Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
In this video I'm going to talk about some signs and symptoms of high blood sugar that might occur while you’re sleeping.

1. Frequent urinating
This is known as nocturia and occurs when your kidneys remove excess sugar from your blood.

2. Excessive thirst
As your kidneys eliminate sugar through your urine, you deplete magnesium, potassium, and calcium. You can also become dehydrated, so you may have excessive thirst.

3. Restless legs syndrome
Excess sugar depletes vitamin B1. Vitamin B1 deficiency causes lactic acid buildupand a lack of oxygen in the legs. This can also be related to magnesium deficiency.

4. Peripheral neuropathy
This condition causes burning, pain, or numbness on the bottom of the feet. Benfotiamine combined with alpha lipoic acid is a great remedy.

5. Cramps in lower legs and feet
Too much sugar in the blood can cause a magnesium deficiency and calcium buildup. Magnesium glycinate supplements can help, and can also improve sleep.

6. Excessive sweating
This usually occurs in the face, neck, or upper part of the body. High blood sugar causes sympathetic dominance, whichcauses a person to be in a constant state of fight or flight.

7. Sleep apnea
This usually occurs because a person has high levels of insulin.

8. Delayed sleep
High levels of sugar delay the release of melatonin.

9. Gastric reflux
High blood sugar can affect the autonomic nervous system that controls the valve on the top of the stomach, causing GERD.

10. Nightmares/vivid dreams
This is typically related to a neurotransmitter problem caused by a deficiency in vitamin B1, which is depleted by high blood sugar.11. High blood pressure
Nocturnal dipping occurs when your blood pressure and pulse rate decrease during sleep. When you have diabetes, this doesn’t happen. This is called non-dipping.

12. Teeth grinding
The activation of the sympathetic nervous system puts a person into a state of stress while they’re sleeping, causing teeth grinding.

