Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dr. Zee health
Health tv
Follow
7/11/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
اسلام علیکم
00:00
آج کی اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے چینی کے بارے میں
00:03
اور آج کل ایک سب سے اہم مسئلہ جو لوگوں میں میں دیکھتا ہوں
00:06
میں کچھ حقائق آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں
00:09
چینی ہماری باڈی میں ایک ہارمون کو بڑھاتی ہے جسے انسلین کہتے ہیں
00:12
انسلین کا کام یہ ہے کہ اس چینی کو ٹھکانے لگا ہے
00:15
لب لبا یا پینکریاز اسے ریگولیٹ کرتا ہے
00:17
تاکہ خون میں موجود اس چینی کا بڑھا لیول نیچے لائے جا
00:20
انسلین اس چینی کو چربی کے طور پر سٹور کر دیتا
00:23
یعنی جو بھی چینی آپ کھاتے ہیں وہ سیدھا فیٹ میں تبدیل ہو جاتی ہے
00:26
آپ یہ گراف دیکھیں
00:27
اگر ہم انسلین کا گراف بنائے تو ہمارے کھانے میں یہ تین اہم چیز ہیں
00:31
پروٹین، فیٹ اور کاربوائیڈرٹس
00:32
کوئی بھی میٹھی چیز آپ کھاتے ہیں تو یہ کاربوائیڈرٹس ہیں
00:36
تو یہ انسلین کو زیادہ بڑھاتے ہیں
00:38
اگر پروٹین کھاتے ہیں تو یہ بھی انسلین کو بڑھا سکتی ہے
00:41
اگر آپ زیادہ پروٹین کھاتے ہیں
00:42
سپیشلی اگر اس میں چینی بھی موجود ہو
00:44
مثال کی طور پر KFC کا فرائیڈ چکن
00:46
یہ زنگر بگ
00:46
یہ چینیز چکن منچوری ہے
00:48
اب اس میں پروٹین بھی ہے اور چینی بھی ہے
00:50
یہ چینی اور پروٹین مل کے انسلین کو بڑھاتے ہیں
00:53
اور پھر ہمارے پاس فیٹ ہے
00:54
فیٹ انسلین کو نہیں بڑھاتا ہے
00:57
یہ بات آپ کو شاید حیران کرے
00:58
لیکن ایسے یہ
00:59
کہ صرف فیٹ کھانے سے انسلین نہیں بڑھتی
01:01
تو اب بات یہ ہے
01:02
کہ پھر ہم کیا کھائیں
01:04
کہ یہ پرفیکٹ ڈائیٹ ہو
01:06
اور اگر مجھے شوگر ہو جاتی ہے
01:08
تو میں کیا کھاؤں گا
01:09
کھانے میں ہمارے پاس تین چیزیں ہیں
01:11
کاربو ہائیڈریٹس
01:12
پروٹینز اور فیٹس
01:14
فیٹس بنتے ہیں فیٹی ایسٹ سے مل کے
01:16
یہ چھوٹے چھوٹے مولیکیولز ہوتے ہیں
01:17
جن سے مل کے فیٹ بنتا
01:19
پروٹین بنتی ہے
01:20
امینو ایسٹ سے مل کے
01:21
کاربو ہائیڈریٹس بنتے ہیں
01:23
شوگر سے مل کے
01:24
مختلف شوگر مولیکیولز
01:25
آپس میں جڑے ہوئے ہوتے ہیں
01:26
مونو سیکرائیٹس
01:27
ڈائی سیکرائیٹس
01:28
پولی سیکرائیٹس
01:29
تو روٹی
01:29
چاول
01:30
نان
01:31
آلو
01:31
ڈالیں
01:32
فروٹس
01:32
یہ زیادہ تر کاربو ہائیڈریٹس ہیں
01:34
مطلب آسان زبان میں یہ چینی ہے
01:36
اب پروٹین میں
01:38
ہماری باڈی کو
01:39
کچھ ایسنشل امینو ایسٹس
01:41
کی ضرورت ہوتی ہے
01:42
مطلب پروٹین کے بغیر
01:43
باڈی اپنا کام
01:45
نہیں کر پاتی ہے
01:46
اسی طرح ایسنشل
01:47
فیٹی ایسٹس بھی ہیں
01:47
کہ باڈی کو فیٹ چاہیے
01:49
نارمل فنکشن کرنے کے لئے
01:50
سیل میمرین فنکشن
01:51
سکن ہیلتھ
01:52
ہارمونز بنانے کے لئے
01:53
ہارٹ اور برین ہیلتھ کے لئے
01:54
لیکن ایسنشل
01:56
کاربو ہائیڈریٹس نہیں ہوتے
02:08
