- 4 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Niazi vs Gandapur || Chacha Lahori Gaib: Buzdil Kon? || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Niazi vs Gandapur || Chacha Lahori Gaib: Buzdil Kon? || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30ایک انہوں نے انگریزی میں کیا ایک اردو میں کیا تاکہ پاکستان کے اندر جو پڑھنے والے ہیں وہ بھی اس کو سمجھ لیں تو انہوں نے دکھا کہ ہمارے والد نے اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت پاکستان میں گزارا ہم سے دور اس لیے نہیں کہ انہیں ایسا کرنا پڑا بلکہ اس لیے کہ انہوں نے ایک کرپ نظام کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا وہ ہر روز ہمارے ساتھ ایک باپ کے طور پر موجود نہیں تھے لیکن پاکستان کے لیے وہ ہمیشہ ایک راروما بن کر کھ�
01:00یوڈیورسٹیاں اور انصاف کی ایک تحریک انہیں پیشکش ہوئی کہ وہ اپنی باقی زندگی سکون سے گزاریں ہمارے ساتھ انگلنڈ میں چیل قدمی کریں یا کرکٹ کھیلیں لیکن انہوں نے اس کے بجائے ایک اندھیری قید میں بند رہنے کو چنا ان کی قربانی پاکستان کے لیے ہے ان کی طاقت پاکستان کی عوام ہے یہ عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے ٹویٹ کیا عمران خان کے بارے میں لیکن عمران خان صاحب یہ پارٹی کے یہاں پہ ایک طلافات کافی بڑھتے چل
01:30نئی جھڑپ ہوئی ہے جو جھڑپ ہوئی فیصل امین گنڈاپور میں اور فیصل امین گنڈاپور صاحب نے ایکچولی جواب دیا احمد خان نیازی کو یہ احمد خان نیازی کون ہے تو جب بھی کبھی آپ نے عمران خان کو کسی سٹیج پر چڑھتے ہوئے دیکھا یا اترتے ہوئے دیکھا تو عمران خان کے آگے ان کا ایک رشتہ دار احمد خان نیازی ہمیشہ موجود رہتا تھا
01:50عمران خان اپنی سیکیورٹی کے لیے اس پر بہت بھروسہ کرتے تھے اور عمران خان سے اس کا بڑا گہرا تعلق بھی ہے اور گھر کا آدمی ہے ویسے بھی
01:59تو عمران خان صاحب پہ ساتھ ہی احمد خان نیازی نے اپنی ساری زندگی گزاری ہے اور یہ اس پہ کوئی دور آئے نہیں ہے وہ عمران خان کے اچھے وفاداروں میں سے ایک وفادار ہے جو عمران خان کے لیے قربانی بیروں نے دیئے بڑے لمبے عرصے سے وہ کئی منظر آم پر بھی نہیں آ پا رہے تھے جب کوئی اعتجاج ہوتا ہے وہاں پہ وہ نکل آتے ہیں پھر وہ غائب ہو جاتے ہیں
02:16تو احمد خان نیازی جو ہے ان کی پارٹی کے اندر بھی عزت ہے اور عمران خان صاحب کی نظروں میں بھی ایک عزت ہے
02:21تو احمد خان نیازی جو ہے انہوں نے ایک تقریر کی تھی اور بڑے غصے کا ادھار کیا تھا جب علی امین گنڈا پور نے نائنٹی ڈیز کا وقت دیا تھا
02:31پہلے اگزیکٹ بھی دیکھتے ہیں انہوں نے کہا کیا تھا
02:33احمد خان نیازی نے کہا تم ڈی چاک کیوں گئے ہمیں یہ کہا جاتا ہے
02:37تم نہ جاتے سنجانی میں رکھتے تو یہ ہو جاتا یا وہ ہو جاتا
02:42چلو ہم نہیں جاتے ڈی چاک تم سوابی بند کر دو ہم سوابی سے آگے ایک انچ نہیں جائیں گے
02:49چھے مرتبہ تم رستے میں سولہ سولہ ڈسٹرک تک تم ٹاپ کر آئے ہو
02:53خیبر پکتون کھا کے غیور عوام کا ناک اس نے کٹوا دیا ہے
02:57شرم نہیں آتی ہمیں بتاتے ہم تمہیں لے کر آتے
03:00تم تین ماہ ہم سے پوچھ کر تم نے دیئے ہیں
03:04کوئی تین ماہ نہیں ہے ہم خان سے پوچھیں گے
03:08کسی کو خان کے ووٹوں پر عیاشی نہیں کرنے دیں گے
03:12پاکستان طریقہ انصاف میں اکثریت کا نکتہ در یہ ہے
03:16کہ یہ جتنے بھی لوگ اقتدار میں بیٹھے ہیں
03:17یا جتنے لوگ جس کے سیٹ پہ بیٹھے ہیں ساری عمران خان کے ووٹ ہیں
03:20اور اتنی پپولیٹی تھی کہ انتخابی نشان کے بغیر بھی لوگوں نے ان کو
03:24آزادانہ ان کو جتوا دیا ان کو اتنے ووٹ لوگوں نے ڈالے
