Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dr. Zee health
Health tv
Follow
7/11/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
آج ہم بات کریں گے کہ ڈیپ فرائے کرنے کے لیے کون سے تیل بہترین ہے
00:04
اب جب بھی ہم کوئی اشتہار دیکھتے ہیں کوکنگ آئل کا تو خوبصورت ہرے برے کھیت دکھائے جاتے ہیں
00:08
سورج مکھی کنولا سویا بین کے
00:10
کہ یہ جو تیل ہے یہ ڈیریکلی پودے کے بیجوں میں سے نکالا جاتا ہے
00:14
اور یہ ویجٹیبل آئلز آپ کی صحت کے لیے اچھے ہیں
00:16
ایسی کیونکہ آپ کو ہیلڈی سبزیاں دکھائی جا رہی ہوتی ہیں
00:19
کہ یہ تیل ان سبزیوں سے بنا
00:21
لیبل پہ یہ بھی لکھا ہوتا ہے کہ یہ دل کی صحت کے لیے اچھے ہیں
00:24
کیونکہ نہ اس میں شگر نہ ٹرانس فیٹس ہیں
00:27
کچھ پہ تو یہ بھی لکھا ہوتا ہے کہ ہم نے اس میں الگ سے ویٹمینز آئیڈ کی ہیں
00:31
ویٹمین اے یا ڈی
00:31
تو یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ یہ کوکنگ آئل آپ کی صحت کے لیے اچھا نہ ہو
00:35
اب کیا یہ واقعی سچ ہے یہ ایسا کیوں کہہ رہے ہیں
00:37
اس پہ آگے بات کرتے ہیں اور پھر میں آپ کو بتاؤں گا
00:40
کہ مجھے کیا لگتا ہے کہ آپ کو دیپ فرائن کے لیے کون سا تیل استعمال کرنا چاہیے
00:44
پہلے ہم ان کوکنگ آئلز کو دیکھ لیتے ہیں
00:46
سیڈ آئلز کو پولی انسیچوریٹڈ فیٹی اسٹڈز بھی لکھا جاتا ہے
00:50
جس میں پولی کا مطلب ہے بہت سارے
00:52
اور انسیچوریٹڈ کا مطلب ہے کہ یہ تیل بہت نازک ہے
00:56
اور آسانی سے خراب ہو سکتا ہے
00:58
تو پولی انسیچوریٹڈ فیٹی اسٹڈز کا لفظی مطلب یہ بنتا ہے
01:01
کہ اس تیل کی کیمیای ساخھ کیمیکل سٹرکچر نازو کو ہوتا ہے
01:05
اور بڑی آسانی سے یہ ٹوٹ سکتا ہے
01:08
پھر یہ سیڈ آئلز الٹرا پروسسٹ فوڈز کی کیٹیگری میں شامل ہیں
01:11
اردو میں اس کا مطلب یہ بنتا ہے
01:13
کہ ایسی چیز جیسے کھانے کے قابل بنانے کے لیے
01:16
ہیوی انڈسٹریل پروسسنگ سے گزارا گیا ہے
01:18
کیونکہ اسے گرم کیا جاتا ہے
01:19
اس میں مختلف کیمیکلز ڈالے جاتے ہیں
01:21
اس میں ہیکزین شامل کیا جاتا ہے
01:23
جو کہ پیٹرول میں استعمال ہونے والا کیمیکل ہے
01:25
اس پروسس کو ریفائننگ کا پروسس بھی کہا جاتا ہے
01:27
مطلب اس کے نتیجے میں آپ کو ایک ایسی پروڈکٹ ملتی ہے
01:30
جو ریفائنڈ ہوتی ہے
01:31
صاف ستری ہوتی ہے
01:32
دیکھنے میں اچھی لگتی ہے
01:33
لیکن کیا اس میں کوئی غزائیت ہوتی ہے
01:35
کیا واقعی یہ صحت کے لیے اچھا
01:36
کیا اسے کھانے کے لیے بنایا بھی گیا ہے
01:39
اس پر بات کرتے ہیں
01:40
ایک وجہ یہ ہے
01:41
اسے ریفائن کرنے کی
01:42
کہ یہ جلدی خراب نہیں ہوتا
01:44
زیادہ دیر تک اسے رکھ کے بیچا جا سکتا
01:46
میں ہمیشہ بار کے کھانے سے بچنے کا کہتا ہوں
01:49
اس کی وجہ یہ ہے
01:50
کہ ان سب چیزوں کی تیاری میں ککنگ آئل استعمال ہوتا ہے
01:52
یہ ہر چیز میں موجود ہے
01:53
مثال کی طور پر آپ نمکو یا چپس کا ایک پاکٹ اٹھا لیں
01:56
پھر بار کا سموسہ
01:57
حلوہ
01:57
مٹھائیاں
01:58
مطلب اگر آپ ان کے اجزاء دیکھیں
02:00
تو صرف میدہ اور چینی ہیں
02:01
پھر ان چیزوں کو دیپ فرائے کر رہے ہیں
02:03
ان آئلز میں
02:04
اب جب آپ شگر اور فیٹ کو ایک ساتھ گرم کرتے ہیں
02:07
