Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dr. ZeeIntermittent Fasting Tricks for Faster Weight Loss डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
Follow
4 days ago
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
اس ویڈیو میں میں آپ کو ایسے پانچ آسان طریقے بتاؤں گا جن پہ عمل کر کے آپ انٹرمیٹن فاسٹنگ کے دوران زیادہ جلدی اور بہتر ریزلٹس لاسکتے ہیں
00:12
پہلی چیز ہے پوٹاسیم
00:14
پوٹاسیم ایک بہت ہی اہم اور ضروری منرل ہے
00:17
یہ انسولین کے مسئلے کو ٹھیک کرتا ہے
00:19
وزن بڑھنے یاد داشت کی کمزوری دل کی بیماریوں اور جسم کے بہت سے دوسرے مسائل کی جڑ انسولین کا بڑھنے
00:25
اسے انسولین ریزسٹنس کہتے ہیں ہم فاسٹنگ اسی لیے کرتے ہیں تاکہ ان مسائل سے بچا جا سکے
00:31
تو اگر آپ صرف انسولین کو ٹھیک کر لیتے ہیں تو آپ اس پروسس کو تیز کر سکتے ہیں
00:36
لیکن یہ تب تک نہیں ہو سکتا جب تک آپ کے جسم میں پوٹاسیم پورا نہ ہو
00:40
ہمیں روزانہ سنتالیس سو میلی گرام پوٹاسیم کی ضرورت ہوتی ہے
00:43
یہ ایک بڑی مقدار ہے جو آپ کو کھانے سے لینی ہوتی ہے
00:46
اگر آپ اپنی ڈائیٹ سے یہ پوٹاسیم نہیں لیتے تو باڈی کی پوٹاسیم کی ضرورت کو پورا کرنا مشکل ہو جاتا ہے
00:53
اس کے اور بہت سے فائدے ہیں لیکن انٹرمیٹن فاسٹنگ سے اگر آپ کوئی ریزلٹس لینا چاہ رہے ہیں تو یہ اس کے لیے ضروری ہے
01:00
اب دوسرا پوائنٹ ہے زیادہ کھانا کھا لینا
01:03
اووریٹنگ کرنا اس سے آپ کو بچنا ہے
01:05
زیادہ تر لوگ جو انٹرمیٹن فاسٹنگ کرتے ہیں وہ دن میں دو دفعہ کھانا کھاتے ہیں
01:10
لیکن بعض اوقات وہ اتنا زیادہ کھا لیتے ہیں کہ پیٹ پوری طرح بھر جاتا ہے جو کہ صحیح طریقہ نہیں ہے
01:15
ایسا شاید اس لیے ہوتا ہے کہ وہ سوچتے ہیں کہ بعد میں پورا دن کھانا نہیں ملے گا تو میں ابھی پیٹ بھر کے کھا لیتا ہوں
01:22
لیکن اصل میں آپ کے پاس بہت زیادہ ٹائم ہوتا ہے
01:25
آپ کی ایٹنگ ونڈو جس میں آپ کھانا کھا سکتے ہیں
01:28
آٹھ گھنٹے کی یا بعض لوگ چار گھنٹے کی ایٹنگ ونڈو رکھتے ہیں
01:31
تو یہ آپ کے کھانے کا وقت ہے اس چار گھنٹے کے اندر آپ کھانا کھا لیں
01:34
مثال کے طور پر اگر آپ بارہ بجے پہلا کھانا کھا رہے ہیں تو چار بجے دوسرا کھانا کھائیں
01:39
اب بارہ سے چار آپ کی چار گھنٹے کی ایٹنگ ونڈو ہے
01:43
مطلب اس میں آپ نے آج جو کھانا کھانا ہے وہ کھا سکتے ہیں
01:47
اب جو ٹپ ہے اس میں وہ یہ ہے کہ بارہ بجے سے چار بجے کے درمیان
01:51
لیت سے دو بجے آپ پورے دن کی سبزیاں اور سیلڈ کھا لیں
01:54
مطلب انہیں دو کھانوں کے درمیان کھا لیں
01:56
اس طرح آپ کو اگلے کھانے سے پہلے پہلے اسے حضم کرنے کا ٹائم بھی مل جائے گا
02:01
