Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.

Category

📺
TV
Transcript
00:00اگر آپ کو جوڑوں کا درد ہے چاہیے ریومٹائیڈ آرثرائٹس ہے
00:06ہسٹیو آرثرائٹس ہے یا گاؤٹ کا مسئلہ ہے
00:08تو یہ ویڈیو آپ کو ضرور دیکھنی چاہیے
00:10میں آپ کو ایک ایسی ہرپ کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں
00:13جو جوڑوں کے درد اور پٹھوں کے درد کے لیے بھی بہت مفید ہے
00:17اسے کہتے ہیں سٹنگنگ نیٹل
00:18آپ اس کا پودا بھی دیکھ رہے ہیں
00:20یہ آپ کو کسی بھی اچھی نرسری سے مل سکتا ہے
00:22یا اگر ان کے پاس نہ ہو تو یہ سورس کروا سکتے ہیں
00:24کیونکہ یہ ہلی سٹیشنز میں
00:25کے پی کے گلگت بلتستان اس سائٹ پہ زیادہ پایا جاتا ہے
00:28میں یہی صلاح دوں گا کہ آپ اپنا پودا خود اگائیں گھر میں
00:32اور یہ بہت تیزی سے اگتا ہے
00:33آپ کو اسے زیادہ پانی دینے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی ہے
00:36اب یہ کیوں اتنا اہم ہے
00:37نیٹل کا جو لفظ ہے یہ انگلو سیکسن زبان سے نکلا ہے
00:40اسے اولڈ انگلش بھی کہتے ہیں
00:42نیٹل کا مطلب ہے نیڈل
00:43اور لاتینی زبان میں اس کا مطلب ہے خارش یا جلن کا احساس
00:47برننگ سینسیشن
00:48کیونکہ اس پودے کے پتوں کے نیچے
00:50ڈنڈی پہ چھوٹی چھوٹی نیڈلز کی طرح کانٹے لگے ہوتے ہیں
00:53بلکہ یہ کہیں کہ یہ اصل میں چھوٹی چھوٹی ٹیوبز ہوتی ہیں
00:55جب آپ کا ہاتھ لگتا ہے اس پہ
00:57یا جب آپ اسے پکڑتے ہیں
00:58تو پودا ان ٹیوبز کے ذریعے
01:00اپنے اندر موجود کیمیکلز کو آپ کی سکن میں انجیکٹ کر دیتا ہے
01:03یہ پودے کا خود کو محفوظ رکھنے کا طریقہ ہے
01:05جانوروں سے کیڑے مکوڑوں سے
01:07اب یہ کیمیکلز آپ کے جسم میں آ جاتے ہیں
01:09ان میں سے یہ ہے کہ فارمک ایسڈ
01:11یہ وہ سیم کیمیکل ہے جو چونٹیوں میں بھی ہوتا ہے
01:13جب یہ کاٹتی ہیں تو جلن اور درد کا احساس ہوتا ہے
01:16سوئی کی طرح کوئی چیز چوبنے کا احساس ہوتا ہے
01:18یا پھر اگر آپ کو کوئی مکھی ڈنک مارتی ہے
01:20شہد کی تو اس میں بھی فارمک ایسڈ ہوتا ہے
01:22لیکن یہ جلن آپ کے لئے اتنی زیادہ تکلیف دے نہیں ہوتی
01:25برداشت کے قابل ہوتی ہے
01:27پھر اس میں کچھ اور ہسٹامین کیمیکلز بھی ہیں
01:29سیرٹونین، ایسی ٹائل کولین
01:31اور تقریباً ہزار کے قریب مختلف کیمیکلز اس میں موجود ہوتے ہیں
01:34لیکن ابھی تک یہ پتا نہیں چل سکا
01:36کہ ان میں سے کون سا کیمیکلز سوزش کم کرنے میں مدد کرتا
01:39یہ بھی ممکن ہے
01:40کہ شاید جب آپ کا اپنا مدافعتی نظام ان کیمیکلز کے ساتھ ریاکٹ کرتا
