Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dr. Zee health
Health tv
Follow
7/11/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
آج ہم بات کریں گے پسٹیشیوز یعنی پستے کے چار بڑے فائدوں کے بارے میں
00:04
اسے اکثر لوگ نٹ کہتے ہیں کیونکہ اس کا چھلکہ سخت ہوتا ہے
00:07
اور یہ نٹ کی طرح ہی لگتا ہے لیکن یہ اصل میں ایک فروٹ سیڈ ہے
00:11
ایک پھل کا بیج ہے جب یہ پھل پکتا ہے تو اس کے اندر سے پستہ نکلتا ہے جو ہم کھاتے ہیں
00:16
پسٹیشیوز نیوٹریشن اور فلیور سے بھرے ہوتے ہیں
00:19
اور آج ہم اسے ایک نٹ کے طور پر ڈسکس کریں گے
00:21
نٹ مطلب ایسا خوشک میوہ جو باہر سے سخت ہوتا ہے
00:24
پسٹیشیوز کے بہت سے فائدے ہیں لیکن اس کے چار بڑے فائدے ہیں
00:28
پہلا پستے میں باقی نٹس اور سیڈز کے مقابلے میں
00:31
آگزلیٹس کی سب سے کم مقدار ہوتی ہے
00:33
باداموں میں سب سے زیادہ آگزلیٹس ہوتے ہیں
00:35
تو اگر آپ کی کیڈنیز سینسٹیو ہے جیسے گردے کی پتھری کا مسئلہ ہے
00:38
یا آرثرائٹس یا اگر آپ کی کیڈنی سٹونز کی ہسٹری ہے
00:41
تو خوشک میوہ جاہت میں پستہ آپ کے لئے بیسٹ آپشن ہے
00:44
دوسرا فائدہ پسٹیشیوز میں پوٹاسیوم بہت زیادہ ہے
00:48
اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنی ڈائیٹ میں بھی پوٹاسیوم کو زیادہ رکھوں
00:51
اور یہی آپ کو ریکمینڈ کرتا ہوں
00:53
تو پستہ پوٹاسیوم سے لوڈڈ ہوتا ہے
00:55
اس میں فوسفورس کی بھی اچھی کونٹیٹی ہے
00:57
اور فوسفورس کی ہمیں ضرورت پڑتی ہے انرجی بنانے کے لئے
01:00
اگر آپ نے ایٹی پی کے بارے میں سنا ہے
01:02
جو باڈی کی انرجی کرنسی ہے
01:03
میٹوکانڈریہ میں بنتی ہے
01:04
ایٹی پی کا مطلب ہے ایڈینوسین ٹرائی فوسفیڈ
01:06
تو ایٹی پی فوسفورس کی مدد سے ہی بنتا ہے
01:09
تو فوسفورس باڈی کو انرجی دیتا ہے
01:11
جو ہمیں کام کرنے کے لئے چاہیے ہوتی ہے
01:13
زنگ کی ہماری باڈی میں بہت ضرورت ہوتی ہے
01:16
کیونکہ یہ دو ہزار سے تین ہزار انزائم ریاکشنز میں شامل ہوتا ہے
01:20
یعنی باڈی میں جو چھوٹی بڑی چیزیں ہو رہی ہوتی ہیں
01:22
جیسے کہ سیل گروتھ
01:23
ڈائجیشن
01:24
ایمیون ریاکشنز
01:25
ہر چیز میں زنگ چاہیے ہوتا ہے
01:27
میں اس پہ کئی ویڈیوز بنا چکا ہوں
01:28
اگر آپ نے میری زنگ پہ پرانی ویڈیوز نہیں دیکھیں
01:30
تو ضرور دیکھیں
01:31
یہ ایک راک سٹار منرل ہے
01:33
اور سب سے ضروری منرلز میں سے ایک ہے
01:35
جو آپ پسٹیشیو سے لے سکتے ہیں
01:37
ویٹیمن کے وان
01:38
ان لوگوں کے لیے ضروری ہوتا ہے
01:40
جنہیں زیادہ بلیڈنگ کا مسئلہ ہو
01:41
ویٹیمن بی سکس
01:42
بہت سے بائیو کیمیکل ریاکشنز میں
01:44