اور سیلڈ سے انسولین بھی زیادہ نہیں بڑھتی ہے
02:04
انلیس اس میں آپ بہت زیادہ آئل میونیز یا سیلڈ ڈریسنگ وغیرہ ڈال کے کھا رہے ہیں
02:08
یہ چیزیں ویسے ہی آپ کی فاسٹنگ کی ساری محنت پر پانی پھیر دیں گی
02:12
تو ان سے بچنا کیلوریز زیادہ ہوتی ہیں ان میں انہیلڈی فیٹس ہوتے ہیں
02:16
آلیو آئل بس تھوڑا سا آپ ڈال سکتے ہیں اس میں
02:18
تو ان سبزیوں سے انسولین اتنی زیادہ نہیں بڑھتی ہے
02:21
جتنی دوسری چیزوں سے بڑھتی ہے
02:22
میں کبھی کبھی خود بھی ایسے کرتا ہوں
02:24
لیکن مین پوائنٹ یہی ہے کہ زیادہ مت کھائیں
02:27
خاص طور پر زیادہ فیٹ نہ کھائیں
02:29
کیونکہ فیٹ کھانے سے پھر آپ کا پیٹ بہت زیادہ بھر جائے گا
02:32
اگر سیلڈ لائٹ لگ رہی ہے آپ کو
02:34
تو اس میں آپ نٹس ڈال سکتے ہیں
02:36
بادا مکروٹ وغیرہ وہ بھی کم مقدار میں
02:38
لیکن شروعات میں اگر آپ بالکل ابھی شروع کر رہے ہیں
02:41
انٹرمیٹن فاسٹنگ
02:42
تو باڈی کو اس کی عادت ڈالنے کے لیے
02:45
شروع میں آپ فیٹ زیادہ رکھیں
02:46
تاکہ باڈی کیٹوسس سٹیٹ میں
02:48
خود کو صحیح طرح سے ایڈجسٹ کر لے
02:50
کیٹوسس وہ کنڈیشن ہے باڈی کی
02:52
جس میں یہ ہماری کھائے جانے والی خوراک پر
02:54
ڈپینڈنٹ نہیں رہتی
02:55
اپنے ہی فیٹ کو پگلا کے انرجی کے طور پر استعمال کر دی
02:58
تو ایک دفعہ آپ اسے کیٹوسس میں بھیج دیں گے
03:01
تو یہ اپنا فیٹ خود ہی استعمال کرتی رہے گی
03:03
اور یہ زیادہ سسٹینبل ہوگا
03:05
بنسبت گلوکوز کے
03:06
باڈی کیٹوسس سٹیٹ میں زیادہ اچھا پرفارم کرتی ہے
03:09
آپ کی باڈی جب کیٹوسس سٹیٹ میں ہوتی ہے
03:11
تو یہ انرجی کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرتی ہے
03:14
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنے روزمرہ کے کام
03:17
آفس کا کام
03:18
جم کی ٹریننگ میں زیادہ اچھا پرفارم کر سکتے ہیں
03:20
کیٹوسس میں آپ کی باڈی کی ٹونز کو فیول کے طور پر استعمال کر رہی ہوتی ہے
03:25
جو گلوکوز کے مقابلے میں زیادہ بہتر اور پریمیم فیول سورس ہے
03:28
تو آپ کا گول یہی ہونا چاہیے
03:30
کہ اپنی باڈی کو اس حالت میں لائیں
03:33
تاکہ یہ اچھا اور بہتر پرفارم کر سکے
03:35
تیسرا پوائنٹ
03:36
اسے آہستہ آہستہ کریں
03:37
جلد بازی نہ کریں
03:39
اگر آپ کی شگر کم رہتی ہے
03:40
ہائپوگلائسیمیا کا مسئلہ
03:42
تو انٹرمیٹن فاسٹنگ کو اچانک شروع نہ کریں
03:44
آپ یہ نہیں کر پائیں گے
03:46
تھک جائیں گے
03:46
اسے شروع کرتے وقت میں ہمیشہ یہ مشورہ دیتا ہوں
03:49
اسے شروعات میں دن میں تین دفعہ کھانے سے شروع کریں
03:52
صرف سنیکس کو ہٹا دیں
03:53
باہر کا کھانا بند کر دیں
03:54
تلیوی چیزیں
03:55
ریفائنڈ چیزوں کو ہٹا دیں
