Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
In this video I'm going to talk about a surprising hidden source of heart attacks. In his book "Hidden Epidemic," Dr. Thomas Levy reported that 78% of patients with myocardial infarctions and occluded arteries also had DNA of pathogens typical for infections in root canal-treated teeth.

This type of chronic infection is known as chronic apical periodontitis and often has no symptoms. As you’re chewing, you push bacteria deeper into the lymphatic system, affecting the heart and causing other inflammatory issues like arthritis.

Infected teeth are often missed on routine dental X-rays. C-reactive protein levels in your blood are a biomarker for inflammation and can sometimes signify infected teeth. The infection can be in the tooth, gums, jaw, or tonsils. Pathogens in your mouth can create significant oxidative stress and free radical damage. One of the ways your body responds is by developing clots. Other symptoms include fatigue, chronic inflammation, jaw problems, and tooth sensitivity.

To strengthen your immune system and prevent the spread of bacteria from your teeth, take 1 to 2 grams (500 mg a few times a day) of liposomal vitamin C. Vitamin C works as an antioxidant to lower oxidative stress in the body.

Liposomal vitamin C is one of the only forms that can work at the intracellular level. Liposomal vitamin C will not cause diarrhea, even when taken in large quantities.

Category

📺
TV
Transcript
00:00اس ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گا ہارٹ اٹیکس کی ایک چھپیوی وجہ
00:06جس کے بارے میں بہت کام بات کی جاتی
00:08یہ ریفرنس میں نے ایک بک ہیڈن دینیمک سے لیا
00:11جس کے آرثر ہے ڈاکٹر تھامس لیوی
00:13یہ ایک مشہور امریکن کارڈیولوجسٹ ہے
00:15ڈینٹل ہیلتھ اور سسٹمک ڈیزیزز کے درمیان تعلق پہ اپنی تحقیق کی وجہ سے جانے جاتے ہیں
00:20اس میں یہ ہارٹ پیشنٹس کا ایک ڈیٹا سامنے لاتے ہیں
00:23یہ لکھتے ہیں کہ 101 پیشنٹس میں سے جنہیں مایوکارڈیول انفرکشن یا ہارٹ اٹیک ہوئے اور ان کی دل کی نالیاں بند تھیں
00:30ان میں سے اٹھتر پرسنٹ کی باڈی میں وہ سیم پیتھوجنز بیکٹیریا اور دوسرے جراسیموں کا ڈینے ملا جو روٹ کے نال انفرکشن میں بھی پائے جاتے ہیں
00:39اب یہ کافی حیرت انگیز بات ہے
00:41میں نے اس کا ذکر پہلے اپنی ایک اور ویڈیو میں تھوڑا سا کیا تھا
00:44لیکن سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ یہ جراسیم دل میں کیا کر رہے ہیں
00:47یہ یہاں پہنچتے کیسے ہیں اور ان کا آپ کے دل سے کیا تعلق ہے
00:51اور یہی سیم جراسیم ان لوگوں کی باڈی میں بھی ملے جنہیں فالج یا سٹروک ہوا تھا
00:56جب ان کے بلڈ کلوٹس کو ٹیسٹ کیا گیا
00:58مزید ڈیٹا جب سامنے آیا تو پتا چلا کہ ان لوگوں کے دانتوں کی جڑ میں انفیکشن موجود تھی
01:03اور انہیں چونکہ بظاہر کوئی علامات ظاہر نہیں ہو رہی تھیں
01:06تو اس کے بارے میں یہ بلکل بے خبر تھے
01:08اس انفیکشن کو ایبسیس کہتے ہیں
01:10اور یہ اتنی خطرناک ہوتی ہے کہ یہ آہستہ آہستہ دانت کے نیچے موجود ہڈی کو بھی ختم کر سکتی ہے
