عمران خان کی وفاق میں حکومت تھی
13:47تو آج یہ گولی نہ چلا رہا ہوتا
13:49یہ بھی دیکھ سچ ہے حقیقت ہے
13:52یہ بھی تسلیم کرنی پڑے گی
13:53لیکن آج جو ڈالن نے دونمری کیے
13:55اسی لیے پاکستان کا جو روایتی میڈیا ہے
13:58وہ اپنی ساکھ ہوتا جا رہا ہے
14:00سیاست ڈالٹ پی کے نے بھی یہ خبر دیئے
14:02دیکھیں کیسے دیئے
14:04یہ میں آپ کو بھی پڑھ کے سنا دیتا ہوں
14:05جس طرح سیاست ڈالٹ پی کے نے دیئے
14:07تو یہ ان لوگوں کی حیثیت بھی بڑے گی
14:10ان لوگوں کی کریڈیبلیٹی بھی بڑے گی
14:12اور لوگ ان چینلز کو پھر زیادہ پسند بھی کریں گے
14:15اور زیادہ دیکھیں گے بھی
14:16کیونکہ لوگوں کو یہ نظر آتا ہے
14:17کہ یہ وہ دونمری نہیں کر رہے
14:19جو آپ لوگ کر رہے ہیں
14:21سپیچلی ڈالٹ کو میں یہ کہوں گا
14:23اب سیاست ڈالٹ پی کے نے خبر دی
14:25کہ پاک پتن خاور مانکہ کے بیٹے
14:27موسیٰ مانکہ کی فائرنگ سے ملازم زخمی
14:29پولیس نے خاور مانکہ کے بیٹے کو گرفتار کر لیا
14:32واقعہ خاور مانکہ کے ڈیڑے پر پیش آیا
14:35یہ ہے ناظرین خبر دینے کا طریقہ
14:38نہیں والد کا نام آئے گا نا
14:40ماں کا نام تھوڑی آئے گا
14:41جب خبر چلانی تھی
14:43تب تم لوگوں نے چلائی نہیں
14:44جب یہ فائرنگ کر رہا تھا
14:46تب تو آپ لوگ سب بھاگ گئے تھے
14:47جب ان لوگوں کی شادیوں کے پر فائرنگیں ہو رہی تھی
14:50انجوائیمنٹ ہو رہی تھی
14:51اور یہ پکڑے نہیں جا رہے تھے
14:52میں خبر دے رہا تھا اور کوئی خبر نہیں دے رہا تھا
14:55کوئی بات کرنے کے لیے اس وقت تیار نہیں تھا
14:57تو یہ زیادتی نہ کریں
14:59اس سے میڈیا کی کریڈیمیلٹی جو ہے
15:00وہ ختم ہو جاتی ہے
15:02مریم نواز نے ایک سٹیٹمنٹ دیا ناظرین
15:04یہ ذرا سٹیٹمنٹ آپ چیک کریں
15:06اور یہ سٹیٹمنٹ انہوں نے دیا
15:08انصاف کے عالمی دن کے حوالے سے
15:11جہاں انصاف کا چراغ بچ جائے
15:14وہاں ظلم کی تاریخی پورے معاشرے کو نگل لیتی ہے
15:17انصاف کے بغیر کسی قوم کی تقدیر روشن نہیں ہوتی
15:21یہ مریم نواز نے یوم انصاف پر پروگرام دیا
15:24یہ پیغام دیا
15:26عالمی یوم انصاف پر
15:28ان کا ہے انصاف کے ساتھ کوئی تعلق
15:30مریم نواز کا اس وقت کا پورا وجود نائنصافی پر مبنی ہے
15:35ان کے پورے خاندان کا وجود نائنصافی پر مبنی ہے
15:38جالی حکومت کے اندر آکے یہ بیٹھے ہیں نائنصافی کرنے کے بعد
15:42ان کا منڈیٹ ہی جالی ہے
15:43منڈیٹ میں انہوں نے نائنصافی کی ہے
15:45نواز شریف کو ملے ائرپورٹ میں تو وہ انصاف ہے
15:48عام آدمی کو کوئی انصاف نہیں
15:51دو سو سے زیادہ مقدمات سابق وزری آدم پہ ہو گئے
15:54اس کو جیل میں ڈالا ہوا ہے
15:55ان کے سارے کیسز ماف ہو گئے
15:58ان کو انصاف مل گیا
15:59حالانکہ آج تک انہوں نے اپنی منی ٹریل نہیں دی
16:02بیس ہزار سے زیادہ بندہ انہوں نے جیلوں میں ڈال دیا
16:05اس سے بڑا کوئی انصاف ہوگا
16:07سام فورٹی سیون کے اوپر جالی حکومت
16:09ابھی جو بیس بچے فوت ہو گئے
16:11پاک پتن میں ہسپتال میں
16:13وہ انتظامیہ نے پتہ نہیں کیسے دباؤ ڈالا
