Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dr. Zee health
Health tv
Follow
6 days ago
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ مردوں میں ٹیسٹاوسٹیرون ہارمون کو کیسے بڑھایا جا سکتا ہے
00:08
جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے یعنی ایجنگ کا پروسس بھی ٹیسٹاوسٹیرون کو کم کر دیتا ہے
00:13
یہ ایک بڑی وجہ جب تک آپ چالیس سال کی عمر تک پہنچتے ہیں
00:16
ٹیسٹاوسٹیرون لیولز کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں
00:19
یہ ہارمون اٹھارہ سال کی عمر میں اپنی پیک پہ ہوتا ہے
00:22
اسے بڑھانے کے لیے بعض اوقات لوگ سنثیٹک بائیوجینک ٹیسٹاوسٹیرون لینا شروع کر دیتے ہیں
00:27
اس میں مسئلہ یہ ہے کہ جب بھی آپ ایکسٹرنلی کوئی بھی بائیوجینک ہارمون لیتے ہیں
00:32
تو اس سے آپ کے اپنے ٹیسٹیکلز اور ایڈرینل گلینڈز جو نیچرلی جسم میں یہ ہارمون بنا رہے ہوتے ہیں
00:37
یہ انیکٹیو ہو جاتے ہیں یہ اپنا کام روک دیتے ہیں
00:40
کیونکہ باڈی کو یہ لگتا ہے کہ باہر سے جب یہ ہارمون آ رہا ہے
00:43
تو مجھے خود بنانے کی کیا ضرورت ہے
00:45
تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ ایک نو گو ایری ہے
00:47
کیونکہ اس سے یہ مسئلہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ آپ کے ٹیسٹیکلز کا سائز شرنک ہونا شروع ہو جاتا ہے
00:52
اگر آپ یہ ہارمون ایک لمبے عرصے تک لیتے رہے ہیں
00:54
اب جب ٹیسٹاوسٹیرون کم ہو جاتا ہے باڈی میں
00:57
تو اس کی علامات میں سے ایک ہے پروسٹیٹ گلینڈ کا سائز بڑھ جانا
01:01
پروسٹیٹ انلارجمنٹ
01:02
اس میں کئی لوگ کنفیوز ہو جاتے ہیں
01:04
اور سوچتے ہیں کہ شاید جب ٹیسٹاوسٹیرون زیادہ ہوتا ہے
01:07
تو یہ پروسٹیٹ کو بڑھا کرتا ہے
01:08
لیکن یہ ایک الگ ٹائپ ہوتی ہے ٹیسٹاوسٹیرون کی
01:11
اسے ڈی ایشٹی کہتے ہیں
01:12
اب اس کے پیچھے جو اصل وجہ ہے وہ یہ ہے
01:14
کہ جب ٹیسٹاوسٹیرون کا لیول کام ہوتا ہے
01:16
تو ایسٹروجن کا لیول زیادہ ہو جاتا ہے
01:18
مردوں کے جسم میں
01:20
ایسٹروجن ڈامیننس پروسٹیٹ انلارجمنٹ پیدا کرتی ہے
01:23
جب ایسٹروجن ہارمون ہاوی ہو جاتا ہے
01:25
ٹیسٹاوسٹیرون پہ تو یہ مسئلہ شروع ہوتا ہے
01:27
ایون کچھ تھرپیز میں
01:28
تو اب بڑے وے پروسٹیٹ کو شرنگ کرنے کے لیے
01:30
ڈی ایشٹی دیا جا رہا ہے
01:31
جو کہ ٹیسٹاوسٹیرون کی یہ قسم ہے
01:33
تو اس میں سچ یہ ہے
01:35
کہ زیادہ ٹیسٹاوسٹیرون پروسٹیٹ کو ہیلدی رکھتا ہے
01:38
اور ایسٹروجن کے نقصان سے بچاتا ہے
01:40
نہ کہ مسائل پیدا کرتا ہے
01:41
دوسری علامات میں
01:43
جنسی خواہش کا کام ہونا
01:44
ایریکٹائل ڈس فنکشن
01:45
تیسٹیکلز شرنگ ہونا
01:46
مسل لاز
01:47
مطلب آپ ایکسرسائز کر رہے ہیں
01:49
لیکن مسلز ٹون نہیں ہو رہے
01:50
کالجن کام ہونے لگتا ہے
01:52
جس سے جسم لٹکنا شروع ہو جاتا ہے
01:54
چھاتی اور سکن لوز ہونے لگتی ہے
01:56
طاقت کام ہو جاتی ہے
01:57
جسم پہ بال کام ہو جانا
01:58
especially lower legs میں
02:00
اب یہ مسئلہ پیدا کس وجہ سے ہوتا ہے
02:02
