Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/11/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.

Category

📺
TV
Transcript
00:00ویڈیو شروع کرنے سے پہلے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں سموکنگ کو پروموٹ نہیں کر رہا ہوں
00:04سموکنگ آپ کو فوراں چھوڑ دینی چاہیے
00:06لیکن اس ویڈیو میں میں ایک بہت ہی اہم بات بتانے والا ہوں
00:09ان لوگوں کو جو سموکنگ چھوڑنا چاہتے ہیں
00:12کیونکہ اسے کس طرح سے صحیح طریقے سے کرنا یہ آپ کے لئے سمجھنا ضروری ہے
00:16تاکہ اس کا کوئی نقصان نہ ہو
00:17تو یہ ویڈیو اس پورے پروسس کو سمجھنے میں آپ کی مدد کرے گی
00:21جو چیز میں نے بہت سے لوگوں میں دیکھی ہے
00:23جو لوگ بہت عرصے سے سموکنگ کر رہے ہیں
00:25کرانک سموکرز ہیں
00:26جب یہ اچانک سگرٹ چھوڑتے ہیں تو ان کا وزن بڑھنا شروع ہو جاتا ہے
00:29خاص طور پر پیٹ کا سائز
00:30یہ اس لیے ہوتا ہے کہ ان کے جسم میں ایڈرینل ہارمونز کا لیول زیادہ ہو جاتا ہے
00:34اس کے ساتھ ہی ہارٹ پرابلمز
00:36بلڈ پریشر اور صحت کے دوسرے مسائل بھی شروع ہو سکتے ہیں
00:38اب یہ ضروری نہیں ہے کہ یہ ہر ایک کے ساتھ ہو
00:41لیکن میں نے یہ لوگوں میں نوٹ کیا ہے
00:43اور ان سب کا کنیکشن صرف ایک چیز کے ساتھ جڑا ہوتا ہے
00:46جو ہے نکوٹین
00:47سموکنگ چھوڑتے وقت باڈی کو نکوٹین کی کمی کو ہینڈل کرنے میں مشکل ہوتی ہے
00:52جو ان مسائل کی بڑی وجہ بنتی ہے
00:54اب ہم نکوٹین کی بات کرتے ہیں
00:56نکوٹین ایک ڈرگ ہے جو ہمارے جسم میں کچھ خاص کیمیکلز کو ٹریگر کرتی ہے
01:01جنہیں نیورو ٹرانس میٹرز کہتے ہیں
01:02اب یہ نیورو ٹرانس میٹرز کیا ہے
01:04یہ وہ کیمیکلز ہیں جو ہمارے نروس سسٹم کو کنٹرول کرتے ہیں
01:08یہ ہارمونز کی طرح ہی ہوتے ہیں
01:09لیکن ان میں اور ہارمونز میں فرق یہ ہوتا ہے
01:11کہ یہ بلڈ کی بجائے نروز کے ذریعے ٹریول کرتے ہیں
01:14ان کی موومنٹ باڈی میں نروز کے ذریعے ہوتی ہے
01:17آپ نے کوئی بھی کام کرنا تو پہلے آپ نے سوچا دماغ میں
01:19پھر یہ سگنل نیورو ٹرانس میٹرز کے ذریعے جسم کے اس حصے تک جاتا ہے
01:23جس نے کام کرنا ہوتا ہے
01:24اور پھر آپ ایکشن لیتے ہیں
01:26آپ نے بیٹھنا ہے آپ نے کھڑے ہونا ہے
01:28کھانا ہے سانس لینی ہے
01:29ہر کام نیورو ٹرانس میٹرز کے ذریعے کنٹرول ہوتا ہے
01:33اب جب آپ سگرٹ پیتے ہیں
01:35تو کیا ہوتا ہے کہ یہ نیکوٹین کچھ خاص نیورو ٹرانس میٹرز کو ایکٹیویٹ کرتی ہے
01:39جو پھر ایڈرینل گلانڈز جو سٹریس ہارمون بناتے ہیں
01:43انہیں جا کے یہ ایکٹیویٹ کرتے ہیں
01:45اور انہیں زیادہ کام کرنے پر مجبور کرتے ہیں
01:47ایڈرینل گلانڈز بناتے ہیں
01:48ایڈرینل ہارمون جس سے آپ ایلرٹ ہو جاتے ہیں
01:51ہارٹ ریٹ بڑھ جاتے ہیں
01:52بلڈ پریشر بڑھ جاتے ہیں
01:53اسے فائٹ ان فلائٹ ریسپونس کہتے ہیں
01:55مطلب آپ کا جسم لڑنے کے لیے
01:57یا بھاگنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے
01:59اب یہ اب نورمل کنڈیشن ہے
02:01یہ نورمل نہیں ہے
02:02باڈی کو یہ پسند نہیں ہے
02:04تو اسے کاؤنٹر کرنے کے لیے
02:05پھر ڈوپامین ہارمون آتا ہے