یہ ایک ایمپورٹن رول ادا کرتا ہے
01:46
یہ ایڈیم اور سویلنگ کو کام کرتا ہے
01:47
خاص طور پر ان ویمن کے لیے
01:49
جو پریگنٹ ہے
01:50
اور باڈی سوجی بھی رہتی ہے
01:51
ایکسٹر فلوئیڈ کی وجہ سے
01:52
یہ اس میں کافی ہلپ کرتا ہے
01:54
ویٹیمن بی ون
01:55
جو میرا پرسنل فیورٹ ہے
01:57
انزائیٹی کو کام کرتا ہے
01:58
نید کو بہتر بناتا ہے
01:59
اور جو ہر وقت 24-7
02:01
سوچ بچار میں ہم گم رہتے ہیں
02:04
یہ اسے کنٹرول کرتا ہے
02:05
یہ سٹریس کو بھی کام کرتا ہے
02:07
اور بھی کئی چیزوں کے لیے بہت فائدہ مند
02:08
پھر آتا ہے فلویڈ
02:10
یہ ایک طرح کا ویٹیمنی ہے
02:11
اس کا سب سے بڑا کام یہ ہے
02:13
کہ یہ گروئنگ بچوں میں
02:15
برث ڈیفیکٹس کو
02:16
پیدائش کے وقت جو مسائل بچوں میں ہوتے ہیں
02:18
یہ انہیں روکنے میں مدد کرتا ہے
02:20
ایڈلٹس میں
02:20
یہ ہمارے جسم میں موجود ڈی ای نے
02:22
جو ہمارے پورے جسم کا نقشہ ہوتا ہے
02:24
اس کی حفاظت کرتا ہے
02:25
اگر ڈی ای نے ٹوٹ جائے
02:27
یا ڈیمیج ہو جائے
02:28
تو یہ بہت ساری بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے
02:30
تو فولیڈ
02:30
ڈی ای نے کو خراب ہونے
02:32
یا ٹوٹنے سے روکتا ہے
02:33
اور ہمیں صحت مند رکتا ہے
02:35
اگر آپ میں فولیڈ کی کمی ہے
02:36
تو ڈی ای نے ڈیمیج ہونے کے چانسز زیادہ ہوتا ہے
02:38
وٹمین ای
02:39
یہ ایک ایمپورٹنٹ انٹی آکسیڈنٹ ہے
02:41
جسم میں جمع ہونے والے زہریلے مادوں سے سیلز کو بچاتا ہے
02:44
لیکن اس کا صرف اتنا ہی کام نہیں ہوتا
02:46
یہ مسلز
02:47
ہارمونز
02:48
اینڈوکرائن گلینڈز
02:49
وٹمین ای ہمارے ڈیفینس سسٹم کو اندر سے مضبوط بناتا ہے
02:52
جس سے آپ صحت مند رہتے ہیں
02:53
آپ کی جلد صاف رہتی ہیں
02:55
ساتھ ہی وٹمین سی بھی اس میں شامل ہے
02:57
پھر آتا ہے کلوروفل
02:58
جسے پلانٹ بلڈ بھی کہتے ہیں
03:00
جس طرح ہمارے جسم میں خون ہوتا ہے
03:01
اسی طرح پودوں میں کلوروفل ہوتا ہے
03:03
یہی وجہ ہے کہ پستہ سبز رنگ کا ہوتا ہے
03:06
کیونکہ اس میں کلوروفل زیادہ ہوتا ہے
03:07
یہ ایک بہت اچھا ہیلر ہے
03:08
مرہم کے طور پر کام کرتا ہے
03:10
اگر کوئی انٹرنل ڈیمیج ہے
03:11
کھانے کی نالی
03:12
ایسو فیگس
03:13
یا بڑی آنٹ میں
03:14
کوئی ایریٹیشن ہے
03:15
تو کلوروفل اسے کام کرنے میں مدد کرتا ہے
03:17
کلوروفل کے بعد ہے مگنیزیم
03:19
پستاشیوز مگنیزیم سے بھرپور ہوتا ہے
03:21
مگنیزیم بہت ساری چیزوں کے لیے فائدہ مند ہے
03:23
مسل کرامس میں
03:24
نیند اور سٹریس کے لیے
03:26
ساتھ ہی آپ کے ہارٹ ریدم کو بھی سپورٹ کرتا ہے
03:29
دل کی بے قائدہ دھڑکن
03:30