سب سے پہلی وجہ زیادہ ایسٹروجن
02:04
یہ پروسسٹ فوڈز میں
02:06
دودھ اور دودھ سے بنیوی چیزوں میں
02:07
اور گندوں میں پایا جاتا ہے
02:09
especially GMO فوڈز
02:10
اب بہت سی کھانے کی چیزیں
02:11
genetically modified ہیں
02:13
فصل کی پیداوار بڑھانے کے لیے
02:14
ان کے بیج کو modify کیا جاتا ہے
02:16
تو کھانے کی چیزوں کی
02:17
اب وہ quality نہیں رہی
02:19
جو ہمارے اباؤجداد کھاتے تھے
02:21
اس لئے میں ہمیشہ کہتا ہوں
02:22
کہ اگر ہمیں اپنی صحت کی فکر ہے
02:24
تو organic اور hormone free
02:26
کھانے کی طرف
02:26
ہمیں دوبارہ جانا پڑے گا
02:27
یہ hormones
02:28
even اب پینے کے پانی میں بھی شامل ہیں
02:30
water supply میں انہیں ملایا جاتا ہے
02:32
اگر آپ نلکے کا پانی پیتے ہیں
02:33
تو اس میں بھی estrogen موجود ہوتا ہے
02:35
اور ایسے chemicals موجود ہوتے ہیں
02:37
جو جسم میں جانے کے بعد
02:38
estrogen کو trigger کرتے ہیں
02:39
اس لئے آپ کو
02:40
ایک اچھی quality کا filter
02:42
ضرور لگا لینا چاہیے گھر میں
02:43
اور صرف filter شدہ پانی پینا چاہیے
02:45
تو anyway یہ ایک بڑا مسئلہ ہے
02:47
کہ اب یہ chemicals water supply میں بھی موجود ہیں
02:49
اور اگر آپ کا liver damaged ہے
02:51
جیسے کہ fatty liver
02:52
تو آپ کے جسم میں
02:53
زیادہ estrogen پیدا ہوگا
02:54
ایک وجہ ہے زیادہ insulin
02:56
جو رات کو late night کھانے سے
02:57
snacking سے
02:58
زیادہ carbohydrates
02:59
اور چینی کھانے سے پیدا ہوتی
03:01
late night snacking کا مطلب یہ ہے
03:02
کہ آپ اپنا dinner کر چکے ہیں
03:04
لیکن TV دیکھتے ہیں
03:05
یا دوستوں کے ساتھ
03:06
بیٹھے بیٹھے کچھ نہ کچھ کھا رہے ہیں
03:07
تو یہ آپ کی insulin بڑھاتا ہے
03:09
یہ testosterone کو کم کرتا ہے
03:11
اس لئے بہتر یہ ہی ہے
03:12
کہ دن میں صرف دو مرتبہ کھانا کھائیں
03:14
ناشتہ تھوڑا late کریں
03:15
اور dinner آپ شام پانچ بجے سے پہلے
03:17
ختم گیر لیں
03:18
low fat diet ایک اور وجہ
03:20
یہ بھی testosterone کو کم کرتی ہے
03:22
body کے زیادہ تر
03:23
steroid hormones fat سے بنتے ہیں
03:25
especially cholesterol سے بنتے ہیں
03:27
جن میں testosterone بھی شامل ہے
03:28
healthy اور good fats
03:29
آپ کے کھانے میں ضرور ہونے شاہی ہیں
03:31
پھر medications
03:32
جیسا کہ statins
03:33
high blood pressure کی دوائیں
03:34
اور sugar کی دوائیں
03:35
یہ تین چیزیں
03:36
hormones کو خراب کرتی ہیں
03:38
ایک اور چیز ہے
03:39
جسے high aromatase کہتے ہیں
03:40
یہ آپ کی body میں ایک enzyme ہوتا ہے
03:42
جو آپ کا adrenal gland اور testes بناتے ہیں
03:44
یہ enzyme اگر زیادہ ہو جائے
03:46
تو یہ testosterone کو estrogen میں بدلنا شروع کر دیتا ہے
03:49
تو estrogen بڑھنا شروع ہو جاتا ہے
03:51
اور testosterone کم ہونے لگتا ہے
03:53
تو ادھر آپ 50 سال کے بعد
03:55
اپنا بچا کھچا
03:56
testosterone بچانے کی کوشش کر رہے ہیں
03:58