03:27ویسے تو عمران خان نے اپنے دو تھائی اکثریت لے لی تھی لیکن چین لی گئی ان سے
03:31خیبر پکتون خواہ میں پاکستان طریقہ انصاف کو ایک کشن دے دیا گیا
03:36کہ ٹھیک ہے یہاں ان کو حکومت بنانے دیتے ہیں
03:38اور باقی صبحوں میں حکومت نہیں بنانے دیتے ہیں
03:41اور یہ اسٹیبلشمنٹ کا ایک طریقہ کار تھا
03:43کہ ان کو خیبر پکتون خواہ میں محدود کریں
03:44تاکہ آہستہ آہستہ چیزوں کو منیج کیا جا سکے
03:47ورنہ وہ چاہتے تو خیبر پکتون خواہ کے اندر بھی وہی گاندہ مار دیتے
03:50جو باقی جگہوں پہ مارا ہے
03:51پنجاب کے اندر تو یہ پتہ بھی نہیں ہلنے دیتے
03:53جیسا انہوں نے ظلم اور بربریت پنجاب میں کی ہے
03:56اس کی تو کئی اور مثال نہیں ملتی
03:57اب فیصل عمین صاحب میدان میں آتے ہیں
03:59اور انہوں نے جناب اٹیک کر دیا میدان میں آنے کے بعد
04:03عمران خان صاحب کے رشتہ دار
04:05احمد خان نیادی صاحب پہ
04:07فیصل عمین صاحب جواب دیتے ہیں
04:09یہ علی عمین گنڈاپور کے چھوٹے بھائی ہیں
04:10بڑے بھائی ہیں غالبا
04:11فیصل عمین گنڈاپور جو ہیں یہ
04:14علی عمین کے بحاق پہ لوگوں کو جواب دیتے ہیں
04:17بعض اوقات غالم گلوچ بھی کر دیتے ہیں
04:19لوگوں سے لڑ پڑتے ہیں
04:20اور آج کل کافی غصے میں رہتے ہیں
04:22دیکھیں ریزن یہ ہے کہ گنڈاپور صاحب نے اپنی جو ساکھ ہے
04:25اس کو پارٹی کے اندر کچھ حد تک ایسا لگتا ہے
04:28خراب کر لیا
04:28وہ بار بار ٹائم دیتے ہیں
04:30کہ اتنے دیر بعد عمران خان آ جائے گا
04:32پھر کہتے ہیں اتنی دیر بعد آ جائے گا
04:33پھر کہتے ہیں نہیں اتنی دیر بعد آ جائے گا
04:35پھر کہتے ہیں اب میں یہ کر دوں گا
04:37میں وہ کر دوں گا
04:37میں ایسے لے ہوں گا
04:38پھر کہتے ہیں میں پہلے گولی کھاؤں گا
04:40پھر کہتے ہیں کہ ڈی چاک کے اندر میں پہنچوں گا
04:42میری لاش پہ سے گزرنا ہوگا وہ ہر مرتبہ پیچھے اٹھتے ہیں تو لوگوں کے اندر جو ہے وہ ایک پیدا ہو گیا شکوا
04:48اب لوگ کہتے ہیں جناب آپ کی بہادری کے اوپر ہمیں شک ہونا شروع ہو گیا ہے
04:52کہ آپ جو باتیں کرتے ہیں اس کے اوپر آپ پورا نہیں اترتے
04:56تو انہیں یہ پرابلم تو ہے کہ پارٹی کے اندر
04:59اچھا جاؤں انہیں یہ پرابلم ہے کہ پارٹی کے اندر بہت بڑے پیمانے پر سوشل میڈیا پر یا دیگر جگہ پر
05:03ان پر تنقید ہوتی ہے وہیں انہوں نے اپنے کچھ وفادار بھی پارٹی میں پیدا کر دی ہیں
05:07گنڈاپور صاحب نے اور ان کے بھائی نے ان لوگوں نے بل کے خبر بختون خواہ میں
05:13اور کچھ لوگ یہ دعویٰ کر رہے تھے میرے پر کوئی ڈائریک خبر نہیں ہے لیکن کچھ لوگوں نے یہ دعویٰ کیا
05:17یہی میڈیا پر کہ پانچ ملین تک کی رقم ہے جو شاید خرچ کی جاتی ہے اور اپنا ایک سیل بنایا ہے
05:23سوشل میڈیا کا جو اب ان چیزوں کے اوپر وہ سپورٹ کرتا اور اپنے سپورٹر بھی کچھ انہوں نے اکٹھے کی ہے
05:31عمران خان سے باہر یعنی اگر آپ عمران خان کی بات کریں تو ایسے کچھ سپورٹر میں نظر آتے ہیں
05:36آج کل گنڈاپور صاحب کی اردگرد یا سوشل میڈیا پر جو گنڈاپور صاحب کو عمران خان صاحب سے ایک قدم آگے رکھتے ہیں
05:42ایسے ہی سپورٹر ہمیں ماضی میں شیر افضل مروض صاحب کے ساتھ بھی نظر آتے تھے لیکن پھر وہ بعد میں
05:48مروض صاحب کے ساتھ کیا ہوا وہ آپ کے سامنے ہے ابھی تک وہ خود کو پاکستان تحریک انصاف کا کہتے ہیں اور سمجھتے ہیں
05:54لیکن پاکستان تحریک انصاف نے انہیں اپنے سے الگ کیا ہوا ہے
05:59عمران خان صاحب سے ان کی بڑا لمبا حرصہ ہو گیا
06:01ملاقات نہیں ہو پا رہے
06:04تو ایک عجیب و غریب وہاں پہ ایک پوزیشن بنی ہوئی ہے مروض صاحب کی
06:07بارال اب آپ یہ آئیں کہ