Category

📺
TV
Transcript
00:00رات کے وقت دائیبیٹیز کی کچھ ایسی علامات ظاہر ہوتی ہیں جو آپ کو معلوم ہونی چاہیں
00:08یہ ضروری ہے کہ آپ اپنے جسم کے دیئے گئے ان اشاروں کو سمجھیں
00:12کیونکہ لوگ نہ جانتے ہوئے ان علامات کو نظر انداز کر دیتے ہیں
00:15جسے ان کے جسم کے آزا خاص طور پر گردے بہت زیادہ متاثر ہوتے ہیں
00:19پہلی علامت یہ ہے کہ آپ رات کو بار بار پشاپ کرنے کے لیے اٹھتے ہیں
00:23اسے نوکٹوریا کہتے ہیں
00:24یہ اس لیے ہوتا ہے کہ آپ کے خون میں شگر کی مقدار زیادہ ہو جاتی ہے
00:28اور گردے خون کو فلٹر کر رہے ہوتے ہیں
00:30آپ کا جسم اس فلٹریشن کے عمل میں اس بڑی بھی شگر کو باہر نکالنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے
00:35کیونکہ اگر یہ زیادہ مقدار میں خون میں موجود رہے
00:39تو یہ خون کی نالیوں کی اندرونی پرت کو نقصان پہنچاتی ہے
00:42دوسری چیز جو آپ کو معلوم ہونی چاہیے وہ ہے کہ جہاں چینی جاتی ہے وہاں پانی جاتا ہے
00:47سوڈیم کے ساتھ بھی ایسی ہے
00:48میڈیکل ٹرمینالوجی میں اس طرح سے انٹرپریٹ کیا جاتا ہے
00:53اس کی وجہ یہ ہے کہ چینی کو جسم سے باہر نکالنے کے لیے پانی کی ضرورت پڑتی ہے
00:57تو جب آپ کا جسم چینی کو باہر نکال رہا ہوتا ہے
00:59تو یہ اس کے ساتھ اس پانی کو بھی باہر نکال دیتا ہے
01:02جو اس چینی کے ساتھ باڈی میں موجود ہوتا ہے
01:04اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ جسم میں پانی کی کمی ہونے لگتی
01:07ایک لڑکے نے مجھے بتایا
01:08بڑی حیرانی ہوئی مجھے سن کے
01:09کہ وہ رات کو دس دفعہ پشاپ کے لیے اٹھتا
01:11جس کی وجہ سے اس کی نین بھی خراب ہو رہی تھی
01:13سارا دن تھکاوا رہتا تھا
01:15کام میں دل نہیں لگتا تھا
01:16تو میں نے اسے بتایا کہ کیا کرنا ہے
01:18جو میں آپ کو بھی بتانے والا ہوں اس ویڈیو میں
01:20اور صرف تین دن میں اس نے یہ مسئلہ حل کر لیا
01:22اسی کے ساتھ دوسری علامت جڑی ہے
01:24زیادہ پیاس لگنا
01:25اب یہ ظاہر سی بات ہے
01:27اگر آپ کو شگر کی بیماری ہے
01:28تو آپ ڈی ہائیڈرٹڈ ہوں گے
01:30جسم میں پانی کی کمی ہوگی
01:31اس لیے آپ کو ہر وقت پانی پیتے رہنا پڑے گا
01:33دوسری بات یہ ہے
01:34کہ جب آپ کو ڈائیپٹیز ہوتی ہے
01:36یا آپ کے بلڈ میں شگر زیادہ ہوتی ہے
01:38تو نیچرلی آپ کا جسم سوڈیم کو بھی ہولڈ کرنے لگتا
01:41اسے باہر نہیں نکلنے دیتا
01:42اب اگر آپ کا جسم نمک کو ہولڈ کر رہا ہے
01:45تو اس کی موومنٹ کے لیے
01:46تاکہ یہ ایک جگہ پہ رکا نہ رہے
01:48فلویڈ بیلنس برقرار رہے
01:49اس کے لیے پانی کی ضرورت ہوتی ہے
01:51تو اس طرح سے آپ ایک سائیکل میں فاس جاتے ہیں
01:53باڈی ایک فیڈ بیک لوپ میں چلی جاتی ہے
01:55جس میں آپ بہت زیادہ پانی پیتے ہیں
01:57بار بار پشاپ کرتے ہیں
01:58جو پھر سے گھوم کے آپ کو ڈی ہائیڈرشن کی طرف لے آتا ہے
02:01اور پھر سے آپ کو پانی پینا پڑتا ہے
02:03اور یہ سائیکل اسی طرح دھوراتا رہتا ہے
02:05یہاں ایک اور بہت ضروری بات ہے
02:07جب یہ پانی باہر نکل رہا ہوتا ہے جسم سے
02:09تو یہ پوٹاسیم، میگنیزیم اور کیلسیم کو بھی نکال کے لے جاتا ہے