02:07جو پھر آپ کو ریلیکس کرتا ہے
02:09آپ کی سٹریس کو دور کرتا ہے
02:10یہی وجہ ہے کہ سگرٹ پینے کے بعد
02:12آپ انرجیٹک اور ریلیکس فیل کرتے ہیں
02:14لیکن یہ آرزی ہوتا ہے
02:15کیونکہ ڈوپامین ابھی آیا
02:17آپ ریلیکس ہوئے
02:18تو اس کا کام ختم
02:19لیکن اس سٹریس کے اثرات باقی رہتے ہیں
02:22زیادہ سموکنگ کرنے سے
02:23سٹریس مزید بڑھتی ہے
02:24خون کی نالیاں سکڑ جاتی ہیں
02:26ویزو کنسٹرکشن اسے کہتے ہیں
02:27بلڈ پریشر ہمیشہ بڑا رہتا ہے
02:29صرف دماغ کو ڈوپامین آرٹیفیشلی کام ڈاؤن کرتی ہے
02:32دماغ کو آٹیفیشل سگنل ملتا ہے
02:34کہ بھائی میں آگے ہوں
02:35میں سنبھال لوں گا
02:36لیکن کچھ دیر بعد چلا بھی جاؤں گا
02:38تو پھر تم سگرٹ پی لے نا
02:39پھر میں آ جاؤں گا
02:40تو جیسے ہی سٹریس واپس آتی ہے
02:42آپ دوبارہ سگرٹ پیتے ہیں
02:43آپ کو لگتا ہے ریلیکسڈ ہو رہے ہیں
02:45اچھا پھر نکوٹین جو سگرٹ سے باڈی میں آتی ہے
02:48یہ برانکیل ٹیوبز کو بھی ریلیکس کرتی ہے
02:50جو سانس کی نالیاں پھیپنوں تک جاتی ہیں
02:52اس لئے جب آپ دھوان اندر لے کے جاتے ہیں
02:54انہیل کرتے ہیں
02:55تو آپ کو ایسا لگتا ہے کہ سانس کھل کے آ رہا ہے
02:57تو یہ نکوٹین کی وجہ سے ہوتا ہے
02:59جو ان برانکیل ٹیوبز کو ریلیکس کرتی ہے
03:01لیکن یہ صرف شروع میں ہوتا ہے
03:03جب پینا شروع کرتے ہیں
03:04وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ ایفیکٹ کام ہوتا جاتا ہے
03:07کیونکہ اس ایفیکٹ کو دوبارہ پانے کے لیے
03:09اب آپ کو نکوٹین کی ڈوز بڑھانی پڑے گی
03:12مطلب سگرٹ زیادہ پینی پڑے گی
03:14کیونکہ نکوٹین کی ضرورت بڑھ گئی
03:16مجھے یہ بات حیران کرتی ہے
03:17کہ زیادہ تر لوگ سٹریس کم کرنے کے لیے
03:19سموکنگ کرتے ہیں
03:20اور انہیں واقعی لگتا بھی ہے
03:22کہ وہ ریلیکس ہو رہے ہیں
03:23لیکن حقیقت میں یہ صرف ایک ڈرگ ہے
03:25جو ان کیمیکلز کو کنٹرول کر رہی ہوتی ہے
03:27ایک طرح سے دماغ کو دھوکہ دیا جا رہا ہوتا ہے
03:29کہ سٹریس کم ہو رہی ہے
03:30جبکہ اصل میں سٹریس بڑھ رہی ہوتی ہے
03:33اب نکوٹین کے ساتھ کیا ہوتا ہے
03:35کہ یہ نیورو ٹرانسمنٹرز کو ٹریگر کرتی ہے
03:37جو جا کے اٹیچ ہوتے ہیں ایڈرینل گلینڈز پر
03:40یہ سپیشل سائٹس ہوتی ہیں جنہیں ریسیپٹرز کہتے ہیں
03:43مطلب یہ نیورو ٹرانسمنٹرز یہاں پہ آکے اٹیچ ہوں گے
03:46تب ہی ایڈرینل گلینڈ اپنا کام کرے گا
03:48تو اب یہ سائٹس کمزور ہونے لگتی ہیں
03:50ہائپر ایکٹیویٹی کی وجہ سے
03:52بار بار جب انہیں کام ملایا جا رہا ہوتا ہے
03:54مطلب یہ ریسیپٹرز پہلے جس طرح نکوٹین کا اثر لے رہے تھے
03:57اب یہ اثر کام ہو جاتا ہے
03:59یہی فینومنہ زیادہ شگر کھانے سے بھی ہوتا ہے
04:01اگر آپ بہت زیادہ شگر کھائیں
04:03تو باڈی کے شگر اور انسولین ریسیپٹرز کمزور پڑ جاتے ہیں
04:06جسے ہم انسولین ریزیسٹنس کہتے ہیں
04:08اسی وجہ سے ٹائپ ٹو ڈائیبٹیز ہوتی
04:10تو اسی طرح زیادہ نکوٹین لینے سے
04:12نکوٹین ریسیپٹرز کمزور ہو جاتے ہیں
04:14اور پھر سیم ایفیکٹ لانے کے لیے
04:17آپ کو زیادہ نکوٹین کی ضرورت پڑتی ہے
