Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
In this video I'm going to talk about a big belly which is not necessarily fat!
A non-fat belly (ascites), is a condition where a person has a protruded stomach, but it's not coming from fat. It's coming from fluids.

This type of protruded stomach is caused by a damaged liver. The damaged liver is causing leakage of fluid and accumulation of a protein fluid in the abdominal cavity.

With this condition, there is a replacement of the normal healthy liver cells with fibrous scar tissue, and you end up losing the function of the liver cells. Cirrhosis doesn't happen overnight. It takes years to develop. This could happen from consuming alcohol, or from years of poor eating. It usually starts with inflammation, and typically the person will have a fatty liver as well. The inflammation is part of an immune response, and the body heals with scar tissue.

Typically, what's done medically, is the lower the person's sodium, and put them on diuretics.

Here are a few natural things you can do:
1. Lower your carbohydrates
2. Stop consuming alcohol
3. Consume moderate protein and fat
4. Consume cruciferous vegetables
5. Intermittent fasting
6. Give it time. 2-3 years


Category

📺
TV
Transcript
00:00اس ویڈیو میں میں آپ سے نان فیٹ بیلی کے بارے میں بات کرنے والا ہوں
00:07اب اس کا کیا مطلب ہے
00:08یہ ایک ایسی حالت ہے جس میں کسی کا پیٹ اُبھرا ہوا ہوتا ہے
00:12لیکن یہ چربی کی وجہ سے نہیں ہوتا
00:14مطلب پیٹ میں زیادہ چربی نہیں ہوتی
00:16یہ دراصل پانی ہوتا ہے
00:17اس کنڈیشن کو اسائٹس کہتے ہیں
00:19اور یہ اصل میں لیور کا مسئلہ ہوتا ہے
00:21جب لیور بہت زیادہ ڈیمیج ہو جاتا ہے
00:23تو لیور سے یہ پروٹین والا پانی لیک ہوتا ہے
00:26اور پیٹ کے اندر جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے
00:28اس حالت میں جو آپ کے نارمل اور صحت مند لیور سیلز ہوتے ہیں
00:33ان میں زخم بننے لگتا ہے
00:34اس کو فائبرس کار ٹیشو کہتے ہیں
00:36اور اس کنڈیشن کو لیور سیروسس کہتے ہیں
00:38اس میں لیور کا فنکشن متاثر ہوتا ہے
00:40اور یہ اپنا کام صحیح طرح سے نہیں کر پاتا
00:43اسی وجہ سے پیٹ میں پانی جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے
00:46لیور سیروسس ایک دن میں نہیں ہوتا
00:48اس کو سالوں لگتے ہیں ڈیویلپ ہونے میں
00:56کئی سالوں تک غلط کھانا اور برے لائف سٹائل کی وجہ سے
01:00پہلے فیٹی لیور ہوتا ہے
01:01جس کی وجہ سے یہ سوزش آتی ہے
01:02یہ سوزش دراصل آپ کے مدافعیتی نظام کا جوابی حملہ ہوتا ہے
01:06جسے ایمیون رسپونس کہتے ہیں
01:08اس میں جسم اپنے ہی لیور سیلز کو خراب کرنے لگتا ہے
01:11اور ان کی جگہ سکار ٹیشو بنا دیتا ہے
01:13اس حالت کے علاج کے لیے جب پیشنٹ کو سیروسس یا لیور فیلئر ہوتا ہے
01:17تو سب سے پہلے اس کا سوڈیم کم کر دیا جاتا ہے
01:19تاکہ پیٹ میں پانی کم جمع ہو
01:21اس کے علاوہ ڈائیوریٹکس دی جاتی ہیں
01:23جو پشاپ زیادہ لانے والی دوائی ہوتی ہے
01:25تاکہ ایکسرا پانی نکل جائے
01:27کبھی کبھی پیٹ کا پانی ڈائریکٹ نکالنا پڑتا ہے
01:29جب لیور بالکل کام کرنا چھوڑ دیتا ہے
01:31یہ مریض کے لیے ایک تکلیف دے عمل ہوتا ہے
01:34جو بات میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں
01:36وہ یہ ہے کہ اس حالت میں میں کیا مشورہ دیتا ہوں
01:38سب سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا ہوگا
01:40کہ سوزش کی اصل وجہ کیا
01:42یہ مسئلہ کہاں سے شروع ہوتا ہے
01:43ہمیں اصل مسئلے تک پہنچنا ہوگا
01:45جیسا کہ فیٹی لیور
01:46ریفائنڈ کاربو ہائیڈریٹس
01:48چینی وغیرہ
01:49آپ کو اپنی خوراک میں سے کاربو ہائیڈریٹس کو کم کرنا پڑے گا
01:53اگر یہ مسئلہ شراب نوشی کی وجہ سے ہے
01:55تو اگر آپ شراب نہیں چھوڑتے
01:56تو لیور کو بار بار نقصان ہوتا رہے گا
