Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dr. Zee health
Health tv
Follow
7/11/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
اسلام علیکم آج کی اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے فیٹی لیور کی تین ایسی علامات کے بارے میں جو عجیب بھی ہیں اور بہت کامن بھی ہیں
00:08
لیکن پہلے میں آپ کو لیور کے فنکشن کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں کہ یہ کام کس طرح کرتا ہے
00:13
بس کچھ اہم فنکشن میں آپ کو بتا دیتا ہوں
00:15
لیور بائل بنانے میں مدد کرتا ہے
00:17
اب بائل کیا ہے
00:18
بائل سبز رنگ کا پانی کی طرح کا ایک مادہ ہے
00:21
اور بائل ہمارے کھانے میں موجود چکنائی کو توڑنے میں مدد کرتا ہے
00:25
اور یہ عمل بہت ضروری ہوتا ہے
00:27
یہ اس لیے تاکہ اس فیٹ میں جو ویٹیمنز موجود ہیں
00:30
فیٹ سولیوبل ویٹیمنز
00:31
ویٹیمن اے ڈی اے کے اومیگا تھری فیٹی ایسٹس
00:34
انہیں توڑ کے باہر نکالا جاتا ہے اس فیٹ میں سے
00:37
تاکہ ہمارا جسم انہیں آسانی سے حضم کر پا ہے
00:39
تو بائل اس فیٹ کو توڑ کے یہ ضروری ویٹیمنز باہر نکالتا ہے
00:44
جنہیں پھر باڈی استعمال کر پاتی ہیں
00:45
اگر یہ عمل نہ ہو تو یہ بغیر عظم ہوئے جسم سے باہر نکل جاتے ہیں
00:49
لیکن یہ اس فیٹ کو سو فیصد تک بریک نہیں کر پاتا
00:52
بس ایک حد تک کرتا ہے
00:53
اور پھر باقی کا کام پینکریاز لبلبا کرتا ہے
00:57
لبلبا ایک انزائم بناتا ہے لائپیز اور لائپیز پھر اس فیٹ کو مزید توڑتا
01:00
تو جگر اور لبلبا یہ دونوں مل کے کرتے ہیں
01:03
اب اگر لیور میں پرابلمز ہوں
01:05
ضرورت کے مطابق آپ بائل نہیں بنا سکیں گے
01:08
جس کا نتیجہ یہ ہوگا
01:09
کہ جسم میں پھر ان ضروری ویٹیمنز کی کمی ہو جائے گی
01:11
کیونکہ جو خوراک آپ کھا رہے ہیں
01:13
لیور اس سے توڑ نہیں پا رہا
01:14
اور اس سے پھر مسائل کا ایک لمبا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے
01:17
کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے
01:18
کھانا عظم نہیں ہوتا
01:19
گیس کا مسئلہ
01:20
بلوٹنگ
01:21
اپھارہ
01:21
پتھری کا رسک بڑھ جاتا ہے
01:23
اس کے بعد پھر لیور کولیسٹرول بھی بناتا ہے
01:25
پھروزانہ تقریباً ہزار میلی گرام
01:27
اور اس کولیسٹرول کو پروسس کرنے کے لیے
01:30
لیور کچھ پروٹینز بھی بناتا ہے
01:31
جنہیں لائپو پروٹینز کہتے ہیں
01:33
یہ ایجڈیال اور الڈیال کو کیری کرتی ہیں
01:35
اس کے علاوہ لیور گلوکوز بھی بنا سکتا ہے
01:37
اس پروسس کو گلوکو نیو جینیسز کہتے ہیں
01:40
اس میں لیور فیٹ اور پروٹین سے گلوکوز بنا سکتا ہے
01:43
مطلب اس پروسس کے لیے کاربو ہائیڈریٹس کی ضرورت نہیں ہوتی
01:46
تو اگر آپ لو کارب ڈائیٹ پر ہیں
01:48
اور کاربو ہائیڈریٹس کم کھا رہے ہیں
01:50
تب بھی آپ کا لیور فیٹ اور پروٹین کو استعمال کرتے ہوئے گلوکوز بنا لیتا ہے
01:55
اس لیے لو کارب ڈائیٹ سیف ہوتی ہے
01:57
لیکن اکثر لوگ پھر بھی اس کے بارے میں سوال کرتے ہیں
01:59
لیور امونیا کو یوریا میں کنورٹ کرتا ہے
02:02
یہ زہریلے مادوں کیمیکلز اور ڈرگز کو بھی ڈیٹاکسیفائے کرتا ہے
02:05
تاکہ باڈی میں سے انہیں آسانی سے نکالا جا سکے
02:07
تو لیور کے بہت زیادہ فنکشنز ہیں
02:09
اور اس کا صحیح حالت میں رہنا
02:11
اس کا کام کرتے رہنا ہماری ہلتھ کے لیے بہت ضروری ہے
02:13
اب چلتے ہیں ان سمٹمز کی طرف
02:15
تو فیٹی لیور کی پہلی نشانی ہے دل میں درد
02:18
اب شاید آپ یہ سوچیں کہ دل کا لیور سے کیا تعلق ہے