02:12اور یہ ضروری الیکٹرولائٹس ہیں
02:14اگر ان کی کمی ہو جائے تو کمزوری آتی ہے
02:17اگلی علامت ریسٹلیس لیک سنڈرو میں
02:19ٹانگوں میں عجیب سی بیچینی محسوس ہوتی ہے
02:21خاص طور پر جب آپ آرام کرنے کی کوشش کرتے ہیں
02:24تو ٹانگیں ہلانے سے آپ کو یہ بیچینی کام ہوتی بھی محسوس ہوتی ہے
02:28یہ ویٹامین بی ون کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے
02:30آپ کے خون میں بڑی بھی شگر ویٹامین بی ون کی کمی کی وجہ بنتی ہے
02:33اور اس کی کمی کی وجہ سے پھر آپ کے مسلز میں لیکٹک ایسڈ جمع ہونے لگتا ہے
02:37اور لیکٹک ایسڈ پٹھوں تک آکسیجن کو نہیں پہنچنے دیتا
02:41جس کی ورہ سے درب کا احساس ہوتا ہے
02:43تو یہ نارمل نہیں ہے
02:44مگنیزیم کی کمی بھی ایک اور وجہ ہے
02:46ریسٹلس لیکس سنڈروم کی
02:47اور یہ ان لوگوں میں زیادہ پائی جاتی ہے
02:49جن کی بلڈ شگر زیادہ ہوتی ہے
02:50مگنیزیم کے بغیر آپ کے مسلز ریلیکس نہیں ہو پاتے
02:54دوسری طرف بلڈ شگر بڑھنے کی وجہ
02:56ریفائنڈ کاربو ہائیڈریٹس یا چینی کا زیادہ استعمال
02:58آپ بی ون یا مگنیزیم لے کے
03:01اسے آرزی طور پر فکس کر سکتے ہیں
03:02لیکن جب تک آپ چینی کو بند نہیں کرتے
03:05یہ مسئلہ ایسا ہی رہے گا
03:06اگلی علامت ریسٹلس لیکس سنڈروم سے ہی ریلیٹڈ ہے
03:09لیکن اس کا تعلق سپیسیفکلی
03:11پاؤں کے نچلے اسے سے
03:12اسے پیریفرال نیوروپیتھی کہتے ہیں
03:14اس میں آپ کو پاؤں کے نیچے جلن
03:16درد یا نم نس کا حساس ہوتا ہے
03:18اور یہ عموماً رات کے وقت زیادہ بڑھ جاتا ہے
03:21کیونکہ جب آپ سیدھا لیٹتے ہیں
03:22تو پاؤں کی طرف خون کا بہاؤ بڑھ جاتا ہے
03:24جس سے نرو اینڈنگز پہ پریشر پڑتا ہے
03:26نروز پہلے ہی ڈیمیجڈ ہوتی ہیں
03:28ہائی بلڈ شگر کی وجہ سے
03:29اس کے لئے دو بہت ایفیکٹیو ریمیڈیز ہیں
03:32بائیوٹین اور الفا لپائک ایسڈ
03:34اس میں بائیوٹین بی فیملی سے آتا ہے
03:36اور آپ کسی بھی اچھے برینڈ کا لے لیں
03:37یہ کامپلیکس فارم میں بھی آتا ہے
03:39ان دونوں کو ملا کے ایک بہت ہی
03:41ایفیکٹیو کامبینیشن بن جاتا ہے
03:43ایک اور علامت ہے
03:44ٹانگوں کے نچلے حصے میں درد یا کرامس آنا
03:47یہ بھی بلڈ میں بڑی بھی شگر کی علامت ہے
03:49ہائی بلڈ شگر میگنیزیم کی کمی کی وجہ بنتی ہے
03:51جب میگنیزیم استعمال کے لیے کافی نہیں ہوتا
03:53باڈی کے لیے
03:54تو آپ کے سیلز میں کیلسیم جمع ہونا شروع ہو جاتی ہے
03:57کیلسیم پتھوں کو اکڑا دیتی ہے
03:59یہ مسل کانٹریکشن کی وجہ بنتی ہے
04:01جبکہ میگنیزیم مسلز کو ریلیکس کرتا ہے
04:03تو آپ کی باڈی میں جب یہ دونوں
04:04ایمبیلنس ہو جاتے ہیں
04:05یعنی زیادہ کیلسیم اور کم میگنیزیم
04:08تو اس سے آپ کو کرامس آئیں گے
04:09پتھے کمزور ہو جائیں گے
04:11اس کے لیے آپ میگنیزیم گلائسینیٹ لے سکتے ہیں
04:13کیونکہ یہ اس کے ساتھ ساتھ نیند کو بھی بہتر کرتا ہے
04:16اگلی علامت ہے رات کے وقت پسینہ آنا
04:18جب آپ بستر میں ہوتے ہیں
04:19عام طور پر یہ چہرے گردن زیادہ تر
04:21اپر باڈی میں ہوتا ہے
04:22سردی میں بھی یا موسم اگر تھنڈا بھی ہو