06:10علی امین کے بھائی نے کیا کہا جواب میں
06:13یا علی امین کے بھائی نے کیا بات کی
06:15انہوں نے کہا علی امین نے تو خان صاحب کی بیوی کو آخری وقت تک نہیں چھوڑا
06:19اور ان کی جان بچا کر اپنے قبیلے اور پورے خیبر پکتونخواہ کی لاج رکھی
06:24آپ عمران خان کے رشتہ دار ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں
06:28خان صاحب کی عزت کو اکیلہ چھوڑ کر دم دبا کر بھاگ گئے
06:33ناک تو آپ نے کٹوائی ہے
06:35نو مہی کے بعد سے خیبر پکتونخواہ میں چھپ کر بیٹھے ہو
06:39اتنے انقلابی ہو تو پنجاب جا کر دکھاؤ
06:42وہاں کے لوگوں کو باہر نکال کر دکھاؤ
06:45ڈر کے اپنے گھر میاں والی جانے ہی سکتے
06:49باتیں انقلاب کی اور اندر سے پنجاب پولیس کا ڈر
06:53عمران خان کی بیوی کو خطرے میں چھوڑ کر
06:56بزدلوں کی طرح بھاگ کر تم وہی ہو
06:58جس نے اپنے پورے قبیلے اور پنجاب کی ناک کٹوا دی
07:02یہ جناب فیصل امین گنڈاپور صاحب نے کہا
07:05اچھا اس میں نہ تھوڑا سا میں آپ کو ایک چیز بتاؤں
07:07ایک تو جب تک گنڈاپور صاحب یا ان کی پوری فیملی
07:12یہ بھی چھپے ہوئے تھے بھاگے ہوئے تھے
07:13اور یہ بھی پہاڑوں میں گھسے ہوئے تھے
07:15منظر عام پہ آنے کی ان کی جورت نہیں تھی
07:16سوشل میڈیا پہ ان کا سارا الیکشن ہوا تھا
07:19جب یہ لوگ الیکشن جیت گئے
07:21اور انہیں بتایا گیا کہ اب آپ کی باری
07:23آپ کو اقتدار ملے گا اس صوبے میں
07:24پھر علی امین گنڈاپور صاحب پہلی مرتبہ
07:27منظر عام پہ آتے ہیں
07:28اس وقت ان کے والدے کے رامی کا انتقال ہوا تھا
07:31اللہ تعالیٰ انہیں غریقے رحمت کرے
07:33بڑی زبردست چکسیت تھے
07:35تو تب علی امین گنڈاپور صاحب کو پہلی مرتبہ
07:37منظر عام پہ دیکھا گیا
07:38میں نے ان کی فیملی سے رابطہ بھی کیا تھا
07:39کہ ابھی صورتحال کیا ہے
07:40تو مجھے انہوں نے بتایا رہی
07:42ہمیں تو پولیس اب پروٹوکول دے رہی ہے
07:43وہی پولیس جو ہمیں گرفتار کرنے کے لیے
07:45چھاپیں مارتی تھی
07:46انہیں پتا چل گیا کہ علی امین وزیراعلا بن رہا ہے
07:48لہذا وہی پولیس ہمیں پروٹوکول دے رہی ہے
07:51تو دیکھیں جب تک خیبر پکتونخواہ
07:53ہمیں حالات اچھے نہیں تھے
07:54تب تک علی امین گنڈاپور
07:56یا فیصل امین گنڈاپور
07:57یا ان کے فیملی کے لوگ یہ بھی بھاگے ہوئے تھے
07:59اور چھپے ہوئے تھے
08:00اور میں ان دنوں میں انہیں ملا بھی تھا
08:02میں وہاں گیا تھا
08:03دو بھائیوں سے میری ملاقات نہیں ہوئی
08:05ان کے بھائی عمر صاحب سے میری ملاقات ہوئی تھی
08:07اور وہ بھی بڑی مشکل میں زندگی گزار رہے تھے
08:10تو یہ لوگ تو بھاگے ہوئے تھے
08:12جیسے آج کل پنجاب کے لوگ بھاگے ہوئے ہیں
08:14اگر اس وقت کوئی آپ کو چیلنج کرتا
08:17کہ آپ سامنے آئیں اور سامنے آ کر لڑیں
08:18تو کیا آپ لڑ سکتے تھے
08:20کبھی بھی نہیں
08:20لہذا جب طاقت ملی خیبر بکتونخواہ میں حکومت ملی
08:23تو علی امین گنڈاپور نے ایک اعلان کیا تھا
08:25اور انہوں نے کہا تھا
08:27کہ جن لوگوں کو پنجاب میں تنگ کیا جاتا ہے
08:29پریشان کیا جاتا ہے
08:30ان لوگوں کو خیبر بکتونخواہ میں ہم امان دے رہے ہیں
08:33وہ خیبر بکتونخواہ میں آج ہیں
08:35ہم انہیں یہاں پہ تحفظ دیں گے
08:37اور ان کو گرفتاریوں سے بچائیں گے
08:38لیکن اب اسی بات کا تانہ دیا جا رہا ہے
08:41کہ پنجاب جاؤ
08:42وہاں جا کے یہ کرو وہ کرو
08:44آج اگر خیبر بکتونخواہ میں حکومت ختم ہو جائے
08:46اور اسی طرح کے حالات ہو جائیں
08:49تو کیا آپ خیبر بکتونخواہ میں کھل کر پھڑ سکتے ہیں
08:51یہ لوگ کھل کر نہیں پھڑ سکیں گے
08:54لیکن اب ایسا لگتا ہے
08:56کہ عمران خان صاحب کی رہائی کا معاملہ