16:15کیا کیا
16:16وہ ابھی انہوں نے پیش کر دیا
16:24ملزمان اور مقدمہ مدعی میں صلاح ہو گئی
16:26فریقین کے درمیان صلاح نامہ کی تحریر بھی منظریاں پر آ گئی
16:30اور صلاح کے بعد اڈیشنل سیشن جج نے
16:32ملزمان کی زمانتیں منظور کر لیں
16:34یہ اوریجین صاف
16:35اور ایک انہوں نے رکھی ہوئی ہے
16:38اپنے ساتھ خاتون
16:39وہ ہینا پرویز بٹ سائبہ
16:41خدا کا واسطہ انہیں منع کرے
16:44کوئی انہیں روکو
16:45کوئی تو انہیں روک لے
16:47جو ان کے قریب کوئی ہے وہ انہیں سمجھا دے
16:49جس خاتون کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے
16:53وہ کیمرہ لے کے اس کے گھر پہنچ جاتی
16:54اور بھئی یہ کیسز بڑے حساس ہوتے ہیں
16:57آپ ساری زندگی اس خاندان کی تباہ کر دیتے ہیں
17:00تھوڑے سے پیسوں دینے کے چکر میں
17:02آپ ان کے گھر پہنچ جاتے ہیں
17:04کہ جناب میں وزیراعلا کی حضائیت میں ان کے گھر پہنچ گی
17:06اور کیمرہ لے کر پہنچ گی
17:07وہ بچی کا چیرہ بھی دکھا دیا
17:08اس کے خاندان والے بھی دکھا دیا
17:10اس کے گھر کا ایڈرس بھی بتا دیا
17:11ساری دنیا میں مشہوری کر دی
17:12کہ جناب ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا
17:14اور جن کے ساتھ یہ واقعہ ہوتا ہے
17:17وہ بڑی خاموشی کے ساتھ
17:18ایف آئی اے کو یا پولیس کو جا کر بتاتے ہیں
17:20وہ بڑی خاموشی کے ساتھ جا کر
17:22قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بتاتے ہیں
17:24اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی
17:25خاموشی کے ساتھ ایسے کیسز کو ڈیل کرتے ہیں
17:28تاکہ رولا نہ پڑے
17:29جاں یہ واقعہ ہوا اس سے باہر خبر نہ جائے
17:32لیکن یہ ایک خاتون
17:34ڈھول لے کر پہنچ جاتی ہے ان کے گھر میں
17:35اپنی مشہوری کے چکر میں
17:36تو یہ ناظرین انصاف
17:38انصاف یہ لوگ ایسے کر رہے ہیں
17:40یہ آسمین راشد کے ساتھ یہ انصاف کر رہے ہیں
17:43خواتین کی بڑی تعداد انہوں نے جیلوں میں ڈالی ہوئی ہے
17:45یہ انصاف کریں گے
17:47انصاف کا نام ان کے موہ سے اچھا نہیں لگتا
17:49اور اندادہ کریں جس وقت پورا پنیاب
17:51اس وقت ڈوب رہا ہے حدات یہ ہے
17:52تو جس آدمی کے دل میں سب سے زیادہ درد ہے نواز شریف
17:55وہ سترہ گاڑیوں کا
17:57کافلہ لے کر انجوائے کرنے کے لیے
18:00مری کی پہاڑیوں پہ چڑ گئے
18:01جیسے ہی تھوڑی بارش ہو
18:04موسم اچھا ہو
18:04میاں صاحب ہمیشہ پہنچ جاتے ہیں
18:06موسم انجوائے کرنے کے لیے مری میں
18:07کیونکہ وہ مزاد آتا ہے
18:10تو میاں صاحب کی جناب گاڑیوں کی
18:11جو لائن ہے وہ گنی جا رہی تھی
18:14تو صرف ایم اینے ہے
18:16نواز شریف
18:17ایم اینے کے علاوہ کچھ نہیں ہے
18:18لیکن اس کے باوجود جب ان کا کافلہ چڑ رہا تھا
18:22مری کی پہاڑیوں پہ
18:23تو لگ بگ سترہ گاڑیاں تھی
18:25اور دوسری طرح جو بلوچ آئے ہوئے
18:26اعتجاج کرنے کے لیے
18:27کہ جبری طور پر ہمارے پیاروں کو لاپتہ کیا ہوا
18:30وہ ہمیں واپس دے دو
18:31انہیں ڈنڈے مارے جا رہے ہیں