02:22
تو کیا ہوتا ہے کہ جب لیور میں چربی جمع ہوتی ہے
02:24
یا سیروسس ہوتا ہے
02:25
سوزش ہوتی ہے
02:26
تو لیور کا سائز بڑھ جاتا ہے
02:27
آپ کی چیسٹ میں اس جگہ پہ سپیس کام ہوتی ہے
02:30
تو جب اس کا سائز بڑھتا ہے
02:31
اس چربی کی وجہ سے اور سوڈن کی وجہ سے
02:33
دل کے اوپر پریشر پڑتا ہے
02:35
جب آپ اپنی لیفٹ سائیڈ پہ سوتے ہیں
02:36
تو سینے میں بائیں طرف رات کے وقت یہ فیل بھی کر سکتے ہیں
02:39
کیونکہ لیور رائٹ سائیڈ پہ ہوتا ہے
02:40
اور دل لیفٹ پہ ہے
02:41
تو جب آپ لیٹتے ہیں
02:43
تو دل کے اوپر پریشر پڑتا ہے
02:44
اس لئے میں ہمیشہ یہ مشورہ دیتا ہوں
02:46
ان لوگوں کو جنہیں فیٹی لیور ہوتا ہے
02:47
کہ آپ اپنی رائٹ سائیڈ پہ سوئیں
02:49
اگر آپ کو دل کا مسئلہ نہیں ہے
02:50
اور کوئی اور سمٹم زائر نہیں ہو رہی
02:52
تو آپ اپنے ڈاکٹر سے لیور چیک کرنے کا کہیں
02:55
دوسرا گائناکومیسٹیا
02:57
یعنی من بووپس
02:58
یہ کیا ہوتا ہے
02:59
کہ آپ کے چیسٹ میں نپلز کے پاس
03:02
میمری گلینڈز کا سائز بڑھ جاتا ہے
03:04
اب یہ کیوں ہوتا ہے
03:05
اگر آپ کو یاد ہو
03:06
کہ لیور ہارمونز کو ریگولیٹ کرتا ہے
03:08
اب اس کیس میں لیور ایسٹروجن ہارمون
03:10
کو فیلٹر نہیں کر پا رہا ہوتا ہے
03:11
تو ایسٹروجن زیادہ ہو جاتا ہے
03:13
اس کے مقابلے میں
03:14
ٹیسٹوسٹیرون کا لیول کام لگتا ہے
03:16
جبکہ نارملی ان دونوں کا جسم میں
03:17
بیلنسٹ رہنا ضروری ہے
03:18
تو مردوں میں
03:19
ایسٹروجن ڈامیننس
03:21
جو یہاں لیور میں
03:21
خرابی کی وجہ سے پیدا ہو رہی ہے
03:23
اس کی وجہ بنتی ہے
03:24
تیسرا
03:25
نائٹ ٹائم بلائنڈنس
03:26
رات کے وقت
03:27
جب اندھیرہ زیادہ ہوتا ہے
03:28
آپ گاڑی چلا رہے ہیں
03:29
اچانک نظر دھندل آ جاتی ہے
03:31
یہ کم نظر آتا ہے
03:32
اسے نائٹ بلائنڈنس کہتے ہیں
03:33
یہ اصل میں وٹمین اے کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے
03:35
اب وٹمین اے کی کمی کیسے ہوتی ہے
03:37
چونکہ لیور بائل نہیں بنا پا رہا ہوتا ہے
03:39
اور بائل کے بغیر آپ وٹمین اے کو یوز نہیں کر پاتے ہیں
03:41
باڈی میں اس کی ابزورپشن رک جاتی ہے
03:43
اور وٹمین اے صرف نائٹ بلائنڈنس کے لیے نہیں
03:45
آپ کی نظر کے لیے ویسے بھی بہت اہم ہے
03:47
تو اس میں پھر آپ کی نظر کمزور ہو جائے گی
03:49
اور یہ پرابلم آرہی ہوتی ہے لیور سے
03:51
کچھ اور سمٹمز بھی ہیں
03:52
ہائی کولیسٹرول
03:53
آپ کولیسٹرول کو توڑ نہیں پاتے
03:55
کیونکہ بائل کام ہوتا ہے
03:56
بیلی فیٹ
03:57
پیٹ کی چربی
03:58
میرے پاس جتنے بھی پیشنٹس آتے ہیں
03:59
جن کا پیٹ نکلا ہوتا ہے
04:00
تو میں انہیں سکین کے لیے بھیجتا ہوں
04:02
تو سب میں فیٹی لیور ہوتا ہے
04:03
اور میں بات کر رہا ہوں
04:04
فائبرو سکین کی
04:05
تھوڑا ایکسپنسیب ہوتا ہے
04:06
لیکن نورمل اٹرساؤنڈ سے بہتر ہوتا ہے
04:08
کیونکہ اس میں آپ بیپ جا کے
04:10
سکار ٹیشو یا فائبروزز بھی دیکھ سکتے ہیں
04:12
تو اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے
04:13
آپ یہ کروا سکتے ہیں
04:14
پھر آپ ڈائیابیٹیز
04:15
شگر کی بیماری
04:16
کیونکہ لیور
04:17
بلڈ شگر کو
04:18
ریگولیٹ کار رہا ہوتا ہے
04:19
اسے کنٹرول کار رہا ہوتا ہے
04:21
تو یہ فائٹی لیور کی ایک سمٹم ہے
04:22
پھر آپ فٹیگ
04:23
ہر وقت کی تھکاوٹ
04:24
رائٹ شولڈر پہن
04:26
اور صرف شولڈر ہی نہیں
04:27
یہ درد گردن سے ہوتا ہوتا ہے
04:28
جبڑے تک آتا ہے
04:29
کنفیوزن