08:58جو ہے وہ آپسی لڑائیوں کی طرف جا رہا ہے
09:00اس کی نظر ہو رہا ہے
09:02حالانکہ یہ سارے لوگ چاہتے ہیں
09:04کہ اتفاقے رائے پیدا ہو
09:05لیکن علی امین گھنڈا پور صاحب نے
09:07بار بار جو فیصلے کیے ہیں
09:08بار بار جو چیزیں کی ہیں
09:10اس سے ان کی اپنی شخصیت ڈیمیج ہوئی ہے
09:13اب لوگ جب تنقید کرتے ہیں
09:16تو ان کا اپنا سوشل میڈیا
09:17یا ان کا بھائی یا باقی لوگ
09:18ایکٹیو ہو جاتے ہیں کچھ لوگ
09:19اور وہ جواباً جو ہے
09:20وہ تانے دینا شروع کر دیتے ہیں
09:22لڑائی کرنا شروع کر دیتے ہیں
09:23تو بعض اوقات آپ کا جو نادان دوست ہوتا ہے
09:26وہ آپ کو دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے
09:29ایسا ہوتا ہے
09:30اور میرے خیال میں یہاں پہ
09:31فیصل امین صاحب علی امین کے لیے
09:33کوئی اچھے حالات پیدا نہیں کر رہے
09:36کوئی اچھا کام نہیں کر رہے
09:37یہ ان کے لیے میرے خیال میں
09:38مشکلات پیدا کریں گے
09:39آنے والے وقت میں
09:41ان کے لیے مشکلات پیدا ہو جائیں گی
09:43اور علی امین گنڈاپور صاحب
09:44کے اوپر زیادہ تنقید ہوتی ہے
09:47جب اس قسم سے آپ پارٹی کے لوگوں کے اوپر
09:49جو مجبور ہیں جو پریشان ہیں
09:50جن پر مقدمے ہیں
09:51جو بیچارے پوری ریاست کے ساتھ
09:53اب وہ نہتے ہیں وہ بیچارے کیا لڑیں گے
09:55سمپل یہ ہے کہ وہ چلا جائے
09:57میاں والی ہے اور جا کر گرفتاری دے دیں
09:59کہ جی مجھے اندر ڈال دیں
10:00اب دو سال کے لیے چار سال کے لیے
10:01تو اس کو اٹھاک اندر ڈال دیں گے
10:03کل آپ لوگ مراد سعید کو تانہ دے دیں گے
10:06کہ بھی تم چھپے ہو
10:07یا تم باہر نکلو
10:07تم سامنے کیوں نہیں آتے
10:08تو وہ سامنے آئے گا
10:10تو آپ کو بتایا کیا ہوگا
10:11پرسو آپ قاسم سوری کو کچھ کہہ دیں گے
10:13پھر آپ کسی اور کو کچھ کہہ دیں گے
10:15اور الٹیمیٹلی یہ معاملہ
10:17آپ عمران خان تک بھی لے جا سکتے ہیں
10:19ان کا پتہ کوئی نہیں ہے
10:20یہ عمران خان کی بہنوں پر بھی چڑھائی کر دیتے ہیں
10:22یہ لوگ تو
10:22باقی تو دور کی بات ہے
10:24بارال یہ معاملہ میں نے آپ کے سامنے رکھ دیا
10:26کہ یہاں پہ اختلاف رائے پیدا ہو رہا ہے
10:28اور پاکستان طریقہ انصاف کے لوگ یہ چاہتے ہیں
10:31کہ اس اختلاف رائے کو دور کیا جائے
10:32خیبر پکدور خواہوے
10:33اوورال صورتحال یہ ہے
10:34کہ اگر وہاں کی
10:36جو
10:37اپنی سیاسی جماعت پاکستان طریقہ انصاف کے لوگ بھی
10:40اگر اتجاج کرتے ہیں
10:50ان کی پارٹی کی حکومت ہے خیبر پکتون خواہ میں
11:01ان کو تو بڑے ایرام سے جا کر بتانا چاہیے
11:04وزیر اعلیٰ کو
11:05کہ جناب اس آدمی نے یہ غلط کام کیا ہے
11:07یہ زیابتی کیا ہے
11:08اس آدمی کو یہاں سے ہٹایا جائے
11:10اور وہاں پہ امن و امان کا مسئلہ ہے
11:12لیکن ان کی بات ایسا لگتا ہے
11:15کہ سنی نہیں جا رہی
11:16اور وہ کہہ رہے ہیں
11:16کہ ہم کوہارٹ روڈ بند کر دیں گے
11:18اپنی ہی پارٹی
11:19اپنی ہی حکومت کے خلاف
11:20اگر روڈ بند کرنے پہ آ جائے گی
11:23تو آپ سچوشن کا اندازہ کر سکتے ہیں
11:24ایسا لگتا ہے کہ
11:25جو خیبر پکتون خواہ کی گورنمنٹ ہے
11:27وہ پاکستان تحریک انصاف کی اپوزیشن بنتی جا رہی ہے
11:31یہ ابھی تاثر یہ آتا ہے
11:33لیکن دوسری طرف آپ دیکھیں
11:34کہ سلمان اکرم راجہ صاحب ہو گئے
11:36یا بریسٹر گور صاحب ہو گئے
11:38یا ایک شیخ وقاس اکرم صاحب ہو گئے
11:42ان لوگوں کے بڑے شاندار مراسم ہیں
11:44تعلقات ہیں خبر پکتون خواہ کی حکومت کے ساتھ بھی
11:47اور یہ گنڈاپور صاحب کے ساتھ پوری طرح سنکھ ہیں
11:49حالانکہ سلمان اکرم راجہ صاحب نے کہا