لیکن یہ enzyme اسے estrogen میں بدل رہا ہے
04:00
تو اسے روکنے کے لئے
04:01
کچھ چیزیں کی جا سکتی ہیں
04:03
سب سے پہلی remedy
04:04
stinging nettle root ہے
04:05
یہ بہت اچھی aromatase inhibitor ہے
04:08
کسی بھی اچھے برینڈ کا supplement آپ لے سکتے ہیں
04:10
پھر zinc بھی aromatase inhibitor ہے
04:12
aromatase کے action کو روکتا ہے
04:13
تو آپ ان کا استعمال کر سکتے ہیں
04:15
تاکہ یہ جو process ہو رہا ہے
04:17
آپ کے جگر میں اور body میں
04:18
اسے کام کر سکے ہیں
04:20
یہ دو بہت اچھی remedies ہیں
04:21
دوسری چیز ہے
04:22
آپ اپنے growth hormone کو بڑھائیں
04:24
growth hormone کو anti-aging hormone بھی کہتے ہیں
04:27
یہ hormone پچھوٹری gland میں بنتا ہے
04:29
اور جگر کی مدد سے یہ جسم میں کام کرتا ہے
04:32
یہ عام طور پر کہا جاتا ہے
04:33
کہ جہاں growth hormone جاتا ہے
04:35
testosterone بھی اس کے پیچھے پیچھے جاتا ہے
04:37
کئی چیزیں ہیں جو growth hormone کو بڑھا سکتی ہیں
04:39
ہر کھانے میں
04:40
protein کھانا
04:41
زیادہ نہیں
04:42
مناسب مقدار میں
04:43
نیند پوری کرنا
04:44
stress کو کم کرنا
04:45
جسے آپ کی نیند بھی بہتر ہوگی
04:47
اور high intensity full body exercise کرنا
04:49
یہ تمام چیزیں growth hormone کو بھی بڑھاتی ہیں
04:52
اور testosterone کو بھی
04:53
اگر آپ جم جاتے ہیں
04:54
تو deadlifts
04:55
testosterone کو بڑھانے کے لیے بہترین exercise ہیں
04:58
آپ اسے سیکھ لیں
04:59
کیونکہ اس میں آپ کی upper body اور lower body دونوں استعمال ہوتی ہیں
05:02
لیکن آپ کو اس میں اپنی form صحیح رکھنی پڑے گی
05:04
اس کا طریقہ اور form آپ پہلے اپنے gym trainer سے سیکھ لیں
05:07
ورنہ آپ کی کمر میں injury ہو سکتی ہے
05:10
اس میں آپ کو آہستہ آہستہ weight بڑھانا ہوتا ہے
05:12
progressive overload اسے کہتے ہیں
05:14
پھر intermittent fasting یہ بھی insulin کو صحیح کرتی ہے
05:17
اس لئے بار بار کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے
05:20
آپ کو تب ہی کھانا چاہیے جب بھوک محسوس کریں
05:22
ویسے بھی اگر آپ صحیح چیزیں کھاتے ہیں
05:25
آپ کا nutrition on point ہے
05:26
تو آپ کو بھوک بھی زیادہ نہیں لگے گی
05:28
body اپنے ہی fat کو استعمال کرے گی
05:31
انرجی کے لیے
05:31
جس سے آپ کو زیادہ کھانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی
05:34
intermittent fasting اور keto diet
05:36
دونوں کو آپ ساتھ لے کے چلیں
05:37
اوکے اب میں آپ کو بتاؤں گا
05:39
کچھ anti-estrogenic remedies کے بارے میں
05:42
جن چیزوں سے estrogen کم ہوتا ہے
05:43
ان میں cruciferous vegetables ہیں
05:45
ہری پتوں والی سبزیاں
05:47
broccoli
05:47
cauliflower
05:48
pool gobi
05:49
bang gobi
05:49
moly
05:50
shaljum
05:51
اس کے علاوہ turmeric
05:52
haldy
05:52
anaar
05:53
alci کے بیج
05:54
till
05:54
green tea
05:55
یہ چیزیں آپ ضرور کھائیں
05:57
یہ estrogen کے effect کو کم کرتی ہیں
05:59
body میں
