Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dr. Zee health
Health tv
Follow
6 days ago
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
آج کی اس ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ رنکلز کو کیسے ختم کر سکتے ہیں
00:07
جیسا کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ہمارے چہرے پر جھوریاں آ جاتی ہیں
00:10
کچھ لوگوں میں یہ جلدی آتی ہیں اور کچھ لوگوں کی سکن بہت اچھی ہوتی ہے
00:13
ان میں جھوریاں کام آتی ہیں
00:14
میں اس ویڈیو میں کالجن پر بھی بات کروں گا
00:16
مکمل تفصیل سے آپ کو بتاؤں گا کہ کیسے ایک خوشک جھوریوں والی جلد کو
00:20
ایک سافٹ یانگ اور شائنی سکن میں بدلا جا سکتا ہے
00:23
اب جو چیز اسے کنٹرول کرتی ہے اسے گیک کہتے ہیں
00:27
اس کا اصل نام بہت لمبا ہے
00:28
میں بس آپ کو بتا دیتا ہوں آپ کو یاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے
00:31
اس کا پورا نام ہے گلائکو سمینو گلائکنز
00:33
یہ ایک کیمیکل ہے
00:34
دراصل کیمیکلز کا ایک گروپ ہے جو آپ کی باڈی میں ہوتا ہے
00:37
یہ آپ کی سکن اور کالجن کو ہموار رکھتا ہے
00:40
یعنی کہ ہائیڈریٹڈ رکھتا ہے
00:41
کالجن آپ جانتے ہیں ایک نیچرل پروٹین ہے
00:44
جو ہماری جلد ہڈیوں اور جوائنٹس کو مضبوط بناتی ہے
00:47
اسے آپ ایسے سمجھ لیں جیسے سیمنٹ ہوتا ہے
00:49
اس کی مدد سے اینٹوں کو جوڑ کے ایک مضبوط مکان بنایا جاتا ہے
00:52
تو اس کانٹیکسٹ میں سیمنٹ کالجن ہے
00:55
اور آپ کے سیلز اینٹے ہیں
00:56
کالجن کی وجہ سے یہ سیلز آپس میں مضبوطی سے جڑے رہتے ہیں
01:00
سکن ٹائٹ رہتی ہے
01:01
اب یہ جو کیمیکل ہے
01:02
یہ آپ کی سکن میں موجود پروٹینز اور کالجن کو ریپیر کرنے میں مدد کرتا ہے
01:09
اگر آپ کی باڈی میں یہ نہ ہو
01:11
تو سکن ہارڈ ہو جائے گی
01:12
لٹک جائے گی
01:13
اس کا تعلق آپ کی ریڈ کی ہڈی
01:14
یا سپائن ڈسک کے ساتھ بھی ہے
01:16
یہ انہیں ہیلڈی اور سافٹ رکھتا ہے
01:18
اور سپائن ڈسک آپ کے سٹریٹ پوسچر کے لیے بہت اہم ہیں
01:21
یہی وجہ ہے کہ اگر آپ کی کمر میں جھکاؤ آ رہا ہے
01:24
بڑھتی عمر کے ساتھ اور کمر میں درد رہتی ہے
01:26
تو یہ اس چیز کی کمی کی نشانی ہے
01:28
اب اس کی کمی کو صرف سپلیمنٹس لے کے پورا نہیں کر سکتے
01:32
جب تک کہ آپ اس کی روٹ کاؤز کو صحیح نہیں کرتے
01:35
کیونکہ جو چیز اس انٹی رنکل کیمیکل کو کنٹرول کر رہی ہوتی ہے
01:39
اس کا نام ہے IGF-1
01:40
یعنی انسولین لائک گروہ فیکٹر نمبر ون
01:43
میں اس پہ بھی تھوڑی بات کروں گا
01:44
یہ ایک ہارمون ہے جو آپ کا لیور بناتا ہے
01:47
اور اسے گروہ ہارمون کنٹرول کرتا ہے
01:49
اس لئے کچھ لوگ گروہ ہارمون کو
01:50
سپلیمنٹ کی شکل میں لے لیتے ہیں
01:52
تاکہ ایجنگ کے پروسس کو سلو کر سکیں
01:54
لیکن میں یہ ریکمنڈ نہیں کرتا ہوں
01:56
اس کے سائیڈ ایفیکٹس ہو سکتے ہیں
01:57
کوئی بھی ایکسٹرنل آرٹیفیشل سنثیٹک ہارمون
02:00
آپ لینے سے پہلے یہ ضرور ٹرائے کر لیں
02:02
کہ اس چیز کو نیچرلی کیسے ٹرگر کیا جا سکتا ہے
02:05
اور یہ بلکل ممکن ہے