01:44تو اس ریاکشن کے نتیجے میں جو کمپاؤنڈز پیدا ہوتے ہیں
01:47ان کی وجہ سے سوزش میں کمی ہوتی
01:49تو جب آپ اسے سوجے و جوائنٹ پر لگاتے ہیں
01:52چاہے یہ آپ کی انگلی ہیں
01:53کندہ ہے یا گھٹنے پر
01:55تو یہ سوجن اور درد کو کم کرتا
01:57اور یہ سیف ہے
01:58کوئی سائیڈ ایفیکس نہیں ہیں
01:59اسے آپ کھا بھی سکتے ہیں
02:00اس پودے میں کافی زیادہ نیوٹریشن ہوتا ہے
02:03اس میں کیلسیم سلینیم بی ویٹامینز
02:05ویٹامین سی اور ویٹامین ای ہوتا ہے
02:06کچھ لوگ اس کا سوپ بناتے ہیں
02:08کچھ لوگ اس کا کاوا بنا کے پیتے ہیں
02:10لیکن اس ویڈیو میں اگر آپ کو جوڑوں کا درد ہے
02:12تو میں اس کے ٹاپیکل استعمال کا مشورہ دوں گا
02:15اور اگر آپ اس طریقے سے ریگولرلی استعمال کرتے رہیں
02:18تو آئندہ کبھی بھی آپ کو جوڑوں کا درد نہیں ہوگا
02:20میں آپ کو ایک دلچسپ واقعہ بتاتا ہوں
02:22مجھے یاد ہے بہت پہلے میری ایک ایتھلیٹ سے بات ہوئی
02:24جو شاید فاسٹ بولر تھا
02:25کرکٹ کھیلتا تھا
02:26اور اسے کئی سالوں سے شدید آرثرائٹس تھا
02:29یہ بندہ ہر چیز ٹرائے کر چکا تھا
02:30دوائی، فیزیو تھیرپی، ایون سرجری بھی
02:32لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا
02:33تو مجھے کہتا ہے کہ ایک دن میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ
02:35ہائیکنگ ٹرپ کا پلان بنایا ہے
02:37اب یہ جو ٹریل تھی اس پہ کئی طرح کی جھاڑیاں بھی موجود تھیں
02:40اور ان میں سٹنگنگ نیٹل بھی تھا
02:42جو کہ مجھے نہیں پتا تھا
02:43اچانک کسی تنگ جگہ سے گزرتے ہوئے
02:45میرا ہاتھ سٹنگنگ نیٹل سے لگ گیا
02:46اور فوراں ایک تیز درد محسوس ہوئی
02:48میں ہاتھ جھٹے کے آگے چال پڑا
02:49کچھ دیر بعد مجھے محسوس ہوا
02:51کہ میرے گھٹنے کا آرثرائٹس کا درد چلا گیا
02:53اس وقت مجھے سمجھ نہیں آیا
02:54گھر آیا کسی دوست سے تذکرہ کیا اس بات کا
02:57تو اس دوست نے پھر اسے سٹنگنگ نیٹل کے بارے میں بتایا
03:00جو چیز سٹنگنگ نیٹل کو خاص بناتی ہے
03:02وہ یہ کہ اسے صدیوں سے درد ختم کرنے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے
03:06رومنز اسے استعمال کرتے تھے
03:07ایجپشنز بھی اسے آرثرائٹس کے لئے استعمال کرتے تھے
03:09مردوں کا جو مسئلہ ہے
03:10اس کے لئے اس کی جڑ کا استعمال کیا جاتا ہے
03:14اور اس کے پتے
03:14نزلہ زکام
03:16ایلرگیز اور ہسٹمینز کو کم کرنے کے لئے بھی استعمال ہوتے ہیں
03:19کیونکہ اس میں انٹی ہسٹمین خصوصیات ہوتی ہیں
03:21جو جسم میں موجود ہسٹمین کی مقدار کو کم کرنے میں مدد کرتی ہیں
03:24ہسٹمین وہ کیمیکل ہے جو