03:57
چینی کو ہٹا دیں
03:58
ہیلدی اور کلین ڈائٹ پہ آ جائیں
04:00
خود اپنا کھانا بنایں
04:01
پھر دن میں تین دفعہ کی بجائے دو دفعہ کھانا شروع کریں
04:04
پھر کچھ دن بعد ان دو کھانوں کے درمیان
04:06
چار گھنٹے کا وقت فکس کر دیں
04:08
جب یہاں تک آ جائیں
04:09
تو پھر اسے نیکس ٹیج میں
04:10
آپ پانچ گھنٹے پہ لے جائیں
04:11
چھ گھنٹے پہ لے جائیں
04:12
اس طرح آپ ہر ہفتے کچھ نہ کچھ چینج کر رہے ہیں
04:15
جس سے آپ آہستہ آہستہ
04:17
اپنے گول کی طرف بڑھتے جا رہے ہیں
04:19
آپ کی ایٹنگ ونڈو کام ہوتی جارہی
04:20
آپ کا فاسٹنگ کا ٹائم بڑھتا جارہی
04:22
تو آپ اسے اپنی سپیڈ سے
04:24
اپنے حساب سے
04:25
جس طرح سے آپ کی باڈی
04:26
آپ کا ساتھ دے رہی ہے
04:28
جس طرح رسپونڈ کر رہی ہے
04:29
اسے ایڈجسٹ کرتے جائیں
04:31
کچھ دن بعد آپ کو خود لگے گا
04:32
کہ ہاں اب تو میں
04:33
زیادہ دیر تک بھوک برداشت کر سکتا ہوں
04:35
تو میں اپنی فاسٹنگ ونڈو بڑھا دیتا ہوں
04:37
تو ون سٹیپ ایٹا ٹائم
04:39
جو آج آپ کر سکتے ہیں وہ کریں
04:41
بجائے اس کے کہ آپ زبردستی کریں
04:43
جسم پہ زور ڈالیں
04:44
فورس کرنے یا زبردستی کرنے سے
04:47
آپ تھک جائیں گے
04:48
اور ریزلٹس رک جائیں گے
04:49
آپ اسے کرنا ہی چھوڑ دیں گے
04:50
پھر سے بلڈ شگر کا مسئلہ بڑھ جائے گا
04:52
اور جب یہ بڑھے گا
04:53
تو زیادہ سٹریس بڑھے گی
04:54
کارٹیسول بڑھے گا
04:55
انسولین بڑھے گی
04:56
چوتھا پوائنٹ
04:58
زیادہ نیند لیں
04:59
کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے
05:00
کہ جب آپ ٹینشن میں ہوتے ہیں
05:02
اور آپ تھکے ہوئے ہوتے ہیں
05:03
تو آپ کو زیادہ بھوک لگتی ہے
05:05
کیونکہ اگر آپ کی نیند پوری نہیں ہوتی
05:07
تو آپ کا کارٹیسول
05:08
پچاس پرسند تک زیادہ بڑھ جاتا ہے
05:10
جو کہ سٹریس ہارمون
05:11
پری آپ کی انسولین کو بھی بڑھا دیتا ہے
05:13
اب ان دونوں کا بڑھا ہوا لیول
05:14
فیٹ لاؤس کو روک دیتا ہے
05:16
آپ کا وزن کم ہونا رک جائے گا
05:18
اس لیے یہ ضروری ہے
05:19
کہ آپ اپنی نیند پوری کریں
05:21
زیادہ سویں
05:22
اگر آپ کو دن کے وقت
05:23
تھوڑی نیند لینی بھی پڑے
05:24
تو یہ بھی ٹھیک ہے
05:25
لیکن چوبیس گھنٹے میں
05:27
سات سے آٹھ گھنٹے ضرور سویں
05:29
اس سے آپ کا سٹریس کم ہوگا
05:30
اور آخری پوائنٹ ہے
05:31
ہائی انٹینسٹی انٹرول ٹریننگ
05:33
اگر آپ یہ ایکسرسائز
05:35
انٹرمنٹن فاسٹنگ میں شامل کر لیتے ہیں
05:37
تو آپ اپنے گروہ ہارمون کو بڑھا سکتے ہیں
05:39
گروہ ہارمون جب بڑھتا ہے
05:41
تو یہ انٹی ایجنگ
05:42
اور فیٹ برننگ جینز کو بھی
05:44
ٹرگر کرتا ہے
05:45
تو ہفتے میں کم از کم
05:46