04:19پھر ایک اور چیز ہوتی ہے
04:21ایڈرینل گلینڈز جو سٹریس ہورمون بنا رہے تھے
04:33پریگر ہو رہے تھے
04:33ان نیورو ٹرانسمنٹرز کا لیول اچانک نیچے آ جائے گا
04:36تو ایڈرینلز کام نہیں کریں گے
04:38یہ بلکل اسی طرح ہے جیسے ایک بچے کو
04:40پیرنٹس پہ اتنا ڈیپینڈنٹ کر دیا جائے
04:42کہ وہ پھر اپنے لئے کچھ بھی نہ کر سکے
04:43مطلب سارے کام پیرنٹس کرتے رہے
04:45اور جیسی بڑا ہو تو اچانک اسے گھر سے نکال دیں
04:47تو چونکہ اس کے پاس کوئی سکل نہیں ہوگی
04:50کوئی ہنر نہیں ہوگا ہاتھ میں
04:52تو بڑا مشکل ہو جائے گا اس کے لئے سروائیو کرنا
04:54تو ایڈرینل گلینڈز کو آپ نیکوٹین پہ ڈیپینڈنٹ کر دیتے ہیں
04:58پھر جب آپ سموکنگ چھوڑتے ہیں
04:59تو ایڈرینل گلینڈز اچانک سے کر سکتے ہیں
05:02اپنا کام مکمل طور پر بند کر سکتے ہیں
05:04جس سے صحت کے دیگر مسائل پیدا ہو سکتے ہیں
05:07جنہیں ہم ویڈڈرال سیمٹمز کہتے ہیں
05:08لیکن میں آپ کو یہ بھی کہوں گا
05:10کہ سموکنگ چھوڑنا ضروری ہے
05:12لیکن اسے صحیح طریقے سے کرنا چاہیے
05:14تو اب یہ کیسے کیا جائے
05:15پہلی بات سموکنگ چھوڑنے سے پہلے
05:18بلکہ سموکنگ چھوڑنے کے دوران ہی
05:20آپ کو ان راو میٹیریلز کا بندوبست کرنا ہوگا
05:22جو نیکوٹین کے نا ہونے پہ اس کی جگہ لیں
05:25اور ان نیورو ٹرانسمنٹرز کو بنانے میں آپ کی مدد کریں
05:28اب یہ خاص راو میٹیریلز ہیں
05:30فینلالانین، ٹائروزین اور الڈوپا
05:40کاجو، پمکن سیڈز
05:41قدو کے بھی جنہیں کہتے ہیں
05:43فلاک سیڈز اور چیا سیڈز میں
05:44خاص طور پر موں کی دال میں
05:46فینلالانین کی اچھی خاصی مقدار ہوتی ہے
05:48پھر چاہے کوئی بھی ایڈکشن ہے
05:50اس میں بی ویٹامنز بہت اہم ہیں
05:52بی سکس، بی نائن، بی ٹویلو
05:54یہ سب امپورٹن ہیں
05:55تو آپ کوئی بھی اچھا سا بی کمپلیکس فارمولا لے سکتے ہیں
05:58جس میں آپ کو یہ سارے بی ویٹامنز مل جائیں
06:00نیوٹریشنل ییسٹ بھی
06:02بی ویٹامنز کا اچھا سورس ہے
06:03کسی بھی اچھے ہیلتھ سٹور سے آپ کو مل جائے گی
06:05تو ان چیزوں کو آپ اپنی ڈیلی لائف کا حصہ بنائیں
06:08اور پھر دیکھیں کہ آپ کے انرجی لیولز اور موڈ میں
06:10کس طرح بہتری آتی ہے
06:11یہ ہے اس کا پراپر پروٹوکول
06:13تو اب اگر آپ کو کوئی بھی آ کے کہے
06:15کہ جب سے سموکنگ چھوڑی ہے
06:16تب سے وزن بڑھنا شروع ہو گیا
06:17زیادہ کھانے سے تو ہوتا ہی ہے
06:19لیکن اس کی ایک اور وجہ
06:20ایڈرینل گلینڈز کی خرابی بھی ہے
06:22جو کئی سالوں سے نیکوٹین پر
06:23ڈیپینڈنٹ رہنے کی وجہ سے پیدا ہو چکی
06:25تو اس طرح سے آپ انہیں ریکوور کر سکتے ہیں
06:28پھر ایکسرسائز کی اپنی اہمیت ہے
06:29خاص طور پر کارڈیو ویسکولر ایکسرسائز
06:31ہائی انٹینسٹی انٹرول ٹریننگ
06:33مسلز کی اکسیجن سیچوریشن بہتر ہوگی
06:35اکسیجن پوری ہوگی تو سانس کھل کے آئے گا
06:37کچھ اور ٹیپس اینٹریکس ہیں
06:38اس پہ پھر بات کریں گے کسی اور ویڈیو میں
06:40ویڈیو لمبی ہو رہی
06:41امید کرتا ہوں کہ یہ انفرمیشن آپ کے لئے فائدہ من ثابت ہو
06:44اگلی ویڈیو میں ملاقات ہوتی ہے
06:45اپنا خیال رکھیں
06:46اللہ حافظ

Recommended