ایریدمیہ ایسے کہتے ہیں
03:31
کیونکہ مگنیزیم ایک الیکٹرولائٹ ہے
03:33
اور جو ہمیں الیکٹرولائٹ چاہیے ہی چاہیے ہوتے ہیں
03:37
جو ضروری نمکیات ہیں باڈی کے لیے
03:39
یہ ان میں سے ایک ہے
03:39
ان میں ایک سپیشل فیٹ ہوتا ہے جسے ALA کہتے ہیں
03:42
یہ ALA آپ کی باڈی میں جا کے
03:44
ڈی ایچے اور ای پی اے میں بدل جاتا ہے
03:46
ڈی ایچے اور ای پی اے
03:48
اومیگا تھری کی وہ فارم ہے
03:49
جسے ہماری باڈی ڈائریکلی استعمال کر پاتی ہے
03:52
آسان زبان میں
03:53
ALA ایک طرح کا راو مٹیریل ہے
03:55
جو ڈی ایچے اور ای پی اے بنانے میں مدد کرتا ہے
03:58
اسٹیشیوز میں ALA کی اچھی خاصی قوانٹیٹی ہوتی ہے
04:01
جو ہماری صحیحت کے لیے ایک مضبوط سپورٹ کا کام کرتی ہے
04:04
یہ ضروری فیٹس کاغنیٹیف فنکشن کو بہتر بناتے ہیں
04:07
یعنی دماغ کو شاپ کرتے ہیں
04:08
اور ہارٹ ہیلتھ کو سپورٹ کرتے ہیں
04:10
یعنی آپ کے کارڈیو ویسکولر سسٹم کو مضبوط بناتے ہیں
04:13
اس کے علاوہ یہ آپ کے ایمیون سسٹم کو سٹرانگ کرتے ہیں
04:15
تاکہ آپ کا جسم بیماریوں سے ایکٹیولی لڑ سکے
04:17
پھر اگر آپ کیٹو ڈائیٹ پہ ہیں
04:19
تو یہ آپ کے لیے پرفیکٹ چوائس ہے
04:21
کیونکہ پسٹیشیوز میں کاربز بہت کام ہیں
04:24
اس میں فیٹ زیادہ ہوتے ہیں
04:25
میڈیم پروٹین ہوتی ہیں
04:27
اور کاربوائیڈٹس کام ہوتے ہیں
04:28
جو کہ کیٹو کی ریکوائرمنٹس کے بلکل مطابق ہے
04:30
نیکسٹ ہے نمبر چار
04:32
انٹی آکسیڈنٹس
04:33
آپ کی باڈی خود بھی انٹی آکسیڈنٹس بناتی ہے
04:36
لیکن یہ کافی نہیں ہوتے
04:37
تو آپ کو انہیں کھانے سے بھی لینا ہوتے ہیں
04:39
جب آپ کے انٹی آکسیڈنٹس اور فوڈ سے لیے
04:41
انٹی آکسیڈنٹس آپس میں ملتے ہیں
04:43
تو یہ ایک بڑا مضبوط قسم کا نیٹ ورک بنا لیتے ہیں
04:45
اور یہ پھر آپ کی باڈی کو
04:47
وہ ہر طرح کی نقصان دے چیزوں سے بچاتا ہے
04:49
جیسے کہ آکسیڈیشن
04:50
یعنی جو ڈیمیج انوائرمنٹل پولیشن کی وجہ سے ہو سکتا
04:53
ساتھ ہی جو فری ریڈیکلز
04:54
جو زہریلے مادے آپ کی باڈی کے اندر بنتے ہیں
04:57
یہ انہیں نیوٹرل کرنے میں بھی مدد کرتا ہے
04:59
تو آسان زبان میں
05:00
یہ انٹی آکسیڈنٹس آپ کی باڈی کے اندر کی
05:03
ڈیفنس ٹیم ہے
05:04
جو آپ کو اندر سے
05:05
سٹرانگ اور ہیلڈی بناتی ہے
05:07
بیماریوں کے حملے کو روکتی ہے
05:08
اس میں کئی بیماریاں شامل ہیں
05:10
جیسے کہ ڈائیبیٹیز
05:11
ڈائیبیٹیز کی وجہ سے جسم میں
05:12
سب سے زیادہ انفلمیشن پیدا ہوتی ہے
05:14
شوگر جسم کے ہر حصے کو متاثر کرتی ہے
05:17
تو یہ ضروری کمپاؤنڈز
05:19
جو آپ ان نیچرل چیزوں سے لے سکتے ہیں
05:21
یہ کسی بھی طرح کے
05:22
