Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dr. Zee health
Health tv
Follow
7/11/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
اسلام علیکم
00:00
میں نے کئی ویڈیوز کیٹو جینک ڈائیٹ پر کی ہیں
00:03
لیکن میں چاہ رہا تھا کہ بگینرز کے لیے ایک نئی ویڈیو بناوں
00:06
جس میں سارے اپ ڈیٹڈ پوائنٹس ہوں
00:08
اور میں چاہ رہا ہوں کہ اس ویڈیو کو میں بہت ہی سادہ اور آسان زبان میں بناوں
00:11
تو چلی ہم بیسک سے شروع کرتے ہیں کہ کیٹون ہے کیا
00:14
کیٹون ایک انرجی کا سورس ہے جس طرح گلوکوز ہے
00:18
یہ نہ تو کاربوائیڈرٹ سے آتا ہے نہ ہی پروٹین سے
00:21
یہ اصل میں فیٹ سے بنتا ہے
00:23
ہمارا جسم میں سے ایک متبادل انرجی کے سورس کے طور پر استعمال کرتا ہے
00:27
مطلب جب گلوکوز نہیں ہوتا ہے تو باڈی کیٹونز کو استعمال کرتی ہے
00:30
تاکہ یہ اپنا کام جاری رکھ سکے
00:31
تو کیٹون ایک آلٹرنیٹیف فیول سورس ہے
00:34
اور کس طرح آپ کیٹونز بنا سکتے ہیں
00:36
اس کا جو طریقہ ہے وہ یہ کہ آپ اپنی ڈائیٹ میں صرف کاربوائیڈرٹس کو کام کر دیں
00:41
یا جو دوسرا طریقہ ہے وہ یہ کہ آپ اپنے کھانے کی فریکوینسی کام کر دیں
00:44
مطلب دو کھانوں کے درمیان وقفے کو بڑھا دیں
00:47
اس لئے میں ہمیشہ ان دونوں کو ساتھ لے کے چلنے کا مشورہ دیتا ہوں
00:50
کیونکہ لو کارب ڈائیٹ ایک طریقہ ہے
00:52
اور دوسرا انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ ہے
00:54
اب اس کا کیا فائدہ ہے
00:55
کیٹونز کے بہت سے فائدہ ہیں
00:57
اگر آپ اس کا موازنہ گلوکوز سے کرتے ہیں
00:59
تو پہلا فائدہ یہ ہے کہ یہ آپ کی باڈی میں
01:01
اوکسیجن کو بڑھاتا ہے
01:02
اوکسیجن سیچوریشن اسے کہتا ہے
01:04
دوسرا یہ آپ کی انرجی کو بڑھاتا ہے
01:06
اور اسے سٹیبل رکھتا ہے
01:07
جبکہ گلوکوز کے کیس میں ایسا نہیں
01:09
آپ کی بلڈ شگر سارا دن فلکچویٹ ہو رہی ہوتی ہے
01:12
جس سے آپ کی ڈیلی لائف متاثر ہوتی ہے
01:13
کبھی بہت اچھا فیل کرتے ہیں
01:15
کبھی بلکل ہی ڈاؤن ہو جاتے ہیں
01:16
تیسرا یہ آپ کی برین فنکشن کو سپورٹ کرتا ہے
01:19
ایکشلی آپ کا برین گلوکوز کے مقابلے میں
01:21
کیٹونز کو زیادہ پریفر کرتا ہے
01:23
اگر کوئی ڈیمیج ہے دل میں یا دماغ میں
01:25
تو کیٹونز اس ڈیمیج کو بائی پاس کرتے ہوئے
01:28
ڈائریکٹلی ٹیشوز تک جا سکتے ہیں
01:29
اور انرجی دے سکتے ہیں
01:30
جبکہ گلوکوز کے کیس میں ایسا نہیں
01:32
اور سیلز کوئی انرجی نہیں ملے گی
01:33
خوراک نہیں ملے گی
01:34
تو سیل ڈیتھ ہو سکتی
01:35
جسم کا یہ حصہ آہستہ ختم ہونے لگتا ہے
01:38
اور باڈی کے کئی پارٹس کیٹونز پہ چل سکتے ہیں
01:41
صرف کچھ جگہوں پہ گلوکوز کی ضرورت ہوتی ہے
01:43
یہی وہ کنفیوزن ہے جو لوگوں کو ہوتی ہے
01:45
کہ کاربو آئیڈرٹس نہیں کھائیں گے
01:47
تو گلوکوز کیسے بنے گا
01:48
لیکن ایسا نہیں ہے
01:49
ایک پروسس ہے
01:50
گلوکو نیو جینیسز اسے کہتے ہیں
01:52
اس میں گلوکو کا مطلب گلوکوز
01:54
اور نیو جینیسز
01:55
مطلب نئے سیرے سے بننا
01:57
مطلب گلوکوز کا نئے سیرے سے بننا
01:59