02:17
انسولین ہارمون آپس میں ایک دوسرے کے مخالف کام کرتے ہیں
02:20
یعنی اگر انسولین زیادہ ہوگی تو یہ کم ہوگا
02:22
صحت مند اور جوان افراد کو انسولین کے مقابلے میں
02:25
سو گناہ زیادہ آئی جی ایف ون کی مقدار چاہیے ہوتی ہے
02:29
اگر آپ کو شگر کی بیماری ہے
02:30
ڈائیبیٹیز ہے یا ایون پری ڈائیبیٹیز ہے
02:32
تو آپ کا انسولین لیول زیادہ ہوگا
02:33
اب اس سے کیا ہوتا ہے
02:35
آئی جی ایف ون لیول کم ہو جاتا ہے
02:37
اب زیادہ تر لوگ یہ سمجھتے ہی نہیں ہیں
02:39
کہ یہ ہارمون اس بڑی بھی انسولین کی وجہ سے
02:41
پیدا ہونے والے مسائل
02:42
اور ڈائیبیٹیز کو بھی کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے
02:45
اس لیے ہمیں انسولین کو کم کرنا ہے
02:48
تاکہ آئی جی ایف ون اپنا کام کر سکے
02:50
کیسے اپنی ڈائیٹ کو چینج کر کے
02:52
میں نیچے کچھ لنکس ڈال دوں گا
02:54
آپ نے اپنے کاربوہائیڈریٹس کم کرنے ہیں
02:56
انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ کرنی ہے
03:07
آپ تھوڑی دیر سو کے دن کے ساتھ سے
03:09
آٹھ گھنٹے کی نیند ضرور پوری کریں
03:10
آپ نیند کے لیے کوئی سپلیمنٹ لینا چاہتے ہیں
03:13
تو لے سکتے ہیں لیکن یہ ضروری ہے
03:15
کہ آپ اس روٹ کاؤز کو ضرور ٹھیک کریں
03:17
جس کی وجہ سے آپ کو نیند نہیں آتی
03:18
یہ ڈسٹریکشنز ہو سکتی ہیں
03:20
آپ کا لائف سٹائل ہو سکتا ہے
03:21
آپ کی سٹریس ہو سکتی ہے
03:23
کیونکہ سونے سے یہ ہارمون بڑھتا ہے
03:25
اس لیے نیند بہت ضروری ہے
03:27
چاہے آپ کو دن میں چھوٹا سا نیپ ہی کیوں نہ لینا پڑے
03:29
اور پھر کارٹیسول کو بھی کام کریں
03:31
یہ وہ سٹریس ہارمون ہے جو آپ کی نیند کو خراب کرتا ہے
03:34
اور یہ زیادہ سٹریس لینے کی وجہ سے جسم میں بنتا ہے
03:36
اگر سٹریس زیادہ ہوگا تو نیند کام ہوگی
03:39
اور آپ کا گروہ ہارمون بھی کام ہو جائے گا
03:40
سٹریس آپ کو جلدی بوڑھا کرتی ہے
03:42
میں نیچے کچھ ویڈیوز شیئر کروں گا
03:44
جن سے آپ کو سٹریس کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے
03:47
ہائی انٹینسٹی انٹرول ٹریننگ بھی
03:48
اس ہارمون کو بہت زیادہ بڑھاتی ہے
03:50
مطلب ایسی ایکسسائز کریں
03:52
جس میں آپ کی بوڈی کے زیادہ سے زیادہ مسلز انوالو ہوں
03:55
چاہے یہ بائیکنگ ہے
03:56
پوش اپس ہیں
03:56
ڈیڈ لفٹس ہیں
03:57
سویمنگ
03:58
سپرنٹنگ
03:59
ہفتے میں تین سے چار دن بھی کر رہے ہیں
04:01
تو کافی ہے
04:01
لیکن شروع کریں
04:02
یہ ایکسسائز آپ کے آئی جی ایف وان اور گروت ہارمون کو بڑھائے گی
04:06
جس سے آپ جوان دیکھیں گے
04:07
اگلے نمبر پہ ہے
04:08
ہر کھانے میں پروٹین ضرور لیں
04:09
انڈے
04:10
چکن
04:10
مشلی
04:11
ریڈ میٹ
04:12
اور آپ کو زیادہ نہیں کھانی ہے
04:13
بس کوشش کریں
04:14
ہر کھانے میں
04:15
مناسب مقدار میں
04:16
پروٹین ضرور موجود ہو
04:17
اگلا پوائنٹ ہے
04:18
لیور فنکشن کو بہتر بنایں
04:19
اس پہ بہت سی چیزیں شامل ہیں
04:21
گھر کا بناوا کھانا کھائیں
04:22
سبزیاں زیادہ کھائیں
04:23
کچھ سپلیمنٹس لے سکتے ہیں
