Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.

Category

📺
TV
Transcript
00:00چینی کی مقدار چیک کی جاتی
00:30چیک کرنے کے لیے جو ٹیسٹ ہوتا ہے اسے HbA1c کہتے ہیں اس ٹیسٹ میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ آپ کے خون میں موجود ریڈ بلڈ سیلز کے ساتھ کتنی مقدار میں چینی چپ کی ہوئی ہے اس عمل کو گلائیکیشن کہتے ہیں تو جتنی زیادہ چینی ریڈ بلڈ سیلز کے ساتھ چپکتی ہے یہ نمبر بتاتا ہے کہ آپ کے A1c ٹیسٹ کا ریزلٹ کیا ہوگا مثال کے طور پر اگر آپ کا A1c 5.7 یا اس سے کم ہے تو یہ نارمل ہے 5.7 کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے خون میں موجود
00:55ٹوٹل ہیموگلوبن کے 5.7% حصے کے ساتھ چینی بانڈ بنا کے چپ کی ہوئی ہے اب یہ سب باتیں میں آپ کو تھوڑا آسان لفظوں میں سمجھاتا ہوں آپ کے ریڈ بلڈ سیلز کو عام طور پر بہت فلیکسبل ہونا چاہیے لچکدار ہونا چاہیے ان کا کام یہ ہوتا ہے کہ یہ اوکسیجن سپلائے کرتے ہیں اوکسیجن کیری کر کے جسم کے مختلف حصوں تک پہنچاتے ہیں تو یہ بہت ضروری ہے کہ یہ فریلی خون میں تیرتے رہیں خون کی نالیوں کی دیواروں سے چپک
01:25ٹوٹل ہائیڈ کو بھی اپنے ساتھ پھیپنوں تک لے کے آتے ہیں اور پھیپنوں سے آکسیجن لے کے پھر سے یہ نکل جاتے ہیں اب جتنی زیادہ چینی ان کے ساتھ چپکتی ہے اتنا ہی زیادہ یہ سخت ہوتے جاتے ہیں ان کی سرفے سٹکی ہو جاتی ہے کلمپس بننے لگتے ہیں جو کہ آپ کے سٹروک کے خطرے کو بڑھا دیتے ہیں کیونکہ جب خون بڑی نالیوں سے ہوتا ہوا چھوٹی نالیوں یا کیپیلریز میں آتا ہے تو چونکہ یہ سخت ہو چکے ہوتے ہیں تو یہ یہاں پ
01:55اکسیجن نہیں پہنچ پاتی خوراک نہیں پہنچ پاتی تو اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ آہستہ آہستہ یہاں کے ٹیشیوز ویک ہونے لگتے ہیں اس لئے ڈائیابیٹیز کے شکار لوگوں میں انگلیوں میں پیروں کے نیچے تلوے میں سوجن درد سن ہونے کا یا جلن کا احساس ہوتا ہے کیونکہ جب ان ٹیشیوز کو اکسیجن نہیں ملتی تو اس حصے کی نروز بھی متاثر ہوتی ہیں اور آہستہ آہستہ یہ بھی ڈیڈ ہونے لگتے ہیں یہی سے نیکروسس یا گینگ
02:25پیدا کرنے والے جراسیموں اور فنگس کی تعداد بڑھنے لگتی ہے کیونکہ یہ کم آکسیجن والی جگہ پہ زیادہ دیر تک زندہ رہ پاتے ہیں ان جراسیموں کی وجہ سے یہاں پہ انفیکشن پھیلنے لگتا ہے یہی وہ سٹیج ہے جس میں ایسے شخص کا پاؤں کٹنا پڑتا ہے لیکن اس کی شروعات ہوتی ہیں پہلے نروز خراب ہوتی ہیں باڈی آپ کو سگنل دیر ہی ہوتی ہے پہلے اس لئے چینی اور اس پروٹین کے درمیان یہ ریاکشن آپ کے ریڈ بلڈ
02:55والیوم کو کم کر دیتی ہے اب آپ خود سوچیں اگر آپ کو خون کی کمی آنیمیا تو عام طور پر لوگ آئرن سپلیمنٹ سے بی ٹول لیتے ہیں لیکن اگر آپ کے کھانے میں بہت زیادہ چینی شامل ہے جو اصل میں اس آنیمیا کی وجہ بن رہی ہے تو کیا آئرن لینے سے یہ مسئلہ صحیح ہوگا جواب ہے بالکل نہیں پھر اگر آپ کے ریڈ بلڈ سیلز کی آکسیجن کیرنگ کپیسٹی کم ہو جاتی ہے تو سیڑیاں چڑھتے وقت آپ کی سانس بہت زیادہ پھولنے لگ