ویٹیمنز اور منرل سے بڑھ کے
05:25
اس میں کیروٹینز موجود ہیں
05:26
جو پری ویٹیمن اے ہیں
05:28
یعنی یہ باڈی میں جا کے
05:29
ویٹیمن اے میں بدلتے ہیں
05:30
اور ویٹیمن اے آپ کی آنکھوں کی صحت کے لیے ضروری ہے
05:34
اس کے علاوہ ان میں ٹوکوفی رولز بھی ہیں
05:36
جو ویٹیمن ای کامپلیکس کا اس ہے
05:37
یہ آنکھوں کی ایک بڑی بیماری
05:39
میکیولر ڈی جنریشن کو روکنے میں مدد کرتے ہیں
05:42
تو یہ تھے پسٹیشیوز کے چار سب سے بڑے فائدے
05:45
پسٹیشیوز نہ صرف نیوٹریشن کا پاور ہاؤس ہیں
05:48
لیکن آپ کی آنکھوں سے لے کے
05:50
ایمیون سسٹم تک ہر چیز کو سٹرانگ بنانے میں مدد کرتے ہیں
05:53
امید کرتا ہوں یہ انفرمیشن آپ کے لیے فائدہ من ثابت ہو
05:56
آج کی ویڈیو کے لیے اتنا ہی
05:57
میں آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
05:59
اللہ حافظ
Recommended
5:24
|
Up next
Dr. ZeeHow To REMOVE Blackheads Permanently - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:40
Dr. ZeeThe Hidden Source of Heart Attacks_Strokes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:29
Dr. ZeeTop Vitamin to Eliminate Swollen Legs and Ankles डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:12
Dr. ZeeIncredible benefits of 4 eggs daily डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:38
Dr. ZeeDon’t Ignore These Nighttime Signs of Diabetes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:27
Dr. Zee1 week Transformation (Fast Weight Loss Techniques) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:01
Dr. ZeeHuge Belly but NOT Fat (Cirrhosis & Ascites) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:27
Dr. ZeeIntermittent Fasting Tricks for Faster Weight Loss डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:28
Dr. Zee health
Health tv
4 days ago
6:46
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:42
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:05
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:43
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
4:33
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:03
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:09
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
7:07
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
2:45
Dr. Zee health
Health tv
7/11/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023