آپ کا جسم اگر چاہے
02:00
تو گلوکوز بنا سکتا ہے
02:02
آپ کے کھائے جانے والے فیٹ
02:03
پروٹین اور کیٹونز کے ذریعے
02:05
تو گلوکوز بنانے کے لیے
02:07
کاربو آئیڈرٹس کھانے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے
02:09
لیکن یہ پروسس ٹائم لیتا ہے
02:11
کیونکہ ابھی تک آپ اپنی باڈی کو
02:13
گلوکوز پر چلا رہے ہوتے ہیں
02:14
تو اس کو شفٹ کرنے میں
02:15
کیٹونز بنانے میں
02:17
تین سے پانچ دن لگتے ہیں
02:18
اور یہ آپ کی انسلین کنڈیشن پر بھی
02:20
ڈیپینڈ کرتا ہے
02:20
جیسے کہ اگر آپ
02:21
پری ڈائیبٹک ہیں
02:22
یا ڈائیبٹک ہیں
02:23
اگر آپ کے سیلز
02:24
انسلین سینسیٹیف نہیں ہیں
02:25
انسلین کے خلاف
02:26
مضامت پیدا کر چکے ہیں سیلز
02:27
تو اس میں پھر
02:28
تھوڑا سا زیادہ وقت لگے ہو
02:29
لیکن اگر آپ
02:30
کاربوائیڈٹس کو کم کرتے ہیں
02:32
اور انٹرمیٹن فاسٹنگ
02:34
فالو کرتے ہیں
02:34
تو یہ پروسس کافی تیزی سے ہو سکتا
02:36
اب کیٹوسس میں جانے کا فائدہ کیا ہے
02:39
سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے
02:41
کہ آپ کا انسلین لیول نیچے آ جاتا
02:42
زیادہ تر لوگوں میں انسلین بڑی ہوتی ہے
02:45
چونکہ اسے ٹیسٹ نہیں کیا جاتا
02:46
ہمیشہ آپ کے گلوکوز کو چیک کیا جاتا
02:48
اور جب یہ لیول مستقل طور پر بڑا رہتا ہے
02:51
تو اس سے انسلین رزیسٹنس پیدا ہوتی ہے
02:53
جو کہ پری ڈائیبٹیز اور میٹابولک سنڈروم
02:55
ہائی بلڈ پریشر
02:56
بیلی فیٹ
02:57
پیڈ پیچر بھی
02:57
ان سب کی وجہ بنتی ہیں
02:59
اگر آپ کے ڈاکٹر آپ کو بتا چکے ہیں
03:00
کہ پری ڈائیبٹیز ہے
03:01
HbA1c دیکھ کے
03:02
تو یہ ڈائیبٹیز کی طرف لیڈ کرے گی ہی کرے گی
03:05
اگر آپ نے احتیاط نہیں کی
03:06
تو ultimately ڈائیبٹیز
03:08
ہائی انسلین کی وجہ سے ہوتی ہے
03:10
اور کیٹو اور انٹرمنٹن فاسٹنگ انسلین کو کم کرتے ہیں
03:13
تو یہ اس ہیٹنگ پلان کا سب سے بڑا فائدہ ہے
03:15
اس کے علاوہ بھی اور فائد ہے
03:16
آپ اپنے لیور کا فیٹ کم کر سکتے ہیں
03:19
فیٹی لیور ایمپروو کر سکتے ہیں
03:20
کاغنیٹیف پرفارمس بہتر کر سکتے ہیں
03:22
موڈ میں بہتری آتی ہے
03:24
بلڈ پریشر اور انفلمیشن کم ہوتے ہیں
03:26
انرجی ایمپروو ہوتی ہے
03:27
اور ایک اور بہت ضروری بات
03:28
آپ کی بھوک کم ہو جاتی ہے
03:31
آپ بغیر کھائے ہوئے زیادہ وقت تک رہ پاتے ہیں
03:33
اور یہ بہت ایمپورٹنٹ ہے
03:35
کیونکہ یہ لانگ ٹرم میں
03:36
آپ کے ایک ہیلڈی لائف سٹائل کا حصہ بان سکتا ہے
03:39
آپ کھانے پہ ڈیپینڈنٹ نہیں رہتے ہیں
03:41
تو یہ آپ کے لئے بہت اچھا
03:43
پھر اگر آپ انٹرمنٹن فاسٹنگ بھی کر رہے ہیں
03:45
تو ایک اور بینفیٹ ہوتا ہے
03:46
اٹوفیجی
03:47
اس میں آپ کے ٹیشوز میں
03:49
ریسائیکلنگ کا پروسس شروع ہو جاتا ہے
03:51
نئے سیلز
03:52
نئی پروٹینز بنتی ہیں
03:53
ایک طرح سے جو کچڑائی کٹھا ہوا ہوتا ہے باڈی میں
03:55
پرانی اور ناکارہ پروٹینز
03:57
جن کی آپ کی باڈی کو ضرورت نہیں ہے
03:59
بلا وجہ جگہ گھیرے ہوئے ہیں
04:00
چیزوں کو بلوک کر رہے ہیں