18:32انہیں پریشان کیا جا رہا ہے
18:33ان کے اوپر پچھلی دوہ پانی پھینکا گیا
18:35اس مرتبہ بارش ہو رہی ہے
18:37ان کو بارش میں ڈبویا جا رہا ہے
18:38اور جب آپ ایسے ظلم کریں گے
18:40اپنے شہریوں سے
18:40تو قدرت بھی ایسے ہی انتقام لے گی
18:43وہ تمبو لگانا چاہتے ہیں
18:45صرف وہاں پہ خیمہ میں لگانے دو
18:47ہم بارش میں بھیگ رہے ہیں
18:48چھوٹی بچی ہیں
18:48بچے یار اپنے بارے میں سوچ لیں
18:50آپ کے اپنے بچے
18:51اگر پانی کے اندر ایسے بھیگ رہے ہو
18:53کھڑے ہو کر
18:54تو آپ تو چھتلی لے کر
18:55فٹا فٹا پہنچ جائیں گے
18:56آپ تو پانچ میرٹ
18:57اندھے پانی میں گھیلانی ہونے دیں گے
18:59وہ بچے بچارے کل سے آئے ہوئے ہیں
19:01ان کی ماں آئے ہوئی ہیں
19:02بہنیں آئے ہوئی ہیں
19:04بزرگ آئے ہوئے ہیں
19:05وہ وہاں پہ کھڑے ہوئے ہیں
19:06اس پارک کے اندر کے جناب
19:08ہم احتجاج کرنا چاہتے ہیں
19:09ہم صرف اپنا آئینی حق استعمال کر رہے ہیں
19:12کہ جبری طور پر جن لوگوں کو لاپدہ کیا
19:13وہ لوگ ہمیں واپس کر دیں
19:15قانون کے مطابق کاروئی کر لیں
19:16اور ساتھ میں وہ یہ کہہ رہے ہیں
19:19کہ جو زیادتی آپ لوگ کریں
19:20جس پر ہمینسٹری انٹرنیشنل بھی
19:21پوری دنیا آواز اٹھا رہی ہے
19:22مارنگ بلوچ اور دیگر چھے لوگ
19:24جنہیں غیر قانونی طور پر
19:25حراست میں رکھا ہوا ہے
19:26ریاست نے
19:27اور پچھلے چار مہینے سے
19:29ان کی کوئی کسی قسم کی
19:30قانونی شنوائی نہیں ہو رہی
19:32ان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے
19:34ان لوگوں کو بھی رہا کریں
19:36یہ لوگ یہ اعتجاج کرنے کے لیے
19:37اسلام آباد پہنچیں
19:38اور ان کے ساتھ کیسا جبر ہو رہا ہے
19:40وہاں پہ منیزہ جانگیر بھی آج گئی
19:42انہوں نے بھی جاگر کا
19:43اور پولیس والے کہنے
19:44جی آپ چی ویڈیو بن گئی
19:45اب آپ یہاں سے چلے جائیں
19:46ہم جانے ہمارا کام جانے
19:47کیسی بے حصی ہے
19:49میں ان پولیس والوں سے پوچھتا ہوں
19:51اگر آپ کے بچے ایسے بارش کے اندر کھڑے ہو
19:52تو آپ کو کتنا برا لگے گا
19:53دیکھیں
19:54اگر کسی نے جرم کیا ہے
19:56اگر کسی نے دہشتگردی کی ہے
19:59یا کوئی دہشتگردی میں ملوث ہے
20:01تو اس کو ثبوتوں سمیت
20:02عدالت میں پیش کریں
20:04اس کو موقع دیں
20:04وہ اپنی بات کریں
20:05اور آپ کے بعد موقع ہے
20:07آپ اپنے قانون کے مطابق کیس کریں
20:09سزا دینی ہے تو دیلیں آپ
20:10عدالتیں سزا دیں نا
20:12آپ کیسے کسی کی زندگی کے مالک بن سکتے ہیں
20:15کہ آپ کی عدالت کا ایک دن کا آپ کا تجربہ نہیں ہے
20:17آپ اٹھا کے بندے کو جھبری طور پر لاپتہ کر دیتے ہیں
20:20بعض وقت لوگوں کی لاشیں مل جاتی ہیں
20:22یہ نہیں ہو سکتا
20:23اس کے خلاف وہ لوگ آئے
20:24ان کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے
20:26وہ ایک بچی بچاری چھوٹی سی
20:27وہ کھڑی وہاں پر بات کر رہی ہے
20:28ایمان مزاری صاحبہ نے اس کی آڈیو لگائی ہے
20:30میں نے سنیے موئے بڑی تکلیف ہوئی