04:30
چڑھ چڑھا پن
04:31
اور یہ بلڈ شگر بڑھنے سے ہوتا ہے
04:32
بیڈ بریتھ
04:33
مو سے سمیل آتی ہے
04:34
آخر میں کچھ اور
04:36
ضروری چیزیں
04:37
فائٹی لیور کے بارے میں
04:38
میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں
04:39
اگر آپ گیسٹریک بائی پاس کروا رہے ہیں
04:41
تو اس سے فائٹی لیور کا رسک بڑھ سکتا ہے
04:43
کیونکہ اس کے بعد
04:43
آپ کا پورا
04:44
دائیجیسٹف سسٹم چینج ہو جاتا ہے
04:46
پھر اگر آپ
04:47
لو پروٹین ڈائیٹ کھاتے ہیں
04:48
پروٹین پوری نہیں لیتے دن میں
04:50
تو یہ بھی فائٹی لیور کی وجہ بن سکتا ہے
04:51
آپ نے شاید یہ سوچا ہوگا کبھی
04:52
کہ زیادہ گوشت کھانے سے
04:54
زیادہ پروٹین کھانے سے
04:55
جگر خراب ہوتا ہے
04:56
تو اصل میں اس کے اولٹ ہوتا ہے
04:57
مناسب مقدار میں پروٹین
04:59
آپ کو ہر کھانے میں
05:00
ضرور لینی چاہیے
05:01
کیونکہ کم پروٹین
05:02
لیور میں چربی بننے کی وجہ بنتی ہے
05:04
پھر کچھ ڈرگز
05:05
جیسے کہ سٹیروائیڈز
05:06
اور کچھ انفیکشنز اور وائرسز بھی
05:08
فائٹی لیور کی وجہ بن سکتے ہیں
05:10
لیکن ان میں جو سب سے عام وجہ ہے
05:12
وہ ہے ہائی انسولین لیول
05:13
جو زیادہ کاربوائیڈرٹس کھانے سے ہوتا ہے
05:15
تو کس طرح آپ اپنی ڈائیٹ کو ترتیب دیں
05:18
کیا چیزیں کھانی ہیں
05:20
اگر آپ میرے چینل پر نئے ہیں
05:21
تو میرے چینل پر ڈائیٹ پر بہت سی ویڈیوز موجود ہیں
05:24
آپ دیکھ سکتے ہیں
05:25
اپنے بجٹ اور اپنے حساب سے
05:27
اپنا ڈائیٹ پلان خود ترتیب دے سکتے ہیں
05:29
یہ انفرمیشن آپ کو مل جائے گی
05:30
تو اپنا خیال رکھیں
05:31
میں آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
05:33
اللہ حافظ
Recommended
5:24
|
Up next
Dr. ZeeHow To REMOVE Blackheads Permanently - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:40
Dr. ZeeThe Hidden Source of Heart Attacks_Strokes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:29
Dr. ZeeTop Vitamin to Eliminate Swollen Legs and Ankles डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:12
Dr. ZeeIncredible benefits of 4 eggs daily डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:38
Dr. ZeeDon’t Ignore These Nighttime Signs of Diabetes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:27
Dr. Zee1 week Transformation (Fast Weight Loss Techniques) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:01
Dr. ZeeHuge Belly but NOT Fat (Cirrhosis & Ascites) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:27
Dr. ZeeIntermittent Fasting Tricks for Faster Weight Loss डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:28
Dr. Zee health
Health tv
4 days ago
6:46
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:42
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:05
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:43
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
4:33
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:03
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:09
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
7:07
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
2:45
Dr. Zee health
Health tv
7/11/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023