Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dr. Zee health
Health tv
Follow
6 days ago
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
اوکے اس ویڈیو میں میں آپ کو ایک بہترین ریمیڈی بتانے والا ہوں
00:06
اگر آپ کو ٹانگو میں ویریکوز وینز کا مسئلہ ہے تو یہ ویڈیو آپ ضرور دیکھیں
00:10
لیکن سب سے پہلے میں آپ کو تھوڑا سا یہ بتا دوں کہ وینز اور آرٹریز میں بنیادی فرق کیا ہے
00:15
بنیادی طور پر دونے ہی خون کی رگیں ہیں لیکن ان کا ارکام مختلف ہوتا ہے
00:19
وینز جسم کے مختلف حصوں سے خون کو واپس دل تک لے کے جاتی
00:23
وینز میں جو خون ہوتا ہے اس میں آکسیجن نہیں ہوتی
00:26
اس کا کیا مطلب ہے میں آگے سمجھاتا ہوں
00:28
وینز کے اندر سے جو بلڈ گزر رہا ہوتا ہے یہ رکے نہ چلتا رہے
00:31
مطلب اس کا بہاؤ آپ کے مسلز کی موومنٹ اور جسمانی حرکت پر ڈیپینڈنٹ ہوتا ہے
00:36
تو اس خون کے بہاؤ کو یقینی بنانے کے لیے آپ کا فزیکلی ایکٹیو رہنا بہت زیادہ ضروری ہے
00:42
کیونکہ اگر آپ زیادہ دیر تک بیٹھے رہتے ہیں یا لمبے وقت تک کھڑے رہتے ہیں کسی ایک جگہ پر
00:46
آپ کی جاب ایسی ہے کاؤنٹر پر کھڑے ہیں سارا دن
00:48
یا اسی طرح اگر آپ کی جاب سارا دن بیٹھے رہنے کی ہے
00:51
تو آپ کو وینز کے یہ مسائل زیادہ ہوں گے
00:53
پھر ہمارے جسم میں بہت سے مختلف آٹریز ہوتی ہیں
00:55
سر سے لے کے پیروں تک اونگلیوں تک جاتی ہیں
00:58
انگلیوں میں جگہ تھوڑی تنگ ہوتی ہے
00:59
تو یہ مزید چھوٹی چھوٹی نالیوں میں تبدیل ہو جاتی ہیں
01:01
جنہیں کیپیلریز کہتے ہیں
01:03
ان نالیوں میں جو خون ہوتا ہے یہ دل سے آرہا ہوتا ہے
01:06
اور اس میں آکسیجن بھی ہوتی ہے
01:07
اور نیوٹرینٹس بھی ہوتے ہیں
01:08
مطلب جو کھانا آپ کھاتے ہیں اس میں موجود ویٹامنز منرلز بغیرہ
01:11
جب یہ خون کی نالیاں چھوٹی آنٹ کے قریب سے گزرتی ہیں
01:14
تو اس میں شامل ہو جاتے ہیں
01:15
تو آرٹریز بیسیکلی جسم کا آکسیجن
01:18
اور خوراک کی سپلائے کا سسٹم ہے
01:19
یہاں سے یہ آکسیجن اور نیوٹریشن ٹیشوز میں چلا جاتا ہے
01:22
پھر ٹیشوز سے بغیر آکسیجن والا خون
01:25
واپس دل تک وینس سسٹم کے ذریعے آتا ہے
01:27
وینس اسے واپس لاتی ہیں جس کی پہلے بات ہوئی ہے
01:30
لیکن اسی طرح کا ایک اور وینس سسٹم بھی ہوتا ہے
01:32
جو اس سے الگ ہوتا ہے
01:33
یہ آپ کے ڈائیجیسٹف سسٹم کے ساتھ جڑا ہوتا ہے
01:35
اسے ہپیٹک پورٹل سسٹم کہتے ہیں
01:48
اسے وینس میں مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے
01:50
یہ وینس جب جگر میں سے خون کو لے کے جاری ہوتی ہیں
01:53
تو اس رکاوٹ کی وجہ سے
01:54
یا اس زخم کی وجہ سے
01:55
یہاں آکے خون کا بہاؤ سلو ہو سکتا ہے
01:58
اب جب یہ سلو ہو جاتا ہے
02:00
تو اس سے وینس سسٹم میں پیچھے پریشر بڑھتا ہے
02:02
اسے مزید آسان بنانے کے لیے
02:04
آپ اسے اس طرح سمجھ لیں
02:05
کہ آپ کا لیور ایک فوم کی طرح ہے
02:07
ایک سپنج کی طرح
02:08
اب اگر یہ سپنج پہلے سے کسی اور چیز سے بلوگڈ ہے
02:11
یا بھرا ہو ہے
02:12
تو پھر اس میں سے کوئی اور چیز نہیں گزر پائے گی
02:14