صرف پروٹین
02:09
فیٹس اور
02:10
سبزیوں کی شکل میں
02:11
تھوڑے سے کاربو ہائیڈریٹس
02:13
اور فائبر دیتا ہوں اسے
02:14
تو یہ اس کے لئے کافی ہے
02:15
اس سے زیادہ کی ضرورت ہی نہیں ہے
02:17
تو اگر آپ
02:17
انسلین کا یہ مسئلہ
02:18
صحیح کرنا چاہتے ہیں
02:19
اگر آپ ڈائیویٹک ہیں
02:20
یا پری ڈائیویٹک ہیں
02:21
آپ کے ڈاکٹر نے آپ کو
02:22
بتا دیا ہے
02:22
پری ڈائیویٹک سٹیٹ ہے
02:23
ڈائیویٹیز میں تبدیل ہو سکتی ہے
02:25
اور میرے ایکسپیرینس کے مطابق
02:27
سو میں سے پچاس لوگ
02:29
پری ڈائیویٹک ہو چکے ہیں
02:30
یا موجودہ لائف سٹیل کی وجہ سے
02:32
اس طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں
02:33
اور اس کی ایک بڑی وجہ ہے
02:34
کہ پچھلے پچاس سالوں میں
02:36
ہم فیٹس سے زیادہ
02:37
کاربو ہائیڈریٹس کھا رہے ہیں
02:39
ہیلدی فیٹس ہم نے ختم کر دی ہیں
02:41
اور آپ یہ دیکھ بھی سکتے ہیں
02:42
لیبل پڑھ کے بھی
02:43
جب بھی آپ کوئی
02:44
لو فیٹ
02:45
یا سکمڈ
02:45
یا لائٹ لیبل دیکھتے ہیں
02:47
کہ جی اس چیز کو
02:48
ہم نے لو فیٹ رکھا ہے
02:49
تو دوسری طرف
02:50
انہوں نے کاربو ہائیڈریٹس ڈالے ہوتے ہیں
02:52
تو کیا فائدہ ہوا
02:53
آپ ہیلدی بنانے کے لیے
02:54
سے لو فیٹ کر رہے ہیں
02:55
لیکن ایڈڈ شگرز اور کاربز
02:57
پھر بھی موجود ہیں
02:58
اسی طرح اگر آپ
02:59
ویٹ لوس کرنا چاہتے ہیں
03:00
اور آپ کو بلڈ شگر کا مسئلہ نہیں ہے
03:02
پھر بھی آپ کو
03:03
فیٹ کو اپنی ڈائیٹ میں
03:05
شامل کرنا چاہے ہیں
03:06
زیادہ نہ کھائیں
03:07
بس اتنا کھائیں
03:07
کہ آپ کو جلدی بھوک نہ لگے
03:09
کیونکہ فیٹ آپ کو فل رکھتا
03:10
کاربو ہائیڈریٹس کی کیس میں
03:11
ایسا نہیں ہے
03:12
آپ کو تھوڑی دیر بعد
03:12
پھر بھوک لگ جاتی
03:13
زیادہ فیٹ نہ کھائیں
03:14
کیونکہ زیادہ اگر آپ کھائیں گے
03:16
تو باڈی پھر اپنی چربی کو
03:17
استعمال نہیں کر پائے
03:18
اور فیٹ لوس میں
03:19
آپ کا گول ہی ہے
03:20
کہ باڈی پہلے سے موجود
03:21
چربی کو زیادہ استعمال کرے
03:23
تو آپ نے کم کھانا
03:24
جب آپ چینی کھاتے ہیں
03:26
تو اس سے بھوک مزید بڑھتی ہے
03:28
چینی اصل میں بھوک کو
03:29
اور بڑھاوا دیتی ہے
03:30
کوئی مزہدار ڈیزرڈ
03:31
یا کوئی بھی ایسی ڈیش
03:32
آپ کے سامنے آ جائے
03:33
اتنی مزہدار ہوتی ہے
03:34
کہ خود کو روکنا بھی چاہیں
03:35
تو روک نہیں پاتے
03:36
آپ ضرور سے زیادہ کھا لیتے ہیں
03:38
اور پھر کیا ہوتا
03:38
دو تین گھنٹے میں
03:39
آپ کو پھر بھوک لگ جاتی ہے
03:40
بھوک مٹتی بھی نہیں ہے
03:41
میٹھی چیز سے
03:42
کیونکہ کاربوائیڈریٹس
03:44
جیسے ہی جاتے ہیں باڈی میں
03:45
تو انسلین بڑھ گی
03:46
انسلین بلڈ شگر کو کم کر دیتی
03:48
جب بلڈ شگر کم ہو جاتی ہے
03:49
تو پھر سے برین کو سگنل ملتا ہے
03:51
کہ کھانے کے لیے کچھ چاہیے
03:52
باڈی ہائیپر ایکٹیو موڈ میں چلی جاتی ہے
03:54
چڑھ چڑھا پان آتا ہے
03:55
چکر آتا ہے
03:56
اور پیاس بھی زیادہ لگتی
03:57
آپ نے کبھی نوٹس کیا ہوگا
03:58