آپ تین سے چار بار
05:48
ہائی انٹینسٹی انٹرول ٹریننگ
05:49
ضرور کریں
05:50
اس سے آپ کا سٹریس نیچے آئے گا
05:51
اور یہ اچھی نیند کے لیے
05:52
بہت ضروری ہے
05:53
پھر کوشش کریں
05:54
اپنی ایکسرسائز کو
05:56
آپ ایٹنگ ونڈو میں رکھیں
05:57
جو آپ کا دن کا آخری کھانا ہے
06:00
اس سے تھوڑی در پہلے کریں
06:01
میں خود بھی ایسے ہی کرتا ہوں
06:02
لیکن میں کبھی کبھار
06:03
فاسٹڈ بھی کرتا ہوں
06:04
خالی پیٹ
06:05
لیکن اگر آپ کی شگر لو رہتی ہے
06:07
تو آپ خالی پیٹ نہ کریں
06:08
اسے آپ اپنی ایٹنگ ونڈو میں ہی رکھیں
06:10
کیونکہ ایکسرسائز کے بعد
06:12
شگر مزید لو ہو جائے گی
06:13
خاص طور پر جب آپ نے
06:14
ایکسرسائز سے پہلے کچھ نہ کھایا ہو
06:15
تو یہ تھیں وہ پانچ ٹپس
06:17
جو آپ کی پراغرس کو تیز کرنے میں
06:19
آپ کی مدد کر سکتی ہیں
06:21
تو بس شروع کریں آج سے
06:22
میں آپ سے ملتا ہوں انشاءاللہ آگلی ویڈیو میں
06:24
اپنا خیال رکھیں
06:25
اللہ حافظ
Recommended
5:24
|
Up next
Dr. ZeeHow To REMOVE Blackheads Permanently - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:40
Dr. ZeeThe Hidden Source of Heart Attacks_Strokes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:29
Dr. ZeeTop Vitamin to Eliminate Swollen Legs and Ankles डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:12
Dr. ZeeIncredible benefits of 4 eggs daily डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:38
Dr. ZeeDon’t Ignore These Nighttime Signs of Diabetes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:27
Dr. Zee1 week Transformation (Fast Weight Loss Techniques) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:01
Dr. ZeeHuge Belly but NOT Fat (Cirrhosis & Ascites) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:28
Dr. Zee health
Health tv
4 days ago
6:46
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:42
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:05
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:43
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
4:33
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:03
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:09
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
7:07
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
2:45
Dr. Zee health
Health tv
7/11/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023
2:11
Why You Should Remember Aretha Franklin
Goalcast
9/23/2023