01:58اور یہ آپ کے لیور کے لیے
02:00ایک بڑی مصیبت بن سکتی ہے
02:01تیسرا
02:02آپ کے کھانے میں پروٹین کی مقدار زیادہ نہیں ہونی چاہیے
02:05پروٹین کو سو گرام سے کم رکھیں
02:07ہر کھانے میں
02:08کیونکہ اس سے زیادہ امونیاں بنتا ہے
02:10جو دماغ کے لیے نقصان دے ہو سکتا
02:12کیونکہ لیور کا کام ہوتا ہے
02:13اس پروٹین کو پروسس کرنا
02:15لیکن جب لیور صحیح طرح کام نہیں کر رہا ہوتا
02:17تو یہ عمل سلو ہو جاتا ہے
02:19یا رک جاتا ہے
02:20اس لیے آپ کو لیور پہ زیادہ لوڈ نہیں ڈالنا چاہیے
02:23فیٹ بھی زیادہ نہیں کھانا چاہیے
02:25صرف ایک مناسب مقدار میں
02:27یہ اس لیے ضروری ہے
02:28کیونکہ جب لیور سیلز ڈیمیجڈ ہو جاتے ہیں
02:30تو بائل کام بنتا ہے
02:31اور بائل کا فلو متاثر ہو جاتا ہے
02:33بائل وہ مادہ ہے جو چکنائی کو توڑتا ہے
02:35جن لوگوں کو سیروسز ہوتا ہے
02:37ان کے جسم میں اتنا بائل ہوتا نہیں ہے
02:39کہ وہ فیٹ کو حضم کر سکے
02:41اور یہ ایک بڑا مسئلہ بن سکتا
02:43چوتھا ہری پتوں والی سبزیاں کھانا
02:45بہت فائدہ مند ہے
02:47یہ سبزیاں فائٹو نیوٹرینٹ سے بھرپور ہوتی ہیں
02:49جو لیور کو آکسیڈیٹیو سٹریس کے نقصان سے بچانے میں مدد کرتی ہیں
02:53اور زہریلے مادوں کے اثر کو کم کرتی ہیں
02:55یہ لیور ڈی ٹاکسیفیکیشن کے عمل میں
02:57فیز وان اور فیز ٹو کو سپورٹ کرتی ہیں
02:59اس کے علاوہ ان سبزیوں میں بہت زیادہ پوٹاسیم ہوتا ہے
03:02جو جسم میں فلویڈ بیلنس کو برقرار رکھتا ہے
03:05اور پیٹ میں جمع ہوئے پانی کی موومنٹ میں مدد کرتا ہے
03:08میں ہمیشہ یہ مشورہ دیتا ہوں
03:10کہ سوڈیم کام کرنے کی بجائے
03:12اگر آپ پوٹاسیم کو بڑھا دیں
03:13تو یہ طریقہ زیادہ بہترین ہوگا
03:16کیونکہ ہمیں پوٹاسیم کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے
03:18اور یہ بہت ضروری منرل ہے
03:19پھر ان سبزیوں میں موجود فائبر
03:22آپ کی آنتوں میں موجود
03:23بیکٹیریہ کی خوراک ہوتا ہے
03:25ان بیکٹیریہ کو گوڈ بیکٹیریہ کہتے ہیں
03:27جو جسم کے مدافعی نظام کا حصہ ہوتا ہے
03:29اور آپ کو بیماریوں سے بچاتے ہیں
03:31یہ بیکٹیریہ بائل کو ریسائیکل کرنے میں بھی
03:34لیور کی مدد کرتے ہیں
03:35بائل کا نوے پرسنڈ حصہ یہ بیکٹیریہ بناتے ہیں
03:38جو فیٹ کو حضم کرنے
03:39اور فیٹی لیور سے بچنے میں مدد کرتا ہے
03:42اس لیے آپ کو ان بیکٹیریا کو صحیح چیزیں فیڈ کرنی چاہیے
03:45پانچویں نمبر پہ انٹرمیٹن فاسٹنگ ہے
03:48جو کہ بہت ضروری ہے
03:49کیوں؟ کیونکہ یہ سوزش کو کام کرتی ہے
03:52جو کہ سیروسس ہونے کی اصل وجہ ہوتی ہے
03:54یہ آپ کے پورے ڈائیجیسٹیف سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لیے بہت اہم ہے
03:58چھٹی بات وقت
03:59آپ کو حقیقت پسند اور ریالیسٹک اپروچ رکھنی پڑے گی
04:03اگر آپ کو سیروسس ہے
04:04تو یہ سمجھنا ضروری ہے
04:06کہ یہ لیور کا بہت سیریس مسئلہ
04:08اور کبھی کبھی یہ اتنا بڑھ جاتا ہے
04:10کہ لیور ٹرانسپلانٹ کی ضرورت بھی ہو سکتی ہے
04:12اب میں یہ بات اس لیے کر رہا ہوں
04:15کیونکہ بہت سے لوگ یہ سوچتے ہیں
04:17کہ وہ کچھ ہفتوں یا مہینوں میں ٹھیک ہو جائیں گے
04:19لیکن اصل میں لیور کا یہ مسئلہ
04:22اس سے زیادہ وقت لے سکتا
04:23لیور جسم کے سب سے بڑے آرگنز میں سے ایک ہے
04:26اور کبھی کبھی اس کو ٹھیک ہونے میں
04:28کئی سال لگ سکتے ہیں
04:29بہت سے لوگوں کے لیے یہ مشکل ہوتا ہے
04:32کہ وہ اتنے لمبے عرصے تک
04:34اپنا علاج اور ڈائیٹ صحیح طریقے سے فالو کر سکیں
04:36اس لیے کنسسٹینسی سب سے ضروری چیز ہے
04:39بہت سے لوگ یہ نہیں کر پاتے
04:41لیکن بات یہ ہے
04:43کہ اگر آپ کا لیور بہت زیادہ ڈیمیج ہو چکا ہے
04:45تو آپ کو لیور ٹرانسپلانٹ کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے
04:48اس لیے آپ کو یہ سمجھنا ہوگا
04:50کہ اس مسئلے کو ٹھیک کرنے میں
04:52کتنی زیادہ محنت اور وقت لگے گا
04:54کیونکہ یہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے
04:56ملتے ہیں انشاءاللہ نیکس ویڈیو میں
04:57اپنا خیال رکھئے
04:58دعاوں میں یاد رکھئے
05:00اللہ حافظ

Recommended