یہ چربی بھی ہو سکتی ہے
02:16
یہ کوئی زخم بھی ہو سکتا ہے
02:17
اور پھر ایک وقت آتا ہے
02:18
کہ اس پریشر کو پھر سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے
02:20
پخانے کی نالی کے قریب اگر وینس پھول جائیں
02:22
پریشر کی وجہ سے
02:23
بلوکیج کی وجہ سے
02:24
تو اسے باوسیر یا ہیمرائیڈز کہتے ہیں
02:26
پھر گیسٹرک ویرسیز بھی ہوتا ہے
02:28
تو وینس کے ان مسائل کی
02:30
ایک بہت بڑی وجہ جگر ہے
02:32
لیکن سپیشلی اس ویڈیو میں
02:33
میں کرانک وینس انسفیشنسی پہ فوکس کروں گا
02:36
یہ مسئلہ زیادہ تر ٹانگوں کی نیشل حصے میں ہوتا ہے
02:38
لوور لیک میں وینس میں
02:39
بلڈ سرکولیشن سہی طرح سے نہیں ہو رہی ہوتی
02:41
اس مسئلے کو کرانک وینس انسفیشنسی کہتے ہیں
02:44
اور پھر یہی بات میں
02:45
ویریکوز وینس یا سپائیڈر وینس
02:47
جیسی کنڈیشن کی وجہ بن سکتی ہیں
02:48
اس سٹیج پہ اگر آپ اسے سیریس نہیں لیں گے
02:51
تو یہ ڈیپ وین تھروبوسس میں بھی بدل سکتی ہیں
02:53
جس میں وینس پہ بلڈ کلارز بننے لگتے ہیں
02:55
خون جمع ہونے لگتا ہے
02:56
تو کرانک وینس انسفیشنسی کی شروعاتی علامات میں
03:00
ٹانگوں کا بھاری محسوس ہونا
03:01
ٹانگوں اور ٹکنوں میں سوجن آنا
03:03
درد اور ریسٹلیسنس
03:04
مطلب بے چینی محسوس ہوتی ہے
03:06
جو ٹانگیں ہلانے پہ کام ہو جاتی
03:07
پھر ٹانگوں پہ اس حصے کی جلد بھی متاثر ہوتی ہے
03:10
جیسے لیدر شائن کرتا ہے
03:11
تو شائنی یا لیدری اپیرنس ہو جاتی ہے
03:14
اس حصے سے بال ختم ہونے لگتے ہیں
03:16
خارش ہوتی ہے
03:16
جلد کے رنگ میں تبدیلی آنے لگتی ہے
03:18
عورتیں سپیشلی پرگننسی کے بعد
03:20
ویریکوز وینس جیسے مسائل کا سامنا کر سکتی ہیں
03:23
کیونکہ پرگننسی کے دوران
03:24
بچے کے وزن کی وجہ سے
03:26
وینس پہ ایکسرا پریشر پڑتا ہے
03:28
پھر پرگننسی میں ایسٹروجن ہارمون بھی بڑا ہوا ہوتا ہے
03:30
یہ وینس کو ڈھیلا کر دیتا ہے
03:32
اسے ویزو ڈائیلیشن کہتے ہیں
03:33
جس کی وجہ سے یہاں پہ زیادہ خون جمع ہو سکتا ہے
03:35
کیونکہ وینس میں ایسٹروجن ریسپٹرز زیادہ ہوتے ہیں
03:38
مطلب وینس اس بڑے ہوئے ایسٹروجن کا زیادہ اثر لیتی ہیں
03:41
چاہے مرد میں ہو یا عورت میں
03:42
بڑا ہوا ایسٹروجن بھی ویسکولر سسٹم کو متاثر کر سکتا ہے
03:46
لیکن اگر لیور خراب ہے
03:47
تو یہ مسئلہ زیادہ بڑھ جاتا ہے
03:49
کیونکہ لیور ہی ایسٹروجن کی مقدار کو
03:51
ریگولیٹ یا کنٹرول کر رہا ہوتا ہے
03:52
اب جو سب سے بیسٹ اور سستی ریمیڈی
03:55
میں وینس کے ان مسائل کے لیے ریکمینڈ کرتا ہوں
03:58
وہ ہے ہورس چیسٹ نٹ
03:59
اس پہ بہت سے سٹیڈیز بہت سے کلینیکل ٹرائلز موجود ہیں
04:02
اور وینس کے علاوہ بھی اس کے اور بہت سے فائد ہیں
04:04
یہ بڑے جگر اور سپلین کے لیے
04:06
ٹانگوں میں سوجن کے لیے
04:07
باوہ سیر کے لیے بھی یہ فائدہ مند
04:08
یہ کسی بھی اچھے برینڈ کا آپ لے سکتے ہیں
04:10
اور یہ سستہ اتنا مہنگا نہیں ہے
04:12
دوسری چیز جو میں ریکمینڈ کروں گا
04:13
اس کے ساتھ وہ ہے ری باؤنڈ ایکسرسائز
04:16
اس میں سیڈیاں چڑھنا آ جاتا ہے
04:17