01:15اور ڈاکٹر تھومس لیوی کے مطابق جو چیز اسے زیادہ خطرناک بناتی ہے
01:19وہ یہ کہ اس طرح کی لانگ ٹرم کرانک انفیکشن یا سوزش لوگوں کے لیے اور بہت سے مسائل پیدا کر سکتی ہے
01:26جس میں صرف دل کی بیماریاں ہی نہیں
01:27آرثرائٹس، کرانک فٹیگ اور کچھ دوسری انفلمیٹری ڈیزیزز بھی شامل ہیں
01:31اور یہ کافی عام ہے
01:32اس کنڈیشن کو پیری آرڈنٹائٹس کہتے ہیں
01:35عام طور پر اس کی کوئی سمٹم ظاہر نہیں ہوتی
01:37اگر آپ خود جا کر ڈینٹسٹ کے پاس اپنا 3D سکین کروائیں
01:40یہ کون بیم ٹیکنالوجی کے ذریعے ہوتا ہے
01:42اس میں دانتوں کی روٹس کو سکین کیا جاتا ہے
01:44لیکن یہاں یہ ٹیکنالوجی ابھی اتنی کامن نہیں ہے
01:46بہت کم جگہوں پر موجود ہیں
01:48ایک خون کا ٹیسٹ بھی ہوتا ہے
01:49جس میں سی ریاکٹیف پروٹینز کو دیکھا جاتا ہے
01:52اگر کوئی انفیکشن موجود ہو تو یہ بڑھ جاتی ہے
01:54آپ اپنے ڈینٹسٹ کے مشفرے سے یہ ٹیسٹ کروا سکتے ہیں
01:57اس سیچویشن میں جب آپ چباتے ہیں
01:59تو دراصل آپ اس بیکٹیریا کو
02:01لیمفیٹک سسٹم میں مزید اندر کی طرف پش کر رہے ہوتے ہیں
02:04اور یہ وہ سسٹم ہے باڈی کا جو ہمیں بیماریوں سے بچاتا ہے
02:07اگر یہ سسٹم خراب ہو جائے
02:08تو باڈی میں سوزش اور انفیکشن ہو سکتی ہے
02:10ڈاکٹر لیوی مزید لکھتے ہیں
02:12کہ ہر سال تقریباً دھائی کروڑ لوگ
02:14دنیا بھر میں روٹ کے نالز کرواتے ہیں
02:16اور ان کے ڈیٹا کے مطابق
02:17روٹ کے نالی اس مسئلے کی اصل جاڑ ہے
02:19کیونکہ روٹ کے نال میں کیا ہوتا ہے
02:21کہ دانت کا اندرونی حصہ جسے پلپ کہتے ہیں
02:23اسے نکال دیا جاتا ہے
02:24اس حصہ میں نروز ہوتی ہیں
02:26خون کی چھوٹی نالیاں اور سافٹ ٹیشوز ہوتے ہیں
02:28پھر یہ دانت کو سٹریلائز کر کے سیل کر دیتے ہیں
02:30تاکہ دوبارہ انفیکشن نہ ہو
02:31مسئلہ یہ ہے کہ اس پروسس کے دوران
02:34جب پلپ کو نکالا جا رہا ہوتا ہے
02:35تو اس میں دانت کے اندر چھوٹی نالیاں ہوتی ہیں
02:38جنہیں ٹیوبیولز کہتے ہیں
02:39انہیں نقصان پہنچتا ہے
02:40اور بعض اوقات ان کو بھی نکال دیا جاتا ہے
02:42تاکہ انفیکشن کو پوری طرح سے صاف کیا جا سکے
02:44اور یہ ٹیوبیولز دانت کے مدافعیتی نظام کا حصہ ہوتی ہیں
02:48تو اب اس جگہ پہ بیماری پیدا کرنے والے جراسیم آ کے دوبارہ سے اٹیک کر سکتے ہیں
02:52ویسے بھی اگر کوئی کرانک انفرمیشن کا شکار ہے
02:54یا بہت عرصے سے ڈینٹل ایپسس بنا ہوا ہے
02:56انفیکشن اگر زیادہ ہے
02:57تو یہ ممکن نہیں ہے
02:58کہ ایک ہی پروسیجر سے یہ سارے جراسیم ختم ہو جائیں
03:01یہ انفیکشن دانت میں ہو سکتی ہے
03:03گمز میں ہو سکتی ہے
03:04جبڑے میں ہو سکتی ہے
03:05اور ایونٹ ٹانسلز میں بھی ہو سکتی ہے
03:07اور یہ کرانک ایکسپوجر سے ہوتا ہے
03:08جب بار بار یہ جراسیم آ کے اٹیک کرتے ہیں
03:11خاص طور پر جب آپ کا ایمیون سسٹم
03:13اگر اتنا مضبوط نہ ہو
03:14کہ ان کا مقابلہ کر سکے
03:15یہ جراسیم آکسیڈیٹیف سٹریس پیدا کرتے ہیں
03:18آکسیڈیٹیف سٹریس وہ کنڈیشن ہے
03:19جس میں باڈی میں بہت زیادہ
03:20فری ریڈیکلز کٹھے ہونے لگتے ہیں
03:22اور یہ طبیع ہوتا ہے
03:23جب آپ کے پاس ان کا مقابلہ کرنے کے لیے
03:25باڈی میں انٹی آکسیڈنٹس موجود نہ ہو
03:27آپ یہ سوچ بھی نہیں سکتے
03:28کہ مو کتنا گندہ ہوتا ہے