20:32یہ آپ سنیں وہ بچی کیا کہہ رہی ہے
20:33اوہ کہہ رہی ہے جی ٹینٹ تو لگانے دیں
21:00میں تیر میں ہینے کی تھی
21:01میں نے اپنے باپ کو دیکھا ہی نہیں ہے
21:03وہ کتنی بڑی ہوگی بچی وہ کھڑی ہوگی وہاں بات کر رہی ہے
21:05ایک لمحے کے لیے سوچیں
21:07اس ملک کے فیصلہ ساز ایک لمحے کے لیے سوچیں
21:11کہ آپ کے بچے آپ کو نہ دیکھ پا رہے ہوں
21:13یار کوئی شہید ہو جاتا ہے نا
21:16یار کوئی بر جاتا ہے
21:17تو اس کے گھر والوں کو سکون آ جاتا ہے
21:19میں اس تکلیف سے گزرا ہوں
21:21میں یہ کہتا تھا
21:22آئے صحیح کو مجھے مار کے میری لاش میرے گھر والوں کو دے دیں آپ
21:25انہیں سکون تو آ جائے گا کم سے کم
21:27میں انہوں نے یہ کہتا تھا
21:29یہ انہوں نے دیکھ رہی نہیں
21:30اپنے پیاروں کو ان کو ایک امید ہے
21:32کہ آج وہ آ جائے گا ساری زندگی ان کی دروازے کے اوپر لگ گئی ہے
21:35کوئی مر جائے شہید ہو جائے
21:38کچھ ہو جائے جانبک ہو جائے
21:39وہ جب لاش مل جاتی ہے تو ایک دن آتا ہے
21:42گھر والوں کو سبر آ جاتا ہے
21:43یہ ایک لگاتار عذیت ہے جو آپ دے رہے ہیں
21:46لوگوں کو آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے
21:48کہ آپ کی کیسی پکڑ ہوگی کہ آمد والے دن
21:50آپ سوچ نہیں سکتے
21:51ناظرین ایک اور خبر بھی پاکستان کے میڈیا پر چلی
21:56کہ ڈانلڈ ٹرمپ شاید پاکستان آ رہا ہے
21:58اور یہ اٹھارہ تاریخ بھی دی گئی
22:01تو ڈانلڈ ٹرمپ پاکستان آ سکتا ہے
22:03کوئی بڑی بات نہیں ہے
22:04لیکن ابھی جو خبر کی تردید آئی وہ یہ ہے
22:06کہ برطانیہ آ رہا ہے وہ سترہ سے انیس تاریخ تک
22:09وہ یہاں پہ رہے گا برطانیہ میں
22:10پاکستان وہ نہیں آ رہا
22:12اور اٹھارہ تاریخ کو تو بالکل نہیں آ رہا
22:15لیکن یہ پتہ چلا ہے کہ ٹرمپ نے ایک انڈیا کا کوئی دورہ کرنا ہے
22:18اور جب وہ انڈیا کا دورہ کرے گا
22:20تو لازمی بات ہے چند گھنٹے پاکستان میں بھی آئے گا
22:23کیونکہ وہ بیلنس کرنا چاہے گا
22:24پاکستان بھی اس ریجن کا ایک اہم ملک ہے
22:27اور پاکستان کی اہمیر سے انکار نہیں کیا جا سکتا
22:30ماضی میں بھی ایسا ہوا ہے
22:31جب بھی کبھی امریکن پریزیڈنٹ آتے ہیں انڈیا میں
22:34تو وہ اکثر کبھی پاکستان کا دورہ بھی چھوٹا سا کر لیتے ہیں
22:37کبھی نہیں بھی کرتے
22:38تو ابھی اگر ٹرمپ آتا ہے انڈیا کے دورے پر
22:42تو وہ پاکستان کا دورہ بھی چند گھنٹوں کے لیے کر سکتا ہے
22:45یا ہو سکتا ہے کہ وہ دورہ تھوڑا لمبا بھی ہو جائے
22:47لیکن اس سے کیا ہوگا
22:50ڈانلڈ ٹرمپ آپ سے اور مانگے گا
22:53آپ کو ڈانلڈ ٹرمپ کو اور دینا پڑے گا
22:55کیونکہ ابراہم اکارڈ جو ہے وہ ان کی ایک شرط ہے
22:58اور اس کے اوپر مبینہ طور پر پاکستان کی جانب سے
23:02گیرنٹی کروا دی گئی ہے
23:04کہ بے فکر رہے ہم اسرائیل کو تسلیم کریں گے
23:06با تھوڑے معاملات ہمارے بھی صدی کروائے جائیں
23:09اب اس سے زیادہ میں کچھ نہیں کہتا
23:11اب تک لیتنی اپنا خیال رکھی گا
23:12اپنے چینل کا بھی اللہ حافظ