Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dr. Zee health
Health tv
Follow
6 days ago
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
ابھی حالی میں ایک کومنٹ میرے سامنے سے گزرا
00:05
ڈاک صاحب آپ بریڈ کو برا کہتے ہیں لیکن فرانس میں تو بہت زیادہ بریڈ کھائی جاتی
00:10
کروسانٹس بیگلز اور میدے سے بنیوی دوسری چیزیں
00:12
تو اگر بریڈ اتنی بوری ہے اور موٹا کرتی ہے
00:16
تو پھر فرنچ لوگ اتنے پتلے کیوں ہیں
00:18
یہ سوال مجھ سے کافی مرتبہ پہلے بھی پوچھا گیا
00:21
مجھے لگا کہ کچھ چھپے ہوئے حقائق ہیں میں آپ کے سامنے لاؤں
00:24
سب سے پہلے تو آپ یہ جان لیجئے کہ فرانس میں موٹے لوگ بھی ہیں
00:28
سب پتلے نہیں ہیں
00:29
اور یورپ کے معاملات خاص طور پر فرانس اٹلی پاکستان سے مختلف ہیں
00:34
پھر فرنچ لوگ بہت زیادہ فیڈ بھی کھاتے ہیں
00:36
آلیو آئل بٹر چیز
00:38
اس کے باوجود ان میں دل کی بیماریوں کی شرع باقی ممالک کی نسبت کام ہے
00:42
جب ان کا موازنہ آپ پاکستان سے کرتے ہیں
00:44
تو یہ سالانہ اوستان ہم سے چار گناہ زیادہ مکھن کھاتے ہیں
00:48
ساٹھ فیصد زیادہ چیز کھاتے ہیں
00:50
اور یہ اگر آپ یومیا دیکھیں
00:51
تو یہ روزانہ ان کی ایک سو ساٹھ سے ایک سو اسی گرام
00:54
اینیمل فیٹس کی کنزمشن ہے
00:56
جس میں بٹر گوشت اور ڈیری آ جاتی ہے
00:58
جبکہ پاکستان میں یہ اوستان روزانہ ساٹھ سے ستر گرام بنتی ہے
01:03
مطلب اتنا فیٹ ایک عام آدمی کھاتا ہے
01:05
اور اس میں بھی بناسپتی گھی اور ویجٹیبل آئل زیادہ ہیں
01:08
دیسی گھی مکھن چیز اینیمل فیٹ
01:11
ان کا استعمال مہنگا ہونے کی وجہ سے کم ہے
01:13
اب پرانی بات ہم نہیں کرتے
01:15
لوگ دہاتوں میں رہتے تھے
01:16
گھر کا دودھ مکھن گوشت
01:18
ایک عام انسان بھی یہ سب کچھ کھا پاتا تھا
01:20
اب جو روزانہ فیٹ کھایا جا رہا ہے
01:22
وہ آپ کا سارا آرٹیفیشل سنثیٹک گھی اور تیل ہے
01:25
جبکہ فرانس میں سیچوریٹڈ فیٹس کا استعمال زیادہ ہے
01:28
صرف یہی ایک چیز یہ آپ کے ویٹ گین کے لیے کافی ہے
01:31
کیونکہ یہ انسولین ریزسٹنس پیدا کرتے ہیں
01:33
انسولین ہارمون کے خلاف مضاحمت پیدا کر لیتی ہے باڈی
01:36
جس سے چربی بڑھتی ہے جسم میں
01:38
پھر فرنچ لوگ ہم سے تین گناہ زیادہ گوشت کھاتے ہیں
01:40
تو فرانس میں صورتحال مختلف ہے
01:42
وہاں روایتی کھانوں کو باہر کے کھانوں پر ترجیح دی جاتی ہے
01:46
پھر یہ لوگ اپنے کھانے کے بارے میں بہت محتاط ہیں
01:48
جو چیز جس طرح سے کھائی جا رہی ہے
01:50
یا بنائی جا رہی ہے
01:51
صدیوں سے یہ اسی طرح کھانا پسند کرتے ہیں
01:53
ویسٹرن کھانوں کا رجحان کم ہے
01:55
یہاں بھی لوگ زیادہ تر روایتی پاکستانی کھانے پسند کرتے ہیں
01:58
لیکن پھر بھی پروسس شدہ تیل اور چینی کا استعمال یہاں زیادہ ہے
02:02
جو صحت کے مسائل کی وجہ بن
02:04
لہٰذا فرنچ لوگوں کے کھانے کی کوالٹی بہتر ہے
02:07
ان کا کھانا زیادہ پیور ہوتا ہے
02:09
وہاں پیورٹی لاؤز ہیں
02:10
قوانین موجود ہیں
02:12
جو سب سے ضروری اور دلچسپ بات ہے
02:14
وہ یہ کہ فرانس میں فورٹیفکیشن
02:16
اللاؤ نہیں کی جاتی
02:17
فورٹیفکیشن کا مطلب ہے کھانے کی کسی چیز میں
02:19
اضافی ویٹامنز اور منرولز ڈال دینا
02:21
تاکہ یہ چیز زیادہ صحت مند ہو جائے
02:23
جس طرح دود میں آئرن اضافی کیلسیم یا ویٹامن ڈی ڈال دیا جاتا ہے
02:26
یہ چیز امریکہ کیانیڈا اور یوکے سے ہوتے ہوئے
02:28
اب ہمارے یہاں بھی آگئی ہے
02:29
کھانے کی چیزوں کو سنثیٹک ویٹامنز سے فورٹیفائی کیا جاتا ہے
02:32
مطلب یہ اصل نیچرل ویٹامنز اور منرولز نہیں ہوتے ہیں
02:35
انہیں لیب میں بنایا جاتا ہے
02:37
اس پہ میں بعد میں آتا ہوں
02:39
اور میرا خیال ہے کہ یہی وجہ ہے
02:40
کہ فرانس کے لوگوں میں
02:41
اتنا اناج کھانے کے باوجود
02:43
میدے کے مسائل
02:44
ڈائجسٹیف پرابلمز ہم سے کام ہیں
02:46
بنسبت ہمارے یہاں پہ یہ مسائل زیادہ ہیں
02:48
گیس، کبز، ایسیڈیٹی، آئی بی ایس، انڈیجیشن
02:51
اب تو جو اناج ہم کھا رہے ہیں
02:53
یہ جی ایم او ہے
02:54
یہ وہ فصل نہیں ہے جو ہمارے اباؤج داد کھاتے تھے
02:56
پھر بازاری آٹے میں آئرن اور فولیک ایسٹ ڈالا جاتا ہے