کہ جس دن آپ باہر کھانا کھائیں
04:01
یا کسی دعوت پہ جائیں
04:02
تو کھانے کے بعد پیاس بہت زیادہ لگتی
04:04
اور اگلی دن آپ کا وزن بھی
04:05
ایک سے دو کلو بڑا ہوتا ہے
04:06
یہ اصل میں اسی پانی کا وزن ہوتا ہے
04:08
یہ فیٹ نہیں ہوتا
04:09
اور یہ اسی لیے ہوتا ہے
04:11
کہ ایک گرام کاربوائیڈریٹ
04:13
تقریباً تین گرام پانی کو
04:15
جسم میں روک لیتا ہے
04:16
مطلب ایک گرام آپ نے کاربوائیڈریٹ کھایا
04:18
تو اس کے لیے تین گرام پانی چاہیے ہوگا
04:20
باڈی کو اسے سٹور کرنے کے لیے
04:22
مطلب باڈی کی پانی کی ضرورت بڑھ جاتی ہے
04:24
یہی وجہ ہے کہ جب آپ کیٹو جانک ڈائیٹ شروع کرتے ہیں
04:27
جس میں کاربوائیڈریٹ سے آپ کم کھاتے ہیں
04:29
تو فوراں وزن کام ہوتا ہے
04:30
یہ وارٹر ویٹ ہوتا ہے
04:31
بسکلی فیٹ نہیں ہوتا
04:32
چینی بند کرنے سے باڈی اس ایکسرا پانی کو باہر نکال دیتی
04:35
میں کچھ بنیادی باتیں اس ویڈیو میں آپ کو بتانا چاہ رہا تھا
04:38
کہ اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں
04:40
تو آپ کے لیے آپ کی ڈائیٹ آپ جو کھا رہے ہیں
04:43
اس کا دھیان رکھنا کتنا ضروری ہے
04:44
اپنے خیال رکھئے میں آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
04:47
اللہ حافظ
Recommended
5:24
|
Up next
Dr. ZeeHow To REMOVE Blackheads Permanently - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:40
Dr. ZeeThe Hidden Source of Heart Attacks_Strokes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:29
Dr. ZeeTop Vitamin to Eliminate Swollen Legs and Ankles डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:12
Dr. ZeeIncredible benefits of 4 eggs daily डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:38
Dr. ZeeDon’t Ignore These Nighttime Signs of Diabetes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:27
Dr. Zee1 week Transformation (Fast Weight Loss Techniques) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:01
Dr. ZeeHuge Belly but NOT Fat (Cirrhosis & Ascites) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:27
Dr. ZeeIntermittent Fasting Tricks for Faster Weight Loss डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:28
Dr. Zee health
Health tv
4 days ago
6:46
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:42
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:05
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:43
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
4:33
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:03
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:09
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
7:07
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
2:45
Dr. Zee health
Health tv
7/11/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023