11:51کہ مجھے تو بلویا ہی نہیں تھا پریس کانفرنس میں
11:53گنڈاپور صاحب نے
11:55لیکن میں نے اپنے طور پر سوچا کہ مجھے جانا چاہیے
11:57اور بغیر بلائیے میں چلا گیا
11:58مردہ افریدی کے ڈیڑے پہ
12:00اور وہاں جا کر میں نے اس فارماؤس پہ
12:02وہ پریس کانفرنس میں نے اٹینڈ کی
12:04اور میں ساتھ بیٹھا
12:06گنڈاپور کے
12:07تو یہ
12:08سلمان اکرم راجہ صاحب نے کہا جی میرا فیصلہ تھا
12:11تو ان کے اتنے اچھے مراسم اور اتنے اچھے تعلقات ہیں
12:14کہ وہ اس لیول تک بھی چلے جاتے ہیں
12:16کہ نہ بھی بلائیں تو وہ کہتے ہیں جی ہم آ جائیں گے
12:18اب یہ ترقید بڑھتی جا رہی ہے گنڈاپور صاحب کے معاملے میں
12:20یہاں میں ایک چیز آپ کے سامنے اور رکھتا ہوں
12:22آلیہ حمزہ اور آتف خان
12:24ان دونوں نے
12:27یہ زور دیا ہے
12:29کہ پانچ اگست کے حوالے سے جو عمران خان صاحب کو حکم ہے
12:32وہی تاریخ ہے اور وہی ہماری تاریخ ہے
12:34جو پانچ اگست کی تاریخ ہے جو عمران خان دے گا
12:37جو بات عمران خان کرے گا
12:39وہی ہماری بات ہے اور جو تاریخ عمران خان نے دی ہے
12:41وہی ہماری تاریخ ہے اور پانچ اگست پر ہی ہم زور دیتے ہیں
12:44تو گنڈا پور صاحب کے جو نائنٹی ڈیز والا فارمولا ہے اس کی وجہ سے یہاں پہ ایک عجیب سی صورتحال پیدا ہو گئی
12:51ناظرین ایک بڑی مزیدار خبر میں آپ کو پڑھ کے سناتا ہوں
12:53یہ بڑی انٹرسٹنگ خبر ہے اور یہ اتنا بڑا فیکٹ ہے کہ نو مہی کے حوالے سے آپ اندازہ کریں
12:59کیسے بھونڈے غلیز اور گھٹیا مقدمہ درج کیے گئے اور کس قسم کے گواہ پیدا کیے گئے
13:05ایک گواہ تو وہ تھا جس پہ آپ آج تک ہستے رہے ہیں
13:08کہ وہ عمران خان صاحب کے گھر کے چار بیریئر کاؤس کر کے وہ عمران خان صاحب کے ڈرائنگ روم میں جا کے
13:12عمران خان صاحب کے سامنے بیچ میں بیٹھ گیا چار بندوں میں اور وہاں عمران خان صاحب نے جو پلاننگ کی
13:17اس نے وہ پلاننگ سنی اور وہ اینی شاہد کے طور پر جا کے عدالت میں گواہی دے رہا
13:20اور بھئی وہاں کوئی بندہ ایسا اندر نہیں جا سکتا جس کا پاکستان تحریک انصاف سے تعلق نہیں ہے
13:27عمران خان صاحب نے اس کو بلا کر نہیں بٹھایا ہوا
13:28جو لوگ وہاں اندر جاتے ہیں ملنے کے لیے ان کو ایکزیکٹ لی آئیڈیا ہے
13:32کہ اس ڈرائنگ روم میں اس جگہ پہنچنا ممکن ہی نہیں ہے
13:35ایسا نہیں ہے کوئی اتوار بزار لگا ہوا اور ساری دنیا آ رہی ہے
13:38اور جس کا دل کر رہا ہے جہاں پہ مو اٹھا کے پھر رہا ہے ایسا نہیں ہے
13:41وہاں پہ پہلے بائر والا بیریئر اس کے بعد ایک اور گیٹ
13:44اس کے بعد ایک اور گیٹ اور اس کے بعد اندر ایک جگہ بٹھا کے انتظار کر آگے
13:48وہاں سے بندہ فائنل کر کے عمران خان صاحب کو بتا کے ان کے ڈرائنگ روم میں بندہ داخل کیا جاتا تھا
13:53اور ڈرائنگ روم میں ٹوٹل جو بیٹھنے کی جگہ تھی میرے خیال میں اٹھارہ بیس لوگوں کے بیٹھنے کی جگہ تھی
13:57اس سے دہا جگہ ہی نہیں تھی
13:57اور جو عمران خان صاحب نے اپنا ایک ہلکہ بنایا ہوا تھا بیٹھنے کا
14:01تو دو چہرز ایدھر تھی دو تین لوگ ایدھر اور سامنے دو تین لوگ ایدھر
14:05اور دس لوگ بیٹھ سکتے تھے
14:06تو ان میں وہ پولیس والا کہاں سے اٹھتر بیٹھ گیا
14:08تو یہ تو ایک عجیب و غریب تھی نا سٹوڑی اب ایک اور سٹوڑی سنے آپ
14:11کوٹ لکبت جیل میں نو میئی کی سازش کے مرکزی ایک گواہ ہے
14:18ان کا نام ہے خالد حسام
14:21یہ پولیس والا ہے
14:22اس نے گواہی دی تھی کہ جی میں اینی شاہد ہوں
14:25مجھے کی بات یہ ہے کہ نو میئی کی سازش اس کی آنکھوں کے سامنے ہوئی
14:29اس نے یہ دعویٰ کیا
14:30آج تھانہ شادمان کا ریجسٹر مگوایا گیا عدالت میں
14:34کہ تھانہ شادمان کا ریجسٹر دے کر آؤ نو میئی کا