اور یہ چیز جب آپ کھاتے ہیں
02:09
تو اس سے جسم میں سٹکی پروٹینز بنتی ہیں
02:11
نارمل پروٹینز ہماری باڈی کی ضرورت ہیں
02:14
لیکن یہ سٹکی پروٹینز سیلز کے ساتھ جا کے چپک جاتی ہیں
02:17
اس حمل کو گلائیکیشن کہتے ہیں
02:19
اور یہ سسٹم کو بلوک کر سکتی ہیں
02:21
اگر غلط جگہ پر یہ جمع ہو جائیں
02:23
جس سے باڈی کا نارمل فنکشن متاثر ہو سکتا
02:25
مثال کی طور پر آپ چکن کو ڈیپ فرائے کر رہے ہیں
02:27
اب صرف اکیلا چکن تو فرائے نہیں کیا جاتا
02:29
پہلے اس پر کوٹنگ کی جاتی ہے مہدے کی
02:31
تو یہی پہ یہ انہیلدی ہو جاتا
02:32
تو فرائے کرتے وقت آپ ہیٹ فیٹ اور پروٹینز کو ملا رہے ہیں
02:36
جو باڈی میں جا کے سٹکی پروٹینز بنایا گا
02:39
جس سے سسٹم اوور لوڈ ہوگا
02:40
اور یہ عمل اگر آپ بار بار کریں
02:42
روز باہر کا کھانا کھا رہے ہیں
02:43
تو کتنا نقصان ہوگا
02:44
اور ریسٹرانٹس میں یہ تیل صرف ایک مرتبہ تو استعمال نہیں کیا جاتا
02:47
بار بار استعمال ہوتا ہے
02:49
بار بار ہیٹ کیا جاتا ہے
02:50
جتنا اس تیل کو گرم کیا جاتا ہے
02:52
اتنا ہی آپ کا کھانا آپ کے لئے نقصان دے ہو جاتا ہے
02:54
کچھ اور چیزوں کا میں ذکر کرنا چاہوں گا آگے بڑھنے سے پہلے
02:57
سیڈ آئلز کو کبھی بھی کھانے کے لئے بنایا نہیں گیا تھا
03:00
1865 میں جب یہ طریقہ ایجاد ہوا
03:02
کہ اس پروسس سے بھی آئلز کو بنایا جا سکتا ہے
03:05
تو اس کا مقصد اسے کھانوں میں شامل کرنا نہیں تھا
03:08
یہ فیکٹری میں لگی مشینوں کو لبریکیٹ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا
03:12
مطلب اسے مشینوں کو تیل دیا جاتا تھا
03:14
اور کچھ اور انڈسٹریل پروسسز میں بھی اسے استعمال کرتے تھے
03:17
پھر آگے چل کے جب لوگوں کو لگا کہ یہ سستا ہے اور اسے کھایا بھی جا سکتا ہے
03:21
بظاہر یہ سیف ہے کھانے کے لئے
03:23
تو آہستہ آہستہ اس کا استعمال بڑھا
03:25
لوگوں میں کامن ہو گیا اور پھر اسے مارکٹ میں انٹروڈیوس کیا گیا
03:28
مگر پہلے سے کھانے میں استعمال نہیں کیا جاتا تھا
03:31
چلیئے ان آئلز پر نظر ڈالتے ہیں جو آپ ڈیپ فرائنگ کے لئے استعمال کر سکتے ہیں
03:34
اگر آپ کو کوئی چیز ڈیپ فرائنگ کرنی ہے
03:36
تو یہ کوکنگ آئلز کا ایک گراف ہے جو بھی آپ کو اپنی سکرین پر نظر آ رہا ہے
03:39
یہ پار آکسیڈیشن کا گراف ہے
03:40
یعنی کون سا تیل ہیٹ کرنے پر کتنا آکسیڈائزڈ ہوتا ہے
03:43
کتنی جلدی خراب ہوتا ہے
03:45
کھانے کے قابل نہیں رہتا
03:46
تو سب سے زیادہ پار آکسیڈیشن سویا بین آئل میں ہوتی ہے
03:48
اس کے بعد کارن آئل
03:49
سن فلاور آئل
03:50
کانولا
03:51
آلیو آئل
03:52
بیف ٹیلو
03:52
اور پھر کوکنٹ آئل
03:54
تو اگر آپ کوئی چیز ڈیپ فرائنگ کرنا چاہتے ہیں
03:56
تو آپ کے پاس کوکنٹ آئل
03:57
پام آئل
03:58
آلیو آئل
03:58
بیف ٹیلو
03:59
بیف کی چربی
04:00
اور پھر بٹر یہ دیسی گی
04:01
ان میں سے کوئی بھی فیٹ آپ استعمال کر سکتے ہیں
04:04
لیکن یہاں پہ بھی ایک مسئلہ ہے
04:06
آپ کو کسی بھی کھانے کو ہائی ہیٹ پہ ڈیپ فرائے کرنا ہی نہیں چاہیے
04:09
چاہے آپ کسی بھی تیل کا استعمال کریں
04:11
ہائی ہیٹ پہ تیل خراب ہوتا ہے
04:13
تو مناسب ہیٹ پہ
04:14
سٹر فرائے یا پین فرائے کرنا بہتر ہے
04:16