03:25باہو متاثر ہوتا ہے تو یہ آنکھوں کے لیے نقصان دے ہوتا ہے اس کے ریٹنا پہ بھی نیگیڈیف ایفیکٹس ہوتے ہیں جیسے کی چیزیں صحیح نہیں دیکھتی ہیں چشمے کا نمبر بڑھ جاتا ہے دیکھنے میں مشکل ہوتی ہے گلاوکوما کیٹریکٹ یا میکیولر ڈی جنریشن جیسے مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں ایک اور جسم کا حصہ ہے جو اس سے متاثر ہوتا ہے وہ ہیں آپ کے مسوڑے مسوڑوں میں انفیکشن ہو سکتی ہے جیسے پیریوڈونرل ڈیز
03:55ہے کہ یہ بون میرو تک ریڈ بلڈ سیلز بنانے کے سگنل کو لے کے جاتا ہے جب آکسیجن کم ہوتی ہے باڈی میں تو گردے زیادہ اریتھروپوائیڈن بناتے ہیں تاکہ زیادہ ریڈ بلڈ سیلز بنے اور زیادہ آکسیجن آئے ہمارا بون میرو ہر سیکنڈ میں تقریباً دو ملین ریڈ بلڈ سیلز بناتا ہے یہ ایک طرح کی مشین لگی ہوتی ہے باڈی میں جو ہر وقت کام کر رہی ہوتی ہے لیکن جب چینی زیادہ ہوتی ہے جسم میں تو
04:25ایج بی ایون سی ٹیسٹ کے بارے میں تھوڑا اور سمجھاتا ہوں ایون سی ٹیسٹ سے آپ کو تین مہینے کا ایک ایوریج بلڈ شگر نمبر مل جاتا ہے آپ کی نومل بلڈ شگر اسی سے پچاسی میلی گرام پر ڈیسی لیٹر ہونی چاہیے اگر ہم ایون سی ٹیسٹ کے حساب سے اس نمبر کو دیکھیں تو یہ تقریباً چار اشاریہ پانچ پسند بنتا ہے یہ تقریباً ایک چمچ یا چار گرام چینی بنتی ہے ہمارے جسم میں تقریباً سات لیٹر
04:55ایک عام انسان روزانہ کی بنیاد پر کھا رہا ہے عام طور پر پاکستانی کھانے کی ٹوٹل کیلڈریز کا ساٹھ سے پینسٹ پرسنٹ حصہ کاربوائیڈٹس کا ہوتا ہے کاربوائیڈٹس آخر میں چینی میں ہی تبدیل ہوتا ہے تو یہ بہت زیادہ چینی بنتی ہے اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں تو کوئی شگر کی بیماری نہیں ہے بلڈ شگر نارمل ہے ہم تو کھا سکتے ہیں اس کا جواب انسولین ہے انسولین ہارمون اس ایکسٹرا چینی کو نکال لیں کے لیے بہت مح
05:25انکریاز تھک جاتا ہے جو یہ انسولین بنا رہا ہوتا ہے اس کا فنکشن سلو ہو جاتا ہے اور یہ پھر باڈی کی ضرورت کے حساب سے انسولین نہیں بنا پاتا یہی وہ سٹیج ہوتی ہے جب آپ کی بلڈ شگر بڑھنا شروع ہو جاتی ہے اور جب اس ایکسٹرا چینی کو سسٹم میں سے نکالا جا رہا ہوتا ہے تو آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہ کہاں جاتی ہے یہ باڈی کے اندر ہی دوسرے عصوں میں جا کے چھپ جاتی ہے اور فیٹی لیور اور ویسرل فیٹ بناتی ہے مطلب وہ چربی جو آپ کے ب
05:55میں کھا لیتا ہوں تو اب جب بھی آپ چینی کھائیں اور چند گھنٹوں بعد یہ اگلے دن آپ کو تھکان محسوس ہو آپ کا موڈ خراب ہو جائے یا اچانک سر میں درد چرو ہو جائے آنکھوں میں دھندلا پانا ہے تو اب آپ کو پتا ہے کہ باڈی میں کیا ہو رہا ہے اسی ویڈیو کے ذریعے میں آپ کو ایک چھوٹا سا چیلنج بھی دیتا ہوں اگلے ایک ہفتے کے لیے چینی کو اپنے کھانے میں سے نکال لیں اور دیکھیں آپ کیسا محسوس کرتے ہیں کتنی زیادہ انرجی آتی ہے ک
06:25اپنا خیال رکھیے اللہ حافظ

Recommended