04:24
جو لیور کو سپورٹ کرتے ہیں
04:26
ملک تھسل بہت اچھا
04:27
ڈینڈلائن روڈ بھی
04:28
لیور کے لیے فائدہ مند ہے
04:29
یہ آپ کو آن لائن
04:30
یا کسی بھی اچھے ہیلتھ سٹور سے مل جائے گی
04:32
تو یہ سب چیزیں لیور کو مضبوط بناتی ہیں
04:35
کیونکہ لیور
04:35
آئی جی ایف وان ہارمون بناتا ہے
04:37
اگر آپ کی توند ہے
04:39
تو یہ فائٹ ڈیلیور کی نشانی ہے
04:40
اور یہ کسی بڑے مسئلے کی وجہ بند سکتا
04:42
تو جگر پہ جو فائٹ ہے
04:43
اسے کام کرنا ضروری ہے
04:44
میں نے اسے لنک دوں گا
04:45
آپ یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں
04:47
کہ کیسے کرنا
04:47
لیکن سب سے ایمپورٹن چیز یہ ہے
04:49
کہ ان چیزوں سے بچیں
04:50
جو انسلین کو بڑھاتی ہیں
04:51
آپ بڑی آسانی سے
04:52
اس مسئلے کو ریورس کر سکتے ہیں
04:54
اگلا پوائنٹ ہے
04:55
انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ
04:56
انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ
04:57
کو آسان زبان میں سمجھیں
04:59
تو آپ دو کھانوں کے درمیان
05:00
وقفے کو بڑھا لیتے ہیں
05:01
یہ رمضان کے روزوں کی طرح ہے
05:03
کہ آپ سہری کرتے ہیں
05:04
پھر چودہ سے سولہ گھنڈے بعد
05:06
آپ افطاری کرتے ہیں
05:07
ایک پیٹرن آف ایٹنگ ہے
05:08
جسے آپ فالو کرتے ہیں
05:09
انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ میں
05:10
آپ یہ سکیجول
05:12
یہ پیٹرن خود بناتے ہیں
05:13
لیکن ہے یہ روزے کی طرح
05:15
کہ فاسٹنگ کے دوران
05:16
پھر آپ کچھ کھا نہیں سکتے
05:17
کوئی سناکس
05:18
بسکٹس
05:19
چپس
05:19
نمکو
05:20
سموسا
05:20
پکوڑا
05:21
آپ یہ چیزیں نہیں کھا سکتے ہیں
05:22
اس میں اور بھی کئی چیزیں شامل
05:23
لیکن بات یہ ہے
05:25
کہ جب آپ کچھ نہیں کھاتے
05:26
تو آپ کا گروہ ہارمون
05:27
سٹیمولیٹ ہوتا ہے
05:28
یہ ہارمون تب ایکٹیو ہوتا ہے
05:30
جب آپ کھانا نہیں کھاتے
05:31
کیونکہ جب آپ کھاتے ہیں
05:32
تو انسولین ایکٹیویٹ ہوتی ہے
05:33
اب انسولین ایکٹیو ہوتی ہے
05:35
تو یہ ہارمون
05:35
ڈی ایکٹیویٹ ہو جاتا ہے
05:36
جتنا زیادہ آپ
05:37
انٹرمیٹن فاسٹنگ کریں گے
05:38
اتنا آپ اس ہارمون کو
05:39
بڑھا سکیں گے
05:40
اگر آپ کی عمر پچاس سال سے
05:41
زیادہ ہے
05:42
تو آپ کے لئے مشکل ہوگا
05:43
آپ کو زیادہ محنت کرنی پڑے گی
05:45
کیونکہ ابھی تک
05:46
آپ اپنی باڈی کو
05:47
شگر پر چلا رہے تھے
05:48
اب آپ نے اس کی خوراک بدلنی ہے
05:50
جو کہ آپ کی چربی
05:51
یا کیٹونز
05:52
اور چربی بہت زیادہ ہے
05:53
باڈی بہت خوش ہوگی
05:54
اگر آپ اسے کیٹوسیس ٹیٹ میں
05:56
لے جاتے ہیں
05:56
اور یہ ڈو ایبل ہے
05:57
ہر عمر کے لوگوں کے لئے
05:58
شگر تو دیکھیں
05:59
آپ کھاتے ہیں
06:00
کچھ دیر بعد ختم ہو جاتی
06:02
لیکن آپ کا فیٹ
06:03
ایک تو شگر کے مقابلے میں
06:04
بہت زیادہ ہے
06:05
اور بس پڑا ہوئے
06:06
آپ نے اسے استعمال کرنا
06:07
مشکل اس لیے بھی ہوگی شروع میں
06:09
کیونکہ پچاس سال کے بعد
06:10
آپ کا لیور بھی کمزور ہو جاتا
06:12
لیکن ناممکن نہیں ہے