04:01
تو آپ کی باڈی انہیں ریسائیکل کر کے
04:03
نئی پروٹینز اور امینو ایسٹس بنا لیتی ہے
04:06
جو کے کام کے ہوتے ہیں
04:07
تو باڈی اپنی صفائی شروع کر دیتی ہے
04:09
اٹوفیجی کا یہ ایک بڑا فائدہ ہے
04:11
اب کیٹو ڈائٹ میں بھی ایک ہیلڈی کیٹو ہے
04:13
اور ایک ڈرٹی کیٹو ہے
04:14
میں ہیلڈی کیٹو ریکمینڈ کرتا ہوں
04:16
کیونکہ ہیلڈی کیٹو کا ریزلٹ اچھا آتا ہے
04:18
مطلب آپ کی فیزیکل اپیرنس
04:19
آپ کا مسل ماس
04:20
آپ کی سکن ہیلتھ
04:21
آپ کے باڈی فنکشنز
04:22
ڈرٹی کیٹو کے مقابلے میں بہت بہتر ہوتے ہیں
04:25
اس میں آپ اپنی باڈی میں
04:26
ہائی کوالٹی انگریڈینٹس ڈالتے ہیں
04:28
انڈے ہیں تو دیسی انڈے
04:29
چکن ہے تو دیسی چکن ہے
04:31
گراس فیڈ بیف
04:32
ہائی کوالٹی فیٹس
04:33
نٹس سیڈ
04:34
آلیو آئل
04:34
کوکناٹ آئل
04:35
اچھی کوالٹی کی سبزی ہیں
04:36
جبکہ ڈرٹی کیٹو میں
04:37
صرف کاربوائیڈٹس کو کم کر دیا جاتا ہے
04:39
کیونکہ اس میں جو رول آف تھام ہے
04:41
وہ یہ ہے کہ
04:41
جب تک بھوک نہ لگے
04:43
تب تک کھانا نہ کھائیں
04:44
اور جب کھائیں
04:45
تو کوئی اچھی چیز باڈی میں ڈالیں
04:46
اب ایک پلیٹ کو ہم سامنے رکھتے ہیں
04:49
آدھی پلیٹ میں آپ سبزیاں لیں گے
04:51
آدھی سے آدھی پلیٹ میں
04:53
یعنی ایک کوارٹر پلیٹ میں
04:54
آپ پروٹین لیں گے
04:55
آپ پروٹین اور فیٹ
04:57
اکثر ساتھ آتے ہیں
04:58
اور کوشش کریں
04:59
کہ چکن بنایا
04:59
تو اس سکن کے ساتھ بنایا
05:00
گوشت کو چربی کے ساتھ پکائیں
05:02
انڈے بناتے وقت
05:03
آپ بٹر استعمال کریں
05:04
کیونکہ یہ فیٹ
05:05
پھر آپ کو دیر تک فل رکھتا
05:07
جلدی بھوک نہیں لگتی
05:08
آپ نٹس لے سکتے ہیں
05:10
اب یہ آپ کا ایک آئیڈیل میل بان جاتا ہے
05:12
جس میں سبزیاں آگئیں
05:13
سبزیوں سے آپ کو وٹمن سی
05:14
منرلز اور فائٹو نیوٹرینٹس ملتے ہیں
05:16
پروٹین آگئی اور ہیلڈی فیٹس
05:18
جم گوئنگ ہے
05:19
مسل بیلڈ کر رہے ہیں
05:20
تو آپ پروٹین تھوڑی سی بڑھا لیں
05:21
فیٹس اتنے ہی رکھیں
05:22
اب یہ آپ کے لیے
05:24
ایک آئیڈیل
05:25
ہیلڈی کیٹو میل کا سائز ہونا چاہے
05:28
اب اس میں کیا ہوگا
05:29
کہ جب آپ صبح سو کے اٹھیں گے
05:31
تو چونکہ آپ کاربو آئیڈیٹس کام کھا رہے ہوں گے
05:33
تو آپ کو جلدی بھوک نہیں لگے گی
05:35
تو آپ بریک فاسٹ سکپ کر سکتے ہیں
05:38
تھوڑا لمبا کھینچ سکتے ہیں
05:39
آپ لنچ تک ویٹ کر سکتے ہیں
05:41
تو اس میں پھر آپ کا جو پہلا کھانا ہوگا دن کا
05:44
وہ ہوگا لنچ
05:45
اور دوسرا ڈنر
05:47
آپ دو میلز میں پورا دن کور کریں گے
05:49
اور اگر ان دو میلز کو بھی
05:51
آپ چھے گھنٹے کے اندر کھا لیتے ہیں
05:53
تو دن میں باقی بچے 18 گھنٹے
05:55
تو آپ کو 18 گھنٹے کی فاسٹنگ وینڈو مل جائے گی
05:58
اور فاسٹنگ میں 18 گھنٹے
06:00
اس نمبر کو میجیکل کا آ جاتا ہے
06:02
کہ یہ ایک جادوی نمبر ہے
06:03
کیونکہ جب آپ اتنا لمبا فاسٹ کرتے ہیں
06:05
تب ہی اٹ آفیجی ٹریگر ہوتی ہے
06:06
اور آپ کو فاسٹنگ کے فائدے ملتے ہیں
06:08
اور یاد رہے کہ آپ کو اس میں سنیکنگ نہیں کرنی