پھر ڈیپ فرائے کرنے سے بلا وجہ کیلوریز ایڈ ہوں گی
04:19
کھانا ہیوی ہو جائے گا
04:20
جس ہمیں چربی بنے گی
04:21
اور پھر آلیو آل یا کوکنٹ آئل میں
04:23
تو آپ ویسے ہی ڈیپ فرائے نہیں کر سکتے
04:24
کیونکہ یہ بھی آپ نے خیال کرنا ہے
04:26
کہ ان میں سے بھی ریفائنڈ آئلز نہ لیں
04:28
ایکسٹرا ورزن اور ان ریفائنڈ آئلز آپ استعمال کریں
04:31
میں خود ایسا کرتا ہوں
04:32
اور یہی ریکمینڈ کرتا ہوں
04:33
ان کا ٹیسٹ بھی مختلف ہوتا ہے
04:34
اس میں آپ ڈیپ فرائے نہیں کر سکتے
04:36
کیونکہ ان کا اپنا فلیور بڑا سٹرانگ ہوتا ہے
04:38
تو ان آئلز کو آپ چینج کرتے رہے ہیں
04:39
یہ سیف آپشن ہیں آپ کے پاس
04:40
اور کوکنگ کے لیے دیسی گی بٹر سے بہتر ہے
04:43
ہائی ہیٹ پہ سٹیبل رہتا ہے
04:44
گرم کرنے سے جلدی خراب نہیں ہوتا
04:46
بٹر آپ انڈو یا سبزیوں کو سٹر فرائے کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں
04:49
لو ہیٹ پہ
04:50
ہلکا سا پکائیں
04:51
زیادہ ہیٹ پہ نہ پکائیں
04:52
پھر اگر آپ ائر فرائر کا استعمال کر سکتے ہیں
04:54
تو یہ بیسٹ آف دہ بیسٹ ہے
04:56
ائر فرائر میں آپ بہت مزے کا خانہ بنا سکتے ہیں
04:58
اور اس میں آئل کی ضرورت ہی نہیں ہوتی ہے
05:00
تو یہ ایک چھوٹی سی انویسٹمنٹ آپ ائر فرائر پہ ضرور کر لیں
05:03
آپ رگریٹ نہیں کریں گے
05:04
تو اس ویڈیو کے لیے اتنا ہی
05:05
میں آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
05:07
اللہ حافظ
Recommended
5:24
|
Up next
Dr. ZeeHow To REMOVE Blackheads Permanently - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:40
Dr. ZeeThe Hidden Source of Heart Attacks_Strokes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:29
Dr. ZeeTop Vitamin to Eliminate Swollen Legs and Ankles डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:12
Dr. ZeeIncredible benefits of 4 eggs daily डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:38
Dr. ZeeDon’t Ignore These Nighttime Signs of Diabetes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:27
Dr. Zee1 week Transformation (Fast Weight Loss Techniques) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:01
Dr. ZeeHuge Belly but NOT Fat (Cirrhosis & Ascites) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:27
Dr. ZeeIntermittent Fasting Tricks for Faster Weight Loss डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:28
Dr. Zee health
Health tv
4 days ago
6:46
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:42
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:05
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:43
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
4:33
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:03
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:09
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
7:07
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
2:45
Dr. Zee health
Health tv
7/11/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023