06:13
آپ کرنا چاہیں گے
06:14
تو ہو جائے گا
06:15
تو ضرور ٹرائے کریں
06:16
اور آخری چیز ہے
06:17
فیٹ سولیوبل ویٹیمینز
06:18
یعنی ویٹیمین اے
06:19
ویٹیمین ڈی
06:20
ویٹیمین کے ٹو
06:21
ان ویٹیمینز کو باڈی میں
06:22
اچھی طرح جذب کرنے کے لیے
06:24
آپ کو ہیلڈی فیٹس کی ضرورت ہوتی ہے
06:26
اور ہیلڈی فیٹس
06:26
انڈے کی ضرورتی میں بھی ہوتے ہیں
06:28
آلیو آئل
06:28
کوکونٹ آئل
06:29
والنٹ آئل
06:30
تو ان چیزوں کو
06:31
اپنی خوراک میں
06:31
ضرور شامل کریں
06:32
ان سے آپ کو
06:33
ویٹیمینز کا ایک پورا پیکج
06:34
مل جائے گا
06:34
پھر آپ فیش آئل بھی لے سکتے
06:36
مکھن
06:36
اگر گھر کا بنا ہو
06:37
تو یہ بھی بہترین ہے
06:39
کیونکہ یہ سارے ویٹیمینز
06:41
اس ہارمون کو بنانے میں
06:42
اور اس کے اچھی طرح
06:43
کام کرنے کے لیے
06:45
بہت اہم ہے
06:46
تو یہ آج کی ویڈیو
06:47
امید کرتا ہوں
06:48
یہ ویڈیو آپ کے لیے
06:48
فائدہ مند ثابت ہو
06:49
تو آپ یہ شروع کریں
06:50
اور پھر مجھے
06:51
اپنے ریزلٹس کے بارے میں
06:52
بتائیں
06:52
میں آپ سے ملتا ہوں
06:53
اگلی ویڈیو میں
06:54
اللہ حافظ
Recommended
5:40
|
Up next
Dr. ZeeThe Hidden Source of Heart Attacks_Strokes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:29
Dr. ZeeTop Vitamin to Eliminate Swollen Legs and Ankles डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:24
Dr. ZeeHow To REMOVE Blackheads Permanently - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:12
Dr. ZeeIncredible benefits of 4 eggs daily डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:17
Dr. ZeeTransform Your Health with Cold Showers – A Guide to Cold Showers - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
today
6:38
Dr. ZeeDon’t Ignore These Nighttime Signs of Diabetes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:27
Dr. Zee1 week Transformation (Fast Weight Loss Techniques) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:01
Dr. ZeeHuge Belly but NOT Fat (Cirrhosis & Ascites) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:27
Dr. ZeeIntermittent Fasting Tricks for Faster Weight Loss डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:28
Dr. Zee health
Health tv
4 days ago
6:46
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:42
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:05
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:43
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
4:33
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:03
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:09
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
7:07
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023
2:11
Why You Should Remember Aretha Franklin
Goalcast
9/23/2023