14:37یعنی جب نو میئی کی تاریخ تھی ان دنوں کا جو ریجسٹر ہے
14:40جان دراج ہوتا ہے چیزوں کا روز نام چاہتا
14:43ذرا ریجسٹر دے کر آؤ
14:44اس میں آدری و آدری بھی لگتی ہے
14:46تو جناب تھانہ شادمان کا ریجسٹر مگوایا گیا
14:49جس تھانے میں ڈیوٹی وہ آدمی کرتا تھا
14:52یہ تھانہ شادمان ہی تھا
14:54تو اس ریجسٹر میں انکشاف ہوا
14:56کہ جس دن وہ یہ کہہ رہا ہے کہ وہ اینی شاہد بنا
14:59اور جس دن وہ یہ کہہ رہا ہے کہ اس کی آنکھوں کے سامنے یہ سازش ہوئی
15:03اس دن وہ بندہ ہی چھٹی پہ تھا
15:05خالد حسام نام کا آدمی
15:07اس دن چھٹی پر تھا
15:09جس دن اس نے چھٹی والے دن سوٹتے ہوئے اس نے خواب دیکھا
15:13کہ ایک سازش ہوئی ہے اور اس نے آ کر جناب بیان کر دیا
15:16اور اس کے اوپر یہ نو مہی کا پورا بیانیاں گھڑ دیا گیا
15:18اندازہ کریں آپ
15:19اور ریجسٹر کافی دیر تک عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہا تھا
15:24لیکن بلاخر پھر عدالت نے بلا کر دیکھا
15:26تو یہ اتنا بڑا انکشاف ہے
15:28اور اتنی بڑی چپیڑ ہے
15:29نو مہی کے معاملات کے اوپر
15:31کہ ان کو ڈوب کے مر جانا چاہیے
15:33جنہوں نے اتنے بوگس اور اتنے بھکواس مقدمات بنائے ہیں
15:36اور ایسے گھٹیا قسم کے کردار جو ہے
15:39وہ وہاں پہ گواہوں کے طور پہ کھڑے کی ہے
15:41بھئی کیس بنانا وہ تو کوئی ڈھنکا بناؤنا
15:45کیس بنانا ہے کہ اس کا سر پاؤں تو ہو
15:47کوئی لوجک تو ہو
15:48سارے کے سارے کیس ان کے آلموسٹ اڑ گئے ہیں
15:51اب صرف عدالتوں کے اندر بیٹھے ہوئے ججز پہ دباؤ ہے
15:54کہ وہ انصاف نہیں دے سکتے
15:55وہ بچارے یا تو تاریخیں دیتے ہیں
15:57یا ڈر کے مارے فیصلے دیتے ہیں
15:59اب ججز کو کنٹرول کر کے دباؤ ڈال کر
16:02ملٹری انٹیلیجنس کی جانب سے
16:03اس معاملے کو دکا دیا جا رہا ہے
16:05لمبا گھسیٹا جا رہا ہے پی ایم ایل این کی گورنمنٹ کر رہی ہے
16:07اور یہ لوگ کر رہے ہیں
16:09اور ناظرین حالات ان کے یہ ہیں کہ مریم نواز دعوے کرتی ہے
16:12غریب آدمی کے لیے یہ کریں گے وہ کریں گے
16:13وہ غریب آدمی بچارہ بارش میں جو پریشان تھا
16:15اس نے سخت باتیں کر دی
16:17انہیں کرنی چاہیے تھی
16:18لیکن وہ بندہ تب سے اب تک غائب ہے
16:20اسے پولیس اٹھا کر لے کے گئی تھی
16:23پولیس کے ساتھ اس کی تصویریں بھی ہیں
16:24ڈالے کے اندر اس کو بٹھایا جا رہا ہے
16:26وہ بھی تصویر ویڈیو موجود ہے
16:27اس کے بعد سے اب تک اس کے گھر والوں کو پتہ ہی نہیں چلا
16:30وہ بندہ گیا کہاں پہ دو دن
16:31اس کا بیٹا آتا ہے
16:33عدالت میں آگے درخواست دیتا ہے
16:34کہ جناب میرے والد کو بازیاب کروائے جائے
16:36پتہ ہی نہیں چل رہا کہاں پہ مقدم ہے
16:38کیا ہوا کسی عدالت میں پیش نہیں کیا
16:39ایسی اندھیر نگری ہے پنجاب کے اندر
16:42کہ اس بندے کو کسی عدالت میں پیش کرتے ہیں
16:44اس کی زمانت کروانے کے لیے کوشش کی جاتی
16:46کہ یار دو جملے اس نے بولے ہیں
16:48ان جملوں کے اوپر کیا ہو سکتا ہے
16:50بارد اس کی زمانت تو جانی تھی
16:51وہ باہر آ جاتا
16:52لیکن اس بندے کو لاپتہ کر دیا گیا
16:54اور میرے خیال میں کوشش کی جارہی ہوگی
16:56کہ اس بندے کو توڑ لیا جائے
16:57ذینی طور پر کمزور کیا جائے
16:59یہ باہر آنے کے بعد کوئی جملہ نہ بولے
17:01کبھی کوئی ویسی بات نہ کرے
17:02اسے بلیک میل کیا جائے گا
17:03ہو سکتا اسے لالش دی جائے
17:05ہو سکتا اسے زیادہ ڈرائے جائے
17:06زیادہ بلیک میل کیا جائے
17:07یا اسے یہ بھی کہا جائے
17:09کہ واپس جا کے تم کہہ دینا
17:10کہ میں ڈر گیا تھا
17:11پولیس نے تو مجھے اسی وقت چھوڑ دیا تھا