06:10
ان دو کھانوں کے علاوہ کچھ اور نہیں کھانا
06:12
لیکن آپ فلوئٹس پی سکتے ہیں
06:14
اور الیکٹرولائٹس ضرور لیں
06:15
اس پہ ایک ویڈیو میں بنا چکا ہوں پہلے
06:17
نمک بھی بہت ضروری ہے
06:19
اب فیٹس کے لیے اکثر لوگ پوچھتے ہیں
06:21
کہ کیا آپ چیز کھا سکتے ہیں
06:22
تو میری رائے میں دیکھیں
06:23
اورگینک چیز آپ کو مشکل سے ملے گی
06:25
بزار میں ساری پروسسٹ پڑی ہے
06:27
سنثیٹک آرٹیفیشل چیز بیک رہی ہے مارکٹ میں
06:30
تھوڑی سی کھانا چاہتے ہیں
06:31
کھا لیں لیکن اچھی قوالیٹی کی
06:32
سیلڈ میں آلیوز ڈال سکتے ہیں
06:34
نٹس کھا سکتے ہیں
06:35
ہیلڈی فیٹس کے لیے
06:36
لیکن اگر آپ کو گردے کی پتھری کا مسئلہ ہے
06:38
تو آپ بادام اور پالک نہ کھائیں
06:40
پھر اس کے بعد سن فلاور سیڈز بہت اچھے ہیں
06:42
پمکن سیڈز آپ کھا سکتے ہیں
06:45
اب یہ ایک بیسک کیٹو جینک پلان ہے
06:47
بیگینرز کے لیے
06:48
اگر آپ کو اپنی باڈی کو ہیلڈی بنانے کے لیے
06:50
اور نالچ چاہیے
06:51
تو چینل کو سبسکرائب کر لیں
06:53
اور اگر یہ کانٹینٹ آپ کو پسند آ رہا ہے
06:55
تو اسے دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کر رہے ہیں
06:56
آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
06:57
اللہ حافظ
Recommended
5:24
|
Up next
Dr. ZeeHow To REMOVE Blackheads Permanently - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:40
Dr. ZeeThe Hidden Source of Heart Attacks_Strokes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:29
Dr. ZeeTop Vitamin to Eliminate Swollen Legs and Ankles डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:12
Dr. ZeeIncredible benefits of 4 eggs daily डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:38
Dr. ZeeDon’t Ignore These Nighttime Signs of Diabetes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:27
Dr. Zee1 week Transformation (Fast Weight Loss Techniques) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:01
Dr. ZeeHuge Belly but NOT Fat (Cirrhosis & Ascites) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:27
Dr. ZeeIntermittent Fasting Tricks for Faster Weight Loss डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:28
Dr. Zee health
Health tv
4 days ago
6:46
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:42
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:05
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:43
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
4:33
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:03
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:09
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
7:07
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
2:45
Dr. Zee health
Health tv
7/11/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023