04:25تب بھی بغیر کسی وجہ کے پسینہ آتا ہے
04:27یہ اس لیے ہوتا ہے کہ بلڈ میں بڑی ہوئی شگر
04:29باڈی کو فائٹ اور فلائٹ موڈ میں ڈال دیتی ہے
04:31اسے سیمپیتھیک ڈومیننس کہتے ہیں
04:33یہ آپ کے نروس سسٹم کا وہ حصہ ہے
04:35جو ایڈرینلن ہارمون کو ٹرگر کرتا ہے
04:37جس سے ایسے شخص کو زیادہ پسینہ آتا ہے
04:40سلیپ اپنیا ایک اور علامت ہے
04:42نین میں اچانک سانس کا باندھونا
04:43یہ تب ہوتا ہے جب گلے کے اندر
04:45یا ناک یا سائنسز میں رکاوٹ کی وجہ سے
04:48اکسیجن سپلائے متاثر ہوتی ہے
04:50یہ بھی ڈائیبٹیز کی ایک علامت ہے
04:51اور عام طور پر اس کا تعلق جسم میں
04:53بڑی ہوئی انسلین کے ساتھ ہوتا ہے
04:54باڈی انسلین کے خلاف
04:56مضاحمت پیدا کر لیتی ہے
04:58انسلین اپنا کام نہیں کر پا رہی ہوتی
04:59اور زیادہ انسلین آپ کو ویٹ گین کرواتی ہے
05:02کیونکہ انسلین ایک فیٹ سٹورنگ ہارمون
05:04ڈیلیڈ سلیپ
05:05دیر سے نین آنا بھی ایک اور علامت ہے
05:08جو ہائی بلڈ شگر کی وجہ سے ہوتی ہے
05:09آپ لیٹ جاتے ہیں لیکن جلدی نین نہیں آتی
05:12اس کی وجہ میلاتونین کے ریلیز میں
05:14ڈیلیڈ کا آنا ہے
05:15میلاتونین سلیپ ہارمون ہے
05:17شگر میلاتونین کو بلوک کر دیتی ہے
05:19اس کا تعلق گیسٹرک ریفلکس یا گرڈ سے بھی ہو سکتا ہے
05:22اس میں آپ کی ایسو فیگس کے والف کے ذریعے
05:24سٹمک اسٹڈ کھانے کی نالی میں واپس آنا شروع ہو جاتا ہے
05:26اور اس کی وجہ بنتا ہے
05:27آٹانومک نورس سسٹم کا بریک ڈاؤن
05:30یہ باڈی کا وہ سسٹم ہے جو والفز کو کنٹرول کرتا ہے
05:33اس میں سٹمک کے والفز بھی شامل ہیں
05:34اس مسئلے کو آپ بہ آسانی
05:36لو کارب ڈائیٹ یا کیٹو جانک ڈائیٹ سے فکس کر سکتے ہیں
05:39اور اس کے ساتھ
05:40دن میں آپ صرف دو بار کھانا کھائیں
05:42جب آپ رات کی بجائے دن کی روشنی میں ہی دونوں کھانے کھا لیتے ہیں
05:46تو اس سے رات کے وقت آپ کی
05:47ڈائیجسٹیف سسٹم پر لوڈ نہیں پڑتا ہے
05:49پھر ہے رات کو ڈراؤنے اور برے خواب آنا
05:52یہ بھی ایک اور علامت ہے
05:53عام طور پر یہ ایک نیورو ٹرانس میٹر پرابلم کی وجہ سے ہوتا ہے
05:57جس کی وجہ بی ون کی کمی ہے
05:58ڈائیبیٹیز میں ہائی بلڈ شگر بی ون لیولز کو کم کر دیتی ہے
06:02پھر رات کے درمیان
06:03اچانک آپ بلڈ پریشر بڑھاوہ محسوس کر سکتے ہیں
06:06اسے نان ڈپنگ کہتے ہیں
06:07نارملی سوتے وقت بلڈ پریشر نیچے آ جانا چاہیے
06:10لیکن ڈائیبیٹیز کی وجہ سے بلڈ پریشر کم نہیں ہوتا
06:13ایون بڑھنے لگتا
06:14جس سے آپ کی نیند غائب ہو جاتی ہے
06:15اور آخری علامت ہے دانت پیسنا
06:17نیند کے دوران یہ فائٹ اور فلائٹ موڈ ایکٹیویشن سے کنیکٹڈ ہے
06:21یہ سٹریس کی وجہ سے ہوتا ہے
06:22سٹریس کی وجہ سے جاؤ مسلز ٹائٹ ہو جاتے ہیں
06:25اب جبکہ آپ ان علامات کو جان چکے ہیں
06:27ہمیشہ کے لیے اگر آپ ان مسائل کو حل کرنا چاہتے ہیں
06:30تو اس کے لیے ڈیٹیل میں میرے چینل پر ویڈیوز موجود ہیں
06:33تو انہیں ضرور دیکھئے
06:34اپنا خیال رکھئے
06:35میں آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
06:37اللہ حافظ

Recommended