17:13میں کہیں شمالی علاقہ جات چلا گیا تھا
17:15یا اپنے کسی رشتہ دار کے گھر چلا گیا تھا
17:16میں واپس آ گیا ہوں
17:18بہت ممکن ہے بعد میں یہ ہو جائے
17:20لیکن چچا جو ہے وہ پورے پاکستان میں
17:22لوگوں نے چچا کو اٹھا گے رکھ دیا
17:23اور لیکن ان کا بیٹا کہہ رہا ہے
17:25جناب اس کا رابطہ نہیں ہو رہا
17:27بازیابی کی درخواست ڈھال دی ہے
17:28اب بچارہ آ کر کہہ سکتا ہے
17:30جناب میں خود ہی کہیں چلا گیا تھا
17:31یہی ایک طریقہ واردہ ترہ جاتا ہے
17:33اور پھر حد ہے ویسے اس ملک میں
17:37اب کچھ لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں
17:39کہ یہ چچا کہیں کرشی میں کام کرتا تھا
17:42کرشی کمپنی آپ کو پتا ہے یہ
17:43عدویات اور مشروب اور بہت ساری چیزیں یہ بناتی ہے
17:47کچھ لوگ دعویٰ کر رہے ہیں
17:48کہ یہ وہاں نوکڑی کرتا تھا
17:50اور دوسرا دعویٰ یہ کیا جا رہا ہے
17:52کہ شاید اس کو نوکڑی سے نکال دیا گیا
17:54اس بار میں کنفرمیشن نہیں ہے
17:56لیکن بہت سارے لوگ یہ کہہ رہے ہیں
17:58کہ بے شک نوکڑی سے نکالا گیا
17:59ہم اس چچا کی مدد کریں گے
18:02جب تک اس کو نوکڑی نہیں ملتی
18:03جب تک معاملہ ٹھیک نہیں ہوتا
18:04ہم اس کی مدد کریں گے
18:05بہت سارے لوگ یہ کہہ رہے ہیں
18:07لیکن کرشی میں اگر واقعی یہ کام کرتا تھا
18:10اور کرشی سے واقعی اس کو نکالا گیا
18:11تو میں کرشی والوں کو ایک بات بتا دوں
18:13کہ آپ نے تھوڑا بہت کسی کو خوش کرنے کے لیے
18:16چاچے کو اگر نوکڑی سے نکال دیا
18:17یہ ساجد نام ہے ان کا غالبت
18:19اگر یہ چچا ساجد کو آپ نے نوکڑی سے نکال دیا
18:22تھوڑے بہت اپنے فائدے کے لیے
18:24تو یہ نہ ہو کہ یہ آپ کا بائیک آٹ ہو جائے
18:27اور اگر آپ کا بائیک آٹ ہو گیا
18:29تو یہ ملک کے لوگ
18:30جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے زیرے
18:32سرپرستی چلنے والے جتنے ادارے
18:34ان کا بائیک آٹ کر گئے
18:35انہوں نے یہ حال کر دیا تھا
18:36کہ ان کو اپنی پرموشن ضرورانی پڑ گئی تھی
18:38تو یہ آپ کا بائیک آٹ کر دیا
18:41تو آپ کے لیے مسئبت بن جائے گی
18:43آپ کو بڑا خسارہ ہو جائے گا
18:44لہذا اس قسم کا پنگا نہ لیں
18:46سیاسی چیزوں کو سیاسی رہنے دیں
18:47وہ چچا نے جذبات کے اندر ایک بات کر دی تھی
18:50وہ ٹھیک ہے وہ وقت چلا گیا
18:51اب ان کو حکومت کو بھی چھئے گے
18:53چھوڑ دے وہ اپنے گھر جائے
18:54اسلام آباد میں ناظرین جو دو ہاتھ
18:56بالز اٹھا کے اوپر ہوا میں مولک تھے
18:59اب وہ دونوں ہاتھ گرا دیئے گئے
19:01کلم کر دیئے گئے ہاتھ
19:02اور میرے خیال میں تنقید کیونکہ
19:04سوشل میڈیا میں بہت ہوئی
19:06اور ان ہاتھوں کو لے کر لوگوں نے
19:07بہت ساری میمز بنائی
19:08لوگوں نے کہا جیے وہ سمبل ہے
19:10جو یہ حکومت کر دیئے اس کے مطابق ہے
19:12تو اس کے بعد پھر وہ ہاتھ
19:14کلم کر دیئے گئے
19:15بڑے مضبوط ہاتھ بنائے تھے
19:17بڑے زبردست زمین کے اندر گاڑے ہوئے تھے
19:20ان کے اندر بالز جو ہے
19:21وہ بھی تھے
19:22ایک ہاتھ تھوڑا چھوٹا تھا
19:24ایک بڑا تھا
19:26لیکن وہ جو ہاتھ ہیں
19:28وہ اب گرا دیئے گئے ہیں
19:29بڑی تنقید کے بعد
19:30اوورال جو سی ڈی اے وہ کہہ رہی ہے
19:32ہمارے سے کوئی تعلق نہیں ہے
19:32حالانکہ شہر کے اندر
19:33جب بھی کوئی ایسے سٹرکچرز بنتے ہیں
19:35ڈیزائن ہوتے ہیں
19:35تو اس کی اپروول جو ہے
19:36وہ سی ڈی اے سے لینی ہوتی ہے
19:38بقیدہ ڈیزائن جمع کروانے ہوتے ہیں
19:40کہ ہم فلان جگہ پہ یہ بنانے والے ہیں
19:41تو جو شہر ڈیزائن ہوتے ہیں
19:43یا کوئی علاقے ڈیزائن ہوتے ہیں
19:45یا کوئی ایریاز کے اندر جو تبدیلیاں ہوتی ہیں