05:59
پھر آپ کو cortisol کو بھی کم کرنا
06:01
cortisol stress hormone ہے
06:03
جو آپ کے adrenal glands بناتے ہیں
06:04
اس میں ایک اور بہت بڑا factor
06:06
آپ کی sleep quality ہے
06:08
نیند کا میار کیسے
06:09
گہری نین اور پوری نین لینا
06:11
بہت ضروری ہے
06:12
پھر آپ کے vitamin D levels آ جاتے ہیں
06:14
کوشش کریں
06:14
صبح یا شام کے وقت
06:16
جب دھوپ زیادہ نہ ہو
06:17
گرمی زیادہ نہ ہو
06:18
تو باہر جو ہلکی دھوپ ہے
06:20
اس میں بیٹھیں
06:21
کیونکہ دھوپ میں بیٹھنے سے
06:22
cortisol level کم ہوتا ہے
06:24
یہ بڑا دلچسپ connection ہے ان دونوں کا
06:25
آپ ضرور try کریں
06:26
آپ کو فائدہ ہوگا
06:27
cortisol کم ہونے سے
06:28
آپ کے پیٹ کا سائز بھی کام ہوتا
06:30
تو یہ ایک remedy ہے
06:31
آپ vitamin D supplement بھی لے سکتے ہیں
06:33
اگر ایسی جگہ پہ رہتے ہیں
06:34
جہاں دھوپ نہیں نکلتی
06:35
لیکن اگر آپ دھوپ میں بیٹھ سکیں
06:37
تو یہ زیادہ بہتر ہے
06:37
تو بس یہ کچھ tips تھیں
06:39
آپ کے hormone کو بہتر کرنے کے لیے
06:41
اپنی رائے کا اظہار
06:42
comment میں ضرور کریں
06:43
میں آپ سے ملتا ہوں
06:43
اگلی ویڈیو میں
06:44
اللہ حافظ
Recommended
5:24
|
Up next
Dr. ZeeHow To REMOVE Blackheads Permanently - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:40
Dr. ZeeThe Hidden Source of Heart Attacks_Strokes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:29
Dr. ZeeTop Vitamin to Eliminate Swollen Legs and Ankles डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:12
Dr. ZeeIncredible benefits of 4 eggs daily डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:17
Dr. ZeeTransform Your Health with Cold Showers – A Guide to Cold Showers - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
today
6:38
Dr. ZeeDon’t Ignore These Nighttime Signs of Diabetes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:27
Dr. Zee1 week Transformation (Fast Weight Loss Techniques) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:01
Dr. ZeeHuge Belly but NOT Fat (Cirrhosis & Ascites) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:27
Dr. ZeeIntermittent Fasting Tricks for Faster Weight Loss डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:28
Dr. Zee health
Health tv
4 days ago
5:42
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:05
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:43
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
4:33
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:03
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:09
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
7:07
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023
2:11
Why You Should Remember Aretha Franklin
Goalcast
9/23/2023