Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/11/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.

Category

📺
TV
Transcript
00:00اس ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گا کیا آپ اپنی جلد پر موجود ان موکوں اور مسوں پر آئیوڈین ٹنکچر یا عام زبان میں اسے ہم پائیوڈین کہتے ہیں
00:10کیا آپ اسے اپنی سکن پر لگا سکتے ہیں میڈیکل کی اسطلاح میں انہیں سکن ٹائگز اور وارڈز کہتے ہیں
00:15پائیوڈین آپ کو کسی بھی فارمیسی سے مل جائے گی اور آپ اسے بلکل استعمال کر سکتے ہیں ان سکن ٹائگز پر
00:20ٹاپیکل استعمال اس کا کیا جاتا ہے اس کا پورا طریقہ میں نے ایک اور ویڈیو میں بتایا
00:24اب کچھ نیا ڈیٹا بھی سامنے آ رہا ہے میں نیچے لنکس دے دوں گا
00:28اس کے مطابق آئیوڈین کا استعمال پیپلوما وائرس کو ختم کر سکتا ہے
00:32یہ اسے کمزور کر دیتا ہے جس سے یہ انیکٹیو ہو جاتا ہے اور یہی وہ وائرس ہے جو آپ کی جلد پر ان سکن ٹائگز اور وارڈز کی وجہ بنتا ہے
00:40اب یہ ایک آنگوئنگ ریسرچ ہے کچھ کے مطابق یہی وائرس سکن ٹائگز کی وجہ بنتا ہے لیکن جو لیٹس ڈیٹا سامنے آ رہا ہے اس کے مطابق آئیوڈین کے استعمال سے ان سکن ٹائگز اور وارڈز کو ختم کیا جا سکتا ہے
00:53اس کا ریزلٹ بہت اچھا مل رہا ہے اور بہت سے لوگ اسے استعمال کر رہے ہیں مطلب یہ کام کر رہا ہے
00:57جو آئیوڈین میں ریکمینڈ کرتا ہوں اس کے لیے وہ ہے پوویڈون آئیوڈین یہ اوور تا کاؤنٹر آپ کو کہیں سے بھی آسانی سے مل سکتی ہے
01:03بس چھوٹا سا ڈراؤپ آپ کو چاہیے اسے آپ اس جگہ پہ لگائیں اور اس کے اوپر ایک چھوٹی سی بینڈج لگا کے چھوڑ دیں
01:09روزانہ آپ نے اسے چینج کرنا ہے ایک سے دو دن میں ہی آپ کو فرق نظر آنے لگے گا لیکن آپ نے رکنا نہیں ہے
01:15تب تک لگاتے رہنا ہے جب تک یہ مکمل طور پر ختم نہیں ہو جاتا
01:18اس میں کچھ دن لگیں گے تو آپ نے اس عمل کو دہراتے رہنا ہے
01:22یہی عمل آپ سکن وارڈز کے اوپر بھی کر سکتے ہیں
01:25اب ہیومن پیپیلوما وائرس ایچ پی وی سے کہتے ہیں
01:28یہ ایک بہت ہی عام اور سب سے زیادہ پھیلنے والا سیکشلی ٹرانسمنٹڈ وائرس ہے
01:33یہی وائرس سروائیکل کینسر کی وجہ بھی بنتا ہے
01:35اب کیونکہ آئوڈین میں انٹی بیکٹیریل، انٹی وائرل اور انٹی فنگل خصوصیات ہوتی ہیں
01:40تو میں ہمیشہ یہ کہتا ہوں کہ اگر آپ کی ڈائیٹ میں مناسب مقدار میں آئوڈین ہو
01:44تو آپ ان جیسے مسائل سے اور بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں
01:49ایک اور بات آپ کے علمے ہونی چاہیے کہ آئوڈین ایک ٹریس منرل ہے
01:52مطلب اس کی بہت کم مقدار میں ضرورت ہوتی ہے
01:55آئوڈین اور دوسرے ٹریس منرلز کو اگر آپ اپنی ڈائیٹ سے لیتے ہیں
01:59یہ ٹریس منرلز اگر آپ کی باڈی میں موجود ہوتے ہیں
02:01تو صرف اس وجہ سے ہی بہت سے وائرسز ریمشن کی سٹیج میں جا سکتے ہیں
02:06ریمشن یا ڈارمنٹ فیز بھی سے کہتے ہیں
02:08اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ جسم میں موجود رہتے ہیں
02:11لیکن سوئے ہوئے ہوتے ہیں
02:12نقصان نہیں پہنچاتے ہیں
02:13بیماری پیدا نہیں کرتے ہیں
02:14تو آئوڈین سے اور دوسرے ٹریس منرلز کی وجہ سے
02:18آپ کو ایک پروٹیکشن مل جاتی ہے
02:20اور اس لسٹ میں زنک بھی شامل ہے
02:23اب جہاں تک ان ٹیگز اور وارڈز کا تعلق ہے
02:25تو میرے خیال میں ان کے اوپر آئوڈین لگانا
02:28ٹاپیکل آئوڈین کا استعمال ایک سمپل سولیشن ہو سکتا
02:31اسے آپ ٹرائے کریں اور نیچے کومنٹس میں اپنا تجربہ ضرور شیئر کریں
02:35مجھے یاد ہے جب میں نے پہلے اس پر ویڈیو بنائی تھی
02:37تو نیچے کومنٹس پہ بہت سا لوگوں نے اپنا ایکسپیرینس شیئر کیا
02:40اس کا لنک میں یہاں ڈال دوں گا
02:41آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں
02:42میں آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
02:44اللہ حافظ

Recommended