19:47تو اس کے اندر یہ
19:47جو کانسلز ہوتی ہیں
19:49یا سی ڈی اے ہوتی ہیں
19:50یہ لوگ رسپانسیبل ہوتے ہیں
19:51ایسا نہیں ہو سکتا
19:52کہ آپ اپنے آپ کو بریوزیما کر دے
19:54غلطی ہوگی یہ ٹھیک ہے
19:55اچھا ہوا
19:56اب وہ خیرے جی ہم نے گرا دیا
19:57کچھ اور بنا لے گے
19:58تو لیٹس سی دوبارہ وہ کیا بناتے ہیں
20:00ناظرین ایک اور خبر ہے
20:02اور یہ امین الدین خان صاحب نے ایک سٹیٹمنٹ دیا
20:04میں چاہتا ہوں یہ سٹیٹمنٹ آپ
20:06ضرور سنیں
20:08ناظرین جسٹس امین الدین خان صاحب کا سٹیٹمنٹ
20:11بڑا مزیدار ہے
20:12اور یہ آئینی بینچ کے سربراہ ہے
20:14اور آپ یہ جانتے ہیں
20:15کہ انہیں اس لیے آئینی بینچ کا سربراہ بنایا گیا
20:17کہ یہ منظور نظر ہیں
20:18اور انہیں بہت پسند کیا جاتا ہے
20:20اسٹیبلشمنٹ میں حکومت میں
20:22اور یہ اس بات کے لیے بڑے مقبول ہیں
20:24کہ یہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے مطابق
20:26اور کمپرومائز قسم کے فیصلے دیتے ہیں
20:29جو لوگوں کو بھی پسند نہیں آتے
20:30وکلا بھی ایران رہتے ہیں
20:32کہ یہ کیا فیصلے ہیں
20:33وہ یہ کہتے ہیں
20:34وکلا کو نصیت کر رہے ہیں
20:35کہ وکلا کا کام پیسے کمانا نہیں
20:36وقتی فائدے کے لیے سودا نہ کریں
20:39ہمیں آئین کی بالا دستی کے لیے
20:40ہمیشہ کھڑے ہونا ہے
20:42یہ آئینی بینچ کے سربراہ ہے
20:44آئین کی بالا دستی کی بات کر رہے ہیں
20:46اور آئین کا جو ہلیا بگڑ گیا ہے
20:48اس کے پر بات نہیں کرتے
20:50اس بارے میں کبھی نہیں آئیں گے
20:52جو آئین کا ہلیا اس حکومت نے بگاڑا ہے
20:54ایسا تو شاید ڈکٹیٹرز بھی نہیں کر پائے تھے
20:57جو انہوں نے پاکستان کے آئین کے ساتھ
20:59اس وقت کر دیا ہے
21:00نہ رہی ایک خبر میں آپ کو اور بتا دیتا ہوں
21:02میاں میں مودرشید صاحب کے دھماد ہیں
21:04لوگ نام نہیں لے رہے میں آپ کو نام لے کے بتا دیتا ہوں
21:06میاں اکرم عثمان صاحب
21:08یہ بڑے اچھے آدمی ہے
21:09انہوں نے ملٹری کوٹ کے اندر
21:11بڑی تکالیف بھی برداشت کی ہیں
21:12انہیں صدا بھی ہوئی
21:13یہ ابھی حالی میں باہر آئے
21:15اور ان کے حوالے سے
21:17پاکستان تحریک انصاف کے اندر
21:18بہت سارے جو بڑے ہوتے دار ہیں
21:20وہ زور لگا رہے ہیں
21:21کہ آلیہ حمدہ صاحبہ کی جگہ پہ
21:23ان کو پنجاب کا صدر بنایا جائے
21:24لیکن عمران خان صاحب نے اس کی اپروول نہیں دی
21:27بلکہ انہوں نے کہا
21:28کہ آلیہ حمدہ صاحبہ کو پنجاب کا صدر مقرر کیا جائے
21:31نوٹیفائی کیا جائے
21:32لیکن پارٹی کی قیادت وہ کر نہیں رہی
21:34یہ خبر باہر گردش کر رہی ہے
21:35ہر طرف موجود ہے
21:36میاں اکرم عثمان صاحب کے حوالے سے
21:38عمران خان صاحب نے کہا
21:39ٹھیک ہے آپ ان کو لاہور کا صدر بنا دیں
21:41یا کوئی اور ذمہ داری دے دیں
21:42لیکن آلیہ حمدہ صاحبہ کو
21:45جو دکھائی دے رہا ہے وہ یہ ہے
21:46کہ مجھے نہیں لگتا کہ
21:47پاکستان تحریک انصاف کی
21:49اس وقت جو موجودہ قیادت ہے
21:50علیہ امین گنڈاپور صاحب کا جو گروپ ہے
21:52وہ آلیہ حمدہ کو کسی بھی صورت میں
21:54اس وقت پسند کر رہا ہے
21:56یا ان کو کسی بھی صورت میں
21:58ایکٹیو دیکھنا چاہتا ہے
21:59کیونکہ دیکھیں اب اختلافات پیدا ہو چکے ہیں
22:02اور اختلافات جو پیدا ہوئے ہیں
22:05اس کا ریزن اور اس کا جو سارا منبا ہے
22:07جو اس کی بیس ہے
22:09وہ علی امین گنڈاپور صاحب کے اقدامات کی طرف جاتی ہے
22:11تو گنڈاپور صاحب ایک تو پارٹی کا بھروسہ کھو چکے ہیں
22:15عام کارکن کا
22:16اور اس کی وجہ سے یہ حالات پیدا ہو رہے ہیں
22:18اب تک لی اتنی اپنا خیال رکھی گا
22:19اپنے چینل کا بھی اللہ حافظ