03:30پانچ سو سے زیادہ مختلف قسم کے بیکٹیریا
03:33وائرسز اور فنگس ہمارے مو میں پائے جاتے ہیں
03:35جیسا میں نے پہلے ذکر کیا
03:36ٹاکسنز کا زہریلے مادوں کا
03:38تو یہ انہی جراسیموں کا ویسٹ ہوتا ہے
03:40ان کا بائی پروڈکٹ ہوتا ہے
03:42انفیکشن کی وجہ سے باڈی میں
03:43ہر وقت مختلف ایمیون ریاکشنز چال رہے ہوتے ہیں
03:45ایک جنگ چال رہی ہوتی ہے
03:47اور ایک وقت ایسا بھی آتا ہے
03:48کہ باڈی ان کا مقابلہ کرتے کرتے
03:50بلڈ کلارس بنانا شروع کر دیتی ہے
03:51خون جمنے لگتا ہے
03:53اس میں عام طور پر انسان فٹیغ
03:55تھکاوٹ جوڑوں میں درد
03:57مسوڑوں میں درد
03:58دانتوں میں سینسٹیویڈی کا حساس ہوتا ہے
04:00اگر ہم فرض کریں کہ کسی کو یہ انفیکشن ہے
04:02روزانہ ہلکی سی تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے
04:04باڈی میں کچھ صحیح فیل نہیں ہو رہا
04:06ایمیونٹی ویک ہے
04:06کمزوری محسوس کر رہے ہیں
04:08لیکن یہ نہیں پتا کہ کیا واقعی ہے
04:10انفیکشن دانت میں ہی ہے
04:11تو آپ یہ کر سکتے ہیں
04:12کہ ایک سے دو گرام روزانہ
04:13لائپوسومل ویٹیمن سی لینا شروع کر دیں
04:15ایک ہوتا ہے ویٹیمن سی کمپلیکس
04:17ویٹیمن سی جب کم ہو جاتا ہے باڈی میں
04:19یہ تب دیا جاتا ہے
04:20لیکن یہاں آپ لائپوسومل ویٹیمن سی
04:22ایک انٹی آکسیڈنٹ کے طور پر استعمال کریں گے
04:24اس مقصد کے لیے
04:25کہ باڈی میں پیدا ہونے والے نقصان دے مادے
04:28جسے آکسیڈیٹیف سٹریس کہتے ہیں
04:29اسے کم کیا جا سکے
04:30یہ آسان اور سادہ طریقہ ہے
04:32جس سے آپ اپنے مدافعیتی نظام کو بہتر بنا سکتے ہیں
04:35خاص طور پر اگر آپ کو لگے
04:37کہ آپ کی صحت خراب ہو رہی ہے
04:38اور تھکاوٹ محسوس ہو رہی ہے
04:39لائپوسومل ویٹیمن سی کی خاصیت یہ ہے
04:42کہ یہ سیلز کے اندر تک جا پاتا ہے
04:44یعنی آپ کے جسم میں ڈیپ جا کے کام کرتا ہے
04:46میں یہ ریکمنڈ کروں گا
04:47کہ آپ پانچ سو میلی گرام کی ڈوز
04:49ایک دن میں تین بار لیں
04:50کیونکہ یہ واتر سولیوبل ہوتا ہے
04:51تو جب آپ پورے دن وقفے وقفے سے لیتے رہیں گے
04:54تو یہ باڈی میں فلو کرتا رہے گا
04:55موجود رہے گا
04:56اور اپنا کام کرتا رہے گا
04:57اس کی ایک اور خاص بات یہ ہے
04:59کہ یہ آم ویٹیمن سی
05:00یا اسکاربی کسٹ کے مقابلے میں
05:02زیادہ مقدار میں لینے پہ بھی
05:03ڈائیریا نہیں پیدا کرتا
05:05لیکن یہ آپ کے انٹی آکسیڈن نیٹورک کو
05:07بہت سٹرانگ کر دے گا
05:08جو آکسیڈیٹیو سٹریس ہے باڈی کا
05:09اسے کم کر دے گا
05:10اور اگر آپ کے سمٹم صحیح ہوتے ہیں
05:12آپ اچھا محسوس کرتے ہیں
05:13تو اس کا مطلب ہے
05:14کہ اب آپ اس مسئلے کو
05:15مزید ڈیپ جا کے حل کر سکتے ہیں
05:17اب آپ یہ جان پائیں گے
05:19کہ آیا کہ یہ مسئلہ آپ کی
05:20ڈائیٹ سے ریلیٹڈ ہے
05:21یا آپ کم سو رہے ہیں
05:22اس وجہ سے ہو رہے ہیں
05:22یا کہ آپ بہت زیادہ
05:23ایکسرسائز کر رہے ہیں
05:24اور باڈی پہ بہت زیادہ
05:25سٹریس ڈال رہے ہیں
05:26کیا یہ داند کی
05:27انفیکشن سے ریلیٹڈ ہے
05:28تو یہ اس ٹاپک کا
05:29ایک چھوٹا سا اوورویو تھا
05:31اگر آپ نے میری
05:31ایترو سکلیروسس پہ
05:33دوسری ویڈیوز نہیں دیکھی
05:34تو میں یہاں لنک ڈال دوں گا
05:35آپ ضرور دیکھیں
05:36اپنا خیال رکھئے
05:37میں آپ سے ملتا ہوں
05:38اگلی ویڈیو میں
05:39اللہ حافظ

Recommended