03:26ایلرگی اور سوجن جیسی علامات پیدا کرتا ہے
03:29انٹی ہسٹمین اس کیمیکل کو روکتا ہے
03:31جسے ایلرگی اور سوجن کی شدت کم ہو جاتی ہے
03:33اس کی ایک اور دلچسپ بات یہ ہے
03:35کہ یہ خاص انزائم کو بلوک کرتا ہے باڈی میں
03:37جسے ایرومیٹیز کہتے ہیں
03:38ایرومیٹیز بہت سے مسائل پیدا کرتا ہے
03:40خاص طور پر مردوں کے جسم میں
03:42یہ آپ کے ٹیسٹوسٹیرون کو
03:43مطلب مردانہ ہارمون کو ایسٹروجن میں تبدیل کر رہا ہوتا ہے
03:46تو سٹنگنگ نیٹل بیسیکلی ایک ایرومیٹیز انہیبیٹر بھی ہے
03:49یہ اس کی ایکٹیویٹی کو بلوک کرتا ہے
03:51تو یہ ان لوگوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے
03:53جن میں ایسٹروجن کی مقدار زیادہ ہے
03:55چاہے وہ مرد ہوں یا عورتیں
03:56اور جیسے کہ آپ جانتے ہیں
03:57آج کے دور میں دنیا میں ایسٹروجن ریلیٹڈ مسائل بڑھ رہے ہیں
04:00جس کی بہت بڑی وجہ پلاسٹیکس اور کیمیکلز کا زیادہ استعمال ہے
04:03یعنی یہ چیزیں ابھی ون کھانے پینے کی اشیاء میں
04:06پانی میں بھی موجود ہیں
04:07اس وجہ سے آپ لوگ زیادہ ہرپز یا نیچرل ریمیڈیز کو ترجیح دے رہے ہیں
04:11تاکہ نیچرل طریقوں سے ان بیماریوں سے بچ سکیں
04:13کیونکہ ان کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوتا
04:15اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے
04:17میں یہ ریکمنڈ کروں گا کہ آپ اس کے تھوڑے سے پتے لیں
04:20اور اس جگہ پر لگائیں
04:21اس جوائنٹ پر لگائیں جہاں آپ کو آرثرائٹس ہے
04:23چاہے آپ کی ہاتھ کی انگلی ہیں یا گھٹنے ہیں
04:25اس کے کانٹے چوبنے سے تھوڑی تکلیف ہو سکتی ہے
04:28جب آپ ان پتوں کو ملیں گے اس جگہ پر
04:30تو آپ کو ہلکی سی چوبن محسوس ہوگی
04:31لیکن آپ نے رکنا نہیں ہے
04:33آپ نے اسے مسل نہ ہے
04:34تاکہ پتوں کا جو سبس کلورو فیل ہے
04:36یہ سکن میں اچھی طرح جاسب ہو جائے
04:37بہت جلدی آپ کو فرق دکھنے لگے گا
04:39آپ خود دیکھیں گے کہ آپ کی سوجن کم ہوتے ہوتے
04:42بلکل غائب ہو جائے گی
04:43اور آپ کو یہ محسوس ہوگا
04:44کہ آپ کے پتوں کا تناہو بھی کام ہو رہا ہے
04:45میں آپ کو یہ مشورہ دوں گا
04:47کہ اسے آپ روزانہ دو سے تین مرتبہ ضرور لگائیں
04:50اور تب تک لگاتے رہیں
04:51جب تک کہ یہ درد بلکل ختم نہیں ہو جاتا
04:53تو بس میں آپ کے ساتھ یہ ایک سادہ سا علاج شیئر کرنا چاہ رہا تھا
04:56اگر آپ نے انفلمیشن پر میری دوسری ویڈیوز نہیں دیکھیں
04:59تو میرے چینل پر آپ دیکھ سکتے ہیں
05:01اپنا خیال رکھئے
05:02میں آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
05:03اللہ حافظ

Recommended