03:00
اس کی افادیت بڑھانے کے لیے
03:01
کچھ کامپنیز ایسا کر رہی ہیں
03:02
کچھ کو مجبور کیا جا رہا ہے ایسا کرنے کے لیے
03:05
کیونکہ ضرورت سے زیادہ جب آپ آئرن لیتے ہیں
03:07
تو یہ بڑی آنٹ کو بلوک کر سکتا ہے
03:09
آئرن ایک بہت زیادہ ری ایکٹیو میٹل ہے
03:11
اس پہ میں پہلے ایک ویڈیو میں بات کر چکا ہوں
03:13
یہ جسم میں اوکسیڈیشن کی وجہ بن سکتی ہے
03:16
اوکسیڈیشن کو آم زبان میں ایسے سمجھ لیں
03:18
کہ کسی چیز کو زنگ لگنا
03:20
یہ خون کی نالیوں کی اندرونی پرت کو اوکسیڈائز کر سکتا ہے
03:23
اس کا اثر پینکریاس پہ بھی ہوتا ہے
03:25
انسلین پروڈکشن پہ بھی اس کا اثر ہوتا ہے
03:27
اس کا تعلق انسلین رزسٹنس کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے
03:29
یہ ڈائیبیٹیز کی وجہ بن سکتا ہے
03:31
پھر آکسیڈیشن کی وجہ سے آپ کا گٹ فلورا خراب ہوتا ہے
03:34
جو ہمارے جسم کے فرینڈی بیکٹیری ہیں
03:35
یہ ختم ہونے لگتے ہیں
03:36
جس سے پھر برے بیکٹیریہ کی تعداد بڑھتی ہے
03:39
بیماریاں پیدا ہوتی ہیں
03:41
تو میری رائے میں کھانے کی چیزوں کو فورٹیفائی نہ کر کے
03:44
ہم بہت بڑے مسائل سے بچ سکتے ہیں
03:47
ایون مجھے کچھ ایسی سٹڈیز بھی ملی
03:48
جن میں یہ لکھا ہے کہ یہ سنثیٹک ویٹیمنز
03:50
ویٹیمن اے ڈی ای کے
03:52
جنہیں کھانے کی چیزوں میں ڈالا جا رہا ہے
03:54
یہ آکسیڈیشن کو مزید بڑھاتے ہیں
03:56
اور کوئی بھی چیز جو آکسیڈیشن کو بڑھاتی ہے
03:58
یہ انفلمیشن اور انسلین رزسٹنس کے خطرے کو بھی بڑھا سکتی ہیں
04:02
مطلب یہ فورٹیفیکیشن نقصان کی وجہ بن رہی ہے
04:05
تو خلاصہ یہ ہے اس ویڈیو کا
04:06
کہ ہاں فرنچ لوگ زیادہ بریڈ کھاتے ہیں
04:09
لیکن اس میں ملاوٹ نہیں ہوتی
04:10
اس کی کوالٹی زیادہ اچھی ہوتی ہے
04:12
وہ لوگ کوکنگ آئلز کا استعمال کام کرتے ہیں
04:14
ایون فرائن کے لئے بیف ٹیلو استعمال کرتے ہیں
04:16
گوشت کی چربی سے چیزیں فرائے کرتے ہیں
04:18
جی ایم او فوڈز کو اپنے ایکو سسٹم میں انٹر نہیں ہونے دیتے ہیں
04:21
فصلوں پھلوں اور سبزیوں کو ان کی اپنی اصلی حالت میں ہی رکھتے ہیں
04:24
جس سے ان کے کھانے کی کوالٹی ہم سے بہتر ہو جاتی ہے
04:27
اور یہی وجہ ہے کہ فرانس میں مٹاپے کی شراب باقی امامالے کے نسبت کام ہیں
04:30
بیماریاں بھی کام ہیں
Recommended
5:12
|
Up next
Dr. ZeeIncredible benefits of 4 eggs daily डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:40
Dr. ZeeThe Hidden Source of Heart Attacks_Strokes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:29
Dr. ZeeTop Vitamin to Eliminate Swollen Legs and Ankles डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:17
Dr. ZeeTransform Your Health with Cold Showers – A Guide to Cold Showers - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
today
5:24
Dr. ZeeHow To REMOVE Blackheads Permanently - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:38
Dr. ZeeDon’t Ignore These Nighttime Signs of Diabetes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:27
Dr. Zee1 week Transformation (Fast Weight Loss Techniques) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:01
Dr. ZeeHuge Belly but NOT Fat (Cirrhosis & Ascites) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:27
Dr. ZeeIntermittent Fasting Tricks for Faster Weight Loss डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:28
Dr. Zee health
Health tv
4 days ago
6:46
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:42
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:05
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:43
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:03
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:09
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
7:07
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023
2:11
Why You Should Remember Aretha Franklin
Goalcast
9/23/2023