سائیکل چلانا
04:18
سلو پیسٹ رننگ
04:19
مطلب سلو رننگ
04:20
اگر شروع کر رہے ہیں
04:21
تو آپ سمپل واک سے بھی شروع کر سکتے ہیں
04:23
بسکلی آپ کو موگمنٹ کی ضرورت ہے
04:25
تاکہ ٹانگوں میں لیم فلو بہتر ہو
04:27
اور آپ کی رگیں کھلیں
04:28
تو ریگولر واک تو آپ کو ویسے بھی کرنی چاہئے
04:31
اگر نہیں کر رہے تو آج سے شروع کریں
04:33
آپ کو ایکٹیو رہنا زیادہ بیٹھنا نہیں ہے
04:35
اور نہ ہی زیادہ دیر تک کسی ایک جگہ پہ کھڑے رہنا
04:37
پھر اگر اس کے ساتھ کسی کو جگر کا مسئلہ ہے
04:40
جو کہ اس کے ساتھ بہت کامن ہے
04:41
تو میں اس کے ساتھ ملک تھسل اور الفا لپویک ایسٹر
04:44
ریکمینڈ کرتا ہوں
04:45
جو نہ صرف فیٹی لیور کے لیے فائدہ بند ہے
04:47
بلکہ سیروسس کے لیے بھی اچھے ہیں
04:49
اور ایکٹیو لائف سٹائل
04:50
جم جوائن کر وزن کام کریں
04:52
اگر ایسٹروجن کا مسئلہ ہے
04:53
یا پھر ایسٹروجن ڈومینٹ آ باڈی
04:55
تو میں ریکمینڈ کرتا ہوں ماکہ روٹ
04:57
یہ ہارمونل بیلنس کو بہتر کرنے کے لیے
04:59
ایک بہترین نیچرل ہر ب ہے
05:01
جو نہ صرف ایسٹروجن کو نارمل کرے گی
05:03
بلکہ انرجی کو بھی بڑھاتی
05:04
موڈ کو بہتر کرے گی
05:06
تو یہ ہیں میری ریکمینڈیشنز
05:07
تینکیو فر وچنگ
Recommended
5:12
|
Up next
Dr. ZeeIncredible benefits of 4 eggs daily डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:40
Dr. ZeeThe Hidden Source of Heart Attacks_Strokes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:24
Dr. ZeeHow To REMOVE Blackheads Permanently - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:17
Dr. ZeeTransform Your Health with Cold Showers – A Guide to Cold Showers - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
today
6:29
Dr. ZeeTop Vitamin to Eliminate Swollen Legs and Ankles डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:38
Dr. ZeeDon’t Ignore These Nighttime Signs of Diabetes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:27
Dr. Zee1 week Transformation (Fast Weight Loss Techniques) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:01
Dr. ZeeHuge Belly but NOT Fat (Cirrhosis & Ascites) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:27
Dr. ZeeIntermittent Fasting Tricks for Faster Weight Loss डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:28
Dr. Zee health
Health tv
4 days ago
6:46
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:42
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:05
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:43
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
4:33
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:03
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
7:07
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023
2:11
Why You Should Remember Aretha Franklin
Goalcast
9/23/2023